- 7/11/2025
#ibneKazi #YouTube #Iran #Israel #IbneKaziOfficial #Next2Months
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم
00:01اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کیا ہوئی ہے
00:04یہاں پر بہت سارے لوگ جو ہے وہ بہت زیادہ بولنے لگے ہیں
00:07اور یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے سے کہہ رہے تھے کہ یہ تو نورہ کشتی ہے
00:11اور اس طرح کی جو باتیں آپ سنتے آئے ہیں
00:13کافی عرصے سے جو سنتے آئے ہیں
00:15کہ جس میں کبھی بھی یہ کہتے رہے ہیں
00:17کہ ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملہ نہیں کریں گے
00:19لیکن وہ تو حملہ ہو گیا وہ تو پہلے ہی ہو گیا تھا
00:22لیکن جب پہلی بار حملہ ہوا تو یہ ایکسپیکٹ نہیں کر رہے تھے
00:25تو ان لوگوں نے کہا کہ یہ جو ہے ایسا کیسے حملہ ہو سکتا ہے
00:28کہ اس نے اس کو بتا کے مارا پھر اس نے اس کو بتا کے مارا
00:31تو یہ تو نورہ کشتی ہو گئی
00:33تو یہ والی باتیں پھر وہ کرتے رہے
00:34کیونکہ حملے تو ہو چکے تھے
00:36اب اس کے بعد پھر یہ جنگ شروع ہو گئی
00:39اب یہ جب جنگ شروع ہوئی تو انہیں اقین نہیں آ رہا تھا
00:41کہ یہ جنگ بھی ہو سکتی ہے
00:42اور ایران اور اسٹائل اب جو ہے وہ بنا بتا ہے
00:45جو ہے وہ ایک دوسرے کو مار بھی رہے تھے
00:47کیونکہ جنگ ہو رہی تھی
00:48پہلے جنگ نہیں ہو رہی تھی
00:50تو اس ٹائم پر جب حملے کرتے تھے
00:52تو وہ بتانا پڑتا تھا کہ
00:53اپنا ائر اسپیس خالی کر دو کہیں ایسا نہ ہو
00:55کہ کوئی جہاز گزر رہا ہو
00:57کسی اور کنٹری کا
00:59کیونکہ ہر ملک کی ائر اسپیس کو انہیں کوئی ملک استعمال کر رہا ہوتا ہے
01:02جہاز آنے جانے کے لیے
01:03تو کہیں وہ جہاز ہٹ ہو جائے
01:05اس میں تو مسافر ہوں گے وہ مارے جائیں گے
01:07دوسری بات یہ کہ
01:08جو وہاں پر ملٹری سائیڈز ہیں
01:11خالی انہیں کو ہٹ کرنا ہوتا
01:12یا وہاں پر جو لوگ ہوتے ہیں انہیں تو نہیں مارنا ہوتا
01:15تو اسی لیے بتایا جاتا ہے
01:17اب وہ انہیں سمجھ میں نہیں آتی تھی
01:19تو یہ اس طرح کہتے تھے
01:21لیکن جب جنگ شروع ہوئی اور
01:22بہت بترین قسم کی جنگ ہوئی
01:24تو ائر اسپیس تو دونوں ممالک کے بند تھے
01:26اور بیچ کا جو ائر اسپیس تھا وہ بھی بنتا
01:28شام والا بھی بنتا
01:29اردن والا جو ائر اسپیس ہے وہ بھی بنتا
01:31جنگ کی وجہ سے کہ اس ائر اسپیس سے جو ہے
01:34کوئی بھی جہاز گزر نہیں رہا تھا
01:35کیوں وہ نہیں گزر رہا تھا کیونکہ سب کو معلوم تھا
01:37کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ چل رہی ہے
01:39اور کسی بھی وقت یہاں پر فائر ہو سکتے ہیں
01:41میزائل آ سکتے ہیں
01:42کسی بھی جہاز آ سکتے ہیں
01:43کسی بھی اوبجیکٹ کو جو ہے وہ ہٹ کیا جا سکتا ہے
01:46جو بھی اس آپ نے سے گزر رہا ہوگا جہاز
01:47تو وہ اس کو آئرن ڈوم وغیرہ جو ہے وہ
01:49میزائل سمجھ کر ہٹ کر دے گے
01:51تو اس چکر میں وہاں وہ ائر اسپیس ہی پوری بند تھی
01:54تو نتیجے میں پھر جنگ جو اب دہ ہو رہی تھی
01:56وہ بتا بھی نہیں رہے تھے
01:57ایک دوسرے کو اور ہٹ بھی کر رہے تھے
01:59وہاں پر ان کے لوگ بھی مارے جا رہے تھے
02:01ایران کے کتنے جنرلز مارے گئے وہ آپ نے دیکھیں
02:03برگیڈیرز مارے گئے وہ بھی آپ نے دیکھیں
02:05کسی طریقے سے جو اسرائیل کے بہت سارے لوگ مارے گئے ہیں
02:08اور ان کے شہری بھی مارے گئے ہیں
02:09ان کے ملٹری کے لوگ بھی مارے گئے ہیں
02:11ملٹری کا تو وہ آنے ہی نہیں دے رہے ہیں
02:13جہاں جہاں ملٹری سائٹس ان کی ہٹ ہوئی ہیں
02:15وہاں پر تو نہ ان کے کیمرامین کو اجازت ہے
02:17نہ کسی صحافی کو اجازت ہے
02:19کسی کو بھی وہ اجازت نہیں دے رہے
02:20نہ عام کسی بندے کو ویڈیو بنانے دے رہے ہیں
02:23اگر وہ بنانے دے تو وہاں پر ان کا نقصان
02:24اس سے زیادہ ہوا ہے جتنا جو ہے وہ
02:26سیویلین آبادیوں میں ہوا ہے
02:28تو یہ جو آپ نے منظر دیکھا
02:31سیویلین آبادیوں کا اس سے کہی زیادہ برحال
02:32تو ان کی ملیٹری سائٹس کا ہوگا کیونکہ ان کو تو
02:34سب سے زیادہ ہٹ کیا گیا ہے
02:35تو یہ جو جنگ ہوئی تو واقعی میں پھر یہ جنگ تھی
02:38اب بیچ میں جب امریکہ نے انٹری ماری
02:42اور امریکہ نے فوردو فیسلیٹی
02:43اس کو ہٹ کرنے کی بات کی
02:45اب جب ہٹ کیا
02:47تو اس نے بتا کر کہ ہٹ کیا
02:49ظاہر سے باتیں امریکہ نے کہا کہ میں ہٹ کرنے جا رہا ہوں
02:51وہ جہاز امریکہ سے اڑے وہ آئے اور آ کر انہوں نے ہٹ کیا ہے
02:54تو ایران کو پہلے سے معلوم تھا
02:56اور ایران کو تو اس جنگ کے بارے میں پہلے سے معلوم تھا
02:58جس طرح ہم لوگوں کو معلوم تھا
02:59ہم پہلے سے بتا رہے تھے کہ ایران اسرائیل جنگ چھڑنے والی ہے
03:02تو ظاہر سے باتیں ایک عام آدمی جب بتا رہا ہے
03:06تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو ان کی انٹیلیجنس ذرائع ہیں
03:09جو تمام دنیا کے اور خصوصاً ایران اور پاکستان کے
03:12تو وہ تو آپس میں کارڈینیشن میں چل رہے تھے
03:14تو انہیں تو معلوم ہوگا کہ جنگ ہونے والی ہے
03:16اور کس قدر بڑی ہونے والی ہے
03:17اس لیے انہوں نے وہ ساری چیزیں وہاں سے پہلے ہی منتقل کر دی تھی
03:20اب فیسلیٹی تو آلریڈی خالی تھی
03:22جس حساب سے ایرانی بتا رہا ہے کہ ہم نے پہلے ہی
03:25وہاں سے سب کچھ منتقل کر دیا تھا
03:27تو وہ فیسلیٹی پوری خالی تھی
03:28اب وہاں پر ہٹ کرنے کے لیے جب آنے لگے
03:31تو انہوں نے امریکہ نے بتایا
03:32کہ ہم ہٹ کرنے والے ہیں
03:34اب جب وہ ہٹ کرنے کے لیے آئے
03:36تو ایران کے جو لوگ وہاں پر موجود ہوں گے
03:38انہوں نے ان کو بھی نکلوایا
03:39کیوں کیونکہ امریکہ کو بتانا ضروری تھا
03:41اگر وہاں پر ان کے بہت سارے لوگ ہوتے
03:44اور امریکہ انہیں ہٹ کرتا
03:46اس فیسلیٹی کو
03:46نتیجے میں اگر وہ لوگ مارے جاتے
03:48تو پھر امریکہ کے ساتھ ایک بہت بڑی جنگ بن سکتی تھی
03:50یہ بات امریکہ بھی اچھی طرح جانتا ہے
03:52کیونکہ یہ انٹرنیشنل لوہ ہے
03:54آپ کسی کے بھی شہری کو نہیں مار سکتے
03:56یہ جو یہاں پر بہت زیادہ بکواس کرنے والے لوگ ہیں
03:58ان کے اوپری حصے خالی ہیں
04:00تو ان کو سمجھ میں نہیں آ رہی
04:02یہ بات
04:02اتنی چھوٹی سی بات ان کو سمجھ میں نہیں آ رہی
04:04کہ کوئی بھی جب کہیں بھی دنگے فسادات بھی ہوتے ہیں
04:08یہاں پر
04:08ہمارے ملکوں میں
04:09انڈیا کے اندر
04:10پاکستان کے اندر
04:11کسی بھی دنیا کے ملک کے اندر
04:12تو وہاں پر جو فسادات مچانے والا گروہ ہوتا ہے
04:15جب وہ کسی گاڑی کو جلانے جاتا ہے
04:17تو اس کے اندر سے ڈرائیور کو بھی اتار دیتا ہے
04:19اس کے اندر سے پیسنجرز کو اتار دیتا ہے
04:21اور صرف گاڑی کو جلاتا ہے
04:23وہ گاڑی کو ہٹ کرتا ہے
04:24وہ لوگوں کو ہٹ نہیں کرتا
04:25وہ لوگوں کو نہیں مارتا
04:27تو یہ
04:28یہی چیز جنگ کے دوران بھی ہوتی ہے
04:30کوئی کسی انسانی جان کو نہیں مارنا چاہتا
04:33وہ فیسلیٹی کو
04:35پراپرٹی کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے
04:36انفرائسٹرکچر کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے
04:39یہ ایک سمپل سی لوجک ہے جو انہی تاثبیوں کے ان خارجیوں کے ان تکفیری ذہن والوں کے ذہن میں آتی نہیں
04:45ان کے دماغ میں نہیں گزپاتی کیونکہ انہوں نے صرف پروپگیڈنا پھیلانا ہے
04:48شیعہ سننی کا مسئلہ بنانا ہے ایران اسرائیل ملے ہوئے ہیں یہی مسئلہ بنانا ہے
04:53چونکہ اب ان کی دال نہیں گل رہی اب وہ بیعزت پہ بیعزت ہوئے جا رہے ہیں
04:57پہلے ہی ماضی میں تنی بڑی بڑی باتیں کی تھی اب تو بیعزت ہونے کی بھی انتہائے ہو گئی ہیں
05:00سو اس وجہ سے اب وہ اس طرح کی باتیں کہہ رہے ہیں کہ دیکھو جی جنگ بندی ہو
05:04ایران اور امریکہ کے درمیان اور امریکہ نے بتا کے مارا اس نے بھی بتا کے مارا
05:09دونوں نے دوسرے اور شکریہ ادا کیا جس طرح کی باتیں کر رہے آنچ پر
05:12تو امریکہ نے وہاں پر جب ہٹ کیا تو اس کے بعد ایران نے رسپونس کو دینا تھا
05:18چونکہ اس کی سرزمین کی خلاف ورزی کی گئی ہے
05:20تو یہ ایک سیمبولک اس نے اٹیک تو کرنا ہی کرنا تھا
05:24اب بات یہاں سے آتی ہے کہ جب سیمبولک اٹیک کرنا ہی تھا
05:27اور جنگ بہت خطرناک قسم کی ہو چکی تھی اسرائیل کے ساتھ
05:30سو وہ جنگ کہاں پر کرے کہاں وہ حملہ کرے
05:34تو اس نے وہ اٹیک عراق میں اگر کرتا ہے یا شام میں کرتا ہے
05:38تو بہت آسان ہدافتیں اور بہت زیادہ ڈیمیج بھی پہنچایا جا سکتا تھا
05:41بہت آسانی کے ساتھ
05:42لیکن بات یہ ہے کہ جنگ نہیں رکھتی اور جنگ بہت زیادہ خطرناک ہوتی
05:45ایران کو اس وقت اس پیس چاہیے تھی
05:47جنگ میں تھوڑا وقت چاہیے تھا
05:49اور یہ انٹرنل جاسوس وغیرہ جس پر کہا جا رہا ہے
05:53بہت زیادہ باتیں کی جاری ہیں
05:54کہ انہوں نے تو اپنے اندر ہی اتنے سارے جاسوس پال رکھے تھے
05:57ایران ان کو مسلسل پکڑتا رہا ہے
05:59لیکن یہ انیکٹیو لوگ ہوتے ہیں
06:01یہ جو سلیپر سیلز ہوتے ہیں جس طرح سے
06:04یہ اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں
06:05جو آپ کو پتہ ہی نہیں چلتے
06:07یعنی کہ آپ کے سامنے تو ہوتے ہیں
06:08مگر ایسا لگتا ہے کہ آپ کے دوست ہیں آپ کے ساتھی ہیں
06:11لیکن جب کبھی کوئی ایسا حملہ ہوتا ہے
06:13جس طرح ایران میں اس وقت ہوا
06:14اس کے بعد یہ سلیپر سیلز جو ہے وہ ایکٹیو ہو جاتے ہیں
06:17یہ جاگ جاتے ہیں اور اس کے بعد پھر یہ حملے کرتے ہیں
06:20ایسے ٹائم پر ان کو پکڑنا بڑا آسان ہو جاتا ہے
06:23تب وہ آئیڈنٹیفائی ہوتے ہیں
06:24انہیں پکڑا جاتا ہے
06:25اور انہیں مارا بھی جاتا ہے
06:27تو یہ وقت جو اچانک سے یہ سب کچھ ہوا
06:30اس وقت ایران کو موقع ملا
06:31اور ایران نے بہت سارے لوگوں کو جو ہے وہ پکڑا
06:33ورنہ آپ جب تک کسی نے قتل نہیں کیا
06:35آپ اس کو پکڑ کر سزا تو نہیں دے سکتے
06:37کہ تو قاتل ہے
06:38تو وہی والی بات ہے کہ جب تک انہوں نے جرم ہی نہیں کیا تھا
06:50اب ایران کے پاس اچھا موقع بھی ہے
06:52اب یہ جو ٹائم سپیس ملا ہے
06:54اس میں ایران ان کو پکڑ سکتا ہے مزید لوگوں کو
06:56اور اس پورے نیٹ ورک کو ختم بھی کر سکتا ہے
06:58نہ بھی کرے تو بہت حد تک
07:00ڈیمیج بھی دے سکتا ہے کیونکہ ایران ایک بہت بڑا ملک ہے
07:02اور اتنا آسان نہیں ہے کہ اتنے بڑے ملک کے اندار
07:04اور اتنے جہاں عالمی قوتیں
07:06وہ سب کی سب لگی پڑی ہیں
07:08ریجیم چیز کرنے کے لیے
07:09تو وہاں پر جاسوسی نیٹ ورک کو توڑنا
07:11بہت مشکل کام ہوتا ہے
07:13اس لیے ایران ختم تو نہیں کر سکتا
07:15مگر کم ضرور کر سکتا ہے
07:17ان کی جو پاور ہے اسے توڑ سکتا ہے
07:19تو وہ اس ٹائم سپیس میں کر سکتا ہے
07:21ایران نے پھر حدف بنایا
07:23قطر کو
07:24قطر کو جو حدف بنایا وہ بہت ضروری تھا
07:27کیونکہ ایراک اور شام کے اندر
07:28فوجی اٹڈو کو نشانہ بناتا ہے امریکہ کے
07:30تو پھر یہ والا امپیکٹ نہیں آتا
07:32اور نتیجہ یہ نکلتا کہ جنگ بہت خطرناک
07:34مرحلے میں داخل ہو جاتی نہ تک کہ
07:35ایران کا اٹیک بھی کر سکتا تھا
07:37لیکن جب ایران نے قطر کے
07:40ملٹری بیس کو نشانہ بنانے کی بات کی
07:43تو وہاں پر عربوں کی
07:45جو فائننسر ہیں
07:46جو پیسہ دے رہے ہیں
07:48اس جنگ کے لیے جنہوں نے پیسہ دیا ہے
07:50ٹرمپ کو بلا کر کے دو مہینے پہلے ہی
07:52انہوں نے کتنا پیسہ دیا ہے
07:54وہ اس جنگوں کے لیے دیا ہے
07:55کہ یہاں سے یہ معاملات سارے ختم کر دیں
07:57یہ بھی ختم کرو
07:58یہ جو ایک پرابلم رہ گئے
08:00یہ ایران اس کو بھی ختم کر دو
08:01تو اس کے بعد یہ معاملات سارا
08:02کلین ہو جائے گا
08:03یہاں پر پھر ہم
08:04اپنی مرضی سے قوانین چلا سکتے ہیں
08:06اپنی مرضی سے ہم رہ سکتے ہیں
08:07سکون کے ساتھ
08:08اسی لیے ایران نے بہت سمجھداری کے ساتھ
08:10جب قطر کی ملٹری بیس کے اوپر
08:12حملہ کرنے کی بات کی
08:13تو وہاں جب حملے کی بات ہوئی
08:15اور وہاں پر جب میزائل ڈاگے گئے
08:17تو عربوں کے ہوش ٹھکانے آگئے
08:18عربوں نے یہ سوچ لیا
08:20اور یہ دیکھ لیا
08:21کہ اگر یہ جنگ آگے بڑھی
08:23اور امریکہ نے ریٹرن میں رسپونس کیا
08:25تو پھر ہمارے لئے یہ معاملات خراب ہو جائیں گی
08:28کیونکہ ایران
08:29کوئیت کا قطر کا بہرین کا
08:31سعودیہ کا ملٹری بیس حملہ کرے گا
08:34نتیجے میں اور حملے ہوں گے
08:35نتیجے میں ایران پلٹ کر مارے گا
08:37کیونکہ پھر امریکہ جو ہے
08:39وہ اس کو قودنا پڑے گا
08:40اور وہ جو ہے ان اپنے ملٹری بیس
08:42یعنی ان کے جو ملٹری بیس ہیں
08:44وہاں سے وہ جہاز بھی اڑھائے گا
08:46وہاں سے وہ تمام معاملات
08:48جو ہے ملٹری ایکٹیویٹی کے وہ کرے گا
08:50تو نتیجے میں جو ان کا ساتھ دینے کے زمرے میں آئے گا
08:54وہ بھی ہٹ ہوگا
08:55اس لیے سعودیوں کی ملٹری انفرائسٹرکچر
08:58وہ بھی ہٹ ہونے والی بات آ جاتی
09:00اس طرح ان عربوں کو جنگ میں کود جانا آ جاتا
09:03اور یہاں پر اگر دو چار بم پڑتے
09:05تو نتیجہ تن
09:07اس کے بعد یہاں پر ہوتا کیا
09:09یہاں پر جو ان لوگوں نے باہر سے اتنا پیسہ لگا کر کے
09:12اور آیاشیاں لگا کر کے
09:14اتنے لوگوں کو گلا رکھا ہے
09:15وہ سب یہاں سے بھاگتے
09:16ان کا جو پورا بنا بنایا ایک خوابوں کا محل ہے
09:18وہ ایک منٹ کے اندر چورا چور ہو جاتا
09:20اس لئے عربوں نے بھی فوری طور پر پریشر ڈالا کے
09:23رسپونس نہیں دینا
09:25اور ہم نے یہ جنگ ختم کرنی ہے
09:27اس جنگ کو جنگ بندی میں کنورٹ کرو
09:29اور ایران نے بھی جب حملہ کیا تھا
09:31قطر پر تو بتا کر کیا تھا
09:33کیونکہ اس نے تو
09:35ملٹری بیس کو بھی ہٹے نہیں کیا
09:37اس نے صرف ایک علامتی حملہ کیا
09:39میں نے کہا یہ جو بتانے کا مقصد تھا
09:41اس پورے حملے کا
09:43وہ یہ تھا کہ دیکھو عربوں
09:44اب ہم تمہارے ہی طرف تمہاری سرزمین پر
09:47ملٹری بیسز کو ہٹ کریں گی کیونکہ وہاں ہی سے
09:50وار فائننس ہو رہی ہے
09:52سو یہ بات ان کو بھی سمجھ میں آگئے
09:54کہ اب ہماری باری آ جائے گی
09:55اور ہم بھی جس طرح اسرائیل کے اندر بیلڈنگیں نظر آ رہی ہیں
09:58ہمارے پاس بیلڈنگیں نظر آئیں گی
10:00تو یہاں تو سارا بزنس تباہ ہو کر رہ جائے گا
10:02یہاں تو سارے تیل کی کمویں
10:04سارا کچھ متاثر ہو جائے گا
10:05پھر سٹیٹ آف ہرموز بند ہو جائے گا
10:07اگر وہ بند ہو گیا تو پھر تو ان کا سارا معاملہ خراب ہو جائے گا
10:10یہ تھی وہ ساری وجہ
10:11جس کے نتیجے میں یہ جنب بندی ہوئی
10:14اور یہ بتا کر کے جو مارنے والی کہانی تھی
10:16وہ یوں تھی
10:17اور ایسی ہی ہوتی ہے
10:18ایسی ہی کی جاتی ہے
10:20اور اگر آگے بھی ضرورت پڑی
10:21تو اسی طریقے سے کی جائے گی
10:23یہاں پر جو لوگ بے وجہ چلا رہے ہیں
10:26وہ زلیل ہو چکے ہیں
10:27اور اتنا زلیل ہو چکے ہیں
10:29اسی وجہ سے وہ چلا رہے ہیں
10:31کہ ابھی ان کو کچھ سمجھ نہیں آرہا
10:33تو وہ شیعہ سننی کوئی مسئلہ اٹھانا چاہ رہے ہیں
10:35تاکہ آپ عوام کو بتائیں
10:36کہ یہ تو شیعہ ہیں بھائی
10:37یہ تو یہ یوں کرتے ہیں
10:38یہ تو یوں کرتے ہیں
10:39یہ تو فلاں کو یوں گلتے ہیں
10:40اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں
10:42جو ہے نا وہ نکال کر لارہے ہیں
10:43جب اتحاد امت ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں
10:45تو یہ وہ ناسور ہیں
10:47ہمارے اندر چھوٹے ہوئے
10:48وہ ناسور آپ دیکھیں
10:50جگہ جگہ نکل کر کے آ رہے ہیں
10:52سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنا رہے ہیں
10:54ان کے عالم
10:54ان کے سوشل میڈیا کے انفلونسر
10:57ان کے صحافی سوشل میڈیا کے
10:59وہ سارے اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں
11:00کہ جس کے نتیجے میں اتحاد امت جو ہے وہ ٹوٹے
11:03اور اگر مسلمانوں کا اتحاد بن رہا ہے
11:05اسرائیل اور امریکہ کے خلاف میں
11:06وہ اتحاد ٹوٹنا شروع ہو جائے
11:08اور نتیجے میں مسلمان شیعہ اور سنی کی جنگ میں چلے جائیں
11:11بجائے اس کے
11:12کہ وہ امریکہ اور مسلمان
11:14اسرائیل اور مسلمانوں کی جنگوں میں ہو
11:16وہ آپس کی جنگ میں چلے جائیں
11:18یہ ان لوگوں کا ہمیشہ سے کام رہا ہے
11:20یہ ایران کو شیعوں کو
11:22ہمیشہ سے یہ تو بولتے رہے ہیں کہ یہ یہودیوں کے ایجنٹ ہیں
11:24یہودیوں کے آلائکار ہیں لیکن آج نظر آ رہا ہے
11:26کہ یہودیوں کا ایجنٹ ہے کون
11:28یہ خود یہودیوں کے ایجنٹ ہے
11:30کیونکہ یہودیوں کی ہی سپورٹ کر رہے ہیں
11:32اتحاد امت کو توڑ کر کے
11:33اور ایسی گھٹیا باتیں کر کر کے
11:35جس کا ایک بچہ بھی بڑے آسانی
11:38کے ساتھ جواب دے سکتا ہے
11:39کہ بھائی بینا بتائے کے نہیں مار سکتے
11:42کتنی آسان مثال میں نے دی آپ کو
11:44کہ دنگے فسادات میں بھی
11:46ایک بندے کو گاڑی میں سے
11:48اتارا جاتا ہے کہ ہم تیری گاڑی جلانے والے ہیں
11:50تو اتر جا
11:51بس جلانے والے ہیں تمام پیسنجرز
11:54آپ اتر جاؤ اس طرح ہی ہوتا ہے
11:56ایسا تو نہیں کہ پیسنجرز سمیت جلا دی جائے
11:58وہ جب ہوتا ہے جب بہت زیادہ
12:00خطرناک حالات ہو جاتے ہیں اور جب ایسا
12:02ہو رہا ہوتا ہے تو پھر اس کے بعد
12:04بہت خطرناک قسم کی سیچویشن ہوتی ہے
12:06پورے ملک کے اندر یا جہاں بھی جس علاقے میں بھی ہو رہے ہیں
12:08وہاں بہت خطرناک سیچویشن ہوتے ہیں
12:10اور ایسا اسرائیل اور ایران کی جنگ میں
12:12ابھی جو ہوا ہے وہ ہم نے دیکھا
12:24اور جب تک ایسی جنگ نہیں ہو رہی
12:26تب تک اتارا جاتا ہے
12:27پھر مارا جاتا ہے
12:29تو یہ چھوٹی سی بات ہے جو ان لوگوں کو
12:32سمجھنی چاہیے
12:33اب آجاتے ہیں اگلی بات کی طرف
12:34کہ یہ جو لوگ پروپیگنڈا کر رہے ہیں
12:37وہ یہ ایک اور بات کہہ رہے ہیں
12:38کہ یہ جنگ تو ختم ہو گئی
12:40اور ہیپی اینڈنگ ہو گیا ہے
12:42یعنی کہ یہ جو باتیں ہو رہی ہیں کہ امریکہ بھی خوش ہو گیا
12:44وہ بھی خوش ہو گیا اس نے اس کو شاباش ہی دی ہے
12:46کہ نیتین یاہو نے بڑا اچھا کام کیا ہے
12:50امریکہ سے نیتین یاہو بھی خوش ہے
12:52اور ایران کے لیے بھی وہ کہہ رہے ہیں
12:54کہ وہاں پر بہت اچھے لوگ رہتے ہیں
12:55وہ لوگ ہماری بات کو مانیں گے
12:57ہماری بات کو سمجھیں گے
12:58اور ایران کہہ رہا ہے
12:59اپنا میں نیوکلئر پلانٹ جو ہے
13:01انرجی جو ہے وہ
13:01کنٹیلیو کروں گا
13:03تو وہ سمجھنے کے جنگ ختم ہو گئی ہے
13:05لیکن یہ جنگ ختم نہیں ہوئی ہے
13:07یہ جنگ تو ابھی شروع ہوئی ہی نہیں ہے
13:10ہم تو کہہ رہے تھے
13:11کہ جنگ جولائی کے بعد
13:13یعنی جون کے بعد
13:14جو ہے وہ شروع ہو نہیں
13:14سو وہ تو جون کے اندر ہی
13:16یعنی مئی کے اندر آپ نے
13:17پاکستان کا ٹریلر دیکھا
13:19پاکستان اور انڈیا کا
13:20ایسا نہیں ہے کہ جو کہا تھا
13:21اس سے ہٹ کر کچھ ہوا ہے
13:22ہم نے کہا تھا
13:22پہلے پاکستان ہوگا
13:23پھر ایران ہوگا
13:24پہلے پاکستان اور انڈیا کو انگیج کیا گیا
13:26چار دن کی وار میں
13:28اس کے بعد پھر ایران اور اسرائیل
13:30بارہ دن کی تیرہ دن کی وار میں انگیج ہوئے
13:32اب دوبارہ سے جب شروع ہوگا
13:34تو پاکستان اور انڈیا
13:35دوبارہ سے ہونے جا رہے ہیں
13:37اور اس کے بعد پھر ایران اور اسرائیل ہونے جا رہے ہیں
13:39اب اگلی جنگ کیسے رکے گی
13:41ہم نہیں جانتے
13:41کیا پتہ یہ بھی سیز فائر پر جا کر رکے
13:43یا پھر دوبارہ سے کوئی خطرنار قسم کی جنگ ہو جائے
13:46تو بترین قسم کی جنگ تو ہونی ہے
13:48اب یہ جو اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں
13:50کہ سیز فائر ہو گیا ہے
13:51جنگی ختم ہو گئی
13:52یہ تو غزہ کا کچھ معاملہ حالی نہیں ہوا
13:53غزہ کا معاملہ تو
13:54جب تک عربوں کا
13:56آپ نہیں بینڈ بنائیں گے
13:59جو وار فائننسرز ہیں
14:00ان کی آپ نہیں بینڈ بنائیں گے
14:01ان کے دماغ ٹکانوں پر نہیں لائیں گے
14:03تب تک غزہ کا کچھ ہوئی نہیں سکتا
14:05تو غزہ کا معاملہ اگر ٹھیک کرنا
14:07حقیقتا کوئی چاہتا ہے
14:08تو سب سے پہلے عربوں کی بینڈ بن جانی پڑے گی
14:10عربوں کے عقلوں کو ٹکانے لانا پڑے گا
14:12جس کے نتیجے میں
14:13وہ ان کو جو پیسہ دے رہے ہیں
14:15جو امریکہ کو پیسہ دے رہے ہیں
14:16جو امریکہ کو بیسز دیئے ہوئے ہیں
14:17وہ وہاں سے ختم کریں گے
14:19جب روکنے لگیں گے
14:21تب امریکہ خود ہی اسرائیل کو پریشر دے گا
14:22اور اسرائیل غزہ بھی چھوڑ دے گا
14:24اسرائیل 1967 کے معاہدے پر بھی چلا جائے گا
14:26تو یہ سب تو عربوں کے ہاتھ میں
14:28جبکہ عرب خود ہی چاہ رہے ہیں
14:29کہ یہ معاملہ ہو
14:30عرب خود چاہ رہے ہیں
14:31کہ اسرائیل پورا عرب جائے
14:32اسرائیل جو ہے
14:33وہاں پر قبضہ جمال ہے
14:34اور اسرائیل وہاں پر مزید سے رہے
14:35تو وہ یہ چاہ رہے ہیں
14:36وہاں پر جو لوگ رہتے ہیں
14:37ان کو نکال باہر کرو
14:38کہیں وہ تو بار بار کہچوں
14:40کہ ہم جگہ دینے کے لئے تیار ہیں
14:41ہم تو پیسہ دینے کے لئے بھی تیار ہیں
14:42عرب خود دیگر دینے کے لئے تیار ہیں
14:43پیسہ دینے کے لئے تیار ہیں
14:45وہ تو چاہ رہے ہیں کہ غزہ خالی کر دیا جائے
14:47تو جب عرب ہی یہ چاہ رہے ہیں
14:48تو آپ کیا کر لوگے بھائی
14:49تو غزہ کے معاملے میں
14:51یہ جو بہت سارے بڑے بڑے مفتی ہیں
14:52نامور مفتی آزم بنے ہوئے ہیں
14:54اور ایسی باتیں کر رہے ہیں
14:55کہ ایران کو غزہ کے معاملے پر جو ہے وہ
14:57اسٹینڈ لینا چاہیے تھا
14:58جنگ بندی کو غزہ سے مشروط کر دینا چاہیے تھا
15:01تو یہ باتیں تو وہ اپنے ان لوگوں سے کریں
15:03عربوں سے کریں
15:03جن کے ساتھ ان کے بہترین تعلقات ہیں
15:07جن کی بینکوں میں ان کے شیرز ہیں
15:09جن کے بینکوں میں ان کی شراکت داریاں ہیں
15:12تو وہ ان لوگوں سے کہیں
15:13ایسے مفتی آزم جو یہاں پر بیٹھ کر
15:15ایسی باتیں کر رہے ہیں
15:16تو ان کا جو بغض اور ان کا جو اناد ہے
15:18وہ ایسے وقت میں نکل کر کے آ رہا ہے
15:20وہ نظر آ رہا ہے
15:21کہ وہ ایران کے لیے
15:22وہ جب بھی کوئی بات ہوتی ہے
15:23ایران کے لیے تو فوراں بیچ میں آ کر بول لیتے ہیں
15:25غزہ کے لیے ان کے موں سے کوئی الفاظ نہیں نکلتے
15:27پورا سال گزر جاتا ہے
15:28اور جب نکلتا ہے
15:30تو پھر اس کے اندر سے
15:30جب بھی غزہ کے لیے الفاظ نکلتے تھے
15:32تو اس کے اندر سب سے پہلے بوز نکلتا ہے
15:33حماس کے لیے
15:34ایران کے لیے
15:35حضی اللہ کے لیے
15:36تو اس طرح کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں
15:37جس سے صاحب ظاہر ہوتا ہے
15:38کہ یہ تو غزہ کے حمایت میں نہیں
15:40یہ تو کسی کی مخالفت میں بول رہا ہے
15:42معاملہ غزہ کا تو حل ہو سکتا ہے
15:43لیکن صرف اور صرف
15:45عربوں کے معاملے کے ساتھ
15:46عربوں کا معاملہ ٹھیک کیا جائے گا
15:48تو ہی غزہ کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا
15:49جنگ یہ دوبارہ سے شروع ہونے والی ہے
15:51اور بتلین قسم کی جنگ شروع ہوگی
15:53اور یہ لوگ جو
15:54سیز فائر کے اوپر
15:55یا اس جگمندی کے اوپر
15:56بڑے خوش ہو رہے ہیں
15:57سینہ پیٹ رہے ہیں
15:58کہ دیکھو ہم نے تو کہا تھا
15:59اندر یہ لوگ ملے ہوئے ہیں
16:01وہ پھر دوبارہ زلیل ہونے والے ہیں
16:02پھر دوبارہ بتلین قسم سے زلیل ہوں گے
16:04جتنی بڑی بڑی باتیں اس وقت کر رہے ہیں
16:06انتہائی زلیل ہوں گے
16:07پھر کیا کریں گے
16:09پھر کیا جواب دیں گے
16:09ذرا سوچ سمجھ کر کے بولیں
16:11جتنا بھی بول رہے ہیں
16:12ذرا سوچ سمجھ کر کے بولیں
16:13تو معاملات خراب ہونے والے ہیں
16:14پھر یہاں پر ایک روایت
16:16جو ہمیں نظر آتی ہے
16:17اور جس پر میں بھی نظر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں
16:19بہت سارے لوگ میرے ساتھ شیئر کر رہے ہوتے ہیں
16:22کہ یہ دیکھیں یہی والی روایت جو ہے
16:23وہ پوری ہونے جا رہی ہے
16:24اور در حقیقت وہی بات
16:26نظر بھی آ رہی ہے اس وقت
16:28وہ ہے کہ جس میں
16:29ہمیں اہلِ بیعت سے روایت ملتی ہے
16:31کہ ظہور امام مہدی علیہ السلام کے قریب
16:34جو سال پڑھ رہا ہوگا
16:36اس میں سفر سے سفر تک جنگ ہوئی
16:38یعنی ماہ سفر سے
16:39محرم کے بعد سفر آتا ہے نا
16:40سفر کا مہینہ
16:41سفر کے مہینے سے لے کر
16:43اگلے پورے سفر
16:44یعنی پورا ایک سال
16:45جو ہے وہ بترین قسم کی جنگ ہوگی
16:46اب اگر ہم دیکھیں
16:47تو آج ہم محرم کی
16:48پاکستان اور انڈیا میں
16:50پہلی تاریخ میں کھڑے
16:51محرم کی
16:51اور پورا ایک مہینہ ہے
16:52اگلا مہینہ سفر کا ہے
16:54یہ جنگ کے بارے میں
16:55ہم بات کر رہے ہیں
16:56کہ ایران اسرائیل کی
16:57دوبارہ سے شروع ہونے والی ہے
16:58پاکستان اور انڈیا کی
16:59شروع ہونے والی ہے
17:00وہ مشکل سے
17:01سیونٹی سیونٹی فائیب
17:03سیونٹی دن کے اندر
17:04جو ہے وہ دوبارہ سے شروع ہوگی
17:05یعنی کہ
17:06آپ سمجھ لیں کوئی
17:07دھائی مہینے کے اندر اندر
17:09یہ جنگ دوبارہ سے شروع ہونے والی ہے
17:11اور بدتلین قسم سے ہونے والی ہے
17:12تو اگر ہم
17:13پولیٹیکلی بات کر رہا ہوں
17:15میں یہ
17:15کہ پولیٹیکلی
17:16اور جس طرح کا انوائرمنٹ بتا رہا ہے
17:18جس طرح کی جو
17:19صحافت جو بتا رہی ہے
17:21جو سیچویشن بتا رہی ہے
17:22وہ بتا رہی ہے
17:23کہ اگلے دھائی مہینے میں
17:24شروع ہو جائے گی جنگ
17:25کسی بھی ٹائم پر
17:26جولائی کے اندر بھی ہو سکتی ہے
17:27اگلے دس پنہ دن بیس دن میں بھی ہو سکتی ہے
17:29اس سے اگلے مہینے
17:30یعنی کہ
17:31اگست کے مہینے میں بھی ہو سکتی ہے
17:32اور سپٹمبر کی پانچے تاریخ
17:34سات آٹھ تاریخ سے پہلے بھی ہو سکتی ہے
17:35تو یہ جو
17:36جنگ جس کے بارے میں
17:38ہم بات کر رہے ہیں
17:38کہ ہونے والی ہے
17:39اگر ہم اس کا ٹائم دیکھیں
17:40تو وہ ماہ سفر میں پڑتا ہے
17:42یعنی اگر ہم اگلا مہینہ
17:43کنسیڈر کر لیں
17:44تو محرم کے بعد سفر پڑتا ہے
17:46اور اگر ہم یوں نہ بھی کنسیڈر کریں
17:48سفر کو نہ بھی رکھیں
17:50تو اگر جنگ جولائی میں شروع ہو جائے
17:52جیسے اس وقت ہو سکتی ہے
17:53جنگ سٹارٹ
17:53تو یہ
17:54اس سفر والی جنگ
17:55یعنی وہ جو بڑی جنگیں شروع ہونے والی ہیں
17:58اور ماہ سفر سے
17:59سفر تک کے لیے جنگ ہوگی
18:01بڑی جنگ ہوگی
18:02عالمی جنگ ہوگی
18:03جس کے بارے میں کہا گیا ہے
18:04کہ وہ عالمی جنگ ہوگی
18:06یہ حدیث میں یہ روایتیں ہیں
18:08کہ عالمی جنگ ہوگی
18:09سفر سے سفر تک
18:10تو اگر ہم اس جنگ کو لے لیں
18:12کہ وہ جنگ ہونے والی ہے
18:13تو اس کے لیے انوائرمنٹ پہلے سے بنے گا
18:15یعنی کبھی کسی کا جھگڑا شروع ہوتا ہے
18:18تو پہلے وہ آپس میں ایک دوسرے کو
18:19مو زبانی بولتے ہیں
18:21پھر گالیاں دینا شروع کرتے ہیں
18:22پھر تھپڑ مارنا شروع کرتے ہیں
18:23پھر لاتھی مارنا شروع کرتے ہیں
18:25پھر آخر میں چھوڑے نکل جاتے ہیں
18:26تلواریں نکل جاتے ہیں
18:27پھر قبائل کے قبائل جمع ہو جاتے ہیں
18:29خاندان کے خاندان جمع ہو جاتے ہیں
18:30اس کے بعد پتہ ہندہ گولیاں چل پڑی
18:32تو پھر ملک کے ملک انوائرمنٹ ہو جاتے ہیں
18:34تو اسی طریقے سے ہوتا ہے
18:35تو یہ سمجھیں
18:36وہ جو انوائرمنٹ بننا ہے
18:37اس جنگ کا وہ ہو چکا
18:39یعنی کہ
18:40مئی کے اندر پاکستان اور انڈیا کا
18:42اور جون کے اندر جو ہے وہ
18:44ایران اور اسرائیل کا
18:46سو وہ جنگ کا انوائرمنٹ جو ہے وہ
18:47کیریئیٹ ہو چکا
18:48اب وہ بڑی جنگوں کے طرف ہم جانے والے ہیں
18:50ایران اور اسرائیل کی جب جنگ شروع ہوگی
18:52تو اس کے اندر ایک نیا ملک
18:53بھی جو ہے وہ کودنے والا ہے بیچ میں
18:55اور ممکن ہے کہ وہ کود جا ہے
18:56جو اس وقت آپ سوچ بھی نہیں رکھتے
18:58کہ وہ بلد کی ہاں کہاں سے کودے گا
18:59لیکن وہ کودنے اگر جا رہا ہے
19:01تو وہ رشیہ کی بحاف پر کودنے جا رہا ہے
19:04اور اس کے کہیں نہ کہیں
19:05کوئی نہ کوئی کنسنز ہوں گے
19:07یقیناً ہوں گے
19:08کیوں کیونکہ آہ رشیہ کو جو ہے
19:10وہ مانڈنے میں اسرائیل بہت بڑا قردار آزا کر رہا ہے
19:13اور رشیہ کے بحاف پر بیلا روس جو ہے وہ فائٹ کر رہا ہے
19:16تو بیلا روس اگر یورپ کی طرف فائٹ کرتا ہے
19:19بیلا روس جو ہے وہ اسرائیل کی طرف بھی فائٹ کر سکتا ہے
19:22تو بہت ساری ایسی چیزیں ہیں
19:23کیونکہ رشیہ کہیں نہ کہیں انوالمنٹ
19:25یا کہیں نہ کہیں اپنی سپورٹ جو ہے وہ پروائیٹ کرے گا
19:28سو نتیجے میں ایک نیا ملک جو ہے وہ اسرائیل کے ساتھ بھی انگیج ہو سکتا ہے
19:32سو یہ پولٹیکلی بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو اس وقت سمجھ میں نہیں آرہی
19:36بٹی کہ وہ ان پیوچر بہت ہی قریب میں جو ہے وہ ہونے جا رہی ہیں
19:39جب وہ ہوں گی تو لوگ احران رہ جائیں گے کہ یہ کیسے ہو گیا
19:42سو وہ بھی ہوگا وہ بھی چیزیں اس طرح کی چیزیں جو ہے وہ ہونے والی ہیں
19:46ایران جو کہہ رہا ہے کہ اپنا نیوکلیر انرجی کا جو پروگرام ہے
19:49وہ اس کو کنٹینیو کرے گا تو بات یہ ہے کہ اس کی فیسلیٹی جو ہے وہ پوری ہٹ نہیں ہو سکی
19:53اس کا مطلب یہ ہے اور امریکہ کے پاس کوئی ایسے ثبوت نہیں ہے جو وہ پیش کر سکے
19:59سوائے انہوں نے جو لاسٹ ابھی ویڈیو ان کی ملٹری نے جو پیش کی تھی پینٹاگون کے اندر
20:04اس کے اندر انہوں نے ایک ویڈیو بنائی تھی اپنی جو اس بمکے کو استعمال کرنے کی
20:10اس ویڈیو کو انہوں نے پیش کیا ہے باتور سے ثبوت کہ ہم نے جو ہے یہ ایسا بم بنایا ہے
20:15کہ جو زمین کے اندر جاتا ہے اور اندر جانے کے بعد جو تباہی پہلا دیتا ہے
20:19یعنی تباہ کر سکتا ہے سب کچھ
20:20تو وہ انہوں نے ایک ڈمی کے طور پر جو ہے وہ ویڈیو پیش کی تھی
20:24جبکہ ایران کی فیسلیٹی کی تو وہ ویڈیو ہی نہیں تھی
20:27تو وہ ویڈیو جو ہے وہ اس بم کے ٹیسٹنگ ٹائم کی ویڈیو تھی
20:31کہ جب وہ اس کو استعمال کر کے انہوں نے دیکھا تھا فرس ٹائم
20:33اس کی ویڈیو انہوں نے پیش کی ہے
20:35کہ بھئی اس ویڈیو کے بحاف پر ہم کہہ رہے ہیں کہ ایران کی فیسلیٹی جو ہے
20:39وہ ہم نے ہٹ کر دی
20:40تو نقصان تو ہوا ہے اور ایرانی بھی کہہ رہے ہیں کہ ہاں نقصان ہوا ہے
20:43لیکن اتنا بڑا تو نقصان ہی نہیں ہوا
20:44ہم اس کو دوبارہ ریپیئر کر سکتے اور چلا سکتے
20:46انٹرنیشنل ایٹومک انرجی چاہیے کہ وہاں پر جائے
20:48مگر وہ جانے ہی پاری
20:50کیونکہ ایران نے سارے معاہدے کینسل کر دی ہیں
20:52اس کے بعد ریڈییشن اگر وہ کہہ رہے تھے
20:54کہ آئے گی تو ریڈییشن کوئی آ نہیں سکی
20:57اور ایران پہلے ہی کہہ چکا ہے
20:58کہ وہاں پر جو ساڑھے چار سو کیجی
21:00انریج سکسٹی پرسنٹ انریج
21:03یورینیم جو ہے وہاں پر موجود تھا
21:05وہ پہلے سے ہی وہ انہوں نے کہیں
21:07منتقل کر دیا تھا
21:08اب اس سارے چار سو کیجی کدھر ہے
21:09یہ بات اس وقت کسی کو بھی نہیں معلوم ہے
21:11اور اس سارے چار سو کیجی کو
21:13کیونکہ سکسٹی پرسنٹ پر وہ ہے
21:14آئی آر سکس کا سینٹریفیجز کا پلان اگر لگایا جائے
21:17اور اگر ان کے پاس وہ ایکٹیو ہو
21:19تو دو ہفتے کے اندر
21:21اس سارے چار سو کیجی کو
21:22نائنٹی پرسنٹ سکسٹی پرسنٹ سے نائنٹی پرسنٹ پر
21:25لے جایا جا سکتا ہے
21:26نائنٹی پرسنٹ پر چلے گیا وہ
21:28تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پچیس سے تیس کیجی کا ایک بم
21:31ایران بنا سکتا ہے
21:33بڑی آسانی کے ساتھ
21:34لیکن یہ ڈپینڈ کرتا ہے کہ ایران کے پاس
21:37پلانٹ جو ہے وہ کام کر رہا ہو
21:39اور سائنٹسٹ جو ہے وہ موجود ہوں
21:41کیونکہ ان کے بہت سارے سائنٹسٹ مارے گئے ہیں
21:43اور جو ان کے جو پلانٹ ہیں
21:46وہ کتنا ہٹ ہوا ہے یہ بھی
21:47ایرانی ہی جانتے ہیں
21:49ہم میں سے کوئی بھی نہیں جانتا ہے
21:51اور یہ بات بہت سیکریٹ ہے
21:52اس لئے کسی کو بھی
21:54اس پر کوئی بھی اپنا تجزیہ پیش نہیں کر سکتا
21:57رہی بات یہ کہ
21:59یہ جو بیچ کا پچیس کیجی والا معاملہ آ جاتا ہے
22:02یہ وہ بتاتا ہے
22:04کہ یہاں پر ایک
22:05مسٹری شروع ہوتی ہے
22:06کہ اس پچیس کیجی کا بم
22:09ایران خود بنانے والا ہے
22:11یا ایران کو کوئی ملک دینے والا ہے
22:13کیونکہ تمام دنیا
22:16کو کنسرن ہے اس بات کے اوپر
22:18کہ ایران کو کوئی ملک
22:19نیو کلیئر بوم دینے والا ہے
22:21اور نیو کلیئر ٹیکٹیکل نیو کلیئر بوم
22:23جو ہے وہ دینے والا ہے
22:24جس کے نتیجے میں ایران وہ چلا سکتا ہے
22:26اسرائیل کے اوپر جب وقت پڑے تو
22:27اور اسرائیل کو بھی یہ بات خدشہ لگا پڑا ہے
22:31اور یہ انٹیلیجنس کی ریپورٹس بھی ہیں
22:33اسی لئے ریشن ڈپیٹی چیئرمن جو ہیں
22:36سیکیورٹی کے وہ بھی یہ بات گول چکے ہیں
22:38پھر ان کے جو
22:39جو ان کے فلوسفر ہیں
22:41ریشن فلوسفر ہیں
22:42پیوٹن کے گہرے دوست ہیں
22:43پیوٹن کو جو مشورہ دینے والے لوگ ہیں
22:45ان میں سے وہ شامل ہیں
22:47اور بہت ہی قریبی دوست ہیں
22:48تو وہ بھی یہ بات کر چکے ہیں
22:50کہ پاکستان جو ہے وہ ایران کو
22:51نیو کلیئر جو ہے وہ بوم دینے والا ہے
22:53یا کوئی اور ملک دینے والا ہے
22:54انہوں نے بھی اس طرح سے بات کیے
22:56تو یہ راز جو ہے
22:58یہ معاملہ جو ہے وہ کبھی بھی نہیں کل سکے گا
22:59کہ پچیس کیجی کا نیو کلیئر کا بوم
23:01یا تو ایران نے بنایا تھا
23:03اس ساڑھے چار سو کیجی انریجی یونینیم سے
23:06یا پھر کسی نے اس کو
23:08اس پچیس کیجی کا بم دیا تھا
23:10کہ وہ اسرائیل پر جو ہے وہ چلا سکے
23:11سو یہ معاملہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا
23:14کیونکہ یہ راز ہیں
23:16یہ شاید کھلے آج سے سو سال بعد پچاس سال بعد
23:19اگر یہ جنگیں ختم ہو جائے
23:20اور معاملات کئی اور چلے جائیں
23:22تو شاید پچاس سال بعد جا کے پتہ چلے
23:23کہ ارے یہ تو وہاں سے بم چلا تھا
23:31سو اس طرح سے یہ چیز ہونے والی ہے
23:34اور یہ ہو سکتی ہے
23:35اور اس کے بہت چانسز ہیں
23:37ایک بات اور یاد رکھیں
23:38کہ اب جو جنگ شروع ہوگی آگے
23:41سو آپ نے دیکھ لیا قطر کی طرف حملہ ہوا ہے
23:44تو آگے جا کر کے عربوں کے جو
23:46پاس جو ملٹری بیسز ہیں
23:48امریکہ کے ان پر بھی حملہ ہوگا
23:50کیونکہ امریکہ بھی انوالو ہوگا
23:51جب امریکہ انوالو ہوگا تو وہ حملے ہوں گے
23:54جب وہ حملے ہوں گے تو یہاں پر یہی لوگ بتائیں گے
23:56کہ دیکھو ایران جو ہے وہ سنیوں کو مار رہا ہے
23:59ایران جو ہے وہ
23:59مسلمان کنٹریز کو مارنے پر آ گیا
24:02ایران کی تو یہی چالتی ایران کی تو یہی سادشتی
24:04نہیں ایسا نہیں ہے
24:05مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ
24:08اور یہ جتنے بھی اسرائیل جو بیٹھے ہیں
24:10یورپین جو بیٹھے ہیں
24:12یہ سب کے سب عربوں کی پشت پناہی میں آگے آ رہے ہیں
24:15عربوں کو اپنے آپ کو
24:17ان سے جدہ کرنا ہوگا
24:19اگر عرب ان کو جدہ نہیں کریں گے
24:21تو عرب مار کھائیں گے
24:22اور عرب مار کھائیں گے
24:25کیونکہ یہ جو لوگ آپ کو بتا رہے ہیں
24:26کہ یہ اندر ہی اندر ملے ہوئے ایران اور اسرائیل
24:29اور یہ وہ
24:30سو ان سے پوچھو کہ کیا تمہیں نبی کی بات پر یقین ہے
24:33اگر تمہیں رسول اللہ کی بات پر یقین ہے
24:35تو تم یہ مانو گے کہ عربوں کی تباہی ہے
24:37اور عرب مشرق کے لشکروں کے ہاتھوں پٹیں گے
24:40اور یہ جو احادیث رسول ہیں
24:41یہ پوری ہوں گی اور یہ ہو کر ہی رہیں گے
24:44سو اس لیے جو انوائرمنٹ بنا ہوا ہے
24:46وہ انوائرمنٹ بھی اس بات کا ثبوت دے رہا ہے
24:48کہ عرب پٹیں گے
24:50کیونکہ عرب امریکہ کی پشت پناہی کر رہے ہیں
24:52عرب وار فائننس کر رہے ہیں
24:53نتیجے میں انہوں نے پٹنا ہے
24:55اور یہ بات قول رسول ہے
24:57سو یہ قول رسول پورا ہوگا
24:58یہ سچا ہوگا
24:59اور اسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا
25:01کوئی اسے بدل نہیں سکتا
25:03اور تم اگر فتنہ پھیلانے کے لیے بیچ میں آوگے
25:06اس طرح کے فتنے تم پھیلاؤگے
25:08اور رسول اللہ کی بات کے اگینس جاؤگے
25:09پڑے تم مفتی آزم ہو
25:11تم بھلے کوئی بھی مفتی ہو
25:13کتنے بھی بڑے تم فلوسفر ہو
25:15کتنے بھی بڑے تم صحافی تجزیہ نگار ہو
25:17تم سوشل میڈیا کے ایکٹیویسٹ ہو
25:19کچھ بھی ہو
25:20تم بھی ان کی کیٹیگری میں آ کر
25:23قول رسول کے نیچے آوگے
25:26اور زلیل ہو جاؤگے
25:27ختم ہو جاؤگے
25:29جو حشر عربوں کا ہوگا وہی تمہارا بھی ہوگا
25:31جس طرح وہ زلیل ہوں گے
25:33اس طرح تم بھی زلیل ہوگے
25:34تم بھی مارے جاؤگے
25:35تم بھی ختم ہوگے
25:36تم بھی فنا ہو جاؤگے
25:37اور تم بھی جہنم کا مو دیکھو گے
25:40کیونکہ یہ قول رسول ہے
25:42اور قول رسول پورا ہوگا
25:44یہ بات تم بھی اچھی طرح جانتے ہو
25:46تم نے پڑھی ہیں کتابوں میں
25:47تم میں عالم بھی ہیں
25:48تم میں بہت بڑے بڑے مفتی بھی ہیں
25:50جو ان باتوں کو اچھی طریقے سے سمجھتے ہیں
25:52اور آج وہ اس بات پر
25:54یقین نہیں کر پا رہے ہیں
25:55کہ وہ مشرق کے لشکر
25:57جس سے وہ آج بھی
25:58افغانستان کا لشکر سمجھتے ہیں
25:59آج وہ مشرق کا لشکر
26:01وہ دیکھ رہے ہیں
26:02کہ وہ تو ایران بن چکا ہے
26:03وہ خراسان کا جو لشکر ہے
26:04وہ تو ایران بن چکا ہے
26:05آج یہ کھل کر ساری باتیں
26:07سامنے آ چکی ہیں
26:08وہ لشکر جو چلیں گے
26:09جو اسرائیل پر
26:10نافذ کریں گے اپنے پرچم
26:12اور بیت المقدس کو فتح کریں گے
26:14بیت المقدس میں جھنڈے لگا رہیں گے
26:15آج وہ نظر آ رہا ہے
26:17آج وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں
26:18لیکن وہ حضم نہیں کر پا رہے
26:20کہ نہیں یہ ان میں سے کیسے ہوگا
26:21کیوں کیونکہ انہیں معلوم ہیں
26:22کہ انہی میں سے
26:23انہی لشکروں میں سے
26:25وہی لشکر ہوں گے
26:26جو امام مہدی علیہ السلام کی
26:27خلافت کو
26:29ان کی امامت کو قائم کریں گے
26:31اور یہ وہ بات ہے
26:32جو ان مفتیہ آزموں سے
26:34حضم نہیں ہو رہی ہے
26:35اور وہ شک میں پڑے ہوئے ہیں
26:36وہ شوق ہیں
26:38کہ یہ کیا ہو گیا
26:39اس وقت جو
26:40یہ کردار ادا کر رہے ہیں
26:41یہ یہودی عالموں کا کردار ادا کر رہے ہیں
26:43جو کسی وقت میں
26:44مدینہ میں
26:45یہودی عالم ہوا کرتے تھے
26:46یسرب میں آ کر بیٹھ گئے
26:47کہ یہاں پر ایک آخری نبی آنے والا ہے
26:49وہ ساری باتیں
26:50لیکن جب انہوں نے دیکھا
26:51کہ ارے یہ تو عربوں میں سے آ گئے
26:53یہ ہم میں سے تو نہیں آئے
26:55یعنی ہم یہودیوں میں سے تو نہیں آئے
26:56تو یہ کیا ہو گیا
26:57اس وقت انہوں نے
27:00ان سے روح گردانی کر دی
27:01اپنی باتوں سے پھر گئے
27:02اپنی ہی روایتوں سے پھر گئے
27:04اور نبی کے ماننے سے انکار کر دیا
27:07آج تک آخری نبی کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں
27:10آج تک مسیحہ کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں
27:13وہ یہودیوں نے جو کردار ادا کیا تھا
27:14یہ سیم کردار
27:16آج کے مفتی آزم
27:17آج کی جو مولوی مفتی
27:19جو انڈیا اور پاکستان میں بیٹھے ہوئے ہیں
27:21جنہوں نے ایران
27:21شیعہ اور سنی کا مسئلہ اٹھا رکھا ہے
27:23انہوں نے بھی وہی مسئلہ لے رکھا ہے
27:26تو نتیجہ
27:27جو یہودیوں کی تباہی پر ہوا
27:29جو یہودیوں کے ساتھ ہوا
27:30سیم وہ ان کے ساتھ بھی ہوگا
27:31کیوں نہیں ہوگا کیا
27:32خود سوچ لیں
27:34ذرا ایک نظر دیکھ لیں
27:34اپنے گریبان میں جھاک کر کے دیکھ لیں
27:36کیا یہ باتیں پوری نہیں ہو رہی
27:38کیا یہ روایتیں پوری نہیں ہو رہی
27:39کیا یہ ساری روایتیں
27:41جو تم پڑھ کر کے
27:42لوگوں کو سناتے تھے
27:43کیا پوری نہیں ہو رہی
27:44کیا شام کے اندر
27:45جس بشارع الاسد کو
27:46آج سے دو سال
27:47ایک سال پہلے تک
27:48تم کہتے تھے
27:49کہ سفیانی تو یہی ہے
27:51یہی وہ شخص ہے
27:52جو امام مہدی کی خلافت کے خلاف
27:54جو ہے وہ لشکر بھیجے گا
27:56کیا آج وہاں پر
27:57تمہارا بندہ
27:58تمہارے ہم بند سب
27:59تمہارے ہم فرقہ
28:00بندہ جو ہے
28:01کیا نہیں بیٹھا ہوا
28:02کہ تمہارے نظریات کے لوگ
28:03نہیں بیٹھے ہوا ہے
28:04سو یہ جو چیزیں ہیں
28:06وہ تو کھل کر واضح ہیں
28:07نشانی آوازیں ہیں
28:08یعنی جو سفیانی اگر ہے
28:10تو وہ سفیانی وہاں پر
28:11اگر کوئی شخصیت ہوگا
28:13تو وہ تمہارے پر سے آگے ہیں
28:14آج تم قول رسول پلٹ دوگے
28:16نہیں ہو سکتا
28:18تمہارے پلٹ دینے سے
28:20تمہارے لوگوں کو گمراہ کر دینے سے
28:22کچھ نہیں ہونے والا
28:23جو حقیقت ہے
28:24وہ ہو کر ہی رہے گی
28:25اور اس میں اگر تم نے
28:26ان باتوں سے
28:28آگے پیچھے ہٹے
28:29تو تم زلیل ہو جاؤ گے
28:30خور ہو جاؤ گے
28:31برباد ہو جاؤ گے
28:33مارے جاؤ گے
28:33جس طرح یہودی
28:34یہودیوں نے جو کیا
28:36اور زلیل ہو گئے
28:37آج تک کہ زلیل ہو رہا ہے
28:38اسی طرح تم بھی زلیل ہو گے
28:40بہتر ہے کہ قول رسول کے دامن میں آ جاؤ
28:42جو قول رسول ہے
28:43اس قول رسول کے مطابق
28:45جو انوائرمنٹ بن رہا ہے
28:46اس انوائرمنٹ کو ایکسپٹ کرو
28:47اور اتحاد امت کی فضا کو قائم کرو
28:49اللہ سے دعا ہے کہ
28:50اللہ تعالیٰ امام مہدی علیہ السلام کا ساتھ نصیب فرمائے
28:52اور ہمیں ان کے لشکروں میں شامل فرمائے
28:54ان کے دشمنوں سے
28:55ان سے بغض رکھنے والوں سے
28:56ان سے بغض و آناد رکھنے والوں سے
28:58ہمیں دور فرمائے
28:59السلام علیکم
Recommended
5:56
0:46
2:11
11:13
1:00
2:50