Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کربلا ملک نہیں قوم نہیں شہر نہیں کربلا چشمہ عرفان ہے فقط نہر نہیں کربلا جبر نہیں ظلم نہیں قہر نہیں کربلا فرقہ پرستی کی کوئی لہر نہیں کربلا دہر میں ہر دین کا سرطاج ہوئی
00:21عرش والوں کو اسی فرش پہ میں راج ہوئی اس بلندی سے ہے تاریخ امم بھی باقی ذکر باقی ہے تو ہر دیدہ نم بھی باقی شہدہ آج بھی باقی ہے علم بھی باقی ہے محمد کی جوانی کا حشم بھی باقی ہے
00:42دامنے فکر میں گو بغضِ علی بنتے ہیں لوگ پھر بھی علی اکبر کی ازان سنتے ہیں
00:50کلمہ گوئی تو ہے فرض مسلمان کے لیے شرط تقوی کی مگر سخت ہے انسان کے لیے
00:58لاکھوں لے آتے ہیں ایمان سپرے جان کے لیے جان لاکھوں میں کوئی دیتا ہے ایمان کے لیے
01:06سونے چاندی سے تو قرآن سبھی نے لکھا خون سے کلمہ حق سبت نبی نے لکھا