Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago

Surah An-Naml Ayat No. 32 – 44 | Ruku No. 3 | Word by Word Learning | Quran in Video in 4K


---

📝 Tafseel (Description):

Is video mein Surah An-Naml ki Ayat No. 32 se 44 tak (Ruku No. 3) ka word-by-word tarjuma aur tafheem mohaiya kiya gaya hai. Har lafz ka ma'ani asaan Urdu mein samjhaya gaya hai taake Quran ki gehrai ko behtar tareeqe se samjha ja sake.

Ye video un logon ke liye mufeed hai jo Quran ko asal Arabic lafzon ke sath samajhne ka jazba rakhte hain. Video high-quality 4K resolution mein hai jo dekhne aur parhne ke tajurbe ko behtar banata hai.

📚 Topics covered:

Hazrat Sulaiman (A.S) ka waqia

Hudhud ka paighaam

Malika Saba ka Islam qubool karna

Hikmat aur siyasat ka dars


Quran seekhne ke is safar mein humare sath shamil ho kar apna ilm barhaiye.


1. #SurahAnNaml


2. #WordByWordQuran


3. #QuranInUrdu


4. #QuranLearning


5. #TafseerAnNaml


6. #IslamicVideo


7. #QuranIn4K


8. #Ruku3


9. #HazratSulaiman


10. #QuranWithTranslation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ اَفْطُونِ فِي أَمْرِي مَا كُنْتُ قَاطِعْتًا أَمْرًا حَتَّى تَشْهَدُونَ
00:14خط سنا کر کہنے لگی کہ اے اہلِ دربار میرے اس معاملے میں مجھے مشورہ دو جب تک تم حاضر نہ ہو اور صلاح نہ دو میں کسی کام کو فیصل کرنے والی نہیں
00:25قَالُوا نَحْنُ أُلُو قُوَةٍ وَأُلُو بَأْسٍ شَدِيدٍ وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانْظُنِ مَاذَا تَأْمُلِينَ
00:37وہ بولے کہ ہم بڑے زوراور اور سخت جنگجو ہیں اور حکم آپ کے اختیار ہے تو جو حکم دیجئے گا اس کے معال پر نظر کر لیجئے گا
00:47قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَبْسَدُوهَا وَجَعْلُوا أَعِزَّتَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً وَكَذَلِكَ يَفْعَلُونَ
01:01اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو زلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے
01:11وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ فَنَاظُرَةٌ بِمَا يَرْجِعُ الْمُرْسَلُونَ
01:21اور میں ان کی طرف کچھ توفہ بھیجتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ قاسد کیا جواب لاتے ہیں
01:27وَلَمَّا جَاءَ سُلَيْمَانَ قَالَ أَتُمِ الدُّونَ بِمَالِ فَمَا آتَا لِيَ اللَّهُ خَيْرٌ مِمَّا آتَاكُمْ بَلْ أَنتُمْ بِهَدِيَّتِكُمْ تَفْرَحُونَ
01:49جب قاسد سلیمان کے پاس پہنچا تو سلیمان نے کہا کیا تم مجھے مال سے مدد دینا چاہتے ہو جو کچھ اللہ نے مجھے عطا فرمایا ہے وہ اس سے بہتر ہے جو تمہیں دیا ہے
02:00حقیقت یہ ہے کہ اپنے توفے سے تم ہی خوش ہوتے ہوگے
02:04ان کے پاس واپس جاؤ ہم ان پر ایسے لشکر لے کر حملہ کریں گے جن کے مقابلے کہ ان میں طاقت نہ ہوگی اور ان کو وہاں سے بے عزت کر کے نکال دیں گے اور وہ زلیل ہوں گے
02:30سلیمان نے کہا کہ اے دربار والو کوئی تم میں ایسا ہے کہ قبل اس کے کہ وہ لوگ فرما بردار ہو کر ہمارے پاس آئیں ملکہ کا تخت میرے پاس لے آئے
02:49جننات میں سے قوی ہے کل جن نے کہا کہ قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کو آپ کے پاس نہ حاضر کرتا ہوں اور مجھے اس پر قدرت بھی حاصل ہے اور امانتدار بھی ہوں
03:15قال الذي عنده علم من الكتاب انا آتیك به قبل ان يرتد ایليک طرفك فلما رآه مستقرا عنده قال هذا من فضل ربي
03:35لِيَبْلُوَنِي أَأَشْكُرُ أَمْ أَكْفُرُ وَمَنْ شَكْرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ
03:52ایک شخص جس کو کتابِ الٰہی کا علم تھا کہنے لگا کہ میں آپ کی آنکھ کی جھپکنے سے پہلے پہلے اسے آپ کے پاس حاضر کیے دیتا ہوں
04:01جب سلیمان نے تخت کو اپنے پاس رکھا ہوا دیکھا تو کہا کہ یہ میرے پروردگار کا فضل ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا کفرانِ نعمت کرتا ہوں
04:11اور جو شکر کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لیے شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرتا ہے تو میرا پروردگار بے پرواہ اور کرم کرنے والا ہے
04:20سلیمان نے کہا کہ مالکہ کے امتحانِ عقل کے لیے اس کے تخت کی صورت بدل دو دیکھیں کہ وہ سوج بوجھ رکھتی ہے یا ان لوگوں میں سے ہے جو سوج بوجھ نہیں رکھتے
04:41جب وہ آپ پہنچی تو پوچھا گیا کہ کیا آپ کا تخت بھی اسی طرح کا ہے
05:01اس نے کہا کہ یہ تو گویا ہو بہو وہی ہے اور ہم کو اس سے پہلے ہی سلیمان کی عظمت و شان کا علم ہو گیا تھا اور ہم فرما بردار ہیں
05:10اور وہ جو اللہ کی سوا اور کی پرستش کرتی تھی سلیمان نے اس کو اس سے منع کیا اس سے پہلے تو وہ کافروں میں سے تھی
05:31ہی لہا دخل الصرح فلما رأته حسبته لجتا وكشفت عن ساقیها
05:41ہی لہا دخل صرح فلما رأته حسبته لجتا وكشفت عن ساقیها
05:41ہی لہا دخل صرح ممرد من قوارید
05:49پھر اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے جب اس نے اس کے فرش کو دیکھا تو اسے پانی کا ہوت سمجھا اور کپڑا اٹھا کر اپنی پنڈلیاں کھول دی
06:09سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس کے نیچے بھی شیشے جڑے ہوئے ہیں
06:14وہ گول اٹھی کہ پروردگار میں اپنے آپ پر ظلم کرتی رہی تھی
06:18اور اب میں سلیمان کے ہاتھ پر اللہ رب العالمین پر ایمان لاتی ہوں

Recommended