Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Rooh_Kya_Hai____What_is_Soul_in_Islam___Quran___روح_کی_حقیقت__وہ_راز_جو_آپ_نہیں_جانتے!___Alif_Awaaz(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
Follow
6 days ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01
السلام علیکم ناظری
00:03
ایک سوال بچپن سے ہمارے دماغ کی دیواروں سے ٹکراتا آ رہا ہے
00:07
اور وہ سوال یہ ہے کہ روح کیا ہے؟
00:10
یہ نظر نہ آنے والی روح آخر ہمارے جسم کے کس حصے میں موجود ہے؟
00:14
اور یہ روح جب جسم کو چھوڑ دیتی ہے
00:16
تو انسان بے جان ہو جاتا ہے
00:18
اور انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے
00:21
آخر یہ روح کہاں سے آتی ہے؟
00:23
اور کہاں چلی جاتی ہے؟
00:25
اس وقت دنیا کے مختلف مذاہب میں روحانی علوم پڑھائے جا رہے ہیں
00:29
اور روح تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے
00:32
سائنٹسٹس کا ایک گروہ ایسا بھی ہے
00:35
جو ہر طرح کے ایکسپیرمنٹس کر رہا ہے
00:38
کہ اس خاص چیز تک پہنچا جا سکے
00:40
جس کی وجہ سے جسم میں جان ہے اور یہ سانس روان دوا ہے
00:44
روح کا ذکر قرآن پاک میں مختلف جگہوں پر آتا ہے
00:48
جیسے سورہ اسرہ میں اللہ فرماتا ہے
00:51
کہ اور وہ آپ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں
00:54
کہہ دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے
00:57
اور تمہیں بہت کم علم دیا گیا ہے
00:59
روح کے بارے میں اللہ کی طرف سے جتنا علم دیا گیا
01:03
اس کی روشنی میں آج آپ جان لیں گے
01:05
کہ آخر یہ روح کیا ہے جس کے اندر ہماری زندگی کا سامان رکھا گیا ہے
01:10
آج کی یہ ویڈیو انتہائی انفرمیٹیو ہونے والی ہے
01:14
اسے آخر تک دیکھئے گا
01:15
لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا اور سبسکرائب کیجئے گا
01:19
آپ کا ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا ہمارا حوصلہ بڑھاتا ہے
01:23
ناظرین سادہ سے الفاظ میں
01:25
روح وہ خاص چیز ہے
01:26
جو ایک جاندار چیز کو بے جان سے الگ کرتی ہے
01:30
حکمتِ الٰہی ہے
01:31
کہ اللہ نے انسان کو روح کا بہت کم علم دیا ہے
01:35
مگر اتنا ضرور دیا ہے
01:37
کہ جتنا انسان کے لیے جاننا ضروری تھا
01:40
ورنہ اگر یہ انسان روح سے مکمل طور پر آشنا ہو جاتا
01:44
تو شاید انسانی دل، کڈنیز، لنگز اور لیور کے بعد
01:48
روح بھی مارکٹ میں سمگل ہونے لگتی
01:51
روح عمرِ ربی ہے
01:53
اور اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے
01:55
جہاں تخلیقِ آدم کا واقعہ
01:57
قرآن میں درج ہے
01:58
وہاں اللہ فرشتوں سے کہتا ہے
02:00
کہ جب میں آدم کے مجسمے کو درست کرلوں
02:03
اور اس میں اپنی روح پھونک دوں
02:06
تم اس کے آگے سجدہ ریز ہو جانا
02:08
یعنی کہ روح وہ خاص چیز ہے
02:10
کہ جس کی بدولت فرشتوں میں انسان کو سجدہ کیا
02:13
یہ وہی خاص چیز ہے
02:15
جو بنی آدم کو دوسری مخلوقات سے ممتاز اور افضل بناتی ہے
02:19
ناظرین آپ یہ جان کر حیران ہوں گے
02:22
کہ روح کی بھی مختلف اقسام ہیں
02:25
یہ روح پتھروں، پیڑ پودھوں اور جانوروں میں بھی موجود ہوتی ہے
02:29
یہی وجہ ہے
02:30
کہ ان پتھروں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کلمہ پڑھا
02:34
اور آپ نے فرمایا کہ اہد پہاڑ مجھ سے محبت کرتا ہے
02:38
اور محبت صرف وہی چیز کر سکتی ہے
02:41
جس میں روح جلوہ گر ہو
02:42
یہی وجہ ہے کہ پیڑ پودے
02:44
آپ علیہ السلام کے ساتھ چلنے لگتے تھے
02:47
اور جاندار آپ سے باتیں کیا کرتے تھے
02:50
روح کو سمجھنے کے لیے انسان کی پیدائش پر غور کرنا ہوگا
02:55
ماں کے پیٹ میں سب سے پہلی سٹیج نطفے کی ہے
02:58
جس میں روح جمادی ہوتی ہے
03:00
یہ وہ روح ہے جو پتھروں میں پائی جاتی ہے
03:03
جیسے پتھر حرکت نہیں کرتے
03:05
ویسے ہی ماں کے پیٹ میں
03:07
یہ نطفہ حرکت کیے بینا ساکن ہوتا ہے
03:10
اگلی سٹیج میں یہ بچہ ایک ہی جگہ پر ساکن حالت میں
03:13
بڑھنے اور پھلنے پھولنے لگتا ہے
03:15
جیسے پیڑ پودے اپنی جگہ چھوڑے بینا بڑھتے ہیں
03:19
اس وقت بچے میں روح نباتی آ چکی ہوتی ہے
03:22
جو پیڑ پودوں کی روح ہے
03:24
اس سے اگلی سٹیج میں
03:26
بچہ ماں کے پیٹ میں حرکت کرنے لگتا ہے
03:28
اس وقت اس میں روح ہےوانی آ چکی ہوتی ہے
03:31
جو جانداروں میں ہوتی ہے
03:33
اس کے بعد اگلی سٹیج پر بچہ پیدا ہو کے
03:36
دنیا میں پہلی سانس لیتا ہے
03:38
تو اس وقت روح انسانی جسم میں داخل ہوتی ہے
03:42
جو اللہ کا خاص عمر ہے
03:44
اور خاص روح ہے
03:45
یہی وجہ ہے
03:46
کہ اگر بچہ مرا ہوا پیدا ہو
03:48
تو اس کی نماز جنازہ نہیں ہوتی
03:51
کیونکہ اس کے جسم میں
03:52
روح انسانی داخل ہی نہیں ہوئی ہوتی
03:55
اور نماز جنازہ
03:56
صرف روح انسانی کی ہوتی ہے
03:59
جو بچے کی پہلی سانس کے ساتھ
04:01
جسم میں داخل ہوتی ہے
04:02
ناظرین آج پوری دنیا میں
04:04
اس روح تک پہنچنے کے لیے
04:06
روحانی علوم پڑھائے جا رہے ہیں
04:08
آج سپیرچولزم
04:10
مسٹسزم
04:11
اور سوفیزم کو
04:12
یونیورسٹیز میں پروموٹ کیا جا رہا ہے
04:15
آج لوگ دوبارہ سے
04:16
اولیاء اللہ کی تعلیمات کی طرف
04:18
رجوع کرتے نظر آ رہے ہیں
04:20
آج مختلف قومیں
04:21
اور مختلف مذاہب کے لوگ
04:23
روحانیت کی طرف راغب ہو رہے ہیں
04:25
اور اس بات کی صرف ایک وجہ ہے
04:28
کہ جو شخص اپنی روح کو پہچان لے گا
04:30
وہی اللہ کو پہچان لے گا
04:32
اور اللہ کی پہچان وہ واحد چیز ہے
04:35
کہ جس کے لیے
04:36
انسان کو اس دنیا میں بھیجا گیا ہے
04:38
کیونکہ اللہ فرماتا ہے
04:40
کہ میں چھپا ہوا خزانہ تھا
04:42
اور میں نے چاہا
04:44
کہ پہچانا جاؤں
04:45
تو میں نے اپنی پہچان کے لیے
04:47
مخلوق کو خلق فرمایا
04:48
مولانا روم فرماتے ہیں
04:50
کہ ایک دفعہ میں نے اللہ سے التجا کی
04:52
کہ اے اللہ میں تجھے جانے بنا مرنا نہیں چاہتا
04:56
تو غیب سے ندا ہی
04:57
کہ جو مجھے جان لے
04:58
وہ پھر کبھی نہیں مرتا
05:00
کہا جاتا ہے
05:01
کہ انسان کا نفس ایک ایسی چیز ہے
05:03
جو انسان اور اللہ کے درمیان ایک ہجاب ہے
05:06
ایک پردہ ہے
05:07
اور اللہ کو جاننے پہچاننے کے لیے
05:10
اس نفس پر قابو پانا انتہائی ضروری ہے
05:13
اور نفس پر قابو پانے کے لیے
05:15
انسان کو اپنی روحانی طاقتوں پر کام کرنا پڑتا ہے
05:18
جو انسان کے باڈی میں پوشیدہ رکھی گئی ہیں
05:21
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں
05:23
کہ بیماری انسان کے اندر ہے
05:26
تو شفا بھی انسان کے اندر ہی موجود ہے
05:29
انسان سمجھتا ہے
05:30
کہ اس کا یہ جسم چھوٹا سا ہے
05:32
حالانکہ وہ نہیں جانتا
05:34
کہ اس چھوٹے سے جسم میں
05:36
کتنا بڑا جہان پوشیدہ ہے
05:38
جس کی انسان کو خبر تک نہیں ہے
05:40
اپنے اندر کے جہان سے واقفیت تب ہی ممکن ہے
05:43
جب انسان اپنی روح تک پہنچ جائے
05:46
اور اپنی روحانی طاقتوں کو اجاگر کر لے
05:48
کچھ روایات میں ملتا ہے
05:50
کہ اللہ نے اٹھارہ ہزار جہان تخلیق فرمائے
05:53
اور یہ روح جاگنے کے بعد
05:55
ان جہانوں میں پرواز کرتی ہے
05:57
اور اللہ کی نشانیوں کا مشاہدہ کرتی ہے
06:00
اللہ قرآن میں فرماتا ہے
06:02
کہ اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:04
کیا ہم نے آپ کا سینہ کھول نہیں دیا
06:07
اس کا مطلب ہے کہ سینے میں موجود
06:09
روحانی طاقتوں کو اجاگر کر کے
06:12
سینہ روشن فرما دیا
06:13
انسان کے اندر اس کے سینے میں
06:16
روحانی طاقتوں کا ایک پاور ہاؤس موجود ہے
06:19
ان روحانی طاقتوں کو
06:21
سپیرٹس، لطائف، چکراز
06:23
یا ارواح کہتے ہیں
06:24
جن کا نام قلب، روح، سری، خفی، اخفی اور انا ہے
06:30
یہ سپیرٹس انسان کے سینے میں موجود ہیں
06:32
مگر سو رہی ہوتی ہیں
06:34
اور ان سپیرٹس یا ارواح کو جگانے کے لیے
06:38
کسی گائیڈ، استاد، منٹور یا مرشد کی ضرورت ہوتی ہے
06:42
جو اپنی روح کی انرجی سے ان روحوں کو جگاتا ہے
06:46
اور مرید کو روحانی بصیرت فراہم کرتا ہے
06:49
اور روحانی بصیرت حاصل کرنے کے بعد
06:51
انسان مختلف جہانوں کی سیر کرتا ہے
06:54
وہ جہان جو یہ ظاہری آنکھوں سے انسان نہیں دیکھ سکتا
06:58
ان جہانوں کی سیر کرنے کے بعد
07:00
انسان اللہ کی بنائی ہوئی دیگر مخلوقات سے ملاقات کرتا ہے
07:04
اور اللہ کی نشانیوں کا مشاہدہ کرتا ہے
07:06
قرآن پاک میں اللہ فرماتا ہے
07:08
کہ اور ہم دکھائیں گے تمہیں
07:11
اپنی نشانیاں کھلے آسمان تلے
07:13
اور خود تمہارے جسموں کے اندر
07:16
یہاں تک کہ تم کہہ اٹھو گے
07:18
کہ یہی حق ہے
07:19
انسان کے اندر یہ پوشیدہ روحیں
07:21
اللہ کی نشانیاں ہیں
07:23
اور اللہ کی پہچان
07:25
اللہ کی انہی نشانیوں سے ہوتی ہے
07:27
اور بلاخر انسان
07:28
اپنے خالق حقیقی کو پہچان لیتا ہے
07:31
اور دنیا میں آنے کا مقصد پورا کر لیتا ہے
07:34
پھر اس کا جسم تو کبھی مٹی میں چلا جاتا ہے
07:37
مگر روح ہمیشہ کے لیے زندہ و عمر ہو جاتی ہے
07:41
جیسے بلے شاہ نے فرمایا
07:43
کہ بلے شاہ
07:44
اسا مرنا نہیں
07:45
گورپیا کوئی اور
07:46
بلے شاہ
07:48
ہم نے مرنا نہیں
07:49
قبر میں تو کوئی اور سویا ہے
07:50
اللہ فرماتا ہے
07:52
کہ میرے خاص بندے لا خوف ہو جاتے ہیں
07:54
یہاں تک کہ مرنے کا ڈر بھی ان کے اندر سے نکل جاتا ہے
07:58
کیونکہ وہ جان جاتے ہیں
07:59
کہ ان کی روح زندہ ہے
08:01
اور وہ جس جہان میں بھی جائے گی
08:03
اس جہان کا خاص لباس
08:05
اسے پہنا دیا جائے گا
08:07
جیسے اس جہان میں
08:08
روح کا لباس یہ جسم ہے
08:10
انسان دو پیروں سے چلتا ہے
08:12
دو ہاتھوں سے پکڑتا ہے
08:14
دو کانوں سے سنتا ہے
08:15
اور دو آنکھوں سے دیکھتا ہے
08:17
یہ سب کے سب آزا
08:19
روح کے لباس ہیں
08:20
جس دن روح لباس بدلے گی
08:22
تو یہ سب کے سب بے جان
08:24
بے حس ہو جائیں گے
08:25
اس لیے انسان کی اصل بنیاد
08:27
اس کی روح ہے
08:28
جس سے واقفیت انتہائی ضروری ہے
08:31
جو انسان اپنی روحانی طاقت تک
08:33
نہ پہنچ سکا
08:34
اور قربِ الٰہی
08:35
معرفتِ الٰہی کی منزلوں سے ہوتا ہوا
08:38
دیدارِ الٰہی تک نہ پہنچ سکا
08:40
تو سمجھنے کہ اس کا اس دنیا میں
08:43
آنا بے سود اور بے مقصد ہے
08:45
ناظرین اگر آپ کو یہ ٹاپک پسند آیا
08:48
تو آنے والی ویڈیوز میں
08:50
ان تمام روحانی طاقتوں کا ذکر کریں گے
08:52
جو انسان کے اندر موجود ہیں
08:55
اور چھپا کے رکھی گئی ہیں
08:56
اور بات کریں گے کہ وہ طاقتیں
08:58
کیسے اجاگر ہوتی ہیں
09:00
اس دعا کے ساتھ ویڈیو کو ختم کرتے ہیں
09:02
کہ اللہ آپ کو اور مجھے
09:04
اپنی معرفت کا جام پینے کی توفیق
09:07
عطا فرمائے
09:08
آپ خوش رہیں
09:09
آباد رہیں
09:10
اور رحمتِ خداوندی آپ کے گھروں پر
09:15
موسیقی
Recommended
0:16
|
Up next
condition of israel after iran attack #islamicstatus #iranisraelwar #israel
MrBeast
6/20/2025
0:10
اللہ_کے_صابر_پیغمبر_حضرت_ایوب_علیہ_السلام_کی_قبر_مبارک_❤️_#reels_#shorts_#islam(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
yesterday
0:50
power_of_muhbat_muhbat_osa_karo_jo_ap_ki_kadir_karta_hai#unfreezmyaccout_motivation#growmyaccount❤(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
yesterday
0:32
Mother_Snow_Wolf_Saves_Her_Cubs_with_the_Help_of_an_Old_Guy!_#animals_#rescueanimals_#humanity(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
yesterday
0:47
Surah_Falaq_Beautiful_Voice_with_Urdu_Translation(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
2:22
Amazing_Short_Bayan_By_Dr_Asrar(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
0:30
Relationship_with_Allah____Dr_Israr_Ahmad_#quotes_#drisrarahmad_#shorts(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
1:00
Surah_At-Takwirسورة_التكوير_Best_Recitation_#shorts_#islamicproductions_#aiquran_#viralshorts(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
0:57
Allah_se_dua_Kiya_kro_quran_recitation_in_Urdu_translation_#qurantranslation_#quran__#shorts(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
0:14
Surah_Al-Qalam_Beautiful_Translation❤💖💓_#subscribeplease🙏_#shortsfeed_#qurantranslation_#viral(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
1:05
نبی_پاکﷺ_ارشاد_فرماتے_ہیں_#1millionviews(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
1:00
LION expire moment by snake.
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago
10:07
Dajjal_kahan_kaid_hai___island_of_dajjal___dajjal_ka_Jazeera___who_is_Antichrist___AZEEM ISLAM & AI WORLD__Urdu(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
3 days ago
3:48
OKLAHOMA_CRUSHED_BY_THE_POWER_OF_MOTHER_NATURE__GENERATED_(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
3 days ago
8:02
Los_Angeles_Submerged_2025_Mega_Tsunami__AI_Generated_(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
3 days ago
13:11
Mysteries_of_Amazon_Rainforest_In_Hindi_Urdu_Story(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
3 days ago
12:00
Reality_Of_7_Heavens_and_7_Earths___Asad_Mehmood_Inspirational_Speaker(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
3 days ago
7:25
AGI_–_Artificial_general_intelligence____AI_vs_AGI(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
3 days ago
1:11
AI vs AGI_ Humanity’s Future Explained 2025-07-14
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
4 days ago
15:08
_Woh_log_jinhein_Allah_Arsh_par_yaad_karta_hai____Part_1____Hayate_Deen_(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
6 days ago
6:20
Allah_Ki_Khamosh_Madad_Ki_Nishaniyan___Allah_Ki_Khamosh_Madad_Kab,_Kaise_Aati_Hai____World_of_Wisdom(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
6 days ago
26:49
Where_Do_the_Dead_Go____Mary_Huay_Log_is_Wakt_Kahan_Hn____Life_After_Death_in_Islam(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
6 days ago
4:11
GOG_AND_MAGOG___AI_short_film(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
6 days ago
19:49
Zina_Ki_Tauba_Kese_Qabool_Hoti_Hai_ll_Hazrat_Muhammad_saw_Ka_Farman_ll_Mera_Islam(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
yesterday
0:39
DAROOD-PAK_Egzone-Ibrahimi🤍Allah-Humma-Sallay-Ala-Muhammd_#daroodsharif_#muhammadﷺ_#egzonibrahimi(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
2 days ago