Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:01یہ بچہ سجدہ کر کے سارے وکیلوں کو پیغام دیتا ہے وقالت کرتے رہنا نماز نہ چھوڑنا
00:08سارے ڈاکٹروں کو پیغام دیتا ہے تاجروں کو زمیداروں کو بادشاہوں کو پیغام دیتا ہے نماز نہ چھوڑنا
00:18جب ہی تو میرے نبی کے نواسن تلوار کی دھار کے نیچے سجدہ نہیں چھوڑا
00:23یہ فلسفہ شہادت ہے کہ سر تو کٹ سکتا ہے سجدہ نہیں چھوڑ سکتا
00:30آپ چھوٹی چھوٹی فائلوں کے پیچھے نمازیں چھوڑیں گے
00:34کل جب آپ اپنی فائل خود اٹھائیں گے اللہ کی دربار میں
00:38وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِ وَنُخْرِجَ لَهُ يُوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنشُورًا
00:47اقرأ کتابک کفا بِنَفْسِكَ الْيُومُ عَلَيْكَ حَسِيبًا مَنْ اَحْتَدَى فَإِنَّمَا يَحْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ اُخْرَى فَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَفَ رَسُولًا
01:06وہ کیا آج تو آپ میری فائل اٹھا کے جا رہے ہیں آپ کے معاقلہ آ رہے ہیں آپ ان کی فائلیں پڑھ رہے ہیں کل آپ اپنی فائل اٹھا چکے ہوں گے اور وہ فائل آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوگی اللہ تعالی کہتا ہے چاہے وہ مولانا ہو علامہ ہو یا وہ وکیل ہو یا وہ جج ہو گردن میں لٹکا دوں گا فائل
01:24اور پھر ایک ایک ورک الٹا کے کہوں گا اکرہ کتاب پڑھ یہاں تو کھڑا ہے مظلوم کے لیے پڑھ یہاں تو کھڑا ہے ظالم کے لیے اسے پڑھو یہاں تم کھڑے ہو شرابی کو بچانے کے لیے اسے پڑھو یہاں تم کھڑے ہو قبضہ مافیہ کو بچانے کے لیے تمہیں آج کا دن یاد نہیں تھا تمہیں فلسفہ شہادت حسین یاد نہیں تھا کہ اللہ کو پانے کے لیے نسل بھی زبع ہو جائے تو سسرہ سودہ ہے
01:52پیسوں کی قربانی کیا چیز ہے چوپلی روٹی کی قربانی کیا چیز ہے اگر میرا اللہ مجھے ملتا ہے اور میں اللہ کو پا لیتا ہوں تو میں ہارا ہوا نہیں میں جیتا ہوا ہوں اگر میں اللہ کو کھو دیتا ہوں اگر میں اللہ کو ناراض کر دیتا ہوں تو رب ذل جلال کی قسم میں جیتا ہوا نہیں میں ہارا ہوا ہوں
02:13آدم کی اولاد وکیل بن یا زمیدار بن یا تو دکاندار بن یا تو بادشاہ بن
02:31صرف مجھے رازی کرنے کے لیے اپنی طاقت لگا
02:35اگر تو نے مجھے رازی کر لیا تو تو نے سب کچھ پا لیا
02:39اگر تو نے مجھے نراز کیا تو نے سب کچھ کھو دیا
02:42اور سن لے میں ملا تو تمہیں سب کچھ ملا اور میں نہ ملا تمہیں کچھ نہ ملا

Recommended