Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/29/2025

Category

People
Transcript
00:00خنجر چلا ہے سینہ دین مبین پر
00:04چھینٹے پڑیں گے خون کے ساری زمین پر
00:09ایوانِ بُت فروشہ میں رب کا سفیر ہے
00:14جس پر ہوا ہے وار نبی کا وزیر ہے
00:19اے نماز جس پہ تھا قرآن کا نزول
00:23زخمی پڑا ہے آج وہاں نائبِ رسول
00:27منظر تلو فجر اندھیرے میں ڈھل گیا
00:32ہر دیکھتی نظر کا کلیجہ نکل گیا
00:36ایران کا مجوسی ہے قاتل غلام ہے
00:41بدبخت دو جہان کا فیروز نام ہے
00:45قاتل نے اپنا کام کیا ہے کٹار سے
00:49پھر خود حرامی مر گیا اپنے ہی وار سے
00:53امت رسول پاک کی افسردہ کر گیا
00:58دیوار تھا جو فتنوں کے آگے وہ در گیا
01:02طاقت تمام ہو چکی بس سانس رہ گیا
01:06جو بھی پیا وہ پیٹ کی آنٹوں سے بہ گیا
01:10پہلو میں اپنے یار کے تحبت طلب ہوئی
01:14امی کے پاس جا کے اجازت طلب ہوئی
01:18بستر پہ سانس آخری لیتا ہے شیرِ حق
01:22رنجو علم سے ہو گیا
01:24ہر گل ارک ارک
01:26رگڑی عمر نے ساکھ سے
01:29اب اپنی ساکھ ہے
01:31بس بس اے مسلمین
01:33یہ وقت فراق ہے
01:35دینِ نبی کے سہرے کو
01:38مٹی پہ رکھ دیا
01:40حضرت عمر نے چہرے کو مٹی رکھ دیا
01:43وہ رنگ ہکاپ جاتا ہے جس نام سے اپر
01:48مرد کلندر
01:50عمر مرد کلندر
01:52مرد کلندر