Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
1
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Good bless you
SHON. BHATTI
Follow
7/15/2025
Good bless you
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
Daoud
00:01
Daoud
00:02
Yessie کے بیٹے تھے
00:04
Muckeddaoud کے سات بھائی تھے
00:06
آپ سرخ رنگ
00:07
حسین
00:08
اور خوبصورت تھے
00:09
سموئے نبی نے
00:10
آپ کو مسا کیا
00:12
اور خدا کی روح
00:13
آپ پر تھی
00:13
آپ کا تعلق
00:15
بیتل ہم کے علاقے سے تھا
00:16
آپ ساز بجانے میں
00:18
استاد
00:18
زبردست
00:19
سورما
00:19
جنگی مرد
00:20
اور گفتگو میں
00:21
صاحب تمیز تھے
00:22
اور خدا مند
00:23
آپ کے ساتھ تھا
00:24
Muckeddaoud
00:25
اپنے باپ
00:26
Yessie کی
00:27
بھیڑ بکریاں
00:28
بچرائے کرتے تھے اور ساؤل بادشاہ کے ہاں
00:30
ساز بھی بجایا کرتے تھے
00:32
مگر خدا کا منصوبہ ان کے لئے
00:34
کچھ اور تھا مقدس داؤد نے
00:35
ایک بہت قدعور شخص
00:37
جاتی جولیت کو قتل کیا تھا
00:39
کیونکہ اس نے خدا کی فضیحت کی تھی
00:41
اور جولیت کو مارنے کے بعد
00:43
عورتوں نے ساؤل بادشاہ سے زیادہ
00:45
آپ کو زیادہ لوگوں کو مارنے والا کہا
00:47
یعنی آپ زیادہ طاقتور ثابت ہوئے
00:49
جس سے ساؤل بادشاہ
00:51
داؤد کے مخالف ہو گئے اور انہیں
00:53
بدگمانی سے دیکھنے لگے
00:54
بہت وقت تک ساؤل بادشاہ داؤد کو مارنے کی
00:57
کوشش کرتے رہے مگر ناکام رہے
01:00
مقدس داؤد نے اس کے جواب میں
01:01
کچھ بھی نہیں کیا وہ صرف چھپتے رہے
01:04
اور اپنی جان بچاتے رہے
01:05
کیونکہ وہ ساؤل بادشاہ کی عزت کرتے تھے
01:08
اور وہ یہ جانتے تھے کہ ساؤل بادشاہ
01:09
بھی خدا کے ممسو ہے
01:11
ساؤل بادشاہ کی وفات کے بعد
01:13
آپ کو اسرائیل کا بادشاہ مقرر کیا جاتا ہے
01:15
مقدس داؤد اہد کے صندوق کو
01:17
یروشلیم میں لاتے ہیں
01:19
اور اس دوران وہ ناچتے اور خوشی مناتے ہیں
01:21
یہ دیکھ کر آپ کی بیوی میکل
01:24
آپ کو حکیر جانتی ہیں
01:25
اس سبب سے خدا میکل کو سزا دیتے
01:28
اور انہیں بے اولاد رکھتے ہیں
01:29
بزرگ داؤد حیکل بنانا چاہتے تھے
01:32
مگر خدا کی یہ مرضی نہ تھی
01:34
اور خدا نے انہیں
01:35
حیکل بنانے کی اجازت نہ دی
01:37
اور کہا کہ تیرا بیٹا خدا کے گھر کو بنائے گا
01:40
بائبل مقدس میں داؤد بادشاہ کے گناہ کا ذکر ملتا ہے
01:43
جو ان سے ہوا
01:44
انہوں نے ہتیوریا کی بیوی بیرسبہ سے گناہ کیا
01:47
اور ہتیوریا کو بھی قتل کر دیا
01:49
اس سبب سے خدا ان سے ناراض ہوا
01:51
اور خدا نے انہیں سزا بھی دی
01:54
اور وہ بیٹا جو داؤد اور بیرسبہ کا تھا
01:56
خدا نے اسے مار دیا
01:57
مگر داؤد نے خدا سے معافی مانگی
02:00
اور اپنے گناہ کا اقرار کیا
02:02
خدا نے بزرگ داؤد کی سلطنت کو قائم رکھا
02:05
اور انہیں ایک اور بیٹا دیا
02:07
جس کا نام سلیمان تھا
02:08
جو بیرسبہ اور داؤد دونوں کا بیٹا تھا
02:11
داؤد بادشاہ نے اپنی وسیحت
02:13
اپنے بیٹے سلیمان کو دی
02:14
اس کے بعد ان کی وفات ہو گئی
02:16
داؤد بادشاہ نے اسرائیل پر
02:19
چالیس بر سلطنت کی
02:20
پہلے یہودہ پر اور پھر اسرائیل پر
02:24
نئے اہد نامہ میں
02:25
یسو مسیح کے نسب نامے میں
02:27
ہمیں داؤد کا ذکر ملتا ہے
02:28
یہاں تک کہ یسو مسیح کو
02:30
بہت سی جگوں پر اپنے داؤد بھی کہا گیا ہے
02:33
داؤد بادشاہ نے بہت سی جگوں پر
02:35
یسو مسیح کی پیشگوئی کی
02:36
جو کہ پوری بھی ہوئی
02:38
آپ کی ہر روز کی ریاضت مضبوط اور درست ہے
02:41
تو خدا آپ کے اندر موجود صلاحیتوں کو
02:43
آپ کی زندگی کے تجربات کو
02:45
اپنے لئے استعمال کرنا شروع کرے گا
02:48
بلکل ویسے ہی
02:49
جیسے داؤد کے ساتھ ہوا
02:50
جو ان کی محنت اور ریاضت تھی
02:52
خدا نے انہیں استعمال کیا
02:54
داؤد بادشاہ کی طرح جو کام آپ کے سپورٹ کیا گیا ہے
02:57
چاہے وہ آپ کے والدین کی طرف سے ہے
02:59
یا خدا کی طرف سے
03:01
آپ اسے دیانت داری سے کریں
03:03
یا جو صلاحیت خدا نے آپ کو دی ہیں
03:05
انہیں سامنے لانے سے بلکل نہ گھبرائیں
03:07
خدا آپ کی فلاخن اور بربت
03:10
دونوں کو استعمال کرنا چاہتا ہے
03:12
اور جہاں جہاں آپ جائیں
03:14
خدا آپ کے ساتھ آپ کی مدد کرے گا
03:16
داؤد کی زندگی سے ہم سیکھتے ہیں
03:18
کہ اگر آپ سے گناہ سرزد ہو جائے
03:20
تو خدا کی حضور آجیس ہو جائیں
03:22
اور اپنے گناہ کی معافی مانگیں
03:24
خدا معاف کرنے میں قادر ہے
03:26
اپنے اختیار کو غلط طور پر استعمال نہ کریں
03:29
خدا نے آپ کو برکت دی ہے
03:31
اور اس برکت کو آپ کی نسلوں تک جاری رکھنا چاہتا ہے
03:34
چرواہے سے بادشاہ بنانا یہ خدا کا کام ہے
03:37
آپ کا کام محنت کرنا ہے
03:39
اور یسو مسیح نے فرمایا
03:40
کہ جو تھوڑے میں دیانتدار ہے
03:42
میں اسے بہت کا مختار بناوں گا
03:44
جس طرح داؤد بھیڑ بکریاں چرانے والے تھے
03:47
ساز بجانے والے تھے
03:49
خدا نے انہیں بادشاہ مقرر کیا
03:51
نہ صرف انہیں
03:52
بلکہ ان کے بیٹے کو بھی سلطنت دی
03:54
اور خدا نے داؤد سے وعدہ کیا
03:56
ان کی سلطنت کا آسا کبھی نہ چھوٹے گا
03:58
اور ہم ان کی نسل میں سے
03:59
یسو مسیح کو دیکھتے ہیں
04:01
جو اس دنیا کا بادشاہ
04:02
اور سب بادشاہوں کا بادشاہ ہے
04:04
وہ سب کچھ کرنے میں قادر ہے
04:06
آج آپ خدا کے ساتھ وفاداری سے چلیں
04:09
خدا آپ کی نسلوں
04:10
آپ کی گھرانوں پر
04:11
اپنی برکت کو قائم رکھے گا
04:13
خدا انہ آپ کو برکت دے
04:15
آمین
Recommended
1:18
|
Up next
Wicked Ways | movie | 1999 | Official Trailer
JustWatch
7/15/2025
1:57:19
The Hidden Blade Chinese Drama
Cinema Scope
7/15/2025
1:54:33
My Tears, Shattered Emotions/ Bleeding Love: A CEO's Vow to Never Forgive/ The CEOs Final GoodBye
ShortDramaHub
7/8/2025
1:00:21
Raising His Mistress's Child - Full
BD Channel
6/5/2025
2:08:46
Reborn to Love Mr. Right (HOT) - Full #Reelshort
Love DM
7/10/2025
2:05:08
No Fate Stronger Than a Reborn Mom [chinese drama]
Epicurean Expeditions
7/18/2025
2:03:18
Billionaire Flash-Married Wife (Chinese Drama English Subtitles ) Snackshort
Chinese Drama Studio
12/29/2024
0:42
The Most Interesting Steve in the World parody | show | 2018| S4 | Official Teaser
JustWatch
7/15/2025
1:12
Eine Nacht in Venedig | show | 1934| S2 | Official Teaser
JustWatch
7/15/2025
1:32
Good bless you 🙏🙏🙏🙏
SHON. BHATTI
7/17/2025
0:15
shon.bhatti
SHON. BHATTI
3 days ago
0:30
😔😔🙏🙏🙏
SHON. BHATTI
3 days ago
0:08
Cats video
SHON. BHATTI
4 days ago
0:40
Cat video
SHON. BHATTI
4 days ago
0:15
🥰🥰❤️❤️🌧️🌧️🌧️
SHON. BHATTI
4 days ago
0:08
🥺🥺🙏🙏🤲🤲
SHON. BHATTI
4 days ago
0:15
😔😔
SHON. BHATTI
5 days ago
0:17
Sad video
SHON. BHATTI
5 days ago
0:35
Funny video
SHON. BHATTI
5 days ago
0:12
Good bless you
SHON. BHATTI
yesterday
2:57
Good bless you
SHON. BHATTI
yesterday
0:15
Good bless you
SHON. BHATTI
yesterday
0:10
Good bless you
SHON. BHATTI
3 days ago
0:20
Good bless you
SHON. BHATTI
3 days ago
0:08
Good bless you
SHON. BHATTI
3 days ago