Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Punjab Police are currently on high alert following recent developments and security concerns in the region. Stay tuned for the latest updates, official statements, and detailed analysis on the situation. We bring you real-time information to keep you informed and aware of ongoing events in Punjab.

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسلام علیکم ناظرین وائس آف جنرلسٹ کے ساتھ میں ہوں گران خان آئین ازہ ڈالتے ہیں آج کی تازہ ترین خبروں کی جانب
00:06دی بیو حافظہ بات عاطف نظیر کا مخرم الغراب کے جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
00:12ہیدر آباد یو سی آرٹ چیئرمن نے سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام شروع کر دیا
00:17ٹپٹی کمیشنر خوشاف فروہ آمیر کا انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ
00:22لاہور سمیل صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے سخت سیکیورٹی انتظامات
00:26آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور دورانے ڈیوٹی زخمی ہونے والے قاضی اہلکاروں کے بہترین علاج مالجی کے لیے پر عزم
00:33اقوام متحدہ کے ادارے برائر ڈرگز اینڈ ٹرائم کیارا صف کی وافت کی سینٹر پولیس آفیس آمد
00:39قلص سیندہ کے علاقے مہرہ جیچیاں دوبارہ انکلاہ میں پیش آدے والے اندھونا قتل کیس میں نیا مور
00:45ساتھ کا بات تھانہ کورٹ سبزد پولیس اور مسلح ملزیمان کے دورانے فائرنگ کا تبادلہ
00:51ملشن آباد پولیس اور انتظامے کا مخارم الخراب کی موقع پر عمد و آمان کی فضاء پر قرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ
01:00لیکن مروت میں ایک مرتبہ پھر مین گیس ٹرانس میشن پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا
01:09حق کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے حادم الفقرہ علا مصطفیٰ قادری
01:14کاروان امانت اتحاد بین المسلمین سرگودہ پہنچ کی
01:19پولیس کا میاوال شہر اور کالا باگ میں فلیگ مارچ
01:24ڈی بیو سید ندیم عباس کی ڈی ایس پی ٹرافک ننگانہ رضا الرحمان کی ہمراہ
01:30ٹرافک سٹاف ننگانہ سمیٹی
01:32پنجاب ہائی وی پیٹرول صدہ بھر میں شہرات پر شہریوں کی خدموں
01:37تحفظ اور قوانین کی پاسداری کے لیے سرگرمے عمل
01:40ناظرین آپ نے ہیر لائنز جانی اب بڑھتے ہیں تفصیلات کی جانے
01:45بیسٹرک کولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نظیر نے محرم الحرام کے موقع پر
01:51سٹی ایریا ہمیں نکالے جانے والے کیٹیگری اے کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
01:55اور فل پروف سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا تفصیلی جائز
01:58علیہ السلوکہ پر ڈی ایس پی صدر سرکل رانہ جمیل کیسر
02:02ایسے چو تھانہ سیٹی انسپیکٹر مضم ملعباس آرکین آمن کمیٹی
02:06اور دیگر متلکہ افسرام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
02:09محرم الحرام کے تقدس اور عوام سہولت کو مدنے سے رکھتے ہوئے
02:14یونین کانسل آرٹ کے نوجوان اور فال
02:16یونین کانسل آرٹ نے مثال اقتام اٹھاتے ہوئے
02:18علاقے میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام شروع کروا دیا
02:21یہ منصوبہ محرم کے جلوسوں مجالس اور رات کے وقت کی آمد اور رفت
02:24کو محفوظ بنانے کے لئے تردیب دیا گیا ہے
02:26تاکہ شہریوں کو اندھیرے اور ممکنہ حادثات سے محفوظ رکھا جا سکے
02:31ڈپنی کمیشنر خوشاف فروا آمن نے محرم الحرام کے حوالے سے جلوسوں کے روٹس
02:36اور صفائی کے علاوہ دیکھر انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لئے
02:39مختلف علاقوں کا دورہ کیا
02:41ڈپنی کمیشنر خوشاف نے محرم الحرام کے روٹس کی صفائی ستھرائی
02:45کا تفصیلی جائزہ لیس موقع پر ویسٹ منجمنٹ کمپنی کے افسران
02:49اور ایم سی جوہر آباد کا عملہ بھی موجود تھا
02:51ویسٹ منجمنٹ کمپنی کے افسران نے محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کے علاوہ
02:55جوہر آباد اور دیکھر ایریاز کی صفائی کے انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
02:59لاہور سمیت صبح بھر میں پنجاب پولیس کے سخت سیکیورٹی انتظامات
03:03جے محرم الحرام لاہور سمیت صبح بھر میں پچاس ہزار سے زائد افسران
03:07اور ہلکار جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی سر انجام دے رہے ہیں
03:11آج محرم الحرام پر صبح دار حکومت میں 3500 سے زائد پولیس
03:15افسران اور ہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر معمور ہیں
03:17صبح بھر میں آج 930 ازاداری جلوس 3835 مجالس منقض ہو رہی ہیں
03:23لاہور میں آج محرم الحرام کے مناسبت سے 56 ازاداری جلوس برامت
03:28چار ہزار سولہ مجالس منقض ہو رہی ہیں ترجمان پنجاب پولیس
03:31آئی جی پنجاب ڈاکٹر اسمان اندر دورانے ڈیوٹی زخمی ہونے والے
03:36غازی اہلکاروں کے بہترین علاج موال سے کلپ اور عزب
03:39لاہور سمیت مختلف زلاق زخمی اہلکاروں کو تیبیہ خرجات کے دائیگی کے لیے
03:43مزید چھوٹس لاکھ روپے کی رقم جاری زخمی کانسٹیبل محمد
03:47کانزی کو میڈیکل اخراجات کے لیے پندرہ لاکھ روپے فرمز جاری
03:50زخمی کانسٹیبل محمد توقید کو تیبیہ خرجات کے لیے سات لاکھ روپے
03:54جاری کیے گئے زخمی کارپورل غزنفر عباس کو میڈیکل اخراجات کے لیے
04:00تین لاکھ روپے دیئے گئے زخمی ریٹائر سرو انسپیکٹر صحیح
04:03مخمت کو علاج مالجی قیمت میں ایک لاکھ روپے دیے گئے
04:07اقوامت اہدہ کے ادارہ براہی ڈرکز اینڈ کرائیم کے آرہ صدقی وفت کی
04:13سینٹر پولیس آفیس آمد
04:15سینئر نیشنل کانسلٹنٹ سابق آئی جی تاریخ خوصہ کی قیادت میں
04:19آرہ صدقی کے وفت کی آئی جی پنجاب
04:21ڈاکٹر اسمان انبرز ملاقات
04:23یو این او ڈی سی کے نیشنل کانسلٹنٹ ایڈیشنل آئی جی سرمت سعید
04:27نیشنل پروگرام مینجر بیت اللہ خان
04:30علی انتنان اور دیگر وفت میں شامل
04:32آئی جی پنجاب ڈاکٹر اسمان انبر نے وفت کو
04:35آرگنائز پرائیم کے ہاتھ میں کے لیے پنجاب پولیس کے اقدامات سے آگا کیا
04:39ترجمان پنجاب پولیس یو این او ڈی سی اور پنجاب پولیس کے درمیان
04:44مختلف شعبوں میں باہیمی تاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کرائے
04:48آرگنائز پرائیم کے تدرق کے لیے بینل صوبائی کارڈینیشن سے
04:52پاکستان بھر کے لیے ایک ساتھ سٹیٹیجی تشکیل دینے پر تبادلہ خیال
04:56کلر سیدہ کے علاقے مہرہ چاچیاں دوبیرن کلاہ میں پیش آنے والے اندھونا
05:02قتل کیز میں نیا مور مقتول کی بہن صغیرہ بیوی نے ایک ہنگابی
05:06پریس کانفرنس کرتے ہوئے پولیس پر سنگین الزامات آئیت کر دیئے
05:36لپڑی تھا تھا بالے آنے نہ کوئی تفجیش کرنا نہ ہونا کی کوئی
05:39تقریف دینا جس رہا ہے میں کشنیاں تھیامی میں آفستہ تا موری آرہانی
05:46نہ ماری کوئی آرہ سننا میں گریب بندہ نہ مکریال آئیسے کنیاں روج
05:49نہ مجائی سے کنیاں نہ نال مارے کوئی بندہ میں بیمار یا شوقا نہیں مریض ہیاں
05:55جی کھانیاں در در نی ماری آرہ جریع ہے یہ سارے جرام بنجاب
06:01مزیراعظم باجی مریان نواز شریف شامبیان شریف دیئے اپتاسو
06:06لیماری ہے یار جڑی ہے مارے پر انہیں کاتل جڑے انہیں کس جان ہونی چاہیے
06:12میں نصاف چاہیے نا جلدی میں کن صاف چاہیے نا میں انہوں کہہ کروں میں کوئی
06:18بندہ نہیں دیس نا جڑا ماری مدد کریں میں انہوں نے کہہ سوال بونی ہیں
06:23انہوں نے کی آخری ہیں سارے تو سوال بونی ہیں مارا ریسے دار ہی کوئی نہیں
06:28نہیں کوئی میرا ہوا گی منا پر استدار ہمارنا راڑے میں کلی ہیں مارا راڑے
06:34کوئی بننا لی جان دی ہیں ماری مرکٹی کمیٹ رو سار میں کہہ بہت
06:40ٹکلی بھی میں بیمار بندہ بھی ماری پیدہ پتہ جل میں چھوڑیوں لگیتاہ چودہ چھوڑیوں
06:47ماری پر بن پیلے پہتاہ کی گھت رہے لگی ہیں یارہ چھوڑیوں پر چھوڑیوں
06:51پیچھا کنڈی کے لگی ہیں وہ خانجر بھی انہیں مرمت کرنا ہوں انہیں
06:55موسیقی
07:25موسیقی
07:55موسیقی
08:25موسیقی
08:27موسیقی
08:29موسیقی
08:59موسیقی
09:01موسیقی
09:03موسیقی
09:33موسیقی
09:35موسیقی
09:37موسیقی
09:39موسیقی
09:41موسیقی
09:43موسیقی
09:45موسیقی
09:47موسیقی
09:49موسیقی
09:51موسیقی
09:53موسیقی
09:55موسیقی
09:57اس پچھا نہیں منا کرو خود روائے کو در تجھو نا
09:59رشوت خائد جلو
10:01موزہ مارنے پر منا پر آیا
10:04جیسونا قتل کرشوڑا ہے
10:05کپ رہا سا سا سا سا سا پنجا پر آیا
10:06نا سا ریمان نا سا راپیو
10:08میند صاف چاہینا
10:10با دی مریان نواز شریف تاک جاسا
10:14جیسونا اللہ تاک جاسا
10:15جیسونا اللہ چیئے آٹا ہے
10:18انساءاللہ
10:22گریفتار کین کرنے رہنے کی چھاپے مارنے کیونی
10:26کتلوں نے لوگ
10:27روز گھڑیاں شنیاں
10:28پہ یاک مینٹا جیسونا بندے
10:31لوگ نسید مرنے کرو جلائے جیسونا بندے
10:34اس آرے شاہرات پھڑنے
10:35دویرنی مجرم
10:37مارا پر آجڑاو مزرسین
10:40ملک
10:41شریف پلمانس بندہ
10:43بندہ چاندکارے سالے گرین
10:46آخان جیسا نے پیڑیا یا کوئی
10:47چوری کیتیس یا کوئی
10:49ڈاکا ماریا یا کوئی اور گال کیتیس
10:51انہوں کو پچھے نا
10:53کیا کیتات ہیں
10:56کچھا نا پچھے ہاتھ کچھ دی
11:01اور یا کوئی بندے
11:02میں یا دوسری دسو
11:04اور کچھ نہ لکھا مییا
11:05اور پ tragedy
11:06پچھے رو
11:07کچھو conhecer
11:08وہ کچھنے
11:09جیسا میری ایک نہیں
11:12کیوں پچھے کرنا
11:13میں آتے ہی دو آگی
11:15زیانہ
11:19یہ کھ王 magaz
11:21کیلس جنو
11:21ساتھ کا بات تھانا کوٹ سبزد پولیس اور مسلح ملزمان کے دوران فائرنگ کا تبادلہ
11:28ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار تین پیڈل افراد سڑک سے اترے تھے
11:32کوٹ سبزد پولیس نے چیکنگ کی خاطر پکارا تو مسلح ملزمان نے پولیس فین پر فائرنگ کر دی
11:39پولیس نے پوزیشن سوال کر جوابی فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
11:46منچناباد جی ایس پی رانہ زاہد علی اور اسسٹنٹ کمیشنر نشتر رحمان لوڈی نے فلیگ مارچ کی قیادت کی
11:55فلیگ مارچ میں پولیس ایلیٹ فورس ریسکیو دبل ون ڈبل ٹو سیول ڈیفنس اور تحصیل انتظامیہ نے شرکت کی
12:02مخارم الخرام کے دوران جلوسوں اور مجالس کو برپورٹ سیکیورٹی فراہم کریں گے
12:06فلیگ مارچ کا مقصد یہ میسج دینا ہے کہ پولیس اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر
12:11ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
12:14پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر کی خدود وانڈا امیر کے قریب پیش آیا
12:20جہاں رات کو پنجاب جانب والی مین گیس پائپ لائنگ کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا
12:26اس پائپ کو اس سے قبل بھی کئی مرتبہ بارودی مواد سے اڑایا گیا
12:30چونکہ یہ پائپ لائنگ ویرانوں اور غیر آباد علاقوں میں بچھائی گئی ہے
12:33اس لیے تخیر اب کاری کے ایسے واقعات پیش آتے ہیں
12:37اس وقت سیکیورٹی میں گیس پائپ لائنگ کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے
12:41فاسٹ میڈیا گروپ کے جنرل سیکیٹری محمد مصطفیٰ ملک اجاز احمد سینئر نائب صدر
12:48اشفاق بھٹی شبیر خسین اور ملک عارف نے کہا ہے
12:51کہ سید الشہدہ امام علی مقام حضرت خسین علیہ السلام نے
12:56اسلام کی بقا اور عدل و حق کی سربلندی کے لیے جان قربان کی
13:00جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی
13:03واقعہ کربلا ہمیں حق کا ساتھ دینے
13:05مسلوم کی حمایت اور ظالم کے حلاف جدوجہد اور جابر سلطان کے سامنے
13:11کلمائے حق بلند کا درست دیتا ہے
13:13حادم الفقرہ غلام مصطفیٰ قادری نے کہا ہے
13:16کہ حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام
13:19نواصہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:23جگر گوشہ حضرت فاطمہ تزخرا
13:25اور شیر خدا حضرت علی علیہ السلام کے نور نظر تھے
13:30آپ کا کردار حق صداقت اور قربانی کی عظیم علامت ہے
13:34کاروان امن و اتحاد بین المسلمین سرگودہ پہنچ گیا
13:40شیئرمن پاکستان علماء اتحاد
13:43پونسل علامہ مولانا تاہر محمود اشرفی کی آمد
13:47مقامی ہال میں جوین بھر کے مختلف علماء سے
13:49تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر مخرم الحرام میں
13:52امن و امان کے صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
13:55تقریب میں کمیشنر سرگودہ جوین محمد جانسیب آوان
13:58ڈپٹی کمیشنر محمد وسیم اور ڈی پی او سوہیب اشرف
14:02سمیت انتظامی افسران نے شرکت کی
14:04مخرم الحرام کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے سسلے میں
14:10زلین تظامیہ میاوالی اور پولیس کا میاوالی شہر اور کالا باغ میں
14:13فلیگ مارچ فلیگ کی قیادت ڈپٹی کمیشنر میاوالی خالد جاوید گورایا
14:17اور ڈی پی او کیپٹن ریٹائر رائے محمد اجمل نے کی
14:20فلیگ مارچ جہاز چوک سے شروع ہوا اور
14:23بلو خیل روڈ عید کا چوک وادی اسلام سے کوتا ہوا کالا باغ پہنچا
14:28اور واپس جہاز چوک پر اختام پذیر ہوا
14:31اس موقع پر ڈپٹی کمیشنر اور ڈی پی او کا کہنا تھا
14:34کہ فلیگ مارچ کا بنیادی مقصد
14:36محرم الحرام کے موقع پر شہر میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنا
14:41سیکیورٹی امور کو یقینی بنانا اور سیکیورٹی داروں کے مابین رابطے کو برقرار رکھنا ہے
14:46وزیرانہ پنجاب کے محفوظ پنجاب وی این کے مطابق
14:49ڈی پی اور سید ندیم عباس کی ڈی ایس پی ٹرافک ننکانہ رزاور رحمان کی حمرہ
14:54ٹرافک سٹاف ننکانہ سیمٹنگ
14:55ڈی پی اور تمام افسران اور رازمان کو ٹرافک کورنین پر عمل درامت اور شہریوں میں
15:01ٹرافک کورنین کی آگاہی کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی
15:04کام امر ڈرائیورز اور آور لوڈنگ بسوں یا دیگر بڑی گاڑیوں کی چھتوں پر مسافروں کو بٹھانا
15:10الپی جی سیلنڈر رکھنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز اور مالکان کی حلاف
15:15بھرپور کاروائیاں عمل میں لانے کے حکمات جاری کیے
15:18پنجاب ہائیوے پیٹرول صبح بھر میں شہرات پر شہریوں کی خدمت اور تحفظ
15:23اور کورنین کی پانستاری کے لیے سرگرمی عمل
15:26ڈی او پی ایچ پی گجرہ والا ریجن زلفکار ورک مائے جون دو ہزار پچیس
15:31پی ایچ پی نے شہرات پر بزریا ای پولیس پوسٹ ایپ
15:35تین اشاریہ چھوے ملین افراد کو چیک کیا دورانے چیکنگ
15:39تین سو بانوے اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران کو گرفتار کیا
15:44پنجاب بھر کی شہرات پر ایک اشاریہ چھوے ملین گاڑیوں کو چیک کیا گیا
15:48دو سو پیچھتر چوری شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل برامت
15:51ایکسل لوڈ کی خلاف پرزی پر تینتیس ہزار آٹھ سو اٹھاندے آور لوڈڈ گاڑیوں کے
15:57خلاف کارنونی کاروائی کی گئی گیس لینڈر کے گیر کارنونی استعمال پر
16:01ایک ہزار تشیاندے گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی گئی
16:05شہریوں کی سخولت کے پیش نظر بیس ہزار ایک سو پچیز ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
16:10نکیال سیکٹر کے سرحدی گاؤں کینٹ دتورٹ کارہائشی نوجوان
16:16عرید یوسف عمر بائیس سال ہے جو حجام کا کام کرتا تھا
16:19چند ماہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا
16:22اس کا ایک چھوٹا بیٹا بھی ہے جس کی عمر ایک سال ہے
16:25نوجوان گھر کے مسائلی وجہ سے پریشان تھا
16:27پریشانی کے عالم نے نکیال بارڈر سے کنٹرول لائن کروس کر گیا
16:32جہاں بھارتی فوش نے اسے گرفتار کر لیا
16:35عریب کا والد گریب آدمی ہے
16:37گھر کر جا کر کام کرتا ہے اور گھر کا چولہ چلاتا ہے
16:40ورستان نے وزیراعظم پاکستان اور آزاد کشمیر اور زل انتظامیہ سے
16:45پرزور اپیل کی ہے کہ انسانی حقوق کی بنیاد پر اسے واپس لائے جائے
16:50جی ناظرین عریب نامی یہ نوجوان بائیس سال کا ہے
16:55یہ نکیال سیکٹر بھی توٹ کے گاؤں میں رہتا ہے
16:59گزشتہ دن میں یہ زینی ڈپریشن کی وجہ سے کنٹرول لائن کروس کر کے انڈیا چلا گیا
17:06اس کے والدین سے جب بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ یہ کوئی زینی ڈپریشن تھا
17:12ہم نے معلوم ہوا نیوز سے یا سوشل میڈیا سے کہ وہ تو انڈیا کی حراست میں ہے
17:17یہ نوجوان اکلوتہ بیٹا ہے محمد یوسف کا اس کی ماں اور باکر ہیں
17:23کہ ان کا بیٹا جو اس وقت انڈیا حراست میں ہے اس کو واپس آزاد جمعہ کشمیر لائے جائے
17:31یہ نوجوان اس سے پہلے بھی اٹیمٹ کر چکا تھا
17:35خودکشی کرنے کی کوشش کرنے کیکہ تھا لیکن نکام ہوا
17:38والدین غم سے نڈا رہے ہیں اور عریب نامی جو شخص ہے اس کا ایک بیٹا بھی ہے
17:45تو انہوں نے بار بار یہ التجاہ کی ہے کہ اکوام بارہ سے کہ اس کے بیٹے کیلئے مدد کی جائے
17:51حکومت پاکستان اور آزاد جمعہ کشمیر سے بھی انہوں نے التجاہ کی ہے
17:57کہ ان کی بیٹے کی واپسی کیلئے گورنمنٹ سے بات جیت کی جائے
18:02تاکہ ان کا جوان بیٹا واپس
18:06اب تک لیتنا ہی ہمارے ساتھ جڑے رہنے کا آپ کا بہت بہت شکریہ
18:10مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہے یہ وائس آف جرنلسٹ اور ایسے کے ساتھ دیجئے
18:14کا مجھے اجازت اللہ حافظ
18:32مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:36مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:38مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:40مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:42مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:44مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:46مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں
18:48مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے ہیں

Recommended