Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/25/2025
France fact
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:01Today we are going to Europe
00:03to sell this country
00:05which is the tourist country
00:07which is the first number of countries
00:09This country is so beautiful
00:11that 8 crore
00:13which is the most famous people
00:15This country is the most famous people
00:19Yes, today we are going to sell this country
00:23Europe's beautiful country
00:24France
00:25which is the video we are going to tell
00:27France has their own
00:28Can't you change the predictions?
00:30This country is country
00:31This country they are going to tell
00:34To tell you
00:35This country LA
00:36This country has power
00:38This country we are going to tell
00:39France
00:40Madame
00:41My mind
00:43Even
00:45This country canv is
00:47This country will get
00:48Before then
00:56
00:56Like
00:58Now we are going to France's one of a great deal.
01:01The official name is the French Republic.
01:05France's total 6,50,000,000,000 is the case of the world's 23rd number.
01:13France's 5,51,000,000 km.
01:17The world's 49,000,000 is the largest country.
01:20This country's largest people in the world are living in the world.
01:24This is why 80% of people are living in the world.
01:28And only 18% of people are living in the world.
01:31France is the most developed countries.
01:34This is why Europe's largest country is the largest country.
01:39France is the largest country in the world.
01:42France is the largest country in the world.
01:46You know, there are most tourists in France,
01:50Rome ,
01:52which теперь forpex seven to eight crores sites visit?
01:53visit
02:23ڈائے تو اس کو بہت باری جرمانہ
02:25دینا پڑتا ہے
02:26ویسے تو یہ قانون ہمارے ملک میں بھی ہونا چاہیے
02:29فرانس کے لوگ شراب پینا
02:31بہت پسند کرتے ہیں
02:32اس ملک میں شراب پانی کی طرح پی جاتی ہے
02:35یہ صرف پیتے ہی نہیں
02:37بلکہ پوری دنیا کو بیچتے بھی ہیں
02:39فرانس کا دار الحکومت پیرس ہے
02:42جسے سٹی آف لائٹس
02:43بھی کہا جاتا ہے
02:44اگر آپ اس شہر کا نظارہ اوپر سے دیکھیں
02:47تو آپ کو لائٹس کا ایک خوبصورت
02:50منظر نظر آئے گا
02:51اس شہر میں ٹوریس سب سے زیادہ آتے ہیں
02:54دوستو فرانس کو دنیا کے
02:55سب سے محفوظ ملکوں میں بھی مانا جاتا ہے
02:58اگر یہاں کے مذہب کی بات کریں
03:00تو 47 فیصد
03:02رومنز کیتھولک
03:032 فیصد پروٹیسٹنٹ
03:0533 فیصد کا کوئی بھی مذہب نہیں
03:084 فیصد مسلم
03:09اور باقی دوسرے مذہبوں کے لوگ
03:12عباد ہیں
03:12اس ملک میں پاکستانیوں کی تعداد تقریبا
03:1624 ہزار کے قریب ہے
03:17اور انڈینز کی تعداد تقریبا
03:2065 ہزار ہے
03:21اگر اس ملک کے بورڈرز کی بات کریں
03:23تو بیلجیم
03:25لیکزمبرگ
03:26سویزل لینڈ
03:27سپین
03:28اٹلی
03:29جرمنی
03:31ایٹلینٹک سی
03:32انگلینڈ
03:34اور میڈیٹیرین سی سے لگتے ہیں
03:36دوستو آپ نے اکثر
03:38فرنچ ریولیشن کے بارے میں سنا ہوگا
03:40جس کے بعد فرانس کی تقدیر بدل گئی
03:43اگر یہ انقلاب نہ آتا
03:45تو فرانس کا بھی وہی حال ہوتا
03:47جو آج پاکستان کا ہے
03:49فرانس میں کنگ لویس کی حکومت تھی
03:51اس کے دور میں فرانس دو طبقوں میں تقسیم تھا
03:55ایک وہ طبقہ جس کے لیے فرانس ایاشی کی جگہ تھی
03:58اور یہ چاندی کی پلیٹوں میں کھانا کھاتے تھے
04:01دو دو سو اکڑ کے گروں میں رہتے تھے
04:04اور ان پر ٹیکس بھی نہیں لگایا جاتا تھا
04:06ان لوگوں کو قانونن دس قتل بھی مافت تھے
04:09جبکہ دوسرا طبقہ ضروریات زندگی تک سے ترس رہا تھا
04:14ان کے پاس نہ تو دو وقت کی روٹی تھی
04:17اور نہ ہی گر تھے
04:19یہ لوگ بے روزگار بھی تھے
04:21اور الیٹ کلاس کے ظلم کا شکار بھی تھے
04:23انصاف سے محروم بھی تھے
04:25تعلیم، صحت اور برابری کے حقوق بھی حاصل نہیں تھے
04:29اس وقت ان لوگوں کی حالت یہاں تک پہنچ چکی تھی
04:32کہ ان پر کہت آ گیا
04:34تمام لوگ محل کے سامنے ہکٹے ہو گئے
04:38آپ کو ایسا لگ رہا ہوگا
04:40جیسے میں آج کے پاکستان کے حالات کے بارے میں بتا رہا ہوں
04:44لیکن ایسا نہیں ہے
04:45میں آپ کو سولوی صدی کے فرانس کے بارے میں بتا رہا ہوں
04:49جب لوگ محل کے سامنے ہکٹے ہوئے
04:52تو بادشاہ کے سامنے روٹی روٹی کے فریاد کرتے رہے
04:55بادشاہ کی نوجوان ملکہ نے محل کی بالکونی سے عوام کو دیکھا
05:00اور کہا ان لوگوں کو اگر روٹی نہیں ملتی تو کیک کھا لیں
05:05وہ لوگ روتے رہے اور ملکہ امیر طبقہ ان پر ہنستا رہا
05:10اس وقت رشوت اتنی عام تھی
05:12کہ پیرس میں مردوں تک کی تدفین رشوت کے بغیر ممکن نہیں تھی
05:17ان حالات میں سترہ جولائی سولہ سو اناسی کو ایسا گروپ اٹھا
05:21اس نے ہاتھ میں ڈنڈے اٹھائے
05:24اور پیرس کی طرف چند پڑے
05:26حکومت نے لوگوں کو باغی قرار دیا اور فوج کو انہیں کچلنے کے لیے بیج دیا
05:32لیکن فوج کے پہنچنے سے پہلے ہی یہ چھوٹا سا گروپ
05:36ہزاروں لاکھوں کی فوج بن چکا تھا
05:38جب یہ پیرس پہنچے
05:40تو انہوں نے ہر اس شخص کی گردن اڑا دی
05:43جو دن میں تین بار کھانا کھاتا تھا
05:45جن کے بڑے بڑے گھر تھے
05:47اس انقلاب میں فرانس کی پسماندہ طبقے نے بلائی طبقے کے وزیروں
05:52مشیروں
05:53سفیروں
05:54تاجروں
05:55سندکاروں
05:56سب کی گردنیں اتار کر ابدی نیند سلا دیا
05:59حجوم نے بادشاہ کے محل پر حملہ کیا
06:02بادشاہ کو باہر نکالا
06:04اور سرکوں پر گسیٹا
06:06اور ہزاروں لوگوں کے سامنے حصے سولی پر چڑھا دیا
06:09جبکہ ملکہ کو چھے بائے چھے فٹ کے چھوٹے سے مورچے میں بند کر دیا
06:15یہ انقلاب سترہ سو بانوے تک قائم رہا
06:18اس کے بعد فرانس سے بادشاہت ہمیشہ کے لیے ہتم ہو گئی
06:22اسے تاریخ انقلاب فرانس
06:24یا فرنچ ریولوشن کے نام سے جانتی ہے
06:27دوستو دنیا کی دو زبانیں ایسی ہیں
06:30جن میں کوئی بھی ابحام نہیں ہے
06:32ایک عربی اور دوسری فرنچ ہے
06:35کیا آپ جانتے ہیں
06:37فرانس کے بہت سے برینڈز کا نام
06:39اس کے شہروں کے نام سے رکھے گئے ہیں
06:41آپ نے گونچی کے پرفیوم بھی استعمال کیے ہوں گے
06:45جو پیرس سے لندن جانے کے راستے میں ایک گاؤں کا نام ہے
06:49جہاں آپ کو لہوریوں کی کپڑے بھی ملیں گی
06:52جو پہلی جنگ عظیم میں برطانیہ کی طرف سے لڑتے ہوئے
06:56اس گاؤں کے پاس مارے گئے
06:57دوستو آپ نے امریکہ کا سٹیچو آف لیبرٹی تو اکثر دیکھا ہوگا
07:02یہ سٹیچو بھی پیرس میں بنایا گیا تھا
07:05اور اس کو لگایا بھی پیرس میں گیا تھا
07:08لیکن امریکہ نے فرانس سے کہا
07:10ہمیں یا تو آئیفل ٹاور توفے میں دے دیں
07:12یا سٹیچو آف لیبرٹی دے دیں
07:14فرانس نے سٹیچو آف لیبرٹی کی قربانی دی
07:18جہاں کے لوگ بہت محنت کرتے ہیں
07:20اور اپنے کام سے کام رکھتے ہیں
07:22مطلب کسی کے کام میں دہل اندازی نہیں کرتے
07:25فرانس کے لوگ سنیل کھانا بہت پسند کرتے ہیں
07:29ایک رپورٹ کے مطابق
07:31اس ملک میں پچیس ہزار ٹن سلانہ سنیل کھائے جاتے ہیں
07:35دوستو آج پرفیون کا اگر کوئی نام لے
07:37تو ہمارے دماغ میں سب سے پہلا ملک فرانس آتا ہے
07:41اور آج پیرس کو خوشبو کا شہر بھی کہا جاتا ہے
07:44لیکن یہ پرفیون کب اور کیوں ایجاد ہوا
07:48یہ سب بہت کم لوگ جانتے ہیں
07:50پندرمی صدی اسمی میں مسلمانوں کے علاوہ
07:53باقی تمام لوگ صفائی کا حیال نہیں رکھتے تھے
07:56یہاں تک کہ کئی کئی مہینوں تک نہیں نہ آتے تھے
08:00اور یہ حال پورے یورپ کا تھا
08:02ان سب سے بہت بدبو آتی تھی
08:05جبکہ مسلمان صاف ستھرے رہتے تھے
08:08فرانس میں یاسمین کے پھول بہت زیادہ اکتے تھے
08:11فرانس کے لوگ ان پھولوں کو توڑ کر دوسرے ملکوں کو بیچتے تھے
08:15سپین میں بھی مسلمانوں کی حکومت تھی
08:18اور مسلمان خوشبو بنانا جانتے تھے
08:21جب فرانس کے لوگوں نے کرتبہ میں آ کر
08:23مسلمانوں سے اتر جیسی خوشبو بنانا سیکھی
08:26اور اپنے ملک میں آ کر پھولوں سے خوشبو تیار کرنا شروع کر دی
08:30خوشبو بنانا بھی مسلمانوں کی ایجاد ہے
08:33جو بعد نے فرانس کے لوگوں نے سیکھ کر
08:36آج دنیا کے سب سے بڑے خوشبو کے برینڈ بنا لیے
08:40اور اربون ڈالر کما رہا ہے
08:42دوستو آج فرانس کا لٹریسی ریٹ 99 فیصد ہے
08:45مطلب انقلاب کے بعد
08:47فرانس نے سب سے زیادہ توجہ تعلیم اور علم سیکھنے پر دی
08:51اور اس تعلیم کی وجہ سے آج فرانس دنیا کو جہاز
08:55ہیلیکوپٹر تک بیچ رہا ہے
08:57جو لوگ پڑھنے کے گرس سے فرانس جانا چاہتے ہیں
09:00تو یہ ان کا بہترین فیصلہ ہے
09:02ستر سے زیادہ اس ملگ میں پبلک یونیورسٹیز موجود ہیں
09:06اس کی علاوہ بہت سی پرائیوٹ یونیورسٹیز بھی موجود ہیں
09:10فرانس میں یونیورسٹی کی کم سے کم فیص
09:12دو سو تر تالیس یورو سے شروع ہوتی ہے
09:15اور دو ہزار یورو تک ہے
09:17جو ایک سال کی نہاید مناسب فیص ہے
09:20آپ ڈائریکٹلی یونیورسٹیز میں بھی اپلائے کر سکتے ہیں
09:24اور تھرڈ پارٹی جیسے مون ماسٹر سے بھی اپلائے کر سکتے ہیں
09:28فرانس کی سب سے فیمز یونیورسٹی
09:30یونیورسٹی آف پیرس
09:32پی ایس ایل ریسرچ یونیورسٹی
09:34اور یونیورسٹی آف گرین نوبل ایلپس ہیں
09:37دوستو پیرس شہر جیسا آپ کو خوبصورت نظر آتا ہے
09:41لیکن اس کے نیچے ایک پوری سرار قبرستان بھی موجود ہے
09:44جہاں ساٹھ لاکھ لوگوں کی باقیات دفن کی گئی ہیں
09:48حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہاں اتنے زیادہ لوگ کیسے آئے
09:52اس قبرستان کو کیٹا کومز آف پیرس کا نام دیا گیا ہے
09:56دوستو رومن امپائر کے دور میں پیرس ایک چھوٹا سا قصبہ تھا
10:01جہاں ایک قبرستان موجود تھا
10:03کئی سال گزرنے کے بعد یہ قبرستان پھیلتا گیا
10:06اٹھارویں صدی اسویں میں یہ فیصلہ کیا گیا
10:09کہ اس قبرستان کو اکٹھا کیا جائے
10:12اور ایک جگہ تمام باقیات دفن کی جائیں
10:15اس وقت کی گورنمنٹ نے پٹرنل کھوڑ کر
10:17ساٹھ لاکھ لوگوں کی باقیات پیرس کے نیچے دفن کر دیں
10:21اور ان ہٹیوں کو الگ الگ ڈیزائن بنا کر رکھا گیا
10:25جیسے کوئی میوزیم ہو
10:27اٹھارہ سو پندرہ میں حصے عام لوگوں کے لیے بھی کھول دیا گیا
10:31دوستو فرانس بہت خوبصورت ملک ہے
10:34اسی وجہ سے ٹورس کنٹری میں دنیا کے پہلے نمبر پر آتا ہے
10:37چلیں اب آپ کو دکھاتے ہیں ایسا کیا ہے اس ملک میں جو آٹھ کروڑ سلانہ لوگ وزٹ کرنے آتے ہیں
10:44سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں
10:46آپ نے اکثر آئیفل ٹاور تو دیکھا ہوگا
10:49جسے ویسٹر پیرس میں دیکھنے بہت زیادہ جاتے ہیں
10:52اس ٹاور کا نام انجینئر کے نام سے رکھا گیا ہے
10:56جس کا نام گستاو آئیفل تھا
10:59اس ٹاور کو اٹھارہ سو ستاسی سے اٹھارہ سو انانمے میں تیار کیا گیا
11:03اس ٹاور کی انچائی تین سو میٹر ہے
11:06لفٹ کے ذریعے آپ اس کے اوپر جا کر پورے شہر کا نظارہ لے سکتے ہیں
11:10پیرس کی نائٹ لائف تو دیکھنے لائک ہے
11:14ساری رات یہ پورا شہر جاگتا ہے
11:16آپ اگر پیرس جائیں
11:18تو لورو میوزیوم کا ضرور وزٹ کریں
11:21اس میوزیوم میں موجود آپ تیس سیکنڈ ایک آرٹ ورک بھی دیکھیں
11:25تو آپ کو تمام آرٹ ورک دیکھتے ہوئے سو دل لگ جائیں گے
11:29آپ اگر بیچیز کو پسند کرتے ہیں
11:32تو فرانس کے شہر کینز کا ضرور وزٹ کریں
11:35ایک زمانے میں یہ گاؤں تھا
11:37لیکن آج یہ شہر بن چکا ہے
11:39اگر آپ کولڈ سٹی دیکھنا پسند کرتے ہیں
11:42تو کول ماس کا ضرور وزٹ کریں
11:44جہاں کی گلیاں اور بزار ایک تاریحی منظر پیش کرتی ہیں
11:48اس کے علاوہ پیلس آور سائلز
11:51جو بہت ہی خوبصورت پیلس ہے
11:53آپ دیکھیں گے تو بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے
11:56پورے ملک میں آپ کو آرٹ ورک کلچر اور فیشن بہت زیادہ نظر آئے گا
12:01لوئر ویلی جو پیلس سے صرف دو گھنٹے پر واقعہ ہے
12:05اس جگہ بھی آپ کو بہت خوبصورت پیلس نظر آئیں گے
12:09اس پورے ملک میں ہسٹوریکل بلڈنگ بہت زیادہ ہیں
12:12شاید یہی وجہ ہے کہ آٹھ کروڑ لوگ سلانہ اس کا وزٹ کرنے آتے ہیں
12:16کیا آپ جانتے ہیں ان آٹھ کروڑ میں سے چار کروڑ لوگ پیلس دیکھنے آتے ہیں
12:21دوستو یہ تھی آج کی ہماری انفرمیٹیو اور دلچسپ ویڈیو
12:25آپ کو ویڈیو کیسی لگی کمیٹ میں ضرور بتائیے گا
12:28اور نئے آرولے دوستوں سے گزارش ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب
12:31اور لائک ضرور کیجئے گا
12:33اگلی ویڈیو تک اللہ حافظ

Recommended

1:04
ThDubya
3/17/2021