- yesterday
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00تم سب بچے بیٹھو والدین کو اپنی جنت بنا لو
00:03ماں باپ کو اپنی جنت بنا لو
00:06ان کی دعا لے لو
00:08میرے نبی نے فرمایا
00:09کاش میری ماں زندہ ہوتی
00:12ماں ماں کا خاص طور پر منشن کیا
00:14میری ماں زندہ کیوں کہ باپ کو تو دیکھا ہی نہیں
00:17اور ماں کو دیکھا ہے چھ سال
00:19میری ماں زندہ ہوتی
00:21اور میں عشق کی نماز کے مسلے پر کھڑا ہوتا
00:24اور میرے گھر سے میری ماں کہتی محمد
00:27تو میں ماں کے لیے نماز توڑ دیتا
00:29میرا نبی کہہ رہا ہے
00:31اور جب آپ حج پہ تشریف لے گئے
00:34اور ابوا کے میدان سے گزرے
00:36جہاں میرے نبی کے والدہ کا انتقال ہوا تھا
00:39اس بات کو ستاون سال گزر چکے ہیں
00:42چھ برس کے عمر میں مدینہ سے نکلے
00:44تین افراد میرے نبی
00:46میرے نبی کی ماں
00:47میرے نبی کے والد کی باندی
00:49ام ایمن وہ بھی ماں ہیں
00:51انہوں نے بھی دودھ پلایا تھا میرے نبی کو
00:53دو ماں ہیں
00:54ایک دودھ پلانے والی
00:56ایک پیدا کرنے والی
00:57اور ایک میرے نبی ہیں
00:58جب ابوا کے پہاڑوں میں پہنچے
01:00تو اچانک ہارٹ اٹیک سے
01:02حضرت آمنہ پچیس سال کے عمر میں انتقال فرما گئیں
01:05اور میرے نبی نے اتنا
01:06اس کا غم لیا
01:07چھ سال کا بچہ
01:09میں سن دو ہزار میں وہاں گیا تھا
01:11میرے آنسوں نے رکنے کو آ رہے تھے
01:15کہ کہاں میرے نبی کی ماں کو اللہ نے اٹھایا
01:20نہ کوئی آسرہ نہ کوئی سہارہ نہ کوئی رشتہ نہ کوئی جھولی نہ کوئی چھاؤں
01:27ایسے تنہ تنہا یتیم کر لیں
01:30جب ان کو پتھروں میں دبا کے نیچے اترے
01:37امی ایمن کو ہاتھ چھڑا کر بھاگے اور اوپر پہاڑی پہ چڑ گئے
01:41جب امی ایمن پیسے گئیں تو آپ نے امی ایمن نے کیا دیکھا
01:46کہ اب واقع پہاڑ بھی رو رہے ہوں گے
01:48آپ ماں کی قبر کو چمٹ کیسے اوپر لیٹے ہوئے تھے
01:51قبر کو پکڑا ہوا تھا
01:56اوپر لیٹے ہوئے تھے
01:58جب امی ایمن قریب آئیں تو سنا آپ کہہ رہے تھے
02:02امی جی آپ کو تو پتہ تھا
02:05آپ کے سوا میرا کوئی نہ تھا
02:07آپ مجھے چھوڑ کے کہاں چلی گئی
02:09کیوں چلی گئی
02:11چھ سال کا بچہ پہلی موت دیکھ رہا ہے
02:13تو ان کو سمجھ میں نہیں آ رہا کہ میری ماں کیسا ہوا کیا ہے
02:16امی ایمن نے اٹھانا چاہا
02:17آپ نے اٹھنے سے انکار کر دی
02:20اس صدمے کو سینے میں لیے ہوئے
02:23ستاون سال کے بعد
02:25ستاون جن مندہ رو نہیں سکتا
02:27رونا ہی چاہے تو رونا ہی ہم دا
02:28ستاون سال کے بعد
02:31آپ اس وادی سے گزرے
02:32آپ نے اونٹنی کو
02:34ماں کی قبر کی طرف موڑ دیا
02:36اور
02:37ان پلرز کو
02:40تین گناہ کرو تو وہ پہاڑ بنتا ہے
02:43چھوٹی پاڑی تھی
02:44اونٹنی کو نیچے بٹھایا
02:46اوپر پہاڑ پر گئے
02:48اور یہ مجھے دیکھو
02:49یوں آپ نے گھٹنے کھڑے کیے
02:52ماں کی گبر کے سرانے
02:54اور یہ ہاتھ یہاں رکھے
02:56اور پھر سر دیا
02:58اپنے گھٹنوں میں یوں
02:59پھر رونا شروع کیا
03:05اتنا روئے
03:07اپریل کا مہینہ تھا
03:09دھوپ سر پہ پڑ رہی تھی
03:11ہم تو ٹھنڈی دھوب میں بیٹھے ہیں
03:13شدید دھوب میں بیٹھے تھے
03:15اور اس کنڈیشن میں
03:16یہ بچوں کیا سٹائل ہوتا ہے
03:18جب لمبا رونا ہو تو وہ یوں بیٹھتے ہیں
03:20سر اندر دے کر
03:21اتنا روئے کہ آپ کی داڑی ساری آنسوں سے بھر گئی
03:27سینہ تر ہو گیا
03:28احرام تر ہو گیا
03:30اور کئی گھنٹے بیٹھ کے روتے رہے
03:34دو جہان کے سردار ہو کر
03:39تمنہ کر رہے ہیں
03:41کاش امہ تو زندہ ہوتی
03:43تو مجھے کہتی محمد
03:45میں تیری لئے نماز توڑ دیتا
03:47اور میرے نبی نے یہ بچیاں غور سے سنو
03:51میرے نبی سے پوچھا گیا
03:53یا رسول اللہ کیامت کب آئے گی
03:55آپ نے فرمایا یہ تو اللہ کو پتا ہے
03:58نے کہا یا رسول اللہ کو نشانی بتا دی
04:00تو آپ نے فرمایا جب بچیاں ماں کو زلیل کریں گی
04:04تو کیا مت آ جائیں گی
04:05جب بیٹیاں ماں کے ساتھ بدتمیزی کریں گی
04:09اور ماں کو زلیل کریں گی
04:11تو کیا مت آ جائیں گی
04:12ایک ماں بیٹی کو ہمیں بھول نہیں سکتا
04:16ماں کے موٹے موٹے آنسوں گر رہے تھے
04:19اور بیٹی ماں سے کہہ رہی تھی
04:21بھاوک نہیں ہماری اپنی پنجابی زبان
04:23بھاوک نہیں
04:24یہ تو ہم نوکر کو کہتے ہوئے ڈرتے ہیں
04:29وہ ماں سے کہہ رہی تھی بھاوک نہیں
04:31یعنی بکواس نہ کر
04:33اور وہ آگے چک
04:34صرف آنسوں اس کے گر رہے تھے
04:37شاید وہ یاد کر رہی تھی
04:40کہ نو مہینے کیسے اس کو میں نے پیٹ میں پھالا
04:43جنتے ہوئے کتنی تکلیفوں سے گزری
04:45اور اس کو دودھ پیلاتے ہوئے
04:47کتنی راتیں میں نے کارٹ کارٹ کے گزاریں
04:50اور اس کے پیشابت ہوتے ہوئے
04:52کتنی دفعہ
04:53میں سردے میں ٹھٹھری
04:55اور آج جہ مجھے کہہ رہی ہے بھاوک نہیں
04:57اس لیے میرے نبی نے فرمایا
05:00جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
05:02سنو غور سے بچوں سارے سنو
05:04جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
05:06اس پہ اللہ کی لعنت
05:08اس پہ فرشتوں کی لعنت
05:10اس پہ زمین آسمان کی لعنت
05:12نہ ان کی نماز قبول ہے
05:14نہ روزہ قبول ہے
05:15نہ صدقہ قبول ہے
05:18میرے نبی کی زندگی کا دوسرا روپ
05:22حقوق العباد
05:23نماز حقوق اللہ میں آ جاتی ہے
05:25میں حقوق العباد کی تھوڑی سی
05:27وضاحت کر رہا ہوں
05:29ماں باپ زندہ ہیں تو دعا لینا
05:33والدین سے کہتا ہوں بچوں کو عزت دو
05:37جہاں اولاد ماں باپ کے حقوق ہیں
05:40وہاں اولاد کے حقوق ہیں
05:41اولاد کو عزت دو
05:44اولاد کو عزت دو
05:46اولاد کو عزت دو
05:47بہت سی اولاد کی
05:50نافرمانی کا ذریعہ
05:52ماں باپ بن رہے ہیں
05:53سختی کر کے
05:54زبردستی کر کے
05:56اور
05:56ٹھونس کر چیزیں نوکروں کی طرح
05:59صلوق کر کے
06:00میرے نبی کے
06:01گھر میں جب بیٹی فاطمہ
06:03ملنے کے لیے آتی تھی
06:04تو میرے نبی بیٹھے نہیں رہتے تھے
06:07جو اب چہر پہ بیٹھے ہوئے ہیں
06:09بی بی فاطمہ آگئے
06:11اب زمین پہ بیٹھے ہوئے ہیں
06:12بیٹی آگئی
06:13اب چار پائی پہ لیٹے ہوئے ہیں
06:15بیٹی آگئی
06:16میرے نبی کیا کرتے تھے
06:17کھڑے ہو جاتے تھے
06:18کھڑے ہو جاتے
06:21ایک دم کھڑے ہو جاتے تھے
06:23اور پھر
06:25کھڑے نہیں رہتے تھے
06:27تیزی سے آگئے بڑھتے تھے
06:29حضر فاطمہ کا ہاتھ پکڑ لیتے تھے
06:31یہ والدین غور سے سنو
06:32حضر فاطمہ کا ہاتھ پکڑ لیتے تھے
06:35اور ہاتھ پکڑ کے
06:36مجھے دیکھو
06:37اے یوں بوسہ لیتے تھے
06:38بیٹی کا بوسہ لیتے تھے
06:40پھر ہاتھ چھوڑتے نہیں تھے
06:42ہاتھ پکڑے پکڑے لاتے لاتے لاتے
06:45ان کو چار پائی پر پہلے بٹھاتے تھے
06:47پھر خود بیٹھتے تھے
06:49یہ باپ اور رسول ہو کر بیٹی کو یہ عزت دیتے تھے
06:53پھر وہ جنت کی عورتوں کی سردار بنی
06:56پھر وہ جنت کے سرداروں کی ماں بنی
07:00پھر وہ اللہ کے شیر کی زوجہ بنی
07:04تو والدین سے کہتا ہوں
07:07کہ اپنے بچوں کو عزت دو
07:12عزت دو عزت دو عزت دو
07:15پھر آپ سے زندگی کے بڑے فیصلے ہیں شادی
07:19آپ لوگ اکٹھے پڑتے ہو لڑکے لڑکیاں
07:22اپنی شادی کے فیصلے خود نہ کرو
07:24اپنے ماں باپ کے حوالے کرو
07:26اس میں شرافت بھی ہے
07:28اس میں برکت بھی ہے
07:30اس میں رحمت بھی ہے
07:31اور اس میں والدین کی دعائیں بھی ہیں
07:33کوٹ میریج کو ہوا نہ دو
07:36بوائی فرینڈ گرل فرینڈ کلچر ہمارا نہیں ہے
07:40میرے نبی کے طریقے میں
07:42مرد اور عورت کا صرف نکاح سے تعلق ہے
07:45اس کے علاوہ سب جہنم کی آگ ہے
07:48اور والدین سے کہتا ہوں
07:50کہ اپنے بچوں سے پوچھ کے رشتے کرو
07:52زبردستی مت کرو
07:54میرا معاشرہ
07:55بہت سنگین قسم کے جرم کا شکار ہے
07:58بچوں پر مسلط کر دیتے ہیں
08:00ایتھا ہی کرنے ہیں
08:01جٹا ہی کرنے ہیں
08:02بٹا ہی کرنے ہیں
08:03پتہ نہیں آئے کتو ہیں جٹ بٹ
08:05چلو تم ناراض نہ ہو
08:08راجبوتا ہی کرنے میں راجبوتا ہی کرنے ہیں
08:10تو میں اپنی قوم کو بھی رگڑ دیتا ہوں
08:11راجبوتا ہی کرنے ہیں
08:13اگہ کرنے ہی کوئی نہیں
08:14یہ ظلم و ستم اولاد پہ مت کرو
08:18اپنی بچی سے پوچھو
08:20اگر بیٹی ہاں کرے
08:21تو پھر قدم اٹھاؤ
08:23اگر بیٹی کہہ دے
08:24میں نہیں کرنے چاہتی
08:25تو وہ نافرمان نہیں ہے
08:27اللہ کے واسطے میری سنو
08:29صرف تم نہیں سن رہو
08:30اس کیمرے سے لاکھوں کروڑوں لوگ سن رہے ہیں
08:32اگر بیٹا یوں کہہ دے
08:34کہ ابا میں نے یہاں شادی نہیں کرنی
08:36میرا جین ہی چاہتا ہے
08:38تو وہ بیٹا نافرمان نہیں ہے
08:41فرما بردار ہے
08:43اس نے شریعت کا حق استعمال کیا ہے
08:45اب ایسا ظلم مت کرو کہ نہیں
08:47اتھا ہی کرنی ہے
08:48اتھا ہی کرو نکل جاؤ
08:50زندگی تم نے تو نہیں گزارنی
08:54زندگی تو اچھا نہیں گزارنی
08:55میں قربان جاؤں
08:56ایک حدیث سنو پہلے
08:57پھر اگلی بات سنا تو
08:58لوگو سنو
09:06میں نے جہاں شادی کی
09:07میں نے جہاں بیٹی کی شادی کی
09:09پہلے آسمان سے جبریل فرشتہ
09:11اللہ کا حکم لے کر آیا
09:13پھر میں نے قدم اٹھایا
09:14سمجھ گئے میری حضر
09:16یہ بات سمجھ گئے ہو سارے
09:17اب اگلی سنو
09:18حضرت علی فاطمہ کا رشتہ لینے آگے
09:22اور جبریل ان سے پہلے آگے
09:24کہ یا رسول اللہ فاطمہ علی کے لیے ہے
09:26باپ محمد مصطفیٰ جیسا ہے
09:32رشتہ مانگنے والا علی جیسا ہے
09:35اور بیٹی فاطمہ جیسی ہے
09:37اور
09:39آپ پوچھتے ہیں
09:42علی کیسے آئے
09:43وہ شرم کی وجہ سے کچھ کہہ نہ سکے
09:45چک آپ کو تو پتا تھا
09:48آپ نے فرمایا
09:48فاطمہ کے رشتے کے لیے آئے ہو
09:50کہا جی
09:51تو جبریل تنال بیٹھ ہویا
09:54کہ یا رسول اللہ
09:55اتھ ہی کرنا ہے
09:56آپ نے ہاں نہیں کی
09:58آپ نے کہا
10:01انشاءاللہ
10:03اور یہ کہہ کر اٹھ گئے
10:05انشاءاللہ نبی کا ہاں ہی ہوتا ہے
10:08لیکن
10:09جبریل کے آنے کے باوجود
10:12اور اللہ کے کہنے کے باوجود
10:14میرے نبی کو بھی پتا ہے
10:15کہ یہ رشتہ یہاں
10:17قاتبِ تقدیر نے لکھ دیا ہے
10:19لیکن
10:19امت کو سبق سکھانے کے لیے
10:21آپ گھر تشریف لے گئے
10:23بیٹی فاطمہ
10:24کہا جی
10:25یا رسول اللہ
10:26کہا علی کا رشتہ آیا ہے
10:29میں ہاں کر دوں
10:30سبحان اللہ
10:31میں اپنے دہاتی بچیوں پہ
10:37مجھے رونا آگا ہے
10:38کہ جنہیں پتا ہی نہیں ہوتا
10:40سبحانہوں کہیں دے نال بندے پہنے
10:41جانورا ہی ہے انسان
10:43علی جیسا تعمہ
10:47چلو علی کو چھوڑو
10:48فاطمہ کو چھوڑو
10:49جبریل آیا بیٹھا ہے
10:51جبریل آیا بیٹھا ہے
10:52اس کے بعد فاطمہ سے پوچھنے کی
10:54کیا بات ہے
10:56جبریل آ کر کہلا
10:57یا رسول اللہ
10:58اللہ کہہ رہا
10:59فاطمہ علی کے لیے ہے
11:00اور علی فاطمہ کے لیے ہے
11:01اور پھر آپ کہتے ہیں
11:03بیٹی فاطمہ
11:03ہاں کر دو
11:04سبحانہ
11:05ہماری تو آج کی بیٹیاں
11:07انکار نہیں کرتے
11:08چپ کر کے
11:09گام آج ترمبن
11:11چھڑ دیں
11:12کلے نال
11:12کوئی ان کے اندر کے
11:20جذوات کو سننے والا
11:21کوئی نہیں ہوتا
11:22اپنی انانیت پر
11:24یہ فیصلے کرتے ہیں
11:26اور میرا نبی کرے
11:27بیٹی
11:28ہاں کر دو
11:29سبحان اللہ
11:30آپ کا کیا خیال ہے
11:33فاطمہ نے انکار کرنا تھا
11:35یہ تو یہ بیٹیاں نہیں انکار کرتے
11:36تو فاطمہ نے کہاں کرنا تھا
11:38لیکن یہ سبق دینا تھا
11:40ان والدین کو
11:41جو نادانی میں
11:42نادانی کے فیصلے کر کے
11:44اولاد کو ہمیشہ
11:46ایک
11:47ٹھنڈی آگ میں
11:50دھکا دے دیتے ہیں
11:53حضر فاطمہ رضی اللہ
11:55نے جب ہاں کی
11:58پھر آپ باہر نکلے
12:01اچھا
12:02مزے کا واقعہ ہو
12:03حضرت علی اٹھ کے باہر نکلے
12:05تو صحابہ باہر کھڑے انتظار کر رہے تھے
12:08کہ کیا ہوا
12:09حضرت علی کو بھیجنے والے تھے
12:11عبد الرمان بن عوف
12:13پہلے ابو بکر گئے
12:14تو آپ نے انکار کر دیا
12:16عمر گئے
12:17رشتہ مانگا
12:17آپ نے انکار کر دیا
12:18عبد الرمان بن عوف نے
12:20عالی سے کہا
12:21آپ جائیں آپ کا رشتہ
12:22رد نہیں ہوگا
12:23کہنے لے کہ میرا تو
12:24ذاتی گھر بھی کوئی نہیں
12:26مجھے کان سے رشتہ ملے
12:27کہ میں تو بالکل غریب ہوں
12:28کہ نہیں تم جاؤ
12:29تو واپس آتی
12:31انہیں عبد الرمان بن عوف پہ
12:32چڑھائی کر دی
12:33دیکھا ہے نا
12:33تو میں نے گلے آئی
12:34انکار ہو گیا
12:35تو صحابہ نے پوچھا
12:37کیا ہوا
12:38کہا کچھ کہا ہی نہیں
12:39چھپ کر کے اٹھ گئے
12:40تو عبد الرمان بن عوف
12:42کہنے گے
12:42کچھ بول لے سہی
12:44کہ بس اتنا کہا
12:45انشاءاللہ
12:45کہا تو مبارکو
12:46نبی کہا انشاءاللہ
12:47ہاں ہوتا ہے
12:48کہا اچھا
12:51تو اتنا میں آپ باہر تشریف لے
12:52کہا علی
12:53کہ جی
12:53کہ لو
12:54بلاؤ لوگوں کو بلاؤ
12:55سوری مسجد بھر گئی
12:56آپ کے سوری مسجد فل ہو گئی
12:58آپ ممبر پہ کھڑو
12:59علی کو سامنے بٹھایا
13:00کہ لوگو
13:01یہ جبریل میرے پاس
13:03اللہ کا پیغام لائے ہیں
13:05کہ میں فاطمہ بنت محمد کا نکاح
13:08علی کے بن عبی طالب کے ساتھ کر دوں
13:10پھر آپ نے خطبہ پڑھا
13:11اور کہا کہ علی
13:12آئے آئے آئے
13:14میں نے فاطمہ بنت محمد
13:17کو چار سو درم مہر کے عوض
13:19تیرے نکاح میں دیا
13:20تو انہیں قبول کیا
13:22حضرت علی نے زور سے نعرہ لگایا
13:24میں نے قبول کیا
13:25اور سجدے میں چلے گئے
13:27اللہ کا شکر کا سجدہ ادا کیا
13:29پھر میرے نبی نے وہیں
13:31سارے مجمع کو شہد کا شروط پلایا
13:34اور تازہ کھجوریں کھلائیں
13:36اور پھر جب رخصتی ہوئی
13:38تو آپ نے حضرت علی سے فرمایا
13:40کہ آپ آ کے لے جاؤ
13:41پھر آپ نے حضرت
13:42ام سلمہ
13:44حضرت حفظہ
13:45اور اور اور اور اور
13:47اور جناب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
13:49ان تینوں کو بلا کر فرمایا
13:51تمہیں پتا ہے نا
13:53مجھے فاطمہ سے کتنا پیار ہے
13:55تو تم فاطمہ کو دلہن بناو
13:57اس کی تیاری کرواؤ
13:58اسے دلہن بناو
14:00تو ان تینوں نے حضرت فاطمہ کو دلہن بنایا
14:04پھر آپ نے حضرت علی کو پیغام بجبایا
14:07وہ تشریف لائے اپنی اونٹنی لے کر آئے
14:09حضرت عقیل ساتھ ہے
14:10سلمان فارسی ساتھ ہے
14:12اور دروازے پر اونٹنی بٹھائی
14:15آپ علی کو اندر لے گئے
14:16اور یوں فاطمہ کا ہاتھ پکڑ کے
14:18علی کے ہاتھ میں دے کر فرمایا
14:20علی تمہیں نبی کی بیٹی مبرک
14:23سبحانہ
14:24پھر آپ نے کہا
14:25میری بیٹی فاطمہ
14:28مجھے اپنے خاندان میں جو سب سے زیادہ محبوب تھا
14:31میں نے تیرا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دے دیا ہے
14:37والدین سے کہتا ہوں
14:38اپنے نبی کی زندگی پڑھو
14:40میرا درد ہے
14:42کہ ہماری ثقافت
14:44میں اسلام داخل نہیں ہوا
14:46ہمارے عبادت میں اسلام آ گیا
14:49بہت سارا مجمع مرد عورتوں کا نمازی ہے
14:52حاجی ہے
14:52عمرے کرتے ہیں
14:53لیکن ثقافت میں نبوت کی جھلک دکھائی دے
14:57ثقافت میں اللہ کا نبی دکھائی دے
15:00وہ نہیں ہے
15:02زندگی بیٹ گئی اس انتظار میں
15:04مدس سے لگ رہی تھی
15:06لبے بام ٹک ٹکی
15:07تھک تھک گر گئی نگے انتظار آج
15:10پتہ نہیں کب صبح ہوگی
15:12چلو کہتے تو جائیں مجھے
15:13اگرچہ بتہیں جماعت کی آستینوں میں
15:16مجھے ہے حکم ازان لا الہ الا اللہ
15:20والدین کے ذمہ ہے
15:21اولاق کو عزت دینا
15:23ان کے سب سے بڑی خواہش میں ان کا احترام کرنا
15:27کہ زندگی انہوں نے گزارنی ہے
15:29اور آپ کے ذمہ ہے
15:31والدین کے آگے سر جھکا دینا
15:34اللہ کے واسطے کوٹ میریجز اور خفیہ شادیاں
15:37یہ ہمارا
15:38نہ ہماری ثقافت ہے
15:41نہ یہ انسانیت ہے
15:42ہمیشہ دکھ دردوں میں زندگی گزرتی ہے
15:45کہ اصل زندگی تو موت کے بعد آنے والی ہے
15:47تو والدین
15:48پڑھیں شریعت کو
15:50اولاد بھی پڑھیں اپنے نبی کی زندگی کو
15:53ایک شک حضرت عمر کے پاس آیا
15:55ایک بیٹے کو لے کر
15:56کہا میر المومنین یہ میرا بیٹا بڑا نافرمان ہے
16:00اور مجھے بہت تنگ کرتا ہے
16:01حضرت عمر کے پاس لٹھی ہوتی تو انہیں یوں اٹھائی
16:04وہ کہنے کہا حضور
16:05معافی دے اجیے
16:07ایک میری گال سن لو
16:08آپ نے فرمایا کیا
16:10کہنے کہا ماں پہ ہو دے بڑے حق ہیں
16:12بلکل ٹھیک ہے
16:13پر کوئی ساڑھا حق ہی ہوئی ہے ماں پہ ہوتا
16:14آپ نے کہا ہاں
16:16کہنے کہیں ذرا وہ بتا دیں
16:19کہا پہلا حق ہے اچھی ماں تلاش کریں
16:22نیک عورت تلاش کریں
16:24دوسرا حق یہ ہے
16:26نام اچھا رکھے
16:27تیسرا حق یہ ہے اس کو قرآن کی تعلیم دے
16:30کہا جی پھر سن لو حضرت جی
16:32اے دا میرے پیو کو پچھو
16:33اس حبشی عورت نال شادی کر کے
16:35میں انہوں حبشی ماں دیتی
16:36انہوں کوئی عرم ماں ہی نہیں لتی
16:38میرا پہلا حق اس مارے ہے
16:40دوسرا سن لو
16:42اس نے میرا نام جو علان رکھا ہے
16:44جو علان گندگی کے کیڑے کو کہتے
16:46کہ اس نے میرا نام جو علان رکھا ہے
16:49اتری سن لو
16:50اس آیتیں میں انہوں قرآن دی شکل نہیں بکھائی
16:53حضرت عمرو سوٹا ہو دے سیرتے پھیر دے
16:55کہا پہلے تیری مالش کر رہاں پھر ادی کر سن
16:57تو آج کے والدین بھی
17:00اپنی اولاد کے بارے میں
17:01بہت بہت بہت غافل ہیں
17:04اور اولاد کا بھی حال یہی ہے
17:06چونکہ
17:07ماں کیا ہے باپ کیا ہے
17:09اولاد کیا ہے یہ شریعت
17:11یہ قرآن بتاتا ہے
17:13یہ میرے نبی کی زندگی بتاتی ہے
Recommended
1:02:51
1:00
1:01:47
1:59:50
3:14