Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دو محرم کا دن آیا شمر نے حکم دیا کہ خیمے ہٹا دیے جائیں
00:04کہتنے غازی نے جیسے سنانا لشکر والے کہتے ہیں
00:09اتنا جلال ہم نے کبھی عباس کے چہرے پہ نہیں دیکھا
00:12تلوار نکالی لکیر کھینچے
00:15کہ اگر کسی میں جرت ہے تو لکیر کو پار کرتے دکھائے
00:20امام حسین بی بی زینب کے خیمے میں گئے
00:26فرما بہن زینب
00:27سنا ہے کہ عباس نے لکیر کھینچے
00:30کہ جی آقا عباس کے ہوتے ہوئے کسی میں جرت ہے
00:34سیدانیوں کے خیموں کو ہاتھ لگائے
00:35کہ زینب میں حسین جنگ نہیں چاہتا
00:40میرا دل ہے کہ خیمے ہٹا دیے جائیں
00:43کہ مولا پھر عباس کو بولیے نا
00:47فرما زینب کہیں میرے شیر کا دل ٹوٹ لے جائے

Recommended

0:12
0:41
0:13
0:15
0:15
0:28