- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00زنا کی توبہ کیسے قبول ہوتی ہے
00:04ایک آدمی سے زنا ہو گیا
00:05وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آ کر کہنے لگا
00:09یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:11میں زنا کر بیٹھوں
00:13مجھ سے غلطی ہو گئے
00:15میں اندہ کبھی زنا نہیں کروں گا
00:17اب مجھے کیسے معافی ملے گی
00:19آپ اس پر میری رہنمائی فرمائیں
00:22حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:24صرف ایک کام کر لو
00:26تمہارے سب گناہ معاف
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پیارے دوستو وعدہ رہے
00:32کہ زنا بہت بڑا گناہ ہے
00:34قرآن و حدیث میں زنا کے سخت مضمت بیان کی گئے
00:37اور زنا کرنے والوں کے بارے میں
00:39سخت وعیدے دینا ضروری ہے
00:40اس حدیثوں برکہ سے زناکار کو
00:43سبق حصل کرنا چاہئے
00:45اور جنہ میں ایسے لوگوں کی شرمگاؤں سے
00:47ایسی سخت بدبو پھیلے گی
00:49کہ جس سے اہل جنت بھی پریشان ہو جائیں گے
00:52اور آگ کی عذاب کے ساتھ
00:54تو ان کی رسوائی جان نمے ہوتی رہے گی
00:56ایک دوسری حدیث میں ہے
00:58حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں
01:01کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:03زنا کرنے والا
01:05زنا کرنے کے وقت
01:06مومن نہیں رہتا
01:08چوری کرنے والا چوری کردے وقت
01:10مومن نہیں رہتا
01:11اور شراب پینے والا شراب پینے کے وقت
01:14مومن نہیں رہتا
01:16حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
01:19کہ ایک نوجوان
01:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا
01:24اور آپ کے قریب آ کر بیٹھ گیا
01:26اور پوچھنے لگا
01:27یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:30کیا میں زنا کر سکتا ہوں
01:32تو اس پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:35کہ کیا آپ اپنی بیٹی کے حق میں بدکاری کو پسند کرو گے
01:39فرمایا کبھی نہیں
01:40میں آپ پر قربان جاؤں
01:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:44لوگ بھی اسے اپنی بیٹو کے لئے پسند نہیں کرتے
01:47پوچھا کیا تم اپنی بہن کے حق میں بدکاری پسند کرو گے
01:50اس نے کہا اللہ کی قسم کبھی نہیں
01:53یا رسول اللہ میں آپ پر قربان جاؤں
01:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:58لوگ بھی اسے اپنی بہن کے لئے پسند نہیں کرتے
02:01پھر پوچھا کیا تم اپنی پھوپی کے حق میں بدکاری کو پسند کرو گے
02:06اس نے کہا اللہ کی قسم کبھی نہیں
02:08میں آپ پر قربان جاؤں
02:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:12لوگ بھی اسے اپنی پھوپے کے لئے پسند نہیں کرتے
02:16پھر پوچھا کیا تم خالہ کے حق میں بدکاری پسند کرو گے
02:19تو اس نے کہا
02:20اللہ کی قسم کبھی نہیں
02:22میں آپ پر قربان جاؤں
02:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:26لوگ بھی اسے اپنی خالہ کے لئے پسند نہیں کرتے
02:30پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
02:33اپنے دست مبارک اس کے جسم پر رکھا
02:36کہ اے اللہ اس کے گناہ معاف کر دی
02:38اس کے دل کو پاک صاف کر دی
02:41اس کی شرمگاہ کی حفاظت فرما
02:43راوی کہتے ہیں کہ اس کے بعد
02:45اس نوجوان نے کبھی کسی کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھی
02:50زندگی پر کسی کو بری نظر سے نہیں دیکھا
02:52واضح ہے کہ ہر گناہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہے
02:56اور اس کی اطاعت و فرمابرداری سے ایراز ہے
03:00اور اللہ کا نافرمان دنیا اور آخرت میں
03:03کہیں چینل سکون نہیں پا سکتا
03:05اور جو شخص میری اس نصیت سے ایراز کرے گا
03:09جو اس کے لئے قیامت سے پہلے دنیا میں
03:11قبر اور تنگی کا زینہ ہوگا
03:13دنیا اور آخرت میں چینل سکون پانے کا ایک ہی راستہ ہے
03:17کہ اس پالنے والے خالق و مالک کی نافرمانی چھوڑ کر
03:20اپنی پوری زندگی اس کی اطاعت اور فرمابرداری میں گزاری جائے
03:24پھر اللہ پاک اپنے بندے کو پاکیزہ رزق اطاف فرمائیں گے
03:28اور آخرت میں خوب عجر سواف سے نوازے گا
03:31قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
03:34جو بندہ میری اطاعت کرے گا
03:36تو اس شخص کو دنیا میں تو بزرگی دیں گے
03:39اور آخرت میں بھی اس کے اچھے کموں کا عجر دیں گے
03:42ناظرین گناہ انسان کی فطرت میں داخل ہے
03:45لیکن بہترین وہ شخص ہے
03:47جو گناہ کر کے اس پر قیم نہ رہے
03:50بلکہ فوراں توبہ کر کے
03:51اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لے
03:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
03:56ہر بنی آدم یعنی انسان بہت زیادہ خطاکار ہے
04:00لیکن اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہترین خطاکار وہ ہے
04:03جو قصر سے توبہ کرنے والے ہیں
04:05حضرت غزیفہ بن جمان فرماتے ہیں
04:08کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:11اے جوانو زنا سے بچو
04:13اس لئے کہ اس میں چھے نقصانات ہیں
04:15تین دنیا میں اور تین آخرت میں
04:17دنیا کے تین نقصانات یہ ہیں
04:20ایک زنا کرنے والے کے چہرے کی رونک ختم ہو جاتی ہے
04:23نبی دو مسلسل غربت رہتی ہے
04:25نبی دو عمر کم ہو جاتی ہے
04:28آخرت میں پیش آنے والے تین چیزیں یہ ہیں
04:31نبی دو برا حساب کتاب ہوگا
04:35نبی دو زک کی آگ میں ہمیشہ رہنا پڑے گا
04:38زنا سے چہرے بے رونک اور بے نور ہو جاتے ہیں
04:41مذکور ابالہ حدیث کی روشنی میں پتہ چلا
04:44کہ زنا کرنے والے کو دنیا میں
04:45سخت زلط اور رسوائی سے دو چار ہونا پڑتا ہے
04:49جن میں پہلی سزا یہ ہے
04:50کہ زنا کرنے والوں کے چہروں کی رونک ختم ہو جاتی ہے
04:53اور ان کے چہروں سے ہمیشہ
04:55زلط اور خواری کی علامت ظاہر ہوتی ہے
04:57ایک دوسرے مقام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
05:01تم لوگ ضرور اپنی نگاہوں کی حفاظت کرو
05:04اور اپنے چہرے کو سیدھا رکھو
05:06وانہ تمہیں چہروں کو بے نور کر دیا جائے گا
05:09زنا سے فکر و فاقہ اور غربت پیدا ہوتی ہے
05:12حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
05:18جب حکمران ظلم کریں تو آسمان سوک جاتا ہے
05:22جب زکاة روک لی جائیں تو مویشی ہلاک ہو جاتے ہیں
05:25جب زناکاری پھیل جائیں تو فکر و فاقہ اور بے رزگاری آم ہو جاتی ہے
05:30محترم ناظرین اسلامی معاصر کی پاکیزگی کی حفاظت کرنا
05:34ہر مسلمان کی عزت نفس اور روح کی طارت باقی رکھنا
05:37عورت سے نصب کے لوگوں کو ملاوٹ کی غلازہ سے محفوظ کرنا
05:41زناک کے حرام ہونے کی حکمت ہے
05:43عبرانی کی ایک صحیح روایت ہے
05:46کہ اب العاص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں
05:49کہ اب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
05:52روزانہ آدھی رات کے وقت آسوان کے دروازے کھول دیا جاتے ہیں
05:56اور ایک پکارنے والا فرشتہ پکارتا ہے
05:58کہ ہائے کوئی دعا کرنے والا جس کی دعا قبول کی جائے
06:02ہائے کوئی سوال کرنے والا جس کا سوال پورا کیا جائے
06:05ہائے کوئی مسئبت زدہ جو دعا کرے اور اس کی مسئبت دور کر دی جائے
06:09یعنی آدھی رات کے وقت مانگی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے
06:13ناظرین اللہ تعجید کے وقت ہر مسلمان کی دعا قبول فرماتا ہے
06:17سوائے زانیہ کے جو اپنی شرمگاہ کے ذریعے غیر مرد کو سیراب کرتی ہے
06:22زنا کے ذریعے مرد کا دل بہلاتی ہے
06:26پھر اس کی دعا قبول نہیں ہوتی
06:28زنا کرنے والے لوگ خود اپنے آپ کو اللہ کے عذاب کا مستحق بنا لیتے ہیں
06:32عدد عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
06:35کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:38جب کسی بستے میں زنا اور سود عام ہو جائیں
06:41تو گویا اس بستے کے لوگوں نے
06:43اپنے آپ کو اللہ کے عذاب کا مستحق بنا لیا
06:46کہ ان پر کسی بھی طرح کا عذاب آ جائیں
06:49پھر اسی طرح زانی کو دنیا میں بھی
06:51اللہ کی طرف سے سزا مل کر رہتی ہے
06:53یعنی یہ ایک ایسا عمل ہے
06:56زنا ایک ایسا عمل ہے
06:57جس کی سزا دنیا میں ہی ملتی ہے
06:59حضرت عناس رضی اللہ عنہ کہتی ہیں
07:02کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
07:05کہ دو لوگ ایسے ہیں
07:07کہ جن کے سزا میں جلدے کی جاتی ہے
07:09اور دنیا میں ہی دے دی جاتی ہے
07:12نمبر ایک
07:13والدین کی نافرمانی کرنے والا
07:15ماں باپ کی بات نہ ماننے والا
07:17اور دوسرا زانی ہے
07:18اب یہ کہ جو شخص ایسے بیماری میں مبتلا ہو جاتا ہے
07:22یعنی زنا جیسے بیماری میں مبتلا ہو جاتا ہے
07:24تو پھر اس کا ایمان کیسے رخصت ہوتا ہے
07:27کہ اس گناہ کو چھپانے کے لیے
07:29چھوٹ پر جھوٹ بولتا چلا جاتا ہے
07:31ایک نہیں
07:35بولتا ہے تو اس کے موں کی بدبو سے
07:37فرشتہ اس کی کئی میل دور چلا جاتا ہے
07:40اس انسان سے اللہ تعالی کی حفاظت ہڑ جاتی ہے
07:43اور وہ شخص سے زلیل ہو کر رہتا ہے
07:45دنیا میں بھی انسان پر تراترہ کی
07:48بیماری اور تراترہ کی
07:49مصیبتیں نازل ہوتی ہیں
07:50پھر بڑھاپے کی عمر میں زنا کرنا
07:52اللہ کے غضب اور غصے کو اور بھڑکاتا ہے
07:55اللہ تعالی کیامت کے دن
07:57تین لوگوں سے غصے کی وجہ سے
07:59بات نہیں کریں گے
08:01اور نہ ہی جنت میں داخل ہونے کے لئے
08:03پاس کریں گے
08:04ابو معاویہ حدیث کے راوی ہیں
08:06کہا کہ اور نہ ہی اللہ تعالی ان کی طرف
08:08نظر کرم فرمائیں گے
08:10اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے
08:13نمبر ایک
08:14بڑھا زانی
08:15دوسرا جھوٹا حکمران
08:17اور تیسرا متقبر فقیر
08:19پھر اسی طرح جب زنا عام ہو جائے
08:21وہاں موتیں بہت ہونے لگتی ہیں
08:23موت کے کسرت ہو جاتی ہے
08:25قتل کی کسرت ہو جاتی ہے
08:27پھر اسی طرح کسی بھی غیر حضر شخص کی بیوی سے
08:29زنا کرنے والا شخص پر
08:31اللہ تبارک و تعالی قیامت کے دن
08:33قیامت کے روز ایک ساپ مسلط کر دیں گے
08:36یعنی کسی عورت کا شوہر کہیں گیا ہوا ہے
08:39اور ظاہر ہے کہ شوہر بیوی کا محافظ ہوتا ہے
08:41اور اب اگر وہ اکیلی ہے گھر میں
08:43تو اس کو اکیلہ پاکہ
08:45کسی نے اس کے ساتھ
08:46اگر برائی کی
08:47ایسا شخص قیامت کے دن
08:49اس انجام سے دو چار ہوگا
08:51عبداللہ بن عمر کہتے ہیں
08:53کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:55جو شخص کسی غیر حضر آدمی کی بیوی کے بستر پر آ کر بیٹھتا ہے
08:59اس کا انجام اس شخص جیسا ہے
09:02جسے قیامت کے دروز
09:03زہریل سامپو میں سے ایک سامپ ڈسے گا
09:06پھر ہمسائی کی بیوی سے زنا کرنے کے عذاب کی زیادہ
09:09کسی بھی دوسری عورت کے ساتھ زنا کرنے سے
09:12دس گناہ زیادہ ہے
09:13کیونکہ ہمسائیوں کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں
09:16حضرت عبداللہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا
09:22کونسا گلاہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا ہے
09:25آپ نے فرمایا کہ
09:26اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹرانا
09:28جبکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے
09:30وہ کہتے ہیں
09:31میں نے سوچا کہ یہ تو واقعی بڑا گناہ ہے
09:33وہ کہتے ہیں میں نے پوچھے پھر کونسا بڑا گناہ ہے
09:36آپ نے فرمایا
09:37تو اپنی اولاد کو اس اندیشے سے قتل کر دینا
09:40کہ وہ تمہارے کھانے میں شریک ہوگی
09:43وہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا
09:45پھر کونسا بڑا گناہ ہے
09:46آپ نے فرمایا پھر یہ
09:48کہ تو اپنے ہمسائی کی بیوی کے ساتھ زنا کریں
09:51ایک صحابی نے بڑے گناہوں سے متعلق دریافت کیا
09:54تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں
09:56سب سے بڑے گناہ کے بارے میں بتایا
09:58کہ وہ شرک اکبر ہے
09:59صرف توبہ ہی سے بخشتا ہے
10:01اگر شرک اکبر کا مرتقب
10:03بغیر توبہ کے مر گیا
10:05تو وہ ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہے گا
10:07دوسرا بڑا گناہ یہ ہے
10:09کہ آدمی اپنے بچے کو اس خوف سے مار دے
10:12کہ وہ اس کے ساتھ
10:13اس کے کھانے میں شریک ہوگا
10:14چنانچہ کسی ایسی جان کو مار دینا
10:17جسے اللہ نے حرام کیا ہو
10:19اس کا مرتبہ بڑے گناہوں میں دوسرا ہے
10:22گناہ اور اس کی سزا
10:23اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے
10:25جبکہ مقتول رشتہ دار ہو
10:26اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے
10:29جبکہ قتل کا مقصد مقتول کو
10:31اللہ کے اس رزق سے معروم کرنا ہو
10:34جسے اللہ نے قاتل کی ہاتھ پر جاری فرمایا ہے
10:37پھر یہ کہ آدمی اپنے ہمسائے کی بیوی سے زنا کرے
10:40کبیرہ گناہوں میں تیسرا درجہ زنا کا ہے
10:43اس کا گناہ اور بھی زیادہ بڑھ جاتا ہے
10:45جبکہ جس عورت سے زنا کیا جائے
10:48وہ ہمسائے کی بیوی ہو
10:49جس کے ساتھ اچھے سلوک
10:51نیکی اور اچھی صوبت کی نصیت کی ہے
10:53حضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ نے کہتے ہیں
10:56کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:58اپنے صحابہ سے دریات فرمایا
11:00کہ زنا کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے
11:02صحابہ نے عرض کیا کہ زنا کو
11:04اللہ اور اس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے
11:06لہذا وہ قیامت تک حرام ہے
11:08پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:10صحابہ کرام سے فرمایا
11:12ایک آدمی اگر دس عورتوں سے زنا کرے
11:15تو یہ گناہ اس سے کم ہے
11:16کہ آدمی اپنے ہمسائے کی بیوی سے زنا کرے
11:19ہمسائے کی بیوی سے زنا ایک تو حق
11:22حق ہمسائے کا حق پامال کرنا ہے
11:24اس کے علاوہ کیا ہے کہ اس کو زیادہ برا کیا گیا ہے
11:27اعتماد کا رشتہ ہوتا ہے
11:29اس کو سارے راز معلوم ہوتے ہیں
11:31کہ کس دن کون اکیلہ ہے
11:33کون گھر میں ہے یا نہیں
11:34پھر اور کئی طرح کی خرابیاں اس میں آ جاتی ہیں
11:37کسی بھی وقت دماغ سکون میں نہیں رہتا
11:41انسان ایک خوف کا شکار رہتا ہے
11:43ناظرین کیا آپ کو پتا ہے
11:45کہ آخرت میں ایسے شخص کا انجام کسی کو معلوم ہے
11:48یہ جو دنیا میں زنا کرتا ہے
11:51قیامت کے دن اس کا انجام کیا ہے
11:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث روایت کرتے ہیں
11:56کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:59کہ میراج کے موقع پر جب آپ نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا
12:02کہ جو مناظر آپ نے مجھے دکھائی ہیں
12:05ان میں سب سے پہلے جس شخص پر آپ کا گزر ہوا
12:07اس کے جبر نیچے سے اوپر تک
12:10اور آنکھیں لوہ کے آلے سے چیری جا رہی تھی
12:12تو یہ کون تھا
12:14تو بتایا گیا کہ یہ وہ شخص تھا
12:16جو صبح کے وقت گھر سے نکلتا
12:18جوٹی خبریں پھیلاتا
12:20جو آنن فانن ساری دنیا میں پھیل جاتی
12:22اور آتو میٹے کے ذریعے ایک جوٹ پوری دنیا میں
12:25کرون مرتبہ کرون لوگوں میں پھیل جاتا ہے
12:27اور حضرت جبریل نے فرمایا
12:29کہ ننگے مرد اور عورتیں ہیں
12:32جو آپ نے تنور میں جلتے ہو دیکھیں
12:34وہ زانی مرد اور زانی عورتیں تھی
12:36یعنی دنیا میں زناکار مرد اور عورتیں
12:39اس تنور کی آگ میں جل رہے تھے
12:41اور تیسرا شخص جنم کی ندی میں
12:43غوتے کھا رہا تھا
12:44ہم نے دیکھا کہ جس کے موہ میں بار بار
12:46پتھر ڈال جا رہے تھے
12:48یہ وہ شخص تھا جو دنیا میں سود کھاتا تھا
12:51آپ دیکھیں کہ یہ کیسی بیماری ہے
12:53ایک ایسی خرابی ہے
12:55جس کو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے
12:57کہ اس مسلمان معاشرمی
12:59سود کو خرابی بھی نہیں سمجھا جاتا
13:01ایک وقت تھا کہ جب اس سے بہت بڑی برائی سمجھا جاتا تھا
13:05اور کوئی شخص اگر ایسی برائی کے قریب سے بھٹکتا
13:08تو اسے زلط کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا
13:11اسے زلط اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا تھا
13:14لیکن اب آپ دیکھتے ہیں
13:16کہ عمومن لوگ اس کو برا نہیں سمجھتے ہیں
13:19یہ آپ معمولی سمجھتے ہیں
13:20اور کہتے ہیں کہ اچھا کر لیا
13:22غلط کم پھر توبہ کر لیں گے
13:24معافی مانگ لیں گے
13:25لیکن کبھی یہ نہیں سوچا
13:31اللہ تعالی نے توبہ کی توفیق انادی تو کیا کریں گے
13:33حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں
13:37ایک خاتون آئی اور کہنے لگی
13:39مجھ سے گناہ ہو گیا ہے
13:41اور میرے پیٹ میں ناجیز بچہ ہے
13:43آپ علیہ السلام نے فرمایا
13:45میں کیسے مانوں کہ تُو نے بدکارے کی ہے
13:48پر اس خاتون میں احساس گناہ بڑا تھا
13:51تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:54کہ جاؤ اور بچہ پیدا ہونے کے بعد پھر آنا
13:57پھول جیسا بچہ پیدا ہونے کے بعد
13:59وہ عورت پھر آئی
14:01کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:04اب میں کیا کروں
14:05تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:07کہ غلطی تیری ہے
14:09بچے کے نہیں
14:09واپس جاؤ اور اسے دودھ پیلا ہو
14:11جب روٹی کھانے لگے
14:13تب آ جانا
14:14اور صحابہ کرم رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں
14:17کہ جب دو سال بعد آئی
14:18تو بچے کے ہاتھ میں روٹی کا ٹکڑا تھا
14:20اور جب آئی تو رونے لگی
14:22اور کہا اے محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:25ساری رات مجھے نیند نہیں آتی
14:27یہ گناہ چپتا ہے
14:29اور مجھے پریشان کرتا ہے
14:30اور اگر آج مر گئی
14:32تو اللہ کو کیا مو دکھاؤں گی
14:33آپ نظر کرم فرمائی
14:35تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:37کہ بچہ ایک صحابی کو دے دو
14:39اور اسے کہو کہ اس کی اپنے بچوں کی طرح پرونش کرنا
14:42پھر فرمایا کہ اس خاتون کو باہر لے جاؤ
14:45اور پتھر مار مار کر سنگ سار کر دو
14:48پھر یہ کہ وہ انتقال کر گئی
14:50آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو صحابیات کی ڈیوٹی لگائی
14:54اور فرمایا کہ اسے اٹھاؤ غسل بھی دو
14:56کفن بھی پہناو
14:58اور جب یہ کام ہو گیا تو حکم ہوا
15:00کہ صفحہ سیدھی کرو میں خود اس کا جنازہ پڑھاؤں گا
15:03تو صحابہ کرم نے کہا
15:05اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:07اس کا جنازہ
15:08ماذا اللہ تو میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:11نے اس خاتون کا معاشرہ سے
15:13کٹا نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:15نے فرمایا کہ تُو نے
15:17اس کا گناہ دیکھا ہے مگر اس کا
15:19احساس نہیں دیکھا اس کی توبہ
15:21کا انداز نہیں دیکھا اس کی تڑپ
15:23نہیں دیکھی بارگاہ خدا میں
15:25سرخ روح ہونے کا جذبہ نہیں دیکھا
15:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:28کہ اس نے اتنی عالی توبہ کی ہے
15:31کہ اگر ساری امت میں بانڈ دو تو اللہ سب کی بخشش فرما دی
15:35ایک نوجوان صحابی جسے مازر رضی اللہ تعالیٰ کے نام سے جانتے تھے
15:39ان کی شادی مدینہ منورہ میں ہوئی
15:42ایک دن شیطان نے ان کو فسرایا
15:44ان کو ایک انسار کی لونڈی پر میل کر دیا
15:46اور رائے حق سے اٹانے کی کوشش کی
15:49مازر رضی اللہ تعالیٰ شیطان کے جال میں پھسے
15:52اور اس لونڈی کو تنہائی ملے گئے
15:54اب یہ دونوں تھے اور تیسرا ان میں شیطان تھا
15:58وہ برائی کو ان دونوں کے لئے نیایت پرکشش اور خوبصورت بنا کر پیش کر رہا تھا
16:04وہ دونوں بہگ گئے اور جوانے کی تغیانی کا شکار ہو گئے
16:07جب مازر رضی اللہ تعالیٰ نے اپنے جرم سے فارغ ہوئے
16:12تو اس شیطان نے اس کا ساتھ چھوڑ دیا
16:14اب وہ پوٹ پوٹ کرونے لگی
16:16اور اپنے نفس کا معصبہ کرنے لگے
16:18اور اپنے آپ کو ملامت کرنے لگے
16:20گناہ کی آگ ان کی دلوں کو جلانے لگی
16:23وہ بے قرار ہو گیا
16:24آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے
16:27اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کھڑے ہو گئے
16:30احساس گناہوں سے تڑپانے لگا
16:32کہنے لگے
16:33اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:35مجھ سے ایک گناہ ہو گیا ہے
16:37یعنی زنا ہو گیا ہے
16:39مجھے پاک کر دیجئے
16:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف سے مو پھیر لیا
16:43وہ دوسری جانب آگے
16:45بولے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
16:48میں شیطان کے جھانسے میں آ گیا تھا
16:50زنا کر بیٹھا
16:51مجھے پاک کر دیجئے
16:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:55توجہ پر افسوس ہے
16:56واپس چل جا اور اللہ تعالیٰ سے
16:59اپنے گناہ کی معافی مانگ
17:01اور توبہ کر لے وہ تھوڑی دیر بعد
17:03پھر آ گیا گناہ کی آگ
17:05نے اس کا آرام چین لیا
17:06وہ صبر نہ کر سکا
17:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بارے میں حکم دیا
17:11اسے یہاں سے نکال دو
17:13اسے نکال دیا گیا
17:15وہ چوتھی مرتبہ پھر چلایا
17:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:19لوگوں سے پوچھا کیا دیوانہ ہے
17:21لوگوں نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:24ہم تو اس میں ایسا
17:25کوئی مرض نہیں پاتے
17:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:29شاید اس نے شراب پی ہوئی ہے
17:31اس لئے ایسے حرکتیں کر رہے
17:33ایک آدمی کھڑا ہوا
17:34اس نے ماذر رضی اللہ تعالیٰ کا موچہ کیا
17:37اسے شراب کے کوئی بھو محسوس نہیں ہوئی
17:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
17:42تجھے پتہ ہے زنا کسے کہتے ہیں
17:44اس نے کہا جی ہاں
17:46میں ایک عورت کے ساتھ
17:48اس طرح حرام کا ارتکاب کر بیٹھوں
17:50جسے ایک آدمی حلال طریقے سے
17:52اپنی بیوے کے ساتھ کرتا ہے
17:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
17:56آپ اسے تمہارا کیا مطلب ہے
17:58اس نے کہا کہ مجھے پاک کر دیجئے
18:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:02نے مکمل تفشیش کروائی
18:04جرم ثابت ہونے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:07نے حکم دیا
18:07کہ اسے سنگسار کر دیا جائے
18:09جب اس کی نماز جنازہ پڑھائے گی
18:12اور اسے دفن کر دیا گیا
18:13تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:16دو آدمیوں کے پاس سے گزرے
18:18وہ آپس میں باتیں کر رہے تھے
18:20کہ دیکھو اس آدمی پر
18:21اللہ نے پردہ ڈالا تھا
18:23لیکن اس نے اپنے آپ کو خود ہلاکت میں
18:26ڈال لیا حتی کہ اسے پتھر
18:28مار مار کر یوں ہلاک کر دیا گیا
18:30جیسے کتے مار دیا جاتے ہیں
18:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:35خاموش ہو گئے
18:36پھر تھوڑا سا آگے چلے
18:37ایک مردہ گدہ پڑا ہوا تھا
18:39اسے دھوپ نے جلا دیا تھا
18:41اور وہ پھول گیا تھا
18:43جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:44نے اس گدے کو دیکھا
18:46تو پوچھا فلا فلا آدمی کدھر ہے
18:48وہ دونوں بولے
18:49اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
18:51ہم یہاں ہیں
18:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:54اترو اور اس گدے کا گوشت کھو
18:56وہ حیران ہو کر بولے
18:57اے اللہ کے نبی
18:58بھلا اسے کون کھا سکتا ہے
19:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:03ابھی ابھی جو تم اپنے بھائی کی عزت پامال کر رہے تھے
19:06وہ اس گدے کو کھانے سے بھی زیادہ ابتر ہے
19:09زیادہ بتر ہے
19:10ماذر رضی اللہ عنہ نے ایسی سچی توبہ کی ہے
19:13کہ اگر یہ توبہ امت کے مابین تاقسیم کر دی جائیں
19:16تو انہیں کافی ہو جائے گی
19:18مجھے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
19:21وہ اس وقت جنت کی نیروں میں غوتے لگا رہے ہیں
19:24ناظرین اکرام
19:25اللہ پاک سے دعا ہے
19:27کہ اللہ پاک ہمیں زناکاری جیسے برے عمل سے بچائے رکھے
19:30ہمیں نیکی کی راہ پر چلنے اور برائی والے
19:32راستے سے بچنے کی توفیق اطاف فرمائے
19:34آمین جا رب العالمین
19:36ناظرین ویڈیو اچھی لکھتے ہیں
19:37ویڈیو کو لائک کریں
19:38دوستوں میں شیئر کریں
19:39چینل کو سبسکرائب کریں
19:41اور کومنٹ باکس میں اللہ تعالیٰ کے 99 نام میں سے ایک نام ضرور ٹائپ کریں
19:45اگلی ویڈیو تک کے لئے اجازت دیجئے
19:46اللہ حافظ
Recommended
0:16
|
Up next
1:00