Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/16/2025
SAMAA TV – Your Trusted Source for News and More

SAMAA TV brings you the latest news, live updates, exclusive interviews, political talk shows, in-depth analysis, and ground reporting from Pakistan and around the world.

Whether it's breaking developments, elections, economic updates, major incidents, climate events, or viral social media stories — we deliver fast, factual, and fearless journalism, 24/7.

🎥 Watch for:

Live News Coverage

Breaking News Updates

Political Debates & Expert Opinions

Investigative Reports

Sports, Entertainment & Trending Stories

SAMAA TV is Pakistan’s leading news channel, with a digital reach of over 35 million followers across platforms.

📲 Connect with Us:
🌐 Website: http://www.samaa.tv
📘 Facebook: http://www.facebook.com/samaatvnews
X: https://x.com/SAMAATV
📸 Instagram: http://www.instagram.com/samaatv
📢 WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Va8EglPLCoX1JQRteR1x

#samaatv #breakingnews #pakistannews #latestnews #liveupdates #urduNews #talkshows #investigativereports #headlines #newsbulletin #exclusiveinterviews #politicalnews #trendingstories

Category

🗞
News
Transcript
00:00راول پنڈی کے تھانا ریس کو اس کی حدود سے ہنی ٹرپ کے سریعے شہریوں کو لوٹنے والا جوڑا گرفتار ہوا
00:06پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
00:09مزید بات ہوگی سما کے نمائندہ یاسر حکیم ہمارے ساتھ ہیں
00:12یاسر کتنے لوگوں کو اس سے پہلے یہ لوگ بے وقوف بنا چکے
00:15دیکھیں اس سے پہلے یہ متعدد لوگوں کو بے وقوف بنا چکے ہیں
00:19اور پولیس کے مطابق اب جو نیا مقدمہ ان کے خلاف درج کیا گیا ہے
00:22یہ ایک سرکاری ملازم کی مضیعت میں درج کیا گیا
00:24جس میں پیکا ایک کی دفعہ اکیس بھی شامل کی گئی ہے
00:27مقدمہ کے مطابق ملزمان پر لطام ہے
00:30کہ انہوں نے ایک سرکاری ملازم کو اپنے گھر بنایا
00:32بلایا اور بلا کر اسے اسلاح کی نوک پر اس کی ویڈیوز بنائیں
00:34بعد ازائیں اسے بلیک میل کیا
00:36اسے تقریباً سات لاکھ رپے مخلف وقات میں وصول کیے
00:39اور مزید رقم نہ ملنے پر اس کی ویڈیوز اس کے دوستوں کو بھیجوائی گئی
00:42جبکہ اس کے دو دوستوں کو بھی اسی طرح بلیک میل کر کے
00:45ان سے بھی مخلف وقات میں مخلف رکوم وصول کی گئی
00:47پولیس کا یہ کہنا ہے کہ مجموعی طور پر یہ جوڑا
00:49صرف ان تین دوستوں سے نو لاکھ رپے کی رکوم
00:51جو ہے وہ ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کر کے وصول کال چکا ہے
00:54ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے
00:56جن سے اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے
00:58جبکہ تمام ڈیجیٹل شوائے جو ہے وہ ملزمان کے خلاف
01:02ٹکٹھے کیا جا رہے ہیں
01:03بہت شکریہ یاسر آپ نے اپ ڈیٹ کیا

Recommended