Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

Recommended

  • 2 days ago
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ھے|اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد
معرکہ حق و باطل جس میں حضرت امام حسین نے دین حق کی بقاء کیلئے باطل کی طاقت کی بیت سے انکار کیا۔اللہ کے راستے میں اپنا سر کٹا دیا مگر یزید وقت کی بیت سے انکار کیا یہ جنگ کسی سلطنت کی جنگ نہیں بلکہ ایک معرکہ حق و باطل تھا جس میں امام عالی مقام نے جان دے کر زندگی پائی اور دنیا کے لئے ایسی مثال چھوڑی کہ تا قیامت اسے فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔

Related queries:-

Karbala massacre documentary

72 Shuhada Karbala history

ظلم و ستم کی داستان کربلا

Karbala battlefield visualization
is
بلا چہرہ شہداء کا ماتم

Karbala immersive video

تاریخی مناظر Karbala


Ashura tragedy explained

Follow us:

‎Youtube
‎https://www.youtube.com/@story92tv
‎Heylink
‎https://heylink.me/Rajatanveerhussain92/
‎Facebook page
‎https://www.facebook.com/share/192woMtRZP/
‎Dailymotion
‎https://www.dailymotion.com/user/Story92tv
‎Instagram
‎https://www.instagram.com/rajatanveer786?igsh=dHRyeXU5b2szODVi
‎Threads
‎https://www.threads.net/@story_92tv
‎Tiktok
‎https://tiktok.com/@story.92.tv

#کربلا
#72شہداء
#Ashura
#Karbala
#ظلم_و_ستم
#شہادت
#تاریخی_مناظر
#Documentary
#BloodOfKarbala
#Martyrs
#story92
#viral
#foryou
#urdustory
#Dastan e gham


Thank you for watching and subscribe for more interesting stories.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بے وفا امتی
00:01فضائیں سگوارسی تھی گھٹاؤں کا نام و نشان گم تھا
00:05مدھم مدھم سی آہیں اب سسکیوں میں تبدیل ہو رہی تھی
00:10جون جون یزیدی قافلے میں آزافہ ہوتا چلا رہا تھا
00:13ویسے ویسے ننے علی اسغر کی پیاس بڑھتی چلی جا رہی تھی
00:16یزیدی سپاہیوں نے آج تھان لی تھی کہ وہ کفار و مشرقین سے بھی بتر ہیں
00:22اور ان سے بھی بتر سلوک نواسہ رسول سے روا کرنے جا رہے ہیں
00:26جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا تھا کربلا میں پیاسے
00:30بہتر تن کی مشکلات میں یزیدی ناسور اضافہ کرتے چلے جا رہے تھے
00:35دانا پانی کے بعد اب سانسیں بھی بند کرنے کا سلسلہ جاری تھا
00:39جین کے صدق دین ملا تھا ایمان ملا تھا
00:43یزیدی طولہ جو خود کو مسلمان بھی کہتا تھا
00:46آج انہیں ہی بھوکا پیاسا ترپا ترپا کر شہید کر رہا تھا
00:49بے بسی اور بے حسی کی عجب داستان کرمنات تھی
00:53دل خراش آہیں اور سسکیاں تھی
00:56بلاخر کئی دن کے بھوکے پیاسے
00:59بہتر تن کو یزید پلید کے کہنے پر خنجروں تلواروں تیروں اور نیزوں کے بار سے شہید کر دیا گیا
01:06اہلی تاریخ میں لکھا جس وقت امام حسین علیہ السلام اور ان کے خاندان کے ننے منلخت جگر کو شہید کیا جا رہا تھا
01:16آسمان اور زمین کا کونہ کونہ نوحہ کر رہا تھا
01:19آج کائنات کا ذرہ ذرہ ماتم کر رہا تھا
01:22یہ ظلم کسی یہودی عیسائی نے بھی نہ کیا تھا
01:25جو نام نہاد مسلمان کہلانے والے کربلا میں کر گئے
01:28آج بھی لوگ نو اور ڈس محرم کو فرقہ واریت کی آگ لگا کر شادی بیعہ کے جائز ہونے کا فتوہ دیتے ہیں
01:36جس دن کائنات کا ذرہ ذرہ گریہ اوزاری کرتا ہے
01:39اس دن خوشیوں کا احتمام اس بات کی دلیل ہے
01:43کہ اس امت نے نبی کے خاندان سے آج تک بے وفائی نہیں چھوڑی
01:47کیونکہ آج بھی سب سے زیادہ خرافات شادیوں پر رچائی جاتی ہے
01:51یہ کیسا دستور ہے کہ جس دن نواسہ رسول شہید ہوا
01:55اسی دن امتی کہلانے والا خوشیاں منائے
01:57بہتر شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی
02:01ایک حضرت امام حسین
02:04دو حضرت عباس بن علی
02:07تین حضرت علی اکبر بن حسین
02:11چار حضرت علی اسغر بن حسین
02:14پانچ حضرت عبداللہ بن علی
02:17چھے حضرت جفر بن علی
02:20ساتھ حضرت عثمان بن علی
02:23آٹھ حضرت ابوبکر بن علی
02:26نو حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
02:30دس حضرت قاسم بن حسن بن علی
02:34گیارہ حضرت عبداللہ بن حسن
02:37بارہ حضرت عن بن عبداللہ بن جفر
02:41تیرہ حضرت محمد بن عبداللہ بن جفر
02:45چودہ حضرت عبداللہ بن مسلم بن اقین
02:49پندرہ حضرت محمد بن مسلم
02:52سولہ حضرت محمد بن سید بن اقین
02:56سترہ حضرت عبد الرحمن بن عقیل
03:00اٹھارہ حضرت جفر بن عقیل
03:04انیس حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
03:08بیس حضرت انس بن حارس اسدی
03:11اکیس حضرت مسلم بن اسجہ اسدی
03:15بائیس حضرت قیس بن عشر اسدی
03:19تئیس حضرت ابو سمامہ بن عبداللہ
03:23چوبیس حضرت بریر حمدانی
03:26پچیس حضرت حنزلہ بن اسد
03:30چھبیس حضرت عابس شاکری
03:33ستائیس حضرت عبد الرحمن رہبی
03:37اٹھائیس حضرت سیف بن حارس
03:40انتیس حضرت عامر بن عبداللہ حمدانی
03:44تیس حضرت جندہ بن حارس
03:48اکتیس حضرت شوزب بن عبداللہ
03:51بتیس حضرت نافع بن حلال
03:55تیتیس حضرت حجاج بن مصرق موزن
03:59چونتیس حضرت عمر بن کرزا
04:04پیتیس حضرت عبدالرحمن بن عبدرب
04:08چھتیس حضرت جندہ بن قاب
04:11سیتیس حضرت عامر بن جندہ
04:14اٹھائیس حضرت نعیم بن اجلان
04:18انتالیس حضرت سعید بن حارس
04:22چالیس حضرت زہیر بن قی
04:25اکتالیس حضرت سلمان بن مزارب
04:29بیالیس حضرت سعید بن عمر
04:32تیتالیس حضرت عبداللہ بن بشیر
04:36چوالیس حضرت ویب کلبی
04:39پینتالیس حضرت حب بن عمر شیخ
04:42الاسلام قیس
04:43چیالیس حضرت زہیر بن آمر
04:47سیتالیس حضرت بشیر بن آمر
04:51اٹالیس حضرت عبداللہ اروا غفاری
04:54انچاس حضرت جون غلام
04:57ابو ذر غفاری
04:58پچاس حضرت عبداللہ بن امیر
05:02اکاون حضرت عبداللہ بن یزید
05:05باون حضرت سلیم بن امیر
05:09ترپن حضرت قاسم بن حبیب
05:12چون حضرت زید بن سلیم
05:15پچپن حضرت نومان بن عمر
05:18چھپن حضرت یزید بن سوید
05:22ستاون حضرت آمیر بن مسلم
05:25اٹھاون حضرت سیف بن مالک
05:29انسق حضرت جابر بن حجاج
05:32ساٹھ حضرت مسود بن حجاج
05:35اکسٹھ حضرت عبدالرحمان بن مسود
05:39باسٹھ حضرت بیکر بنح
05:42ترے سٹھ حضرت امار بن حسن تائی
05:46چھسٹھ حضرت زرغامہ بن مالک
05:49پیسک حضرت کی نانا بن اتیق
05:52شیاست حضرت اقبہ بن سولت
05:56ساست حضرت حر بن یزید تمیمی
06:00اعسق حضرت اقبہ بن سولت
06:03انہتر حضرت حبلہ بن علی شی بنی
06:06ستر حضرت کمب بن عمر
06:11اکہتر حضرت عبداللہ بن یتیر
06:14بہتر حضرت اسلم غلام
06:17ای ترکی رزوان اللہ تعالی علم اجمہی
06:20التماس درود و سلوعت برائے جملہ شہدہ
06:24بہتر شہدہ کربلا
06:25تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دوہرائی نہیں جاتی
06:29زبان پر کربلا کی داستہ لائی نہیں جاتی
06:33حسین ابن علی کے غم میں ہوں دنیا سے بیگانا
06:37حجوم خلق میں بھی میری تنہائی نہیں جاتی
06:40اداسی چھا رہی ہے روپر شام غریبہ کی
06:44طبیعت ہے کہ بہلانے سے بالائی نہیں جاتی
06:47کہا عباس نے افسوس کے بازو کر گئے میرے
06:52سکینہ تک یہ مشک آپ لی جائی نہیں جاتی
06:54تمانچے مار لو خیم جلال و قید میں رخ لو
06:58علی کے گول رخوں سے بوئے ظاہرائی نہیں جاتی
07:02کہا شبیر نے عباس تم مجھ کو سہارا دو
07:06کہ تنہا لاش اکبر مجھ سے دفنائی نہیں جاتی
07:09نصیر آخر اداوت کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں
07:13کسی بیمار کو زنجیر پہنائی نہیں جاتی
07:17کلام پیر سید نصیر و دین نصیر گلانی رحمت اللہ علیہ

Recommended