Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
SAMAA TV – Your Trusted Source for News and More

SAMAA TV brings you the latest news, live updates, exclusive interviews, political talk shows, in-depth analysis, and ground reporting from Pakistan and around the world.

Whether it's breaking developments, elections, economic updates, major incidents, climate events, or viral social media stories — we deliver fast, factual, and fearless journalism, 24/7.

🎥 Watch for:

Live News Coverage

Breaking News Updates

Political Debates & Expert Opinions

Investigative Reports

Sports, Entertainment & Trending Stories

SAMAA TV is Pakistan’s leading news channel, with a digital reach of over 35 million followers across platforms.

📲 Connect with Us:
🌐 Website: http://www.samaa.tv
📘 Facebook: http://www.facebook.com/samaatvnews
X: https://x.com/SAMAATV
📸 Instagram: http://www.instagram.com/samaatv
📢 WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Va8EglPLCoX1JQRteR1x

#samaatv #breakingnews #pakistannews #latestnews #liveupdates #urduNews #talkshows #investigativereports #headlines #newsbulletin #exclusiveinterviews #politicalnews #trendingstories

Category

🗞
News
Transcript
00:00لاہور میں ہونے والی رات سے ہونے والی بارش کے باعث کھیل کے میدانوں میں پانی جمع ہو گیا
00:04نشتر سپورٹس کمپلیکس اور نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پانی جمع ہے
00:08مزید جانیں گے سمہ کی نمائندہ ویل رنگ انڈریو سے
00:11ویل رنگ ہمیں بتائیے
00:13جب انکر شہر لاہور میں موصلہ دار بارش کا سلسلہ جاری ہے
00:17اس وقت بھی شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ہو رہی ہے
00:21موسم بھی خاصا خوشکوار ہو گیا ہے
00:22گرمی کا زور بھی مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے
00:25اور اس کے ساتھ تھنڈی تھنڈی ہوائی چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے
00:28لیکن اس کے ساتھ بات کریں
00:30موصلہ دار بارش کے بعد جو شہر کے مختلف گراؤنڈز ہے
00:34وہ پانی سے بھڑ چکے ہیں
00:35اس وقت نشتر سپورٹس کمپلیکس
00:36لسی سے گراؤنڈ اور نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پانی بھڑ چکے ہیں
00:40جس کے باعث جو ہے وہ کھیلوں کی گرمیاں جو ہے
00:42وہ سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہیں
00:45یہاں پر نقاسی آپ کا جو عمل ہے وہ
00:46سست روی کا شکار ہے
00:48تو جہاں پر جو واسا کی ٹیم ہے
00:50دوسری اشارہوں پر پانی نکال رہی ہیں
00:52تو یہ بھی جو پلیٹس کی ظالم سے جو وہ ریکویسٹ کی جاری ہے
00:56جل سے جل گراؤنڈز کو بھی کلیر کروائے جائے
00:58تاکہ یہاں پر جو وہ سپورٹس کی سرگرمیاں
01:00ان کو دوبارہ سے شروع کیا جائے
01:02ٹھیک ہے ویلرنگ بہت شکریہ آپ کا
01:05آب آگے بڑیاں رکھ کریں فیصل آباد کا
01:07جہاں پر رات گئے برسنے والی بارش نے
01:08پورے شہر کو پانی پانی کر دیا
01:11رہائشی علاقے سڑکیں بازار
01:13سب کچھ زیرے آب آ گیا
01:14واسا کاملہ غائب شہری پانی میں فز گئے
01:17گاڑیاں بن نظام زندگی مفلوج ہو گیا
01:19اسی پر مزید بات کرتے ہیں
01:21ہمارے ساتھ موجود ہے نمائندہ سامہ ریدہ سندھو
01:23ریدہ بتائیے گا اس حوالے سے
01:24جے بلکل میرے
01:26اقب میں یہ کوئی دریا
01:28یا سمندر نہیں بلکہ
01:30سنتی شہر فیصل آباد
01:32کا علاقہ مدینہ ٹاؤن
01:34ہے جو رات گئے ہونے والی بارش
01:36کے نتیجے میں مکمل طور پر
01:39پانی میں ڈوبا ہے کئی کئی
01:40فٹ پانی میں شہری گزر
01:42کر جا رہے ہیں جو ان کے لئے بھی
01:44عذیت کا باعث ہے
01:46انہتر میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
01:48ہے اور شہر کے متعدد
01:50رہائشی علاقے اور اہم شہرائے
01:53جو ہیں وہ اس وقت
01:54بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی
01:56دکھائی دیتی شہری جو ہیں ان کے لئے
01:58گھروں سے نکلنا یہاں پر
02:00مشکل ہو گیا ہے اور یہی مطالبہ
02:02کیا جا رہا ہے کہ خدارہ اس بارش
02:05کے پانی سے ان کی جان چھڑائی جائے

Recommended