- yesterday
Shikwa Episode 58 _ Sami Khan _ Maria Malik _ Yashma Gill _ 26 June 2025 _ ARY Digital
Category
📺
TVTranscript
00:00مجھ کو رہتا ہے زندگی سے یہ گلہ ہے دل
00:08کیا بات ہے بچ؟
00:12کوئی پرابلم؟
00:14سانیہ گھر پر ہو اور کوئی پرابلم نہ ہو
00:17اب کیا ہو گیا؟
00:19ایک سراسی چھوٹی سی بات پر
00:21ضرور نے کرنگی انسل کر دی ہے
00:23کونسی بات؟
00:26اور فیسے بھی یہ ضرور اتنا جذباتی کیوں ہو گیا؟
00:30سانیہ کو خوب اکسانہ آتا ہے
00:32کیونکہ وہ ضرور کی کمزوری ہے
00:34اس کی کوئی بات وہ ٹالتا نہیں ہے
00:36اسی کا فائدہ وہ اٹھا رہی ہے
00:39اچھا؟
00:41یہ پتہ تو کرو گل
00:42رات سانیہ گھر کیوں نہیں ہے؟
00:44یہ کہاں تھی؟
00:45آپ کا بیٹا ہے آپ پوچھیں اس سے
00:47نہیں جی آپ کا بیٹا آ گیا ہے
00:50بیٹا ادھر آو
00:51جی باما
00:54ضرور
00:58اگر کرن نے تم سے پوچھے بھگا ہے
01:03تمہارا سامان ادھر سے ادھر کر دیا
01:04اسے تمہاری فکر ہے
01:06تمہاری سوہولت کے لیے اس نے یہ سب کچھ کیا ہے
01:09سانیہ کو تو تمہاری بلکل بھی پیوروانی ہے
01:12نہ ہی اس کے دل میں تمہاری لیے کوئی اہمیت ہے
01:14سانیہ بیچ میں کہاں سے آ گئی؟
01:16تم نے سانیہ کے کہنے پہ ہی کرن کی بیجتی کیا ہے نا؟
01:20میں کرن کو منمانی کرنے اور جھوٹ پر ٹوک رہا تھا
01:23سانیہ کی منمانی پہ تو تمہیں کبھی نے اس سے ٹوک ہے
01:26اور وہ پوری رات کھر پر نہیں تھی
01:29پوچھا ہے تم نے اس سے
01:30اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا
01:32what?
01:34ایکسیڈنٹ?
01:36کافی میجر ایکسیڈنٹ ہویا ہے
01:38گاڑی بھی کافی ڈیمیش ہوئی ہے
01:39یہ بھی جھوٹی بولی ہوگی
01:42آپ باہر جا کر گاڑی کی حالت دیکھ لیں
01:44ٹک ٹک ہٹ ہویا گاڑی
01:45اب کیسی طبیعت ہے اس کی
01:49اس کو بھی کچھ چھوٹے آئیں ہیں
01:53oh my god
01:54اس کا مطلب ہے کھل رات وہ ہسپٹل میں تھی ہے
01:58ہمیں اس سے کونٹیکٹ کیوں نہیں کیا
02:00نہیں وہ ہسپٹل میں نہیں تھی وہ
02:02کیرن کے گھر تھی
02:04کیا؟ کیرن کی گھر؟
02:07اس کا کیا تعلق کیرن کے گھر والوں سے
02:10وہ وہاں کیوں گئی ہے
02:11جب اپنے ساتھ نہ ہوں
02:12تو انسان آرزی سارے ڈھونڈ ہی لیتا ہے
02:17اتفاقاً
02:22کرن کے گھر والے اسی ہسپٹل میں تھے
02:24اور پرانی جان پہشان ہے تو
02:26زبرستی حسانیہ کو ساتھ لے گئے
02:27میرے خیال ہے کہ میں جاؤ کر
02:29اس کی خیریت معلوم کر دو
02:42مجھے
02:58چاہے
03:03مجھے آپ کا نام لیکن سانیا سے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا
03:13مگر وہ
03:16مجھ سے اتنا رود ہو رہی تھی کہ مجھے
03:20لگا شاہد اگر میں آپ کا نام
03:22use کروں گی تو
03:24ٹھیک ہے
03:30گراہندر سمک کرنا
03:33دوبارہ برداشت نہیں کروں گا
03:36کافی حیرانگی ہوئی مجھے ویسے
03:41کہ آپ نے میرے ساتھ اس طرح کا برداؤ کیا
03:46اور سانیا کی ساری غلطیاں ایک دم سے ہی ماف کر
03:49انہیں پہلے بھی سمجھایا تھا خود کو کبھی سانیا سے کمپیار مت کرنا
03:54میں کرنا بھی نہیں چاہتی
03:58مگر مجھے بس لگا تھا کہ شاید اب ہماری درمیان سب
04:03جب سے آئے ہیں ایک نظر پھڑ کے بھی نہیں دیکھا مجھے
04:15دیکھو کرن میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میں اس رشتے کو نبھانے کے حق میں نہیں تھا مگر
04:29لیکن اب تو آپ دل سے مجھے اپنی بیوی تسلیم کر چکے ہیں نا
04:36تو پھر ایسے آجنبیوں والا برداؤ
04:41ایسی بات نہیں ہے بس سانیا کی وجہ سے پریشان ہوں
04:51موسیقی
05:03موسیقی
05:07موسیقی
05:19موسیقی
05:23موسیقی
05:25کیا باب کیا سوچ رہے ہیں
05:41ہم؟
05:42اس نہیں
05:47تو پھر اتنا بومسوم کیوں ہیں
05:53بس
05:55ایسی ہی
06:03تمہتاں پین تو نہیں ہو رہا
06:06ہاں وہ
06:08میں نے پین کے لسلے لئے تھے
06:10ابھی پین نہیں ہو رہا
06:17رات کل فی ہو گئی ہے
06:19صبح آفیس جلدی جانا سوتے ہیں
06:23موسیقی
06:37کیسر بھائی کیا ارادہ ہے پھر آپ کا
06:39ہاں ارادہ وہی ہے
06:45جس کا تمہیں مشورہ دیا تھا
06:47بہری گوڑ
06:49اس کا مطلب ہے انویسمنٹ کے لئے آپ یہ مکان بیچنے کے لئے تیار ہیں
06:52اگر مکان بیچ دیں گے تو خود کہاں رہیں گے
06:55کرائے پر بھی ملتے ہیں مکان
06:57مگر
06:58مگر کچھ نہیں
06:59تمہیں نہیں پتا ہے چھپ رہو تو
07:01موسیقی
07:03موسیقی
07:05موسیقی
07:07موسیقی
07:09موسیقی
07:11موسیقی
07:13موسیقی
07:15موسیقی
07:17موسیقی
07:19موسیقی
07:21موسیقی
07:23موسیقی
07:25موسیقی
07:27موسیقی
07:29موسیقی
07:31موسیقی
07:33آپ کے سامنے ہی ہے عمران اور میں نے کتنا چھوٹا سا کاروبار سٹارٹ کیا تھا
07:36آج اتنے بڑے مارٹ کے انہار ہیں ہم لوگ
07:38بھائی میں جانتا ہوں کہ تم بہت اماندار ہو
07:46بہنتی ہو
07:47اور مجھے بھی تم پر بروسہ ہے
07:50کیسر بھائی بہار ایک سے بڑھ کر ایک مگرمچ بیٹھا ہے
07:54اور میری تو بڑے عرصے سے خواہش تھی کہ کوئی بڑا کاروبار کرو
07:58بس انویسمنٹ کی وجہ سے رک جاتا تھا
08:00اب آپ دیکھئے گا ہم دونوں ساتھ مل کر بہت جلدی آسمانوں کو چھو جائیں گے
08:06اے چاہے دو نا کسر بھائی کو
08:12لے کسر بھائی
08:30سامیہ
08:39لو بیٹا
08:40نہیں پینا ملنی مجھے
08:43پیلو بیٹا خراب ہو جائے گا نہیں تو
08:46آپ کی مہربانی ہوگی یہ زہمت مت کریں
08:49اور اب اپنی بیٹی کو بول دے کہ وہ جو پھل بیجری ہے نا
08:52اس کے لئے میں نے منع کر تھی ہے
08:54کیا ہو گیا ابھی تک اس بات کو پکڑ کے بیٹھی ہو
08:57پیٹا بہن ہے چھوٹی تمہاری
09:01اس کی ذرہ سی بات کو دل سے لگا لی
09:04اور وہ جو تم نے اتنی باتیں اسے سنائی ہیں
09:06کیا فرق پڑ گیا اگر ایک اس نے کہتی تو
09:09امی کیسے مجھے میری ضرورت کے پیسے دے دیتے ہیں
09:13اور ویسے بھی مجھے کرن کا احسان نہیں لینا
09:16ٹھیک ہے اگر دے بھی دیئے پیسے اس نے
09:21لیکن اگر پہلے کی طرح خرچہ بند کر دیا پھر کیا کرو گی
09:25یہ تو اللہ کا شکر ہے سامیہ
09:30کہ تمہارے اببو کی پینشن آ جاتی ہے
09:32جو تمہاری اور میری ضرورت کے لیے بہت ہے
09:34میں کرن سے کوئی فرمائش نہیں کرتی
09:38وہ جو کچھ کرتی ہے اپنی مرضی سے
09:41اور ذمہ داری سمجھ کے کرتی ہے
09:42پھر اب تو مانو یا نہ مانو
09:45میری بیٹی کا دل بہت بڑا ہے
09:48اچھا خوصہ چھوڑو اور پیلو
09:56یہ تو خراب ہو جائے گا
09:58اچھا مجھے بتاؤ
10:01کھانے میں کیا کھاؤ گی میں وہ بنا دوں
10:03چھلو آپ کی برس
10:04چلو پھر میں اپنی بیٹی کے لیے
10:08دال چاول ہری چکنی کے ساتھ بناتی
10:10چلو یہ پیلو
10:12چلو پھر میں اپنی بیٹی
10:42کیا سوچ رہے ہو
10:54یقیناً آگے کی پھلاننگ سوچ رہے ہوگے
10:57یہ واار تو تمہارا زائے چلا گیا
11:04اچھا سنو
11:05اس دفہ کچھ کرنا تو
11:07لانگ ٹرم ہونا چاہیے
11:09کیونکہ میں نہیں چاہتی
11:11کہ تمہارے اور میرے بیچ کی درار کبھی ختم ہوں
11:15اگر تم ایک بری دوست تو ہوں
11:21اور میں بھول نہیں سکتی
11:26کہ تمہاری وجہ سے میرا نروس پر اگڑا رہا
11:30اور میں بلا وجہ تم سے خلوس ایکسپیکٹ کر رہے تھے
11:36اب مجھے ہیسی آتی ہے
11:39کیونکہ جو لڑکی اپنے خونی رشتوں کی نہیں ہو سکی
11:43وہ کسی اور کے لیے کیا سنسیر ہوگی
11:46ایسی
11:49تو تم میرے گھر صرف میری انفرمیشن لینے گئی تھی
11:53یہ ایکسرنٹ تو بس ایک بہانہ تھا
11:57اصل مقصد بھاتیں نکلوانا تھا
12:01میرا مقصد تو تم چھوڑی دو
12:04تمہارا کیا مقصد ہے وہ مجھے اچھے سے پاتا
12:09زرون کو تم نے جس طرح سے ٹرپ کیا ہے نا
12:12کیار سانیا تم کیسی بات کرتی ہو
12:25میں کیوں زرون کو ٹرپ کروں گی
12:27تمہاری سوچ میرے باہر میں پتہ نہیں تنی نگٹیف کیوں ہو گئی ہے
12:31لیکن میں پھر بھی
12:33تمہاری دوست ہونے کے نا دے تمہیں ایک بات بتانا چاہتی
12:37وہ اپنا بہیوئر دیکھو یار
12:40تم سرون کا بلکل خیال نہیں کرتی
12:43اور اس سے جڑے رشتوں کی عزت نہیں کرتی
12:46ابھی تک امی سے تو تم نے مافی مانگی نہیں
12:49یہ دیکھو
12:51میں بس تم سے یہ کہوں گی
12:53کہ تم اپنی زمیداریاں پوری کرو
12:55مجھ سے شکایت بات کرو
12:57یہ کہا اپنا فرض اور زمیداریاں نہیں بھائے گی
12:59آنٹی وہ
13:04میں تم سے بات نہیں کر رہی ہوں
13:06کرن سے بات کر رہی ہوں
13:08تم اسی طرح اپنا فرض
13:10اور زمیداری نبھاتی رہو
13:11اور کوئی ضرورت نہیں ہے
13:13کسی کو بھی وضاحتیں دینے کی
13:16امی لیکن ضرور نے تو میری اتنی انسال کی
13:21اس کے بعد بھی تم اس کا اسی طرح خیال رکھو گی
13:24اسے ضرور احساس ہوگا
13:26اور شمیندی کی بھی ہوگی
13:28اپنا حق ہمیشہ انسان کو چین کے لینا چاہیے
13:33موسیقی
13:38موسیقی
13:42موسیقی
13:46موسیقی
13:59موسیقی
14:01موسیقی
14:03موسیقی
14:05موسیقی
14:06موسیقی
14:08نہیں لائبہ نے تو مجھے کچھ نہیں بتایا
14:10حیرت ہے
14:11مجھے یہاں بھیج کے آپ کو بتائے نہیں
14:13لو لائبہ کی کول آ رہی ہے
14:16ہاں بیٹا
14:17اچھا
14:20وہ تمہاری جولری تو بیٹا لوکر میں رکھی ہے
14:23ہاں ہاں
14:25چلو ٹھیک ہے بٹا
14:26اوکی اوکی اوکی
14:28باتا دیا
14:30ہاں بیٹا اس کی ساری جولری تو میں نے لوکر میں رکھی ہوئی ہے
14:33شادی سے پہلے جو یوز کرتی تھی
14:35وہ میرے پاس رکھی
14:36وہ میں تمہیں لا دیتی ہو
14:38اور یہ
14:40سانیے کے ہاتھ پہ کیا ہوا ہے
14:42تمہیں نہیں بالو
14:44ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا نا
14:45او
14:46اچھا میں لے کر آتی ہوں
14:49تم کچھ تھنڈا لے رہو نا بیٹا
14:51نہیں آنٹی کچھ نہیں
14:52بس آپ وہ آتے ہیں
14:54چلو میں آتے ہوں
15:06بیٹا کم سے کم مجھے تو بتا دیتی ہے
15:11اکیلی پریشان ہوتی رہے ہیں
15:14تکلیف تو اکیلے ہی سینی پڑھتے ہیں نا رہے ہیں
15:19اگر کوئی ساتھ ہونا تو تکلیف میں درد میں پریشانیوں میں کمی آ جاتی ہے
15:26حوصلہ مل جاتا ہے انسان کو
15:28میں تو تمہارے ساتھ ہوں نا
15:30میں تو تم سے دور نہیں گئی
15:33لیکن اگر
15:34تم مجھے بھی
15:36ایسی بات نہیں آنی
15:37بس ایک ایک کر کے
15:41وہ تمام لوگ دور ہوتے جا رہے ہیں جن سے
15:44کوئی دور نہیں ہوا بیٹا
15:46تم سے وقتی پریشانی آئے ہیں
15:47دیکھ لے نا جب سب کے دلوں سے بدگمانیاں دور ہو جائیں گی نا
15:52تو سب پہلے جیسا ہو جائے گا
15:53آرامنا آنٹی
15:56آرامنا کو نا تم اگنور کرو
15:58وہ تم سے پرسنل ہو رہی ہے
16:00اسے نا تو صرف ضرور نہیں سنبھال سکتا ہے
16:03ضرور تم سے بہت محبت کرتا ہے بیٹا
16:07دیکھو نا تمہاری تکلیف دیکھ کر
16:09اس کی ناراضگی کیسے ختم ہو گئی
16:11بہت مشکل ہے میرے لئے بھولنا
16:13انہوں نے کبھی بھی آج تک
16:17مجھ سے اتنے دنوں تک ناراضگی نہیں رکھی
16:19اور اب تو وہ کرن کے ساتھ
16:23ضرور نے جو کرن کے ساتھ کیا ہے نا
16:26کرن کو اچھی طرح سے سمجھ میں یہ بات آ چکی ہے
16:29کہ وہ جھوٹ کے بلبوتے پر
16:31تمہیں جگہ کبھی نہیں چھین سکتی
16:33کرن نے بہت بڑی سازش کی آنی
16:36سامیہ آپی نے جب مجھے سب کچھ بتایا
16:41کرن کی وجہ سے سامیہ آپی کی زنگی بھی بہت مشکل میں ہے
16:49اب تم خود سوچو کہ کرن کتنی سیلفش ہے
16:53اس نے ضرور کو پھسانے کے لیے اپنی بہن کا گھر برباد کر دیا
16:57تو میں تو سانیہ ضرور سے حمدردی ہونی چاہیے
17:01وہ نہیں جانتا کہ کرن کیسی ہے
17:03میں کتنی کوشش کر چکیوں آنی
17:06لیکن کرن نے فسی کے ساتھ مل کے جو مجھے پھسایا ہے نا
17:10فسی سے ملنا تمہاری غلطی تھی
17:12اب کرن کو اس کے حال پر چھوڑ دو
17:15بہتی مکار اور چلاک لڑکی ہے کرن
17:20جانتی ہو تم اچھی طرح سے
17:22اس نے ابھی میں میں ساتھ یہی کیا آنی
17:25آنٹی کے سامنے اس نے بات بتل دی
17:27اور آنٹی الٹا مجھے ہی سنانے لگ گئی تھی
17:30اب کبھی نا کرن کے محومت لگنا تم
17:35سمجھ گئی تم
17:36تم نا ضرور پر دہان دو بیٹا
17:38اس کا خیال رکھو
17:39اس کے ساتھ ساتھ رہو
17:41کرن کے ساتھ جو ہونا تھا وہ ہو گیا
17:44تم ضرور پر دہان دو
17:46اس کا خیال رکھو
17:47اب ضرور کو نا
17:48کرن کی جھوٹ کا پتہ چل چکا ہے
17:51تمہیں بالکل بھی شرم نہیں آئی نا
17:59کرن
18:00کیا کرن کرن
18:01پوچھنے دے نا مجھے ان سے
18:03ہمیشہ بھلائی کرنے کے لیے سوچا ہے
18:05میں نے آپ کی
18:06اور آپ کچھ نہ کچھ میرے خلاف
18:08روٹتی رہتی ہیں
18:09تم اپنے سیوہ کسی کی بھلائی کر سکتی
18:11اچھا
18:12تو جو اتنے عرصے سے آپ اس گھر میں پیڑی بھی تھی وہ
18:14میرے اببہ کا گھر ہے
18:16کیا ہو گیا تم دونوں بہنوں کو
18:18کیوں جھگڑ رہی ہو
18:19انہوں نے مجھے کبھی اتنی بہن سمجھا بھی ہے
18:22پہلے ان کی بدولت
18:24مجھے اتنا کچھ سننے کو ملا
18:25اس کے بعد پتہ نہیں
18:27کیا کہانیاں بنا کے انہوں نے سانیا کو بتائی ہیں
18:30جس میں خود تو یہ مزلوم بن گئی
18:32مجھے بلن بنا دیا
18:33آپ کو پتہ بھی ہے
18:34کہ وہ باتیں میرے خلاف
18:36کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہیں
18:37لیکن کرن
18:38تم نے بھی تو مجھے سانیا کے بارے میں
18:40کچھ نہیں بتایا
18:41کیا فرق پڑتے ہیں
18:43کیا بتاتے آپ کو
18:44میں کہ میری سوہتن ہے وہ
18:46پہلے آدھا یقین تھا
18:47اب تو پورا ہو چکا ہے کہ تم
18:48بس
18:49ایک الفاظ اور نہیں
18:51فیسے سامیا
18:53تمہیں بھی سانیا سے یہ ساری باتیں نہیں کرنی چاہیئے تھی
18:55تم اچھی طرح جانتی ہو
18:58کرن نے کتنی مشکلات دیکھی ہے
19:00بہن ہے وہ تمہاری
19:01اب آپ سوچیں نا
19:03اگر اس نے سب کو جا کے ضرورن
19:04اور اس کے گھر والوں کو بتا دیا
19:06تو وہ تو بدگوانوں کے مجھے گھر سے نکال سکتے
19:09اگر ایسا ہو گیا تو
19:11اللہ نہ کرے بیٹا
19:13آپ نہیں جانتی امی
19:14سانیا کتنا موقع کی تلاش ہے
19:16میرے خلاف کچھ نہ کچھ بس مل جائے اسے
19:19اور
19:20یہ سب اس لئے نہیں کیونکہ ہماری دوستی قتم ہو گئی ہے
19:23بلکہ اس لئے کیونکہ
19:26بانجھے ہو
19:28کیا
19:30ہاں
19:32سانیا گا بھی ماں نہیں بن سکتے
19:34اور کیونکہ میری وجہ سے ہی
19:36اب اس خاندان کی نسل آگے بڑھ سکتی ہے
19:38یہ خوف اس کے سر پہ حاوی ہو گیا ہے
19:40اس کو بس ہے کہ کچھ مل جائے اس کے خلاف
19:43اور اسے گھر سے نکلواتو
19:44بیٹا میری تو ہر پل یہی دعا ہے
19:47کہ اللہ تمہاری حفاظت کرے
19:48اب تمہاری جھولی جلد از جلد خوشیوں سے بھر دیں
19:51آمین
19:53موسیقا
20:15کاہفی
20:16میں نے کافی کو لے کر آئیے میں نے مریم سے کہا تھا
20:20کوئی بات نہیں
20:30کوئی امپورٹن کام کر رہے تھے
20:34نہیں کچھ خاص نہیں بس یہ ایمیل بھیجنے تھی وہ بھی
20:39یہ سند ہو گئی
20:41تم تو کئی کام تھا مجھ سے
20:44کیا ہم پہلی کی طرح بغیر کام کے بات نہیں کر سکتے
20:50بالکل کر سکتے ہیں
20:53میں تو تم سے گنٹوں بات کر سکتا ہوں
21:04کیا ہم باہر جا سکتے ہیں
21:07ڈینر پر
21:09جہاں پر
21:11میرے اور آپ کے علاوہ کوئی نہ ہو
21:15شور
21:21میں ریو جاتے ہوں
21:22لیکن جلدی
21:25اور آپ
21:26میں تو جلدی چینج کر رہی لوں گا
21:28تمہارے کے رہا ہوں
21:29باہر لے کر رہا ہوں
21:37اور
21:38شکریہ
21:39آپ
21:40آپ
21:41آپ
21:42آپ
21:43آپ
21:44آپ
21:45آپ
21:46آپ
21:47آپ
21:48آپ
21:49آپ
21:50آپ
21:52آپ
21:53آپ
21:54آپ
21:55آپ
21:57سانیا
22:24کچھ مجھے رہے
22:27بس میں سوچی تھی کچھ جولری پہن لوں
22:29ایک موٹ ایک موٹ ایک موٹ
22:30اس وقت جو تم نے نیکلس اور ایرنگ پہنانا
22:33بہت چھے لگا ہے
22:35چینج کرنے کی ضرورتیں
22:36دیر ہو رہے ہیں چلیں
22:38let's go
22:40آج با آج با
22:41ضرورن کو ذرا سے بھی میری پرواہ نہیں ہے
22:55دیکھو آمنا ایسی بات نہیں ہے
22:59علی
23:01سب کچھ آپ کے سامنے ہے
23:04میری کتنی انسلٹ ہوئی ہے
23:06اور سانیا نے ایک دفعہ بھی
23:09مجھ سے انہی معافی مانگی
23:10دو دن ہوئے اس کو آئے
23:12اور ضرورن پھر سے اس کے نقرے اٹھانے لگائے
23:14یہ تو نوم ممکن ہے کہ وہ ساری زندگی
23:16اس سے بات نہ کرتا
23:17بھائی اس نے معافی مانگنے کی کوشش کی لیکن
23:21تم نے اسے موقع ہی نہیں دیا
23:23آہ تو ایک سوری کہہ دینے سے
23:24ساری باتوں کا زالہ تو نہیں ہو جاتا
23:26تو تم کیا چاہتی ہو
23:28پہل اس نے نہیں کی تھی
23:30دیکھو ہم بڑے ہیں
23:33اگر ہم اپنے بچوں کو موقع دیں گے
23:36کہ ہماری بیجت ہی کریں
23:37تو کانسیکوینسز بھی ہمیں بھگتے پڑیں گے
23:40میں بھی غلط انسان سے بات کر رہی ہوں
23:43آپ تو اپنے بیٹے کے سب سے بڑے حمایتی ہیں
23:46ارے آپ اپنے بیٹے سے کچھ سیکھئے نا
23:48وہ کیسے اپنے بیوی کی ریسپیکٹ کرتا ہے
23:51اس کا خیال لگتا ہے
23:52ایک آپ ہے
23:53اور میں نے آج تک کب تمہارے ریسپیکٹ نے کی
23:56اگر میرا بیٹا اپنے بیوی کی ریسپیکٹ کرتا ہے
23:59تو اس کی وجہ میں ہوں
24:01وہ مجھے دیکھتا ہے
24:02میں تمہارے ریسپیکٹ کرتا ہوں
24:04خدا کا واسطہ ہے
24:05اس گھر کو میتانی جنگ مت بناو
24:08آمنہ
24:10تم نے اپنے اندر اتنا زہر کیوں بڑھ لیا ہے
24:13میں مس کرتا ہوں تمہیں
24:15جب بھی گھر میں گستا ہوں
24:17تم سانیہ کی کمپلینز دے کر بیٹھ جاتی
24:20کیوں آپ کو اپنے بیٹھ جاتی
24:22کہ یہ سب کچھ تمہارے منٹل ہیلپ کو تباہ کر رہا ہے
24:25اور ساتھ میں میرے بھی
24:27پلیز
24:31ٹرائی تو انڈسٹینڈ
24:33موسیقی
24:57یہ والے دیکھیں آمیں
24:59آپ تو انہوں کتنے پیارے لگ رہے ہیں ایک ساتھ
25:01ماشاءاللہ سے میرا فیوریٹ کپل ہے آپ دونوں کا
25:04کتے سال ہو گیا آپ لوگی شادی کو
25:06ہماری شادی کو ہو گئی
25:08تھرٹی فائی ویرز
25:09ماشاءاللہ
25:10آئیڈیل کپل
25:12کچھ علی نے مرداش کیا
25:15کچھ میں نے کمپرمائز کیا
25:17پکہ خزرگیاں پتہ ہی نہیں شایلا
25:19ایرے یہ والی پہ کتنی پیاری ہے
25:23یہ نیکلس کتنا پیار ہے
25:26میری ساس نے مجھے دیا تھا
25:29میں نے آپ کو کبھی پہنے بھی نہیں دیکھا
25:33آپ کیمتی لگ رہا ہے بہت
25:34ہاں ہاں لیکن آپ یہ زیور کہاں پہنے جاتے ہیں بیٹھا
25:37اور یہ تو ہیوی سپیشل
25:39ڈونٹ ٹل می آپ نے اتنے
25:43مہنگی اور اتنے سپیشل اتنے انٹیک پیس
25:45کو کھیں توڑوا تو نہیں دیا
25:46آرے نہیں نہیں
25:47اب یہ میرے پاس نہیں ہے
25:49سانیا کے پاس ہے
25:50سانیا کو
25:53ہم
25:54کسی خاص پچر سے دیا تھا یا ایسی
25:57جب مجھے زرون کی خوش خبری ملی نا
26:01تو میری ساس نے مجھے دیا تھا
26:03اور جب سانیا نے
26:05مجھے خوش خبری سنائی تو
26:07میں نے اسے دے دیا
26:08آر کیوٹ
26:09اچھا اور بھی دکھاتی ہوں تمہیں
26:11یہ دیکھو
26:12یہ دیکھو
26:13یہ کتاہ خوبصورت ہے
26:15ہے نا
26:15یہ دیکھو
26:17یہ کتاہ پیار ہے
26:20تب تو بہت اچھے زیور ملتے تھے نا
26:23اب تو
26:24مجھے کچھ سمجھی نہیں آتی ہے
26:26مجھے کچھ سمجھے
26:56مجھے کچھ سمجھے
27:26مجھے کچھ سمجھےarbہ
27:31ایسی کیا دیکھ رہی ہیں
27:32تونے
27:34اچھی لگ رہی ہو
27:38اچھی لگتے ہیں
27:44اچھی لگتے ہیں
27:45اس تک کبھی بری لگی نہیں
27:48چھوٹ بول رہا ہے
27:50جب آپ مجھ سے ناراض تھے
27:53مجھ سے بات نہیں کرتے تھے
27:58اس وقت میں آپ کو اچھی نہیں لگتی تھی
28:00میرے ایک مجبوری ہے
28:06میں تم سے ناراضگی میں بھی تمہارے لیے بھرا نہیں فیئی کر سکتا
28:11یہ دل میں تمہارے لیے سب بھی محبت تھی جب تم ان سے خفا تھی
28:23اور یہ چاہت کبھی کم نہیں ہوئی جب
28:29میں بھی تم سے خفا تھا
28:31آپ تو خفا نہیں ہے
28:33نہیں
28:35میں تو سو خون ماں پہ
28:41لیکن
28:45تم نے آج تک میری ایک غلطی معاف نہیں کی
28:50کر دی میں نے معاف
28:59وہ غلطی
29:01آج برانی ساری باتیں بھول جاتے ہیں
29:09جو کچھ بھی ہوا
29:12اس کی جو بھی وجہ دے
29:14سب بھون کر
29:17ایک بار پھر سے
29:20نئی سیرے سے
29:25سٹارٹ کرتے ہیں
29:27سچ کھی رہی ہو نا
29:31وہ واقعی مجھے
29:33میں بالکل سچ کھی رہی ہوں
29:34اس لڑائی چھگڑے کی وجہ سے
29:36ہم دونوں کے درمیان
29:39بہت فاصلے پیدا ہو چکے ہیں
29:43اب جو کچھ بھی ہو چکا ہے
29:49اس کو نہ تو آپ بدل سکتے ہیں
29:52نہ میں
30:00ایخ ہمیشہ تمر احسان مندروں کا
30:03تم نے مجھے ماف کر دیا
30:12ایم فیلنگ سو رلکسد
30:14تم نے میرا سارا گل دور کر دیا
30:18شکریہ
30:22شکریہ
30:24شکریہ
30:26شکریہ
30:48شکریہ
30:57شکریہ
31:07لیکن
31:08guarantee
31:10میں نے صادقہ
31:12سب کیسے Bergach капweit
31:14ہاں یا رب
31:17اس کے علاوہ کوئی option بھی نہیں ہے
31:20تو آپ کے پاس سیونس نہیں ہے کیا
31:23سیونس تو ہے
31:26مگر کامران کے ساتھ جو کاروبار کر رہا ہوں
31:30اس کے لئے کاما ہے
31:32تو کامران بھائی بھی اس میں پارٹنشپ کر رہے ہیں
31:35ہاں 50%
31:37اچھا
31:39اور وہ کتنے انبیس کر رہے ہیں
31:41اس کے باس پیسے کامران
31:44تو کسر بھائی یہ 50% پارٹنشپ تو نہ ہوئی یہاں پہ
31:48کاری تو کوئی بات نہیں
31:50ہاں
31:51سارا کام تو وہی دیکھ رہا ہے
31:53ہاں
31:54اور میرے پاس تو ایکسپیرینس بھی نہیں ہے
31:57ساری بھاگان دور تو اسی نہیں کرنی ہے
32:00کسر بھائی
32:02جب تک وہ ہمارا مات سنبھال رہے تھے
32:04آپ کو تو پتا ہے ہمیشہ لاؤس میر آئے
32:06مجبورا مجھے آنا پڑا
32:08اور اپنی جوب کے ساتھ ہلپ کرنی بڑی
32:10تو کوئی بات نہیں
32:12کاروار کو شروع میں جبنے میں تھوڑا ٹائم لگتا ہے
32:15ہاں
32:17وہ تو ٹھیک ہے کسر بھائی لیکن آپ
32:19ان کا رویہ نہیں جانتے
32:25تم کہنا کیا چاہ رہے ہیں
32:27کسر بھائی
32:29ہم
32:31کامران بھائی میرے بڑے بھائیں ہیں
32:33اور آپ سے بہتر
32:35میں ان کی نیچر سمجھتا ہوں
32:37اگر وہ اتنی ہی ریسپونسبل ہوتے تو کیا وہ
32:40گھر بیٹھے رہتے ہیں
32:42ارے بھائی وہ تو میں خود
32:44میں نے خود اس کو کہا تھا کہ
32:45وہ لالچی انسان ہے کسر بھائی
32:47وہ جن لوگوں کے ساتھ بیٹھتے ہیں وہ جوا کھلتے ہیں
32:54کیا
32:58کامران جوا کھلتا ہے
33:01جی کیسے بھائی
33:05جی کیسے بھائی
33:07یہ بات صرف میں جانتا ہوں
33:09اور میں نے پردہ رکھا کیونکہ وہ
33:11میرے بڑے بھائیں ہیں
33:19کیسے بھائی
33:22آپ جو بھی فیصلہ کریں
33:24پلیس تو سمجھ کے کیجئے آپ
33:26ایسا نہ ہو کہ آپ
33:29مو دیکھتے رہ جائیں
33:30اور وہ سارے آپ کے پیسے
33:32جوے پہ لگا دیں
33:37اور یہ
33:38رشتہ بھی ایسا ہے کہ آپ
33:41بھائی کی وجہ سے کچھ کہہ بھی نہیں سکیں گے
33:56موسیقی
34:12یہ گھر بیشنے کا مشورہ آپ
34:14کیسے بھائی کو کیوں دے رہے ہیں
34:16تو کاروبار کیسے کریں گے پھر
34:19اگر گھر بکیا تو ہم کہاں رہیں گے
34:21اور کیسے بھائی
34:22ہم امی کی طرف جا کر رہ لیں گے
34:24اور وہ اپنے سسرال میں جا کر رہ لیں گے
34:26وہ بھی تو خالی پڑا ہے
34:27میرا بھائی اپنے سسرال کیسے رہ سکتا ہے
34:29جبکہ سامیہ کے ساتھ
34:30ان کے تعلقات بھی اچھے نہیں ہیں
34:32بابا تعلقات ٹھیک ہو جائیں گے
34:34ویسے بھی انہیں کونسا تلاق دے دی ہے
34:36خرچات اٹھاتے ہی ہیں نا وہ اس کا
34:38مگر
34:39مگر وگر کچھ نہیں
34:40وہ گھر دیکھو سامیہ کے باپ کا ہے
34:42اس کا مطلب ہے اس پہ سامیہ کا حق ہے
34:45اور بیوی کی مال پہ شوہر کا حق ہوتا ہے
34:48اچھا
34:49یہ کس میں کہا آپ سے
34:51بھائی شوہر کے مال پہ بیوی کا حق ہو سکتا ہے
34:54تو بیوی کے مال پہ شوہر کا حق نہیں ہو سکتا گیا
34:57کچھ پتہ ہی نہیں ہے تم کو
34:58میں نے تو ایسا نہیں سنا
34:59بھائی سنی سنائے پہ یقین مت کیا کرو
35:01ٹھیک ہے نار آئے پہ وہ
35:03چھوٹی موٹی جگہ رینڈ پہ لے کے وہاں شیفٹ ہو جائیں
35:05اور تم اپنے ذہن پہ زیادہ زور مد دو
35:07آپ نہ مجھے واپس اسی جنجال میں فرسان آ جاتے ہیں
35:11جس میں سے میں اپنی بھائی کی وجہ سے نکلی تھی
35:13اور آپ کی امی
35:14بیری امی سے تمہیں مسئلہ ہے
35:15اپنے بھائی کی بیوی سے تمہیں مسئلہ ہے
35:17بھائی دنیا میں ایسا کوئی ہے جس سے تمہیں مسئلے نہ ہو
35:20براہ مہربانی ایک اور شوشہ مچھوڑ دینا
35:23اتنی مشکلوں سے میں نے ان کو رازی کیا ہے گھر بیچنے کے لیے
35:26میرا پلان خراب مد کر دینا تو
35:28سمجھی
35:52ہاں
35:56شادی کے بعد انسان کی زندگی بدل جاتی ہے
35:59تم بدلنے والوں میں سے نہیں ہو
36:01ہاں
36:02بی بی چھوڑ گئی کیا تمہاری
36:05کہاں چھوڑے گی وہ
36:07ہر وقت سر پر سوا رہتی ہے
36:09تو اتار دو نا سر سے
36:12کاش اتار باتا
36:15ایک تو وہ ضرور کی بہن ہے اور
36:18اور
36:20نہیں
36:24نہیں
36:25کچھ نہیں
36:26نہیں
36:27نہیں
36:28نہیں
36:29نہیں
36:30نہیں
36:31نہیں
36:32نہیں
36:33نہیں
36:34نہیں
36:35نہیں
36:36نہیں
36:37نہیں
36:38نہیں
36:39نہیں
36:40نہیں
36:41نہیں
36:42نہیں
36:43نہیں
36:44نہیں
36:45نہیں
36:46نا
36:47نا
36:48نا
Recommended
38:01
|
Up next
14:17
37:27
39:47
36:10
37:02
35:20