Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور دمشق میں آپ کی تدفین ضعیف تاریخی روایت ہے
00:08اور قاہرہ میں مصر میں مضبوط تاریخی روایت ہے
00:14اہل تشریح نے وہ شام کو سینٹرل بنا کے اس کو زیادہ مشہور کر دیا
00:20لیکن آپ کا یہ کہنا کہ وہ وہیں ٹھہر گئیں اور یزید کے مئمان ٹھہر گئیں
00:26اللہ کا واسطہ ہے
00:27اللہ کا واسطہ ہے
00:31آپ جو شک خطابت میں اہل بیعت پر اتنی زیادتی نہ کریں
00:37ان کا اللہ سے بہت قریبی تعلق ہے
00:41حضرت امی سلمہ کی روایت
00:46کہ وہ دس محرم کو اثر کے قریب سوئی ہوئی تھی
00:51تو خواب میں دیکھا
00:53اللہ کے نبی
00:54پرا گندہ بال سر میں مٹی پڑی ہوئی
00:57اور چہرے پر بھی مٹی تو انہوں نے پوشی ہے
01:01آپ کو کیا ہوا
01:05ماشا انہوں کا یا رسول اللہ
01:07فرمایا
01:08امی سلمہ حضرت
01:10مقتل حسین
01:11اے امی سلمہ
01:15میں حسین کی شہادت
01:17کو دیکھ کے آ رہا
01:18یہ چودہ سو سال کے سارے ہی بے وکوف ہیں
01:25جنہوں نے کربلا میں فرضی مزار بنا دیئے
01:29اچھا چلو وہ پھر قبریں ہی بتا دیں
01:31جس راستے میں ان کو قتل کیا گیا
01:33تو وہاں قبریں تو بنی ہوں گی
01:35کوئی قبروں کی نشانی بتا دیں
01:37کہ آپ کو
01:38ہمیں چلو ہم وہاں جا کے
01:40ان کی زیارت کر لیں
01:42یعنی اتنی خلق کو جھٹلا کے
01:47اور اتنی رکیق اور ہلکی بات کرنا
01:51یہ کسی بڑے عالم کو زیب نہیں دیتا حضرت صاحب
01:55میں اللہ کی قسم نہ مناظرہ ہے
01:59نہ یہ آپ کو منانا ہے
02:01لیکن آپ حدود سے اتنا تجاوز کر گئے ہیں
02:05جس کی وجہ سے مجھے
02:07یہ ڈرڈر کے بولنا پڑ رہا ہے
02:10کہ اتنا آگے نہ بڑھیں
02:12کہ اہلِ بیعت کی شان کو آپ گھٹائیں
02:15اور ایک فاسق و فاجر
02:17جس کو اس کا اپنا رشتہ دار
02:19عمر بن عبدالعزیز
02:21بیس کوڑے مروائے
02:22کہ تو نے یزید کو امیر المومنین کیوں کہا ہے
02:26باقی جنت دوزخ کا فیصلہ
02:29اللہ نے کرنا ہے
02:30یا بنی اسرائیل کے سوگ آدمیوں کے قاتل کو معاف کر دیا
02:34اس کو
02:36تواف کو
02:38پیسے کتے کو پانی پلانے پر معاف کر دیا
02:41تو اس کی مغفرت
02:42تو ایک اور چیز ہے
02:44لیکن حقائق پر میں
02:46آپ کے ساتھ تھوڑی بات کرنے کی جرت کی ہے
02:49چونکہ میں نے یہ پہلی دفعہ
02:52سنا آج میں
02:53وہاں سے گاؤں سے اپنے فیصلہ باد آ رہا تھا
02:57تو راستے میں میں نے ایسے ہی کھولا
02:59تو
02:59کربلا میں کوئی جنگ نہیں ہوئی
03:02تو میرا میٹر گھوم گیا
03:04کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں
03:05کیا فرما رہے ہیں
03:07چودہ صدی کی تاریخ کو جھٹا رہے ہیں
03:11اور سارے کروڑوں لوگ
03:12وہ اندھے بھی ہیں
03:14بے وقوب بھی ہیں
03:15انپڑ بھی ہیں
03:16اور صرف آپ کے پاس سے ہے یہ روایت ہے
03:19تو اب ان
03:20امام حسین کے تین شرطوں
03:23کو کیوں دلیل بناتے ہیں
03:24وہ تو ابو مخنف کی
03:26روایت ہے
03:27لوت بن یاہیہ
03:29جس کو آپ پہلے قذاب کہتے ہیں
03:30پھر اس کی آپ لے کر
03:33اور آگے لوگوں کو
03:34بندیالوی یوں کہہ رہا ہے
03:36اور بندیالوی یوں کہہ رہا ہے
03:37ایسے بڑے بول سے بچنا چاہیے
03:39اللہ کو آجزی پسند ہے
03:41اللہ کو عجب پسند نہیں ہے

Recommended