Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
He is considered the smartest smuggler in the world #smartestsmauggler
Transcript
00:00دنیا کا سب سے ذہین سمنگلر
00:05یہ کہاوت مشہور ہے کہ
00:09اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہو
00:12تو اپنے دشمن کو ایسا مقصد دکھاؤ
00:16جو اصل مقصد نہ ہو
00:18دشمن کو دھوکت ہو اور خاموشی سے
00:21اپنے اصل مقصد پر کام کرو
00:24یہ شخص بیر جنگ کا رہنے والا تھا
00:29وہ بیس سال تک روزانہ اپنی سائیکل پر
00:32بارڈر عبور کر کے جرمنی جاتا تھا
00:35بارڈر پر سیکورٹری فورسز اس کی تلاشی لیتی
00:40مگر اس کے پاس ایک شاپر ہوتا
00:43جس میں توڑی مٹی ہوتی ہے
00:45فورسز اس مٹی کو دیکھ کر
00:47اسے جانے دیتی اور کوئی شک نہیں کرتی
00:51یہ شخص جس راستے سے جرمنی جاتا تھا
00:55واپس اس راستے سے نہیں آتا تھا
00:58اس کی موت کے بعد
01:01اس کی ڈہہری ملی جسم میں لکھا تھا
01:04میری بیوی کو بھی پتہ نہیں تھا
01:07کہ میں بیس سال تک سائیکلیں سمنگل کرتا رہا ہوں
01:12اصل میں وہ روز نئی سائیکل جرمنی لے جاتا تھا
01:17کیونکہ اس زمانے میں
01:18جرمنی میں سائیکل نایاب اور قوتی چیز تھی
01:23بلکل ویسے جیسے آج کل نہیں گاڑیا
01:27تو سکورٹی فورسز
01:29مٹی والے شاپر پر دھیان دیتی رہے
01:32اور وہ آرام سے اپنی سائیکلیں سمنگل کرتا رہا
01:36یہ دنیا کا سب سے زہین سمنگلر مانا جاتا ہے

Recommended

1:05