Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kya Aap b Chatgpt, Gemini, Deepseek or dosre AI Tools Asan Urdu Zuban me Seekhna Chahte he? Hamare Channel ko Subscribe kare jaha apko easy urdu me Technology se mutalliq mufeed videos milengi or buht jald Urdu me Chatgpt ka Course Start Kiya jaega.

Join my Whatsapp and Telegram Channel:
WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb62ynG2v1J24l3viW04
Telegram: https://t.me/techwithMuaz

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00چیٹ جی پی ٹی، ڈیپ سیک اور جمع نائے جیسے اے آئی ٹولز کے نام آپ نے ضرور سنے ہوں گے اور آپ سوچتے ہوں گے کہ شاید آنے والا دور انہی اے آئی ٹولز کا ہے
00:08لیکن کیا آپ کو ان ٹولز کا صحیح استعمال اپنے شعبے کے لیے آتا ہے؟
00:14اگر نہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے اور وہ بھی بلکل فری
00:17السلام علیکم میرا نام معاذ رزاک ہے اور میں نے حال ہی میں جنوبی کوریا سے کمپیوٹر سائنس میں پی ایج ڈی کی ڈگری مکمل کی ہے
00:30فہم انداز میں چیٹ جی پی ٹی کورس کا آغاز کیا ہے جس کے تقریباً چی لیکچرز اپلوڈ ہو چکے ہیں اور ہر دو تین دن بعد ایک نیا لیکچر اپلوڈ ہو رہا ہے
00:39اس کورس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ میں نے یوٹیوب ٹرینڈز کے حساب سے نہیں بنایا بلکہ اس میں میرا مقصود ایسے لوگوں کو جن کو اے آئی اور ان ٹولز کی بنیادی معلومات تک بھی نہیں پتا
00:50وہ لوگ بھی اس کو آرام سے سمجھ سکے اور اپنے ذہنی سطح پر رہتے ہوئے اپنے اپنے شعبوں میں اس کو استعمال کر سکے
00:58اس وجہ سے میں انتہائی عام فہم انداز اور عام زندگی کی مثالوں کو لے کر ان تصورات کو لیکچرز میں سمجھاتا ہوں
01:05اور ساتھ ساتھ سکرین پر باقاعدہ آپ کو دکھاتا ہوں کہ ہم اس کو چھیٹ جی بی ٹی یا اس طرح کے اور اے آئی ٹولز میں کیسے امپلیمنٹ کر سکتے ہیں
01:13میں آپ کو لاکھوں کمانے کے جھوٹے خواب نہیں دکھاؤں گا لیکن اتنا میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ انشاءاللہ اگر آپ اس کورس کو پوری یکسوئی کے ساتھ لیں
01:23اور جو ہدایات میں اس میں دیتا ہوں اس پر پورا عمل کریں تو ایک وقت آئے گا کہ آپ اپنے شعبے میں رہتے ہوئے ان ٹولز کو بہترین طریقے سے اپنے لئے استعمال کر سکیں گے
01:34تو اگر آپ بھی چھیٹ جی بی ٹی اور اسی طرح کے دوسرے اے آئی ٹولز کو آسان فہم اور عام انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں تو آج ہی میرے یوٹیوب چینل ٹیک ویٹ ماز کو سبسکرائب کریں
01:44اور سبسکرائب کرنے کے بعد بیل کا آئیکن دبانا نہ بھولے تاکہ آپ کو ہر نئے لیکچر کی نوٹفیکیشن باقاعدہ ملتی رہے
01:52اس کے ساتھ ساتھ آپ میرا ویٹسیپ چینل ٹیک ویٹ ماز بھی جوائن کر سکتے ہیں جس کا لنک میں نے نیچے ڈسکرپشن میں یا کمنٹ سیکشن میں بھی دیا ہوگا
02:01اور وہ ویٹسیپ چینل جوائن کرنے کے بعد بھی آپ بیل کا آئیکن دبا دیا کریں تاکہ آپ کو ویٹسیپ پر بھی نوٹفیکیشن باقاعدہ گی سے ملتی رہیں
02:10اگر آپ بھی ان اے آئی ٹولز کا نام سن کر ان کو سیکھنے کی طلب رکھتے ہیں تو میں اس سفر میں آپ کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہوں
02:17میں آپ کو اے آئی انجینئر تو نہیں بنا سکتا لیکن انشاءاللہ میں آپ کو اپنے شعبوں میں رہتے ہوئے ان سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں وہ ضرور سکانے کی پوری کوشش کروں گا
02:28آئیے اس سفر کا آغاز کریں
02:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended