- 2 days ago
#Entertainment# Dramas # Movies#
Category
😹
FunTranscript
00:00مرشت دج سے ہوا ہر دفاع
00:30وہ جیل میں سڑا اور انشاءاللہ ہمیشہ سڑ کرے گا
00:39دیکھ آپ نے
00:41دیکھ آپ نے امی
00:43یہ میرا سگا بھائی ہے جو مجھے پر دعائیں دے کر گیا ہے
00:49آتانی کیا ہوگا میرے شوہر کا
01:00گل
01:07تم ہمیشہ اپنے کمرے میں گسی آرام کیوں کرتی رہتی ہو
01:11کبھی کچن میں کوئی کام بھی کر لیا کرو
01:14نوشی بیچاری ہمیشہ اکیلی ہی لگی رہتی ہے
01:17آلہ جان میں سارا کام کر کے ابھی تھوڑ دیر پہلی اوپر آئی ہم
01:22اچھا خیر
01:24پھل ہال کچن میں جاؤ
01:26اچھی سی چائے بناو
01:27کچھ نمکو ساتھ رکھنا
01:28اور نوشی نے کےک بیک کیا ہے
01:32وہ بھی ساتھ رکھ لینا
01:34کیا کوئی مہمان آئے ہے
01:37ہاں
01:38نوشی کے رشتے لے کچھ لوگ آئے ہیں
01:40اچھا سنو چائے بہت اچھی بنانا دونت پتی بنانا پانی بہت کم ڈالنا
01:45جی میں لے آ دیوں
01:48چل
01:49آپ لوگ پلیز بیٹے میں چائے کا کہہ کر آتی ہوں
01:59تینکیو تینکیو
02:01بیسے تھا ہم کھا پی کر آئے ہیں
02:03لیکن ہم بچی کے ہاتھ کی چائے ضرور پییں گے
02:06اس طریقے سے بچی کا سلیکہ اور کرینہ بھی پتہ چل جائے گا
02:09ضرور ضرور کیوں نہیں
02:11صرف چائے نہیں بلکہ آپ اس کے ہاتھ کا کیک بھی کھائیں
02:15کیونکہ بہت اچھی ہی کوکنگ کرتی ہے میری بیٹے
02:18اڑے واہ پھر تو ہم کیک بھی ضرور کھائیں گے
02:21میں آتی ہوں بیٹے
02:24تم گئے آپ ٹھیک ٹھائے نا
02:26یار جیل میں رہے کے کون ٹھیک رہے سے
02:30اچھا کر میرے یہ بتاؤ کہ
02:32وقیل کا انتظام ہوا کے نہیں
02:33جی بہت اچھا وقیل کی ہے میں نے
02:40تم مجھے یہ بتاؤ کہ پھر زمانت کب تک ہوگی میری
02:44تھوڑا سبر رکھیں سب ہو جائے گا
02:48امید دنیا قائم ہے آپ امید مت چھوڑیں
02:51کیا باتیں کر رہے ہو تم رئیس
02:54تم پچھلے پانچ دن سے مجھے کہہ رہے ہو
02:56آج زمانت ہو جائے گی کن ہو جائے گی
02:57اور اب تو مجھے یہ کہہ رہے ہو
02:59کیونکہ امید تھی کہ آپ کو جلی چیک دینے والا بندہ پکڑا جائے گا
03:03لیکن ابھی تک وہ قانون کی جریف میں نہیں آیا ہے
03:06ارے بھائی اس کے پکڑ جانے سے میری رہائی کا کیا تعلق ہے
03:10کیونکہ وہ ہی ایک شخص ہے
03:12جو کوٹ میں یہ گواہی دے گا کہ اس نے دھوکے سے آپ کو جلی چیک دیا
03:16اور یہ گواہی آپ کے حق میں جائے گی
03:20اور اگر خدا نہ خاصہ وہ نہ ملا تو
03:23روی بھائی اللہ سے اچھ امید رکھتے ہیں
03:29امیدیں تو بتانی کیا کیا تھی
03:33خیر
03:36یہ بتاؤ گھر کیا کیا پڑا
03:38کبزہ تو اس نے کاری لیا ہوگا
03:42پولیس تفتیش کر رہی ہے
03:46ایک تو لوگوں کو بھی پکڑا ہے لیکن
03:49ان کو بھی اس آدمی کا نہیں بتا
03:51کیا مطلب ہے
03:53مطلب یہ کہ اس نے
03:55کسی چوتھی پارٹی کے سریعے کسی اور کو وہ مکان بیچا ہے
03:58اور اس وقت
04:01بہت پہ کبزہ کسی اور کا ہے
04:04یقیناً وہ لوگ بھی سیدھے نہیں ہیں
04:08اور تیز لوگ ہیں وہ
04:10لیکن رہیس یہ تو
04:13یہ تو بہت پریشانی کی بات ہے
04:15پریشانی کی بات ہے
04:19اچھا مجھے بتا گھل کو تو نہیں پتا لگا نا اس بات کا
04:22ابھی تک تو نہیں پتا چلا لیکن بہت جلد پتا چل جائے گا
04:27میں نے فاسٹ ٹریک پہ آکے
04:31رہائی کے ایک آفزہ جمع کروائے گے
04:36امید ہے کہ بہت جلد ہماری حق میں فیصلہ آئے گا
04:40امین
04:44آپ کو بس چیز کی ضرورت تو نہیں ہے
04:46میں بات کروں ان لوگوں سے
04:52گھر تو بہت عالی شان اور شاندار ہے
04:55ہمم بہت اچھی مالیت کا بنا ہوا ہے
04:58سنا ہے لڑکی کا بھائی انجینئر ہے
05:00مکان بناتا ہے
05:02اسی لئے تو اتنی خوشحالی نظر آ رہے ہیں یہ گھر میں
05:05چپ کرو کوئی آ رہا ہے
05:10اسلام علیکم
05:12والکم السلام بیٹا
05:14اے بیٹا امی کہا ہے تمہاری
05:16بس آتی ہیں
05:32اب پلیز آپ کچھ لیجیے نا
05:33لیجیے نا
05:37اے واہ چاہی تو بہت ہی کمال کی بنائی ہے تمہیں
05:40تمہاری امی صحیح کہتی تھی
05:42کہ میری بیٹی کوکنگ میں ماسٹر ہے
05:44اہم نہیں نہیں وہ میری
05:47اے چھوڑو نہ بیٹا ہمارے پاس بیٹھو
05:49جب سے ہم آئیں کاموں میں لگی ہو یو بس
05:51آپ پلیز کچھ لیجیے نا
05:52شکریہ نا
05:53تینکیو
05:55ماشا اللہ
05:57آپ کی بیٹی تو بہت ہی اچھی لگی ہمیں
06:00چہرہ تو دیکھیں چاند کی طرح روشان ہے اس کا
06:03اب یہ میری بیٹی نہیں بہو ہے
06:08آپ کو غلط فہمی میں ہے
06:10یہ ہے میری بیٹی نوشی جس کے لیے آپ رشتہ لے کر آئیں
06:13بیٹو بیٹا
06:14ماشا اللہ
06:16نوشی بھی بڑی پیاری ہے
06:18ماف کرنا
06:20جو بچی چائے بنا کے لئے ہمیں لگا کہ یہ ہی وہ بچی ہے جسے ہم دیکھنے کے لئے آئے ہیں
06:25کوئی باتنی بہن ہو جاتی ہے غلط فہمی کبھی کبھی
06:29دوسرے شخص کو چاہیے کہ خود ہی حقیقت بتائیں
06:33ارے نہیں اس بچی کو تو پتا بھی نہیں تھا کہ ہم دونوں کیا سمجھ بیٹھے
06:38اور سناؤ بیٹا تم کیا کر رہی ہو آج کل
06:42پڑیوں
06:44بیئے کریں
06:45اچھا اچھا ماشا اللہ
06:48اچھا جی
06:50چلے ہم چلتے ہیں
06:52پھول کر کے آپ کو بتا دیں کہ سلا مشبر کے بعد ہمارا کیا اراد ہے
06:56جی بلکو
06:57شکریہ
06:58اللہ حافظ
06:59اللہ حافظ
07:07بس یہ ہی کیے جا رہی ہے یہ
07:10اس دن سے جب سے نومی کو پکڑ کے لے کے گئے نا
07:14نہ کھاتی ہے نہ پیتی ہے بس روتی رہتی ہے روتی رہتی ہے
07:20اور وہ اوپر سے تیرا بھائی ماشا اللہ اس نے ہمارا کلیجہ چھنی کیا ہوا ہے تانے دے دے گا
07:27دے دے گا
07:29نفیس بہین ہے
07:31اور تو کون نفیس نہیں تو تیرے سترہ ڈھارہ بھائی ہے
07:37ان کی باتوں کو سیریس مت دیا کل
07:40ان کی عادت ہے اس طرح بولنے کی
07:41آپ کو اگر سننی پڑے نا ان کی باتیں
07:48تب آپ کو بتا چلے گا
07:53کہ کس طرح سے ان کی باتیں سن کر خون خوشک ہو جاتا ہے
07:59ساتنے بھی کیا تانے دیتی ہوں گے
08:02جیسے وہ ہمیں تانے دیتے ہیں
08:03تو وہ تو شروع سے ہی ایسے
08:05اور ان کو یہ شہدی کس نے
08:11آپ لوگ ہی گل کو تانے دلواتے تھے نا ان سے
08:14اب بھکتے ہیں اس کا نتیجہ
08:17ایک تو تو
08:19تُو نشتر چلایا کر ہمارے زخموں پہ
08:23ایک بندہ نا بات بتا کے پھنچ جاتا ہے تیرے سامنے
08:31خیر چھوڑے
08:32آپ لوگ اس وقت یہ دعا کریں
08:34کہ وہ جالی چیک دینے والا بندہ مل جائے
08:37ورنہ مشکل ہو جائے گی
08:40بیڑا خرق ہو اس آدمی کا
08:43بیوی بچوں سمیں جہنم میں جائے گا
08:46ارے کوئی کسی کو جالی چیک بھی پکڑاتا ہے کیا
08:51آپ لوگ کوئی خدا کا خوف کرنا چاہیے تھا
08:55کس نے کہا تھا کہ گل کا مقام بیچیں
08:58اور وہ بھی اس طرح دو نمری کر کے
09:00یہی ہونا تھا نا پھر
09:02کچھ سن لیا تیرا بھاشن بس کر دے
09:08اور بات سن آئندہ سے اس نفیس کو
09:12پیسے دینے کی ایک پیسہ دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے
09:15بس اپنا کھائے اپنا کمائے
09:18میں تو پہلے بھی بھائی کو کھلے پیسے دینے کے ہاتھ میں نہیں تھا
09:21آپ ہی ہمیشہ کہتے رہتی تھی
09:22اوہ دماغ خراب تھا میرا
09:26پاگل تھی اب اکل ٹھکانے پہ آگئی ہے
09:28سمجھ آئی؟
09:30اوہ تُو جا
09:31جا کے بلیڈ پریشر کی دوا لے کر آیا میرا
09:34ایسا نہ ہو ان ساری باتوں سے میرا دماغ کی نسے نہ پڑ جائے
09:37پاگل کر دیا ہے سب نے مل کے مجھے
09:40اٹھو دیکھ کیا رہو
09:41کیا ہوں گا ہم نہیں
09:45گمان نہیں آئیں گے تو میں نے کیا ہوں گا
09:48بلال کا کیا ہوں گا ہم کیسے رہیں گے ان کے بغیر
09:51اوہ بس کر دے لڑکی ہوش کے نہ خون لے
09:54وہ جیل میں گیا ہے سزا موت تو نہیں ہوئی نا اسے آ جائے گا باہر
10:05آگے کر دیا
10:07آگے کر دیا زندگی میری پڑپاد ہو گئی ہے
10:11بات چھوک ہے تمہیں خود نمائی کا
10:18کس نے کہا تھا تمہیں کہ یہاں چائکے ٹوالی لے کر آؤ
10:21حالا جان آپ نے ہی تو کہا تھا کہ نیچے مہمان آئے ہیں
10:26جا کر ان کے ناشتے کا انتظام کرو اور جب میں یہاں آئی تو وہ اکیلے بیٹھے تھے اس لئے میں نے ان کو کمپنی دی اور میں بیٹھ گئی ان کے ساتھ
10:34چھوڑے اممہ یہ کبھی نہیں مانے گی کس نے یہ سب کو جان بوجھ کر کیا ہے
10:38سنی کیا دشمن یہ ہے اس کی مجھ سے
10:41انزام مت لگاؤ انوشی
10:43یہ سب کر کے مجھے کیا ملے گا
10:46سکود
10:50انتقام کے آگ تھنڈی ہوگی نا تمہاری
10:53برداس تو کرتی نہیں ہو تم مجھے
10:56شرم آنی چاہیے تمہیں
10:58ایک یتیم بچی سے بلا وجہ کا بیر پالتے ہوئے
11:06خالا جان میں ایسا کیوں کروں گی یہ سب کچھ ہاتھ ساتھی طور پر ہوا ہے میں نے کچھ نہیں کیا
11:13ہممہ میں تو شادی کے لئے راز نہیں نہیں تھی
11:16صرف آپ کا دل رکھنے کے لئے آگئی تھی
11:21اس کا نتیجہ یہ نکلا
11:23مجھے پھر سے ریچیکٹ ہونا پڑا
11:24اس کی وجہ سے
11:29دیکھو نوشیر
11:30اگر تمہاری قسمت میں وہاں رشتہ ہونا نہیں لکھا
11:33تو میں کیا کچھ بھی کر لے وہاں رشتہ نہیں ہو سکتا
11:39اور میرا تو صرف ایک بہانہ ہے
11:42بکواس بند کرو اپنی
11:46جانتیوں میں تمہیں بہت اچھی طریقے سے
11:49میری بچی کے راستے کو تم نے جان بوجھ کے گھوٹا کیا ہے
11:54تمہیں تو کبھی معاف نہیں کروں گی میں
11:59یاد رہا
12:05چلو نوچی
12:24ایمیر
12:28موگا
12:31موگا
12:35موگا
12:36موگا
12:37موگا
12:38موگا
12:39نبیس بھائی
12:42نبیس بھائی میری بات سنی
12:44کتنی بارک ہے کہ پیچھے سے آواز دے کے
12:46مت رکھا کرو مجھے منحوسیت ہوتی ہے
12:48لیز یہ حرکتیں چھوڑ دیں
12:49کونسی حرکت
12:51وہ جو آپ نے ایمر کو کچلنے کے لیے کی تھی
12:54شکر کریں کہ گل نے اپنا مو بند رکھا
13:00ورنہ نومی بھائی کے ساتھ
13:02اقدام ایک قتل کے جل میں
13:03جیل میں پڑے ہوتے آ
13:04پتہ نہیں تم کیا بول رہا
13:08آپ کے فائدے کی بات کر رہا
13:12آپ میرے بڑے بھائی اس لیے میں صرف سمجھائی سکتا ہوں
13:15پلیز
13:19پلیز گل کا پیچھا چھوڑ دیں
13:21وہ اپنی زندگی میں سیٹل ہو چکی ہے
13:23اسے اپنی زندگی میں خوش رہن دیں
13:26اور اپنی آخرت کا بوجھ مت پڑھائیں
13:28پلیز
13:28ابے جاؤ جاؤ بڑے آئے مولوی صاحب
13:32ایک تو ہر کوئی مجھے سمجھانے پہنچ جاتا ہے
13:35سب کچھ پتا ہے مجھے
13:38بچانیوں میں کوئی
13:40نفیس بھائی میری
13:41دیکھیں نا
13:57گل نے کتنی غلط حرکت کیا جان روچ گئے
14:00ان لوگوں نے انکاری کر دیا
14:01بھائی نوشی کی قسمت میں یہی لکھا تھا
14:05اور بہتر ہے کہ
14:09بعد میں جو انسان روئے
14:11پہلے ہی تکلیف سہل ہے
14:13ارے ایسے ہی کیسے نوشی کی قسمت میں یہی لکھا تھا
14:17میری ان لوگوں سے بات ہوئی تھی
14:21دو بار آنے سے پہلے
14:23سب کچھ ٹھیک تھا
14:24بس گل آئی
14:26تو نوشی ناپسند ہو گیا
14:28دنیا کا پہلا اور آخری رشتہ تو نہیں تھا
14:37کہیں اور رشتہ ہو جائے
14:40بات یہ نہیں ہے
14:45صدیق صاحب
14:46موشی پہلے ہی نا
14:48بہت دکھی ہے احمر کے انکار پر
14:51میں بار بار اسے تیار کروا کے
14:56لوگوں کے سامنے پیش کر کے
14:58اس کا اعتماد نہیں ختم کرنا چاہتی
15:02اس بات کا تو ایک ہی سولیشن ہے
15:05اور یہ کہ پہلے ہی ایسے لوگوں سے رابطہ کیا جائے
15:10جو کہ اس بات میں سیریس ہوں
15:12میرے خیال میں
15:16اس سے بھی بہتر یہ رہے گا
15:18کہ پہلے نوشی کی تصویر دکھا دی جائے
15:21لوگ جو ہیں انٹرس شو کرتے ہیں
15:24اور بات آگے بڑھانا چاہتے ہیں
15:26ان سے بات کی جا سکتی ہے
15:28مطلب آپ نے اپنی بہو کی غلطی تو ماننی نہیں ہے
15:32خوشرا بیگم تمہیں کیا مل جائے گا
15:37اس بچی کو ذہنی تکلیف پہنچا کر
15:39ان کا اچھا خاصا گھر بسا ہوا ہے
15:44ان کو خوشی خوشی رہنے دو
15:46ہاں تو میں نے کون سا کسی کو روکا ہے
15:49خوش رہیں
15:50بڑھائیں نا اپنی فیملی
15:52بھائی گول آ جاؤ
15:54بھوگ لگی ہے ہمارے شیر کو
15:58بھائی گول آ جاؤ
16:01بھائی گول آ جاؤ
16:04بھوگ لگی ہے ہمارے شیر کو
16:10ہمارے شیر کو
16:12بھائی گول آ جاؤ
16:14بھائی گول آ جاؤ
16:19ہمارے شیرے بھیئے ہے
16:22سے مجھگوٹ
16:27آگیا hon
16:28وہ ٹھیکھو
16:30جللی لیائی
16:31جللی لیائی
16:32ہی صورا
16:35میں اس سے کھلا دیتیو
16:37ہاں ہے
16:38آج لے
16:38آپ جا کے تیار ہو جائیں
16:39میں اس سے کھلا دیتیوں
16:42میں پہلے ناشتا کر رو ہوںGA پیر
16:43اس سے ت promotes
16:44آج مجھے دیر ہو گئی ناشتہ بنانے میں کیونکہ پوری رات آسط نے سونے نہیں دیا
16:50اور صبح میری آنکھ دیر سے کھلی
16:52بنا دو جلدی سے
16:53آج ناشتہ نہیں کروں گا تو قیامت نہیں آ جائیں
16:58ایسے بھی تمہارے ہاتھ کا زائی کا موں کو لگ گیا
17:01اس لئے ناشتہ کرنا چھا لگتا ہے
17:03پھر آپ اس سے پکڑیں میں آپ کے لئے ناشتہ بناتی ہوں
17:06آہ چلو ٹھیک ہے یہ بھی
17:08ہمارا میناشتہ رکھالی تم نہیں پا
17:14ہم بھی کھائیں
17:31کچھ چاہیے تھا آپ کو
17:33ہاں
17:35چاہیے تو ہے
17:37جی
17:39پوتا یا پوتی
17:42میرے اہمار کی اولاد
17:48موسیقی
17:49موسیقی
17:53موسیقی
18:11موسیقی
18:12موسیقی
18:16موسیقی
18:21اور یاد ہے صدیق صاحب
18:24ہمیشہ ان کی ایک ہی بات ایک ہی بات
18:27جتنا مرضی آپ انہیں روکو انہوں نے اپنی بات ختم کرنی ہے
18:30ہے نا
18:33گون
18:33ہم
18:35میں کب سے بولتا چاہ رہا ہوں اور تم ہوں کے بوت پند کر بیٹھی ہے
18:38سب خیال
18:41میں کچھ سوچ رہی تھی
18:44کچھ بات کرنا چاہ رہی تھی
18:49یہ تمہارے ہاتھوں کو اوملیٹ ہے نا یاب
18:51ہاتھ ہی نہیں رکھتا ہوں
18:56بہت ہو
18:57کیا کہہ رہی تھی
19:01اتنی میری تعریفیں کرتے ہو
19:03کیوں مجھے خراب کرنا چاہتے ہو
19:05ٹھیک ہے
19:06پیار کرتے ہیں آپ سے میڈم
19:08اور اگر ہمارے لارڈ آپ کو خراب کر رہے ہیں
19:10تو اس میں مزاکہ ہی کیا ہے
19:15سب بولو کیا کہہ رہی تھی
19:19آہ
19:21احمد تمہیں ہماری زندگی میں کوئی
19:24کمی محسوس ہوتی ہے
19:27نہیں تو
19:28بلکہ تمہارے آنے کے بعد میری زندگی مکمل ہوئی ہے
19:32آہ نہیں
19:34میرا مطلب یہ کہ
19:35تم اس دن کہہ رہے تھے نا کہ
19:41ہمیں
19:42ہمیں بیبی چاہیے
19:44چاہیے
19:49ہاں
19:50بس سے ایک خیال آیا تھا دماغ میں
19:51تو سوچا تم سے شیئر کر لوں
19:54کیوں تو میں بورا لگا تھا
19:55ہاں
19:58ہم سوری مجھے بھی ایسی بات نہیں چاہیے
20:01اصلا چھوٹا ہے اس کو وقت چاہیے
20:03تمہاری ساری اٹینشن اس کی طرف ہونی چاہیے
20:09اس لئے میں نے اپنے آپ پر اور اپنی سوچ پر پہرے بیٹھا لیا
20:13ایسی کوئی بات نہیں ہے دیکھو
20:17یہ بات کر کے مجھے
20:19مجھے شرمندہ مت کرو
20:23میں
20:25میں اتنی خود غرض ہوں گے
20:26مجھے پتہ نہیں چلا
20:30تم بھی سوچتے ہوگے کہ
20:32گل کتنی سلفش ہے
20:34بالکل نہیں
20:37احمد گل کے بارے میں کبھی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا
20:42لیکن میں نے سوچ لیا ہے
20:55کہ
20:58بہت جلد ہم
21:02ہم اپنی فیملی شروع کریں گے
21:12ہم احمد بات موسیقی
21:14موسیقی
21:41یہ لے پورے دو لاکھ روپے ہیں گزارہ ہو جائے گا نا
21:45کوشش کروں گی ہو جائے گا گزارہ
21:52امی مجھے تو لگ رہے بچ بھی جائیں گے
21:55دیکھو پیسے میں لگا رہی ہوں لیکن اس کا ریزلٹ بھی مجھے ملنا چاہیے ٹھیک ہے
22:03کیسا ریزلٹ؟
22:05بڑی بلککڑ ہے تو بھئی تجھے پتہ ہے کہ مجھے تاویز چاہیے
22:11ایک تو تاویز وہ چاہیے بلا دور بھگانے کا جس سے یہ پنکی دفع ہو جائے اس گھر سے
22:18اور ایک تاویز چاہیے مجھے اپنے بچے کی فرما برداری کا کہ نفیس پہلے جیسا ہو جائے
22:24اور تیسرا تاویز نومی کا کہ اللہ کرے وہ جلدی سے جیل سے رہا ہو جائے
22:30ہاں ہاں سارے کام ہو جائیں گے
22:32بلا بچہ تو نہیں دے رہی نا اتنے پیسے
22:34اور سن خبرتار رئیس کو پتہ چلا
22:38اگر اسے پتہ چلا نا ہم کسی پیر فقیر کے پاس گئے ہماری چان کو آ جائے گا
22:45امی پاگل ہوں کیا میں کیوں بتاؤں گی میں
22:49ارے میں تو کسی کو بھینک بھی نہیں پڑھنے دوں گی بے فکر رہے ہیں
22:53چل اب چل نہ ہونٹ جلدی کر
22:57اور نہ پیر کے آستانے پہ رش پڑ گیا تو باری کے انتظار میں شام ہو جائے گی
23:02اونچا
23:03کام والی کا انتظار کر رہی ہوں امی
23:05آج ہے تو بلال کو دے کر جاؤں اسے ساتھ نہیں لے کر جاؤں گی میں
23:09ایک تو یہ ملازمائیں ہیں نا اوہو اتنی نا انجار ہیں نا دو روپے کی چیز منگاؤ ان سے
23:16کمبختیں دو گھنٹے لگا دیتی ہیں آج آئے یہ دیکھنا میں اس کی تنخواہ میں سے پیسے کٹوں گی
23:26ویسے امی ایک بات موٹ کی ہے میں جا
23:31امی اتنا مال جمع کر رکھا ہے اپنے دراز میں
23:34اور جب بھی میں مانگتی ہوں اتنا مو بنا کے دیتی ہیں مجھے پیسے
23:38ایک لوتی بیٹیوں آپ کی
23:41آپ کے پاس جتنا بھی زیور اور مال ہے نا
23:44مرنے سے پہلے آپ مجھے دے کر جائیں گی
23:50منوس تو میرے روپے پیسے پر نظر لگا کے بیٹی ہے
23:57اور اگر میں مر جاؤں گی قبر میں جاؤں گی
23:59تو یہ روپیہ پیسہ زیور کس کے کام آئے گا تیری کام آئے گا
24:06میں ساب کر رہی ہوں آپ جانتی ہیں نا آپ سے کتنا بیار کرتی ہوں میں
24:09اگر میں اتنا بیار کرتی ہوں میں
24:16مو ٹھا بھائیں ایسا ہوں مزاق کرتی ہی مان سے
24:19برا ماننے والا ایسا میں دل کو لگی ہے تیری بات
24:23اچھا ہس کے دکھائیں
24:28ہس کے دکھائیں
24:29طرح
24:31سب
24:37چرا
24:40جٹ
24:42سب
24:43چه
24:44چرا
24:45چرا
24:46چرا
24:47چرا
24:48چرا
24:52چرا
24:55چرا
24:58نوشی
25:00نوشی بٹھا ناشتہ کیوں نہیں کیا
25:04مھوک نہیں کیا
25:07اور کالس کیوں نہیں گئی
25:10دل نہیں تھا
25:13بٹھا
25:15میں شرمندہ ہوں تم سے
25:18کس بات کے لئے
25:22وہی جو
25:24وہی جو
25:26کل لڑکے والے تمہارے جگ کر کے
25:30میں نے آپ کو بارہا منہ کیا تھا
25:32میں سوچے میری شادی کا
25:34کسی باتیں کری ہو بٹھا
25:40ایک نہ ایک دن تو
25:42تمہاری شادی کرنی ہے نا
25:44نہیں کرنی
25:48اگر ہو بھی گئی نا
25:50تلاک لے کر واپس آج ہوں گی
25:52بکواس مت کرو
25:54میں سچ کہہ رہی ہوں
25:56دس بار بھی شادی کروا دیں گی نا
25:58واپس آج ہوں گی میں
26:04میں نہیں بس سکتی کسی کے ساتھ
26:08بٹھا خدا کے واسطے
26:12نکال دو اس دل سے
26:16جو تمہاری خواہش تھا نا
26:18اب وہ کسی اور کا نصیب ہے
26:24اممہ
26:26اے دل میں نا
26:28چار چار اورتوں کی جگہ ہوتی ہے
26:36پلیز اممہ
26:38اممہ سوچے تو سہی
26:41اممر کا دل تو آباد ہو گیا
26:44میرا گھر بھی بچ جائے گا
26:46اللہ کی قسم کھا کے کہہ رہی ہوں
26:48اممر سے کبھی کچھ نہیں مانگوں گی
26:50کبھی کچھ نہیں مانگوں گی
26:51میں گل کی
26:52میں گل کی نوکرانی بن گی رہوں گی
26:53ہمیشہ
26:54لیکن اممر کی مخورن نہیں رہوں گی
26:56مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے.
27:26سنو بس وہ نکلنے والی ہے اب بھی اور اسی پک پہنچا دو.
27:49اگر وہ ٹیکسی میں بیٹھ گئی نہ تو سورا پلن خرام جائے گا.
27:55مارے کیوں جا رہے ہو؟
27:56تم تو ایسا بولو جیسے تمہیں تمہارے کا بھی حصہ نہیں ملاو پہلے
27:59ابھی بھی مل جائے گا
28:00لیکن اس دفعہ میں خود تمہیں تمہارے ہاتھ میں دوں گی
28:03آئیسا
28:03آئی سمجھ میں
28:04چلی پوچھو
28:07آجا
28:12آجا
28:16ہاتھ ہو گئی امی
28:17اتنی جلدی مچاتی ہیں نا
28:19ابھی پانچ منٹ پڑھیں
28:21ڈرائیور نے کہا تھا کہ پانچ منٹ کے بعد پہنچے گا
28:23وہ پانچ منٹ پانچ سال تھوڑی ہوتے
28:25وہاں چل کے انتظار کر لیں گے
28:27اب دیکھو نا پچھلی دفعہ وہ ٹیکسی والا
28:30نئے پیسنجر ڈونڈ کے کسی اور گر میں چلا گیا تھا
28:34اور ہمیں اندر کڑے رہ گیتے ہیں
28:35خلاب جلی ہائیں امی گلی میں آپ
28:40آری بھائی آجاے گا کیا ہے
28:43آری بھائی آجایے گا کیا ہے
28:43آری بھائی
28:48کال جلی سے
28:48مکالو جلی سے
28:50آری بھائی
28:52آری بھائی
28:54آری بھائی
28:56آری بھائی
28:57میرے پارس
28:58میرے پارس
28:59میرے پارس
29:00آری
29:06کیا ہوگا آمی
29:08موسیقی
29:12موسیقی
29:14موسیقی
29:16موسیقی
29:18موسیقی
29:47نوشی یہ کیا طریقہ ہے
29:50یہ چاہ کری ہو
29:54کیا حرکت ہے یہ گل
29:56پوچھے اسے کیا کرے تھی
30:01نہیں امم
30:04میں نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا
30:06جون بودھے یہ یہ
30:07میں نے خود دیکھا
30:09اسے کشل ہٹائے تھا کہ اثر گل جائے
30:11ہے کہ انکرے میں نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا
30:14جون بودھے یہ یہ
30:15باگل ہو گئی ہو کیا
30:16امم
30:18یہ ارزام لگا رہی ہے
30:20میں نے کچھ نہیں کیا
30:22امم
30:22ایک تو تم اس پہ ہاتھ اٹھا رہی ہو
30:27اور پھر میرے سامنے اتنی اوچھی آواد
30:29میں بات کر رہی ہو
30:30تمہاری اتنی حمد
30:31آنے دعا جائے
30:34کرتی ہوں میں بات
30:36ہم مخط لوٹے رہے
30:40ایسے ہاندھی کی طرح آئے
30:45سلیہ کا بیک چپتا ہے
30:47اور توفان کی طرح چلے گئے
30:50تم بخت لٹے رہے
30:57ایسے ہاندھی کی طرح آئے
30:59سلیہ کا بیک چھپتا ہے
31:01اور توفان کی طرح چلے گئے
31:03اللہ
31:04میسے تائی
31:09ہمارا ایریا تو اتنا سیف ہے کہ کوئی
31:13پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا
31:15تو ان کا بیک کیسے چلا گیا
31:20تم کہنا کیا چاہتی ہو
31:24میں نے دعویٰ دیکھتے انہیں بھولایا تھا
31:28کیا وہ ہمیں لٹ لو
31:29مجھے کیا پتا
31:33پیسے اس ساتھ سو رپے والے بیگ
31:36نے ایسا کیا تھا جو آپ اتنا شور
31:38مچا رہی ہیں
31:38میرا پرس چاہے ساتھ سو کئی کیوں نہ تھا
31:47لیکن میرے شوہر کے حق حلال کے پیسوں کا تھا
31:53تمہاری طرح نہیں
31:55جو اپنے شوہر کے پیسوں سے نہ صرف خود آیاشی کر رہی ہو
32:00بلکہ اپنے پورے خاندال والا کو بھی آیاشی کرواری ہو
32:04ہم
32:09جنہیں نند کے نام پر تم جیسی جھونکے چمٹی ہو
32:13وہ ایش کہاں کر سکتی ہیں
32:15اور ویسے بھی
32:20تم جیسی ندیدی
32:22نندسہ اڑا کر لے جاتی ہیں
32:24ٹھیک کہہ رہی ہے فاطمہ
32:31سب کچھ تو ان کے پیٹ میں چل جاتا ہے
32:33باقی سب تو مو ہی دیکھتے رہ جاتا ہے
32:36خاک ملتا ہمیں یہاں کچھ
32:37خاک
32:40زبان سنبھال کے بات کرنا مجھ سے
32:45ورنہ مو نوچ لوں گی تمہارا
32:48ہاں
32:50جیسے میرے تو کوئی ہاتھ ہی نہیں ہے
32:52میں تو کچھ کرنی پاؤں گی
32:54دیکھ رہی ہے امی
32:56دشمن ہو گئی ہے میری بھابیاں میری
33:02کس طرح مل کے میرے خلاف ہو گئی ہے
33:06خوب
33:08ارے میں کیا کہوں
33:11میرے بیٹوں نے
33:13مجھے کچھ کہنے جو گا
33:15چھوڑا ہی نہیں ہے
33:16اپنی بیویوں کو ماں بنا کے رکھا ہوا ہے انہوں نے
33:21انہی کی زبانوں سے بولتے ہیں
33:26انہی کے کانوں سے سنتے
33:27بس کر دو تائی جھوڑ بولنا
33:30بارہ سال ہوگے مجھے اس گھر میں
33:32مجال ہے کبھی آپ نے دو گھڑیاں
33:34میرے شوہر کے ساتھ مجھے بیٹھنے میں دیا ہو
33:36ہر وقت آپ کا اور سوریہ کا
33:38کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہی رہتا ہے
33:40چاہر سی بات ہے
33:44میرے بھائی کے لیے نا
33:47ماں اور بہن سب سے پہلے ہیں
33:50ارے بیویوں کا کیا ہے
33:53ایک جاتی ہے ہزار آتی ہیں
33:56دیکھ لیا ان کو
34:00جتنی زبان کا آلی ہے نا
34:03اس سے زیادہ دل کالا ہے
34:05کتنی نفرت رکھتی ہے نا ہمارے لیے دل میں
34:09ارے جواب تو سنتی جاؤ
34:13اب اس کی جگہ تم بیٹھ کے سنو
34:16ارے زبان چلتی ہے تم دونوں کی
34:21آنے دو میرے بھائی کو
34:24موسیقی
34:26موسیقی
34:28موسیقی
34:38موسیقی
34:40موسیقی
34:45موسیقی
34:46موسیقی
35:16موسیقی
35:19ہلو
35:21گل کب سے کال کر رہا ہوں ? کہا ہو تو
35:23وہ میں کچھن میں تھی آسد کافیرہ بنا رہتی
35:29آسد ٹھیک ہے
35:31ہاں ٹھیک ہے
35:33گل کچھ ہوا ہے گر میں
35:36آہ
35:40نہیں
35:41نہیں تو
35:42امی کی قول آئی تھی وہ بتا رہی تھی کہ تمہارے اور نوشی کے بھی
35:49نامت لیا کریں اس کا میرے سامنے
35:53اچھا ٹھیک ہے یہ تو بتا ہوا گیا
35:56کہان ہے کچھ نہیں ہوا ہے اور اتنا ضروری نہیں ہے کہ ہمیں اس کو فون پر بات کریں
36:01جب آئیں گے تو تب بھی ہو سکتی ہے
36:07خیر میرے سامنے بہت درد ہے میں سونے لگیا
36:12ٹھیک ہے میں دو گھنٹے دکھا تو رسکا
36:42ٹھیک ہے میں دو گھنٹے دکھا تو رسکا
37:12موسیقی
37:18موسیقی
Recommended
37:33
37:12
0:52
0:41
36:03
1:20
0:37
36:06
36:11
0:28
0:37
37:41
35:43
0:39
1:02
35:26
1:22:59
37:28
1:14
40:00
36:48
0:38
6:19