Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/7/2025

Category

People
Transcript
00:00اصل حسن عورت کا 35 سال کے بعد جا کے نکلتا ہے
00:03آپ کو پتہ ہے کہ 35 سال کے بعد جا کر عورت کی خوبصورتی اصل نکلتی ہے
00:08یہ جو آپ کی 16 سال کی 18 سال کی لڑکیوں پر فدا ہونے والے مردہ نا
00:12یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جو چھوٹی عمر کی لڑکی ہیں یہ زیادہ حسین اور خوبصورت ہوتی ہیں
00:1635 سال کے بعد جا کر جو خاتون اپنے اوپر توجہ دیتی ہے
00:21اصل حسن عورت کا 35 سال کے بعد جا کے نکلتا ہے
00:24اور وہ حسن کے اس مقام پر ہوتی ہے جس پر شاعر شاعری کرتا ہے
00:28جس پر جو ہے وہ غزلے لکھی جاتا ہے

Recommended