Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/5/2025
Dastan e Ali Akbar R.A - By Allama Kumail Mehdavi | Shan e Hussain | 9th Muharram 2025

WATCH MORE👉 http://bit.ly/46oYHn6

#muharram #shanehussain #waseembadami #muharram2025 #arydigital
Transcript
00:00نشریات بانوان شان حسین جاری ہے اور آج اس سلسلے کی یعنی کہ ہم نے جو ایک سیگمنٹ ترتیب دیا ہے
00:08جناب قبلہ مولانا کمیل مہدوی صاحب و برادر سید محمد شاہ کے ساتھ
00:12اس کی آج دوسری کڑی ہے آج ظاہر ہے ابھی جو شب ہے کل روز آشور تو اسی عنوان سے آج شب آشور
00:19شب آشور کے اپنے ہی پوری داستانیں ہیں واقعات ہیں بھری پڑیے کتابیں
00:25جس طرح روز آشور کے اپنے واقعات ہیں ظاہر مرکزی جو روز ہیں ہم آغاز میں میں گزارش کروں گا
00:31اس سے پہلے کہ پھر ہم جناب مولانا کمیل مہدوی صاحب اسی عنوان سے ہمیں داستان بتائیں گے
00:37جناب علی اکبر کی کیونکہ ہم نے یہ کربلا مولا میں جہاں بہرے بہت سارے مقامات ہیں
00:43چونکہ ساری داستان وہاں رقم ہوئی ہیں مرکزی مقام امام علی مقام کا روزہ ہے
00:47وہیں پر اسی ذریع مبارک میں جناب علی اکبر بڑے بیٹے تھے جناب علی ازغر چھوٹے بیٹے تھے وہ آرام فرما رہے ہیں
00:55وہیں پر دیگر شہدہ کربلا ہیں
00:57وہیں پر کربلا ہے مولا میں کہیں مقام کف عباس ہے جہاں حضرت عباس کا ایک بازو قطع ہوا
01:03پھر دوسرا مقام کف عباس جہاں دوسرا اس طرح کی بہت سارے مقامات ہیں
01:07لیکن یہ جو ایک مقام ہے آپ ظاہرین سے پوچھیں تو وہ کہتے ہیں
01:11گویا اس مقام کی کوئی ایک الگی کیفیت ہوتی ہے
01:15مقام علی اکبر کے نام سے یہ مقام ہے
01:18کہ گویا ہے وہ مقام جہاں پر شہادت جناب علی اکبر ہوئی
01:21اور کئی اور وجوہات کی بنا پر جناب علی اکبر کا جو ذکر ہے
01:26سارے اولاد والے دیکھ رہے ہیں
01:28ایک کڑیل جوان اور پھر امام حسین کا بیٹے ہیں
01:31ہم شکل پیمبر
01:32تو ان کی داستان ایک الگ ہی ایک کیفیت پیدا کرتی ہے
01:37اور پھر ان کی بہن تھی جناب سغرہ جو کہ مدینہ میں ہی تھی
01:41اور وہاں ایک الگ کرب سے گزر رہی تھی
01:44کیونکہ باقی جو لوگ تھے کم از کم یہ تو ایک جلاسہ ہوتا ہے
01:47تسلیح ہوتی ہے مشکل وقت بھی ہوتا ہے ایک دوسرے کو دیکھ کے
01:49لیکن وہ اکیلے ہیں مدینہ میں
01:51تو میں برادر محمد شاہ صاحب سے گزارش کروں گا
01:53بنجابی زبان کا ایک کلام ہے
01:55اور جناب سغرہ جو کہ جناب علی اکبر کی بہن ہے
02:00وہ جناب علی اکبر کو یاد کر رہی ہیں
02:01اور اس انداز سے عالم بیان کر رہی ہیں
02:03ہم اس کلام سے اس سیگمنٹ کا آغاز کرتے ہیں انشاءاللہ
02:05انداز سے آغاز کریں
02:35I will not be afraid of you
02:41I will not be afraid of you
02:52I will not be afraid of you
03:00I will not be afraid of you
03:13I will not be afraid of you
03:19I will not be afraid of you
03:23Ake sirtte mer koi qadishan akrda
03:37Khaak to menunga ke uthaan da jay
03:45Kenda ta khat te ahajaj
03:50Thank you very much.
04:20Bابا مطلب ڈس جا
04:25۱س طرح
04:28منو پیر نشانہ دا
04:34مطلب تُو سمجھا جا
04:41اکبر میں مر جاگے
04:48I'm not afraid of you
04:56I'm afraid of you
05:02You're a big one
05:07I'm afraid of you
05:14Oh
05:16Oh
05:18Oh
05:20Oh
05:22Oh
05:30Oh
05:34Oh
05:44Ruzi Akbar, sen suhra, eeho bherdi hava.
05:57Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi lava.
06:07Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
06:22Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
06:37Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
07:07Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
07:37Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
07:44Aasi rai gai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
07:51Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
07:58Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:05Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:12Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:19Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:26Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:27Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:29Aasi rai, viri Akbar, kinu mehndi laja.
08:33Aasi rai, viriультат, kinu mehndi laja.
08:56حسن علیہ السلام جن کا دسترخان
08:58بڑا معروف ہے
08:58اور کریمِ آلِ حسینِ حضرتِ علی اکبر علیہ السلام
09:01کہ ان کا دسترخان
09:03اتنا معروف تھا
09:04کہ وہ رات کے وقت
09:05اپنے گھر کے اوپر چراغ روشن کرتے تھے
09:06کہ کوئی بھی مدینہ سے گزرنے والا
09:08مسافر
09:08اسے یہ اطلاع مل جائے
09:10کہ یہاں پر اس کے لئے
09:10قیام کا احتمام ہے
09:12اور
09:12چہرہ تو ایک ایسا
09:14اور ینگ سر ہے عمر کے احتمام ہے
09:15ہاں ہاں
09:15اس میں یہ احتمام ہے
09:18کہ ایسا دسترخان لگاتے تھے
09:21کہ ہر گزرنے والا
09:22وہ آتا تھا
09:22علی اکبر علیہ السلام کے دسترخان پر
09:24اور وہ آکے
09:25وہاں پر سہر اور سہراب ہوتا تھا
09:27چہرہ اتنا ہوا جی
09:29کہ ابل فاضل عباس
09:30جن کا کلم نے ذکر کیا
09:31اور حضرت علی اکبر علیہ السلام
09:33ایک علی کے بیٹے
09:34ایک حسین کے بیٹے
09:34جب یہ دونوں ایک ساتھ گزرتے تھے
09:36مدینہ کی گلی سے
09:37تو سارے مدینہ والے
09:38اپنے کام چھوڑ کر
09:39بس ان کے رخی انور کو دیکھتے رہتے تھے
09:41کہ ان کی زیارت کریں
09:43ان کے نور کو دیکھیں
09:45اس خاطر ہے
09:46کہ دشمن کے لشکر کی گوائی
09:47کہ جب حضرت علی اکبر علیہ السلام
09:48تشریف لائے مقتل میں
09:50تو
09:51فتبارک اللہ احسن الخالقین
09:53دشمن کے لشکر سے کہا گیا
09:56کہ کتنا بہترین ہے
09:57اسے خلق کرنے والا پروردگار
09:59کیا ہی چہرہ ہے
10:00جو دشمن کی نگاہ میں ایسا ہو
10:02وہ ماں کی نگاہ میں کیا ہو
10:02جو دشمن کی نگاہ میں ایسا
10:04وہ باپ کی نگاہ میں کیا ہو
10:06اس وقت ایک رجس پڑا شہزادے نے
10:08جس میں اپنی شان کا بیان بھی ہے
10:10مریضا دبیر رحمت اللہ علیہ
10:11انہوں نے اس تصور کو باندھا
10:13کہتے ہیں کہ
10:14ماتھے کا عرق پاک کیا
10:16انگلی سے بارے
10:17بلا تشویح
10:18کہ ایسا وجی چہرہ
10:21جو ہمشکل رسول ہیں
10:22ماتھے کا عرق پاک کیا
10:23انگلی سے بارے
10:24یعنی کیا
10:25سورج نے کیے دور
10:27میں وہ علی کے جو
10:38حسین کا بیٹا
10:39وہ حسین کے جو
10:40علی کے بیٹے
10:41وہ علی جو ابو طالب کے بیٹے
10:42اپنا پورا اشتاہ تعریف کروایا
10:44تو حیدر کے لبو
10:44لہجے سے لشکر کو پکارے
10:46آغا فلو رتبے سے
10:48آغا ہمارے
10:49کیا رتبہ ہے
10:49فرمایا کہ
10:50اللہ کے بندے ہیں
10:52ہم اللہ نہیں ہیں
10:53بعض لوگ جو غلوف کر دیتے ہیں
10:55کہ اللہ کہہ دیں
10:57نعوذ باللہ
10:57اگر اہل بیت میں سے
10:58کسی فرد کو
10:59یا رب کہہ دیں
11:00تو یہ جائز نہیں ہے
11:01یہ تو صحیح نہیں ہے
11:01تو غلوف بھی نہیں ہونا چاہیے
11:03تقصیر بھی انہیں نہیں چاہیے
11:04تو اتنا خوبصورت بیان فرمایا
11:05کہ اللہ کے بندے ہیں
11:06یہ برزہ نبیر
11:07اللہ کے بندے ہیں
11:08شہزاد علی اکبر السلام
11:09تعریف کروا رہا ہے
11:10اہل بیت علیہ السلام کا
11:11ماتھے کا عرق پاک کیا
11:12انگلی سے بارے
11:13سورج نے کیے
11:13دور مہنوں سے ستارے
11:14اہدر کے لبو لہجے سے
11:15لشکر کو پکارے
11:16آگا فلو
11:17ردبے سے ہو
11:17آگا ہمارے
11:18کیا ردبہ ہے
11:18اللہ کے بندے ہیں
11:20ہم اللہ نہیں ہیں
11:22بندے مگر
11:23اس طرح کے واللہ نہیں ہیں
11:25اس طرح کے بندے نہیں ہیں
11:26کوئی
11:27کائنات میں نہیں ہیں
11:28اور
11:30امام حسین علیہ السلام نے
11:32کچھ کام ایسے کی ہیں
11:33حضرت علیہ السلام کی شہادت کے وقت
11:35کچھ عمر ایسے انجام پائیں
11:37کی جو کسی اور شہادت پہ نہیں ہیں
11:38اچھا
11:39اچھا
11:39ایک تو یہ کہ
11:40فوضہ خدہو اللہ خدہ
11:41پہنچے جب علی اکبر علیہ السلام
11:44کلاشے پر
11:45تو اپنا رخصار رکھا تھا
11:46حسین نے
11:47اکبر کے رخصار پر
11:48آہستہ آہستہ آہستہ
11:49چکے
11:49اتنا چکے
11:50اتنا چکے
11:51کہ باپ کا رخصار آگیا
11:53بیٹے کے رخصار پر
11:54اور ایک فقرہ فرمایا
11:56کہ
11:56بیٹا آپ کے بعد
11:59دنیا میں مٹھاس ہی نہیں
12:00کہتا ہوں
12:02بیٹا آپ تو
12:07دنیا کے غم سے
12:08آزاد ہو کے چلے گئے
12:09اور آپ
12:13اپنے بابا کو
12:14تنہ چھوڑ گئے
12:15حسین کے دل کی
12:17ڈھارس کا نام
12:18علی اکبر
12:18اور
12:20یہ وہ بیٹا ہے
12:21کہ جو
12:21اس جنگ کے دوران
12:22واپس پلٹا تھا
12:23اور کہا تھا
12:24کہ
12:24دوران جنگ میں
12:26کہ بابا
12:26اللہ تا شکت قتل نہیں
12:27بابا پیاس نے
12:29مار دی ہے بہت
12:29اب ساخیہ کوسر
12:31کی بیٹے
12:31امام حسین
12:32خدا کسی بوڑے باپ پر
12:34وہ وقت نہ لائے
12:35کہ جب جوان بیٹا
12:36پانی طلب کر رہا ہو
12:37اور باپ کے پاس
12:37پانی نہ ہو
12:38ظاہر کی بات ہے
12:40ورنہ کائنات
12:41کے امام میں
12:42امام حسین علیہ السلام
12:43ڈھوکروں میں
12:44کوسر ہے
12:45بہشت ہے
12:46سیدہ شباب
12:47احلی جنہ ہے
12:47لیکن بہرحال جو
12:48امتحان تھا اس وقت
12:49بابا پیاس نے
12:52بہت مار دی ہے
12:52بابا گرانی اہن
12:56نے
12:56تھکا دی ہے
12:58تو
13:00امام حسین علیہ السلام
13:02نے اپنی زبان دی
13:03شہزادی
13:03کے
13:05دہن میں
13:06کہ شاید
13:07کچھ اس سے آرام ملیں
13:08تو علی اکبر علیہ السلام
13:09فوراں پیچھ اٹھ کے
13:10کہتے ہیں
13:10کہ بابا آپ تو
13:11مجھ سے بھی
13:11زیادہ پیاسے
13:12کربلا میں جو
13:14سب سے پیاسے تھے
13:14وہ خود امام حسین تھے
13:15اس لئے کہ
13:17ہر شہید
13:17کو بھیجنا
13:18ہر شہید کا
13:18لاشہ لے کر آنا
13:19سب سے آخر میں
13:21امام حسین شہید
13:22ہوئے
13:22سب سے زیادہ پیاسے
13:23تو خود
13:23اباب دلال حسین تھے
13:24اس لئے
13:25مجھے نہیں پتا
13:27کتنے پیاسے تھے
13:27امام حسین
13:28میں جبلہ
13:28یہاں کہنا چاہوں گا
13:29کہ نہیں
13:30علی اکبر کے
13:30بھائی امام
13:31زین الرابدین
13:32علیہ السلام
13:32وہ پینتیس سال
13:34بعد بھی جب
13:34سامنے پانی دیکھتے تھے
13:36تو آنکھوں سے
13:36آسو جاری ہوتے تھے
13:37اور کہتے تھے
13:38یہ وہ پانی تھا
13:38جو میرے بابا کو
13:39نہیں ملا
13:39تو
13:40شہزاد علی اکبر
13:41فوراں پیچھ اٹھ کے
13:42کہتے ہیں
13:42کہ بابا آپ
13:43تو مجھ سے بھی
13:43زیادہ پیاس ہیں
13:44یہاں علماء نے
13:45لکھا ہے کہ
13:46امام حسین نے
13:47کیوں اپنی زبان دی
13:48اس میں کیا کیا
13:49مسئلہ ہوتے ہوں گی
13:50ویسے
13:51دنیاوی اعتبار سے
13:52یہ اتنا ہوتا نہیں ہے
13:54کہ ایک بوڑا باب
13:55اپنے اٹھارہ برس
13:56کے بیٹے کے
13:57لبوں کو چومے
13:58عام طور پر
13:59ایسا نہیں ہوتا
14:00امام حسین علیہ السلام
14:01اس ذریعے سے
14:02اپنے نانا
14:04رسول اللہ کے لبوں
14:05کا بوسہ چاہتے تھے
14:06آخر میں
14:06کیونکہ چہرہ
14:08بلکل نانا کی طرح تھا
14:09تو میں ایک مرتبہ
14:10نانا کے لبوں کو چوموں
14:12اس لئے بوسہ دیا
14:14اور پھر فرمایا
14:15کہ جاؤ نانا
14:16رسول اللہ سہرہ فرمائیں گے
14:17یعنی یہ ایک اشارہ تھا
14:19کہ اب نہیں آنا پلٹ کر
14:20بس اب نانا سہرہ فرمائیں گے
14:22پھر علی اکبر علیہ السلام
14:23تشریف لے گئے
14:24کلیجے میں برچی کا پھل لگا
14:26زمین پر گرے
14:28بڑے دردناک مسائب ہیں
14:29اس میں
14:29کہ گویا وہ
14:31برچی علج رہی تھی
14:32اور کلیجہ باہر آ گیا
14:34اب اب دلالہ حسین علیہ السلام پہنچتے ہیں
14:36یاد آرہاں
14:37میں کربلا میں مسائب پڑھ رہا تھا
14:39خود روزہ امام حسین کے
14:40بلکل قریب میں مسائب پڑھ رہا تھا
14:42حضرت علی اکبر کا ذکر کر رہا تھا
14:43بڑا گریہ تھا
14:45وہ جگہ ہی ایسی ہے
14:46ایک بزرگ آئے میرے پاس
14:47انہوں نے
14:48بہت روتے روتے
14:49مجھ سے کہا
14:49کہ میں آپ
14:50کی خدمت میں
14:51ایک بات کہنا چاہتا ہوں
14:52کہ
14:52ایک کیفیت ہے
14:55کہ
14:55ہر باپ
14:56کی بالاخر ایک تمنا ہوتی ہے
14:58کہ میرا بیٹا بچ جائے
14:59کسی طرح
14:59ٹھیک
15:00لیکن ایک منزل
15:01تکلیف کے ایسی آ جاتی ہے
15:03کہ انسان نے سوچتا ہے
15:04کہ
15:05شاید ہم رہے الہی ہے
15:06کہ بس اب
15:06موت آئی
15:08تو امام حسین
15:09اس کیفیت میں ہے
15:10کہ جب کلیجے سے
15:11برچے نکال رہے ہیں
15:12تو کہتے ہیں
15:13کہ
15:13بیچین ہو تم
15:14دل میرا گھبراتا ہے بیٹا
15:16مر جاؤ
15:18کہ اب
15:18صبر میں فرق آتا ہے
15:19اب
15:20عبداللہ حسین
15:21اس
15:22منزل پر ہے
15:23کبھی تکلیف ختم ہو جائے
15:24اور
15:25یہ مقتل میں ہے
15:26کہ
15:27امام حسین
15:27وہاں جان دے دیتے
15:28یعنی ایسا تھا
15:29کہ اب
15:29لشکر یزید میں سے
15:31بہت سے سمجھے ہیں
15:32کہ حسین بس مر گئے
15:33کیونکہ اب
15:34اٹھنی باتے تھے
15:35امام حسین
15:35غریب زہرہ
15:36وہیں روتے روتے مر جاتا
15:38بہن اٹھا کے نہ لاتی
15:40جو لاشی اکبار سے
15:40اگر بی بی زینب
15:43السلام علیہ
15:43تشریف نہ لاتے
15:44تو
15:45علی اکبر علیہ السلام
15:47کے لاشیب
15:47امام حسین السلام
15:48بس گویا خود بھی
15:49جان دے چکے ہوتے
15:50بی بی زینب
15:51السلام علیہ
15:52تشریف لائیں
15:52اور
15:53امام حسین نے فرمایا
15:54کہ
15:55نہیں
15:55میں نے
15:56آپ کے پردے پر
15:58اپنے علی اکبر کو
15:58قربان کیا
15:59تو میں ماں و بہنوں
16:00سے بھی
16:01گزارش کروں گا
16:01کہ بغیر حجاب
16:02کے گھر سے
16:02باہر نہیں آنا
16:03علی اکبر کا
16:04دل دکھے گا
16:05زینب سلام علیہ
16:06کا دل دکھے گا
16:08اس وقت
16:08مقتل سے
16:09کچھ بچے آئے
16:09چھوٹے چھوٹے
16:10وہ لاش کو
16:11لے کر چلے
16:12امام حسین کے ساتھ
16:13اور اباب دلائل حسین
16:14یا علی
16:15یہ فقرہ ہے
16:16مقتل میں
16:16میں تصور نہیں پڑھا
16:18مقتل میں
16:18کہ
16:19یا علی
16:19یا علی
16:20یا علی
16:20کہتے ہوئے
16:21آپ نہیں معلوم
16:22اپنے علی اکبر
16:23کو کہہ رہے تھے
16:24اپنے بابا علی
16:25کو کہہ رہے تھے
16:26اور اس کیفیت میں
16:27پہنچے میں
16:27میں نے
16:27بزرگ آلے میں
16:28ان سے جملہ سنا
16:29کہ جب
16:29لاشا علی اکبر
16:30خیمے میں آئی
16:31تو بی بی امی لیلہ
16:32کبھی خیمے کے
16:33ایک طرف سے ٹکر آتی تھی
16:34کبھی دوسرے طرف سے
16:35ٹکر آتی تھی
16:35اور کہتی تھی
16:37بی بیو مجھے سنبھالو
16:37میرا اکبر مار دیا گیا
16:39کوفہ اور شام کی راہوں میں
16:40عیسائی عورتیں بھی
16:41کچھ محلے ایسے آئے
16:42وہ دیکھ کے
16:42علی اکبر کے سر کو
16:43کہتی تھی
16:43خدا کر اس کی ماں
16:44نہیں زندہ ہو
16:45تو بی بی
16:46وہ میں لیلہ فرماتی ہیں
16:47کہ اس کی ماں
16:47کیا بگاڑا ہے
16:49کہتی نہیں
16:49جو ہمارے نگاہ میں
16:50چاند کا ٹکڑا ہو
16:51وہ ماں کی نگاہ میں
16:52کیا ہوگا
17:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:06میں کربلا کی
17:07وہ آخری
17:07فجر کی اعظان گونجی
17:08اللہ اکبر
17:10اللہ اکبر
17:10علی اکبر علیہ السلام
17:11نے منطقا بھی کہتا ہے
17:12ماں حسین نے
17:13دن کا لہجہ بھی
17:14میرے نانا کی شبیہ
17:15تو اسی کیفیت
17:16مہدت علی اکبر
17:16نے اعظان بھی دی تھی
17:17شبیہ اشور کے
17:18اختتام پر
17:19اور جب یہ لاشا
17:21بھی وہاں پہنچا
17:21تو کہتی تھی
17:23یہ ماں
17:24خون بری میت سے لپڑھ کر
17:26ہائے ہائے
17:27علی اکبر
17:27ہائے ہائے
17:28علی اکبر
17:29کیا کہنا
17:30جزاک اللہ
17:31جزاک اللہ
17:31اور جیسے
17:32مولانا صاحب نے
17:33ذکر کیا
17:34تو اب یہ
17:34ظاہر ہے
17:35یعنی اب یہ وہ رات ہے
17:36کہ اب
17:37کچھ اور
17:39جیسے میں نے کہا
17:40کتنے ہی واقعہ
17:40شبیہ اشور سے منصوب ہیں
17:42امام آلی مقام
17:44اور ان کی بیٹی جناب
17:45سکینہ کا مقالم ہے
17:46اس کو شاعر نے
17:47ان الفاظ میں لکھا
17:47اشور کی شب
17:49ابھی وہی
17:49بس قریباً
17:50وہی لمحات
17:51آشور کی شب
17:51ہائے
17:52سکینہ کا وہ رونا
17:53اور سید مظلوم
17:55کا بیٹی سے یہ کہنا
17:56تو روئے
17:57میں یہ دیکھ نہیں سکتا
17:59سکینہ
17:59اچھی نہیں ہے بات
18:01نہ رویا کرو
18:02بی بی
18:02ایک باو اور بیٹی
18:03کا مقالمہ ہے
18:04پہلو میں کبھی
18:05ماں کے بھی
18:06سویا کرو بیٹی
18:07اور بیٹھا کرو
18:09کچھ دیر
18:09چراغوں کو بجھا کر
18:10سمجھا کرو
18:12اس خاک کو
18:12لادلی بستر
18:14بالی کبھی
18:15یوں ہی نہیں
18:16پہنا کرو بی بی
18:17پہلو میں کبھی
18:19ماں کے بھی
18:19سویا کرو بی بی
18:20سوکھے ہوئے
18:22کوزے کبھی
18:22ہاتھوں میں اٹھا کر
18:23دیکھا کرو
18:24مشکیزے سے
18:25پانی کو بہا کر
18:26آزاد پرندوں
18:29کو نہ دیکھا کرو بی بی
18:30ازغر کو نہ
18:31معنوس کرو
18:32پیاس سے اپنے
18:33ازغر کو نہ
18:35معنوس کرو
18:36پیار سے اپنے
18:36اکبر کی
18:37عروسی کے
18:38نہ دیکھا کرو
18:39سپنے
18:40سغرہ کے قرین
18:42اتنا نہ
18:42بیٹھا کرو بی بی
18:43ریحان آدمی صاحب نے لکھا
18:45تصور کے
18:46زندان سے
18:47ریحان صدا
18:48آتی ہے
18:49اکثر
18:49جیسے کہ
18:52سکینہ سے
18:52یہ فرماتے ہو
18:53سرور
18:54اب
18:55ڈر سے لئین ہو
18:56کے نہ
18:57جاگا کرو بی بی
18:58تو یہ
18:59کتنے ہی واقعات ہیں
19:00جو کہ آج کی رات
19:01رقم ہو رہے ہیں
19:01کہ بس اب
19:02کچھ دیر باقی ہے
19:03کچھ دیر ہے
19:04اور پھر
19:05کل سارے کا
19:06سارا منظرنامہ
19:08ہی الگ ہوگا
19:08سب کچھ منظرنامہ
19:10لگ ہوگا
19:10یعنی کل
19:11بے ردہ بی بیاں ہوں گی
19:12کل بے سر لاشے ہوں گے
19:14کل
19:14گھوڑوں کی تاپے ہوں گی
19:15اور کیا نہیں ہوگا
19:16تو میں
19:17اس سیگمنٹ کے اختلاف میں
19:18برادر سید محمد شاہ سے
19:19گزارش کنوں گا
19:20کہ ابھی یہ جو
19:21لمحات ہیں
19:21کہ جب
19:22کچھ دیر باقی ہے
19:23اور پھر کل
19:24ایک حشر بپا ہونے والا ہے
19:25آپ اس عنوان سے
19:26ہمیں
19:26کچھ دیر باقی ہے
19:46کچھ دیر باقی ہے
19:47کچھ دیر باقی ہے
19:54ابھی کچھ دیر باقی ہے
19:59آئے آئے
20:00کہ زینب کے اجڑنے میں
20:05آئے آئے آئے
20:07ابھی کچھ دیر باقی ہے
20:13آئے آئے
20:15شبِ آشورِ ٹرنے میں
20:21ابھی کچھ دیر باقی ہے
20:27کیا کہنے
20:28اللہ اللہ
20:29دیئے رخِ سار پر برسے
20:35کہا ماما
20:38نے سکینہ سے
20:41ہاں
20:42تیری رنگتے
20:45بدلنے میں
20:47آئے آئے
20:49آئے آئے
20:49ابھی کچھ دیر باقی ہے
20:56اور ابھی اکبر
21:02کہ سینے میں
21:06دھڑکتا
21:08ہے دلِ سغرا
21:12کہ اس دھڑکن کے
21:17رکنے میں
21:20ابھی کچھ دیر باقی ہے
21:29شبِ آشورِ ٹرنے میں
21:35ابھی کچھ دیر باقی ہے
21:42سمیٹ پھنی
21:46نگاہوں میں
21:49تیرا کاسم بکھرنے میں
22:02ابھی کچھ دیر باقی ہے
22:10آئے آئے
22:11اور ابھی عباس
22:15زندہ ہے
22:19ابھی زین
22:21نبہ پردے میں
22:23ابھی عباس
22:28زندہ ہے
22:32ابھی زین
22:34نبہ پردے میں
22:38ریدہ سر سے
22:40اترنے میں
22:42ابھی کچھ دیر باقی ہے
22:50اور نئی مکبر
22:55کلاشہ بھی
22:59اٹھایا
23:02جائے گا
23:04آرن سے
23:07کہ کاسد کے
23:10پہنچنے میں
23:13ابھی کچھ دیر باقی ہے
23:22آئے آئے
23:24شبِ آشور
23:27ڈرنے میں
23:30ابھی کچھ دیر باقی ہے
23:37اے رات نہ ڈھلنا
23:40کہ اجڑ جائے گی زینب
23:43بھائی سے
23:45دمِ صبح بچھڑ جائے گی زینب
23:48اے رات
23:50بکھر جا
23:51تیرے بس میں ہے
23:53جہاں تک
23:54مٹ جائیں گے
23:57کل آلِ محمد
23:59کے نشان تک
24:00باقی ہے یہ منظر
24:03علی اکبر کی
24:04ازاں تک
24:04کل
24:07کل کون سنے گا
24:09یہ میری
24:09آہو فغابی
24:11ہوگا
24:13تے خنجر
24:15میرے بھائی
24:16کا گلا بھی
24:17خیمہ
24:18تو کجا
24:19سر پہ نہ ہوگی
24:21یہ ردہ بھی
24:21یہ شبِ آشور
24:23اور ہم انشاءاللہ
24:24نشریات ہماری جاری ہے
24:25اور کل
24:27ہم انشاءاللہ
24:28اس سیگمنٹ میں
24:29روزِ آشور
24:31اور اس کے آگے
24:32یہ کچھ واقعات
24:32اور کلام لے کر
24:33حاضر ہوں گے
24:34شبِ آشور
24:35کے نشریات جاری ہے
24:36وقفے کے بعد حاضر ہوتا ہے
24:37انشاءاللہ
24:37موسیقی

Recommended