Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Dastak Episode 40 _ Ali Raza _ Sohai Ali _ Feroz Kadri _ 27 June 2025 _ ARY Digital Drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کول کول بیڈا میرے صوف نے تلہ جا میرے دل دیاں گل نہ سن جا
00:06یار بانجی تمہارے لیے ایک گوڈ نیوز ہے
00:10جیسی گوڈ نیوز
00:11تمہارے مامو نے تمہاری ممانی کا انتخاب کر لیا ہے
00:15اور تم سے ملوانا چاہتا ہوں
00:18ارے واہ آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے
00:20بتائیں نا مجھے کون ہے وہ خاتون جیسے میرے مامو جیسا عظیم شخص مل رہا ہے
00:25ارے یار سچ تو یہ کہ خوش نصیب میں ہوں کہ مجھے ان جیسی ہمدرد اور پوزیٹیو خاتون ملی ہے
00:29اوہ بلکل فیسی ہی رہا
00:32شانی کے آنے سے گھر کتنا مکمل ہو گیا تھا
00:48بھر گیا تھا جیسے گھر
00:51اب کیسے واپس آئے گا وہ
00:55اگر اس کی ماں کو پتا چل گیا تھا تمہارے لئے اچھا نہیں ہوگا
01:07تم تو خیر جب بھی بات کرنا نیگٹیف ہی کرنا
01:10بری ہی کرنا
01:11اینا خوش تھا ہو یہاں
01:13دیکھا تا جانے کو دل بھی نہیں کر رہا تھا اس کا
01:16کیسے بسم اللہ پڑھ کے میری گوڑ نے بیٹھ کے کھانا کھایا
01:21اس نے پیار سے
01:22اور ایسے ماننے والی بات ہے
01:26کرنے نے بہت اچھی تربیت کیا اس کی
01:28کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے
01:33کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونے
01:34بڑوں کو سلام کرنا ہے
01:36کیسے مجھے گلے لگ کے خداحافظ کر کے گیا
01:39جلدی سے ملاو مجھے شانی سے
01:48اب تو مجھ سے رہا نہیں جا رہا اس کے باہر
01:51جی امین
01:56شانی چینج کر لیا میری جان
02:03ماما چھوڑے دیرمز
02:05جلدی سے آجو بی بی
02:07لیٹ ہو رہا ہے
02:12کھککلی کھککلی
02:13کھکککلی get into bed
02:18good boy
02:19آجو
02:22لے لے
02:23یہ رہا شانی کا ملک
02:33اچھا میری جان مجھے پتاؤ
02:39آج ماما کے بیٹے نے کیا کیا سارا دن
02:47شانی ماما آپ سے پوچھ رہی ہے آپ نے کیا کیا آج سارا دن
02:51ماما ہم
02:53ڈیڈی کے گھر کیوں نہیں رہتے
02:57ہم ڈیڈی کے گھر میں ہی تو رہتے ہیں
02:59یہ ڈیڈی کا گھر ہے
03:01نہیں ماما
03:02بابا کے ہر
03:17شانی
03:18آپ کو یاد ہے نا
03:20ماما نے اس دن آپ کو سب کچھ بتایا تھا
03:22کہ کیا گوا تھا
03:24ماما اور بابا ساتھ کیوں نہیں رہتے
03:26بابا نے بھی آپ کو بتایا تھا
03:28remember
03:29ہاں
03:33چلو جلدی سے اپنا دودھ پی لو کمان
03:36نہیں ماما
03:38مجھے ملک نہیں پینا
03:40یہ کیا سی دوئی
03:42شانی دودھ نہیں پیے گا تو ڈیڈی کی طرح سٹرانگ کیسے بنے گا
03:46ماما
03:48مجھے اس میں سے سمیل آری ہے
03:51اچھا
03:54اچھا
03:55ماما آپ کو اس میں ٹھاکریٹ سرپ ڈال کے لاتے
03:57ہم
03:59ٹھیک ہے
04:00لا
04:01ٹھیک ہے
04:02ٹھیک ہے
04:03ٹھیک ہے
04:04ٹھیک ہے
04:05ٹھیک ہے
04:08ٹھیک ہے
04:13ٹھیک ہے
04:15موسیقی
04:45موسیقی
05:15موسیقی
05:42موسیقی
05:43موسیقی
05:44موسیقی
05:45موسیقی
05:46موسیقی
05:47موسیقی
05:48موسیقی
05:49موسیقی
05:50موسیقی
05:51موسیقی
05:52موسیقی
05:53موسیقی
05:54موسیقی
05:55موسیقی
05:56موسیقی
05:57موسیقی
05:58موسیقی
05:59موسیقی
06:00موسیقی
06:01موسیقی
06:02موسیقی
06:03موسیقی
06:04موسیقی
06:05موسیقی
06:06موسیقی
06:07موسیقی
06:08موسیقی
06:09موسیقی
06:10موسیقی
06:11موسیقی
06:12موسیقی
06:13موسیقی
06:14موسیقی
06:15موسیقی
06:16موسیقی
06:17موسیقی
06:18موسیقی
06:19موسیقی
06:20موسیقی
06:21موسیقی
06:22موسیقی
06:23موسیقی
06:24موسیقی
06:25موسیقی
06:26موسیقی
06:27موسیقی
06:28موسیقی
06:29موسیقی
06:30موسیقی
06:31موسیقی
06:32موسیقی
06:33موسیقی
06:34موسیقی
06:35موسیقی
06:36موسیقی
06:37موسیقی
06:38موسیقی
06:39موسیقی
06:40موسیقی
06:41کیونکہ آپ ہی نے کہا تھا کہ آپ میری مدد کریں گی
06:44ہاں میں نے کہا تھا
06:47لیکن مجھے اب یہ سب کچھ کرنا بلکل ٹھیک نہیں لگ رہا
06:50مجھے لگتا ہے میں کوئی جرم کر رہی ہوں
06:52جرم کیسا
06:53ایک بیٹے کو باپ اور باپ کو بیٹے سے ملا رہے ہیں
06:56یہ تو نیک عمل ہے نا
06:58فیضا جی امی کی طب یہ ٹھیک نہیں ہے
07:01وہ زد کر رہی ہیں کہ شانی سے ملنا چاہ رہے ہیں
07:03دیکھیں مسٹر سیف
07:05میں کوئی وعدہ نہیں کر رہی
07:07اگر آپ نے کوٹ آرڈر پڑھا ہے تو آپ یہ جانتے ہوں گے
07:10کہ یہ اللیگل ہے
07:11لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ اگر کوئی کچھ کر سکتا ہے
07:16تو وہ آپ ہیں
07:16میں انتظار کروں گا
07:19تم شانی کو حاصل کرنے کے لئے اس حد تک جاؤ گے
07:26سوچ بھی نہیں سکتی تھی
07:30میں یہ سب ہم دونوں اور امی کیلئے کر رہا ہوں
07:32چھوٹ
07:33میرے لیے
07:35یہ سب کچھ تم میرے لیے کر رہے ہو
07:37یہ سب کچھ تم اپنی لیے کر رہے ہو سیف
07:40تمہیں دیکھتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے مجھ
07:43تم تو وہ انسان ہی نہیں ہو جو مجھ سے محبت کرتا تھا
07:47جو میرے لیے سب سے لڑنے کے لیے تیار ہو گیا تھا
07:50سب کو چھوڑ دیا تھا اس نے
07:52لیکن اب
07:53تو سب کچھ بدل گیا سیف
07:56تم بدل گیا
07:58تمہارا رویہ بدل گیا
07:59میرے لیے جو محبت دینا وہ ختم ہو چکی ہے سیف
08:02کچھ نہیں بدلا فریاد
08:05میں آج بھی تم سے محبت کرتا ہوں
08:07ٹرسٹ می
08:08یہ سب میں تمہارے لیے کر رہا ہوں
08:11کچھ بھی ہو جائے
08:13تمہیں بچے کی محلومی کا احساس کبھی ہو رہے نہیں دوں گئے
08:16سچ سچ پتا رہا سیف
08:19اگر تمہیں پہلے پتا ہوتا کہ میں مان نہیں بن سکتی تو کیا
08:23تم مجھ سے شادی کرتے
08:24اگر مجھے پتا ہوتا
08:27میں تب بھی صرف تم سے شادی کرتا
08:30کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
08:33باکہ تم تب بھی اپناتے مجھے
08:39ہاں
08:41نہیں سیف
08:45مجھے ایسا نہیں لگتا
08:49مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں اگزیسٹ ہی نہیں کرتی
08:53کتنا ریجیکٹیٹ فیل کرتی ہوں میں
08:56جب جب تمہیں شانی کے لیے تڑپتا دیکھتی ہوں
08:59میرے اندر کی کمی مجھے اور عذیت پہنچاتی ہے اور تکلیت دیتی ہے
09:02مجھے لگتا ہے کہ میرا کوئی وجود ہی نہیں ہے
09:05میں
09:07میں ہو ہی نہیں تمہاری زندگی میں اب
09:09ایسا نہیں ہے فریال
09:12تم کیوں خود کو کم تر سمجھ رہی ہو
09:14میں تمہارے ساتھ ہو نا
09:17ٹرس می مجھے تم سے کوئی شکایت نہیں
09:19اور تم دیکھنا ایک بار شانی یہاں جے سب ٹھیک ہو جائے گا
09:26نہیں سیف
09:29تم نہیں سمجھو گے
09:32یہ کمی عورت کو اندر سے دیمک کتانا چاٹ جاتی ہے
09:36کب شوہر کی نظروں سے ہو جال ہو جاتی ہے اسے بھی پتہ نہیں چلتا
09:42ایسا نہیں ہوگا فریال
09:46ٹرس می
09:47موسیقی
10:07موسیقی
10:09موسیقی
10:11قسمت اچھی یہ آپ کی ہے
10:12ایک بجے شانی اسکول سے آ جائے گا
10:14شکریہ
10:18شکریہ
10:44میرا شانی آگیا اب تو میں بالکل ٹھیک ہو جاؤں گی
10:53اتھر بیٹھو
10:54بیٹھو مینا بچ
10:56بڑی دادی
10:57آپ کو ہوا کیا تھا
10:59بس یوں ہی طبیعت
11:01تھوڑی خرابتی
11:02اب ٹھیک ہو جاؤں گی میں
11:06ڈونٹ
11:08کھاؤ گی ڈونٹ
11:09ڈونٹ
11:10لو بھی جلدی سے دے دو
11:14گی
11:40ڈ thấy گی
11:42ایتوں کو یک کنٹرن کرنے پیست ہادیے
11:45پھو...تون شانی میں بھولیا
11:47لیکن آپ فکر آپ پver کرو
11:48رہکھ quantitative ہ lle میں抵ب وقت
11:51ہمًم
11:52جیس جو
11:53تو موڈ کو اس نہ بھولناelled
11:57نعمم
12:01نعمم
12:03نعمم
12:06ondeڈا
12:08جب آپ جانب سکتے ہیں
12:10کام میں تو volumes Zwe static
12:11نغوا کہاں ہے جی جی کرن باجی شانی کہاں ہے وہ جی کرن باجی
12:19وہ جی کیا شانی کہاں ہے وہ جی آپ آپ فیزہ باجی سے پوچھ لیں
12:27فیزہ باجی سے کیوں پوچھ لوں فیزہ خالا شانی کہاں ہے
12:33کھرن وہ سیف آیا تھا وہ بتا رہا تھا کہ اس کی ممی کی تیبیت بہت خراب ہے
12:46بھر میں بھی کوئی نہیں تھا I'm so sorry مجھے اس سے کہنا پڑا کہ شانی کو لے جائے
12:52کہنا پڑا کہ وہ لے جائے
12:53کیا مطلب ہے آپ کا کہ کہنا پڑا
13:00کس حق سے کس حق سے آپ نے کہا کہ وہ میرے بچے کو لے جائے
13:06آپ کو مجھے فون کرنا چاہیے تھا مجھ سے اجازت لینی چاہیے تھی
13:10ایسے کیسے لے گیا وہ میرے بچے کو
13:12I know I know مجھے تم سے بات کرنی چاہیے تھی
13:14پہلے لیکن میں کیا کرتی کرن وہ گر گر آ رہا تھا منتے مانگ رہا تھا
13:18بہت غلط کیا ہے آپ نے
13:19بہت زیادہ غلط میں معاف نہیں کروں گی
13:23کرن کہاں جا رہی ہو تم
13:24آپ میرے پیچھے مت آئیے گا
13:26کرن میں پی چلتی تمہاری تبیت ٹھیک نہیں ہے کرن دھککو تو صحیح
13:30دلاور بھائی
13:34کرن پلیز اپنے آپ کو سمحا لو کیا کر رہی ہو
13:36دلاور بھائی چلے میرے ساتھ
13:38کرن کینی پیز ٹیک ایزی تمہاری تبیت خلاب جائے گی
13:42چلے
13:44آپ کیوں آگئی ہیں پلیز جائیں
13:47کرن میں تمہیں اس حالت میں اکیلے نہیں جانے دے سکتی
13:49چلے دلاور بھائی پلیز جلدی
13:54پلیز جلدی
14:01اسے گھر چلے
14:02دلاور بھائی
14:04صلاحı چ stretched
14:12شانی
14:14اٹھو
14:16دلاور بھائی اسککو گاڑی میں بٹھائیں
14:18سب
14:19اب کرنمی زد کرین تھی تھا
14:22مجھے نہیں سننا مجھے
14:25آئندہ میرے بچے کو ورغلا کر اپنے گھر لانے کی کوشش کینا
14:29تو میں نہیں آؤں گی پولیس آئے گی تمہارے گھر سمجھے تم
14:31کرن باپ ہے اس کا تڑپ رہا تھا وہ
14:36تڑپ رہا تھا
14:42باپ ہے
14:46یاد کریں آنٹی
14:50میں تو شانی کو سوپ کر چلی گئی تھی اس کے پاس
14:53دے دیا تھا میں نے اسے
14:55اپنے دل پر پتھر رکھ کر اپنی اولاد کو میں نے اس کی گوڑ میں ڈال دیا تھا
14:59اور اس نے کیا کیا
15:00اپنی محبت کی خاطر اولاد کا سودہ کر لیا تھا مجھ سے
15:11اب یہ تڑپ رہا ہے
15:12یہ تڑپ نہیں رہا یہ بھگت رہا ہے
15:16اپنے کی یہ کان جاؤ
15:18محبت میں خسارہ ہو گیا تو اولاد یاد آگئی
15:22میں کچھ نہیں بھولی جو کچھ اس شخص نے میرے ساتھ فریال کی خاطر کیا
15:36اس نے مجھے نہیں اپنی اولاد کو ڈسون کیا تھا
15:40اب یہ تڑپے روئے یا چلائے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
15:43میں شانی کو کسی کیمت اس کے ہاتھوں میں نہیں دوں گی
15:50اور تم بچے کو یہاں پہ سازش کر لے کر آئے ہو نا
15:53اب دیکھنا تو
15:54دو گھنٹے کی ملاقات بھی نہیں کر پاؤ گے اپنے بیٹے سے
15:58آپ ہے
16:00کرنDer اللہ
16:03کرن
16:04کرن Perquè
16:10کرن میری بات سوروں
16:30ہزار بار منا کرنے کے باوجود آپ کیوں گئے تھے وہاں شانی
16:43کیوں
16:45فیزا کھالا نے کہا تھا
16:48آپ بابا کے پاس ٹھلے جاؤ
16:51فیزا آنٹی نے کہا تھا
16:55جی ماما
16:57جب میں آئے
16:59پہلے بھی گئے تھا
17:01آپ پہلے بھی گئے ہو اپنے بابا کے گھر
17:05جی
17:07ایک بات میری کان کھول کر سن لو شانی
17:11آج کے بعد اپنے بابا کے گھر آپ کبھی نہیں جاؤ کے سونا آپ نے
17:14نہیں ماما مجھے بابا کے پاس جانا ہے
17:17نہیں جانا ہے
17:19اپنے روم میں جاؤ
17:24فورا
17:26کرن
17:28آپ کو کچھ نہ کہیں
17:30چھوٹ بولا آپ نے مجھ سے
17:32چھوٹ کیوں بولا آپ نے چھوٹ کیوں بولتے
17:34چھوٹ کیوں بولتے
17:36کرن
17:38کرن
17:40شازیا
17:42کرن
17:44کرن
17:45کرن
17:46کرن
17:48کرن
17:50کرن
18:00کرن میں تمہیں کچھ لاکھے دوں
18:02چھوٹ پیو گی
18:04کرن
18:14کرن
18:16کرن
18:18کرن
18:20کرن
18:30کرن
18:31سناؤنے کی.
18:32کیا مطلب کرن؟
18:33فیضا خالان نے تمہیں کچھ کہا.
18:35پلیز اگر انہوں نے کچھ کہا تو مجھے بتاؤ.
18:39پہلے کہا کرتی تھی؟
18:41اب تو کر دیا ہے.
18:42پہلے کہا کر دیا ہے.
18:59رد ہو گئی.
19:00میں منت کر رہی ہوں. پیار سے بات کر رہی ہوں.
19:03اور وہ ایسے بیہیف کر رہی ہے جیسے ہم شانی کے دشمن ہیں.
19:06اغوا کر کے لائے ہیں اسے.
19:07ایک طرح سے اغوا کر نہیں تھا آنٹی.
19:09سیف بس بہت ہو گئی منت.
19:12بہت ہو گیا لحاظ.
19:13اب شانی مجھے اپنے گھر میں چاہیے.
19:15چاہیے اس کے لئے تم کچھ بھی کروں.
19:19کیا سکھا رہی ہوں اسے.
19:20کیا کر رہے وہ.
19:22تم ہم ماں بیٹوں کو بیچ میں مت آؤ.
19:24تم سے بات نہیں کر رہی میں.
19:25اگر آپ ان دونوں ماں بیٹوں کو بیچ میں آئیں گی.
19:28تو آپ سے آپ دونوں کی بیچ میں میں آؤں گی.
19:32سیف تم سن بھی رہی ہوں.
19:34میں کیا کہہ رہی ہوں.
19:35بہت ہو گئی دھوس.
19:39ہم اس کے کچھ لگتے ہی نہیں.
19:41کیا شانی کو میکے سے لے کر آئی تھی.
19:45میکے سے لے کر آئی ہوتی تو.
19:46کیا آپ اپنے ہونے ہار بیٹے کی شادی کرواتی ہوں اس سے.
19:50یہ تو کرن کے سسرال والوں کا بھلاو.
19:52کہ پیچھے سے لائے ہوئے بچے کو پال رہے ہیں.
19:54تو نہ پالے نا.
19:55دے دے ہمیں.
19:56ہم پال لیں گے اپنا بچہ.
19:58ان کا تو دوسرا بچہ ہو جائے گا.
20:00محروب تو ہم ہے نا.
20:02میرا سیف میرا گھر.
20:06سن رہے ہو تم.
20:09مجھے اندر سے ختم کرے.
20:11تمہارا رویہ مجھے اس نحش میں لے کے آتا ہے.
20:13خدا کے لئے بس کر دیں آپ دونوں خاموش ہو جائیں.
20:39پلیز مویز یہاں سے چلو.
20:42میں نہیں رہ سکتی یہاں اس طلاح.
20:44میں مزید یہاں رہی نہ.
20:46تو یا تو مجھے یا ہمارے بچوں کو کچھ ہو جائے گا.
20:48مجھے نہیں رہنا ہے.
20:49نہیں.
20:50کچھ نہیں ہوگا کرینا.
20:51ابھی تم اس بارے میں پلیز مت سوچو.
20:53ہم بات کریں گے اس بارے میں.
20:55پلیز ابھی تم سٹریش مکلی.
20:57سٹریش مکلی.
21:22موائز.
21:23موائز.
21:24سیپ بہت منتے کر رہا تھا.
21:27بار بار کہہ رہا تھا کہ اس کی امی کی تیمت بہت خراب ہے.
21:30پس ایک بار شانی سے مل لیتے.
21:32لیکن مجھے اندازہ نہیں تھا کہ کرن.
21:34کرنا نہ پسند کرتی ہاں میری بیوی کو.
21:40کیا کیا کیا کرن نے آپ کے ساتھ جو آپ اس حد تک چلی گئی.
21:45چلے کرن تو ٹھیک ہے آپ کو نہیں پسند.
21:48لیکن میں
21:50میں تو آپ کا اپنا بھانجا ہوں.
21:52جسے آپ ہمیشہ محبت کرتی تھی.
21:57کم سے کم میرا ہی خیال کر لیتی.
22:00میرے بچے کا خیال کر لیتی.
22:01اس معصوم شانی کا خیال کر لیتی.
22:04لیکن نہیں.
22:05آپ کو کیا فرک پڑتا ہے ہم سے.
22:09آپ کو تو اس
22:10اس سیف کا خیال ہے نا.
22:12اس سیف کا جسے آپ نہ واقف ہیں
22:14اور نہ اسے آپ جانتی ہی ہیں.
22:18آپ کہانی کا کبھی دوسرا رخ سننا ہی نہیں چاہتی تھی خالا.
22:23کو بتا ہے مجھے بہت خوشی ہے.
22:26کیا آپ کو سچا ہی بتا چکے.
22:27صاحب کے سکے کم چند کی.
22:28ڈال causal causal causal второй ایک چکے تھی.
22:30ایسی ٹھیک چاہتے ہیں جن۔
22:35میرے بہت allow فین کھل شکریت ہے ذا ایک حرف یwindی.
22:37آپ کو بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت نسی صافحہ کا کشور کھالک.
22:41کیا آپ کو بتا ہے جب صحرج ہے کو بتا ہے جسے ٹھیکwalk جا Goddess،
22:53پہت بہت اللہ مواجز ہے car linedama constitution لaphorسی کے لئے کرتا ہے
22:54اچھا مویز انف
23:05فضا نے اس سب کو جانبوچ کر نہیں کیا ہے
23:08اسے نہیں پتا تھا
23:10کہ ایک بیٹے کو باپ سے ملانے پر
23:12وہ اتنا سیریس لے لے گی
23:14فضا خالہ لوگ کے خلاف جا رہے ہیں
23:16آپ مجھے بتائیں کہ اگر میرے بچے کو کچھ ہو جاتا
23:19تو اس کی ذمہ داری کون لیتا
23:20عزام
23:24امریلی دسپوائنٹی
23:26یہ نہیں کرنا چاہیزا تمہیں
23:30اور اگر وہ پرشریز کر بھی رہا تھا
23:35تو مویز کو یا کرن کو بتاتی نا
23:36تم وہ ہندل کرتے
23:37انکہ
23:38ہم اس بات کو طول کیوں دے رہے ہیں
23:40ہو گیا نا جو انتا
23:43انسان سے غنطی ہوتی ہے
23:44ہو گئی اس سے غنطی
23:45انف
23:50اگر آئندہ اس سے کوئی غلطی ہوئی نا بابا
23:54تو میں اور کرن تو یہاں نہیں رہیں گے
24:01ممی کی سجری کے بعد ہم دونوں یہاں سے شفٹ ہو جائیں گے
24:20ہلو
24:36ہلو
24:37کیسے ہیں آپ
24:39میں ٹھیک ہوں
24:42آپ کیسے ہیں
24:44ہاں میں بھی ٹھیک ہوں
24:48آپ کی کال کا
24:50کیوں
24:52کیوں
24:54آپ کی کال کرنی تھی میں نے
24:56بیسے مجھے دو ہمیشہ ہی آپ کی کال کا اندازار رہتا ہے
25:08ہلو
25:10ہم صوری
25:12کچھ کہا آپ نے
25:14کہا آپ نے
25:18سب خیریت ہے نا آپ
25:20آپ کچھ پریشانت ہی لگ رہی ہیں
25:24تھوڑا اپسٹ تھی لیکن
25:26لیکن آپ بہتر ہوں
25:30کین آئے ہلپ یوں انہیں گے
25:40چلو جی اب ہم دودھ پیئیں گے
25:42ہے نا؟
25:44یہ
25:46نہیں دل چاہتا
25:48کیا مطلب دل نہیں چاہتا
25:50تم نے اپنا رنگ دیکھا
25:51کھاتھی تو کچھ ہو نہیں
25:52یا دودھ تو پیلو نا؟
25:53پی ہوئی
25:57پورا ختم کرنا
26:01شانی، ادھر آو
26:02ادھر آو، جلد، جلد، جلد
26:05ماما جس طرح آپ کو
26:06فورس کرتی یا دودھ پینے کے لیے
26:07آج اس طرح ماما کو فورس کرو
26:08کہ آپ دودھ پینے کے لیے
26:09یہ پین نہیں دیں
26:10ماما،
26:12آپ موسے ناراض ہیں
26:15نہیں میری جان
26:18مجھے پتا ہے کہ آپ موسے ناراض ہیں
26:20اب میں بابا کے پاس جانے کی زد لے گا
26:26نہیں میری جان، میں آپ سے کیسے ناراض ہو سکتی ہوں
26:29برا میرے پاس
26:30ماما پیس، ٹھیک ہو جائے
26:33میں ٹھیک ہو میری جان ہے مونکے
26:38آو، اب ماما کے پاس سو جاؤ آج
26:40آج، کم، لائے ڈاؤ
26:41کم، اُچھا رہا ہے
26:43نینی آرہی ہے
26:44سار رکھو یہاں، چلو
26:46سونے کی کم، اجھا را جاؤ گا
26:49آئی ڈا
26:51آئی اسکلوصکر
27:13تھانک گاڈ کہ سب ٹھیک ہے
27:15مگر پھر بھی، اگر آپ سمجھتی ہیں کہ شیئر کرنے سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے
27:18تو آپ بلا جسا کر سکتی ہیں مجھ سے
27:20باتائیے کہ ہم لوگ کب آئیں
27:22میں نے آبی کو بتایا آپ کے بارے میں
27:30فیروز بھائی سے بھی بات کی ہے
27:32وہ دونوں بھی ملنا چاہتے آپ سے
27:35میں ان سے ڈیٹ لے کے بتاؤں گی آپ کو
27:39بیسے میرا نہیں خیال کہ ہم دونوں کے لیے کسی بھی اعتبار سے یہ جلدی ہے
27:43اگر پھر بھی آپ کو وقت چاہیے
27:46تو ہم اس پر بات کر سکتے ہیں
27:48نہیں
27:50آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
27:53مجھے بھی ایک اچھے اور مخلص دوست کی ضرورت ہے
27:59ہوت گزار لے اپنی زندگی میں نے تنہا
28:03یہ سو گیا یا پھر ہمیں دکھانے کے لیے آنکھیں بند کی ہوئی ہے
28:14سو گیا
28:19جیسے نہیں ڈانٹنا چاہیے تھا یہ سب میں اس کا کیا قصور
28:30ہول جی بھی دور میں گھم ہو گیا ہے بچارہ
28:37ایک سرے کو تھامتا ہے تو دوسرا ہاتھ سے نکل جاتا ہے
28:43کرن سب ٹھیک ہو جائے گا یار
28:49کب ٹھیک ہوگا مویز
28:51سب ٹھیک کرتے کرتے دور بلکل ہی ناولچ چاہے
28:56کب ٹھیک کرتے دور بلکل ہی ناولچ چاہے
29:17ٹھیک کریں
29:38کافی پیو
29:54اور یہ داسی چھوڑ دو
29:57پیروز بھائی
30:03مویس مجھ سے اتنا بدگمان ہے
30:08مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے
30:11اور سچ پوچھے تو
30:13میں کیرن کی آلت دیکھ کے بہت در گئی تھی
30:16وہ جیسے بے ہوش ہو کے گری
30:18پیل ہو گئی تھی
30:20مجھے تو
30:21مجھے تو لگا
30:22یا تو وہ نہیں بچے کی
30:24یا پھر بچہ
30:26لیکن کچھ ہوا تو نہیں
30:31فیضا تو مارے دل میں خام اکا خوف بیٹھ گیا
30:37اور یاد رکھو
30:39تم نے کچھ غلط نہیں کیا
30:42میری ایک بات مانیں گے
30:46پلیز
30:49پلیز اپنی یہ زد چھوڑ دیں
30:52اتنا بڑا گھر ہے
30:56یہاں
30:57ایک پچھا پل بھی جائے گا تو
30:59کیا فرق پڑے گا
31:02سکول دروپ کرنے جا رہے ہو
31:15جی
31:18شانی
31:20پیرا پلیز ایک چھوٹا سا فیور کرو کے
31:23جی
31:24آپ جا کے جلدی سے اپنا بڑا گھر کرو
31:26مجھے آپ کے ڈاڈی سے بات کرنی ہے
31:29اوکے
31:30شکریہ
31:31شکریہ
31:32شکریہ
31:34شکریہ
31:35شکریہ
31:37شکریہ
31:39شکریہ
31:40شکریہ
31:41شکریہ
31:46شکریہ
31:47کوئی
31:49پلیز
31:49مجھے مجھے مفت کردو
31:53مینے دل بہت دکھے خوالوں
31:55شکریہ
31:56تو سوری کیا ہی نا میں نے
31:58وہ بھی دل سے
31:59پلیز
32:01شکریہ
32:02توسی کر لو
32:03بلو آپ مجھ سے
32:04ویسے بھی
32:05اب تمہاری خالہ یہاں سے بہت جلدی جانے بڑی ہے
32:08نہیں خالہ
32:09میں یہ نہیں چاہتا کہ آپ یہاں سے جائیں
32:11یہ آپ کا اپنا گھر ہے
32:13آپ کی بہن یہاں پہ ہیں
32:15آپ کے بھائی یہاں پہ ہیں
32:16خالہ آپ کو کینیڈا واپس جانے کی تو ضرورت نہیں ہے
32:19کینیڈا نہیں جا رہی ہے
32:21تمہاری خالہ سسرا جا رہی ہے
32:23چلو
32:25اب تم آف کر دو
32:27مویز
32:28میرے دوست
32:29میرے بھانجے میرے بھائی سب کچھ تم ہی تو ہو
32:31ایک منٹ ایک منٹ
32:32کیا مطلب سسرا جا رہی ہوں
32:33آپ
32:34آپ شادی کر رہی ہیں
32:37ہم
32:40کس ہے
32:42شام کو چاہے پہ بنایا
32:44کام سے جلدی آجا نا تاکہ تمہاری بھی منا کاؤت ہو جا
32:47ویسے میرے پاس ایک اور بات آج ہے آپ سے ناراض ہونا
32:49کیا آپ نے مجھے نہیں بتایا کہ آپ کی شادی ہو رہی ہے
32:51دیکھو ناراض ہو گئے
32:53ہماری ڈیل ہو گئی
32:54نہیں نہیں نہیں
32:55میں اس بات پہ اب ناراض ہوں کیونکہ آپ نے مجھے نہیں بتایا کہ آپ کی شادی ہو رہی ہے
32:58ایسا کچھ بھی نہیں ہے
32:59تم کام پہ جاؤ کو دیر ہو رہی ہے
33:00جلدی آنا ہے تاکہ آپ کی ملکات شام کو ہو جائے اوکے
33:12جی ہلو
33:13فیرو صاحب میں نے آپ کو ایک آفر کی تھی
33:16اور آپ جانتے ہیں کہ میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں
33:20پھر کیا وجہ ہے کہ ابھی تک آپ نے آفر ایک سپ نہیں کی
33:22نہیں کی
33:24میں اس کو کرتا ہوں ٹھوڑے دیر میں
33:25اوکے
33:33اس آفر کے بدلے جو کام آپ مجھ سے کروانا چاہتے ہیں نا
33:37وہ ناتھی کر رہے
33:39ایک باپ بند کر سوچیں گے
33:40باپ بند کر ہی سوچ رہا ہوں
33:43جس طرح آپ شانی کو اپنے گھر لے گئے نا
33:47یہ آپ بھی جانتے ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ اللی گھر ہیں
33:50اور آپ کی سرکت سے
33:53کرن نے اتنا سٹریس لیا کہ اس کی جان پر بنائی
33:57مویس کے ہونے والے بچے کی جان بھی جا سکتی تھی
34:01اور سیف صاحب
34:03میں یہ رسک نہیں لے سکتا
34:05آپ کے بچے کی اولاد اب اس دنیا میں آئی نہیں ہیں
34:08اور کتنی محبت ہے آپ کو
34:11کتنی فکر ہے اس کی
34:13اور میں
34:14تھوڑا حساس میرا بھی کرنے
34:18میرا بچہ اسی شہر میں ہے اور مجھے اسے ملنے کی اجازت نہیں ہے
34:22تو سوچیں مجھ پر کیا گزرتی ہوگی
34:27دیکھیں سیف صاحب
34:29جب تک مویس کا بچہ نہیں ہو جاتا
34:32میں سلسلے میں کچھ نہیں کر سکتا
34:34فیرو صاحب اگر آپ کو وقت چاہیے آپ وقت لیں
34:37میں انتظار کرلوں
34:38لیکن اٹلیس مجھے پتہ تو ہو کہ میرا کام ہو جائے گا
34:44دیکھیں جہاں تک انبیسپنٹ کی بات ہے
34:47میں پیمنٹ کل ریلیس کر دوں گا
34:49اب پروجیکٹ پر کام بھی شروع ہو جائے گا
34:52ٹھیک ہے
34:56ٹھیک ہے
34:58آپ کا کام ہو جائے گا
35:00لیکن
35:02لیکن
35:03جب تک کرن کی ڈیلیوری نہیں ہو جاتی
35:09آپ کچھ نہیں کریں گے
35:12مجھے منظور ہے
35:14میں لتیش صاحب کو آپ کے واس بھیج رہا ہوں
35:18پروجیکٹ ڈیٹیلز فائنلائز کرنے کے لیے
35:20ٹھیک ہے
35:22ٹھیک ہے
35:33ٹھیک ہے
35:34ٹھیک ہے
35:39ٹھیک ہے
35:40ٹھیک ہے
35:51ہلو
35:53ہاں بھانجی
35:54کب تک پہنچ ریا تاں
35:56میرا آنا زرہ مشکل ہے
35:57مامو میں نہیں آ پاؤں گی
36:00آرے یار یہ کیا بات ہوئی
36:01کیوں نہیں آ رہی ہو
36:02ہاں بس وہ تبیت ذرا ڈاؤن ہے ڈاکٹر نے بے ڈریس کا کہا ہے
36:08تو کوئی بات نہیں آپ تم ہمیں بتاتی ہم آجاتے یار
36:14نہیں نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
36:16بس امی ابو کو نہ بتائیے گا وہ بلا وجہ پریشان ہو جائیں گے
36:20بس میری بتانے کے لیے فون کری تھی کہ میرا آنا پاسبل نہیں ہو پائے گا
36:24ای ریلی وانتی تکم برای ای ونٹ بی ابل تو میرے ایم سو سوری
36:27ہاں ہاں کوئی بات نہیں میں شام میں واپس آگے تمہیں ساری تفصیل بتاؤں گا
36:31ٹھیک ہے بس تم اپنا خیال لکھنا
36:33آئی میسیو
36:33کون ہے
36:36کرن نیو
36:38مامو میں بطورہ کال بیک کروں
36:40جی جی آجائیں
36:43آہ
36:49تبیت کیسی اب تمہاری
36:52بیتر ہوں
36:56کرن نا آبا
37:03میں تم سے اپولوجائز کرنے آئی ہوں
37:06ہونسلی میں
37:08میں نے کیے پہ بہت شرمندہ ہوں
37:11مجھے
37:11مجھے سب کچھ نہیں کرنا چاہیے تھا
37:14آپ بڑی ہیں
37:16اس طرح اپولوجائز کر کے مجھے شرمندہ نہ کریں
37:20غلطی جس سے ہوگی
37:25مافی بھی وہ ہی مانگے گا نا
37:26چاہی پھر وہ بڑا ہو یا چھوٹا
37:29تم بھی سوچ رہ ہوگی میں
37:38جب سے اس گھر میں آئی ہوں تمہارے لیے صرف پروبلمز کر رہی ہوں
37:44حالی یکین کرو
37:47میں اپنے جاننے والوں میں ہمیشہ لوگوں کی پروبلمز سولف کرنے کے لیے مشہور رہی ہوں
37:51مجھے
37:52مجھے
37:53مجھے
37:54مجھے
37:55مجھے
37:56مجھے
37:57آپ دنیوں میں میری بڑے g soph väldigt
37:58کیسے کر دی
37:59یا پھر
38:04شاہد
38:06شاہد
38:07شاید میں پہلے سے ہی تمہارے لیے دماغ بنا کر آئی تھی
38:12I'm sorry
38:19میں جانتی ہوں جو
38:29جو سب کچھ میں نے کیا وہ فرگیو بل نہیں ہے
38:33but I promise you
38:35تو مجھے معاف کر دو
38:38تمہاری طرف سے کوئی شکایت نہیں ہوگی
38:41I know
38:49I know تمہاری طبیر چھیک نہیں ہے
38:53میں تمہیں اور زیادہ پریشان نہیں کرنا چاہتی لیکن
38:57Kirim پلیز
39:01میں نے جو تم سے ریکویسٹ کی ہے اس کے بارے میں سوچنا زیر ہو
39:05آجا تجھے یہ بتا دوں
39:33کہ پیار ہو گیا

Recommended