Why is Mobile Data Limited & Wi-Fi Unlimited? Discover the Real Reason! Have you ever wondered why mobile data is always limited, but Wi-Fi is usually unlimited? In this video, we explain the simple yet surprising reasons behind this difference.
You will learn: ✔ Why mobile data is expensive and limited ✔ How Wi-Fi is cheaper and unlimited ✔ The role of network infrastructure, bandwidth, and business models
If you use the internet daily, this information is a must-know! Watch the full video and share your thoughts in the comments.
00:00اسلام علیکم دوستو کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کے گھر کا وائ فائی تو جتنا چاہے استعمال کریں کوئی فکر نہیں کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن جب موبائل ڈیٹا کی بات آتی ہے تو چند ہی جی بی میں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے آخر ایسا کیوں ہے کیا موبائل کمپنیز ہمیں بے وکو بنا رہی ہیں یا اس کے پیچھے کوئی اور ٹیکنیکل یا کاروباری وجہ ہے
00:27تو آج کی ویڈیو میں ہم اسی دلچپ سوال کا جواب ڈھوننے کی کوشش کریں گے تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں ہمارے ساتھ رہیے
00:37کسی کے سین میں ہوتا ہے ایک سوال یہ کیسے کام کرتا ہے اور یہ چینل ہے انہی سوالوں کا جواب دینے کی کیوں اور کیسے
00:46سب سے پہلے بات کرتے ہیں وائ فائی کی جب ہم وائ فائی کہتے ہیں تو ہم اصل میں ایک براد بین کنیکشن کی بات کر رہے ہوتے ہیں
00:57جو کہ فیزیکل لائنز جیسا کہ فائیبر آپٹیکس یا ڈی ایس ایل کے ذریعے آتا ہے
01:02پاکستان میں آئی ایس پی یعنی انٹرنیٹ سرویس پروائیڈر جیسا کہ سٹروم فائیبر نیا ٹیل یا پی ٹی سی ایل
01:11یہ لائنیں سیدھی آپ کے گھر یا آفیس تک بچھاتے ہیں یہ براد بین کنیکشن زیادہ بینڈوید اور کم لاغت والا ہوتا ہے
01:21اسی لیے انٹرنیٹ کمپنیاں ایک فکس قیمت لے کر انلیمیٹڈ پلانز دیتی ہیں
01:28اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ایک جی بی استعمال کریں یا ایک ہزار جی بی
01:34کیونکہ نیٹورک کی لاغت نسبتاں کم ہوتی ہے اور چونکہ کنیکشن آپ کے ساتھ ڈیڈیکیٹڈ ہوتا ہے
01:42تو دوسرے لوگوں کے استعمال سے آپ کی رفتار پہ کوئی اثر نہیں پڑتا
01:49اب بات کرتے ہیں موبائل ڈیٹا کی
01:53موبائل ڈیٹا سیلور نیٹورک جیسا کہ ٹیلینور، موبیلنگ، یو فون یا زونگ پر چلتا ہے
02:01یعنی سگنلز ٹاور کے ذریعے آپ کے موبائل تک پہنچتے ہیں
02:06یہ نیٹورک محدود ہوتا ہے کیونکہ ہر ٹاور کے پاس صرف ایک خاص حد تک بینڈ بھی دوتی ہے
02:13جو اپنے تمام سارفن میں ہمیشہ بانٹا ہے
02:17فرض کریں
02:18اگر ایک ٹاور ایک وقت میں صرف سو لوگوں کو میاری رفتار دے
02:23اور اگر سب لوگوں کو انلیمٹیڈ ڈیٹا دے دیا جائے
02:28تو اس سے نیٹورک بری طرح کنجسٹڈ ہو جائے گا
02:32اس لیے موبائل کمپنیاں ڈیٹا کو ہمیشہ محدود رکھتی ہیں
02:38تاکہ نیٹورک اوورلوڈ نہ ہو اور سب کو ہمیشہ مناسب رفتار ملتی رہے
02:45اور اس لیے آپ کو موبائل ڈیٹا میں ہر ایم بی اور جی بی کا ہمیشہ حساب دینا پڑتا ہے
02:53براڈ بینڈ اور موبائل نیٹورک میں لاغت کا فرق بھی بڑا اہم ہے
02:59براڈ بینڈ کے لیے ایک بار لائن بچھا دی جاتی ہے
03:03تو وہ سالوں تک کام کرتی ہے جبکہ موبائل نیٹورک میں بار بار اپ گریڈیشن
03:09سگنل کیریئرز اور بینڈ کی خریداری کرنا پڑتی ہے
03:14موبائل نیٹورک میں مینٹیننس اور سپیکٹرم کے لائسنس کی لاغت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے
03:20جو کمپنیاں ہمیشہ اپنے سارفین سے ہی پورا کرتی ہیں
03:24جب بھی کوئی نئی ٹکنالوجی آتی ہے تو کمپنیز ٹاور چینج کرتی ہیں
03:30تو ٹاور چینج کرنے کے لیے پیسہ لگتا ہے
03:34جو کمپنی ہمیشہ اپنے سارفین سے ہی وصول کرتی ہیں
03:38اس کے علاوہ موبائل کمپنیوں کے لیے اور بھی بہت سے اخراجات ہیں
03:43جیسا کہ گورمنٹ کو سالانہ ٹیکس کی ادائیگی
03:47ٹاور لگانے کا خرچہ اور جس جگہ لگایا جاتا ہے اس جگہ کا کرایا
03:52ایڈوٹائزمنٹ اور مارکٹنگ کا خرچہ بھی ہمیشہ آپ سے ہی وصول کیا جاتا ہے
03:58اسی لیے موبائل ڈیٹا استعمال کرنا براد بین سے زیادہ مہنگا پڑتا ہے
04:05نہ صرف کمپنی کے لیے بلکہ آپ کے لیے بھی
04:08ایک اور فرق یہ ہے کہ براد بین صرف ایک جگہ پہ استعمال ہوتا ہے
04:13لیکن موبائل ڈیٹا ہر جگہ
04:16چاہے آپ چلتے پھرتے ہو گاڑی میں ہو یا دور دراز کسی پہاڑی علاقے میں ہو
04:23یعنی موبائل نیٹ ورک کو ہمیشہ مسلسل ایکٹیو اور وسیع رکھنا پڑتا ہے
04:29چلیے ایک آسان مثال سے بات سمجھتے ہیں
04:33سوچیں آپ کے گھر میں ایک پانی کا نل ہے جو مین لائن سے جڑا ہوا ہے
04:40جتنا چاہے کھولیں لا محدود پانی آتا جائے گا
04:44اب سوچیں آپ ایک پانی کا ٹینکر منگواتے ہیں اور اس میں پانی محدود ہے
04:50اور آپ کو سوچ سمجھ کے استعمال کرنا پڑتا ہے
04:55وائی فائی براد بین وہ نل ہے جو ہمیشہ بہتا رہتا ہے
04:59جبکہ موبائل ڈیٹا وہ ٹینکر ہے جو محدود مہنگا اور نازک بھی ہے
05:07اب سوال یہ ہے کہ کیا کبھی ایسا وقت آئے گا جب موبائل ڈیٹا بھی وائی فائی کی طرح انلیمٹیڈ ہو جائے گا
05:17تو اس کا جواب ہے ممکن ہے لیکن شرط یہ ہے کہ نیٹ ورکس میں بہتری آئے
05:245G اور مستقبل میں 6G جیسے ٹکنالوجیز عام ہو اور کمپنیز کے لیے کاسٹ بھی کم ہو
05:32کچھ ممالک میں ایسے پلانس موجود ہیں لیکن وہاں بھی ہیڈن لیمٹیشنز ہوتی ہیں
05:39جیسا کہ بینڈویٹ کنڈیشن یا فیر یوزیج پالیسی
05:43تو دوستو ہمیں امید ہے کہ اب تک آپ کو پتا چل گیا ہوگا
05:49کہ وائی فائی انلیمٹیڈ اور موبائل ڈیٹا لیمٹیڈ کیوں ہوتا ہے
05:53آپ کو یہ ویڈیو کیسے لگی؟
05:56کیا آپ زیادہ تر وائی فائی استعمال کرتے ہیں یا موبائل ڈیٹا؟
06:01کومنٹس میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا
06:03اگر ویڈیو پسند آئی ہو تو لائک کریں
06:07چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو دبا دیں