- 2 days ago
Middle East Erupts in New Conflict Zone
Syria, Iraq, and Lebanon are now actively involved in escalating military confrontations. Iranian forces have been placed on high alert, signaling a major regional shift. Meanwhile, Belgium has suspended all weapons exports to Israel as tensions soar. Reports confirm the death of 5 Israeli soldiers in Gaza during intense ground operations.
Syria, Iraq, and Lebanon are now actively involved in escalating military confrontations. Iranian forces have been placed on high alert, signaling a major regional shift. Meanwhile, Belgium has suspended all weapons exports to Israel as tensions soar. Reports confirm the death of 5 Israeli soldiers in Gaza during intense ground operations.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیسٹیمیڈ یہ ہے کہ اسی ڈیسٹیبلیزیشن کی صورتحال کے اندر ایران پر بھی حملہ ہو سکتا ہے جو کہ پہلے ایسٹیمیڈ یہ تھا کہ شاید اگست کے اندر یہ حملہ ہوگا لیکن اب چونکہ ایک بڑا فیکٹر یہ ہے کہ نتریاؤ کی گورنمنٹ گر سکتی ہے اور مجورٹی اس کی ختم ہو گئی ہے تو اس لیے وہ ایران پر بھی کیونکہ لازٹ ٹائم جو ایران پر حملہ ہوا ہے اجلت کے اندر اور بعد میں
00:29ثابت ہوا کہ یہ اجلت کے اندر حملہ تھا اور اسرائیل کی اپنی تو تیاری تھی نہیں جس طرح زمزال پرنٹیٹ کیے تو اس کی بنیادی وجہ بھی یہ تھی کہ نتریاؤ کی گورنمنٹ اس وقت گرنے جا رہی تھی اور یہی بالی صورتحال اس وقت پیدا ہو گی تھی اور پھر نتریاؤ نے یہ بھی ریپورٹ ہوا کہ جو الٹرا آرثوڈاکس پارٹی ہے اس کو بلا کر بقاعدہ کلاسیفائیڈ جو بریفنگ ہے وہ دی جو کہ ایسا ہوتا نہیں ہے کہ اتنی کلاسیفائیڈ انفرمیشن یا وہ
00:59ہم نے ایران کے پر جنگ چھڑی ہے تو وہ اس لیے اب رہتا جاؤ کہ گورنمنٹ کا گرنا اور پھر شام کے ایسے حالات پیدا ہو جانا جس کو کوئی ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا کہ ترکی گلف سب کی حمایتی اور متفقہ حکومت اور جس کو یورپ اور امریکہ کی لیجیٹی میں سے بھی حاصل ہے وہ بھی انڈر اٹیک آگئی ہے تو پھر ایران تو ویسے بھی ان کے نشانے کے پر ہے اس لیے ایران کی فورسز بتایا جا رہا ہے کہ ہائل ارڈ کے پر ہیں اچھا اس لیے درمیان
01:29اس وقت زبردست سپورٹ کر رہا ہے فلسطین کی بیلجیم کی عدالت نے ازرائیل کے لیے اسلحہ ایکسپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے یہ یورپ کی پہلی عدالت یعنی یہ پہلا ایسا فیصلہ جو کسی یورپی کورٹ سے آیا اس سے پہلے فراز میں باقی مالک میں نیدر لینڈ کے اندر بھی شاد ہوا ہے ڈیفرنٹ کنٹریز کے اندر عدالتوں میں لاسوٹ فائل ہوتے رہے ہیں اور اس میں کہا جاتا رہا ہے کہ جو اسلحہ سپلائے ہیں وہ بند کی جائے لیکن عد
01:59فیصلہ ہے جو یورپین عدالت سے آیا تو یہ کافی تاریخ اقدام ہے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے خبریں سامنے آ رہی ہیں ہاف ڈیزن کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں اس وقت جب وہ غزہ سے آ رہی ہیں اور عالمی عدالت کے حوالے سے بھی ایک نئی ڈیویلمنٹ سامنے آئی ہے رشیہ نے کہا ہے کہ جو بھی فوج یکرین میں آئے گی وہ ہمارا لیجٹیمیٹ ٹارگٹ ہوگی تو یکرین کی جنگ بھی اس وقت جب وہ خراب ہو چکی ہے
02:29اور آگے سے رشیہ نے کہا ہے کہ جو کوئی بھیجے گا وہ ہمارا نشانہ ہوگا یعنی فرانس کی برطانیہ کی جس کی بھی فوج آئے گی وہ ہمارے نشانے کے اوپر ہوگی تو یہ تمام ڈیویلمنٹ سامنے رکھیں گے ناظرین شام لیبنن فلسطین عراق ان سب کے اوپر جو بمباری ہو رہی ہے اور حملے ہو رہے ہیں تو ایک بار پھر معاملہ جو ہے وہ اچانک علاقائی جنگ کی طرف چلا گیا ہے یعنی یمن یعنی فلسطین یعنی لیبنن یعنی شام ی
02:59اراک میں اندرونی حملے ہو رہے ہیں تو پانچ ملک تو الریڈی لپیڈ میں ہیں تو اب اسی کو آپ علاقائی جنگ کہیں گے یعنی وہ ایک اوبرال جو محول جو تینشنز بڑھ گئی ہیں جو اسکلیشن ہو گئی ہے تو اس سے شدید خطرات ہے کہ ایران پر حملہ ہو سکتے ہیں ایران کی فورسز الرٹ ہیں اور ساتھ ساتھ جو یعنی کہ اسرائیل جو مظالم اس کے رکنے کا نام نہیں لے رہے اور بڑھتے چلے جا رہے ہیں تو دنیا بھی اپریکٹیکل سٹیپس کی طرف بڑھ ر
03:29ریجنل گورنمنٹ تو سٹاپ ملٹی ایکسپورٹس تو اسرائیل اور بیلجیم کے فورمینسٹر کا سٹیڈمنٹ دیکھئے اسرائیلی انٹرونشن ایکسرسربیت دہ ریجنل سیچویشن اور انڈرمائن دہ پروسپیکٹس فار دہ پولٹیکل سلیوشن جو اسرائیلی انٹرونشن ہے شام میں لیبنان میں یہ ریجنل تینشن ریجنل وار کی طرف لے کر جاری ہے بیلجیم کے فورمینسٹر کہہ رہے ہیں تو سپین بیلجیم آرلینڈ نورویہ یہ سار
03:59رہے ہیں اور آئرلینڈ وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل کی جو امپورٹس ہیں وہ بند کی ہیں تو ظاہر ہے کہ اوورال جو پاور ہے وہ تو بڑی طاقتوں کے پاس ہے فرانس ہے جرمنی ہے برطانیہ ہے برطانیہ ہے وہ کہ یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے لیکن بڑی پاور ہے اور یورپی یونین کی بھی تو اپنی ایک ڈیپ سٹیٹ ہے اور اس پر بھی تو اسرائیل کا ایک انفلنس ہے تو اس لیے یہ جو ممالک اقدامات اٹھا رہے ہیں تو اوورال اس کا پریشر جو ہے وہ اوپر تک پڑ
04:29کافی تبدیلیاں الڈی آ چکی ہیں لیکن اوورال اوپر سے ایک شیلڈ ابھی بھی باقی ہے تو وہ آخری پردہ ہٹنے کی بس بات ہے تو ایک بڑی تبدیلی پھر آ چکی ہوگی یعنی اوورال جو ہے تو ایک آخری پردہ ہٹنے کی بات صرف رہ گی ہے نیچے بہت ساری تبدیلیاں ان کی ڈیفرنٹ باڈیز یعنی میڈیکل اسوسییشن یعنی کہ سوشیالوجیکل یعنی کہ ڈیفرنٹ گروپس اور ریجنل گورنمنٹس وہ تو فیصلے لے رہ
04:59اچھا اب جو ایران کے ہم بات کر رہے ہیں ایران سے ذرا سٹیجمنٹ دیکھئے ایران کے جو کمانڈر ان چیف ہے انہوں نے کہا ہے
05:06اور ان کی سٹیجمنٹ دیکھئے کہ
05:22we are prepared to strike
05:23enemy again
05:25یعنی کہ ایران اس وقت یہ estimate
05:28کر رہا ہے کہ اسی صورتحال میں
05:30ایران کے اوپر بھی کسی بھی وقت حملہ
05:32ہو سکتا ہے جو previously estimate
05:34تھا کہ شادی اغسط میں ہوگا جب سینکشن
05:36لگیں گی لیکن اب وہ
05:38جو محول بن گیا اور میں نے بنیادی
05:40وجہ بتائی ہے کہ وہ گورنمنٹ کا
05:42معاملہ ہے جو نتنجاؤ کے گورنمنٹ کیونکہ
05:44اس مہینے کے آخر تک
05:46نتنجاؤ کھینچنا چاہ رہا ہے اور اسرائیل کے
05:48اندر پارٹیز کو بھی پتا ہے کہ جب معاملہ
05:50کھچ گیا تو پھر وہ کچھ نہیں کر سکیں گی
05:52تو اس لئے انہوں نے جو کرنا ہے وہ بھی
05:53اسی دس بارہ پندرہ دنوں میں کریں گے
05:56اور نتنجاؤن بھی
05:57فوری کوئی بڑی جنگ اچھا اسی درمیان
05:59واتسی جنرل نے آج ایک بڑی ریپورٹ دی ہے
06:01اور یہ ریپورٹ اس بات کا ثبوت ہے
06:04کہ اگر ایران کے اوپر حملہ ہوا
06:05تو پھر ایران کوئی سیریا نہیں ہے
06:08ایران کوئی لیبنان نہیں ہے
06:09ایران پھر پہلے سے بھی زیادہ بڑا جواب دے گا
06:11واتسی جنرل نے کہا ہے کہ
06:13ایرانی جو میزلز ہیں وہ اسرائیلی ایر ڈیفنس
06:16کو
06:16ڈسٹرائک کر کے آگے پہنچے ہیں
06:19اوور ویلم کرتے ہوئے پینٹر کرتے ہوئے
06:21اس میں جو ایک نئی بات انہوں نے لکھی ہے
06:22کہ ڈے بائے ڈے ہر دن گزرنے کے ساتھ
06:25ایرانی جو میزلز ہیں
06:27ان کی جو پاور ہے
06:30وہ بڑھتی چلی گئی ہے
06:31یعنی اگر یہ جنگ لمبا چلے گی
06:33تو اسرائیل اور زیادہ تباہی کی طرف ہوگا
06:36اور اس کا ایر ڈیفنس اور زیادہ تباہ ہوگا
06:37اچھا پہلے آپ ہیڈنے دیکھیں
06:39پھر میں آپ کوئی کار بات بتاتا ہوں
06:40ایران ایکسپوزڈ فلاز ان اسرائیلی ایر ڈیفنس
06:43تھرہو ایڈپٹیشن
06:45وہ سی جنرل
06:46اور ایران ہیز چینڈ
06:49تائمینگ اینڈ پیٹرن
06:50ایران نے کیا کیا
06:51کہ انہوں نے دوسرے تیسرے دن سے
06:53ایک تبدیلی کی
06:54انہوں نے ٹائم بھی بدل دیا
06:55اور پیٹرن بھی بدل دیا
06:56اس سے کیا ہوا کہ
06:58ایکسپینڈڈ جیوگرافیکل سکوپ
07:01آف در ٹارگٹس
07:02زیادہ بڑے ایریا تک گئے
07:03پھیل گئے وہ
07:05اور اس کے ساتھ ان کے میزائل بھی
07:06زیادہ پینٹریٹ کرنا شروع ہو گئے
07:08ایران پھر بعد میں کیا ہوا
07:11کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ
07:12ان کے میزائلوں کی تعداد کم ہوتی چلی گئی
07:14بڑھ دیر سکسیس ریٹ انکریز
07:17ان کا سکسیس ریشو
07:19یعنی پہلے وہ دو سو فائر کر رہے تھے
07:20تو اگر بیس جا رہے تھے
07:22تو بعض میں انہوں نے سو فائر کیے
07:24تو اس میں سے چالیس گزر گئے
07:27تو اس سے یعنی ایک چیز یہ ثابت ہوئی
07:29کہ لمبی جنگ میں
07:30ہر گزرتے دن کے ساتھ
07:32اسرائیل کا ایڈیفینز
07:33ڈیمیج ہوتا چلا جائے گا
07:34تو اس لیے یہ اتنا آسان نہیں ہوگا
07:37لیکن بہرحال ان کی اپنا ایک گھمنڈ ہے
07:38اور ایران کے اوپر حملے کا
07:40اور وہ واشنگٹن میں
07:42کافی پلاننگز بھی کر کے آئے ہیں
07:43اگر شام پر حملہ ہو سکتا ہے
07:44تو پھر ایران پر کسی بھی وقت ہو سکتا ہے
07:46لیکن اسے درمیان ایک اور بڑی خبر ہے
07:48پہلی بار ایسا ہوا ہے
07:50کہ جو اسرائیلی فوج ہے
07:52اس میں ایرانی ایجنٹس گز گئے ہیں
07:55اسرائیلی فوجی پکڑے گئے ہیں
07:57اور ان پر الزام یہ ہے
07:59کہ یہ ایران کے لئے جاسوسی کر رہے تھے
08:01یعنی ہم نے باقی تو
08:02بہت سارے انڈیویولز کی گرفتاریاں
08:05ریپورٹ کی ہیں
08:05لیکن اسرائیلی فوجی کا پکڑے جانا
08:08اور بہت سارے فوجی
08:09یہ پہلی بار ہوا ہے
08:10یعنی ایران یہ کامیابی حاصل کر گیا ہے
08:13کہ اسرائیلی فوج کے اندر
08:14اس کی پینٹریشن ہو گئی ہے
08:15اور یہ طاقت تو اسرائیل کے پاس تھی
08:17کہ وہ ایرانی فوج میں پینٹریشن رکھتا تھا
08:20اب ایران نے یہ کر دیا ہے
08:21اسرائیلی میڈیا
08:22سولجرز اریسٹڈ ان آرمی
08:24فار بینگ ان کانٹیکٹ
08:27وید ایرانی انٹیٹیز
08:28اسرائیلی میڈیا اس کو کنفرم کر رہا ہے
08:30تو یہ بھی ایک بڑا واقعی
08:31یعنی ایران بھی اندر تیاریاں کر کے بیٹھا ہوا ہے
08:34تو جب یہ جنگ شروع ہوگی
08:36تو دیکھیں گے
08:36اس وقت اسرائیل یہی پلاننگ کر رہا ہوگا
08:39اور اس میں اس کے پورے پورے خدشات موجود ہیں
08:41کہ
08:41اسیسینیشن سے آغاز ہوگا حملے کا
08:44اور اسیسینیشن
08:45پولیٹیکل لیڈشپ کی بھی ہو سکتی ہے
08:47کیونکہ
08:48اب یہ بات کنفرم ہو چکی ہے
08:50کہ
08:50پچھلے بارہ دنوں میں بھی
08:51اس نے اسیسینیشن کرنے کی کوشش کی ہے
08:53مگر وہ فیل ہوا
08:54تو
08:55اب تو وہ بالکل پولیٹیکل لیڈشپ کو
08:57جب وہ نشانہ بنا کر جب وہ اخواست کرے گا
09:00تو
09:00ایک اور بروٹل چپٹر جب وہ
09:02اس کی طرف ہم جا سکتے ہیں
09:03اچھا
09:04اب اسی درمیان
09:11ایک نئی اپلیکیشن کو
09:12اچھا
09:16اب جو عالمی عدالت کے وارنٹس ہیں
09:18اس پر عمل درامت تو نہیں ہوا
09:19گرفتاری تو نہیں ہوئی
09:20لیکن بحل عالمی عدالت کو
09:22سلیوٹ کرنے کی ضرورت ہے
09:24کیونکہ عالمی عدالت
09:26اٹسیلف کیا ہے
09:27وہ ریاستوں کی باؤنڈ ہے
09:29اور ریاستوں میں بھی
09:30یورپینز نے اس کو
09:31ایمپلیمنٹ کرنا ہے
09:32اگر
09:33یورپینز
09:34اس کو ایمپلیمنٹ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
09:37تو آپ ذرا عالمی عدالت
09:39کی بہادری دیکھئے
09:40اور ان کا سٹانس دیکھئے
09:41اور جسٹریس سے ساتھ
09:42ان کا کھڑے ہونا دیکھئے
09:43کہ پتہ نہیں
09:44کتنی بار
09:45اسرائیل
09:45اپلیکیشن ڈال چکا ہے
09:47عالمی عدالت نے اس کو
09:48ریجر کیا ہے
09:48اور ایک تازہ تینی
09:49ریپورٹ جو شائع ہوئی ہے
09:51کل
09:51اس کے مطابق جو
09:52کریم خان ہے
09:53اس کے
09:53پروسیکیوٹر ہیں
09:54ان کو
09:55اسرائیل کے جانب سے
09:56یہ براہ راست دھمکی دی گئی
09:57کہ اگر وہ پیچھے نہیں
09:59اٹا
09:59تو اس کو بھی
10:00ڈسٹرائیل کر دیا جائے گا
10:01اس کی فیملی بھی
10:02نشانے پر ہوگی
10:03اور عدالت بھی
10:04وہ بھی نشانے کے پر ہوگی
10:05اور بہت برے
10:06نتائج بھگتنا پڑیں گی
10:08اگر پیچھے نہ اٹے
10:09تو
10:10اس ساری دھمکیوں کو
10:11انہوں نے فیس کیا
10:12اور اس کے باوجود
10:13وہ ڈٹ کر کھڑیں
10:14یہ تو
10:15دیکھیں یہ بوجھ
10:16یورپینز کے اوپر ہے
10:17یہ کالا دھبا
10:18ان کے فیس کے اوپر لگا ہوا ہے
10:19یہ ان کے دامن کے اوپر
10:21داغ ہے
10:21وہ اس کو
10:22ریموف کرنے کی
10:23چھپانے کی کوشش کرنا ہے
10:24لیکن ایک
10:25مسلسل ان کے پر بوجھ ہے
10:26کس مو کے ساتھ
10:28دنیا میں ہماریٹس کے بات کریں گے
10:29اور
10:29کس مو کے ساتھ
10:31کہتے ہیں کہ
10:31یوکرین میں ان کی مدد کی جائیں
10:32ٹھیک ہے نا
10:34تو
10:34یہ عالمی دالت کا دیکھیں
10:36فیصلہ موجود ہے
10:37اور اسرائیل بار بار
10:38ٹھل لگا رہا ہے
10:39زور لگا رہا ہے
10:40امریکہ سے
10:40سینکشن بھی لگ گئیں
10:41پھر بھی عالمی دالت
10:43پیچھے نہیں ہٹی
10:43تو عالمی دالت کو
10:44سلیوٹ بنتا ہے
10:45اس بات کے اوپر
10:46کہ انہوں نے
10:47اپنی کپیسٹی میں
10:48فیصلہ دیا ہے
10:49اور اس فیصلے سے
10:50ایک تو
10:52اسٹیبلش ہوا
10:52اسرائیل کا
10:53جینوسائیڈ
10:54اور دوسرا
10:54اس سے دنیا بھر کی
10:56کوٹس میں
10:57ایک جو لیگل
10:58ایک پرویین
10:59یہ پیدا ہوئی
11:00کہ
11:00لاؤ سوٹ جو
11:01اسرائیلیوں کے
11:02خلاف فائل ہوئے ہیں
11:03اس کے پیچھے بھی
11:04تو عالمی دالت کا
11:04فیصلہ ہے
11:05اب جب یہ
11:07فال آؤٹ آئے گا
11:08تو یہ فیصلہ
11:09اپنی جگہ پر
11:10موجود ہوگا
11:11ٹھیک ہے نا
11:11تو یہ اس کی
11:12بہت امپورٹنس ہے
11:13اور اگر امپورٹنس
11:14نہ ہوتی
11:15تو پھر اسرائیل
11:15بار بار کیوں چاہتا ہے
11:16کہ اریسٹ وارنٹس
11:17جب وہ ختم ہو جائے
11:18اچھا اسی درمیان
11:19فرانس میں
11:20ایک چیمپینشپ
11:21ہو رہی ہے
11:22ریسنگ کی
11:22جس میں اسرائیل
11:23نے بھی حصہ لیا ہے
11:23وہاں پر پھر
11:24پرٹیسٹ ہوئے ہیں
11:25پرو پلسٹائن پرٹیسٹر
11:26ڈسرپٹ فینش
11:28ایڈ ٹورڈی فرانس
11:29ٹورڈی فرانس کے نام سے
11:31یہ وہاں پر
11:31ایک ہو رہی ہے
11:32چیمپینشپ
11:33جس میں
11:33وہ پرو پلسٹائن
11:35جو ہیں
11:35ایکٹیویس
11:36وہ جناب داخل ہو گئے
11:37اچھا غزہ سے
11:39خبر یہ ہے
11:39کہ پانچ
11:40اسرائیلی فوجی
11:41وہ مارے گئے ہیں
11:42تازہ ترین خبر
11:43یہ سامنے آ رہی ہے
11:44کہ پانچ
11:44اسرائیلی فوجی
11:45وہ مارے گئے ہیں
11:46جو اندر غصہ ہے
11:49وہ
11:49شام پر بمباری کر کے
11:52لیبنان پر کر کے
11:53آگے پیچھے کر کے
11:54نیو کورپ کرنا چاہتا ہے
11:55لیکن اندر تو غصہ ہے
11:57پانچ فوجی
11:58ان کے جب
11:58وہ مزید مارے گئے ہیں
11:59یہ کوئی معمولی بات تو نہیں ہے
12:00یعنی ریزسٹنس
12:01اس طرح کے
12:02آپریشنز ابھی بھی کر رہی ہے
12:03جارج عبداللہ
12:04یہ ایک بڑی شخصیت ہے
12:06جارج عبداللہ
12:07جو ہیں یہ
12:07ایک یعنی کہ
12:09فلسطین کی بڑی طبنہ آواز ہیں
12:11اور انہوں نے
12:12آمڈ شرگل بھی کی ہے
12:13جارج عبداللہ
12:14جو ہے وہ
12:14فورٹی ون یئر سے
12:17فرانس کی جیل میں قید ہیں
12:18اور پچیس جولائی کو
12:20ان کو رہائی ملنے جاری ہے
12:21ایک یعنی کہ
12:23بڑی خبر ہے
12:24جارج عبداللہ
12:25فورٹی ون یئر سے
12:26قید تھے
12:27پچیس جولائی کو ان کو
12:33اور یہ ہمیشہ
12:34انہوں نے آپ کو
12:35فائٹر ہی کہتے رہے
12:36اور یعنی
12:37بیہائنڈ دا بار بھی
12:39ساری جوانی وہاں پر گزر گئی
12:41اور انہوں نے کہا
12:42کہ میں ابھی بھی
12:42فلسطین ہی کا فائٹر ہوں
12:43اور عبداللہ
12:45اپرومینٹ فگر
12:46دیٹ
12:47لیفٹسٹ ریزیسٹنس سرکل
12:49اینڈ
12:50اسٹونچ سپورٹر
12:51فاردہ پلسٹینین کاؤز
12:53اس سیٹ
12:54تو بی ریلیزد
12:54آن ٹوئنٹی فائی
12:55اور اس میں
12:56یو ایس ڈیلیئڈ پرسیڈنس
12:59امریکہ نے
13:00بہت کوشن کر کر کے
13:01کر کر کے
13:02جو ہے وہ
13:02ان کی رہائی کو
13:04اتنے سال تک
13:05کھینچا اور
13:05الٹی میلے پھر بھی
13:06امریکہ کو شکست ہوئی
13:07اور یہ رہا ہونے جا رہے ہیں
13:08اکتالیس سال کے بعد
13:09اور انہوں نے
13:10آمڈ سرگل بھی کی ہے
13:11اچھا
13:12یونائٹن
13:13غزہ کے حوالے سے
13:14کچھ بڑی ہوریفک
13:15جو ریپورٹس ہیں
13:16وہ یونائٹن نیشن سے
13:17سامنے آ رہی ہیں
13:18ایک تو انہوں نے
13:18کہا ہے
13:19کہ جو نیو بارن
13:21بیبیز ہیں
13:22وہ ایٹ رسک ہیں
13:23اب یہ آج
13:23یونائٹن نیشن کے
13:24نیشن کے نیش ریپورٹس
13:24سامنے آئی ہیں
13:25انہوں نے کہا ہے
13:25کہ جو
13:25جو ڈیلیوریز ہو رہی ہیں
13:28وہ ایک تو بڑی
13:28ڈیفکلٹ
13:29کنڈیشنز میں ہو رہی ہیں
13:30وہ کھانے کو
13:31الڈی کچھ ہے نہیں
13:32اوپر سے بمباری ہو رہی ہے
13:33اس میں
13:33نیو بارن جو بیبیز ہیں
13:47وہ بھی شہید ہو رہی ہیں
13:49جو بچے پیدا ہو رہے ہیں
13:51وہ بھی شہید ہو رہے ہیں
13:51خاص کر جو بارہ
13:52ماہ سے کم کے بچے ہیں
13:53ان کے لئے یہ بیبی
13:54فارمولا فوڈ
13:55ابھی تک بند ہے
13:56اور خاص کر
13:57ان بچوں کو
13:57ٹارگٹ کر کے
13:58جو ہے وہ مارا جا رہا ہے
13:59پھر یونائٹن نیشن
14:00نے ایک اور ریپورٹ میں
14:01بتایا ہے
14:01کہ انٹائر جنریشنز
14:03وہ وائپ آؤٹ کی جاری ہیں
14:04یعنی
14:05پوری کے پوری نسل
14:06جو ہے
14:07ایک پوری پوری فیملی
14:08وہ پوری پوری جو ہے
14:09وہ وائپ آؤٹ کی جاری ہے
14:10اور ہیرٹس نے بھی
14:11ریپورٹ جاری کر دی ہے
14:12اسرائیلی مزال
14:13ہیرٹس
14:13اسرائیل کا میڈیا
14:14اس نے کہا ہے
14:15کہ سیٹلائٹ
14:16ایمیجز سے یہ ثابت ہوا ہے
14:18کہ
14:18جتنی ڈسٹرکشن
14:20ایکسپیکٹ کی جاری تھی
14:22اس سے کہیں زیادہ ہے
14:23پہلے سے جو ایسٹیمیٹ تھا
14:30اس سے بھی کہیں زیادہ ہے
14:31تو جب لوگ داخل ہوں گے
14:32تو پھر کیا کیا چیزیں سامنے آئیں گی
14:34انہوں نے کہا ہے
14:35کہ
14:35سیونٹی ایئٹ پرسنٹ
14:36بیلڈنگز جو غزہ میں ہیں
14:37وہ کمپلیٹلی
14:39اور پارشلی
14:40ڈسٹرائی ہو چکی ہیں
14:40اور
14:42ایٹی نائن پرسنٹ
14:43بیلڈنگز
14:44رفعہ میں
14:44ڈسٹرائی ہو چکی ہیں
14:45اور
14:46ایٹی فور پرسنٹ
14:47بیلڈنگز
14:47نوردرن گازہ میں
14:48ڈسٹرائی
14:49یا ڈیمیج ہو چکی ہیں
14:50تو یہ
14:50ہیریٹس نے بتایا
14:51کہ جو
14:52جو سکیل
14:53بتایا جاتا ہے
14:54یہ اس سے بھی
14:54کہیں زیادہ ہے
14:55اچھا
14:56اور پھر آپ دیکھیں نا
14:58افیشل جو نمبرز ہیں
14:59وہ تو چھپن ہزار ہیں
15:00اور
15:01مختلف میگزین
15:02یہ دعویٰ کر چکے ہیں گے
15:03شہادتوں کی تعداد
15:04ایک لاکھ سے بھی
15:05زیادہ ہو سکتی ہے
15:06پھر ایک ریپورٹ یہ آئی ہے
15:09اب یورپینز بھی
15:09ایکسپوز ہو رہے ہیں
15:10ایک طرح وہ
15:11مزمتیں کر رہے ہیں
15:11سیز فار کی بات کر رہے ہیں
15:12ساتھ خبر یہ ہے
15:13کہ وہ اندر سیزلیاں بھی دے رہے ہیں
15:14یورپین آمز میکر
15:16ایم بی ڈی اے لنک
15:18ٹو بوم
15:18ڈیٹ گازہ چیلڈرن
15:20یورپینز میڈ جو بوم ہیں
15:22ان کے جو کمپننٹس ہیں
15:23وہ استعمال ہوئے ہیں
15:24غزہ کے بچوں کو مارنے کے لیے
15:25یہ ایک نئی ریپورٹ آ گئی ہے
15:26تو
15:27وہ ملپ
15:28ایکسپوز ہوتے چلے جا رہے ہیں
15:29کہ ان کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے
15:31اور
15:32اس کا وہ خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں
15:34ان کا سوفٹ ایمیچ
15:35گیا
15:35اور جیسے اسرائیل جب سیریہ میں جو کچھ کر رہا ہے
15:38یہ بھی تو ان کے مفادات کے خلاف ہے
15:39پھر کیا ہوا ہے کہ امریکہ میں
15:41فور
15:41پروفیسر جو ہیں وہ فائر ہو گئے ہیں
15:43یعنی ان کو نکال دیا گیا ہے
15:45اوور پرو پلسٹائن ایڈوکیسی
15:46یہ جناب امریکہ میں ہو رہا ہے
15:48اچھا
15:49افریقہ کی گریٹ گیم درمیان میں جاری ہے
15:52اور
15:52اس میں فرانس کا
15:54اور یورپینز کا بہت
15:55انفلنس رہا ہے
15:56افریقہ میں
15:57اور انہوں نے کالونیز بنائیں
15:59اور بہت کچھ کیا
16:00فرانس کا وہاں سے ویڈرال ہو رہا ہے
16:03سنگال ایک بڑا امپورٹنٹ کنٹری ہے
16:05اور ابھی جو
16:06بلایا گیا تھا
16:07ان کے
16:07یعنی جو چار لیڈرز افریقہ کے بلایا گیا
16:09اس میں سنگال بھی شامل تھا
16:11تو سنگال سے آج
16:12فرانس کا ویڈرال ہوا ہے
16:13آفٹر سکسٹی فائیو یئرز
16:15آف ملٹری پریزنس
16:16فرنچ آرمی ایگزر سنگال
16:19ایز پریزیڈنٹ ایڈوانس
16:21پوسٹ کلونیل ریفارمز
16:22فرانس افیشلی ہینڈ اوور
16:24ایٹس لاسٹ ٹو ملٹری بیسز
16:26ان سنگال
16:27اینڈنگ سکسٹی فائیو یئرز
16:29آف ملٹری پریزنس دیا
16:30تو یورپینز کی بھی ظاہر ہے
16:32کہ کیا ہی تاریخ ہے ان کی
16:35جو انہوں نے
16:35ایشیا میں اور افریقہ میں
16:37انہوں نے چھوڑی ہے
16:38اور خود
16:38امریکہ میں بھی تو یہی
16:40سب سے پہلے گئے تھے
16:41اچھا تو یہ ایک صورتحال ہے
16:44یکرین میں دیکھئے
16:45یکرین میں جو ہے وہ
16:47بنیادی جو قوز ہے
16:49اور پیچھے ڈیپ سٹیٹ ہے
16:50یا جو بھی تھاکتے ہیں
16:52اور سب سے زیادہ
16:52اصلحساس کمپنیز ہیں
16:53وہ پیچھے ہٹنے کے لیے
16:56تیار نہیں ہے
16:56جس بنیاد کے پر جنگ شروع ہوئی تھی
16:58اس بنیاد کو ہوا دی جا رہی ہے
17:00تو وہاں پر
17:02یعنی ایک سوچ کے تحت
17:04تب ملٹرائزیشن ہو رہی ہے
17:06ایک سوچ کے تحت
17:07ٹریننگ ہو رہی ہے
17:08ایک سوچ کے تحت
17:08انفرسکچر بن رہا ہے
17:09ایک سوچ کے تحت
17:11جو ہے وہ
17:11اسلحہ اٹھایا جا رہا ہے
17:13اور وہ کیا ہے
17:14کہ رشیہ سے لڑنا ہے
17:15رشیہ کے بورڈرز کے اوپر
17:18اس کے اردگرد
17:19جو اوشنز ہے
17:20وہاں پر
17:21یہ ساری وہاں پر
17:22پلاننگ ہو رہی ہے
17:23بڑی خوفناک ہے
17:24اور ابھی یہ خبر ہے
17:25کہ وہاں پر
17:26جو ہے وہ
17:27فوج بھیجی جا سکتی ہے
17:29جس کو پر
17:29رشیہ کا ردے مل آیا ہے
17:30رشیہ نے کہا ہے
17:31کہ
17:32دیکھیں اینڈ گیم کیا ہے
17:41یہ جنگ
17:42اسی طرح تو
17:43جاری نہیں رہنی
17:43بھئی اس کا کوئی
17:45اختتام بھی تو ہونا ہے
17:46یا
17:47فول ایسکلیشن
17:49کی طرف جائے گا
17:49یا دی ایسکلیٹ ہوگا
17:50اور سیز فائر ہوگا
17:51بھئی کوئی اختتام بھی تو ہونا ہے
17:52اسی پیس کے اوپر
17:53تو پچاس سال
17:54یہ جاری نہیں رہ سکتی
17:55تو
17:57اس میں
17:58یعنی یورپ اور نیٹو
17:59ماننے کے لئے تیار نہیں ہے
18:00کہ ان کو یہاں پر شکست ہوگی
18:02جو یورپ کا بھی ہوئی رہا ہے
18:03اور نیٹو
18:04وہ یورپ ہی ہے نا
18:05وہ ڈیپ سٹیر خاص طور پر
18:06تو وہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہے
18:07اور رشیہ تو پیچھے ہڑ نہیں سکتا
18:10تو بہرہ لگے کہ
18:11یورپ نے
18:11جیبو خریب سے جنگ چھیل دی ہے
18:13جس کا کوئی نہ سر ہے
18:14نہ پیر ہے
18:14اور اس میں وہ ڈرین ہوتا چلا جا رہا ہے
18:17یورپ ہیز ٹرنڈ
18:19دا یوکرین سپورٹ
18:20فنڈ انٹو بائنگ ویپن
18:22انسٹیڈ آف ڈائریکٹنگ
18:23دوز فنڈ
18:24ٹو ریکنسکشن
18:25رشیہ کہہ رہا ہے
18:26کہ وہ پیسے
18:27جو انہوں نے
18:28اب آر سو بلین ڈالرز
18:30کا یہ بجٹ دے رہے ہیں
18:30کہ اسلحہ پرڈکشن کے لئے
18:32تو رشیہ کہہ رہا ہے
18:34کہ یہ اسلحہ کے لئے دے رہے ہیں
18:35انسٹیڈ کہ یہ
18:44یورپ کی سوسائٹی بھی
18:45اس کے لئے تیار نہیں ہے
18:47اور جب وہاں سے
18:48ان کے سوشل پروگرام سے
18:49پیسہ نکلے گا
18:50تو پھر ظاہر ہے
18:51کہ یورپ کے اندر
18:51ریزنمنٹ بڑھے گی
18:52اور یورپ کا حلیہ
18:53بگڑ گیا ہے
18:54جو یوکرینینز
18:55وہاں سے ریفیجیز آ رہے ہیں
18:56اور اگر افریقہ سے
18:58اور میڈل اسٹ میں
18:58جنگ بڑھ گئی
18:59میڈل اسٹ میں
19:00اگر خاص طور پر بڑھ گئی
19:01پھر یہاں سے
19:02جو ریفج جائیں گے
19:02لیکن یوکرین سے
19:03تو آتے چلے جا رہے ہیں
19:05اور جو فرانس
19:06اور برطانیہ کا
19:07ایگریمنٹ ہوا ہے
19:08مائیگرینٹس کے حوالے سے
19:10اس کو باقی
19:11یورپی یونین ماننے کے لئے
19:12تیار نہیں ہے
19:12کیونکہ وہ کہہ رہے ہیں
19:13کہ یہ تو ہمیں
19:13نقصان پہنچائے گا
19:14تو یہ صورتحال ہے
19:16اب دوسرا بڑا مسئلہ
19:18ٹریڈ کا ہے
19:19کہ کیا معاملات
19:21تہہ ہو جائیں گے
19:21یورپ کے اور
19:22امریکہ کے
19:23اگر نہیں تہہ ہوتے
19:25تو پھر یہ بہت بڑا
19:26یعنی ترنگ پوائنٹ
19:27ایک ورلڈ آرڈر کے
19:28لڑائی کے اندر ہونے جا رہا ہے
19:29اچھا ایک بڑا
19:31امپورٹن واقعہ ہوا ہے
19:32کل کی یہ خبر
19:33ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
19:34انڈونیشیا کے حوالے سے
19:35انڈونیشیا پہلا ملک ہے
19:37جس کی ڈیل ہوئی ہے
19:38امریکہ کے ساتھ
19:39اس انداز میں
19:40جس میں یہ ہوا ہے
19:41کہ انڈونیشیا
19:42ٹرم نے
19:44ٹیرف تھوڑے کم کیے ہیں
19:45ان نیو انڈونیشیا ڈیل
19:47سیکیورز بوئنگ سیلز
19:49نیو ٹریڈ ایگریمنٹ میں یہ ہے
19:51کہ انڈونیشیا کے
19:52جو ٹیرف ہیں
19:53وہ ریڈیوس ہوئے ہیں
19:54اور
19:56لارڈ سکیل پرچیز کرے گا
19:58انڈونیشیا
19:58امریکن گوڈز کی
19:59انکلیوڈنگ
20:01بوئنگ ائرکرافٹ
20:02اینڈ ایگری کلچر پرڈکس
20:03ان کے جو ٹیرف ہیں
20:05وہ انیشلی
20:0632% تھے
20:0732% سے کم کر کے
20:0919 فیصد کر دیے گئے ہیں
20:11انڈونیشیا کے لئے ٹیرف
20:12اور بدلے میں
20:13انڈونیشیا کو یہ کرنا ہوگا
20:14کہ وہ زیادہ زیادہ
20:15امریکن گوڈز خریدیں گے
20:16ایگری کلچر پرڈکس بھی خریدیں گے
20:18پچاس بوئنگ
20:19ٹریپل سیون جو
20:20تیارے ہیں
20:22پچاس
20:23وہ خریدیں گے
20:24اچھا تو یہ ایک معاہدہ
20:25ہوتا ہو گیا ہے
20:26جس کو
20:26ٹرمپ
20:27اپنی بہت بڑی
20:27ویٹری بھی کہہ رہا ہے
20:28انڈونیشن گوڈز
20:30اینٹرنگ
20:30یو ایس
20:31ویل ناؤ فیس
20:3119%
20:32اور ٹرمپ
20:34نے بڑا
20:35ایک جو اس کا انداز ہے
20:36ملہب ایک
20:36ذرا اس میں
20:38کہ میں دیکھو
20:38کیسے کر لیتا ہوں
20:39چیزیں
20:40ہم نے تیارے بھی
20:47ان کو بیگ دیا
20:47وہ ہماری چیزیں میں
20:48خریدیں گے
20:48اور 19% ہمیں
20:49پی بھی کریں گے
20:50لیکن ہم ان کو
20:51پی کریں گے
20:51اور اس کے ساتھ یہ ہے
20:56کہ ہمیں
20:57پوری ایکسس ہوگی
20:58انڈونیشن مارکٹ کی
20:59ٹرمپ یہ ٹویٹ کر رہا ہے
21:01کہ وہ جیسے کہتا ہے
21:02میں نے کیسے بے وقوع
21:03بنایا تو
21:03وہ کہہ رہا ہے
21:04میں نے یہ بڑی سبردست
21:05ڈیل کی ہے
21:05ہم کچھ بھی پی نہیں کریں گے
21:07وہ ہمیں
21:0719% پی کریں گے
21:09پھر ہم سے
21:09اتنی چیزیں میں خریدیں گے
21:10اور پھر یہ بھی نہیں ہوگا
21:11کہ ان کی مارکٹ میں
21:12کوئی رسکشنز ہے
21:13ہم جو جتنا سمان چاہیں
21:14وہاں پر بیچیں
21:15اس میں 15 بلین ڈالرز کی
21:18انرجی جو ہے
21:18وہ انپورٹ کرے گا
21:19انڈونیشیا
21:204.5 بلین ڈالرز کی
21:23امریکن ایگری کلچر گوڈز ہے وہ
21:25اور پرچیز آف 50
21:26بوئنگ ائرکرافٹ
21:27تو یہ
21:28ٹھیک ہے کہ
21:29ٹرمپ نے ایک ڈیل تو حاصل کر لی ہے
21:31لیکن
21:31بات یہ ہے
21:33کہ یہ سسٹینبل چیزیں نہیں ہیں
21:35ٹھیک ہے نا
21:36یعنی کہ
21:36اگر ان کے
21:38فیلال دیکھیں نا
21:39ہر کوئی اپنا
21:40بچانے کوش کر رہا ہے
21:41کہ ٹھیک ہے
21:42ذرا ٹائم گزارو
21:43مطلب کیا
21:43پچاس بوئنگ تیارے خریدے لیں گے
21:45تو استعمال ہی کرنے ہیں نا
21:46امریکن گوڈز خریدیں گے
21:47تو استعمال ہی کرنی ہے نا
21:48کوئی پیسے ضائع تو نہیں ہو رہے ہیں
21:50لیکن
21:52اوورال یعنی
21:52ٹرمپ کی یہ پالیسی
21:53کہ وہ ہر کسی کو
21:54ڈکٹیٹ کرے گا
21:55اور اس کی ٹرمز کے اوپر
21:56دنیا مانے گی
21:57تو یہ بڑا مشکل کام ہے
21:58اور یہ پالیسی
22:00جب وہ سسٹینیبل
22:01بحرحل نہیں ہیں
22:02اور انڈونیشیا کے پریزننٹ
22:03تو پہلا دورہ جب وہ
22:04چائنا کا کر کے آئے ہیں
22:06اور ابھی وہ
22:06یورپی یونین میں تھے
22:07جہاں پر بہت زبردست
22:08ان کی ایک ڈیل بھی ہوئی ہے
22:10تو بحرحل دیکھتے ہیں
22:11اوورال
22:11ڈپینڈ کرے گا
22:12کہ یورپی یونین کیا کرتا ہے
22:14یعنی یورپی یونین کے
Recommended
22:24
|
Up next
22:28
19:40
26:32
0:46
2:11