Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
مسجد کی فضیلت

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مسجد کی فضیلت
00:01پیارے دوستو
00:02حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:06کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:11اللہ تعالیٰ کو مسجدیں بہت زیادہ محبوب ہیں
00:15اور بازار انتہائی ناپسند
00:19پیارے دوستو
00:20اس کا مطلب یہ ہے
00:21کہ اللہ تعالیٰ کو دنیا کی تمام جگہوں سے
00:24زیادہ مسجدیں محبوب اور پیاری ہیں
00:27اور بازار سب سے زیادہ ناپسند ہیں
00:31کیونکہ وہاں اکثر
00:33ہیرس، تمہ، جھوٹ، مکر اور لین دین میں فریب ہوتا ہے
00:40جبکہ مسجدیں اللہ کے ذکر کے لئے بنائی جاتی ہیں
00:44اس لئے بازار میں کسی دینی یا دنیاوی ضرورت کے بغیر نہیں جانا چاہیے
00:49اور مسجدوں سے پیار کرنا چاہیے
00:52سبحان اللہ

Recommended