Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/2/2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیو پاکستانیوں
00:30یہ گھرانے کے اندر کینسل ہو جائے
00:32تو ان کا پر کیا گزرتی ہوگی
00:33تب میں نے فیصلہ کیا
00:35کہ لاہور میں ایک کینسل ہسپیل
00:37بننا چاہیے لیکن اتنا
00:39بڑا منصوبہ یہ میں اکیلہ
00:41نہیں کر سکتا ہوں
00:42اس پہ آپ نے میرا ساتھ کیا
00:45اب یہ ہسپیل
00:47اکیس سالوں سے لوگوں کی قیمتی
00:49جانے بچا رہا ہے
00:50لیکن ایک کینسل ہسپیل
00:52سارے پاکستان کے لیے کافی ہے
00:55انشاءاللہ دسمبر
00:572015 میں
00:58ہمارا دوسرا کینسل ہسپیل
01:00پشاور میں کام کرنا شروع کر دیں
01:03شاکتان پشاور کینسل ہسپیل
01:05کی تکبیل آخری مرحل پر
01:08ہمیں مزید
01:10اسی کلوڑ روپیہ چاہیے
01:11ہمیں لیٹس رکوپنٹ چاہیے
01:13جو آپ کی مدد کے بغیر
01:16ناممکن ہوگا
01:18پاکستان میں کئی ماہیں ہیں
01:20جو کہ اکیلی کینسل
01:22کا مقابلہ کر رہی ہیں
01:23اور ان کی آنکھیں اس انتظار میں ہیں
01:26کہ اس قوم کے بیٹے اور بیٹی
01:28آکے ان کی مدد کریں
01:30جیسے آپ نے میرے
01:31بہر کینسل ہسپیل بنانے میں
01:34میری مدد کی
01:34اسی طرح پشاور کے کینسل ہسپیل
01:38کو مکمل کرنے میں
01:39آپ پھر میری مدد کریں
01:41آپ تاریخ دھرائیں اور شوکت خانم پشاور
01:44مکمل کا کرنے
01:45مجھے پتا ہے
01:50کہ مجھے بڑے بڑے خواب دیکھنے کی عادت ہے
01:53لیکن یہ عادت آپ ہی نے ڈالی ہے
01:55اور اس واپ کو بھی آپ ہی نے پورا کرنا ہے