Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا رکھا ہے
00:04اور باوجود جان میں بوجھنے کے ایک گمرہ ہو رہا ہے
00:07تو اللہ نے بھی اس کو گمرہ رہنے دیا
00:09اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی
00:13اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈاک دیا
00:15اب اللہ کے سوا اس کو کون راہ پر لا سکتا ہے
00:18تو کیا تم لوگ نصیحت نہیں حاصل کرتے
00:21اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے
00:25کہ یہی مرتے اور جیتے ہیں
00:27اور ہمیں زمانہ ہی حلاک کر دیتا ہے
00:30اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں
00:33محض قیاس آرائیاں کر دیتا ہے