Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Good bless you
Transcript
00:00خدا کے کلام میں لکھا ہے
00:01دیکھو میں یرشلم کو اردگرد کے سب لوگوں کے لیے لڑکھڑاہٹ کا پیالہ بناؤں گا
00:07اور یرشلم کے محاصرہ کے وقت یہودہ کا بھی یہی حال ہوگا
00:11اور میں اس روز یرشلم کو سب قوموں کے لیے ایک بھاری پتھر بنا دوں گا
00:17اور جو اسے اٹھائیں گے سب گھائل ہوں گے
00:20اور دنیا کی سب قومیں اس کے مقابل جمع ہوں گی
00:23خدا کے کلام میں صاف صاف لکھا ہے کہ ایک ایسا بھاری پتھر خدا یرشلم کو بنا دے گا
00:28جو کہ آج بنا ہوا ہے
00:29جو کوئی بھی اس کو اٹھانے کی کوشش کرے گا
00:32یعنی کہ جو کوئی بھی اس کے پر قبضہ کرنے کی کوشش کرے گا
00:35وہ گھائل ہوگا