Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
Do Kinaray Episode 30 (Subtitles) 2nd July 2025 - Momina Iqbal - Junaid Khan

Category

📺
TV
Transcript
00:00میرا جنا
00:02اوہا جنا
00:04مجھ نہیں چاہیے کوئی اسلام
00:08خینات
00:10بنا تو بان کرو پلیس
00:11میری غلط کی ہے میری وجہ سے
00:14بھابی آپ کو اتنا سب کچھ کیاکے گئی ہے
00:16اچھا چھوڑو نا ان باتوں کو
00:19وہ دل پر مت لو دی
00:20بھابی کی عادت سے تو ہم واقف ہیں
00:24لیکن وہ آپ کو چھوڑنے کی بات
00:26کیسے کر سکتی ہے بھائی
00:30جس بات ہی ہے وہ
00:32تم دونے پریشان مت ہو
00:34میری وجہ سے وہ ایسا
00:39مجھے حصے کی بات نہیں کرنی چاہیے
00:45ایسی بات نہیں ہے
00:47تم تینوں کو ایسا
00:48ویسے بھی دینا ہی تھا مجھے
00:49مجھے کو حصہ نہیں چاہیے بھائی
00:51مجھے کچھ بھی نہیں چاہیے
00:53بس آپ خوش رہے
00:54بسے بھائی پہلے تو میں بھی
00:59کائنات کی فیور میں تھا
01:00مگر
01:00جو بھابی نے بات کر دی ہے
01:03اس کے بعد
01:03آپ تھوڑا سوچیں
01:05سوچ گئی کہہ رہا ہوں
01:07میری وجہ سے اگر آپ کا گھر
01:11خراب ہوا بھائی
01:12تو میں خود کو کبھی معاف نہیں کر سکوں گی
01:15کائنات تمہاری وجہ سے
01:17کچھ نہیں ہوگا
01:18میں نے جو سوچا ہے میں وہ ہی کروں گا
01:22اور
01:23شہوار جو سوچ رہی ہے
01:24اسے وہ کرنے دو
01:26وٹا سٹا کی شادیوں کا یہی نقصان ہوتا ہے
01:37ایک کی وجہ سے دو گھر خراب ہوتے ہیں
01:40پیٹا
01:41آئیمہ کا ولید کے لیے
01:44اور تمہارا دورے شہوار کے لیے جذباتی ہونا ایک فطری عمل ہے
01:48لیکن
01:49اکل مندی اسی میں ہے کہ تم دونوں اپنا رشتہ خراب کرو
01:53گھر ہمیشہ صبر اور برداشت سے بستے ہیں
01:59اب پھر مت لڑنا
02:06دو
02:25ام سوری
02:28میں نے اس سے میں کچھ زیادہ بول دیا
02:30ہمیں ٹھیک کہہ رہی تھی بٹنا سکتا ہے لیکن ضروری تو نہیں کہ ہم لڑے
02:36میں نہیں لڑ رہی تھی
02:39بابی کو اس بات کا احساس دلانی کوشش کر رہی تھی
02:43کہ اگر ازمائش ہے تو اس کا الزام دوسرے پہ لگا کر اس کو زندہ درکور نہ کریں
02:48میں تمہاری بات سمجھ گیا ہوں
02:52اور ٹھیک کہہ رہی ہو تو
02:54ولی کو میں نے خود کلٹ میں دیکھا ہے
02:56لیکن یہ بات دورے شہوار کو سمجھانا بہت ضروری ہے
02:59کہ اس کی وجہ سے ولیڈ ڈیپریشن میں جا رہا ہے
03:03سمجھنے کے لئے احساس کا ہونا ضروری ہے
03:07لیکن بابی تو شاید احساس کے قریب بھی نہیں جا دی
03:10آئی ماں پلیز اتنی بدگمانی مت پالو
03:12ہم کوشش کریں گے کہ
03:15ٹھیک شہوار کوئی ساری بات سمجھ آئے
03:17آئی ویش
03:19دیکھیں تم نے باتوں باتوں میں جتا دیا
03:21کیا؟
03:23یہی کہ تمہیں اس گھر میں بہت کمپرمائز کرنا پڑتا ہے
03:26جو سشتہ وہ کہہ دیا
03:29لیکن ان حالات کو محبت میں کیسے برداشت کرنا یہ بھی سیکھ رہا ہے
03:34شاید میں نے تم سے شادی کر کے تم پر ظلم کیا ہے
03:37نہیں
03:40بات اپنے حصے کا سکھ اٹھانے کیوں تھی
03:43بابی اس چھوٹے سے گھر سے جا کے
03:46ہمارے بڑے گھر کو اپنے ساتھ بے سکون کر رہے
03:48لیکن میری کوشش ہے
03:51کہ اس چھوٹے سے گھر میں موجود لوگوں کا سکون بنے
03:54تم اپنی ان باتوں سے واضح کر چکی ہے
03:59کہ میرا انتخاب غلط نہیں تھا
04:02گما سلامت رہے
04:05سلا
04:06جنگ کتھی
04:11موسیقی
04:22انتخابτوں
04:30شوال
04:47تمہارے اور دعا کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی
04:51میری بات کا یقین رکھو
04:52کاپ کائنا کو حصہ دے رہے ہیں
04:56اس کا مطلب ہے
05:00میری بارننگ کے باوجود بھی
05:01شوال دیکھو
05:02تم ہمارے بیچ میں شرط کیوں رکھ رہی ہو
05:06دیکھو شوال
05:08اگر میں میری اور تمہارے رشتے کو بچانے کے لیے
05:12کسی اور کے ساتھ نائنصافی کرتا ہوں
05:14تو یہ ان کے ساتھ زیادتی ہوگی
05:16میرے ساتھ تم سمیت اور لوگ بھی جڑے ہوئے ہیں
05:18ہاں تو صاف صاف کہیں نا
05:19کہ مجھ سے عزیز آپ کو اپنے بہن بھائیں
05:21میری اس گھر میں کوئی حیثیت نہیں ہے
05:23میں کچھ نہیں ہوں یہاں پر
05:25ایسا نہیں ہے ایسا نہیں ہے
05:27تمہاری جگہ اپنی ہے
05:29تمہارا کسی اور کے ساتھ کوئی کمپیرسن نہیں ہے
05:32ٹھیک ہے
05:34ٹھیک ہے مان لیتے ہیں آپ کی بات کو
05:37تو آپ کائنات کو حصہ نہیں دیں گے
05:39اور نہ ہی شیرز میں اپنا پیسہ لگائیں گے
05:41بان سمجھنے کی کوشش کرو
05:43مامو جان اور اثر اس وقت بہت مشکل میں
05:46ان کی کمپنی بند ہونے جا رہی ہے
05:47ایسے موقع میں ہمیں ہی ان کی مدد کرنی ہے نا
05:50نہیں
05:50بلکل نہیں ہم کیوں کر رہی ہیں
05:51ہمارا اپنا گھر ہے ہماری ذمہ داری ہے ہماری بچی ہے
05:54اور میں اپنا حق کیوں کسی کو دوں گی
05:55مجھے ان لوگوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
05:57شبھار ہر بار میں نے تمہاری بات رکھی ہے
05:59اس بار
06:02بس اس بار زد چھوڑ کے میری بات رکھ لوں پلیس
06:05یہ میری زد نہیں ہے حق ہے میرا
06:07رائل ہے میرا اس گھر پر
06:09آپ کی ہر چیز پر
06:11اور میں آپ کو اپنا فیصلہ سنا چکی ہوں
06:13اور آپ جانتے ہیں میں ایسا ہی کروں گی
06:14تم اسے بہت غصے میں مرسا مرسا تھا
06:21ہم اس بارے ہم باد میں بات کریں گے
06:24جب تمہارا خوصہ ٹھنڈا ہو جائے گا
06:26ہم اس پر کوئی بات نہیں کریں گے
06:28کوئی بات نہیں ہوگی اس بارے میں آپ سن رہے ہیں نا
06:43موسیقی
06:53ارے بیٹا کچھ چاہیے
06:54آپ کب سے کیلی نگی ہویاں
06:56مجھے بتائیں کیا کریں
06:57اے نہیں بلکل نہیں
06:58چاہو آرام کرو
06:59اتنے دنوں سے تو آرام ہی کر رہی ہوں میں
07:02ارے بیٹا شادی کو بھی اتنے دن ہی کام ہے
07:05کہ کچھن میں تم سے کام کرواؤں
07:07ہاں تو میں سارک بنا دیتیم
07:08ارے نہیں
07:09تمہیں عادت کہاں ہوگی کام کی
07:13تھوڑا بہت تو عادت
07:15میں باقی آپ سکھا دیشے گا
07:17سکھا دوں
07:18لیکن ابھی نہیں
07:20جب تک تمہارا ہاتھ کھیر میں نہیں ٹلے گا
07:24تب تک ہم دھولن کو کام نہیں کروا سکتے
07:26اس سے کیا ہوتا ہے
07:28پیتا ہوتا تو کچھ نہیں
07:30لیکن شاید آپس میں
07:32رشتوں کی مٹھاس کو برقرار رکھنے کے لیے
07:34بڑے بھڑوں نے
07:36اس روایت کو زندہ رکھا ہے
07:37دشتوں کی مٹھاس تو ایک دشتوں کی کیر سے بڑھتی ہے نا
07:41اور وہی کیر بتاتی ہے کہ رشتہ کتنا گہر ہے
07:44سو تو ہے
07:45اور اس سے مجھے لگتا ہے
07:47ہمارے درمیان محبت کی چاشنی بڑھتی رہے گی
07:50انشاءاللہ
07:51کیا بنا رہی ہیں
07:53بیتا
07:54کڑی چاول ہیں
07:55اور ساتھ بھناوا گوشت
07:58لیکن تھوڑا سا ٹائم ہے
07:59اگر بھوک لگی ہے تو میں پہلے تمہیں نکال
08:01نہیں نہیں میں سب کے ساتھ تھا ہوں
08:03اچھا چلو اب باہر جاؤ
08:06یہاں بہت گرمی ہو
08:07آپ بھی تو اسی گرمی میں
08:10سب کے لئے کارہ بنا رہے ہیں نا
08:11ماشاءاللہ
08:14بہت آسانس بچی ہے
08:16کاش
08:18دورے شہوار بھی اتنی سمجھدار ہوتی
08:22حالانکہ
08:23تیمور کی طرح
08:24اس کی تربیت میں بھی کوئی قصر نہیں چھوڑی
08:27ہم سب کوشش کریں گے کہ بھاوی سمجھ جائے
08:31کچھ لوگ خود ہی سمجھ جاتے ہیں
08:36اور کچھ لوگوں کو
08:38اس سمانے کی ٹھوکر سکھاتی ہیں
08:42دعا ہے کہ
08:46دورے شہوار اس ٹھوکر سے پہلے سمجھ جائے
08:50اب بس پریشان نہ ہوں
08:53چاو
08:58جی تیرو بیٹا
08:59چلو پہا چلو
09:01چلو
09:23تو بلی آگئی تہلے سے باہر
09:42تمہیں دیکھ کر تو میں سمجھ ہی گئی تھی
09:45کہ ضرور کسی خاص مقصد سے یہاں آئی ہوگی
09:48پریشانی تھی بھاوی
09:50اور پریشانی انسان اپنوں سے ہی شیئر کرتا ہے
09:53ہاں بالکل
09:55لیکن پریشانی وہ ہوتی ہے جسے بول کر دل ہلکا ہو جائے
09:59ہم بھی دو چار باتیں تسلی کی دیکھ کر
10:01تمہیں چلتا کرتے ہیں
10:03لیکن تم تو یہاں اپنے شہر کی کہنے پر
10:05جائدہ اپنے حصہ لینے آئی ہو
10:06اور اگر میرے شہر نے دینے سے انکار کر دیا
10:09تو اگلی بار کیس کی دھمکی دو گی
10:10یہ مجھے پرداشت کریں گے
10:16یہ لوگ مجھے پرداشت کریں
10:17سوچیں کل کل آپ مار گئے
10:19تو یہ میرے اور میری بیٹی کے ساتھ کیا سلوک کریں گے
10:21ابھی تو آپ کے سامنے یہ لوگ مجھے پرداشت کریں
10:23یہ حال ہے ان لوگوں کا
10:24اگر آپ نے حصہ دینے کے بارے میں سوچا بین لوگوں کو
10:32میرا یا میری بیٹی کا حق مارا
10:34تو میں آپ کو بتا رہی ہوں
10:35اور میں آپ کو بھی چھوڑ کے چلی جاؤں گی
10:36اس گھر کو بھی
10:37آپ کو آپ کی بیٹی کے لیے ترساکھے رکھ دوں گی
10:43یہ میری زد نہیں ہے
10:48حق ہے میرا
10:49رائل ہے میرا اس گھر پر
10:50آپ کی ہر چیز پر
10:52اور میں آپ کو اپنا فیصلہ سے ناچوں کی
10:54اور آپ جانتے ہیں میں ایسا ہی کروں گی
11:05ناشتے کو تو تم نے منع کر دیا کم سے کم چاہے تو پی کر چلی جاؤ بیٹا
11:19ہاں چاہے پی لیتے ہوں
11:21امی یہ تو تھنڈی ہو گیا ہے
11:27اچھا لاؤ میں گرم کر دیتی ہوں
11:29اور میں نے نا سینوچز بھی بنائے تمہارے لیے نا
11:32ساتھ لے جا نا راستے میں کھا لے نا
11:34ایک تو یہ مائے بھی نا دنیا کی الگ مخلوق ہوتی ہیں
11:37جب خود ماں بنو گی نا
11:40پھر تم سے پوچھوں گی میں
11:41اچھا مجھے دیر ہو رہی ہے
11:43آپ کو پتہ ہے تین لیٹ پر نا ایک چھوٹی کے پیسے کر چاہتے ہیں
11:46جس عمر میں تمہیں گھر کا سکھ ملنا چاہیے
11:50اس عمر میں تم کام کے لیے نکل گئی ہو
11:53یہ دیکھ کر مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے بیٹا
11:58اچھا سنو وہ
12:00تم آج گھر جلدی آ سکتی ہو
12:03خیریت
12:04ہاں وہ میں نے دوری شہوار کو نا
12:06اس کی بچی کی طبیعت پوچھنے کے لیے فون کیا تھا
12:09تو تمہاری شادی کا ذکر نکل آیا
12:11اور اس نے آپ کو فوراں رشتے والی سے رابطہ کرنے کا کہا ہوگا
12:15ہاں
12:16منع کر دیں
12:18اگر کیوں منع کر دوں
12:20میں تو خود چاہتی ہوں کہ تمہاری شادی ہو جائے
12:22اور تم اپنی گھر کی ہو جاؤ
12:24امی
12:26بحث نہیں
12:26بس جو میں نے کہہ دیا ہے
12:28وہ کہہ دیا ہے
12:30میں کچن میں جا رہی ہوں
12:33اپنے سینوچز لیتی بھی جانا
12:35اور جلدی آ جانا
12:36ہلو
12:56کیا بات ہے مہورا خیریت
12:58مجھے دورے شہوار کی نیت پر شک نہیں ہے ولی
13:01آپ اسے کہیں کہ رشتے والی کو منع کر دیں
13:04اگر مناسب رشتہ ہے تو دیکھ لو
13:07مجھے بھی شادی نہیں کرنی
13:09میرا امی کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے
13:12انہیں اکیلا چھوڑ کر کیسے جا سکتی ہوں میں
13:14لیکن یہ مسئلے کا حل تو نہیں نماؤں گا
13:17یہی تو میں سمجھانا چاہ رہی ہوں
13:19کہ شادی مسئلے کا حل نہیں ہے
13:21بلکہ اور مسئلوں کو پیدا کرے گا
13:24اچھا تم پریشان مت ہو میں دیکھتا ہوں میں کیا کر سکتا ہوں
13:27آپ پلیز دورے شہوار کو سمجھا دیجئے گا
13:31نہیں اس سے برا ہی نہ لگ جائے
13:33ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:34ٹھیک ہے
13:35ٹھیک ہے
13:35مرکہ
13:35مرکہ
13:36ایل ہانڈ ایڈ ایٹ
13:36ٹھیک ہے
13:37ٹھینکیو
13:39ٹھیک ہے
13:40خدا حافظ
13:40کائنات کی کال ہوگی
13:44ہم
13:44نہیں
13:46باب راکی
13:49میں سمجھ میں جارا ہوں کیوں باب رشتے بھیجتی اس کے لئے
13:52اور مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ وہ ہر چھوٹی چھوٹی بات پہ آپ کو کیوں فون کر لیتی
13:57مجھے بھی تو کال کر کے کہہ سکتی تھی کہ شام کو رشتے والوں کو نہ بھیجو
14:02لیکن آپ کو کال کرنا زیادہ ضروری سمجھا
14:04عجیب سی بات ہے
14:06ابھی تمہیں دوست تھی وہ ایک دم دشمن کیسے بن گئی
14:09کیونکہ اس کو آپ کی ہمدردی بہت پسند کرتی
14:11اور آپ کو بھی اس کے ذاتھ ہمدردی کرنا اچھا لگتا
14:15مجھے تو اس بات کی ٹینشن ہے کہ کال کو ہمدردی میں اس کو شادی کر کے میرے سر پر نہ لاکے بٹھا دیں
14:22بیوار
14:22میں اثر کچھ بھی نہیں کروں گا جس سے میرا اور تمہارا رشتہ خراب ہو
14:27ہم دونوں میں شگر کو رشتہ ختم کرے گا نا یہ
14:31تو اور تم ہوگی
14:33میں نہیں
14:37موسیقی
14:56موسیقی
15:02موسیقی
15:06موسیقی
15:15شاپنگ گرنے بھائی نکلیتے تو سوچا
15:17یہاں چکر لگانے
15:19بہت اچھا کہیں بہت اچھے کہیں بہت اچھے کہیں
15:21کھانا کھا کے جاؤ گے
15:23نہیں بھائی وہ آنٹے کی طبیہ تھوڑی ٹھیک نہیں ہے
15:26ہم لگ جلدی نکلیں گے
15:27اچھا اچھا اچھا اچھا اللہ ان کو سہبے
15:30تمور
15:31جاں کیسی جارہی ہے سب ٹھیک ہے
15:34الحمدللہ بہت اچھا
15:36میں نے شادی سے پہلے آپ کو بتایا تھا نا کہ ہر چھ مہینے کے بعد پرموشن ہوگی
15:40انشاءاللہ اس بار پرموشن کے ساتھ بڑی گاڑی کی امید ہے
15:44انشاءاللہ انشاءاللہ
15:47اور یہ میں سب کچھ اس لئے کرنا چاہتا ہوں
15:50کہ آئمہ کی زندگی اور آسان ہو سکیں
15:53تیمور مجھے تم پہ فخر ہے
15:55لیکن پھر بھی اگر تم کبھی چاہو
15:57جوب چینج کرنے کا تو
15:59بلا چجک میرے پاس آسکتے
16:01نئے ولید بھائی نہیں کر سکوں گا
16:05یہ احساس میری خودداری کے موں پہ تماشا ہوگا
16:07اگر مجھے گروہ کرنا ہوا تو کہیں بھی کر لوگا
16:11کہیں بھی کر لوگا
16:13آئمہ تم ہی سمجھاؤ میں اس کو
16:18بھائی مجھے تیمور کی خودداری پسند ہے
16:22آپ ہمارے نے پریشان نہ ہو
16:25یہ بات اپنی بہن کائنات کو بھی سمجھا دے نہیں تھی
16:29یہاں میرا بھائی نوکری قبول نہیں کر رہا
16:33اور وہ وہاں
16:34شہوات
16:35اپنوں میں اپنا پن ہوتا ہے
16:41احسان نہیں ہوتا
16:47ایسے بھی آئمہ اور کائنات کو
16:49میں وراثت کیسا دے ہی رہا ہوں تو
16:51ان دنوں شیئرز لے سکتے ہو اسے
16:59ولید بھائی یہ آپ کا اور آئمہ کا معاملہ ہے
17:01آئمہ اپنے پیسوں کے ساتھ
17:03جو کرنا چاہتی یہ کر سکتی ہے
17:05پریز مجھے اس ماملے سے
17:07معاف رکھیں
17:09لیکن کوئی جلدی نہیں ہے
17:11تم لوگ آرام سے سوچ سمجھ کے فیصلہ کر لیں
17:15تب ہی میرا یہی جواب ہوگا
17:21بھائی یہ تو آپ ہیں
17:23جو حصے اور نوکری سے منا کر رہے ہیں
17:25برنہ یہاں تو ایسے لوگ بھی آتے ہیں
17:27جو اپنے بھائی سے اپنا حصہ مانگنے آ جا دیا
17:29مانگنے آ جا دیا
17:35آپ کس کی بات کر رہے ہیں بھائی
17:37کتنی بھولی بن رہی ہو نا تم
17:39تمہاری بہن کائنات کی بات کریں
17:41اپنے شوہر کے ڈوبتے بزنس کو بچانے کے لیے
17:43اپنے بھائی سے حصہ مانگنے آ گئی
17:45اپنے بھائی سے حصہ مانگنے آ گئی
17:57ایسے بھائی میرا تو مشورہ ہے
17:59اگر کائنات اور رسط فائدہ اٹھا رہے ہیں
18:01تو آپ کو بھی اٹھائی لینا چاہیے
18:03شہران
18:05شہران
18:09میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا کیوں بھائی
18:11شہران کیا ہو گیا تمہیں
18:15سوچ لیجے گا بھائی
18:17میرے شوہر کا دل تو بہت بڑا ہے
18:19حصہ دے رہے ہیں سب کو
18:21آپ میرے کال سے دھومیں چلنا چاہیے ہیں
18:25چلے ہیں بھائی
18:27چی
18:29کیا سوچا تم نے
18:31کیا سوچا تم نے
18:33کس بارے میں
18:35میرے بارے میں
18:37کیوں مجھے دکھ پوچھا رہی انجان بن گئے
18:39تمہیں جان کر بھی کیا کر لوں گی میں
18:43کیوں خود کا نقصان کر رہی ہو
18:45ولی تمہیں وہ خوشیاں نہیں دے سکتا جو میں تمہیں دینا چاہتا ہوں
18:51تو ری شہران ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
18:55اگر آج بھی میں تمہیں اپنانا چاہتا ہوں
18:57تو اس کے پیچھے وجہ ہے
18:59محبت کے علاوہ کیا ہو سکتی ہے
19:03میری ایک بچی ہے
19:07مجھے اسے بھی اپنانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
19:11اور میری طرف سے تمہیں کوئی ایشو نہیں ہوگا
19:15کس سوچ میں پڑ گئی
19:25کچھ نہیں
19:29کچھ نہیں
19:31تو ری شہوار
19:35مجھے تمہارا چواب چاہیے
19:37مجھے
19:39مجھے
19:43مجھے
19:45مگر
19:47مجھے
19:49مجھے
19:51اور
19:53مو
19:55مزد
19:58آپ نے بھائی کو منع کر کے اچھا کیا
20:19ظاہر ہے ایمہ
20:22میں نے تم سے شادی اس نالج کوئی نہیں کی
20:25کہ ولید بھائی مجھے فصل ڈیٹ نہ رہیں گے
20:27مجھے تو یہ بھی اچھا نہیں لگا
20:30کہ بھائی حصے کی بات کہہ رہے تھا
20:32مجھے بھی اچھا نہیں لگا
20:35میں وہ شاید کائنات کی وجہ سے
20:38مجھے بھی میرا حق دی رہے گا سوچ رہے
20:40دیکھو ایمہ
20:43یہ تمہارا ذاتی فیصل ہے
20:45جو تم بہتر سنجھے
20:46ہاں کائنات میں بات کی
20:49تب ہی ولید بھائی کو تمہارا خیال آیا
20:51اب وہ اپنا فیصل پورا کرنا چاہتے ہیں
20:53اچھی بات
20:55لیکن
20:59بھائی بھائی کے اس پیسے سے پوش نہیں ہیں
21:02وہ تو پہنے ہی ہمیں نالچی کیا جو
21:04دائمہ
21:09پیسے ولید بھائی کے ہیں
21:11جو وہ فیصلہ کریں وہی ہوگا
21:14ہاں بیراست لازم ہے
21:16اب دور شوار
21:19یا کوئی بھی شخص اس کی مخالفت کرے گا
21:21تو میں کبھی اس کی حمایت نہیں کروں گا
21:22اچھا یہ بتاو کہ گھر چلے یا آئیسکریم کھاؤ بھی
21:30میں آئیسکریم پھکا
21:34اوکی
21:35پیسے سب سمجھ رہی ہوں میں
21:42تیمور بھائی پر یہ مہربانی سی لے کی جا دیا تاکہ کائنات کے معاملے میں خاموش رہوں
21:48ایسا نہیں ہے
22:04میرا پہلے سے ارادت تھا
22:06اچھا
22:08پہلے کبھی ذکر نہیں کیا آپ نے
22:10پہلے خیال نہیں آیا تھا لیکن اب آ گیا ہے
22:14اچھا میرے پاس اتنے ریسورسز ہیں کہ میں بہن کی مدد کر سکتا ہوں
22:19تو اس میں کیا برائی ہے
22:20برائی تو کوئی نہیں ہے
22:24آپ کی بہن کو اس کا من پسند شوہر مل گیا
22:27اور اہی بات پیسے اور اسائشوں کی تو آپ ہیں نا
22:29وہ کمیاب پوری کر دیں گے
22:31کچھ لڑکیاں بہت لکھی ہوتی ہیں
22:34زندگی میں ہر چیز من چاہیے مل جاتی ہے
22:38مجھے دیکھیں
22:41نہ من پسند شوہر ملانہ زندگی
22:45بس ایک بیماری اور ایک بیمار بچی
22:48شیوار توان
22:54تمہیں کیا چاہیے
22:56تمہیں جو چاہیے وہ میں تمہیں لا کے دوں گا
23:01تمہارے قدموں میں رکھتا ہوں گا
23:02کیونکہ خدا نے مجھے اس قابل بنایا ہے
23:07ازادی چاہیے اس پرسٹیٹڈ لائف سے
23:12بولیں دے دیں گے
23:26دے دے دے
23:32دے دے دیں گے
23:37دے دے دیں گے
23:42موسیقی
24:12موسیقی
24:32بابا آفس بھی ماشاءاللہ سے اچھا جا رہا ہے
24:35بہت بھی بہت خوش احمد سے
24:36اور ایک نیا پروجیک میرے حوالے کر رہے ہیں
24:39جس کو میں نیٹ کروں گا
24:40ماشاءاللہ
24:42ماشاءاللہ
24:42بیٹا کھانا کمکلیٹ کرو
24:44یہ چکھیں
24:50بہو نے کھیر بنائی ہے
24:53چکر بتائیں کیسی بنی
24:54بابا بے کم
24:59کچھ دن دو لک جاتی
25:01اتنی جلدی بھی کیا تھی
25:02آئی ما
25:04دیکھ لیا نا
25:06میں نے تمہیں کہا تھا
25:07میں نے بہو کو بہت روکا تھا
25:12آرے وہ تو بچی ہے
25:13تم ہی تھوڑا خیال کر لیتی
25:15میں نے بہت اسرار کیا تھا
25:19بہنا آنٹی ماں ہی نہیں رہی تھی
25:21اور میں فارغ رہ کے تنی بول ہو گئی تھی
25:23چلو بیٹا
25:25جس میں تمہاری خوشی ہے
25:27لیکن
25:30یہ بتاؤ
25:32بول کیوں ہو رہی تھی
25:34ماشاءاللہ تم نے اتنی اچھی سٹیڈیز کی ہوئی ہے
25:36کوئی مشکلہ نکالو مصوف رہنے کا
25:39اگر خواہش ہو تو
25:40جی انکر میں اس بار میں سوچوں گی
25:44شاوش
25:45پہلے کھیر چک کر
25:47بہو کی حوصلہ افضائی تو کریں
25:49میں چکوں گا نہیں
25:52دل بھر کے کھاؤں گا
25:54بس
25:55آرے نہیں
25:58صرف تھوڑی سی
26:00آج تھوڑا تھوڑا کچھ نہیں ہوگا
26:02مجھے پتا ہے کہ شوگر کی وجہ سے
26:04تم مجھے کھانے نہیں دیتی
26:06لیکن آج میری بیٹی نے بنائی ہے
26:09کھاؤں گا
26:10اور دل بھر کے کھاؤں گا
26:12کوئی روکے گا بھی نہیں مجھے
26:13یاس
26:14شہد بھی تو ضروری آپ کی
26:18بیٹا
26:19ایک بات سن لو
26:21آج روکنے سے بھی نہیں رکھوں گا میں
26:23اپنی بیٹی کے ہاتھ دی کھیر تو ضرور کھاؤں گا
26:30ماشاءاللہ
26:38ماشاءاللہ
26:38بھئی فاطمہ بیگر
26:40بہو کیا آپ میں تو بڑا نپا تولہ جاکہ
26:44نمیتہ کم نہ زیادہ
26:48ماشاءاللہ بیٹا
26:50پزیدار کھیر بنائی ہے تم نے
26:52کچن میں اتنی گرمی میں
26:54کھڑے ہو کر محنت سے بنائیے
26:56تو اچھی تو بنے گی
26:58آنٹی نے میری بہت حل کیا
27:03برنا میں ڈری ہوئی تھی
27:04ویسے اتنی اچھی کھیر بنانے پر انہام تو بڑھ رہا ہے
27:13ایک منٹ
27:15جلو
27:19حیلو
27:20بھابا
27:20تم تو چھپ کرو
27:22جلو پیٹی
27:23نینے
27:24آئیم بیٹا
27:25رکھ لو
27:26سوسر کی طرف سے یادگار سمجھ گے
27:28تینکیو
27:31بیسے ہمیشہ اپنے پاس رکھوں
27:33پتہ نہیں اس فیملی سیب میں میں خود کو مسفٹ کیوں محسوس کر رہا ہوں
27:40تم خود کو مسفٹ کیوں سمجھ رہے ہو
27:45تمہاری وجہ سے تو اتنی اچھی بہو گھر میں آئی ہے
27:48لوگ تم بھی مومیٹہ کرو
27:49پوائنٹ تو ہے ہمیں
28:03موسیقی
28:30دورے شہبار کیوں اپنا نوچسان کری ہے
28:32دیکھو ولی تمہیں وہ خوشیاں نہیں دے سکتا
28:35جو میں تمہیں دینا چاہتا ہوں
28:36تمہیں جو چاہیے ہو میں تمہیں لاکھے دوں گا
28:42تمہارے قربوں میں رکھتا ہوں گا
28:43کیونکہ خدا نے مجھے اس قابل بنایا ہے
28:47تو رو شہبار تم خود سوچو لے
28:53اگر میں تمہیں اب بھی حاصل کرنا چاہتا ہوں
28:56تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو وجہ ہوگی
28:58اور میرا یقین کا
29:00وہ وجہ محبت کے ناوہ کوئی اور نہیں ہے
29:04میڈم بیبی کے کچھ چیزیں ختم ہو گئی ہیں
29:13تو یہ میں نے لسٹ بانا دیا
29:15مجھے صبح مگوا دیجئے گا
29:16میڈم
29:19کیا وہ
29:22سر بیبی کے کچھ چیزیں ختم ہو گئی ہیں
29:25تو وہ صبح مگوانی ہے
29:26شلام مجھے دو
29:27جا
29:28میں لے آتی
29:29جی
29:29موسیقی
29:48موسیقی
29:54موسیقی
29:58بہت مزیدار کھیر کھلا کے تم نے سب کا دل جیتی ہے
30:07کتنی جلدی اس گھر میں ہمارے ترمیان ایڈجل سونے کی کوشش کر رہی ہو
30:12سچ کہوں تو مجھے بہت اچھا لگا
30:19تمہیں اتنی اپنیت کے ساتھ کوشش کرتا دیکھ کر
30:23امی اور باپو بھی بہت کوشش ہے تم سے
30:26آپ سے جڑنے کے بعد امی بابا بھی تو اپنے ہو گئے
30:31کیونکہ تمہیں اپنا سمجھتی ہو اس لیے
30:34بہنہ تم اس گھر میں آکے نخرے بھی دکھا سکتی
30:37عیسائشوں کی کمی کا شور مچا کر گھر کا محول خراب کر سکتی
30:42تو تم کیا کرتے
30:43آپ کو میں ایسی لگتی ہو
30:45نہیں نہیں بالکل بھی نہیں
30:47وہ مجھے بہت اچھی لگتی
30:50اس لیے تو تم سے شادی کی ہے
30:51اس میں بھی تو آپ کی مفات کی بات ہو
30:54وہ کیسے
30:56اگر میں آپ کو بریے رکھتی
30:58تو آپ مجھے شادی نہیں کرتے
30:59بات تو ٹھیک ہے
31:04کیا دیکھ رہی ہو
31:15آپ کے لئے
31:17اس صبح کے لئے کپڑے نکال رہے ہو
31:19ابھی سیرن کیا کر رکھتی ہو
31:20اچھا یعنی کہ آپ نے فیصلہ کر لیا
31:23کہ اچھی کھیر کھلانے کے ساتھ ساتھ
31:25اس گھر کی پوری
31:27گھرداری سنبھالنے کا
31:29جی
31:30اب بتائیں مجھے کونسیٹ نکال
31:32جو آپ کو اچھی لگے
31:34جب آپ نے ڈھونس جمانے کا ارادہ کری لیا
31:37تو پوری تنا ڈھونس جماؤں
31:38ہاں
31:39ٹھیک ہے
31:40ٹھیک ہے
31:44ٹھیک ہے
31:45صحیح لگے کی
31:47ہر وہ چیز صحیح ہے
31:50جس میں تمہیں اچھا لگوں
31:53مجھے تاب ہر حال میں اچھے لگتا ہے
31:57اللہ کرے محبت ایسی قائم رہے
32:00آنو
32:02بائی دے ہوئے آپ نے
32:04ناسٹنگ اپنی شاپنگ ٹپ کی تھی
32:06آہ
32:08ابھی شادی کی لیے شاپنگ ہی تو کی تھی
32:11ہاں وہ سب تو فرمل ہے نا
32:14ایک کام کیجے گا کر آپ جلدی گھر آ چاہیے گا آفس سے
32:17ہم شاپنگ پہ چلیں گے
32:18شاپنگ؟
32:20جی آپ کے لیے
32:21آپ آفس جاتے ہیں نا
32:22تھوڑی اور شیٹس ہونی چاہیے
32:24تھوڑی کلرز ہونی چاہیے
32:26آئیمہ میں ایک معمولی سے ملازم ہوں
32:30آزاروں میں تنخواہ ہے میرے
32:32تو کوئی بات نہیں
32:34اگر آپ
32:36دو سوٹس بھی لیں گے نا مہینے میں
32:38تو اچھے سے منیج ہو جائے
32:40ٹھیک ہے
32:42ڈن ہو گیا
32:44اب سے آپ میری سیلری منیج کریں گے
32:46اور امی کو پیسے دینے کے بعد
32:48دو پیسے بچ جائیں گے وہ آپ رکھ لیجئے گا
32:50ٹھیک ہے لیکن
32:52ہم شاپنگ پہ ضرور جا رہے ہیں
32:54آج کل میں جب بھی آپ کا موقع ملے
32:56آئیمہ پہلے سیلری تو آنے دو
32:58ارے میرے پاس کچھ پیسے
33:00رکھے ہوئے ہیں
33:02مطلب کہ میں
33:04اب تمہارے پیسوں سے شاپنگ کروں
33:06اگر میں آپ کو گفت کروں تو اس میں
33:08کیا برائی ہے
33:10برائی تو کوئی نہیں ہے لیکن
33:12مجھے اچھا نہیں لگے گا
33:14کہ تم ایسے
33:16ترس کھا گے یہ سب کروں
33:18میں اسی لئے ولید بھائی کو
33:20منا کیا تھا
33:22اور جب میں تم سے پیسے لوں گا
33:24پتہ چلے گا
33:26وہ کیا سوچیں گے میرے بارے میں
33:28وہ ایسا کچھ نہیں سوچیں گے
33:30اور ہر مہینے بھائی میری پاکٹ پر ہی میرے ایکاون میں
33:32ٹرانسفر کر دیتے ہیں
33:34اور پھر میری مرضی میں اس کو جیسے چاہے خرچ کروں
33:36اس میں کچھ سیونگز بھی ہیں
33:38آئیمہ وہ تمہاری سیونگز ہے تمہاری پاکٹ پر ہیں
33:42میں جاہوں گا کہ تمہاری پیسوں کی جتنی بھی ضرورت ہے
33:46میں بھولی کر دیں
33:48اب تم اپنے بھائی کی دیں
33:50میری ذمہ داری
33:52ٹھیک ہے آپ سے بھی لے لوں گی
33:54لیکن اگر میں آپ کے لئے کچھ کروں
33:56تو آپ مانا نہیں کریں گے
33:58ورنہ میرا دل ٹوٹ جائے گا
34:00اچھا بابا جو تمہارے دل میں آئے کروں
34:04بس ایک بات کو خیال رکھنا
34:06کہ میری خودداری بھی کبھی کوئی انگلی نہ اٹھے
34:08سک کبھی بھی نہیں ہو
34:10اور اب آپ کی اجازت ہو تو
34:12تمہیں جا کے آئے رنگ کیوں
34:14میں تمہاری مدد کرتا ہوں
34:16چلو
34:18دور شہوار کیوں اپنا نقصان کر رہی ہو
34:34دور شہوار کیوں اپنا نقصان کر رہی ہو
34:36دیکھو ولی تمہیں وہ خوشیاں نہیں دے سکتا
34:38جو میں تمہیں دینا چاہتا ہوں
34:40دیکھو تم جانتی ہو
34:42کہ ہم ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں
34:46تو دور شہوار
34:48تم خود سوچو نا
34:50اگر میں تمہیں اب بھی حاصل کرنا چاہتا ہوں
34:52تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو وجہ ہوگی
34:54اور میرا یقین کرو
34:56وہ وجہ محبت کے علاوہ
34:58کوئی اور نہیں ہے
35:00شہوار
35:18شیوار ناراز کی تمہاری مجھ سے ہے
35:29اس میں دعا کا کیا کسور ہے
35:31کسور ہے
35:33لیکن سارا کسور آپ کا ہے
35:35میں تو اس بچی کو دنیا میں بھی نہیں لانا چاہتی تھی
35:38شوق تو آپ کو تھا
35:39کیا ملا اسے دنیا میں آکے
35:41باپ کی وراست میں بیماری
35:44شیوار دعا ہماری بیٹی ہے
35:47اور یہ ساتھ نہ رہنے والی بات
35:52دوبارہ مک کرنا پلیز
35:53کہوں گی کیوں نہ کہوں میں
35:55کیونکہ ایک بیمار بچی کو پالنا پڑا
35:58آپ کے بہن بھائیوں کو برداش کرنا پڑا
36:00آپ کو آپ کی بیماری کو جہلنا پڑتا ہے
36:02کیوں کرتی ہو ایسی باتیں
36:05کبھی مجھے چھوڑنے کی بات کرتی ہو
36:09کبھی بچی سے بیزار رہتی ہو
36:13آپ ہی نے ایسے حالات پیدا کر رہی ہیں
36:15کیا مطلب ہے
36:17بھارات میں کہاں کو تائی کی میں نہیں
36:19اور جہاں تک بات اولاد کی ہے
36:22تو وہ ایک فطری خواہش ہے شہوار
36:23سروکیل صاحب آئیں
36:30چی کے بات اولا میں آئے
36:34موسیقی
36:42موسیقی
36:46موسیقی
36:52موسیقی
36:54موسیقی

Recommended