- 2 days ago
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:09سمائنے آ رہے یہ سال پروفٹ بڑا کم ہوئے
00:20منچی کب تک زمین کی دیکھ بال کرے
00:29بھائی صاحب بات پرانی ہو گئی ہے لوگ بھول گئے ہیں
00:38آپ خود گھر سے باہر نکلیں زمینوں کو سنبھالیں
00:42ورنہ یہ منچی اور مینجر جو ہیں ان کے گھر سونے کے ہو جائیں گے ہمارے مال سے
00:50میں لوگوں کی نظروں کا سامنا کیسے کروں یار
00:53کسی کو کسی کی نہیں پڑی بھائی صاحب
00:58ایک دو بار دیکھیں گے پھر بھول جائیں گے
01:02ہم نے بدلہ نہیں لیا یار
01:07ہم نے ان کی بیٹی کو اپنے گھر میں عزت بنا کے رکھا
01:15اور انہوں نے کیا کیا
01:17ہمارے گھر کی عزت ہاتھ میں پکڑ کر بکھیتی یا
01:23بھائی صاحب آپ کو نہیں لگتا یہ سلسلہ ختم ہو جانے سے
01:35ایسا نہ کہہ بہ جہاں
01:41تو ایک ہی میرا چھوٹا بھائی ہے
01:45تو میرا درد نہیں سمجھے گا
01:49تم یہ چاہ رہے ہو کہ جن لوگوں نے میری عزت کے ساتھ کھیلا ہے
01:54میں ان سے ہاتھ ملا لوں
02:00نہیں نہیں میرا یہ مطلب نہیں تھا کہنے کا
02:02میرا مطلب یہ تھا کہ
02:04کیا مطلب تھا تمہارا
02:06تم چاہتے ہو تمہارا بھائی دنیا سے مو چھپا کر چلا جائے شاہ زبان کی تا
02:12ان کا ایک لڑکا تمہاری بتیچی کو شادی سے بھگا کر لے گیا
02:20دوسرا ہاتھ تھامے واپس چھوڑنے آیا
02:26سینہ تان کر زندہ سلامت یہاں سے نکل گیا
02:35تم کیا چاہتے ہیں
02:39میں یہ سب گھول جاؤں
02:43میں کیا کروں آپ کیا چاہتے ہیں بتا دیں
02:47وہاں شادیاں نہیں بجے
02:49اور ایک لڑکا
02:50بھائی صاحب وہاں موت بھی ہوئی ہے
02:54ایک لڑکا وہاں زندگی اور موت کے درمین پینڈلم کی طرح جھول رہا ہے
03:00میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ یہ سلسلہ
03:02جب
03:04ہم ان کی بہن کو اس گھر کی عورت بنا کر
03:09سلسلہ ختم کر چکے تھے
03:12اب سلسلہ ان لوگوں نے شروع کیا ہے
03:14ہم نے پہلی بار ہی نکے لی تھی
03:18بھائی صاحب کیا ہو گیا آپ کو
03:21ہم ایک بچے کا بچپناہ بھائی صاحب آپ کی پرسنیلٹی کو نہیں بدل سکتا
03:30ہم اپنے پرسنیلٹی سے ہٹ کے جب بھی کوئی فیشلہ کرتے ہیں
03:33تو اس کا نتیجہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم خود شرمندہ ہو رہے ہوتے ہیں
03:38بھائی صاحب میری آپ سے ریکویسٹ ہے
03:41ریکویسٹ ہے
03:43پلیز آپ گھر سے باہر نکلے دنیا کو فیس کریں
03:47ایک بار آپ یہ کڑوار جو ہے نا پیلیں بھائی صاحب
03:52تاکہ اس کا جو زہر ہے وہ اپنا سر چھوڑنا شروع کریں بھائی صاحب
03:59پلیز یہ نہیں ریکویسٹ ہے آپ سے
04:01آپ سے
04:02موسیقی
04:03موسیقی
04:05موسیقی
04:07موسیقی
04:09موسیقی
04:11موسیقی
04:13موسیقی
04:15موسیقی
04:17موسیقی
04:19موسیقی
04:21موسیقی
04:23موسیقی
04:25موسیقی
04:53موسیقی
05:23موسیقی
05:33موسیقی
05:35موسیقی
05:45موسیقی
05:49موسیقی
05:51موسیقی
05:55جنتی آؤ
05:57یہ رنگین کپڑے اتاروں
05:59اور سفید کپڑے اوڑوں
06:03زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں
06:05یہ میرا حکم ہے
06:07جاؤ
06:09چلو جلدی
06:25زمین اور آسمان کا فرق ہے شااسمان
06:45تم نے ہمیشہ میرے حق میں ڈنڈی ماری تھی
06:49اب تو میں گن گن کے اس عورت سے حساب دوں گی
06:53تمینہ
07:15تمینہ
07:17کیا جلتی ہے
07:21وہ میں
07:23ٹاپ ستاروں
07:35کنگن
07:37لاکٹ
07:43لاکٹ
07:45شاہ زمان کو پسند نہیں تھا کہ
07:57میں ان کا نام اپنے گلے سے اتاروں
08:01سفید کپڑے پینھ کے پھروگی نا
08:05تو سب کو پتہ چل جائے کہ تم شاہ زمان کی بیوہ
08:09لوکیٹ کنگن ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑنا
08:13اتارو
08:15بس کہاں جا رہی ہو
08:32ہاؤسپٹل
08:34چاہاں
08:35آپ شاہ زمان کی پہلی بیوی ہیں
08:39خدای فوجدار نہیں
08:42موسیقی
08:58موسیقی
09:00موسیقی
09:10میں نے آپ سے کہا تھا کہ 48 گھنٹیں بہت اہم ہیں
09:14اور یہ رپورٹ میری بات کی کنفرمیشن دے رہی ہے
09:19یہ ٹوٹ ٹوٹ دیکھ رہے ہیں آپ یہ
09:23یہ شیر کے دماغ کے اندر بلڈ کلوڈ ہے
09:28اسی کا ٹریٹمنٹ کر رہے ہیں
09:30یہ ٹھیک ہوں گے بھی کہ نہیں ہوں گے
09:33اس کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
09:35شیر کا ہوش میں آنا بہت ضروری ہے
09:40ہوش میں آنے کے بعد اس کے چانسز بڑھ جائیں گے
09:43یہ بات تمہیں آپ کو سمجھا رہا تھا بابی
09:46آپ کو یہاں رہنے کی ضرورت نہیں
09:51شیر کو ہوش آجائے تو آجائیے گا
09:53نہیں
09:56میں گھر نہیں جاؤں گے
09:59میں اپنے بیٹے کو اس حالت پر چھوڑ کے کیسے جا سکتی ہو
10:03میرا بیٹا یہاں ہے تو میری کل کائنات یہی ہے
10:09میں نہیں جا سکتی
10:10میں بس آئی سی او کے باہر بیٹھ کے
10:14اسے دیکھتی رہوں گی
10:17اسے دیکھتے کے اس کے لئے دعا کرتی رہوں گی
10:23گھر بات پیچے پیس
10:25بدر صاحب یہ کام اتنا آسان نہیں ہے
10:41پیسہ ہو تو ہر کام آسان ہو جاتا ہے
10:47پیسوں میں پندروازوں کی چابی ہوتی ہے
10:53اور آپ تو دس کروڑوں پہ یوں شٹکیوں گناہ سکتے ہیں
11:00ابھی آپ پہ
11:03کیا آپ یہ پیسے گمانا چاہتے ہیں کہ نہیں
11:07موسیقی
11:08موسیقی
11:38موسیقی
11:41موسیقی
11:42موسیقی
12:08موسیقی
12:11موسیقی
12:12یا اللہ
12:13مجھے اس دن سے نہ گزارنا
12:17مولاد کا غم نہ دینا مجھے
12:21مجھ پر رحم کرتے پرورد کر
12:24موسیقی
12:45کیا ہوگیا؟
12:49اللہ صد دعا کروں.
12:52ہمیں بھائی ٹھیک ہو جائیں گے نا.
12:54انشاءالتہ.
12:56سرو.
12:57اللہ دعا کریں گے.
12:59کسی کے دعا کریں گے.
13:15کیا ہو جائیں گے سب.
13:25آپ کی ایسے پہ آرام بیٹھی ہے.
13:30اچھا نہیں لگ رہا.
13:34میں ناکٹر سے باگ کر آپ کیلئے کمرا آرے چاہیے.
13:36نہیں نہیں.
13:39مجھے آرام نہیں چاہیے.
13:41اور نہیں مجھے آرام ملے گا.
13:47تم بھی تنکے ہوں گے.
13:49گھر چلے جاؤ.
13:50مجھے چھوڑے بابی.
13:53اس لما کے ہے کہ آپ تھکے ہوں گے.
13:57میں نہیں سکی.
13:59میں تھک سکتی بھی نہیں ہوں.
14:01ماں ہوں اس کی.
14:04تم بے کر ہوگا.
14:05گھر چلے.
14:06پسیز.
14:11س purpose پہ چلے.
14:14سنگ ڈانے
14:33موسیقی
15:03موسیقی
15:13آبا
15:14میں نے امہ سے کہا ہے کہ میں شیر بھائی کو صبح ہسپٹل دیکھنے جاؤں گی
15:19بتا نہیں کیا حالت ہوگی ان کے
15:22کیا ضرورت ہے بلا وجہ گھر سے نکلنے کے
15:25دیکھنی رہی ہو کتنے میں مان آ رہے
15:28تم بھی چھوٹی امی کی طرح جا کے ہسپتال میں بیٹھ جاؤ گی
15:32نہیں میں بس بس ایک نظر دیکھ کے آ چاہوں گی واپس
15:37تمہیں بڑی لگی ہوئی ہے شیر کی
15:43بھول گئے تمہارے ہونے والے شوہر کو کیسے آفیس سے نکالا تھا
15:48آبا یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
15:52کیا آپ کو ذرا بھی دکھ نہیں ہے بابا جان رہا اور
15:57شیر پائے گا دکھ ہے لیکن وہ شدت نہیں ہے
16:02بابا نے کون سا ہمیں اپنے سینے سے لگا کے رکھا ہوا تھا
16:10کیونکہ جانے پہ دل رک جائے گا
16:13جو بھی تھا آبا بابا نے کبھی اپنی کوئی سینداری یا دھوری بھی تو نہیں چھوڑی
16:19جب بھی ضرورت تھی حسرہ بن کے کھڑے تھے وہ مارے ساتھ
16:25بھائی کا مر گیا
16:42بھائی کا احساس ہی نہیں ہوسی
16:45بلکل بھی احساس نہیں ہے
16:47تم سب کے کھانے پینے کا خیال رکھ رہے ہو نا
16:51جی وہ تائی جی کے محکے سے کھانا آیا تھا
16:56کل بھی آئے گا
16:57اچھا
16:58بڑی بابی ہے کہ
17:00چچا میں نے ان کو دعا دیکھ کے صلاح ہے
17:04اچھا کیا
17:05صبح بھائی صاحب کی
17:09بل پڑنے وکیل صاحب آئیں گے
17:11بتا دنا بابی کو
17:13چھوڑی بابی کو انہیں ٹھون ٹேப்தாதாதீர்தா
17:17நஸர் நாக்கிறார்த்தான்
17:21நஸர் அம்மாகு தேக்கிறார்த்து
17:31تمہیں بڑا خیال ہے شேர்க்கா
17:46அக்கு شேர் شேர்
17:51دாயே میرا
17:52یہ بھائی صاحب کی بھیل
18:12ابھی
18:14بھائی صاحب میں کیا دیکھ دیا گئی
18:18ریلاکس اببہ چھاند
18:20جو بھی لکھاؤ
18:22ہم اسے اپنے طریقے سے موڑنا جانتے ہیں
18:26تائی جی کو کیا پتا چلے گا
18:28بڑی بادی کو نہیں
18:30شوٹی بادی کو ماتا چلے گا
18:34بڑی دیکھیا ہے نا
18:36بڑی دیکھیا ہے نا
18:38ایک ایک پیسے کا حساب ارکھے ہی ہو
18:42کب تک
18:44جب تک شیر ہے
18:49شیر مر جائے
18:52تو سمجھو چھوٹی تائی بھی مر گئی
18:58اس کے بعد یہ سب کچھ ہمارہ ہی توب
19:00بھائی صاحب کی وکیل کو
19:02مل تو پڑھ کر سنائے لو
19:04بھائی
19:08اچھا ڈاکٹر سے بات ہوئی
19:10وہ کب شروع کرے گا اپنا کام
19:16سبا سے شروع کرے گا
19:18تین ڈوزز دے گا کہتا ہے
19:20جیسے جیسے ڈوز اس کی چسم کے اندر جائے گی
19:24اس کا پی پی شوٹ اپ کرے گا
19:26اور نارو سپری ڈاون ہو جائے گا
19:30پھر شہر کی کہانے ختم
19:32پھر شہر کی کہانے ختم
19:36میں یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہوں
19:40جس طرح اس نے مجھے سنین کیا ہے
19:44ٹھیک اسی عذیت سے
19:48سسکتے سسکتے ایڈیاں رغڑتے رغڑتے مرتے دیکھنا چاہتا ہوں
19:54دیکھنا تمہیں بھی جاتا ہوں
19:58مجھے بھی کم سریل نیکی حصت ہے
20:02اگر ایسا ہو نہیں سکے گا
20:06کیوں ممکن نہیں ہے
20:10میں نے
20:12ڈاکٹر کو سوال کیارہ بجے گا ٹائم دیا ہے
20:14ڈس بجے وکیل
20:16بھائی صاحب کی بیل پڑھ کے سنائے گا
20:18اگر اس سے پہلے شیئر کے لئے
20:20ید خراب ہو جاتی ہے
20:22تو بابی بل سننے نہیں آئیں گی
20:24اور بابی کی غیر موجھل کی میں
20:26وکیل بیل نہیں پڑھ کے سنائے گا
20:28ٹائم مینیش کرنا بڑھے گا بٹا
20:30ٹائم مینیش کرنا بڑھے گا بٹا
20:32ٹائم
20:34ٹھیک ہے
20:36یہاں اتنا انتظار کیا ہے
20:38تو اور سے ہی
20:40وہ جب بھی مرے
20:44اس کے بعد یہ بزنس
20:48یہ پروپرٹیز
20:50یہ زمین ہیں
20:52سب ہماریاں
20:56اچھا خیر میں چلتا ہوں
20:58اپنی بیوی کو
21:00تسلی دے دیں
21:02باپ مرا ہے اس کو
21:04رو رہی ہوگی بیٹھی
21:06بات تم میں جاؤ
21:08بابا سیر
21:10وہ دونو شاہ سامان کی بیٹی ہے
21:12کسی کمزور دمیں میں بھی
21:14کچھ سیکرٹ بات شیئر نہیں کر نہیں
21:16چاہتے
21:30موسیقی
22:00یہ شازمان صاحب کی ویل ہے
22:08ان کی ڈیتھ سرٹیفیکٹ ایڈمیٹ ہوتی ہی
22:12یہ ویل ایکٹیویٹ ہو جائے گی
22:14اب ویل پڑھیں
22:18جی
22:20اس ویل کی مطابق شازمان صاحب کا تمام بزنس
22:25ان کی چاروں فیکٹریز شگر میلز اور کنسٹرکشن کا سارا کاروبار
22:31ان کے بیٹے شیر زمان صاحب کے نام پہ آل ریڈی ہے
22:35ان کیس آف شیر زمان ایپسنس
22:44ان کے سارا بزنس ان کی سیکنڈ وائب تہمینہ شازمان لک آفٹر کریں گے
22:50شیر زمان صاحب نے کوئی شادی نہیں کی
23:13اس کنڈیشن میں سارا بزنس
23:17ٹرسٹ کے نام ٹرانسفر ہو جائے گا
23:19اس دوران اگر شیر زمان صاحب شادی کر لیتے ہیں ان کی اولاد ہوتی ہیں
23:35تو بزنس کا آدھا حصہ شیر زمان صاحب کی اولاد کے نام
23:40اور باقی کا آدھا حصہ شاہ زمان کی سیکنڈ وائب تہمینہ شاہ زمان کی نام پہ ٹرانسفر ہو جائے گا
23:46ان کی پروپرٹی میں 50% ان کی دونوں بیویوں کے نام پہ
24:03اور باقی کا 50% شاہ زمان صاحب کی تینوں بیٹیاں
24:09مرجان شاہ زمان، نسیم شاہ زمان اور ماروش شاہ زمان کے نام پہ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا
24:16زمینہ میں شاہ زمان صاحب کا کوئی حصہ نہیں ہے
24:23شاہ زمان صاحب کی باقی پروپرٹی
24:28رئیس کورٹی، گاڑیاں اور بینک بیلنس
24:33ان سب کا لک آفٹر ان کی سیکنڈ وائب تہمینہ شاہ زمان کریں
24:38یہ ویل شاہ زمان صاحب نے اپنے موجودگی میں بنوائی تھی
24:49اورجینل ڈاکومنٹس ہمارے پاس ہے
24:52تحمین شاہ زمان صاحبہ آپ اس پہ سینکر بھیجنے
25:08یہ اورجینل فائل ہمارے پاس رہے گی
25:35اس کی کافیس میں آپ لوگوں کو بشوات ہوں گا
25:39ہمیں ابھی جاز بھیجی
25:42آہ تو چھوڑا وکیر صاحب کو
26:05ڈاکٹر جانین باتی سکوک شہر کنجیکشن نہ دے
26:31موسیقی
26:41موسیقی
26:45موسیقی
26:51موسیقی
26:55موسیقی
27:19موسیقی
27:23موسیقی
27:25موسیقی
27:27موسیقی
27:29موسیقی
27:31موسیقی
27:33موسیقی
27:35موسیقی
27:37موسیقی
27:39موسیقی
27:41موسیقی
27:43موسیقی
27:45موسیقی
27:47موسیقی
27:49موسیقی
27:51یہ عورت اتنی چلاک نکلی ہے
28:00سب کچھ اپنے نام پر کروا دیا اس نے
28:03شاہ زمان کے کان بھر بھر کے
28:06سارا بزنس اپنے بیٹے کے نام پر کر لیا اس نے
28:09اور ہمیں کھیتی باڑی پر چھوڑ دیا
28:12وہاں کیا پیسہ آتا ہے ہاں
28:15اصل پیسہ تو بزنس میں آتا ہے نا
28:17شاہ زمان نے بہت نائنسا پیچی
28:20زیادہ برابر کے تصمیم کرنا چاہیے تھی اس کو
28:24خالہ یہی تو میرا رونا ہے
28:28نیمہ تمہیں بہت حوصلے کے ساتھ رہنا ہے
28:32اور مرنے والے کی مرضی
28:34اس نے کوئی غلط فیصلہ نہیں کیا انصاف کیا ہے اس نے
28:39ساری زمینیں تو تم لوگوں کو دے دی ہیں
28:42اور کاروبار تو اس کی اپنی محنت سے اس نے کھڑا کیا تھا نا
28:46جو چیزیں اسے ورسے میں ملی ہیں
28:49وہ شرعی طور پر بانٹ کے گیا ہے
28:51اور کسی بھی چیز میں اس نے
28:54شیر کو کچھ بھی نہیں دیا ہے
28:55اس نے انصاف کیا ہے
28:58اس میں کوئی مجھے نائنصافی نظر نہیں آری
29:01وہ انصاف کے خلاف کچھ بھی کر کے نہیں گیا
29:05میری بات یہ سمجھو
29:07رابیہ میں کیا بات سمجھو اور کیسے سمجھاؤں کہ ہمارے ساتھ اس گھر میں کیا کیا ظلم ہوتا رہا ہے کیا کیا نائنصافی ہوتی رہی ہے
29:19شیر کو کچھ نہیں دیا
29:22سارا کا سارا بزنس تو دے دیا ہے نا
29:24وہ کچھ نہیں ہے
29:26اور سب کمسا کر کے بیٹھ گئی ہے
29:32میرے ساتھ برابری کرے گی
29:36ہرگز نہیں
29:37ارے دو گھری بیٹھو دوسری
29:58میں نے تم سے کچھ ضروری باتیں کر
30:00ہم ضروری باتیں ہی تو کرتے ہیں
30:04دل کی باتیں تھوڑا ہی گھرتیں
30:06تمہیں نہیں کرتی
30:08میں تو سننا چاہتا ہوں
30:11جب کی تھی تب کون سی مان دی تھی
30:15بیٹا ہو گیا بیٹی ہو گئی
30:18اب بھلا بھی دو یہ باتیں
30:20بھلا ہی تو دیا ہے
30:23اور کیسے بھلا دیں
30:25سارے کام وقت پہ کرتی ہو
30:28ساری چیزیں مانداری سے نباتی ہو
30:31بہت کچھ ڈیزرو کرتی ہو تم
30:34یہ اسی کی اپریسییشن ہے
30:37سارا بزنس شیئر کے اور تمہارے نام کر چکا ہوں میں
30:43ساری زمینیں بیٹیوں کے اور دونوں بیویوں کے نام کرتی ہیں
30:50اور ان کیس آف شیئرز اپسنس سارا بزنس تم سمال ہوگی
30:56اور خدا نہ خواستہ ان کیس آف شیئرز ڈیتھ سارا ٹرس کو چلا گائے گا
31:06اور اس کی اگر کوئی اولاد ہوئی تو آدھا اس کا اور آدھا تمہارا ہوگا
31:13اور جو گاڑیاں ہیں اور جتنے بزنس ہیں
31:18انکہ سارا انظام تمہارے ہاتھ میں ہوگا
31:21کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میرے بعد تم ہی ہو جو با خوبی یہ سب سمال سکتی ہے
31:29خدا نہ کرے کسی باتیں کر رہے ہیں آپ
31:32مجھے وقت نے سکھا دی ہے تیمینہ
31:35یہ دنیا ہے نا
31:37یہاں سب کچھ ممکن ہے
31:40اپنے جان دیتے بھی ہیں
31:43تو جان لے بھی سکتے ہیں
31:46میرے جانے کے بعد
31:50مجھے سب سے زیادہ بے آسرہ تم لگتی ہے
31:53اور تمہیں میں لائے ہوں
31:56بینا تمہاری مرضی کے
31:58اس گھر میں
31:59اپنی دنیا میں
32:01تم ڈیزارو نہیں کرتی
32:04کہ میں تمہیں بے یار و مددگار
32:06اس دنیا میں چھوڑ کے چلائیں
32:08کیا ہوا
32:12تمام سرائے ذمہ داری سے نے بھائے آپ نے بھی
32:16سوائے محبت کی
32:22باپ کا پلڑا بھاری تھا
32:24ان کا سر کیسے جھکنے دیتا
32:27اس لیے محبت کا سر قلنگ کرتی
32:30ایسے اچھا ہی ہوا
32:33یہ اس عمر کی بات ہے جب
32:36چہروں سے پیار ہوتا تھا
32:38چہرے اپنی جانب کھینچتے تھے
32:41پھر وقت نے بتایا
32:44کہ نبا
32:45شخصیتوں سے ہوتا
32:47اور اس کا حسن
32:49اس کے مزاج کو اوور کم نہیں کر سکتا
32:52موسیقی
32:58موسیقی
33:00موسیقی
33:06موسیقی
33:08موسیقی
33:10موسیقی
33:16موسیقی
33:18موسیقی
33:20موسیقی
33:26موسیقی
33:28موسیقی
33:30موسیقی
33:32موسیقی
33:46موسیقی
33:52موسیقی
33:54موسیقی
33:56موسیقی
34:26موسیقی
34:56موسیقی
35:26موسیقی
35:31موسیقی
35:36موسیقی
35:41موسیقی
35:46موسیقی
35:55موسیقی
35:58موسیقی
Recommended
19:44
|
Up next
39:09
38:07
36:12
25:34
0:49
34:48
34:38
36:50
1:47:02
28:47
29:37
1:46:15
1:46:13
0:12
0:28
33:16
34:24
1:34:29