Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/15/2025
Has_ALLAH_forgetten_me___A_new_question_in_our_society._♥️__#youthclub_#youth_

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ تعالیٰ کہتا ہے سورہ نام میں کہ پتہ بھی نہیں گرتا اللہ کو پتہ
00:03تو جس رب کو یہ پتہ ہے کہ پتہ گر رہا ہے اس کو یہ نہیں پتہ کہ انسان جو ہے وہ دکھ میں ہے
00:09اس کا بندہ جو ہے وہ کسی تکلیف میں ہے
00:11بس فرق یہ ہے کہ ہم نا لوگوں سے امید لگا لیتے ہیں تو زیادہ مایوس ہوتے ہیں
00:16یہ بس ڈیفرنس ہے
00:17تو تبکل اس لیول کا ہونا چاہیے جو ابو ذر غفاری کا تھا
00:22کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کہا کہ ابو ذر جب تو مانگے اللہ سے مانگ
00:26اور اس کے علاوہ کسی سے نہ مانگ
00:29تو آپ کو بتا ہے اس دن کے بعد ابو ذر کیا کہتے ہیں
00:31کہتے ہیں آفٹر دس ٹی
00:32ابو ذر کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ یہ بھی کسی کو نہیں کہتے تھے مجھے پانی پلا
00:40اس لیول کی مدد بھی وہ کسی سے نہیں لیتے
00:42خیر یہ بہت ہائی لیول ہے
00:44لیکن یہ کہ کسی کی مدد لینا جائز ہے
00:47کسی سے بات چیت کر لیں نیک آدمی ہے اس سے مشورہ لے لیں ٹھیک ہے نا
00:51اس میں کوئی وہ نہیں ہے
00:52لیکن یہ کہ امید اللہ تعالیٰ سے
00:55تو اللطیف جو ہے اس کے اب میں آپ کو بتاتا ہوں
00:59ہماری ڈیلی لائف میں کیا امپلیکیشن ہے
01:02تو ڈیلی لائف میں اللطیف کے کیا امپلیکیشن ہے
01:05وہ کہتے ہیں غور کریں اپنی زندگی میں
01:13کہ آپ ایک مسئلے سے گزر رہے ہوتے ہیں
01:15اچانکہ آپ کے سامنے کوئی پوسٹ آ جاتی ہے
01:17اچانکہ آپ کے سامنے کسی کے کوئی بات آ جاتی ہے
01:20اچانکہ آپ کسی ایسے لیکچر میں چلے آتے ہیں
01:23جس میں آپ کا مسئلہ ڈسکس ہو رہا ہے
01:25کتنی بار ایسا ہوا ہے
01:26میرے ایک دوست ہیں وہ کہتے ہیں کہ ان کی جوب حاصل سے چلی گئی
01:30اور وہ شدید غم میں تھے
01:32یعنی وہ اتنی اچھی جوب تھی لیکن بس وہ کچھ ہوا
01:35بہرحال ان کی جوب چلے گی
01:36تو وہ کہتے ہیں بڑے ہی ڈاؤن اور غم کے فیز میں
01:39میں جمعہ خدمے میں چلا گیا
01:40اور وہ جمعہ خدمہ رزق پہ تھا
01:42اور اس میں ایسی ایسی آیات
01:45انہوں نے سنائی ایسی ایسی گارنٹیز تھی
01:47اس جمعہ خدمے میں تو کہتے ہیں کہ بس میں
01:48وہاں سے خوش ہو کے راضی ہو کے نکلا
01:50تو وہ کہتے ہیں کہ دیکھیں اس کو لائف میں
01:53آپ وٹنس کریں کہ اللہ تعالیٰ
01:54اللطیف کیسے ہیں آپ یہ نہ سمجھے
01:57کہ یہ کوئنسیڈنس ہے
01:58نہیں یہ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد
02:01کر رہا ہے پیچھے سے
02:02اب ظاہر ہے ڈائریکٹ تو اللہ تعالیٰ
02:04اپنے آپ کو ظاہر نہیں کرے گا
02:05لیکن اپنے بندے کو کوئی لوگ
02:08بھیج دیتا ہے مثال کے طور پہ
02:10آپ غمگین ہیں کوئی بندہ آپ کو
02:12آکے کہہ دیتا ہے کہ جی مجھے تو آپ سے
02:14بڑی ہوپ ملتی ہے کوئی بندہ آپ کو
02:16آکے کہہ دیتا ہے کہ آپ نے میری فلام
02:18موقع پر مدد کی تھی یہ تھا وہ تھا
02:20تو یہ اللہ is talking to you
02:22do not be deceived
02:23یہ اللطیف آپ کو میسیج بھیج رہا ہے
02:25پکی بات ہے

Recommended