- today
ایک ارب پتی لڑکی کی شادی ڈرائیور کے ساتھ
Category
🗞
NewsTranscript
00:00अरब पती शखसने अपनी एकलोती बेटी की शादी एक टैक्सी ड्राईवर से करवा दी
00:05जी हाँ बिलकुल यह दो तो वागिया क्या है
00:07जब यह वागिया आप भी सुनेंगे तो आप भी बड़े हरान होंगे
00:10اور آپ بھی اس بات کو ماننے پر تسلیم کرنے پر راضی ہو جائیں گے
00:14کہ واقعی جو شخص مہنتی ہوتا ہے ماندار ہوتا ہے
00:17اس کی زندگی ایک نا ایک دن ضرور بدل جاتی ہے
00:20اب یہ جو ٹیکسی ڈرائیور ہے یہ سعودی عربیہ میں مقیم ہے
00:24یہ ریاض سے تائف کی طرف روزانہ کی بنیاد پر جو ہے
00:28یہ سواریوں کو لے کر جاتا ہے
00:29اس نے ایک ہی روٹ اپنایا ہوا ہوتا ہے
00:31روزانہ جو ہے ریاض سے سواریوں کو اٹھاتا ہے
00:34تائف لے کر جاتا ہے
00:35اور پھر تائف سے سواریاں کو اٹھاتا ہے
00:37اور پھر ان کو ریاض لے کر آتا ہے
00:39اچھا اب اس کا جو کام ہوتا ہے وہ اس طرح ہوتا ہے
00:41کہ یہ وہاں پر ایک جگہ پر ویٹ کرتا رہتا ہے
00:43روزانہ کی بنیاد پر دو یا تین یا چار سواریاں جیسے مکمل ہوتی ہیں
00:46یہ ان کو بٹھاتا ہے اور پھر اپنے سفر پر نکل پڑتا ہے
00:50اگر ہم تھوڑی تھی بات کریں
00:51کہ یہ تمام سفر کتنی دیر کا ہوتا ہے
00:54یہ تقریباً آٹھ سو آٹھ کلومیٹر یہ مکمل سفر بنتا ہے
00:57اور تقریباً آٹھ سے نو گھنٹے کا یہ سفر ہوتا ہے
01:00اور اکثر اوقات اس کو ایسی بھی سواری مل جاتی ہے
01:02ایک کہ وہ اس کو کہتی ہے کہ یار میں نے وہ تائف جانا ہے
01:05تو تم مجھے اکیلے ہی وہاں لے جاؤ
01:07اور میں تمہیں جتنا بھی کرایا ہوگا مکمل آپ کو کرایا دے دوں گا
01:10اچھا اب یہ ایک دن اپنے سٹینڈ پر کھڑا ہو کر
01:13ویٹ کر رہا ہوتا ہے کہ کب سواری آئے
01:15اور کب میں تائف کی طرف جاؤں
01:17اب سواری آتی ہے
01:18سواری کو کہتی ہے کہ میں نے تائف جانا ہے
01:20لیکن کرایا میں تمہیں پورا دوں گا
01:22لیکن تم نے کسی اور سواری کو اپنے ساتھ نہیں بٹھانا
01:25اچھا جی اب یہ تائف پہنچ جاتے ہیں
01:27تائف پہنچنے کے بعد وہ جو سواری ہے
01:29اس سے پوچھتی ہے کہ بھئی اب آپ نے واپس کب جانا ہے
01:31تو وہ کہتا ہے کہ واپسی کا تو بھی میرا نہیں پتا
01:34لیکن آپ مجھے بتا دیں
01:36آپ نے کب واپس جانا ہے
01:37تو میں اسی وقت جو ہے
01:38اپنا وقت مقرر کر لوں گا
01:40میں یہاں آ جاؤں گا
01:41اور میں جو ہے آپ کے ساتھ واپس چلا جاؤں گا
01:44سواری اس کو کہتی ہے کہ
01:45ٹھیک ہے یہ دو ہزار ریال ایڈوانس ہے
01:48جب تم نے جانا ہو مجھے ساتھ لے جانا
01:50اب ظاہر ہے وہ ٹیکسی ڈرائیور جیسے
01:52دو ہزار ریال دیکھتا ہے
01:53وہ حیران ہو جاتا ہے پریشان ہو جاتا ہے
01:55جب تک وہ اس کو واپس کرتا
01:57یا اس سے کو آپس میں
01:58کو آپس میں وہ بات کرتے
01:59تب تک وہ جو بزرگ شہری ہے
02:01ٹیکسی سے نکلتا ہے
02:02اور چلا جاتا ہے
02:03اور جب تک وہ شخص کو ہوش آتا
02:04اس کو سمجھ جاتی کہ
02:05دو ہزار ریال میرے ہاتھ میں ہیں
02:06وہ پریشان ہو جاتا ہے
02:07کہ میں نے اس سے وقت ہی نہیں پوچھا
02:09کس نے کب واپس جانا ہے
02:10اچھا اب تائف کے اندر
02:11اس کے کچھ رشتہ دار رہتے تھے
02:12وہ ان رشتہ داروں کے پاس چلا جاتا ہے
02:13رشتہ داروں کے پاس جانے کے بعد
02:15جو ہے
02:15وہ ان کو بتاتے
02:16کہ یار میرے ساتھ ایسا واقعہ ہوئے
02:17ایک شہری بیٹھا ہے
02:18اس نے دو ہزار ریال
02:19مجھے ڈوانس بھی دے دی ہیں
02:20اب مجھے پتہ نہیں ہے
02:21اس نے کب واپس جانا ہے
02:22تو اب میں کیا کروں
02:23اچھا جی اب وہ شخص جو ہے
02:24وہ لانہ شام کو بھی آگے
02:26وہاں پر جزا کب اس کو اتارا ہوتے ہیں
02:27وہاں پر آکے ویڈ کرتے ہیں
02:29اگلی دن آ کر
02:29پھر وہاں پر کھڑا ہو جاتے ہیں
02:31ویڈ کرنے لگ جاتے ہیں
02:32جب وہاں پر کئی گھنڈے گھدرتے ہیں
02:34تو پولیس آتی ہے
02:35پولیس آ کر
02:35اس سے پوچھتی ہے
02:36کہ بھئی تم یہاں پر کیوں کھڑے ہو
02:37وہ اپنے لسینس
02:38اپنے کاغذات
02:38سب کچھ دکھاتے ہیں
02:39سب کچھ کلیر ہوتے ہیں
02:40تو پولیس کو بتاتی
02:41یہ جو لاکہ ہے
02:41یہ ممنوع لاکہ ہے
02:43تم یہاں پر زیادہ دیر
02:44کھڑے نہیں ہو سکتے
02:45تو اس لیے بہتر یہ ہے
02:46کہ تم قریبی ٹیکسی
02:47سٹینڈ پر چلے جاؤ
02:48وہاں جا کر
02:49تم انتظار کرو
02:50اچھا جی وہ وہاں جاتا ہے
02:52وہاں جا کر انتظار کرنا شروع کر دیتا ہے
02:53وہاں کے جو اور ٹیکسی ڈرائیور دوتے ہیں
02:55ان کو بتاتے ہیں
02:56ان کو کہتے ہیں
02:56کہ اس طرح ایک شہر ہی ہے
02:57اس کا یہ یہ ہلیہ ہے
02:58اگر وہ آپ لوگوں
02:59کہیں پر ملے
03:00تو مجھے لازمی اس کے بارے میں بتائیے گا
03:01اچھا جی دو دن گزر جاتے ہیں
03:03تین دن گزر جاتے ہیں
03:04تین دن گزر جانے کے بعد
03:05ایک شخص جو ہے
03:06اسی ہلیہ والا جیسے ہی آتا ہے
03:08تو وہ بتایا جاتا ہے
03:09کہ یہ وہ فلان شخص جو ہے آ رہا ہے
03:10درہ اس کو دیکھو کہیں
03:11وہ شخص تو نہیں ہے
03:12جیسے ہی ٹیکسی ڈرائیور اس بزرگ کو دیکھتے ہیں
03:14تو وہ خوش ہو جاتا ہے
03:15یہ تو وہی شخص ہے
03:16دوڑتا وہ اس کی طرف جاتا ہے
03:17اور بتاتا ہے
03:17کہ آپ نے دوہزار ریال تو مجھے دے دیئے تھے
03:19لیکن وقت مجھے بتایا ہی نہیں تھا
03:21میں تین دن سے آپ کا اسی جگہ پر انتظار کر رہا ہوں
03:24جیسے وہ بزرگ شہری تمام تر واقعہ سنتا ہے
03:26وہ بھی خوش ہوتا ہے
03:27وہ کہتا ہے
03:27تم تو بڑے اماندار شخص ہو
03:29چلو آؤ یہاں سے چلتے ہیں
03:30جب وہ واپس ریاض کی طرف سفر کرتے ہیں
03:33تو ظاہر ہے
03:33آٹھ سے نو گھنٹے کا یہ سفر ہے
03:35آپ اس میں گفتگو بھی ہوتی ہے
03:36ٹیکسی ڈائیور اسے پوچھتا بھی ہے
03:38کہ آپ یہاں خیر سے آئے تھے
03:39تین چار دن کے لیے آپ یہاں بروکے بھی ہیں
03:40تو وہ بزرگ شہری اس کو بتاتا ہے
03:43کہ میں میری بیگم اور میرا بیٹا
03:45جو ہے ہم سفر کر رہے تھے
03:46اور ہمارا ایکسیڈنٹ ہوتا ہے
03:48ایکسیڈنٹ کے اندر میری جو بیوی ہے
03:50وہ انتقال کر جاتی ہے
03:51لیکن جو میرا بیٹا ہے
03:52وہ اس وقت کومہ کے اندر ہے
03:53اور طائف کی ایک ہسپتال کے اندر داخل ہے
03:56جس کو میں ایک ماہ بعد ملنے جاتا ہوں
03:58اور تین چار دن پھر وہیں پر جو ہے رہتا ہوں
04:00تو اس لیے مجھے یہاں جانا پرتا ہے
04:02اچھا خیر سفر ختم ہوتا ہے
04:03وہ ریاض پہنچتے ہیں
04:04ریاض پہنچنے کے بعد وہ جو بزرگ شہری ہے
04:06اس ٹیکسی ڈرائیور کو پانچ ہزار ریال نکال کر دیتے ہیں
04:10اور یہ کہتا ہے یہ تمہارا انام ہے
04:12جو تم نے میرا اتنا انتظار کیا
04:14اگر تم چاہتے تو واپس بھی آ جاتے
04:16یہ کہیں بھی چلے جاتے
04:17میں کوئی تمہیں ڈھونڈ سکتا تھا
04:18نہ مجھے کوئی ٹیکسی کا نمبر جاتا
04:20نہ تمہارا نام پتا تھا
04:21نہ کوئی تمہارا موبائل نمبر تھا
04:23اچھا خیر نمبر ایک سینج ہوتا ہے
04:24اور وہ بزرگ شہری کہتے ہیں
04:26کہ جب بھی مجھے کہیں جانا ہوا
04:27میں تم سے ہی رابطہ کیا کروں گا
04:28اچھا دو تین دن ظاہر ہے
04:30جو ٹیکسی ڈرائیور ہے
04:31وہ روٹین کے مطابق اپنے کام کرتے ہیں
04:33تین دن بعد
04:34دوبارہ اس کو بزرگ شہری کی کال آتی ہے
04:36کال آنے کے بعد جو ہے
04:37بزرگ شہری کہتے ہیں
04:38کہ تم کہاں پر ہو
04:39ٹیکسی ڈرائیور بتاتے ہیں
04:40میں فلان جگہ پہ ہوں
04:41وہ کہتے ہیں میرے فلان جگہ کا گھر ہے
04:43فوراں فلان جگہ آپ آجاؤ
04:44یہاں پہنچ جاؤ
04:45وہ ٹیکسی ڈرائیور جو اس کے گھر پہنچ جاتا ہے
04:47گھر پہنچنے کے بعد جو
04:49بزرگ شہری ہوتا ہے
04:50وہ اس کو لیتا ہے
04:51showroom میں چلا جاتا ہے showroom میں جا کر ایک نئی گاڑی اس کو لے
04:54کر دیتے اور کہتے ہیں کہ تمہاری منداری مجھے تنی پسند آئی ہے
04:56تم پہلے رینٹ کی گاڑی چلاتے ہو رینٹ کی گاڑی چھوڑ کر اب یہ
04:59تم اپنی گاڑی چلاو ٹیکسی ڈرائیور پہ جارہا خوش ہو جاتا ہے وہ
05:02اپنی گاڑی چلانا شروع کر دیتا ہے خیر ایسے ہی وقت گزر دے
05:05رہتا ہے ان کا آپس میں رابطہ ہوتا ہے جو ٹیکسی ڈرائیور ہوتا
05:08ہے وہ زہر ہے اب اچھا انکم کمارا ہوتا ہے پہلے جو اس کو رینٹ
05:11دینا ہوتا تھا وہ اب اس کو رینٹ نہیں دینا پڑتا تقریباً ایک سال
05:14ان کا آپس میں جو ہے وہ تعلق رہتا ہے ایک سال بعد اچانک سے بزرگ
05:18شہری کا جو ہے وہ نمبر باندھو جاتے ہیں نمبر باندھونے کے بعد
05:21ٹیکسی ڈرائیور بڑا انتظار کرتا ہے ایک ماہ دو ماہ گزر جاتے ہیں
05:24دو ماہ بعد پھر سے اچانک بزرگ شہری کی جو ہے ٹیکسی ڈرائیور
05:27کو کال آتی ہے کال آنے کے بعد بزرگ شہری بتاتا ہے کہ میرا بیٹا
05:31جو اسپٹل میں تھا وہ انتقال کر گیا ہے تو اس کے بعد میں اتنے
05:34گہرے صدمے میں تھا اتنا پریشان تھا کہ میں نے بس اپنے نمبر
05:37باندھ کر دیا تھا تو تم کہاں ہو میں تم سے ملنا چاہتا ہوں ان کی
05:40پھر ملاقات ہوتی ہے پھر وہ بتاتا ہے کہ میری ایک بیٹی ہے جو
05:43کہ امریکہ میں پی ایچڈی کر رہی ہے اس نے کچھ عرصے بعد آنا
05:46ہے اپنی ڈگری مکمل کر کے تو اس کے لیے ایک ایونٹ ہے ایک
05:49پارٹی رکھی گئی ہے تو تم بھی اس پارٹی میں لازمی آنا ہماری
05:52فیکٹری کے اندر پارٹی ہے خیر وہ جو ٹیکسی ڈرائیور ہے وہ
05:55چلا جاتا ہے اس فیکٹری کے اندر فیکٹری کے اندر جب جاتا ہے
05:57ظاہر ہے وہاں پر استقبال کیا جاتا ہے اس کی بیٹی کا اور وہاں
06:00پر ایک ایونٹ مرکت کیا جاتا ہے ایونٹ کے بعد وہ جو بزرگ
06:03شہری ہوتا ہے ٹیکسی ڈرائیور کو کہتا ہے کہ یہ تمہارا
06:05ایگریمنٹ لیٹر ہے تم نے آج کے بعد ٹیکسی نہیں چلا نہیں
06:08بلکہ میری فیکٹری کے اندر کام کرنا ہے جب وہ شخص وہ جو
06:12ٹیکسی ڈرائیور ایگریمنٹ دیکھتا ہے ایگریمنٹ کے اوپر لکھا
06:15ہوتا ہے اس کی تنخواہ تیس ہزار ریال جب وہ تیس ہزار ریال
06:18دیکھتا ہے تو پریشان ہو جاتا ہے وہ سمجھتے ہیں شاید
06:20غلطی سے ایسا لکھا گیا ہے وہ پھر جاتا ہے بزرگ شہری
06:23کے پاس کہ تیس ہزار ریال اتنی زیادہ تنخواہ میری وہ
06:26کہتے ہیں نہیں یہ واقعی تمہاری ہی تنخواہ ہے کیونکہ
06:28تم ایماندار مجھے شخص لگے اور تمہیں میں چاہتا ہوں
06:30کہ ایسا شخص میری کمپنی میں ہو اچھا خیر وہ لڑکا جو ہے اس کی
06:34کمپنی میں کام کرنا شروع کر دیتا ہے کچھ عرصے بعد وہ جب نوٹ
06:37کرتے کہ یہاں پر جو لوگ ہیں وہ تو بڑے گھپلے کر رہے ہیں بڑے
06:40پیسے دوزوں سے کمارے ہیں وہ جا کے بزرگ شہری کو بتاتا ہے کہ
06:42آپ کے جو اپنے اور قریبی ہیں وہ چونکہ آپ کا کوئر بیٹا تو
06:46ہے نہیں تو وہ اسے یہ سمجھتے ہیں کہ بس آپ کی زندگی تک ہی اس
06:49فیکٹری نے چلنا ہے آپ کی زندگی کے بعد فیکٹری نے ویسے بند ہو
06:52جانا ہے تو ہم جتنا کما سکتے ہیں کمالیں تو آپ سے وہ غلط
06:55بیانی کرتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں تو زیادہ پیسے وہ خود کمارے ہیں
06:58جب بزرگ شہری یہ سنتے ہیں تو وہ تمام تر اختیارات اس ٹیکسی
07:01ڈرائیور کو دے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ لیں جی آپ کے پاس
07:04تمام اختیارات ہے آپ نے میری فیکٹری چلانی ہے اب زیادہ وہ
07:07اماندار شخص ہوتا ہے وہ جو ہے اس چیز کو اس فیکٹری کو جو ہے
07:10آگے بڑھانا شروع کر دیتا ہے کاروبار کو آگے بڑھانا شروع
07:13کر دیتا ہے ایسی گزرتے گزرتے تقریباً تین سے چار سال
07:16گزر جاتے ہیں چار سال بعد وہ بزرگ شہری جو ہے اس ٹیکسی
07:20ڈرائیور کو اپنے پاس بلاتا ہے پاس بلانے کے بعد کو کہتا ہے
07:22کہ میری بیٹی ہے اور میری ایک ہی بیٹی ہے تو کیا تم اس سے شادی
07:26کرو گے تو وہ ٹیکسی ڈرائیور کہتا ہے کہ میں آپ کا ایک قسم
07:30کا نوکر ہوں آپ کا غلام ہوں ایک ٹیکسی آم ٹیکسی ڈرائیور میں تھا
07:34آپ نے مجھے اتنا اچھا عودہ دے دیا اتنی اچھی زندگی دیا اب
07:37آپ مجھے بیٹی بھی دے رہے ہیں تو میں اس قابل نہیں ہوں نہ ہی آہ آپ
07:42کی بیٹی مجھے قبول کرے گی کہ میں کیوں ایک ٹیکسی ڈرائیور سے شادی
07:44کروں تو باپ کہتا ہے کہ تم مان جاؤ شادی کے لیے میں اپنی بیٹی
07:48کو منا لوں گا وہ کہتا ہے ٹھیک ہے اگر میں نے آپ کا نمک کھایا میں
07:51کیسے آپ کو انکار کر سکتا ہوں وہ بیٹی کے بعد جاتا ہے بیٹی
07:54کو جا کے بتاتا ہے کہ یہ ایک شخص ہے جو اس طرح اس نے اتنے
07:57گھنٹوں اتنے دن بلکہ میرا انتظار کیا میں اس کو دو سو ریال
08:00ایڈوانز دیئے تھے وہ تمام تر کہانی جی اپنی بیٹی کو پیش کرتا ہے
08:03بیٹی کو بیان کرتا ہے بیٹی کو بتاتا ہے کہ یہ جو ٹیکسی ڈرائیور ہے
08:06کتنا اماندار ہے اچھا خیر اس کے بعد بیٹی کہتی ہے کہ بابا
08:09میں نے ساری زندگی آپ کے مطابق گزاری ہے تو اب ظاہر ہے آپ نے
08:13جو شخص میرے لئے چننا ہوگا وہ بلکل ہی ایک نحیت اچھا شخص
08:16ہوگا تو میں آپ کو آپ جو بھی کہیں گے مجھے قبول ہے اس کے بعد
08:20ہی ان دونوں کی جو ہے وہ شادی ہو جاتی ہے اور اس طرح جو ہے ایک
08:24عرب پتی شخص جو ہے وہ اپنی اکلوتی بیٹی کی جو شادی ہے وہ ایک ٹیکسی
08:28ڈرائیور سے صرف اس لیے کر دیتا ہے کہ وہ اماندار ہوتا ہے وہ
08:32محنت کرنے والا ہوتا ہے وہ سچ بولنے والا ہوتا ہے تو ظاہر ہے
08:36آپ کوئی بھی کام کر رہے ہیں آپ چاہے چھوٹا کام کرتے ہیں آپ کو
08:39بڑا کام کرتے ہیں اگر آپ نے اپنی زندگی کے اندر ایک اصول
08:42اپنایا ہے کہ آپ نے امانداری کے ساتھ کام کرنا ہے آپ نے دل
08:46لگا کر کام کرنا ہے تو ایک نہ ایک دن ضرور آپ کمجاب ہوں گے اس
08:49کہانی کے بارے میں اس سٹوری کے بارے میں آپ اپنے ٹائے کمنٹ سیکشن
08:52میں دیجئے گا ہمیں دے اجازت اللہ نے کے بارے
Recommended
6:21
|
Up next
0:37
0:54
5:53
1:08
0:56
0:16
1:10
1:13
1:35
0:15
1:03
0:15