01:29ुثمان کا انتظار کر رہے تھے کہ حملے کی خبر ملی دہشتگردوں نے بھائیوں کو گاری سے اتار کر قتل کیا حکومت اور فیلڈ مارشل سے مطالبہ ہے فتنال ہندوستان کے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جائے
01:41تاکہ کسی کا سوہاگ اور کسی ماں کی گود نہ اجھڑے صدر اور وزیر آزم کی بلوکستان میں مصافروں کے قتل کی شدید وزمت صدر زرداری نے کہا فتنہ ہندوستان پاکستان میں انتشار اور بدمنی پھیرانا چاہتا ہے
01:59وزیر آزم شہباز شریف نے کہا دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کی بھی بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنانے کی مضمت
02:08کہا بھارتی سپانسر دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کریں گے وزیر آلہ بلوکستان سفراز بکٹی کہتے ہیں سر ڈھاکہ میں نہتے مسافروں کا قتل فتنہ ہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے
02:18ریاست ان قاتلوں کو زمین کے اندر بھی چھپنے نہیں دے گی
02:22پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان کی خلاف جو قدم اٹھایا ہم نے ویسا ہی اسے جواب دیا
02:27اب پاکستان کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
02:31نائب وزیر آزم اساقڈار کا کوالل امپور میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
02:35کہا سنتاس معاہدے کی موطلی کے جواب میں ہم نے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کی
02:40بھارتی بیانیے کو عالمی سطح پر پذیرائی نہیں ملی
02:43ہم روایتی نہیں اقتصادی سفارتکاری پر عمل پیرا ہیں
02:47معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے
02:50اساقڈار کی کوالل امپور میں ملیشین وزر آزم انور ابراہیم سے ملاقات
02:55اساقڈار نے آسیان چیئر کے طور پر ملیشیا کی قیادت کو سراہا
02:59دنیا بھارت کے توسی پسندانہ آزائم اور ہندوتوہ انتہا پسندی سے بدزن ہوتی جا رہی ہے
03:06دو طرفہ فوجی کشیدگی میں تیسے فریق کو شامل کرنا بھارت کی بلوک پولٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے
03:12بھارت خطے میں نیٹ سیکیورٹی پروائیڈر کا خود سافتہ کردار گمراہ کن طور پر پیش کرتا ہے
03:17فیرنڈ مارشل سید آسی مریر کا پور کمانڈرز کانٹرن سے خطاب
03:22پور کمانڈرز نے بھارتی سپانسرڈ پر پروکسیز کے خلاف فیصلہ کن اور جامعے کاربائیوں جاری رکھنا ناگزیر قرار دے دیا
03:29پاکستان اور چین صرف سرحدوں نہیں پہاڑوں اور دنیاوں سے بھی جڑے ہیں
03:36ہم نے اپنے ورشے کو ڈیجیٹائز کرنے کا عمل شروع کر دیا
03:39وزیر اطلاعات عطا تارر کہتے ہیں چین کے ساتھ ٹیلیویشن اشتراک کے معاہدے کر چکے
03:44مسترکہ ڈاکیومنٹری اور فلم سازے کی طرف بڑھے ہیں
03:47چین کے صدق کی قیادت کو خراجی تحسین پیش کرتے ہیں
03:51کراچی میں سولہ سال کی لڑکی کے ساتھ مبائنہ زیادتی کرنے کے بار اس کو قتل کر دیا گیا
03:58خوکرہ پار میں عریبہ کی لاش دیر تعمیر مکان سے ملی
04:01پولیس نے شبے میں پلوٹ پر رہنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا
04:05پولیس حکام کے مطابق گلے پر نشان سے لگتا ہے گلہ گھونٹ کر مارا گیا
04:10عریبہ کے والد نے والدہ کو طلاق دی ہوئی تھی
04:13عریبہ بہن بھائیوں کے ہمراہ والد کے پاس رہتی تھی
04:15پاکستان سٹاک مارکٹ میں مصبت رجھان
04:19ہنڈرڈ انڈیکس نے دوسری مرتبہ ایک لاکھ چونتیس ہزار کی سطح عبور کر لی
04:23انڈیکس میں آٹھ سو پینسٹ پوائنٹس کا اضافہ ایک لاکھ چونتیس ہزار چھ سو سزائد پوائنٹس پر ٹریڈنگ
04:29لاہور ہائی کورٹ میں سموگ اور محولیاتی آلودگی کے خلاف درخواستوں پر سمات عدالت توقع تکار کی خلاف فرضی پر ریسٹرانٹس کے خلاف کاروائی کا حکوم
04:39جسٹس شاہد کریم نے کہا رات بارہ وجہ ریسٹرانٹ بند ہوں گے
04:43ییلو لائن منصوبے پر انڈیپینڈنٹ کنسلٹنٹ کا حکم دیا ہوا ہے
04:47کنال کو ورثہ ڈیکلیئر کیا گیا ہے
04:49اس پر سپریم کورٹ کے فیصلے بھی ہیں
04:51نہر کنارے عدالت کی اجازت کے بغیر کوئی درخت نہیں کٹے گا
04:54سمات 28 جولائے تک ملتوی
04:57لاہور میں بند روڈ پر پلاسٹک کے گوزام میں آتش زدگی کولنگ کے دوران چھت کر گئی
05:03ایک رسکیو ہیلکار جہاں بہت پانچ زخمی ہو گئے
05:06سبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا جائے حادثہ کا دورہ
05:09شہید رضاکار نازم حسین کی خدمات کو سراہا
05:12اسلام آباد میں کہوتا روڈ پر فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی
05:16آتش زدگی کے باعث ائر کنڈیشن فیکٹری کی ستر فیصد انبارت ملبے کا ڈھیر بن گئی
05:21گیس اور کیمیکل کے باعث آگ تیزی سے پھیلتی رہی
05:24زلی انتظامیہ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی
05:27لاہور میں جانوروں پر تشدد کرنے والی خاتون کی خلاف مقدمہ دنچ
05:33ملزمہ زخمی جانوروں کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتی تھی
05:37گھر سے زخمی بلیاں، خرگوش، مرغابیاں اور دیگر جانور برامر
05:42خاتون کو ذہنی امراض کے اسپتال منتقل کر دیا گیا
05:45کراچی کا ٹکٹ کٹا کر جدہ کی سیر
05:49ملک شازین نے انیچی ائرلائن کی غفلت کی روضات سنا دی
05:53بتایا لاہور ائرپورٹ پر ائر ہوسٹس کو بورڈنگ پاس دکھایا
05:56تو انہوں نے سیٹ کنفرم کی
05:58دو گھنٹے گزرنے پر پوچھا کراچی کیوں نہیں آیا
06:01تو عملہ پریشان ہو گیا
06:02جدہ پہنچ کر میں جہاز سے نہیں اترا
06:05نیچی ائرلائن واپس لاہور لے کر آئی
06:07تو ایف آئی ای نے اسے نیچی ائرلائن کی غلطی قرار دیا
06:10انہیں تاقیب کی کہ ٹکٹ کرا کے کراچی بھیجیں
06:13لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا
06:14اور لیاری بغتادی میں امارت کی خستہ حالی کا اسپی سی ایف سران کو
06:20دو ہزار بائیس سے علم تھا لیکن کوئی اقتامات نہیں کیا
06:23پولس نے سٹی کورٹ میں ابتدائی تحقیقاتی ریپورٹ جبان کرا دی
06:27ریپورٹ میں کہا افسران نے غفلت اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا