Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/1/2025

Category

People
Transcript
00:00Aar وحرم الحرام ایک ایسی عظیم ہستی
00:03دنیا اسلام کا ایک ایسا چمکتا دھمکتا ستارہ
00:07کہ ہم سب کی خوش نصیبی کہ ہم نے
00:09نہ صرف ان کی زیارت کی بلکہ ان سے ہم نے استفادہ کیا
00:13اور ان کے توسط سے اللہ پاک نے ہمیں
00:15عقیدوں کی پختگی نصیب فرمائی
00:17بری مراد بیر طریقت رحبر شریعت
00:20حضرت الرلامہ
00:21سید شاہ تراب الحق قادری
00:25رحمت اللہ تعالیٰ کی ذات
00:27تمال شخصیت
00:29بلکہ شخصیت
00:31ساز شخصیت کہا جائے
00:33توبے جانا ہوگا
00:34کہ اس پھلدار درخ کے سائے میں
00:37جو آیا وہ بھی پھلدار ہو گیا
00:39آپ کی صحبت
00:41آپ کی معیت میں رہ کر
00:42کئیوں کو ہم نے دیکھا
00:45کہ وہ بھی
00:46بڑی بڑی شخصیات بن گئی
00:49اور کیا
00:51صلاحیتیں اللہ نے انہیں عطا فرمائی
00:53ہر فن میں
00:55اللہ پاک نے انہیں کمال
00:57درجہ ملکہ عطا فرمایا
00:59خواہ وہ تقریر کا شعبہ ہو
01:02خواہ وہ تدریس کا شعبہ ہو
01:04مفقر بھی تھے
01:05مدبر بھی تھے
01:06مدرس بھی تھے
01:07مقرر بھی تھے
01:08اور
01:08سیاست کے میدان میں بھی
01:11آپ کا کوئی ثانی نہیں تھا
01:13مجھے یاد ہے وہ وقت
01:15آپ سب کو بھی یاد ہوگا
01:16کہ ایک وقت تھا
01:17کہ پورے کراچی میں
01:18خطابت میں
01:19اگر کسی کا نام تھا
01:21تو
01:21ایک توتی بولتا تھا آپ کا اور
01:27جب سیاست کے میدان میں قدم رکھا
01:30تو آپ نے ایسا
01:32سکھ کا جمایا کہ
01:33آج بھی ایوانوں میں
01:34آپ کے کارنامے گونجتے ہیں
01:37جب کہا گیا کہ
01:39سپیگر پر درود پاک
01:41صلاة و سلام نہیں پڑا جائے گا
01:43اس قسم کا کوئی بل پیش کیا گیا
01:45تو آپ نے کہا سپیگر کی باری تو
01:47بعد میں آئے گی میں ابھی کھڑا ہوتا ہوں
01:50اور کھڑے ہو کر میں ابھی
01:52مصطفیٰ جانِ رحمت پہ
01:53لاکھوں سلام پڑتا ہوں
01:54اور آپ نے پوری اسمبلی کو
01:55کھڑا کروا کر
01:56مصطفیٰ جانِ رحمت پڑھوا دی
01:58اور
01:59295C کے قانون میں
02:02آپ کا اہم قلیدی کردار ہے
02:04الغرس ہر فن
02:06اللہ پاک نے
02:07نہ صرف عطا کیا
02:09بل اس فن میں آپ کو
02:10مہارت کلال درجہ
02:12اور آپ کو ایک
02:14عزت اور وقار عطا فرمائے
02:17آپ کی شخصیت
02:18آپ کا
02:18آپ کا پہناوہ
02:20آپ کے گفتگو کا انداز
02:22اتنا سہر انگیز تھا
02:24کہ آج بھی
02:25ہمارے دل و دماغ میں
02:26آپ کی شخصیت محفوظ ہے
02:28اللہ آپ کے
02:29مدار پر انوار پر
02:31کروڑھا کرو رحمتوں کا نزول فرمائے
02:34اور آپ کے اس مختصر سے
02:36ذکر کی برکت سے
02:37اللہ ہم سب کی بخشیش و مغفرت فرمائے
02:39نہیں
02:44just
02:46یا
02:48لیکن
02:51اım

Recommended