Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
very nice video shorts

Category

📚
Learning
Transcript
00:00برساہ جس کو ٹھہرنا ہو
00:02اسلام علیکم
00:03وہ ایک آواز پر ٹھہر جاتا ہے
00:04اور جس کو جانا ہو
00:05اس کو ہزار آوازیں دینے پر بھی چلے جانا ہے
00:08ہر شخص زندگی میں کچھ نیا سکھانے
00:10کچھ نیا بتانے آتا ہے نفیس بھائی
00:12کوئی خوش رہنا سکھاتا ہے
00:13کوئی بس غم سے ستانے آتا ہے
00:15ہر رشتہ اپنے انداز سے پرکتا ہے یہاں
00:18ہر شخص محبت کرنے نہیں آتا ہے
00:20یہاں رکھتا رکھتا سب دل سے اُتر جاتے ہیں
00:22یہاں دوست احباب اپنے سب بدل جاتے ہیں
00:25یہ زندگی ہے
00:26یہاں وقت کہاں ایک سا رہتا ہے
00:27یہاں آواز دینے کی گلتی ہرگز نہ کرنا
00:30یہاں تمہاری پکار پر ایک خدا کے سوا
00:32کون آتا ہے
00:33اسلام علیکم