Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Transcript
00:00Kربلا کی مٹی آج بھی گواہ ہے
00:02وہ رگستان آج بھی گواہ ہے
00:07اس پر چمکتا ہوا امام حسین کا گمبت
00:11اس پر دمکتا ہوا امام حسین کا مزار
00:15امام علی مقام کا وہ پروکار مقبرہ
00:19آج بھی گواہ ہے
00:21کہ مٹی کے نیچے آرام فرما
00:24حسین ابن علی کی قبر بھی حق کا اعلان کر رہی ہے
00:28آج بھی سچائی کی خوشبو آ رہی ہے
00:32اس مزار کا رو پر دب دبا
00:34ولولا
00:36آج بھی حیبت تاری کر دیتا ہے لوگوں