- 2 days ago
Drama Ehd-e-Wafa | Episode 6
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:26مولازم حسین کدر ہے شاہزین؟
00:28موجیب
00:29وہ غصوحانے میں گئے ہیں جی
00:31ہاں ہاں
00:32گندا
00:36ملک شاہزین آگیا ملک جی
00:38چل
00:40دیکھ لے
00:41کبھی کبھی
00:43گن سے بھی ہیرا نکل آتا ہے
00:46موسیقی
00:58کہ شاہزین ماشاءاللہ جوان ہو گیا ہے
01:01اب اس پر بھی
01:02اللہ اور نبی کے حکم لگنے لگا ہے
01:05اس کے کوئی ویا شیہ کے بارے میں سوچو
01:08کوئی لڑکی دیکھی ہے
01:10نہیں میا جی
01:13ابھی تو نہیں دیکھی ہے
01:16بس پھر
01:17دیکھنا بھی نہیں
01:18کل چودری میردین نے مجھ سے کہا ہے کہ وہ
01:21اپنی بیٹی کا ہاتھ شاہزین کے ہاتھ میں دینا چاہتا ہے
01:24تمہاری وجہ سے میرے اپنے باپ کے ساتھ رلیشنشپ خراب ہو گئی
01:27آج تک ٹھیک نہیں ہوئی
01:29مجھے کوئی لفنگا سمجھے لگے
01:31جو سڑکوں پہ لڑکیوں کو چھیڑتا پھرتا ہے
01:34اور تم مجھ سے پوچھ رو کیوں
01:37جاؤں یہاں سے
01:40دیکھ اگر یہی بات ہے تو
01:43ہم بات کر لیں گے انکل سے
01:45سارا معاملہ کلیر کر لیں گے
01:46نہ ان کے پاس تمہاری فضول باتیں سننے کا وقت ہے
01:48نہ میرے پاس
01:49اسے اس کو یہاں سے لے کر جاؤ
01:52اور دوبارہ میرے گھرہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے
01:55دعا دکھنے میں کیسی ہے
01:59دعا تو ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
02:02اوہو ڈائی لاؤگ پازی
02:05نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں
02:08دعا ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
02:10ہر مسلمان کی ضرورت ہوتی ہے
02:13سنگ منمر کی مورت ہوتی ہے
02:15دعا ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
02:18رمینی جنرہ
02:41واسلام علیکم
02:42وآلیکم السلام
02:46کیا باتے آج بہت کچھ نظرارے
02:48کیا باتے آج بہتے ہیں
02:50میں تو ہمیشہ خوش رہتا ہوں
02:52نہیں
02:54یہ ہمیشہ والی خوشی نہیں ہے
02:56یہ کوئی نہیں خوشی لگ رہی ہے
02:58بتاؤ کسی کو نہیں بتاؤں گا
03:00نہیں ہیسی کوئی بات نہیں ہے
03:02خام خواب شک کر رہی ہیں
03:04ہاں یاد آیا
03:06پیے میں جانے کی خوشی تو ہے
03:08ٹھیک ہے
03:10نہ بتاؤ
03:12بابا کو تو ہی بتائیں گے
03:14میں نے تمہاری کوئی بات کبھی بابا کو بتائی ہے
03:16کوئی سیکریٹس
03:18میری کوئی سیکریٹس ہیں ہی نہیں
03:20اچھا بتا بھی دو
03:22میری
03:24کسی سے
03:26دوستی ہو گئی ہے
03:28کس سے
03:30کوئی ہے
03:32کو
03:34جس کے تم
03:36سکیچز بناتی ہو
03:38ہاں
03:40تمہاری تو کوئی سیکریٹی نہیں ہے
03:42آپ میری پرسنل چیز ہی دیکھتی ہیں
03:44ماں اور بیٹے میں کوئی چیز پرسنل نہیں ہوتی
03:46ہاں
03:48میں کبھی آپ کی پرسنل چیز میں گھسا ہوں
03:50ہاں بالکل
03:52کب
03:54کئی بار
03:56تم نے میرے اور بابا کے خط پڑے
03:58اوہ
04:00کئی بار نہیں دو بار وہ ایک ہی خط تھا
04:02وہی جو میرا پیدا ہونے پر بابا نے آپ لی لکھا
04:04جی
04:06پڑے اور میں نے تمہارے سکیچز دیکھے
04:08حساب برابر
04:10اب بتاؤ نا کون ہے
04:12کیا کرتی ہے کہاں ملی کیسی ہے
04:16کچھ پتہ نہیں
04:18آج پاک میں ملی تو
04:20تھوڑی سی بات ہوئی اور
04:22پھر پھر ملتے کہہ کر چلی گئے
04:24تو تمہارا کئی خیالہ دوبارہ ملے گی
04:26وہ ملی تو ہے
04:28بس ٹھیک ہے
04:30کل میں تمہارے ساتھ پاک جاریوں سے ملنے کے لیے
04:32اممہ میں ٹھیک طرح سے نہیں ملاؤ تو
04:34آپ کو تو بعد میں ہی ملاؤں گا
04:36بات میں کہا پرسو تو
04:38تم پی اے میں جا رہے ہو
04:40بس میں نے ڈیسائٹ کر لیا کل میں اسے ملوں گی
04:42اور تمہاری ایپسنس میں
04:44تمہارے ان سارے سکیچز میں
04:46میں رنگ دھم گا
04:48بابا کو نہیں بتانا ہے بس
04:50نہیں بتاؤں گی
04:56پتر کیا بات ہے
04:58تو کیوں بیمار مرگی کی طرح
05:00سر جکائے بیٹھا ہوئے ہیں
05:02میرا شہزادہ
05:04مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
05:08لے
05:10ایک چھوڑ دس باتیں کر
05:12اممہ
05:14مجھے چودری مہتین کی بیٹی سے شادی نہیں کرنی ہے
05:20شکر الحمدللہ
05:22شکر ہے
05:24پڑا لکھا جوان خوبصورت لڑکا
05:26تیرے جھوڑکی
05:28تو لڑکی اس پورے علاقے میں کوئی نہیں ہے
05:30تو سچی بات پوچ
05:32اتنا سا بھی جو میرا دل لو اس رشتے پہ
05:34اچھا چل بتا مجھے
05:36کون ہے
05:38ہے ایک لڑکی
05:40آئے ہائے یہ تو مجھے پتہ ہونی تو لڑکی ہے
05:42شہر کی ہے
05:44ہاں
05:46ہاں
05:47آئے اللہ
05:48تیرا شکر ہے
05:49تیرے جیسے لڑکے کیلئے شہر کی پڑی لکھی لڑکی ہونی چاہیے
05:53تو بتا تو سینا وہ لڑکی کہاں رہتی ہے
05:55تو بس ایک بار ہی مجھے اس کا پتہ بتا دے
05:58میں آج ہی اسے تیری منگ بنا کے آتی ہوں
06:04چودری مہتین کے گھر والوں کو کیا بولیں گی
06:07تو چھوڑ پرے
06:08یہ ساری بات کی باتیں
06:09بس تو ایک بار ہی مجھے اس لڑکی کے گھر لے جا
06:13آگے اللہ مالک ہے
06:16ہائے میری ربا شکر
06:21آج تو پاک کیسا لگ رہا ہے
06:24پاک سے زیادہ تمہاری بہتابی اچھی لگ رہی ہے
06:29پلیز مجھے بیرس نہ کریں مجھے ویسے بھی شرم آ رہی ہے
06:32اور مجھے بہت مزا آ رہا ہے
06:34تھوڑا تھوڑا غصہ بھی آ رہا ہے کہ ابھی تک آئی کیوں نہیں
06:38اسے آپس کی بات ہے
06:40مجھے نہیں لگتا تمہاری دواج قبول ہونے والی ہے
06:43ایک گھنٹے سے زیادہ ہو گیا کہ اس کا انتظار کریں اور نہیں آئی وہ
06:46اور نہ ہی آئے گی
06:48اماں گھنٹہ کہاں ہوا ہے
06:49کچھ بیس منٹ ہوں
06:51بس بھی اللہ سے اچھی امید اکتی چاہیے وہ آئے گی انشاءاللہ
06:55اوہو محبت نے میرے بیٹے کو مسلمان بنا دیا
07:00اچھا پھر چلو یہ بتاؤ
07:02یہ بتاؤ دعا دکھنے میں کیسی ہے
07:06دعا تو ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
07:09اوہو ڈائلاغ پازی
07:12ہاں نے نے انکشاف ہو رہے ہیں
07:15دعا ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
07:17ہر مسلمان کی ضرورت ہوتی ہے
07:20سنگ منمر کی مورت ہوتی ہے
07:22دعا ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
07:24لالالالا میں نہیں سونرا ہمانے انشاءہ گunesہ میں Politik کرے ہیں�ا
07:31تم اس طرح کی حرکتوں کو کوے تو انہیں گے نہ کروں گی تو اور کچا کروں گی
07:35آجا پھلیس سیریس ہو جائے
07:37کسی بھی وقت آ سکتی ہے
07:39نا нормально
07:40نہیں آئے گی
07:43تم تمنizado ہے آپ کو اللہ کی آئیشہ
07:45بیٹا وہ آئے نہ آئے
07:48تمہارے بابا اور رامین ضرور آنے والے ہیں
07:50ہمیں پک کرنے کے لیے
07:52کیوں؟
07:53تم جا رہے ہو تو بابا نے سوچا کٹھے مل کے تھوڑا ٹائم گزار لیتے ہیں
07:57اور تمہیں پتہ ہے فوج جی کبھی بھی دیر سے نہیں آتا ہمیشہ ٹائم سے آتا ہے
08:01تمہارے ساتھ ساتھ مجھے بھی ریڈار پہ لے لیں گے چلو
08:06کم آن
08:07اوکے
08:07چلو
08:07اچھا آرہا
08:08آرہا
08:09چلو
08:14پھر بھی لکھیں
08:17خدا حافظ
08:23آہا
08:28رشتے ہیں دل سے
08:31جو بکھڑا ناہی
08:35بچھے بھی آن سا کے بچے رہے
08:42کہاں رہے گے
08:44کل تو اسی وقت آگیا تھا
08:46میرے آرہا تیری آرہا
08:50میری خوشیاں تو ساری آر
08:58دل کا دل سے وائے
09:05اے دی وفا
09:08میرے یارا تیری آریا
09:14میری خوشیاں تو ساری آر
09:24دل کا دل سے ہوا ہے
09:29اے دی وفا
09:32میاں جی چودری مہر دین کو جو زبان دے کر آئے ہیں
09:37اب اس کا کیا ہوگا
09:39زبان کہاں دیئے
09:43چلتے پھرتے بات کیا ہے چودری سے
09:46میاں جی کا پکہ ارادہ ہے
09:49کہ شازین کی شادی وہی ہو جہاں وہ کہہ رہے ہیں
09:53اس لئے تو آج مجھے چودری کے ڈیرے پہ بھیجا تھا
09:56نہ آپ کے اقرار تو نہیں کہا رہا ہے
10:02ارے نہیں
10:03صرف دعوت دے کر رہا ہوں
10:05ہاں وہ
10:06کل ملنے آ رہے ہیں وہ لوگ
10:09ہائے ہائے
10:10جب رشتہ نہیں کرنا تو ان کو آسرہ دینے کی کیا ضرورت ہے
10:14آپ دعوت دے کر آ گیا ہوں
10:16کچھ نہیں ہو سکتا
10:17ان کی عزت اور خدمت میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے
10:21ہاں وہ
10:23بعد میں تم
10:25نیا جی کو کہہ دینا کہ تمہیں لڑکی پسند نہیں آئے
10:28یا پھر کوئی اور بہانہ کر لیں گے
10:31بھائی
10:39سچ سچ پتا
10:41ڈڑ لگ رہا ہے نا
10:42کس بات کا ڈڑ
10:44بہت رگڑے پی ایم اے میں
10:46مارتے کم بھگاتے زیادہ ہیں
10:48میرا بیٹا نہیں ڈرتا
10:51وہ سارے رگڑوں کا نا
10:52رگڑ کے واپس آئے گا
10:54بھائی
10:56مجھے خط لکھو گے نا
10:57کس خوشی میں
10:58خوشی کے نہیں
10:59دوکی خطوں کی بات کر رہی ہوں
11:01تمہارے ساتھ یہاں جو ظلموں سے تم ہوگا
11:04مجھے ڈیٹیلز میں لکھتے رہنا
11:06تاکہ میں پڑ پڑ کر خوش ہوتی رہوں
11:08ہاں ہاں ہاں
11:09I'll miss you high
11:12I'll miss you too
11:13Haji ملیے ساب
11:15ساد
11:17Wish you all the best
11:22thank you
11:26چلے بیٹا
11:28چلے
11:29why
11:30hi
11:30I'm so proud of you
11:33بیٹا
11:36چلے بیٹا
11:37چلے بیٹا
11:38چلے بیٹا
11:39ایسا میں پڑی کوئی اپنے بیٹے سے
11:41ہاتھ میں لککے چندگی
11:43کمال ہے
11:43تم ان کو چھوڑو نا
11:45اچھا اب میں تقریبا
11:46روز پاک جائے کروں گے
11:49دعا ملے تو
11:50اسے کیا میسج دوں
11:52آپ اسے پہچانیں گے کیسے
11:53تمہاری نظروں سے دیکھوں گی
11:55تو پہچان لوں گی
11:56چھوڑ دیں
11:57چھوڑ دیں
11:58میں کوئی رسک نہیں لینا چاہتا
12:00ریسے بھی آپ کہیں کسی بددعا کو دعا سمجھ کر میرے گلے میں نا لٹکا دیں
12:04کوئی میسیج نہیں
12:06are you sure
12:08چلے آپ جائیں بابا ویٹ کریں
12:12okay
12:14take care of you sir
12:17call کرنا okay
12:18خدا حافظ
12:19حافظ
12:28موسیقی
12:45سات
12:46میں توم ایک بات یاد لانے آیتا
12:49موسیقی
12:51میں بیانکا سوڑا کونے بینر
12:53all the best
12:58موسیقی
13:11موسیقی
13:13موسیقی
13:14دیکھے
13:15موسیقی
13:19موسیقی
13:22موسیقی
13:52موسیقی
14:22موسیقی
14:24موسیقی
14:26موسیقی
14:28موسیقی
14:30موسیقی
14:32موسیقی
14:34موسیقی
14:36موسیقی
14:38موسیقی
14:40موسیقی
14:42موسیقی
14:44موسیقی
14:46موسیقی
14:48موسیقی
14:50موسیقی
15:20موسیقی
15:31موسیقی
15:50ماتتو
16:06این صاحب کے میدے نے توڑا سا سیول میں زیادہ کام کیے
16:09ابھی پی اے میرے پاس آگے ان کا پٹو اور سمارٹ بنانے
16:11میں نے ان کا ساحب کا توڑا سا وزن کم کرنے
16:13ساڑھے پینت تیس چالیس
16:15ہو گیا چچا
16:16جوڑی شر صاحب آپ ساحب
16:17دبل کریں آپ
16:19آگے ہیں صاحب آپ ساحب
16:20جیسی نمبر
16:225779
16:23صاحب انچہ پلے
16:245779
16:25جنرمن
16:28یہاں پہ آپ لوگوں کو دو فارم دیے جائیں گے
16:31one is
16:33personal data form
16:34اور دوسرا ہے
16:35autobiography form
16:37آپ لوگوں نے انشور کرنے
16:39کہ اس میں کوئی غلطی نہ ہو
16:41no overwriting
16:43no cutting
16:44I hope you all got it
16:46yes sir
16:46you may carry on
16:50موسیقی
16:51موسیقی
16:52موسیقی
16:53موسیقی
17:20موسیقی
17:21موسیقی
17:22موسیقی
17:23موسیقی
17:50موسیقی
17:51موسیقی
17:52موسیقی
17:53موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:56موسیقی
17:57موسیقی
17:58موسیقی
18:00موسیقی
18:01موسیقی
18:02موسیقی
18:03موسیقی
18:04موسیقی
18:05موسیقی
18:06موسیقی
18:07موسیقی
18:08موسیقی
18:09موسیقی
18:10موسیقی
18:11موسیقی
18:12موسیقی
18:13موسیقی
18:14موسیقی
18:15موسیقی
18:17موسیقی
18:19ہمانا
18:21ہمانا
18:23اعجاب
18:25جمجریت
18:27تمام
18:31انیسی
18:33نو
18:35اندردÉ
18:37چیز
18:39جنسی
18:41منبلا
18:44جا
18:48کری اون
18:49نیکس ون
18:52لول اپ
18:53لاؤٹر
18:55ہری اپ
18:58سبح سے کدر مرا ہوئے تو
19:07ہم نے ادھر ہی ہوں سبح سے جی
19:08تو ادھر ہے تو ڈیرے پہ کون ہے
19:10سجد ڈیرے پہ تھا جی میں
19:12صفائی کرائی ہے ادھر
19:13ہاں جی ساری صافائی کروایا دیا جی
19:15سانس اتھرا ہو گیا ڈیرا
19:16اور اکھے
19:19اکھے تازے کرنے کے لئے جا آ رہا ہوں جی
19:21شاہ زہر پتر کدر ہے
19:24وہ جی اپنے کمرے میں ہوں گے
19:26ہوئے
19:28کدر جا رہے ہو
19:29ڈیرے پر آج نائچ ہے میرا
19:33میں نے اپنے سارے لوگوں کو حکم دیا تھا
19:35شان تک اپنے اپنے پچھوں گا
19:37ڈیرے میں پچھا دو
19:39اچھا
19:40تو اب یہ نوبت آگئی ہے کہ تم بھی لوگوں کو حکم دو گے
19:43بیٹا اندر جو پڑھائی کرو
19:45خابردار جو مجھے ڈیرے میں نظر آئے تو
19:47بھئی پلیز
19:48جاؤ اندر
19:48آ جاؤ بھئی
19:52اممہ
19:56تم تو ایسے تیارے ہو رہی ہو جیسے میری بھائرات پر جانے والی ہو
19:59ہا تو اپنے مانو کیا کہ میں نے ایک جوڑا پین کے تو نہیں بیٹھ جانا
20:03ان کو بھی تو پتہ چلنا چاہیے
20:05کہ ملک یار محمد نے سونے میں لاد رکھا ہے مجھے
20:08اور دادا جو مجھ پر چودری کی بیٹی لادنے کا سوچ رہے ہیں
20:11اس کا کوئی توڑ سوچا ہے آپ نے
20:12ہاں سوچ لیا ہے
20:18اللہ خیر کرے گا
20:20اللہ تو خیر ہی کرے گا اممہ
20:22ملک اللہ یار سے خیر کی کوئی امید بھی نہ رکھ رہا
20:24ٹیرے کی صفائیاں شروع ہو گئی ہیں
20:27دیگیاں چڑ گئی ہیں
20:28مٹھائیوں کے ٹوکرے گھر آ گئے ہیں
20:31لگتا ہے آج دادا میری بات پکی کر آکہ ہی رہے گا
20:34تو فکر نہ کر
20:37میں کوئی نہ کوئی حل نکال لوں گا
20:40آہ ہائے
20:41نہ میرا چکا فان گیا ہے
20:44اممہ کوککے کو چھوڑو موقع کو دیکھو
20:47بہت نازک موقع ہے
20:48تو کوئی پریشان ہو رہا ہے
20:51سب ٹھیک ہو جائے گا
20:54میں دیکھ لوں گی نا
20:55دیکھیں
20:57تم نہ انہیں صاف صاف بتا دینا
21:01کہ میرا بیٹا تو گاؤں میں شادی کرنا ہی نہیں چاہتا
21:03ہاں
21:04نہ کوئی آسرہ دینا نہ ہی کوئی امید
21:06آپ فکر چھوڑ دے
21:10میں سب سنبھار دوں گی
21:12اچھا
21:14کیسے
21:16اہم
21:18ادھر ادھر کی باتیں کر کے
21:20کھانا شانہ کھلا کے روانہ کر دوں گی
21:23سیانے ہوں گے نا
21:25تو سمجھ جائیں گے
21:26کہ ان کا ارادہ شرادہ کوئی نہیں ہے
21:28اممہ مجھے پتا تھا تم یہی بولو گی
21:30پلیز ان سے ایسی کوئی بات مت کرنا
21:32صاف بات کرنا
21:34صاف صاف انکار کرنا
21:35پتر صاف صاف انکار کرنے کا مطلب سمجھتا تو
21:38ان کی صاف صاف بیستی کرنا
21:41میں اپنے طریقے سے سنبھالوں گی
21:43اس طرح سے بات کروں گی
21:45کہ میاں جی کی عزت بھی رہ جائے
21:47اور مہمانوں کا دل بھی خراب نہ ہو
21:49سمجھے
21:50مہمانوں کا دل رکھنے کے چکر میں میری زندگی مت تباہ کر دینا اممہ
21:54میں تو کہتا ہوں
21:55مجھے اس لڑکی سے ملوا دو
21:57میں خود ہی اس سے سمجھا دوں گا
21:58ہائے اللہ معاف کرے
22:01نہ کسی کو پتا چل گیا تو لوگ کیا کہیں گے
22:04کہ ملک یار محمد کی بیوی لڑکے لڑکیوں کو ملنے کی موقع دے رہی ہے
22:08آپ پاس ذرا نہ کوئی شرمو نہ ہیا
22:11ہاتھ میں ہوتا ہی ہے
22:21آپ کیا ہے
22:23اگر تم مجھے ڈیریج چانے کی ہی جاتے تھے
22:26تو لڑکی کیا اس کے ماں سے ملا لوں گا
22:31وہ کیسے
22:32ملک شازیب کسی کو اپنے کام کرنے کے طریقے نہیں بتاتا
22:37ملزور ہے تو بتاہو ورنہ میں اپنی پرہی کرنے چلتا ہوں
22:42یہ بھی دن دیکھنا تھا کہ چھوٹا بھائی بڑے بھائی کو بلیک میل کر رہا ہے
22:45کیا
22:47کچھ نہیں
22:48جاؤ کھیلو
22:49ملک شازیب کے ہوتے ہوئے
22:51تینشن ہی لیا کرو بھائی شازین
22:54بھائی تو
22:57بیسے اتنی تیاری تو اپنے پیپروں کے لئے کر لیتی نا
23:00تو شاید ابھی تک بی اے پاس کر چکی ہوتی
23:03سہیلی بن
23:04مانہ بن
23:06اور میں کہاں روز روز تیار ہوتی ہوں
23:09وہ تو ایسی کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ اپنے حسن کو چار چاند لگا دے
23:13اچھا
23:14تو آئی لاش بھی رگا دے مجھے
23:16اور لپسٹک لائیے
23:18ہاں ہاں لائیوں
23:19تو پہلے لپسٹک کا شیڈ دکھا نا
23:21میری مان
23:22لپسٹک نہ لگا
23:23شادی شدہ عورتیں لگاتی ہیں
23:24کواری لڑکیں لگائیں تو وارہ لگتی ہیں
23:26ہے
23:27کھا کسم
23:28کسم سے
23:36دیکھ
23:37نمرا کے میکے والے ہی روین لگ رہی ہوں نا
23:39سکھ بات تو بتا
23:40وجہ کیا ہے
23:41تو ایسے کی تیار ہو رہی ہے جیسے دعوت بے نہیں
23:43اپنی شادی بجا رہی ہے
23:45باتاؤں گی
23:46سب باتاں گے تجھے
23:47سب باتاں گے تجھے
23:48ابھی بات تھوڑی کچھی ہے
23:50جب پکی ہو جائے گے تب بتاؤں گے
23:52بات پکی ہو جائے گا
23:53میری بات پکی ہو جائے گیا
23:54آہستہ بول
23:55آہستہ بول
23:56کسم کھا کہ تو کسی کو نہیں بتائیں گے
23:57نہیں بتاؤں گی
23:58میں نے کیوں کسی کو بتانا ہے
24:00رانی
24:02آہے
24:03آہے
24:04آہے
24:05آہاں مر جاہاں
24:07یہ تو دعوت پہ جانے کے لیے تیار ہوئی ہے
24:10کسی موت کے کوئے میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے لیے
24:14یہ
24:15اس کو تو دیکھتا ہی میں سمجھ گئی تھی
24:17کہ تجھے قربانی کے دمبے کی طرح تیار کرنے آگئی ہے
24:21چلو تاہرہی ہے سب کچھ
24:23کواری لڑکیاں یوں چونچے لال کر کے لوگوں کی ہر نہیں چایا کرتی
24:28میں نے کوئی میک اپ نہیں کیا آمہ
24:30یہ تو بس تین چار دانے چھپانے کے لیے پاودر لگایا تھا
24:33پس میں
24:36میں ویسے ہی فیل ہو گئی ہوں
24:38میرا تل اتنا خراب ہے
24:40تم یہ باتیں کر کے میرا تل اور خراب نہیں کرو
24:42دیکھ پتر
24:44میرا مقصد یہ نہیں تھا
24:46میں تو یہ کہہ رہی تھی کہ پاودر تو ٹھیک ہے
24:50لیکن یہ جو لپسٹک ہے نا اس کو مٹا دے
24:54کہیں وہ لوگ تجھے چلا آکھی نہ سمجھ لینا
24:58میرا بچہ دیکھ تیری جو مصومیت ہے نا
25:02یہ سرخی کی لالی میں چھپ رہی ہے
25:05اس کو مٹا دے
25:07ایک شرط پہ
25:09کیا شرط ہے
25:11تم قسم کھاؤ کے
25:13ان کے گھر جا کے
25:15تم کسی کو نہیں بتاؤگی کہ میری سپلی آئی ہے
25:17اور اگر کسی نے میری تعلیم کے باہر میں بات کینا
25:19میں خود جواب دے دوں گی بس
25:21تم چھپ رہنا
25:23میری جان میں کچھ نہیں بولوں گی
25:25میں انپاد عورت
25:27مجھے کیا پتا ہو تیری تعلیم کے بارے میں
25:29تو اپنی تعلیم کے بارے میں خود ہی بتائیں
25:32لیکن آپ جلدی سے نا یہ
25:34لپسٹک ساف کر لے
25:36ڈرائیور نے گڑی لگا دی ہے
25:38اور چودری جو بھی تیار ہو گئے ہیں
25:40چل میرا بچہ اتار
25:42آؤ بھئی لپسٹک اتارو
25:45کہا بھی تھا لپسٹک نہ لگا
25:50اب اپنی بھی بیستی کرائیا اور میری بھی
25:52اتار اسی اب
25:54دیکھا نا ایک دنگا زرہ بیگ اپنا
25:57دیکھا نا
26:02یہ
26:04امرجنسی ہو جاتی ہے نا
26:06کل لے لے نا
26:09ہے؟
26:13یا تو ہم دشمن کے علاقے میں ہیں
26:15یا دشمن ہمارے علاقے پر قبضہ کر چکا ہے
26:17پاکستانی فوج ایسا نہ کرتی ہمارے ساتھ
26:27لیڈیز
26:28ویڈیز
26:29ویڈیز
26:30ویڈیز
26:31ویڈیز
26:32ویڈیز
26:33موسیقی
26:36چین
26:39موسیقی
26:40موسیقی
26:43بseat
26:44موسیقی
26:46موسیقی
26:47ری Strasی
26:48حمان
26:49موسیقی
26:51موسیقی
26:54her
26:54ہائے
26:56میرے نام سعج ہے
26:58مائے گولزار
26:59تم کہاں کیوں
27:00پنڈی
27:01اور تم
27:02وستی ملوک تحصیل تاؤنس شریف جللہ ڈیرہ غازی خان
27:08اچھا لگا تم سے مل کر
27:09بھائی جان مجھے جھٹکا لگا تم سے مل کر
27:12اللہ رسول کا واہے تم پچھلے اٹھ گھنٹے میں پہلے بندے ہو
27:16جو اتنے آرام سے بات کر رہے
27:18ورنہ جو ملیا ہے اس نے وہ حشر کیا ہے
27:21میرا جیسے میں نے اس کے رقبے سے گھا چُرا کے بیج دیا
27:24مطلب ہو کیا گیا ہے پاکستانی فوج کو
27:26اپنے افسروں کے ساتھ کوئی ایسا کرتا ہے
27:28انہیں ہماری عزت کرنی چاہیے
27:30لیکن یہاں نظام ہی پوٹھا ہے
27:32آمن سے تینوں نے میرے ساتھ وہ کیا ہے
27:35جو ہیر کے بھائیوں نے رانچے کے ساتھ بھی نہیں کی تھی
27:37ملک کچھ سمجھ میں نہیں آرہا بھائی جان
27:39آہستہ آہستہ سب سمجھ میں آجا گے
27:41نا بھائی جان
27:42نہ کچھ سمجھ میں آئے گا
27:44نہ کچھ ٹھیک ہوگا
27:46میں منٹل ہو کے جاؤں گا یہاں سے
27:48ساری بستی ملوک والے ہسیں گے میرے اوپر
27:50کہ افسر بننے گیا تھا منٹل ہو کے آیا
27:52ڈاڑھا فسائی میں کوئی اللہ سے یہاں
27:55آج پہلا دینے شاید اس لئے تم تھوڑا کر دیو دیں
27:58کنفیوز
27:59نہ بھائی جا
27:59بربادی
28:00بربادی کہتے ہیں اسے
28:02میں ایک بات بتاتا ہوں
28:03میں جب تک یہ پی ایم اے کی دیوار کے بہر
28:06امہ بابے کے ساتھ کھڑا تھا
28:08یہی فوجی میری انہی عزت کر رہے تھے
28:11انہی عزت کر رہے تھے
28:12جیسے میں ان کا مرشد ہوں
28:14باس
28:14امہ بابے کے جانے کی دیر تھی
28:16انہوں نے وہ کیے میرے ساتھ
28:19کہ آپ کی سوچ ہے
28:20مطلب سارا دن کاغذوں پر لکھائیاں
28:22کرا کرا کے دستخط کرا کرا کے
28:25انگلیوں کے بیڑا گھر کرتے ہیں
28:26سر پر ایک بال نہیں چھوڑا غریب کے بال کا
28:29مطلب اس سے اچھی حجامت
28:30ہمارے گاؤں میں لوگ کھوتوں کی کرتے ہیں
28:32کھوتوں کی
28:33کھوتے جتنا پروٹوکول بھی نہیں دیا
28:36ظالم ہونے بھائی جان
28:37بربادی ہے
28:38اچھا اپنا سمان سے میٹ لو
28:40سے پہلے کسی سینے نے دیکھ لیا ہونا تو
28:42کیا ہوگا
28:43بربادی لالا بربادی
28:46تم فوجی فیملی سے ہوئے نا
28:49ہاں
28:50تو ہوں
28:51اتنا اعتماد ہے تم میں
28:52اسی لیے تمہیں کسی نے کچھ نہیں کہا
28:55ہم ٹاٹ سکولوں کے پڑے ہوئے
28:56وہاں ہم زلیل ہوتے ہیں
28:58پھر ہم یہاں آتے ہیں
28:59یہاں آکے ہوتے ہیں
29:00ہم پوار
29:00میں نہ کوئی سالوٹ ہے
29:02نہ کوئی سلام ہے
29:03نہ کوئی عزت ہے
29:04روٹی پانے کسی نے نہیں پوچھا
29:06بہامن سیتی
29:07زلال کرتی ہے
29:08پہلا دن تھا بھائی جان
29:11پہلا دن
29:12تھوڑی سی عزت کر لیتے تو
29:14کون سی شان میں کمی آ جانی تھی ان کی
29:16جو لکھ ہے
29:30چل آ گیا ہے
29:43سامنے دیکھ
29:44یار مجھے شک ہو رہے
29:46کیا
29:48یا تو ہم دشمن کے علاقے میں ہیں
29:50یا دشمن ہمارے علاقے پر قبضہ کر چکا ہے
29:52پاکستانی فوجہ ایسا نہ کرتی ہمارے ساتھ
29:54لیڈیز
30:02لیڈیز
30:02لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:03لیڈیز
30:04لیڈیز
30:04لیڈیز
30:04لیڈیز
30:04لیڈیز
30:05لیڈیز
30:05لیڈیز
30:05لیڈیز
30:06لیڈیز
30:06لیڈیز
30:07لیڈیز
30:07لیڈیز
30:07لیڈیز
30:08Why have you not shaved?
30:10وہ میں
30:12کل صبح کمپنی فالن میں تمہاری شیو ہوئی ہو
30:16understood?
30:17yes sir
30:18get on hands
30:20get on hands
30:25eyes shut
30:27straight on your arms
30:29straight on your legs
30:31look up
30:32eyes close
30:38shut it
30:39shut it
30:40shut it
30:41shut it
30:42shut it
30:43shut it
30:45shut it
30:47shut it
30:49shut it
30:50shut it
30:51shut it
30:52shut it
30:53shut it
30:54shut it
30:59NOW
31:00چودری صاحب
31:02اور اس کے بھائی نے اس کو بڑا سمجھایا
31:04سمجھایا کہ اتنی موٹی موٹی کتابوں میں دماغ پانے کا کیا فائطہ
31:09یہ پڑھائی لکھائی تو غریب لوگ کرتے ہیں جنہوں نے نوکری چاکری کرنی ہوتی ہے
31:15ری تجھے تو اللہ نے اتنا دیا ہے اتنا دیا ہے کہ تو دس ڈاکٹری پاس لوگوں کو
31:23اپنا کامہ رکھ سکتی ہے لیکن نہیں بات ہی نہیں سنتی
31:28ابھی بڑی مشکلوں سے اسے لے کے آئی ہوں بس کتابوں کے اندر ہی گھوسی ہوئی تھی
31:34پر تعلیم کا شوق ہے تو اس میں تو کوئی برائی نہیں ہے
31:38تعلیم تو اچھی چیز ہوتی ہے
31:40ہاں تعلیم اچھی بات ہے پر زیادہ تعلیم بھی اچھی نہیں
31:46میں تو کہتی ہوں بندے کو اتنا پڑھنا چاہیے کہ اپنا نام لکھ سکے
31:51پس اگے اللہ مالک ہے
31:53مگر میرا ماننا یہ ہے کہ ایڈوکیشن جتنی بھی زیادہ ہو کم ہے
31:58ہمیں آگے آنے والی جنریشنز کے لیے تو پڑھنا ہے
32:02مجھے لگتا ہے کہ ایک بیل ایڈوکیٹڈ ماں ہی جنریشن کی ڈیویلپمنٹ کر سکتی ہے
32:08اور پڑھائی تو ویسے بھی جوب کے لیے نے
32:11مائنڈ اوپننگ کے لیے کی جاتی ہے
32:13مجھے تو اس کی آدھی بات سمجھاتی ہے تو آدھی کی آدھی نہیں
32:19شہزے پتر مہمانوں کو سلام کرو
32:22آپ کے گھر میں بچے نہیں ہیں
32:27میں تو خوش اور تھا
32:29مہمانوں کے ساتھ بہت سے بچے بھی ہوں گے
32:33اب میں کس کے ساتھ کھیلوں اممہ
32:35تم میرے ساتھ کھیلو گے
32:38پہلی بیر ایٹک میری ہوگی
32:43نا پتر جا شا بچے جا کے دیری پہ کھیل شا بچے
32:48جا میرے شہزادہ
32:49بہا بابی میں ماں نہیں جا بہتنے والا
32:51میں کھیلوں تو کس کے ساتھ کھیلوں
32:53میرے ساتھ کھیلوں
32:54ماما
32:56سٹے ٹونڈ
32:59وی ویل بیدر رائیڈ بیک
33:00ہونے آئی
33:01ماشااللہ
33:06پکی انگریز میری تی
33:13میرے کو
33:15کو دیتی کھل
33:17چیر
33:21میں نہیں خوبصور کیا
33:23سر
33:27سر
33:30چیر
33:30دیکھت
33:31چونڈ
33:32سر
33:36ستاڈ
33:38ستاڈ
33:43اللہ کا نام مانیات میری پاری آنے والی ہے
33:58مجھے پچی پر کچھ لکھ دے
33:59کیا بولوں
34:00جو سب کہہ رہے وہی بول
34:02میرا پاپ اور کیا
34:18مجھے پیچی پر خوبصور پر کچھ لکھ
34:24اسلام علیکم جنتلمن
34:28می نیم ہے طالح
34:30و میں فیصل آباد
34:31我是 ف siege
34:32امیدگی
34:33بار جان
34:34دیہاری دار ماستور کو انگریزی میں کیں کہتے ہیں
34:37لیہر کے ساتھ بھی لے میرے ہیں
34:40اسلام علیکم جنت میں
34:42میری اس کیب بشیر
34:44م Rüre on 꿈
34:45مئی فاتر از ہ feminine جے سی او
34:46اسلام علیکم جنٹلرمین
34:48مئی نیم اس راہل کمار
34:50ام فون حیدر آبر
34:51م ہ VSC
34:52مئی فاتر اصلافہ
34:53میری اس ڈاکٹر
34:54لو ٹوہ میں
34:57اسلام علیکم جنابل میں
34:58میں عateful رہ لہز
34:59مجرم سانجر
35:00مجھے چلاس غیت بلتستان
35:02مجھے پاس بسنسمن
35:04اور مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
35:06شکریہ
35:10اسلام علیکم جنٹلمن
35:11مجھے جیسی راشد
35:12مجھے پاس سببی
35:13مجھے پاس سببی
35:16اور مجھے پاس سببی
35:18شکریہ
35:30مجھے پاس ساد
35:31مجھے پیلی
35:33مجھے پاس ساڈی
35:35مجھے دال کو Option
35:38مجھے پاس سببی
35:39مجھے płat aitos
35:40راستان کھلی premise
35:55مجھے مدین Silicon
35:56نبینہ
35:57مجھے پاس سبی
35:59بستی ملوک تحصیل تونسا شریف زلہ دیرا
36:03میرا مطلب ہے ڈیسٹریکٹ ڈی جی خان
36:06بھئی فادر ہے نیاز حسین
36:09ہی ہے زید
36:11پھر سوکے گلزار
36:16آپ اپنا تعرف اردو میں کروا دیں
36:18میرا بابا دیاری دار مزدور ہے
36:23میری ماں پاپڑ بناتی
36:25میں بھی بنا سکنا ہوں
36:27میں پرائمری تک ٹاٹ سکولوں میں پڑھا ہوں
36:30میرے ایف ایسی میں آٹھ سو بھی نمبر
36:32میرا اس سے زیادہ کوئی تعرف نہیں
36:34پجھے اور کچھ نہیں کہا
36:36بڑی مہربان
36:37ویلڈن گلزار
36:38دو سال کے بعد آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہو گئے
36:42ویلکم ٹو پی ایمی
36:44شکریہ سار
36:57موسیقی
37:02تم سے بات کرنا چاہتا ہوں
37:03میں بھی تو یہ ہی چاہتی ہو میرے ہیرو
37:05میں بہت ہی نالائک انسان ہوں
37:08اللہ کرے سی چنگیاں
37:10یعنی اللہ خیر کرے گا
37:12ہاں
37:13اللہ خیر کرتا ہے
37:15سینئر نہیں کرتا
37:16نیچے تھوڑا دم گھٹا تھا
37:18تو اوپر تھنڈی ہوا کھانے گیا تھا میں
37:20کھالے پھر
37:22یہ کوئی مال روڈ نہیں ہے
37:23کہ کوئی بھی موں میں نسوار کا گولہ رکھے
37:25اور سرگٹ کا دعا چھوڑ کر
37:27مٹھر کش کرتا پھرے
37:28شاہ زین کیسا لگا پھر
37:30بہت عزت دار اور بیفیرت مند
37:32بالکل آپ کی طرح
37:33شاہ زین پتر کی شادی
37:35گرانی سے ہی
Recommended
35:41
|
Up next
35:12
36:17
39:21
37:40
38:06
38:01
0:46
2:11
11:13
1:00