Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
Today's actresses, in the pursuit of beauty, get their faces made like rubber by undergoing surgery, Qair Nasir reveals

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آج گل کی اداکارائیں ہوبصورتی کے چکر میں سرجری کرا کر اپنے چہرے ربر جیسے بنا لیتی ہیں
00:06پرانے فنکار زیادہ بہتر تھے
00:09توقیر ناصر نے مزید بات کرتے ہوئے کہا
00:11پرانے فنکار زیادہ بہتر تھے کیونکہ وہ اپنے کام سے زیادہ مغلص ہوتے تھے
00:17توقیر ناصر نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی
00:20جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی
00:23انہوں نے بتایا کہ انہیں پاکستانی اداکاراؤں میں شمیم آرہ اور زیبا
00:28جبکہ والی ووڈ اداکاراؤں میں مادوری بہت پسند تھی
00:32ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے حیال میں پرانے فنکار زیادہ بہتر تھے
00:38کیونکہ وہ اپنے کام سے زیادہ مغلص ہوتے تھے
00:40ان کے لیے صرف ظاہری شکل و صورت اہم نہیں ہوتی تھی
00:44اس وقت کردار نگاری بقائدہ اور سنجیدہ انداز میں کی جاتی تھی
00:49توقعی ناصر کے مطابق اس وقت کے ڈرامو میں کسی کردار کے خلیے سے ہی واضح ہو جاتا تھا
00:54کہ اس پر کیا گزر رہی ہے
00:56جبکہ آج کل سب صرف خوبصورت نظر آنے کی دوڑ میں لگے ہوتے ہیں
01:01اداکار کا کہنا تھا کہ آج کے ڈرامو میں ایک خاتون جو بورچی ہانے میں کام کر رہی ہوں
01:07وہ بھی مکمل میک اپ میں دکھائی جاتی ہیں
01:10حتیٰ کہ سوتی ہوئی خاتون کو بھی مکمل کیار شدہ چہرے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے
01:16ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس تمام صورتحال کی زیادہ تر ذمہ داری ہدایتکاروں پر آئیت ہوتی ہے
01:22جو اب صرف سکرین کے پیچھے بیٹھ کر شوٹنگ دیکھتے ہیں
01:26جبکہ پرانے دور میں ہدایتکار اداکاروں کے ساتھ ساتھ موجود رہتا تھا
01:31اور انہیں مکمل طور پر کردار میں ڈالنے میں رہنمائی کرتا تھا
01:35انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دور میں اداکارائیں سرجری نہیں کرواتی تھی
01:39زیادہ سے زیادہ فشل کرواتی تھی
01:41جبکہ آج کل کی اداکارائیں چہرے کی سرجری کرا کے اپنے حد و حال بگار لیتی ہیں
01:47اور ان کے چہرے ربڑ جیسے ہو جاتے ہیں
01:49ایچ ڈین کھاریاں

Recommended