Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ فجر کی نماز پڑھا کے نکلے
00:02عجیب واقعہ یادہ ہے
00:03سامنے ایک سو بھیڑیے کتار میں بیٹھو
00:06سو بھیڑیے کتار میں بیٹھو
00:08آپ نکلے
00:10تو بلہن غوا
00:13وہ انہیں بولنا شروع کیا
00:16غنغن اپنی زبان میں
00:17تو آپ نے فرمایا
00:20بھائی تمہیں خبر ہے یہ
00:21بھیڑیے کیا کہہ رہے ہیں
00:23کہ یہ نہیں
00:24کہ یہ کہہ رہے ہیں یا رسول اللہ
00:26آپ کے صحابہ کی بکریاں کھانے کو
00:29ہمارا دل نہیں کرتے
00:30یہاں تو مسلمان
00:35مسلمان کی جیب کٹ رہا ہے
00:37گردنے چلو جیب کٹنا
00:38تو چھوٹی بات ہے گردنے کٹ رہے ہیں
00:41ووٹ کیوں نہیں دیئے
00:43اڑا دو
00:44دس روپے پر
00:49ایک موبائل پہ قتل ہو رہے ہیں
00:51یا رسول اللہ
00:53آپ کے صحابہ کی بکریاں کھانے
00:55کو ہمارا جی نہیں چاہتے
00:56لیکن ہمارا رزقی یہی بکری ہے
00:58تو ہم کیا کریں
00:59آپ ایسا کریں
01:01ہمارا کوٹا مقرر کر دیں
01:03اس کے علاوہ ہم کسی کو ہاتھ نہیں لگائیں
01:05سبحان اللہ
01:07تو آپ نے صحابہ سے فرمایا
01:10ہاں بولو بھئی
01:12بولو بھئی
01:14تو
01:15وہ صحابہ ارز کر لے گئے
01:17یا رسول اللہ
01:18بات یہ ہے
01:19کہ پلی پلائی بکری دینے کو
01:21ہمارا دل نہیں کرتا
01:23تو پھر آپ نے کہا
01:23اچھا بھئی ایسا کرو
01:25اچھا بھئی میرے صحابہ تم حفاظت کرو
01:27اب بھئی بھیڑیوں کے
01:28جماعت تم اپنا دعو لگا لیا کر
01:31فراجانا ولہن غیوہ
01:34وہ واپس روتے ہوئے جا رہے تھے
01:37کہ یہ کام ہمیں بادل ناخاستہ کرنا پڑے گا
01:41اب بھیڑی پہچانے پہچان گئے
01:45ایک اور واقعہ یاد آگیا
01:47ابو سفیان اور اخنس بن شریق
01:49حرم کی حد کے اوپر کھڑوے
01:51بیت اللہ حرم کی حد
01:52دور سے ایک حرن کو دیکھا بھاگا ہوا رہا ہے
01:55اور اس کے پیچھے بھیڑیا چڑھا ہوا رہا ہے
01:57حرن دورتا دورتا حدود حرم کے قریب پہنچا
02:00تو بھیڑیا نے جمپ کیا
02:02اور اس کو پکڑنے کی پوزیشن میں آیا
02:05تو حرن کے اگلے دو پاؤں حرم کی حدود میں آ گئے
02:09تو بھیڑیا نے اپنے پاؤں ایسے سکر لیا
02:12یوں اور یوں پیچھے ہوا
02:13اللہ اکبر
02:15ابو سفیان کہنے لگا
02:17واہ حجبا
02:18اوہ حجیب
02:21یہ بھیڑیوں کو بھی پتا ہے
02:23کہ یہ حدود حرم ہے
02:24تو ایک دم بھیڑیا ایسے سکر ہوا
02:27بھیڑیا کو اللہ نے زبان دیں
02:33تو انہیں کہا
02:33اور اس سے زیادہ عجیب بات یہ ہے
02:36کہ اللہ کا حبیب
02:38تمہیں جنت کے درد بلا رہا ہے
02:40تم جہنم کی طرف جا رہے
02:42ابو سفیان کہنے لگے
02:44اخنص بن شریکس ہوئی
02:45کسی کو بتانا نہیں
02:46تو ساری کلمہ پڑ جائیں گے
02:48جنہیں بھیڑیوں نے جانا
02:50کہ یہ اللہ کے حبیب ہیں
02:52بے جان نے جانا
02:54کہ یہ اللہ کے حبیب ہیں
02:55آپ کی مجلس گرم تھی
02:57ایک بددو گزرا
02:58کہنے لگا یہ کس کی مجلس
02:59کہا گا یہ وہ ہے
03:01جو کہتے ہیں
03:02میں نبی ہوں
03:02کہا چھو
03:03وہ واپس آیا
03:05عرب جاہلیت میں گوھ کھاتے تھے
03:09یہاں بھی گوھ کہتے ہیں
03:10ایک جانور ہوتا ہے
03:11شپکلی کے بر
03:12گوھ ہی کہتے ہیں
03:13عربی میں ضب کہتے ہیں
03:16گوھ شکار کر کے کھاتے ہیں
03:18وہ شکار کر کے لائے ہوا تھا
03:20اس کے رسی سے کھولا
03:22وہ کہنے گا
03:24تو ہے جو کہتا ہے
03:25میں اللہ کا نبی ہوں
03:26آپ نے کہا ہاں میں ہوں
03:27تو اس نے گوھ کو آگے پھینکا
03:30وہ مرد ہے
03:32وہ کہنے گا
03:32لا اومن حتی یومن حاضر دب
03:36جب تک یہ گوھ کلمہ تیرا نہ پڑے
03:39میں تیرا کلمہ نہیں پڑوں گا
03:41اب ایسے کھڑا گا
03:43کہ مرا ہوا تو انسان بھی نہیں بولتا
03:46جانور کہاں سے بولے گا
03:47تو ایسے بڑے
03:50اکڑ کے کھڑا ہوا
03:52اور وہ ایسے
03:53گوھ یوں پڑی ہوئی
03:55آئے
03:55جس کی پکار پہ مردوں نے لبیک کہا
04:00اس کی پکار پہ
04:02امت کو لبیک کہنا بھول گیا ہے
04:04جھوٹ نہ بولنا
04:06سارا مری جھوٹ پہ ہے
04:08زکاة ادا کرنا
04:12سو میں ایک بھی زکاة دینے والا کوئی نہیں ہے
04:15زنا نہ کرنا
04:19اڈے قائم ہو گئے
04:21شراب نہ پینا
04:22اڈے قائم ہو گئے
04:24ایک دوسرے پہ
04:26تلوار نہ اٹھانا
04:28گردن نہ کٹنا
04:29آپس میں ایک دوسرے کو
04:31زبا کرنے لگ گئے
04:32آپ نے اس کو یوں دیکھا
04:34یادب
04:35اے گوھ
04:38وہ تیزے مری پڑی تھی
04:39وہ تیزے پہ
04:39ایسے آنکھیں کھولی
04:40پھر یوں گردن اٹھائی
04:42پھر اپنے اگلے ہاتھوں پر
04:44یوں کھڑی ہو گئے
04:44یوں یوں
04:45اتنا سینہ اٹھا لیا
04:46ایک سب مجمع پہ
04:48ایک دم سنت اٹھا شاہ دی
04:50اور اس نے زور سے کہا
04:52لبیک
04:54وسعتیک
04:55یا زین من وعفی
04:58یوم القیام
04:59میں حاضر
05:02میں حاضر
05:04میرے بھاگ جاگ اٹھے
05:07میں تو آج بڑے نصیبوں والی ہوں
05:10کہ آپ نے مجھے پکارا
05:11حاضر یا رسول اللہ
05:13اور جو آپ کو نام دیا
05:15جو نام دیا
05:16کمال کر دیا
05:17یا زین من وعفی
05:20یوم القیام
05:21ہی قیامت کا دن
05:24بڑا خوف نہ کہے
05:25قیامت کا دن
05:27بڑا حول نہ کہے
05:28قیامت کا دن
05:30بڑا حیبت نہ کہے
05:31پھر یا رسول اللہ
05:33جب آپ وہاں ہوں گے
05:34تو آپ کی برکت سے
05:35وہ دن بھی خوبصورت ہو جائے گی
05:37ہائے ہائے ہائے
05:39ارے اس گوہ جتنا ایمان لیا ہو
05:46تو میرے دیس کو عزت مل جائے گی
05:48ہمارے حکمران
05:50سے لے کر چپڑاسی تک اور ریڈی والا تک
05:52اپنے حبیب
05:54اللہ کے حبیب کی غلامی کے سہرے ڈال لو
05:57سہرے باندھ لو ہار ڈال لو
06:00اس کی غلامی پر فخر کرو
06:04اور اس کا نوکر بن کے دکھا دو
06:07اللہ اقبال کی قبر روشن کرے
06:10ایسا شاعر نہ میں نے اردو میں پڑھا
06:12نہ عربی میں نہ فارسی میں نہ انگریزی میں
06:15کی محمد سے وفاتونے تو ہم تیرے ہیں
06:18یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
06:22اس کے بن کے تو دکھاتے
06:28وہ تو بن کے دکھا گیا
06:32اس نے وفائیں کر دیں
06:34انہوں نے وفا کر دیں
06:36کوئی نبی ایسی امت سے وفا نہیں کر گئے
06:39جیسے میرے نبی وفا کر گئے
06:41قیامت کا ہولناک منظر ہے
06:43جہنم لائیاتی ہے جو ابھی میں نے بتایا
06:46دن تو بڑا خوفناک ہے
06:48آپ کی تفیل خوبصورت ہو جائے گا
06:51قیامت کا ہولناک منظر ہے
06:53ماں بیٹا جدا ہیں
06:55خامن بیوی جدا ہیں
06:56بھائی بہن بھائی جدا ہیں
06:58دوست یار جدا ہیں
07:00ہی ہی ہی
07:02اور اتنے میں جہنم آئے گی
07:04اور ایک چیخ مارے گی
07:05اس چیخ پر بڑے بڑے فرشتے
07:09اور بڑے بڑے انسان
07:11اور بڑے بڑے رسول
07:13لا يبخا ملک مقرب
07:15ولا نبی مرسل
07:17الا جثع لا رکبتیه
07:19ویقولو یا رب نفسی نفسی
07:21اس خوفناک چیخ پر
07:24ہر فرشتہ
07:25ہر نبی
07:27ہر انسان
07:28پکارے گا
07:29یا رب نفسی نفسی
07:32یا رب نفسی نفسی
07:34یا رب نفسی نفسی
07:37ہم ٹھنڈے موسم میں بٹھ
07:39لیکن
07:41جگہ کی تنگی مجمع کی زیادتی
07:43نے کتنا پسینہ پسینہ کر دیا ہے
07:45اور سورج اس وقت
07:46نو کروڑ تیس لاکھ میل کے فاصلے پر ہے
07:49یہ سورج اس دن سر پہ ہوگا
07:52تن پہ کپڑا نہیں ہوگا
07:56سر پہ کوئی رمال نہیں
07:58پاؤں میں جھوٹا نہیں
07:59زمین تانبے کی طرح
08:01قاعن صفصفہ
08:02لا ترا فیہا عوجا ولا انتا
08:05اوپر سے جہنم کی
08:07تپش حرارت
08:08گرمی چنگار چیخ
08:10تو ہر انسان
08:12کیا نبی کیا فرشت
08:14یا رب نفسی نفسی
08:16یا رب نفسی نفسی
08:17یا رب نفسی نفسی
08:19ابراہیم خلیل جیسے کہیں گے
08:21یا اللہ
08:22بس میری جان بچا
08:23کسی کا سوال نہیں کرتا
08:24عیسی بن مریم جیسے
08:26رسول فرمائیں گے
08:27عرض کریں گے
08:27یا اللہ
08:28بس میری جان بچا
08:29میں اپنی ماں مریم
08:30کا بھی سوال نہیں کرتا
08:32تارک جمیل کو کون یاد کرے گا
08:35یا تارک جمیل کسے یاد کرے گا
08:38اس خوف کے عالم میں
08:41جب ابراہیم خلیل کہیں نفسی نفسی
08:45موسیٰ کلیم کہیں نفسی نفسی
08:47نوح نبی کہیں نفسی نفسی
08:50عیسیٰ روح اللہ کہیں نفسی نفسی
08:52یعقوب اسحاق کہیں نفسی نفسی
08:55یوسف یعقوب کہیں نفسی نفسی
08:58اسماعیل ابراہیم کہیں نفسی نفسی
09:00موسیٰ یوشہ حارون کہیں نفسی نفسی
09:03یحییٰ زکریہ کہیں نفسی نفسی
09:06سلمان داوود کہیں نفسی نفسی
09:09ہود لوت سال شعب کہیں نفسی نفسی
09:13آدم ادریس یوشہ کہیں
09:15اور شیس کہیں نفسی نفسی
09:17یہ میں نبیوں کی پکار بتا رہا ہوں
09:20میری تمہاری کیا اوقات ہوگی
09:22اس وقت میں ایک درد بھری آواز آئے گی
09:26واہ یا رسول اللہ
09:32کیا مو دکھائیں گے آپ
09:33ایک درد بھری آواز آئے گی
09:37یا رب امتی امتی
09:40یا اللہ میری امت
09:42یا اللہ میری امت
09:44یہ کون ہے
09:45یہ کون ہے
09:46ہج تو ماں کہہ رہی ہے نفسی نفسی
09:48باپ کہہ رہا ہے نفسی نفسی
09:51بیٹا کہہ رہا ہے نفسی نفسی
09:54یہ کون ہے
09:55یہ آواز ہے جو امتی امتی پکار رہا ہے
10:00خود بخود آواز بلند ہوگی تو نگاہیں
10:03اٹھیں گے پھریں گے
10:05دیکھیں گے کون کون کون
10:08محمد بن عبداللہ
10:11بن عبد المطلب
10:13بن حاشم
10:14بن عبد المناخ
10:15بن قسی بن کلاب
10:17بن مرہ
10:18بن قعب
10:19بن لبی
10:20بن غالب
10:20بن فہر
10:21بن مالک
10:22بن نظر
10:23بن کنانا
10:24بن خزیمہ
10:25بن مدرکہ
10:26بن الياس
10:27بن مدر
10:27بن نزار
10:28بن معد
10:29بن عدنان
10:30بن اوت
10:30بن حمیصہ
10:31بن سلامان
10:32بن عوز
10:33بن بوز
10:34بن قموال
10:35بن عبی
10:35بن عظام
10:36بن ناشد
10:37بن حزا
10:38بن بلداس
10:39بن يدلاف
10:40بن طابخ
10:40بن جاحم
10:41بن ناحش
10:42بن ماخی
10:43بن عیفی
10:43بن عبقر
10:44بن عبید
10:45بن الدعا
10:46بن حمدان
10:47بن سمبر
10:47بن يثربی
10:48بن يحزن
10:49بن يلحن
10:50بن ارعوہ
10:51بن عیذی
10:51بن زیشان
10:52بن عسر
10:53بن اقناد
10:54بن ایهام
10:55بن مقصر
10:56بن ناحذ
10:56بن زارہ
10:57بن سمی
10:58بن مزی
10:58بن عوض
10:59بن عرام
11:00بن قیدار
11:00بن اسماعیل
11:01بن ابراہیم
11:02بن ایدر
11:03بن ناحور
11:04بن سروج
11:05بن رعوہ
11:05بن فائج
11:06بن عابر
11:07بن عرف الشاد
11:08بن سام
11:09بن نوح
11:09بن لامک
11:10بن متو شعل
11:11بن ادریس
11:12بن یرد
11:12بن ملحل ایل
11:13بن قینان
11:14بن اعنوش
11:15بن شیس
11:16و بن آدم
11:17علیہ السلام
11:18محمد مصطفی
11:21صلی اللہ علیہ وسلم
11:23آت بولندہ
11:24جولی پھلیو یہ
11:26پکار ہے
11:27کیا پکار ہے
11:28یا رب امتی
11:30امتی
11:31یا رب امتی
11:33امتی
11:33یا اللہ میری امت
11:35یا اللہ میری امت
11:36یا اللہ میری امت
11:38وہ تو
11:38محشر میں بھی
11:39نہ بھولے
11:39ہم اس زندگی میں
11:41بھول گئے
11:42کہتے میری اولاد
11:43میرا حسن
11:44میرا حسین
11:45میری فاطمہ
11:46میرا علی
11:48کیا کہہ رہے ہیں
11:51میری امت
11:52میری امت
11:53بیچ میں کوئی شرط
11:54نہیں لگا رہے ہیں
11:55میری نیک امت
11:56میری عالم امت
11:57میرے تقوے والے امتی
11:59میرے جنہد بغدادی جیسے امتی
12:02میری رابعہ بسری جیسی
12:03امت کی بیٹھیاں عورتیں
12:05نہیں نہیں میری امت
12:07چرابی زانی جواری
12:09ڈاقو قاتل چور
12:11اچکے بدماش
12:12ساری
12:13ارے وہ تو تمہیں وہاں بھی نہ بھولا
12:17تم نے اسے یہاں بھولا دیا
12:19صرف نماز روزے کو تم نے اسلام بنایا
12:22ساری زندگی آزاد ہو گئے
12:25ہماری ایک تحذیب ہے
12:27جو میرا نبی لے کر آیا ہے
12:28آج گوہ کہہ رہی
12:30لبئیک و سادیک
12:32میں حاضر میرے بھاگ
12:34کہ آپ جیسی ہستی نے پکارا
12:37آپ کون ہیں
12:37کہ قیامت کے خوفناک دن کو حسن ملے گا
12:41آپ کی طفیل
12:42اللہ اکبر
12:42سبحان اللہ
12:46سبحان
12:47ارے پڑھا کرو اپنے نبی کی زندگی
12:52یہ صرف بارہ دن جلسے جلوس کے لیے نہیں آئے
12:56رسم و رواج سے اوپر آؤ
12:58پیغام رسالت پڑھو سنو
13:01پیغام کربلا پڑھو سنو
13:04سیکھو دین کو سیکھو
13:07تمہیں پتا چلے رسم و رواج کیا ہے اور دین کیا ہے
13:11پیغام کیا ہے رواج کیا ہے
13:14اے اے آپ نے کہا منتابت
13:16منتابت
13:18گوہ
13:19کس کی بندگی کرتی ہے
13:21تیرہ معبود کون ہے
13:23گوہ
13:24ایسے
13:25من فی السماء عرشہ
13:26وفی الارد سلطانہ
13:28وفی البحر سبیلہ
13:30وفی الجنت رحمتہ
13:32وفی النار عقابہ
13:34یا رسول اللہ
13:35میں اس کے آگے سر جھکاتی ہوں
13:38جس کے آگے مری والوں نے جھکانا چھوڑ دیا ہے
13:40میں اس کے آگے سر جھکاتی ہوں
13:43جس کا عرش آسمانوں میں
13:44جس کے راست سمندر میں
13:46جس کی رحمت جنت میں
13:48جس کا عذاب جہنم میں
13:50آگے
13:52من انا
13:53من انا
13:55میں کون ہوں
13:56من انا
13:58میں کون ہوں
13:59بدوڑ ڈھیلا ہو چکا ہے
14:00آنکھیں پھر رہی ہیں
14:03میں کون ہوں
14:04گوہ کا جواب سنوں
14:06کیا عالمانا محققانا
14:08انتا رسول رب العالمین
14:12آپ رب العالمین کے رسول ہیں
14:17سبحان اللہ
14:19گوہ کو بھی پتا تھا
14:21کہ آگے جھوٹے نبی آنے والے ہیں
14:23تو ایک ضرب لگائی
14:25ایک مہر لگائی
14:27وَخَاتَمُ النَّبِيِّينَ
14:29اور آپ آخری نبی ہیں
14:31آپ کے بعد ہر آنے والا جھوٹا ہوگا
14:35دجال ہوگا
14:37وَخَاتَمُ النَّبِيِّينَ
14:40انتا رسول رب العالمین
14:43آپ رب العالمین کے رسول ہیں
14:46وَخَاتَمُ النَّبِيِّينَ
14:48اور آپ آخری نبی ہیں
14:50قَدْ اَفْلَحْ مَنْ صَدَّقَكْ
14:52وَقَدْ خَابَ مَنْ كَدَّبَكْ
14:55میں یقین سے کہتی ہوں
14:58قَدْ
14:59اس میں کوئی شک ہے نہیں
15:00کوئی دوسری بات ہے نہیں
15:02جو آپ کی غلامی اختیار کریں گے
15:05بس وہی کامیاب ہیں
15:06اور جو آپ سے بغوت کریں گے
15:08وہ ناقام ہیں حلاقہ ہیں
15:10دنیا کیا کیا ہے
15:11یہ تو آنی جانی چیز ہے
15:13کبھی عروج ہے
15:14کبھی زوال ہے
15:15کبھی زلت ہے
15:16کبھی عزت ہے
15:16یہ تو آنا جانے لگا ہوا ہے
15:19ٹوکہ حرص و حوص کو چھوڑ میان
15:21متدیس بدے سے پھرے مارا
15:23قضاق اجل کا لوٹے ہے
15:25دن رات بجا کر نقارا
15:27کیا بدیا بھینسہ بیل چتر
15:29کیا گونی پلہ سربارا
15:31کیا گیوں چاول موٹ مٹر
15:33کیا آگ دھوان اور انگارا
15:35سب ٹھا ٹھپڑا رہ جائے گا
15:38جب اللہ چلے گا

Recommended