Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
مشہور اردو شاعر امجد اسلام امجد کی خوبصورت غزل 'چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن' پیش خدمت ہے۔ ملاحظہ کیجیے

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈسٹک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن
00:25پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہالوں
00:30بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
00:34خوشبو کی طرح گزرو میری دل کی کھلی سے
00:39فولوں کی طرح مجھ پہ بخر جاؤ کسی دن
00:43گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے
00:49اس طرح میری رات کو چمکاؤ کسی دن
00:53میں اپنی ہر ایک سانس اسی رات کو دے دوں
00:58میں اپنی ہر ایک سانس اسی رات کو دے دوں
01:03سر رکھ کے میرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن

Recommended