Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ گلی میں جا رہے تھے آگے بچے کھیل رہے تھے
00:03انہوں میں امام حسین علیہ السلام بھی کھیل رہے تھے
00:07جب آپ قریب آئے
00:08آپ ان کی طرف لب پکڑو بھائی پکڑو جو میں ایسے نہیں
00:13چھوٹے بچے تھے مگر بھجنے آئے
00:14فد ہو بھائی فد ہو
00:16تو وہ بچہ آگے بھاگتا ہے
00:18باپ یا بھائی بڑا کہتا ہے پکڑو بھائی پکڑو بھائی
00:23تو وہ سمجھتا شد واقعی میں پکڑائی نہیں دے رہا
00:26تو میرے نبی نے یہ لاد کیا حسین کے ساتھ
00:30نبو بھائی نبو بھائی
00:31وہ کبھی ادھر ہو جائیں
00:32کبھی ادھر ہو جائیں
00:33اور آپ کبھی آگے سے آئیں
00:35کبھی پھر ادھر سے آئیں
00:36یہ زمین آسمان کھیل دیکھ رہے تھے
00:40آسمان کے خرشتے بھی دیکھ رہے تھے
00:44کون اس کے ساتھ کھیل رہا ہے
00:46آخر اور سارے مدینے والے بھی دیکھ رہے ہیں
00:51کہ نبی کیا لاد کر رہا ہے
00:53پھر آپ نے آگے بڑھ کے پکڑا
00:56اور ایسے اٹھایا
00:57اور ماتھے کا بوسہ لیا
00:59اور کہا حسین منی وانا من حسین
01:02حسین مجھ سے ہے
01:04میں حسین سے ہوں
01:05یا اللہ میں اس سے پیار کرتا ہوں
01:07تو بھی اس سے پیار کر
01:09وہ حسین کی سگرے والا ہے
01:11جو ساری نصر کو سفر ہوتے دیکھ رہے ہیں
01:15حضرت فاطمہ علیہ السلام جوان ہو گئی
01:20حضرت ابو بکر نے رشتہ مانگا
01:22آپ انکار کرو
01:24حضرت عمر نے رشتہ مانگا
01:26آپ نے انکار کرو
01:28عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے حضرت علیہ السلام سے کہا
01:33تم جا کے مانگو
01:34تمہیں مل جائے
01:35کہنے کہ میں تو غریب ہوں
01:37میرے پاس تو گھر بھی کوئی
01:38اس نے نہ تکول گھر بھی کوئی نہیں
01:39میرے پاس تو گھر بھی کوئی نہیں
01:41تو مجھے دے دیں گے
01:42کہاں تمہیں دے دیں گے
01:43اب یہ حاضر خدمت ہوئے
01:46علی کے آنے سے پہلے جبریل آگئے کہ یا رسول اللہ اللہ کہہ رہے ہیں فاطمہ علی کے لیے ہے
01:54کہ رشتہ اسمان تے جوڑ بنایا ہے آپ نے
01:59تو اب شرم سے بولا نہیں گیا
02:03تو آپ کو تو پتہ چل گیا کیوں آیا
02:07آپ نے فرمایا علی کیسے آئے
02:09شرم تو چک
02:11بولیا نہیں جا رہا
02:12تو آپ نے خود فرمایا فاطمہ کے رشتے کے لیے آئے ہو
02:15کہ جیہ
02:16تو آپ نے فرمایا انشاء ہوگا
02:19اور یہ کہہ کے اٹھ گئے
02:21چلے لے
02:22حضرت علی اٹھے اور واپس آئے
02:25اور ساتھی کھڑے تھے
02:27تو عبد الرحمن بن عوف نے پوچھا
02:28ٹی بڑھ نہیں
02:29کہ انکار ہو گیا
02:31کہیں انکار ہو گیا
02:32کیوں ہیں
02:33وہ کھڑنے کے بولے ہی کچھ نہیں
02:36تو ٹھیک ہے چلے لے
02:37انہوں نے پوچھا کوئی گل کیتی
02:40بس انہا انشاءاللہ آکھیں آئے
02:42کہ بہ مبارک
02:43نبی دا انشاءاللہ ہاں ان دیئے
02:46اب یہاں حمد کو ایک سبق سکھانا تھا
02:53ایک سبق سکھانا تھا
02:55ہم اپنی بیٹیوں کے رشتے کرتے ہیں
03:00کبھی بیٹیوں سے پوچھا ہے
03:01تیرا اچھے رشتہ کر دے گی
03:03کدھی کچھ ہے ہی نہیں
03:04کہ بان دین دے ہو گاں ماجدی ترنکھیں لے
03:07نا آلوہ میں شرابی ہووے جواری ہووے
03:09نا مراد مرندہ ہووے
03:11کدھی کچھ ہے نہیں کچھ ہے
03:14آپ گھر تشریف لے گئے
03:16جبریل بھی آیا ہے
03:18اللہ بھی آکھا ہے
03:19پھر بھی گھر گئے
03:20کڑکی شالے
03:21فاطمہ جائی لادلی
03:23آپسی میں نہیں کرتا
03:24یہ ممکن ہے
03:27کہا بیٹی
03:29علی دہ رشتہ آیا
03:30میں ہاں کر دے ہوں
03:31اللہ
03:32اللہ
03:34ساری امت مون
03:37صدہ دیتا ہے
03:38کہ بیٹیوں کا بھی حق ہے
03:41کہ ان سے پوچھو
03:42کہ آپ کا رشتہ کر دوں
03:44کہ نہ کروں
03:45جب حضرت فاطمہ علیہ السلام
03:49نے ہاں کی
03:50آپ فوراں واپس آئے
03:51گلائے علی
03:53گلاؤ مدینے والوں
03:55ان مسجد بار گئی جو میں
03:56تُسی پر بیٹھے
03:57آپ نے یہاں بٹھایا
03:59مولا علی
04:00وہ خود یہاں کھڑے ہوئے
04:02اور ممبر پر
04:03اور فرمایا
04:04لوگو
04:04جبریل میرے پاس
04:06اللہ کا پیغام لے کر آیا ہے
04:08کہ میں فاطمہ بیٹی کا نکاح
04:10علی سے کر دوں
04:12پھر آپ نے خطبہ پڑا
04:14کھڑے ہو کر
04:14پھر آپ نے فرمایا
04:16علی
04:16میں نے فاطمہ بنت محمد کو
04:19چار سو جرہم مہر کے عوض
04:21تیرے نکاح میں دیا
04:23تُو نے قبول کیا
04:24تو انہوں نے کہا
04:25جی میں نے قبول کیا
04:26اور سجدے میں گر گئے
04:28اور یہ دعا پڑی
04:29رب
04:29اوزعنیانا اشکرنع
04:31مدکلتی
04:32انعمدالی
04:33والا والدی
04:34ونعمل صالح
04:35ترضا ہو
04:36میرے نبی نے کہا
04:38آمین
04:38آمین
04:40پھر اس کے بعد
04:41آپ نے سارا منجمج میں
04:42تسی بیٹھے ہو
04:43سب کو آپ نے خوشی میں
04:45شہد کا شربت پلایا
04:47اور یا خجور کھلائی
04:49دو روایتہ نے
04:51یا شہد کا شربت پلایا
04:53یا خجور کھلائی
04:55پھر کچھ عرصے کے بعد
04:57رخصی کا
04:58مطالبہ حضرت
04:59اقیل نے آ کر کیا
05:02کہ یہ رخصی ہو جائے
05:03آپ نے فرمایا
05:04ہو جائے
05:05تو سلمان فارسی
05:06حضرت علی
05:08اور اقیل
05:09علیہ السلام
05:10اور حضرت ام ایمن
05:11یہ
05:12اپنی اونٹنی پر تشریف لائے
05:14آپ نے اونٹنی کو
05:16باہر بٹھایا
05:17آپ نے مولا علی
05:18کو اندر بولایا
05:19اور حضرت فاطمہ
05:20کا ہاتھ پکڑا
05:21اور حضرت علی
05:22کے ہاتھ میں دے کر
05:23کہا
05:24علی
05:24تمہیں نبی کی بیوی مبارک
05:26اور پھر فرمایا
05:29کہ
05:30فاطمہ
05:32میرے خاندان میں
05:34جو مجھے
05:35سب سے زیادہ
05:35محبوب تھا
05:36میں نے تیرا ہاتھ
05:37اس کے ہاتھ میں دیا ہے
05:39پھر آپ نے پیالے میں
05:40پانی منگوایا
05:41اس میں آخری دو صورتیں
05:42پڑھ کے دم کیا
05:43پھر ایسے پانچ جنگلیں
05:45وچ پائیا
05:45ایسے ان کے سینوں پہ
05:47چھڑکاؤ کیا
05:48پھر کہا
05:49مو اگاں کرو
05:51دوے پاسے کرو
05:52پھر ان کی پشت پہ
05:53چھڑکاؤ کیا
05:54کہ جاؤ اللہ
05:55برقدے میں رات کو آؤں گا
05:56تم سے ملنے کے لئے
05:58اللہ تعالیٰ نے
05:59پندرہ شابان
06:00پندرہ رمضان
06:01تین
06:02ہجری
06:04پندرہ رمضان
06:06کو امام حسن علیہ السلام
06:07کی ولادت ہو
06:08آپ اتنے خوش ہوئے
06:10آپ بھاگے بھاگے آئے
06:11آپ نے فرمایا
06:13علی
06:13آپ نے ان کے گھڑتی
06:15ہمارے نبی نے دی
06:16گھڑتی ہمارے نبی نے دی
06:17تو آپ نے فرمایا
06:18علی کیا نام رکھا ہے
06:20کہا جی حرب
06:21کیونکہ خود وہ
06:23شاسوار تھے
06:24تو اسے کے مطابق
06:25نام رکھا
06:26حرب شاسوار
06:27جنگ دا شاسوار
06:29اگر میں نہیں
06:30اس کا نام ہے حسن
06:31پھر پانچ شابان
06:34چار ہجری
06:35امام حسن علیہ السلام
06:37پیدا ہوئے
06:38تو آپ پھر آئے
06:39اور آپ نے فرمایا
06:41علی
06:42کیا نام رکھا ہے
06:43کہا جی حرب
06:44کوئی نام دوبارہ
06:46کہا نہیں
06:47حسن
06:47پھر آپ نے فرمایا
06:49جب سے آدم کی نسل
06:51چلی ہے
06:51یہ دو نام
06:52اللہ نے کسی کو نہیں دیئے
06:54یہ میری
06:55میرے بچوں کے لیے
06:56اللہ نے یہ نام
06:57محفوظ کر کے رکھے ہوئے تھے
06:59آج پہلی دفعہ
07:01کسی کا نام
07:01حسن اور حسن
07:02رکھا جا رہا ہے
07:03آج سے پہلے
07:04کسی کا نام
07:05حسن اور حسن
07:06نہیں رکھا گیا
07:08اور پھر آپ نے
07:09دونوں کے لیے
07:10حقیقہ کیا
07:12دو بکری زبا کیے
07:13اور ان کی
07:14بال منڑوا کے
07:15اس کے برابر
07:16چاندی کا سجتہ کیا
07:17اور ان کو
07:18اتنا پیار دیا
07:20کہ ایک سبق دے دیا
07:24کہ اولاد کے ساتھ
07:26والدین
07:26کیسے صدوق کریں
07:28کہ ہاں نماز میں
07:30آتے ہیں نا بچے
07:31کوئی چھوڑا بات
07:31تو شور کرے
07:32تو سلام پھیرتے
07:33ہی نماز یہاں دا
07:34ہوگا
07:34کچھے انہوں لے کے
07:35آجان دے
07:36نماز خراب کر دے
07:37کٹھوڑنہ نبار
07:38کٹھوڑنہ نبار
07:39مولوی صاحب بھی
07:40کھلو کے
07:40گجن لگی جاندہ ہے
07:41اور میرے نبی کی
07:43نماز میں
07:43شہزاد پشت پہ
07:45بیٹھ کے
07:45کھیل دے
07:46اور نماز
07:48نفل نہیں
07:49نفل نماز نہیں
07:51فرض نماز
07:53مسجد دی نماز
07:55باجمات نماز
07:57ٹھیک
07:58ساری مسجد بھری ہوئی ہے
07:59بڑی ساری آئی
08:00اتنا یودہ آئی
08:02حال جتنا
08:03ایس مسجد دہ
08:04اتنا ہی حال آئی
08:05ساری مسجد بھری ہوئی
08:07اور آپ سجدش گئے
08:08اس سجدہ لمح کر دیتا
08:09اتنا لمح کی تا
08:11کہ صحابہ
08:12کہنے کے
08:12آپ فوت ہو گئے
08:13تو حضرت عبداللہ بن مسعود
08:16پہلی صف میں
08:17آپ کے پیچھے تھے
08:19تو انہوں نے
08:19ایسے سر اٹھا کے دیکھا
08:21کہ مسئلہ کی یہ
08:21موت نہیں ہو گئے
08:22تو کیا دیکھا
08:23حسن حسین علیہ السلام
08:24کمر پہ بیٹھ کے
08:26کھیل رہے تھے
08:27گٹمٹ گٹمٹ کر
08:30اللہ
08:31کیا سوار
08:34اور کیا سواری
08:35کیا سوار
08:38کیا سواری
08:39سبحان اللہ
08:40تو عبداللہ بن مسعود
08:42نے آگے ہاتھ بڑھایا
08:43کہ آ
08:44بچوں کو نیچے
08:45اتار لے
08:46تو اب
08:47سجدہ ایسے تھا نا
08:49تو آپ کو یہاں سے
08:50نظر آیا
08:51کہ کوئی ہاتھ
08:52آگے آ رہا ہے
08:53میرے بچوں کی طرف
08:54تو آپ نے
08:55سجدے میں
08:56اے ایوں کر کے
08:57اس کو روک
08:58نہیں
08:58کجھ نہیں
08:59جب تک
09:01شہزادے بیٹھے رہے
09:03آپ نے
09:04سجدے سے
09:04سر نہیں اٹھایا
09:05جب وہ
09:06نیچے اتر گئے
09:07پھر آپ نے
09:08سجدے سے
09:08سر اٹھایا
09:09اب پھر
09:10انہیں کیا کیا
09:11ہیک اگو بہ گیا
09:12ہیک مگرو بہ گیا
09:14اور
09:14ٹنگا میں
09:15جکراسن شروع ہو گئی
09:16ادھر حسن
09:17ادھر حسین
09:18ادھر حسین
09:19ادھر حسن
09:20یہ کھیل شروع ہو گیا
09:21یہ ادھر جائے
09:23وہ ادھر جائے
09:23وہ ادھر آئے
09:24وہ ادھر جائے
09:25یہ کھیل چل رہا ہے
09:26اور میرا نبی
09:27نماز میں بڑھا رہا ہے
09:28اور اپنے بچوں کو دیکھ کے
09:29آنکھیں بھی ٹھنڈی کر رہا ہے
09:31پھر آپ نے
09:31نماز پوری کر کے
09:32سلام پھیر کے
09:33دونوں کو
09:34اپنی گود میں لے
09:35چھٹ چھٹے ہیں
09:36دونوں کو
09:37اپنی گود میں لے کر
09:38فرمایا
09:38میرے ماں باپ پر
09:43ان پہ قربان
09:44ان کو کبھی دکھ نہ دینا
09:45کیونکہ آپ دیکھ رہے
09:47دیکھیں
09:47یہ گھنوانا ہے

Recommended