Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Do Kinaray ep 34 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرا جڑا او سا جڑا
00:05ہرے امیر سچ سے بتائیں کیا باتیں کیا ہوئے
00:08دوری شہوار کا فون آیا تھا
00:23یہ بتانے کے لیے کہ
00:30اس نے اس لڑکے شہیئے کے ساتھ
00:35نکھا کر لی
00:53تو بل آخر اس نے اپنی زید پوری کر ہی لی
01:12دیکھ لیں امی
01:18بابا کی چہیتی نے وہ ہی کیا جو وہ چاہتی تھی
01:22اور اس لیے تو میں بابا کی دیوی ڈھیل کی ہمیشہ مخالفت کرتا تھا
01:26کیونکہ مجھے یہی خدشہ تھا
01:27کہ یہ لڑکی ہمیں ایک نہ ایک دن زلیل ضرور کرے گی
01:30دہمور
01:31آہستہ بولو
01:34تمہارے بابا پہلے ہی بہت پریشان
01:37میں آپ لوگوں کو بتا رہا ہوں
01:39اگر دوری شہوار کبھی اس گھر میں آئی
01:42تو یہ اس کی حق میں اچھا نہیں ہوگا
01:47موسیقی
02:17جب یہ گھر لیا تھا
02:37تب اندازہ نہیں تھا کہ تم یہاں ہوگی
02:39تو کیا ہم یہاں رہیں گے
02:42ہاں
02:43فیلال تو یہ ہی رہیں گے
02:45اور بعد میں
02:47کیوں
02:48در اچھا نہیں لگا
02:51نہیں گھر تو بہت اچھا ہے
02:54لیکن ظاہر سی بات ہے
02:56اب ہماری شادی ہو گئی ہے
02:57تو تمہارے گھر میں رہوں گی
02:58وہاں تمہارے ساتھ
03:01وہاں
03:03کیوں وہاں کوئی مسئلہ ہے
03:04نہیں نہیں
03:05کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
03:06لیکن تم تو جانتی ہو نا
03:08شاید ممی اور سمن کو ہماری شادی پسند نہ آئیں
03:11اور اگر تم وہاں گئی
03:12تو وہ تمہارے ساتھ کئی مس بیہیف نہ کر دے
03:14اور اگر انہوں نے ایسا کیا
03:15تو مجھے اچھا نہیں لگے گا
03:16اسی لیے
03:18میں چاہتا ہوں کہ ہم الگ رہیں
03:20ٹھیک ہے نا
03:21ہم
03:22تم ٹھیک کہہ دے
03:24جیسے تمہیں ٹھیک لگے
03:26لیکن پھر تم سمن اور آنٹی کو ہماری شادی کے بارے میں
03:30کب بتاؤ گے
03:31بتانا تو ہو گئی نا
03:32بتا دوں گا
03:34اتنی بھی جلدی کیا ہے
03:36کچھ وقت میں بس تمہارے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں
03:42تم اور میں بس
03:46اچھا
03:48تم نے نیکہ کے بارے میں کسی کو بتایا ہے
03:52امی کو بتایا
03:54انہیں تو برا لگاؤ گا
03:57ظاہر سی بات ہے سب کو میری ہی خوشی بری لگتی ہے
04:00وہاں ولید کے گھر میں گھٹ گھٹ کے مر جاتی کسی کو پرواہ نہیں تھی
04:03اب پسند کی شادی کر لیا تو مسئلے
04:06کوئی بات نہیں نا
04:08اب تو ہم دونوں ساتھ ہیں
04:10ہم یہ کافی نہیں ہے
04:12ہاں
04:14مجھے بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جس کو جو سوچنا ہے سوچے
04:17یہی اگر تمہاری فیملی نے پہلے کوئی تماشا نہ کیا ہوتا ہماری شادی ہونے دیتے نا
04:22تو یہ سب نہ ہو رہا ہوتا ہماری زندگیوں میں
04:24ان کو تو اس وقت تمہاری شادی کروانی تھی
04:26اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ کرنا تھا
04:28کروا کر دیکھ لیا
04:30الٹا زلالت ہیو نا تماشا ہی بنا
04:32تو تمہاری فیملی بھی
04:34تھوڑا انتظار کر لیتی
04:36میں اس ٹینڈ لے ہی لیتا
04:38لیکن تمہیں بھی تو مجھے نیچے دکھا کر
04:40ولی سے شادی کرنے کی جلدی تھی
04:42ظاہر ہے
04:44تمہاری شادی کی پیکچرز دیکھ کر غصہ آ گیا تھا مجھے
04:46ایک تو تم
04:48اور تمہارا غصہ
04:50میں آگے جہاں جہاں غصہ ہے نا
04:52صبر سے کام لے لینا
04:54تاکہ ہم ہمیشہ ساتھ رہ سکے
04:56کیا مطلب اس بات کا؟
05:00اس کا مطلب یہ ہے
05:02کہ میں سچ مجھ تمہیں پہنچاتا ہوں
05:06اور اس چاہت کا ثبوت یہ ہے
05:08کہ آج تم میرے سامنے
05:10میری پیوی بن کے بیٹھی ہو
05:12تو رشہ بار
05:14مجھے تمہاری زندگی میں کبھی بھی صورت پڑے ہیں
05:18یا مشکل وقت آئے
05:20تو غصہ کرنے کے بجائے
05:22ہمیشہ میری ساتھ کھڑی رہنا
05:24ہاں ظاہر ہے یہ کوئی کہنے والی بات
05:26تھوڑی ہے
05:28تو میری زندگی کے وہ شخص ہو جسے میں نے چاہا
05:32اور تمہیں پانے کے لیے اپنے بنے بنائے رشتوں تک کی پرواہ نہیں کی
05:38ہاں یہ تو ماننا پڑے گا
05:40ماننا پڑے گا
05:46ویسے تم بھی اپنی محبت پر پورے ہوتھ رہے ہاں
05:48ماننا پڑے گا
05:54ماننا پڑے گا
06:00ماننا پڑے گا
06:02ماننا پڑے گا
06:04ماننا پڑے گا
06:06ماننا پڑے گا
06:08ماننا پڑے گا
06:10ماننا پڑے گا
06:12ماننا پڑے گا
06:14ماننا پڑے گا
06:16ماننا پڑے گا
06:18ماننا پڑے گا
06:20ماننا پڑے گا
06:22ماننا پڑے گا
06:24دوری شیوار کی بات کی وجہ سے اپسیٹ ہے
06:26اپسیٹ نہیں
06:31بلکہ شدید خصار ہے مجھے اس وقت
06:34وہاں بھائی مرد ہو کر
06:39اب تک اس سدمے سے باہر نہیں نکلے
06:41اور یہاں دوری شیوار نے شادی بھی کرنی
06:43اس کا تو مطلب صاف ہے نا
06:46کہ آپ لوگوں نے دوری شیوار کی زبردستی بھائی سے شادی کروا کے بھائی کو تکلیف دی
06:49ایسی بات نہیں ہے ایمہ
06:54دوری شیوار نے اپنی زد سے ولید بھائی سے شادی کی تھی
06:59بس ولید بھائی کی بیماری کو ایک سیپٹ نہیں کر پائی تھی
07:04اور اسی بات کا بار بار وہ ایشیو بنا لیتی تھی
07:08تمہارے سامنے ہی ہے سب
07:11جو کسوی بات میں ہوا وہ تو سب کے سامنے تھا
07:14اور اس سے پہلے جو ہو
07:15جب دوری شیوار نے شہیر سے شادی کرنے کی تھان نہیں تھی
07:19تو آپ لوگوں نے ہمیں دھوکہ کیوں دیا
07:20نہیں دھوکہ دیا
07:22دوری شیوار نے ولید بھائی سے شادی تب کی تھی
07:26جب شہیر کی شادی کہیں اور ہو چکی تھی
07:30وہ بھی شدید گھٹیا انسان لگتا ہے مجھے
07:32پہلے کسی اور سجر گیا
07:34اور باپ میں آکے میرے بھائی کا گھر توڑ دیا
07:36اخصان تو بھائی کا ہوا نا
07:41کتنی تکلیف ہوگی جب ان تک یہ خبر پہنچے گی
07:46وہ تب تک اس ستمے سے ہی نے نکل پائے
07:54ایما ہم نے تو اسے اس گھر میں قدم تک نہیں رکھنے دیا
08:17نا لگے میرے ماں باپ بہت دکھی ہیں
08:21اپنے ایک لوٹی بیٹی سے بچھڑنے کا حسنہ نہیں تھا ہوں
08:25لیکن پھر بھی اپنے دل کو قابو کر کے
08:28وہ یہ دکھ سہرے ہیں
08:31اچھا پلیز کام ڈاؤں
08:37میں نہیں چاہتا کہ دورے شبار کی وجہ سے
08:40ہمارے رشتے میں کوئی فرق پڑے
08:43میں بھی بہت کوشش کرتی ہوں
08:49سب کچھ بھول کر
08:55آپ سے محبت کرنے لگتی ہوں
08:57لیکن جب خیال آتا ہے
09:01کہ دورے شبار آپ کی بہن ہے
09:05اس گھر کی بیٹی ہے
09:07تو مجھے خود کو سنبھالنے میں مشکل ہوتی
09:11میں بھی انسان ہوں
09:17میری بھائی کو تکلیف دے لینے والے لوگوں کے سب
09:21مجھے خود
09:29مجھے برداشت نہیں ہوتا تہمور
09:31تیر کرتا ہے ہر وہ شخص
09:35جو میری بھائی کو تکلیف دیتا ہے اسے زندہ نہ چھوڑ
09:39دیکھو اندازہ ہے مجھے
09:41تو ملید بھائی سے بہت محبت کرتی ہے
09:45اگر تمہاری جگہ
09:49کوئی اور لڑکی بھی ہوتی ہے
09:51جو اپنے بھائی سے اتنی محبت کرتی
09:53تو وہ بھی یہی جذبات رکھتی ہے
09:55انشاءاللہ
09:59ملید بھائی کی زندگی میں بھی اچھا ہی ہوگا
10:03بہت اچھا ہی ہوگا
10:05بہت اچھے ہیں ملید بھائی
10:09درش یواروں کے لائک نہیں تھی
10:15درش یواروں کے لائک نہیں تھی
10:45کیا بات ہے م breath
10:58بہا کےوں کری ہو
11:00آو دراؤں
11:05کسی نے بتایا نہیں کہ تم آئی ہو
11:07آپنے کیا حالت کر لیا ہے خود کی
11:12خود کی
11:12مجھے کیا ہونا
11:15ٹھیک دوں میں
11:16نہیں
11:18آپ ٹھیک نہیں ہیں
11:21یقیناً ان لوگوں نے
11:26تمہیں مجھے سمجھانے کے لیے بیجا
11:27کوئی مجھے کیوں کہے گا
11:31کیا میں نہیں دیکھ رہی
11:33کیا آپ کس طرح
11:35خود کو آہستہ آہستہ ختم کر رہے ہیں
11:38میں ٹھیک ہوں
11:41اور اپنی بچی کے ساتھ بہت خوش ہوں
11:43خوش ہیں
11:45تو پھر نظر بھی آئے
11:47آپ کو دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ
11:51دکھوں کے بوش نے آپ کی مسکرہات چھین لیا ہے
11:54احساس ارگز نہیں ہے
11:55ٹھیک ہو میں
11:56بے وفا لوگ اس قابل نہیں ہوتے والید
11:58کہ انہیں یاد رکھا جائے
12:02تو پہنچ گئے تم تک خبر
12:05چھی
12:08ہم سب تک خبر پہنچ گئے ہیں
12:13دورے شہوار اپنی زندگی میں آگے پر چکی ہے والی
12:19لیکن آپ کی فکر کرنے والے
12:23آپ کو پیار کرنے والے
12:25وہ آپ کو اسی دکھ میں دیکھ کر پریشان ہو رہے ہیں
12:29میں سمجھ نہیں آرہا
12:31کہ ان تینوں کو کیوں بات میں سمجھ نہیں آرہی
12:33میں بالکل ٹھیک ہوں
12:34کچھ نہیں ہوا مجھے
12:36بار بار کسی نہ کسی کو بھیج دیتے ہیں مجھے سمجھانے کے لیے
12:38کیونکہ ہم سب کو آپ کے فکر ہیں والید
12:41اگر تم لوگ کو میری حالت سے پریشانی ہے
12:44بے زاری ہو رہی ہے
12:45تو مجھے چھوڑ دونا یار
12:46مت بات کیاگر ہوں مجھ سے
12:48ہائی نے تو معورہ کی بھی نہیں شنی
13:14مجھے تو لگتا ہے کہ بھائی پہ جیسے کسی کی بات کا کوئی اثر ہی نہیں ہو رہا
13:18ضرورت تو اس بات کی ہے کہ بس بھائی کی شادی زبردستی کر دی جائے
13:25جب بھابی گھر آئیں گی تو بھائی کا مزاد خود تبدیل ہوگا
13:30چیزیں خود بہتر ہوں گی
13:31شادی کے لیے بھائی کا رازی ہو رہا
13:36اور ایک لڑکی کا ہونا ضروری ہے
13:38یہ دونوں چیزیں ہوں گی تو شادی تک بات پہنچے گی
13:43خاندان والوں نے تو ہسنے کا کوئی موقع ہی نہیں چھوڑا
13:46خوبوں بھی جب ملتی ہیں نا تنس کرتی ہیں
13:49ارے خاندان والوں کو تو رہنے دو
13:53سب سے پہلے ہمیں ایک اچھی لڑکی ڈونڈنی ہے
13:55اس کے بعد بھائی کو رازی کر لیں گے
13:58لڑکی کیا ہے یہ تو اشیو
13:59بھائی کو دوبارہ زندگی کی طرف رہنے کے لیے
14:02اور دعا کو ماں بن کر پالنے کے لیے
14:04ہمیں ایک سمجھتار لڑکی کی ضرورت ہے
14:06تو یار تمہوں کے فرنڈ سرکل میں
14:11کوئی نہ کوئی لڑکی تو ہوگی
14:12اچھی بھی ہوگی
14:13لونڈو پلیس
14:14اچھی لڑکیاں تو ہیں
14:17مگر بھائی کو دعا کے ساتھ
14:21ایکسپٹ کرنا کسی بھی لڑکی کے لیے
14:22تھوڑا مشکل ہے
14:24اور نہ ہی ہم یہ چاہتے ہیں
14:26کہ درشیوار جیسے کہ خودپرز لڑکی
14:28دوبارہ بھائی کی زندگی میں آجا
14:30ایک سیکنڈ
14:36یہ خیال مجھے پہلے کیوں نہیں آیا
14:40کونسا خیال
14:44تم دونوں کا
14:47ماورہ کے بارے میں
14:49کیا خیال ہے
14:50ماورہ
14:52ماورہ
14:54ہاں ماورہ
14:56مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب
14:58بھائی دوریش شبار کے ساتھ بھی تھے
15:00تو مجھے ایک خیال آیا تھا کہ
15:01کاش بھائی کی شادی
15:03ماورہ جی کے ساتھ ہی ہو جاتی
15:04اور ماورہ کتنی اچھی ہے
15:09اتنی انڈرسٹینڈنگ ہے بھائی کے ساتھ
15:11اس کی
15:11مجھے تو لگتا ہے کہ وہ بھائی کے لیے
15:13پرفیکٹ لڑکی
15:14یہ تو ہے
15:17یاد
15:18میرا ارادہ تو پہلے ہی ماورہ کے لیے تھا
15:21لیکن وہ اس وقت بھائی سے انگیش تھی
15:24تو ایسا پانسی بھی نہیں تھا
15:25لیکن اب تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے نا
15:29مجھے تو لگتا ہے کہ
15:30تم دونوں کو بات کرنی چاہیے
15:32اسے تمہارا آئیڈیا تو برا نہیں ہے
15:37یہ خیال ہمیں پہلے کیوں نہیں آیا
15:41اب تو آ گیا نا
15:43اور اب جب آئیڈیا آ گیا ہے
15:45تو اس پہ دیر نہیں کرنی چاہیے
15:46مجھے نہیں لگتا کہ
15:47ماورہ کو یا آنٹی کو کوئی بھی پروبلم ہوگی
15:49انہا کرے ایسا ہی ہو
15:53مگر
15:54آنٹی سے بات کرنے سے پہلے
15:56ہمیں ولید بھائی سے بات کرنی چاہیے
15:58ہم
16:01موسیقی
16:05موسیقی
16:09موسیقی
16:11موسیقی
16:42ایک تینوں ہوش میں تو
16:44ایس میں بھرائی کیا ہے
16:46اس میں کوئی اچھائی بھی نہیں ہے
16:51بھائی مابرہ بہت اچھی رڑکی ہے
16:54اور آپ کو انٹیسٹینڈ بھی کرتی ہے
16:56اس کی اچھائی کا ایسے بدلہ ہوتا رہے تو
16:58یہ کرو گے اس کے ساتھ
17:02بھائی اگر مابرہ ہماری بھابی بنے گی
17:04تو صرف آپ کے لئے اچھا نہیں ہے
17:05ہم سب کے لئے اچھا ہوگا
17:06اور مابرہ کے بارے میں کسی نے سوچا ہے
17:11میں ایک بچی کا باپ اور بیمار آدمی
17:13اتنا بیوار کے میری بیوی چھوڑ کے چلے گی مجھا
17:16کوئی دوسرا آکے مجھے کیوں سمالے گا
17:22مجھ بیمار کو میری بیمار بچی کو
17:23بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں
17:27اور پوچھ لینے میں تو کوئی حج نہیں ہے نا
17:29ہو سکتا ہے یہ ساری باتیں جو آپ نے گنمائی ہیں
17:32ان میں سے ایک سے بھی اسے کوئی مسئلہ نہ ہو
17:34کتی خلوص سے کتی پیار سے ملتی ہے ہم سے
17:37اس کے خلوص کی تم ایسے انسرٹ کرو گی
17:39بھائی کسی کے لئے شادی کا پروپوزر لے کے جانا
17:43کوئی مائی ہو بات تو نہیں ہے نا
17:44کوئی گناہ یا بیزتی کی بات نہیں ہے
17:46اور اگر انہیں منظور نہ بھی ہوا
17:48تو وہ اتنے آلہ زرف کے لوگ ہیں
17:50کہ اس کو پوزیٹیبلی لیں گے
17:51بھائی سچ بتاؤں تو ہم بھی دیرے ہوئے ہیں
17:57دوسری کوئی بھی لڑکی اگر آ جاتی ہے
18:00تو اس بات کی گیرنٹی نہیں ہے
18:01کہ وہ اچھی بیوی
18:03یا دعا کے لئے اچھی ماں ثابت ہوگی
18:06لیکن مابرہ
18:11اس سے امید کی جا سکتی ہے
18:14یقین کریں وہ بہت اچھی ہے
18:17میں تو سمجھ مریا
18:20تو انہوں گے ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہو
18:22بھائی بس آپ اتنی حامی بھڑ لیں
18:25کہ اگر مابرہ مان گئی
18:26تو آپ شادی سے انکار نہیں کریں
18:27مت کرو ایسا
18:30کہیں ہم ان کی دوستیوں کا تعلق بھی نہ کھو بیٹھے
18:35آئی کو لگتا ہے کہ انکار ہو جائے گا
18:45اور اگر ایسا ہو گیا تو
18:49پھر بھی بات کر کے دیکھیں گے
18:52رات نہیں آؤں گے
18:59پھر اندزار مت کرنا
19:00ڈنر کر کے سو جانا
19:01کیوں نہیں آؤں گے
19:02ماما کی طبیت خراب ہے
19:06اب آنٹی کے ایسی بھی کوئی طبیت خراب نہیں ہے
19:08کہ تم رات بار گھر نہ آؤ
19:10اور تم چلے جاؤ کے تو میں اکیلی ہو جاؤں گی نا
19:13دورے شہوار تم اکیلی کیوں ہوگی
19:15ساجدہ ہوتی ہے نا تمہارے ساتھ
19:17ساجدہ میرا شوہر نہیں ہے
19:19گھر کے ایک ملازمہ ہے
19:20اور میرا کیلی پان تو
19:23تمہارے ساتھ رہنے سے دور ہوگا نا
19:25دورے شہوار
19:26مجھے چوبی وقت ملتا ہے
19:28میں تمہارے پاس ہی تو ہوتا ہوں
19:29ہاں لیکن میں چاہتی ہوں
19:32کہ تم 24-7 میرے ساتھ رہو
19:34ایسا کیسے ممکن ہے
19:37آفیس ہے کام بھی تو ہے
19:39ہاں تو آفیس کو
19:40تو انڈرسٹینڈ کرتی ہوں نا میں
19:41لیکن آفیس کے بعد
19:44تو سارا وقت میرا ہونا چاہیے نا
19:47تم چانتی ہو
19:50موم کو ہماری شادی کے بارے میں نہیں پتا
19:53اگر میں رات پر کھائے پڑھوں گا
19:54تو وہ مجھ سے سوال پوچھیں گی
19:55ہاں تو کب بتاؤ گے انہیں
19:58اب تو ہمارا نکاح بھی ہو گیا ہے
20:00بتا دوں میں
20:03کب
20:03جلدی جلدی
20:06ہاں جلدی بتاؤ انہیں
20:08تاکہ میں ابھی وہاں سب کے ساتھ
20:10اپنے گھر میں رہوں
20:11تو رشبار
20:14اگر میں سب کو بتا بھی دوں گا
20:17تب بھی میں تمہیں الگ ہی رکھوں گا
20:19کیوں
20:19یہاں مطلب کیوں
20:21میں نہیں چاہتا کہ میری بی بی
20:23یہ ساس نن کے جھگڑوں کی وجہ سے پریشان ہو
20:25ہم
20:25یو ڈونٹ وری
20:27ای ویل مانیج
20:28ای پرامس
20:28اوکے
20:30فیلحال تو مجھے اجازت ہو
20:32میں چلتا ہوں
20:33میرا بالکل دل نہیں ہے
20:35پر یہ بتاؤ کہ
20:35صبح بریک فسٹ میرے ساتھ کرو گے
20:37لنچ
20:39لنچ ساتھ کریں گے
20:41اچھا ٹھیک ہے بتا دینا
20:43لنچ میں تمہاری پیورٹ چیزیں بنوالوں
20:45ٹھیک ہے
20:45میسیچ کر دوں گا
20:47اوکے
20:47بیٹا تم لوگ کچھ لو تو صحیح
20:52آنٹ ہی آپ نے تو
20:53مہمانو والا سلوک کیا مارے ساتھ
20:55نہیں نہیں
20:56مجھے معلوم ہوتا نا
20:57کہ بچیاں آ رہی ہیں
20:58تو میں احتمام کرتی
21:00لیکن اب تم لوگ کھانا
21:01کھائے بغیر نہیں جانا
21:02ضرور
21:03لیکن آج نہیں
21:04پھر کبھی
21:05اگر کوئی خاص کام نہیں ہے
21:08تو
21:08رکھ چاؤنا
21:09امی کے ہاتھ کا پلاؤ کھائے ہو
21:11مجھے بھی بہت دن ہو گیا
21:12ضرور کھائیں گے آنٹی کے ہاتھ کا پلاؤ
21:15لیکن آج ہم
21:17آنٹی سے کچھ مانگنے آئیں
21:19بیٹا
21:22میرے پاس کیا چیز ہے جو تم لوگ مانگنے آئے ہو
21:25آنٹی ولید بھائی کی زندگی تو آپ کے سامنے ہے
21:31دورے شوار کا انتخاب ہمارے ولید بھائی کے لیے بلکل غلط تھا
21:39جس نے ہمیں ہماری غلط پیسلے کا احساس دلایا
21:47ولید کے لیے تو بہت دل دکھتا ہے
21:50دورے شوار سے یہ امید نہیں تھی
21:53انہیں رہنے دیں آنٹی
21:55اچھا ہوا ان کا چپٹر بھائی کی زندگی سے ختم ہو گیا
21:58وہ کبھی بھی بھائی کو سوٹ نہیں کرتے
22:01آنٹی
22:10ہم اب چاہتے ہیں کہ بھائی اپنی زندگی میں خوش رہے
22:14اور اپنی زندگی ویسے جیئے جیسے پہلے جیتے تھے
22:18بہتر بھی یہی ہے بیٹا
22:19اب دعا بہت چھوٹی ہے
22:21اسے بھی تو ماں کے کمی محسوس ہوتی ہوگی نا
22:24بس اس ہی کمی کو دور کرنے کے لیے
22:30اور بھائی کی زندگی میں دوبارہ دنگ پھرنے کے لیے
22:34ہم آپ کے پاس انتجاہ لے کر آئیں
22:36میں کچھ سمجھی نہیں بیٹا
22:52آنٹی
22:57ہمیں بہت بہت خوشی ہوگی
23:00اگر آپ
23:05ملی بھائی کیلئے مابرہ کا ہاتھ دے دیں
23:08مابرہ کا ہاتھ
23:32ولید کے لیے
23:37آنٹی ہمیں لگتا ہے کہ
23:42مابرہ سے بڑھ کر کوئی اور لڑکی بھائی کو سنبھال نہیں سکتی
23:45بھائی بھی مابرہ کی بہت عزت کرتے ہیں
23:51اگر وجی اور مابرہ کی انگیج میں نہ ہوئی ہوتی
24:01تو ہم مابرہ کو ہی بھاوی بناتے
24:04چیز آنٹی ہم آپ سے بہت امید لے کے آئے ہیں
24:10انکار مت کیجئے گا
24:12بھائی تو دوسری شادی کے حق میں ہی نہیں ہے
24:24لیکن ہم جانتے ہیں کہ اگر وہ زیادہ اکیلے رہیں گے تو
24:28رنہائی انہیں ختم کر دے گی
24:30دوسری شوار نے ایسے زخم دی ہیں
24:40جنہیں پھرنے کے لیے ایک مابرہ جیسی لڑکی کے ساتھ ہمیں ضروری ہے
24:43وہ سب تو ٹھیک ہے بیٹا لیکن
24:52ہمیں سوچنے کے لیے کچھ وقت چاہیے ہیں
24:56اب ہاں کر دے ہمیں
25:14لیکن پیٹا
25:34مجھے والیز سے شادی میں کوئی اعتراض نہیں ہے
25:44آپ حاکم تھے
25:48تھانکیو مارگا
25:53تم نے ہم سب کو بہت خوش کر دیا
25:55اور ہمیں پورا یقین ہے کہ تم بھائی کو بہت خوش رکھو گی
26:02مجھے تو یقین تھا
26:06تم اور آنٹی ہمیں انکار نہیں کرو گے
26:09ہم بہت اچھی ہو
26:11ہاں دیکھنا بھائی کے ساتھ بہت خوش رہو گی
26:14موسیقی
26:44آجاؤ
26:53رات کا مینو بتا دے میڈم
27:00میرا تو کچھ دل نہیں ہے
27:04تم اپنے لئے کچھ بنا لو
27:05صاحب جی نے سنا تو غصہ کریں گے
27:08مجھ پر کہ میں نے آپ کا خیال نہیں رکھا
27:09تم بھی کرنا کرو کچھ نہیں کہے گا
27:14میں اسے بتا دوں گی
27:15اور ویسے بھی اگر مجھے بھوک لگے گی
27:17تو اپنے لئے کچھ نہ کچھ آرڈر کر دوں
27:18تم جاؤ
27:19چھو
27:44کیا بات ہے کس بات کی بیچینی ہے
27:52ارے نہیں وہ ایک دوست کے فون کا ویٹ کر رہا تھا
27:55ارے آگے تم لوگ
28:07کیا بنا
28:15ماورا اور آنٹی نے ہاں کرتی ہے
28:24اس بات پہ تو مٹھائی منتی ہے
28:32لے کر نہیں ہے تم لوگ
28:33دیکھا
28:36میں نے کہا تھا نا
28:38آنٹی اور ماورا انگار کر ہی نہیں سکتے
28:40کیسے پوسیبل ہے
28:44ہم دونے ضرور پریشل آز کیا گا اس کو
28:47بھائی ماورا نے خود ہاں کی ہے
28:54اس رشتے کے لئے
28:55میں نہیں مانتا ہی
28:58میں خود بات کروں گا اس سے
28:59اسے کیسے ہو سکتا ہے
29:01ٹھیک ہے آپ کی
29:09مرضی ہے یہ تو
29:11کر لی جگہ پانک
29:17موسیقی
29:22موسیقی
29:23موسیقی
29:24ہاں دیکھ رہی ہوں
29:26آپ سلیکٹ کریں نہ کچھ
29:28نہیں نہیں
29:29آفٹر یوں پہلے تم دیکھاں
29:30موسیقی
29:32اوکے
29:33موسیقی
29:34موسیقی
29:36موسیقی
29:37اچھا میں
29:38ریسٹ روم جا رہا ہوں
29:39آتھا
29:40موسیقی
29:41اوکے
29:42موسیقی
29:44موسیقی
29:46موسیقی
29:48موسیقی
29:49موسیقی
29:50موسیقی
29:51موسیقی
29:52موسیقی
29:53موسیقی
29:54موسیقی
29:55موسیقی
29:56موسیقی
29:57موسیقی
29:58موسیقی
29:59موسیقی
30:00موسیقی
30:01موسیقی
30:02موسیقی
30:03موسیقی
30:04موسیقی
30:05موسیقی
30:06موسیقی
30:07موسیقی
30:08موسیقی
30:09موسیقی
30:10موسیقی
30:11موسیقی
30:13موسیقی
30:42موسیقی
31:12تو میں کال رسیف نہیں کرنی چاہیے تھی
31:16ایسے کون سی کلائنٹ ہے جو اس وقت آپ کو کال کر رہی ہے
31:19کلائنٹس کا یہ ہی مسئلہ ہے
31:25کسی وقت بھی کال کر لیتے
31:28اب تم نے کال رسیف کر لیا تو مجھے جسٹیفکیشن دینی پڑی گی
31:32تو کہہ دیجیے نیا کہ آپ کی میسیس نے کال پک کی ہے
31:35لائن دے میں بات کر کے احساس دلاتے ہوں
31:39کہ یہ کام کا ٹائم نہیں ہے
31:42یہ آپ کی میسیس کا ٹائم ہے
31:45آبائٹ ایٹ
31:47تم آرڈا کرو
31:50کون تھی یہ لڑکی
31:55اور شہیر کا فون اس کے پاس کیا کر رہا تھا
31:58میرا چاپ تھی
32:09اپنے دنوں کے بعد تو آپ نے میرے لئے ٹائم نکالا ہے
32:13اپنے آسانی سے نہیں چھوڑوں گے
32:15تو نہیں چھوڑا
32:18اسیوز می
32:25نمبر کیوں بند ہو گیا
32:28ہیلو سویٹھاٹ
32:42کون تھی وہ
32:45کون
32:47تمہیں فون کری تھی تمہارا نمبر بن جا رہا تھا
32:52پھر جب نمبر آن ہوا تو کسی لڑکی نے فون اٹھایا
32:54لڑکی
32:57ہم
32:58اور جب میں نے اس سے پوچھا تو اس نے پون کاٹ دیا
33:01اور اس کے بعد نمبر ہی بند ہو گیا
33:02کون ہے وہ
33:04مجھے کوئی سمجھ نہیں آرہا
33:06تم کس لڑکی کی بات کر رہی ہو
33:08کم نہیں جانتے
33:11نہیں
33:12شہیر
33:14ایک منٹ ایک منٹ
33:17ہاں یاد آیا مجھے
33:19میں کل رات اپنی موم کے روم میں گیا تھا موبائل چارج کرنے کے لیے
33:24وہ ہی میں نے سوچ آف کر کے رکھ دیا تھا
33:26ہو سکتا ہے کہ انہوں نے استعمال کر دینے کے لیے آن کیا اور پھر سوچ آف کر دیا
33:30سچ کیا رہا ہوتا ہوں
33:32ہاں
33:34رات میں میں نے فون اپنا چارج پہ لگایا تھا
33:37صبح ویسی ہی لے کر آ گیا
33:38دیکھو
33:39دیکھو نا
33:40ابھی تک آف ہے
33:41سارا بخت فون ٹرائے کرتی رہی ہوں لیکن یہ نمبر بند تھا
33:44کیوں کرتی رہی ہو
33:46مت کیا کرو نا
33:49تُرے شہوار میں جب بھی فری ہوتا ہوں میں تمہارے پاس آ جاتا
33:51ہاں لیکن نمبر بند کر دا یہ فون
33:54کیا نمبر نمبر لگا کے رکھا بھائے
33:56کیا تم مجھ پہ ٹرسٹ نہیں کرتی
33:58کرتی ہوں لیکن
34:02جب ٹرسٹ کرتی ہو تو پھر یہ لیکن کاسا آیا
34:05پتہ نہیں شہیر مجھے
34:09بس کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
34:11دیکھو
34:13میں اپنا فون اس لیے بند رکھتا ہوں
34:16کیونکہ لوگ پیور کالز کڑتے ہیں
34:17دیکھو ابھی بھی آف ہے کیوں
34:19کیونکہ ہم دونوں ساتھ ہوں میں نہیں چاہتا ہے جب ہم دونوں ساتھ ہوں
34:22تو ہمیں کوئی بھی ڈسٹرپ کرے
34:24چلو اپنا موڈ ٹھیک کرو
34:31ٹھیک ہے میرا موڈ
34:33ایسے نہیں
34:35بس کرا کے کہو ٹھیک ہے
34:38ٹھیک ہے
34:40ہاں میں تمہیں ایک کل بتانا ہی بھول گیا
34:43مجھے ایک ہفتے کے لیے پاکستان سے بھاڑ جانا ہے کچھ میٹنگز ہے
34:46ہاں تو ٹھیک ہے پھر میں بھی ساتھ چلتی ہوں
34:49نہیں
34:49پوری ٹیم ساتھ میں ہوگی
34:52تم کیا کروگی جا کے بھور ہو جاؤگی
34:54اور سوچو نا میں پورا دن
34:56اوفیشل میٹنگز کروں گا تم ہوتل روم میں بھور ہوتی راؤگی
34:58ہاں
35:01وہاں جا کر اکیلے بھور ہونے سچ ہے کہ یہیں پڑی ہوں
35:04اسی کمرے میں اسی گھر میں
35:06ایسے شہیر ہم
35:11ہم دونوں ساتھ میں کہیں پر بھی نہیں گئے
35:14تو کڑی بات نہیں
35:15میں ہوں نا میں لے کے جاؤں گا تمہیں
35:18اور ویسے بھی آپ ساری زندگی کا ساتھ ہے
35:20کسی باتیں کر رہی ہو
35:21میں تمہارے اس ولید کی طرح نہیں ہوں
35:23نورڈن ایریہ کی ٹرپ پر تلخاؤں گا نہیں تمہیں
35:26ہم لوگ یورپ جائیں گے
35:28وہ بھی پورے ایک مہینے کے لیے
35:29سو
35:30you don't have to worry
35:32اچھا یہ تو بند پڑا ہے میں اس کو بہا رک دوں
35:48ملو wreck جائے

Recommended