Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
I am working with you

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زخم دل کے سب کو دکھائے نہیں جاتے
00:03کچھ درد خاموشی سے سہنے پڑتے ہیں
00:06دنیا سوال کرتی ہے صرف تماشا دیکھنے کو
00:09لیکن رب ہر آسوں کے پیچھے کا حال جانتا ہے
00:13خاموشیوں میں جو چیکھیں نہ نکلے وہ بھی سنتا ہے
00:16جو درد لبصوس نہ نکلے وہ بھی وہ سنتا ہے
00:20لوگ زندگی میں آتے ہیں
00:22دل توڑ کے پھر چلے جاتے ہیں
00:24لیکن ایک رب ہے جو ہر بار اس ٹوٹا ہوا دل کو
00:27اپنی رحمت سے جوڑ دیتا ہے

Recommended