Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🎵
Music
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08الحمد للہ رب العالمین
00:14والعاقبت للمتقین
00:19السلام علی النبی الامی المکی المدنی
00:28الابتحی التحامی سید البحیع وصراج المزیع والکوکب الدری
00:35صاحب الوکار والسکینہ
00:39المدفون بیرد مدینہ ابن قاسم محمد
00:46وعلا اترته تیبین الطاہرین المعاری
00:58اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
01:07اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
01:14اما بعد فقد قال اللہ سبحانه وتعالی
01:23فی کتابه المجید وفرقانه الحبید
01:29وَا هُوَا أَسْلَقُ الْقَائِلِينَ وَقَالُهُ الْحَقُ
01:36اللہ الرحمن الرحیم
01:38مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَكْيَانَ
01:43بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَا يَبْغِيَانَ
01:47فَبِعَيْعَا لَا اِرَبْبِكُمَا تُقَذِّبَانَ
01:54يَخْرُجُ مِنْهُمَا لُعْلُو وَالْمَرْجَانَ
01:59صَلَوَاتِ
02:01ماشاءاللہ
02:09اللہ آپ سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے
02:13ساداتِ کرام وعزام کی
02:17یہ کاوش سا یہ جمیلہ
02:20مالک اپنے دربار میں قبول و منظور فرمائے
02:25معصوم کا مشہور
02:29فرمان مبارک زیشان ہے
02:32معصوم فرماتے ہیں
02:34شیعہ تو نہ
02:35یفرہونا بے فرہنا
02:40شیعہ کہتے اسے ہیں جو ہماری خوشی میں خوشی مناتا ہے
02:44آپ سارے جیتے رہیں
02:50آپ کی زبانوں کو خدا ہمیشہ سلامت رکھے
02:54اور آپ کی زبانوں کو
02:56مولا علی کی موجود کی میں
02:58قبر میں بھی زندہ و سلامت رکھے
03:01اسی طرح یہ
03:03زبانیں ہمیشہ
03:04گویائی کے ساتھ ہم کنار رہیں
03:07یہ شکر ادا کیا کریں
03:10کہ یہ زبان
03:11خوش قسمت ہے
03:13کہ اس کو اہل بیت کے ذکر میں
03:15بولنا نصیب ہوتا ہے
03:16ہر زبان کا مقدر ہی نہیں ہے
03:21کہ اس ذکر میں
03:22کچھ لب پوشائی کر سکے
03:25اس لیے
03:27میں کہا کرتا ہوں
03:29حل جزاؤل احسان
03:31اللہ الاحسان
03:32سورہ الرحمن
03:34کہ احسان کا بدلہ احسان
03:37کی لانا ہوئی نہیں سکتا
03:38شیعہ کہتے ہیں
03:40جو تیند آل محمد کی
03:44پکیا مٹی سے بنے
03:45اسے شیعہ کہتے ہیں
03:47اس لیے میں
03:49ابھی بیان کر رہا تھا
03:50شیعہ
03:51ذکر آل محمد سے
03:53کھل کی اٹھتا ہے
03:55اس لیے
03:57کہ جب سورج کی
03:58روشلی پڑتی ہے
04:00تو
04:00کلی کھل اٹھتی ہے
04:03تو جو فرمارے ہیں
04:04جب ذکر آلی آتا ہے
04:07تو
04:07چہرے اور
04:08دل مسکراتے ہوئے جو در آتے ہیں
04:11کیوں
04:12اس لیے
04:13کہ میرے نبی نے فرمایا تھا
04:15لَقَدْتَ عَلْ اِمَانُ
04:17کُلُّهُ اِلَا لَوْ فَرِقُلْ
04:19علی ہے کُلِ اِمَان
04:21شاہ صاحب
04:24علی ہے کُلِ اِمَان
04:26علی ہے
04:28کُلِ اِمَان
04:29جب آپ
04:30ایک جوز کو
04:32کہیں ڈالیں گے
04:33وہ اپنے جوز
04:35جو ہے جوز
04:36اپنے کُل کی طرف رغبت کرے گا
04:39اپنے کُل کی طرف
04:40رغبت کرے گا
04:42بڑھے گا
04:43کیسے
04:44آپ ایک گھبارہ لیں
04:45اس میں ہلا بھریں
04:47اسے چھوڑیں
04:48کدھر جائے گا
04:49خلا میں جائے گا
04:51ایسے ہے
04:51مٹی کا ڈھیلہ لیں
04:53اسے پھینکیں
04:55کدھر جائے گا
04:56اپنے مرکاز
04:57زمین کی طرف جائے گا
04:59تو پھر تمانے نہ پڑے گا
05:01جب کُل ایمان کا ذکر آئے گا
05:03تو مومن
05:04کھرتا ہوا نظر آئے گا
05:06اس لیے
05:10میرے نبی نے فرمایا تھا
05:12کون نبی
05:13وَمَا جَنْتَكُ عَلِ الْحَوَا
05:15اِنْ حُوَا اِلَّا
05:16جو اپنی زبان کو جنبش نہیں دیتا
05:22جب تک کہ وعی نہ آ جائے
05:23آپ کی توجہ نہیں
05:25عورتیں پڑھتا ہوں
05:26میرا مزاج ہے
05:27الحمدللہ
05:28جامعہ منتظر
05:30مادر علمی ہے
05:31حوضہ ہے
05:32تیس سال ہو گیا وہاں پہ
05:33سولہ سال پڑھاتے ہوئے ہو گئے ہیں
05:36الحمدللہ
05:37توجہ کا طالب ہوں
05:38علامہ نصیم بارزوی
05:40اور علامہ
05:41طالب جہوری صاحب
05:43آیت اللہ حافظ
05:44یاوسیٰ نشی صاحب
05:45بزرگ علماء سے استفادہ حاصل کیا ہے
05:48ذمہ داری کے ساتھ عرض کر رہا ہوں
05:50کون نبی
05:51تھوڑا سا نبی کا تعرف ہو جائے
05:53تو پھر حسن کا تعرف ہوگا
05:55کون نبی
05:59جو اپنی زبان کو جنبش نہیں دیتا
06:01جب تک کہ وہی نہ آ جائے
06:03توجہ فرمارے ہیں
06:06اللہ اکبر
06:07وہ نبی
06:08مارہ میتا
06:09عزر میتا
06:11ولیکل اللہ حرمہ
06:12یہ پتھا تونے نہیں پھیکے
06:14اللہ نے پھیکے
06:16تو جو ہے
06:18پھر سورہ
06:21فت
06:22چھلیسوہ پارا
06:24ان اللہ دینہ
06:25یبایونہ کا
06:26انما
06:27یبایون اللہ
06:28یداللہ
06:29خوکہ
06:30یقیناً وہ لوگ
06:32جنہوں نے آپ محمد کی بایت کی
06:34انہوں نے آپ محمد کی نہیں بایت کی
06:36انما یبایون اللہ
06:38انہوں نے اللہ کی بایت کی ہے
06:41یداللہ
06:44ان کے ہاتھوں پہ محمد کا ہاتھ
06:48محمد بایت لے رہا ہے
06:50اللہ فرماتا ہے نہیں
06:51یداللہ
06:52فوکہ
06:53سورہ فتح
06:55چھلیسوہ پارا
06:56اللہ فرماتا ہے
06:57یداللہ
06:58فوکہ
06:58یہ محمد کا ہاتھ نہیں ہے
07:01اللہ کا ہاتھ ہے
07:03اتنا ٹھنڈا ناوالا لگا ہے
07:13جیشن کی رات ہے
07:14میں یہ نسول نے فرمایا
07:16یا علی
07:17انتہ مسلو کل ہو اللہ و حد
07:19آئی علی
07:20آپ کی مثال کل ہو اللہ و حد کی طرح ہے
07:24جس طرح سورہ کل ہو اللہ و حد کو
07:26ایک دفعہ پڑھے
07:27تو سولوں سے قرآن کا سواہ ملتا ہے
07:30دو دفعہ پڑھے
07:31دو سولوں سے قرآن کا سواہ ملتا ہے
07:34تین دفعہ پڑھے
07:36ختم قرآن کا سواہ ملتا ہے
07:39علی کا نام
07:44لینے سے ختم قرآن کا سواہ ملتا ہے
07:48فجر فرمارے ہیں
07:49علی کا ذکر اب آتا
07:51اب پتہ چلا
07:53کہ وہ نبی
07:54جس کا ہاتھ اللہ کا ہاتھ
07:57اور وہ نبی کہے
07:59علی منی وعنا منہو
08:01علی مجھ سے ہے
08:04اور میں علی سے ہوں
08:05لہموں کا لہمی
08:07جسموں کا جسمی
08:10نفسوں کا نفسی
08:12تیرا گوشت میرا گوشت
08:16تیرا خون میرا خون
08:18تیری جان میری جان
08:21آسان کرتا ہوں
08:24نفسوں کا نفسی کا معنی کیا
08:26علی ونفسی وعنا نفسو
08:29علی محمد ہے
08:31محمد علی ہے
08:32تو پھر ماننا پڑے گا
08:36جب ید اللہ ہے
08:38فوق قیدی ہیں
08:39جب محمد کا ہاتھ
08:40ید اللہ ہے
08:41تو علی
08:42جو نفس ہے
08:43محمد ہے
08:44علی کا ہاتھ بھی یہ دنیا ہے
08:47یہ قرآن سے ثابت کیا میں نے
08:51سورہ فتح سے ثابت کیا میں نے
08:53ہم جو فرمارے ہیں
08:54یہ قرآن سے ثابت ہے
08:56علی
08:57میرے نبی نے تعرف کروایا
08:59مقامہ کا مقامی
09:01اللہ نبوہ
09:03علی کا مقام
09:04علی کا رتبہ
09:06علی کی منزلت
09:07علی کی رفت
09:08علی کی بلندی
09:09علی کا علم
09:10علی کا چکرہ
09:12وہی ہے جو محمد کا ہے
09:14صرف ایک فرق ہے
09:19اللہ نبوہ
09:20علی نبی نہیں ہے
09:22نائے بیجن نہیں ہے
09:24اور جو ہے
09:27ہاں
09:29الحمدللہ
09:29ذمہ داری کے ساتھ
09:31قرآن و حدیث سے ایک بھی
09:33بات آگے پیچھے ہو
09:34تو اس کا ذمہ دار ہو
09:35پوری تقریر کو انشاءاللہ
09:38قرآن و حدیث کی سپورٹ حاصل ہوگی
09:40عرض کر رہا تھا
09:42اُس کا ہاتھ
09:43اللہ کا ہاتھ
09:45اُس کی بیعت
09:45اللہ کی بیعت
09:46وہ پتھر آپ نے نہیں پھینکے
09:48اللہ نے پھینکے ہیں
09:49اِز رمیتہ
09:50وَمَا رمیتہ
09:51یہ آپ نے نہیں پھینکے
09:52اللہ نے پھینکے ہیں
09:53محمد کچھ بولتے نہیں
09:55وہی جو
09:56وہی آتی ہے
09:57توجہ
09:58وَمَا رمیتہ
09:59یہ ہو گیا
10:00وَمَا جنتِكُوْا
10:02اِنْ حُوَا
10:02اِنْ حُوَا
10:03اِلَّا وَا
10:03یوہا
10:04وقت نیمہ ترجمہ کروں
10:06ایک اور آیت پڑھتا ہوں
10:07وَمَا تَشَاؤْنَا
10:09اِلَّا
10:09اَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
10:12اے محمد
10:14سیر محمد نہیں
10:16اے محمد و آلِ محمد
10:18جمع کا سیگہ ہے
10:20وَمَا تَشَاؤنَا
10:22اے محمد و آلِ محمد
10:24تم کچھ چاہتے نہیں
10:25اِلَّا اَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
10:28وہی چاہتے ہو
10:30جو آلَمِين کا رب چاہتا ہے
10:32تو جو ہے
10:34یعنی
10:35مشیعتِ محمد
10:37مشیعتِ پروردگار ہے
10:39مشیعتِ محمد
10:44مشیعتِ پروردگار ہے
10:47تو محمد جب کہہ دے
10:49کہ ہم فاطمتو
10:52وَعَبُوحَا
10:52وَعَلُوحَا
10:53یہ صرف ایک محمد نہیں
10:56محمد کے
10:57نیب بھی
10:58محمد نہیں
10:59آلِ محمد ہے
11:00میں ایک چھوٹی سی مثال دیکھے
11:05ابھی تو میں نے ترجمہ نہیں کیا
11:07سٹیس ایک تیسا پہلے تشیز لے آیا
11:09میں تو پہل دفع آیا ہوں
11:10اس مسجد میں
11:11میں بھی در کافی محرم پڑھے ہیں
11:13میں نے کمہا گاؤں میں
11:14وہ یوسو گجر صاحب کے پاس
11:16دو تین محرم پڑھے ہیں
11:18بقیت اللہ میں
11:18میں نے محرم پڑھے ہیں
11:19الحمدللہ
11:20جامعہ بقیت اللہ میں
11:21تو وہ اتنی بڑی مسجد ہے
11:23وہ پر ہو گئی کی
11:24الحمدللہ
11:25قرآن و حدیث کے علاوہ
11:26گفتگوئی نہیں کرتا
11:27مزاج ہی نہیں ہے
11:28پھر اٹھارہ سال کا
11:30کورس پڑھنے کا فیدہ کیا ہے
11:31پھر عالم بننے کا فیدہ کیا ہے
11:35توجہ فرما رہے ہیں
11:36میں نے
11:37الحمدللہ
11:38ذمہ داری کے ساتھ
11:40اب یہ موبائل ہے
11:41اس کے اندر ایک چپ ڈالے ہیں
11:43تو اپنے ٹاور سے منسلے کو چھتی ہے
11:45اور سگنل کیچ کرتی ہے
11:47توجہ کا تعلق ہوں
11:48یہ جب میں تعلق علم بنا تھا
11:50یہ کیسے ہے
11:51مجھے سمجھ نہیں آتی
11:52کہ آل محمد
11:53کہتے ہیں
11:54نحلو مشیط اللہ
11:55ہم اللہ کی مشیط ہیں
11:56ہم اللہ کی مشیط کے سائے میں رہتے ہیں
11:59یہ کیسے ممکن ہے
12:01تو یہ موبائل نے
12:02جدید سیسی تحقیق نے
12:04شاہ صاحب یہ مسئلہ حل کر دیا
12:06جب ایک ناکس اکل انسان نے
12:09یہ چپ ایجاد کی
12:11یہ چپ ایجاد کی
12:14اس چپ نے
12:15اپنے ٹاور سے منسلک ہو کر
12:17وہی سگنل کیچ کرتے ہیں
12:19جو اس کا ٹاور ہے
12:20اس کے اندر جیز کی سمجھ ہے
12:25یہ ٹیلیڈار کے سگنل کیچ نہیں کرے گی
12:27ادھر نیٹ ورک کے
12:28سگنل کیچ نہیں کرے گی
12:30تو پھر ماننا پڑے گا
12:32جو آل محمد ہیں
12:34وہی سگنل کیچ کرتے ہیں
12:36جو ان کو
12:38اپنا نمائدہ بنا کر
12:40مشیط اللہ کا
12:42اپنا نائے بنا کر
12:45اس دنیا میں بھیجتا ہے
12:47جس طرح سے
12:48اپنے مرکز سے
12:49رابطے میں رہتی ہے
12:50آل محمد بھی
12:52اپنے خالد سے
12:53رابطے میں رہتے ہیں
12:55ابھی تو میں نے ترجمہ نہیں کیا
13:04بس انشاءاللہ پھر کبھی وقت ملا
13:06تو میں آپ کی خدمت میں
13:08ابھی تو میں نے وہ سورہ رحمان لکھی ہوئی ہے
13:10یا خرجو منہم اللولول مرجان
13:12لولو سے مراد
13:14امام حسن ہے
13:15مرجان سے مراد
13:16امام حسین ہے
13:19ابھی تو میں نے موضوع کو
13:20ٹچی نہیں کیا
13:21ابھی تو مقدمہ باد ہے
13:22چلو انشاءاللہ
13:23اللہ توفیق لے گا
13:25انشاءاللہ پھر کبھی
13:26آپ کو امام حسن کا جشن
13:27سنائیں گے
13:28بقاعدہ
13:29کہ جشن ہوتا کیا ہے
13:30انشاءاللہ
13:31بس اللہ سے دعا ہے
13:32کہ ہماری یہ
13:33کلیر سی عبادت
13:35اپنے دربار میں
13:35قبول و منظور فرمائے
13:36اور اس کا ثواب کثیر
13:38عطا فرمائے
13:39بہت شکریہ

Recommended