- 2 days ago
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00ڈیوٹیوب چینل
00:30اس کے بارے میں ہم بات کریں گے
00:32یہاں پہ ایک بڑی امپورٹنٹ خبر ہے میرے پاس
00:33کہ ایران کی کون سی سائٹ
00:36محفوظ ہے اور اس کی وجہ کیا ہے
00:38اور اس میں رشیہ کا کیا کردار ہے
00:40اور امریکہ اور اسرائیل اس طرف کیوں نہیں گئے
00:42دوسرا کیا عمران خان صاحب
00:44واقعی مائنس ہو گئے ہیں عمران خان کی بہن
00:46نے اس کے بارے میں ایک سٹیٹمنٹ دیا وہ آپ کو
00:47سٹیٹمنٹ سنواؤں گا اور
00:50اس کے بعد میں آپ کو بتاؤں گا کہ ایکچولی عمران خان
00:52صاحب کے ساتھ ہوا کیا ہے اور
00:54علی امین گنڈاپور صاحب کے اوپر وہ چھاڑ کیوں
00:56ہو رہی ہے عمران خان صاحب کے خلاف
00:58فیصلہ آ گیا جو نو مئی میں
00:59انہیں زمانتیں دائر کی ہوئی تھی وہ بھی مسترد ہوئی ہیں
01:02اس بارے میں ہم بات کرتے ہیں
01:03سلمان اکرم راجہ صاحب نے ایک
01:05بڑا اہم انکشاف کیا ہے
01:08وہ انکشاف بھی میں آپ کے سامنے رکھوں گا
01:10اور جو اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے
01:11عمران خان کو مائنس کرنا
01:13کیا وہ اپنی خواہش میں کامیاب ہو گئے
01:16یعنی یہ مائنس کرنے کا فارمولا
01:17بہت پرانا ہے
01:18اس ملک میں قائد آزم مائنس ہوئے
01:20قائد آزم کی بہن انہیں بھی مائنس کیا گیا
01:22شیخ مجیب کو مائنس کیا گیا
01:24اس کے بعد ذلفکار دی بھٹو کو مائنس کیا گیا
01:27بینظیر بھٹو کو مائنس کیا گیا
01:29جنیجو کو مائنس کیا گیا
01:30نواز شریف کو مائنس کیا گیا
01:32اور اب عمران خان کو مائنس کیا جا رہا ہے
01:34تو مائنس کرنے کا سلسلہ بہت پرانا ہے
01:37دیکھتے ہی ہیں
01:38کہ کیا عمران خان صاحب کو مائنس کیا جا سکتا ہے
01:40اب تک کی صورتحال آپ کے سامنے رکھوں گا
01:42سب سے پہلے شروع کر دیتے ہیں
01:43ہم ڈانلڈ ٹرمپ کے معاملے سے
01:46ہوا یہ ہے
01:48کہ اس کے اوپر ایک بڑی امپورٹنٹ اپ ڈیٹ ہے
01:50اور وہ اپ ڈیٹ یہ ہے
01:52کہ جنگ بندی تو ہو گئی
01:54ایران نے بھی تقریباً اسے تسلیم کر لیا
01:57اور اس جنگ بندی کو
01:59اسرائیل نے بھی تسلیم کر لیا
02:01اسرائیل کا کہنا انہوں نے اپنے اعداپ حاصل کر لیا
02:04جبکہ ایران نے کہا
02:05کہ انہوں نے مو توڑ جواب دیا ہے
02:07یہ تو آگیا ان دونوں کی طرف سے
02:09ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کیا ہے
02:12اور یہ ٹویٹ
02:13ڈانلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی کے بعد کے ٹائم پہ آیا
02:15جب جنگ بندی کا نفاذ ہو چکا تھا
02:18تو ڈانلڈ ٹرمپ لکھتے ہیں
02:19کہ اسرائیل
02:19اسرائیل میں کہہ رہا ہوں
02:24کہ وہ بمز مت پھینکنا
02:25اور اگر آپ یہ کرتے ہیں
02:27تو یہ ایک میجر وائلیشن ہو جائے گی
02:30اپنے پائلٹ کو واپس گھر بلاؤ
02:32ابھی بلاؤ
02:34یہ ڈانلڈ ٹرمپ آرڈر دے رہے ہیں اسرائیل کو
02:36کہ جناب اپنے بم مت پھینکنا
02:38اپنے پائلٹ کو واپس بلاؤ
02:39اگر تم نے بم پھینکا
02:40تو یہ سیز فائر کی ایک خلاف ورزی ہو جائے گی
02:43اور بڑی خلاف ورزی ہو جائے گی
02:45اور آگے وہ لکھتے ہیں
02:46ڈانلڈ جے ٹرمپ پریزیڈنٹ آف ڈا یونائٹڈ سٹیٹس
02:50یعنی اپنا نام بھی پورا اس کے بعد لکھا
02:51یعنی ایک وارننگ دیئے ایک طرح سے اسرائیل کو
02:53یہ ایکچلی ڈانلڈ ٹرمپ چیزوں کو
02:56بیلنس کرنے میں بھی بڑے ماہر ہیں
02:57انہیں آئیڈیا ہے کہ کیسے کس کو راضی رکھنا ہے
03:00اب یہ سارے ہپیسوٹ میں
03:02امریکہ سے ایک غلطی ہوئی
03:03کہ وہ خود اس لڑائی کے اندر اتر گیا
03:04گونگلوں سے مٹی جھارنے کے لیے
03:06کہ اسرائیل میر سے راضی رہے
03:07اور اسرائیل کو ہم کل کو یہ کہہ سکے
03:09کہ اپنے آپ کے کہنے کے اوپر وہاں پہ جا کے
03:11ایران میں بم مارے تھے
03:13پھر امریکہ کے اندر بہت ساری لابیز کا ایک پریشر بھی تھا
03:16تو ڈانلڈ ٹرمپ نے گونگلوں سے مٹی جھار کے
03:18بم پھینک دیا جا کے ایران میں
03:20اور تین سائٹس کے اوپر انہوں نے بم پھینکے
03:22دعوے انہوں نے بہت بڑے کیا
03:23حقیقت کیا میں آپ کو بھی بتا دیتا ہوں
03:25لیکن ڈانلڈ ٹرمپ کو حیرت اس بات پہ ہوئی
03:27کہ جیسے مغرب یا گلف ممالک
03:30یا دنیا کے بیشتر ممالک
03:31امریکہ کے ساتھ اس کی ہر کاروئی میں
03:33کھڑے ہو جاتے تھے
03:34ویسا اس مرتبہ ہوا نہیں
03:36تو جب نہیں ہوا
03:37تو پھر امریکہ کو اپنا پینترہ بدلنا پڑا
03:39اور وہ جنگ بندی کی طرف گئے
03:41اس سے پہلے امریکہ یہ بھی سوچ رہا تھا
03:43کہ ایران کے اندر ریجیم چینج کیا جائے
03:45کیا ایران میں امریکہ کو کامیابی ملی
03:47یا اسرائیل کو کامیابی ملی
03:49اس کے بارے میں ہم کچھ چیزیں ہیں
03:51جو ابھی ڈسکاس کریں گے
03:52لیکن نوبل پیس پرائس کے لیے
03:55ڈانلڈ ٹرمپ بہت محنت کر رہے ہیں
03:56پاکستان نے انہیں نامزد کیا ہے
03:59اور وہ بہت محنت کر رہے ہیں
04:01واقعی بہت محنت کر رہے ہیں
04:03اور اس قسم کے سٹیٹمنٹ دینا
04:04اس طریقے سے جنگ بندی کا ایک تاثر دینا
04:08امن کے پیغام پھیلانا
04:09بمباری کرنے کے بعد
04:10تو یہ وہی ہے
04:12کہ جناب پہلے بم پھینکتے ہیں
04:14بمباری کرتے ہیں
04:15اس کے بعد جنگ بندی کرتے ہیں
04:17اور پھر امن کے سفیر بن جاتے ہیں
04:19تو یہ نوبل پیس پرائس لینے کے لیے
04:21ایک اچھا طریقہ ہو سکتا ہے
04:22اب بہت سارے پاکستانی صحافی بھی
04:24حکومت کے اس آئیڈیا کے پر تنقید کر رہے ہیں
04:26حتیٰ کہ وہ صحافی جو اسٹیبلشمنٹ
04:28کیا موجودہ پاکستانی ریجیم
04:30یا حکومت کے قریبی ہیں
04:32یا ان کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں
04:34وہ صحافی بھی یہ کہہ رہے ہیں
04:35کہ یہ زیادتی کی ہے
04:36یہ حکومت کو نہیں کرنا چاہیے تھا
04:38اسٹیبلشمنٹ نے یہ کام غلط کیا ہے
04:40دیکھیں اگر کسی کو آج کی تاریخ میں
04:42نوبل پیس پرائس ملنا چاہیے
04:44تو وہ قطر کے امیر ہے
04:46شیخ تمیم بن حمد
04:48انہیں کیوں ملنا چاہیے تھا سمجھے آپ
04:50یہ وہ واحد آگمیر اس نے بدلہ نہیں لیا
04:52یعنی یہ ایک ایسا ملک ہے
04:55جس کے اوپر بمباری ہوئی ہے
04:56اور دیکھیں امریکہ بھی ان کی ائر بیس استعمال کر رہا ہے
05:00مظلوم تو یہ ہے
05:01اور ان کے پاس ہتھیار ہیں ایسا ہے کہ نہیں
05:03یہ نہیں کہہ سکتے آپ کے ان کے بعد ہتھیار نہیں ہے
05:06یا قطر بالکل ہی فارغ ملک ہے ایسا بھی نہیں ہے
05:08وہاں پہ امریکہ کی ائر بیس بھی ہے
05:10ایران نے اس کے پر اٹیک بھی کر دیا
05:12لیکن اس کے باوجود جنگ بندی میں
05:14سب سے امپورٹنٹ رول
05:16اسی کا ہونا تھا جس نے ایران کو قائل کرنا تھا
05:19تو انہوں نے ایران کو قائل کیا
05:21اور جنگ بندی کی طرف معاملات کو لے کر گئے
05:23قطر دیکھیں یہ وہی ملک ہے
05:25جس نے امریکہ اور طالبان کے بیچ میں
05:27بھی مذاکرات کروائے تھے
05:28قطر نے ملکوں کی بیچ میں
05:30مذاکرات کروانے میں گلف میں
05:32سب سے امپورٹنٹ رول پلے کیا ہے
05:34اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے
05:35کہ امریکہ کے ساتھ ان کے تعلقات ٹھیک ہیں
05:37اور وہ ایک خوشحال ملک ہے
05:39اور وہاں پہ امریکہ کی سب سے بڑی
05:40جو ہے وہ ملٹری بیس بھی ہے
05:42تو اس نکتہ نظر سے بھی
05:44ان کی امپورٹنس بڑھ جاتی ہے
05:45بارالا اگر کسی کو ملنا چاہیے
05:47امن کا نوبل پرائس
05:48اس سارے تنازع کو لے کر
05:50تو وہ قطر کے امیر
05:51شیخ تمیم بن حمد ہے
05:53لیکن مجھے نہیں لگتا
05:54کہ ان معاملات کے اوپر
05:56جنگیں چھیڑ کے
05:57صلاح کرا کے
05:58پھر نوبل پیس پرائس ملنا چاہیے
06:00اگر ملتے بھی ہیں
06:01فرض کریں
06:01ڈانلڈ ٹرم کو
06:02امن کا نوبل انام مل جاتا ہے
06:04تو یہ جو انام ہے
06:06یہ پھر اپنی وقت کھونا شروع کر دے گا
06:08میں اس لیے نہیں کہہ رہا
06:09کہ ڈانلڈ ٹرم سے کوئی مخالفت ہے
06:10خدا نخواستہ
06:11یا کوئی ایسا معاملہ ہے
06:12یا میں کوئی ذاتی بنیاد پر کہہ رہا ہوں
06:14ٹریک ریکارڈ کی بات کر رہا ہوں
06:16یہ بڑا سوچ سمجھ کے
06:18جیوری فیصلہ کرتی ہے
06:19میری دانست میں یہ مشکل ہے
06:21ہو سکتا ہے یہ ہو بھی جائے
06:22پتا کوئی نہیں ہے
06:22کیونکہ لابنگ تو بہت بڑی ہے
06:23بڑی تگڑی ہے
06:24ڈانلڈ ٹرم کی ہے
06:26اور سارے اس کے لیے کام کریں گے
06:28اب ایران کے ایٹمی پروگرام کا کیا بنا
06:30یہ ہے جی اب تک کا ایک بڑا سوال
06:32ایک تو دیکھیں ایران اب مجبور ہو جائے گا
06:35کہ وہ اپنا ایٹمی پروگرام چاہے چھپا کے جاری رکھے
06:37چاہے سامنے جاری رکھے
06:38اس کو اب کبھی نہ کبھی
06:40اپنا ایٹم بم بنانا پڑے گا ایران کو
06:42اس کی ایک وجہ ہے
06:43دو ایٹمی قوتوں نے
06:45گزشتہ دو ہفتوں میں
06:47ایران کے اوپر حملہ کیا ہے
06:49ایک ایٹمی قوت امریکہ ہے
06:51اور ایک ایٹمی قوت اسرائیل ہے
06:53ان دونوں نے ایران کے اوپر حملہ کیا
06:55ایران نے اپنی میزائل قوت سے
06:57ان کو جواب دینے کی کوشش کی
06:58امریکہ کے ساتھ تو ان کا جو ہوا
07:01وہ فیس سیونگ تھا
07:02لیکن اسرائیل کو انہوں نے بھرپور جواب دیا ہے
07:04لیکن ایران کو کم سے کم ایک بات سمجھ آگئی ہے
07:07کہ اگر ایران کے پاس ایٹمی طاقت ہوتی
07:11یا ایٹم بم ہوتا
07:13تو اسرائیل کبھی بھی
07:15ایران کے اوپر اس طرح سے میزائل
07:17یا جہازوں کے ذریعے حملے کرنے کی جرت نہ کرتا
07:19جس طرح کے میزائل ایران کے پاس ہیں
07:22اگر اس کے پاس ایٹمی قوت ہوتی
07:24تو ڈیٹرنس اتنی بڑی تھی
07:26کہ امریکہ اور اسرائیل
07:28کبھی بھی ایران کے اوپر حملہ کرنے کی جرت نہیں کرتے
07:31ایٹمی قوت ہونا جو ہے
07:33وہ آپ کی سیکیورٹی کی زمانت ہوتا ہے
07:36جیدہ کہ یوکرین کے پاس ایک دور میں
07:38ایٹم بم تھا
07:39لیکن ہوا کیا
07:41وقت کے ساتھ یہ ہوا
07:43کہ امریکہ نے
07:45یورپ نے رشیہ نے سب نے مل کر
07:47یوکرین کو راضی کیا
07:48اور اس کے ایٹمی اساسے ختم کروا دیئے
07:51اور اس کو پیسہ پیسہ دے دیا
07:53بہت سارے اس کو پروجیکٹ دے دیئے
07:55بہت سارے اس کو فنڈز دے دیئے
07:57تو امداد امداد مل گئی
07:59یوکرین کو لیکن اس کے بعد وہ
08:01ڈیٹرنس جو تھی ان کے پاس وہ ختم ہو گئی
08:03اور پھر کیا ہوا
08:05یہ رشیہ ابھی جو کچھ بھی کر رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا
08:07اگر ان کے پاس اپنا ایٹم بم
08:09موجود ہوتا تو
08:10اب امریکہ نے اور اسرائیل میں
08:13جو حملے کیے ہیں ایران کے اندر
08:15وہ تین سائٹس پہ کیے ہیں
08:17ایک
08:18فردوں پہ کیا ہے دوسرا
08:21نتنس پہ کیا ہے اور تیسرا
08:23اسفہان کی جو ایٹمی تنصیبات ہیں ان کے اوپر
08:25اٹیک کیے گئے ہیں
08:26یہ جو تینوں ایٹمی تنصیبات ہیں
08:29یہ ایٹمی فیول سائیکل کا حصہ ہیں
08:31ان کی تباہی سے ایران کے
08:33پروگرام پہ اثر تو پڑے گا متاثر تو ہوگا
08:35ضرور ہوگا لیکن مکمل طور پر
08:38رک نہیں سکتا
08:38ایران کا ایک ایسا ایٹمی پلانٹ ہے جو ابھی تک
08:41فنکشنل ہے اور وہاں پہ ایک بھی
08:43حملہ نہیں کیا گیا بلکہ جب
08:45ایک خبر آئی کہ اس کے اوپر حملہ کر دیا
08:47گیا ہے تو پھر بعد میں
08:49اسرائیلی میڈیا کی جانب سے
08:51یہ خبر جاری کی گئی کہ جناب جو
08:53فوجی ترجمان ہیں انہوں نے غلطی سے
08:55کہہ دیا تھا یہ جو بوشہر میں
08:57ایران کی ایک ایٹمی تنصیب ہے
09:01اس کے اوپر کسی قسم کا اٹیک نہیں کیا گیا
09:03اس پہ نہ تو اسرائیل نے اٹیک کرنے کی
09:06ہمت کی نہ ہی امریکہ نے اس کے اوپر
09:08اٹیک کیا اس کی ایک وجہ ہے
09:10اسرائیل کو خبردار کر دیا تھا
09:14رشیہ نے اور انہوں نے یہ کہا تھا
09:17کہ چرنوبل میں ایک بہت بڑا حادثہ ہوا تھا
09:201986 میں اپریل میں یہ غالباً
09:2226 اپریل 1986 کا ٹائم تھا
09:25یوکرین کا علاقہ ہے چرنوبل
09:27وہاں پہ ایک ایٹمی پاور پلانٹ تھا
09:30اس کے اندر ہیومن ایرر کی وجہ سے
09:31انسانی غلطی کی وجہ سے
09:32ایک بہت بڑا دھماکہ ہوا
09:35اور پھر دھماکے ہوتے چلے گئے
09:37بہت ساری ریڈییشن پھیل گئی تھی
09:38کوئی ڈیڑھ لاکھ بندہ وہاں سے پہلے
09:40ایویکوئیٹ کرنا پڑا
09:42پھر تقریباً سوا دو لاکھ بندہ
09:43بعد میں نکالنا پڑا
09:44اس علاقے کی ساری کی ساری جو ہے
09:46وہ معیشت تباہ ہو گئی
09:48وہاں پہ بہت سارے جو سائنٹسٹ ہیں
09:50بہت سارے جو دیگر ورکر سے
09:51وہ وہاں پہ مارے گئے
09:54بہت سارے دیگر لوگ جو ہے
09:55وہ اس حادثے کی نظر ہو گئے
09:57تو کافی لوگوں کی جانے بھی گئی تھی
09:58اور پھر اس علاقے کا ٹوریزم بھی ختم ہو گیا
10:01لوگوں نے وہاں جانا چھوڑ دیا
10:02بڑی ریڈییشن بڑے لمبے عرصے تک پھیل گئی تھی
10:04تو رشیہ نے خبردار کیا تھا
10:07کہ اگر چرنوبل کی طرح کا آپ حادثہ نہیں چاہتے
10:10تو یہاں پہ اٹیک بالکل نہیں کرنا
10:11یہ جو بوشہر میں
10:13روسی سائنسدان بھی موجود ہیں
10:15روس نے ایک تو یہ بتایا
10:16کہ ہمارے سائنسدان ہمارے ورکرز وہاں پہ موجود ہیں
10:18اور انہوں نے انکار کر دیا تھا
10:20کہ ہم اپنے ورکرز کو اور سائنسدانوں کو
10:22اس علاقے سے یا اس ایٹمی سائٹ سے
10:25ہم نہیں نکالیں گے
10:27وہ یہاں پہ موجود رہیں گے
10:28اور چرنوبل جو ہے
10:30اس کی طرح کا واقعہ ہو جائے گا
10:31اگر آپ نے یہاں پہ اٹیک کیا تو
10:33تو اسرائیل نے اور امریکہ نے
10:35رشیہ سے پنگا نہ لینے کی خاطر
10:37اور کسی بڑے نقصان سے بچنے کی خاطر
10:39اس کے اوپر حملہ نہیں کیا
10:41اور کچھ لوگ کلیم کرتے ہیں
10:42کہ یہ وہ سائٹ ہے
10:43جہاں پہ ایران اپنی ایکٹیویڈی
10:44جاری رکھ سکتا ہے
10:46اب ایران کو یہ بات کی سمجھ آگئی ہے
10:49کہ اگر ایٹمی دھماکہ کرنے کی صلاحیت ہوتی
10:52تو ڈیٹیڈنس اتنی بڑی ہوتی
10:54کہ ہمارے اوپر اٹیک نہ ہوتا
10:56ایران کی دانے سے کچھ چیزوں کا کلیم کیا جا رہا ہے
10:59وہ چیزیں کیا ہیں
11:00پہلے میں آپ کے سامنے وہ چیزیں رکھتا ہوں
11:02پھر میں آپ کو بتاتا ہوں
11:03کہ حقیقت ایکچلی اس وقت کیا ہے
11:05کیا ایران کا ایٹمی پروگرام رک گیا ہے
11:08تو دیکھیں اگر تو وہ خفیہ طریقے سے
11:10اپنا ایٹمی پروگرام چلا رہا ہے
11:12تو ان تین سائٹس کے نقصان کے بعد بھی
11:14یہ کلیم نہیں کیا جا سکتا
11:16کہ ایٹمی پروگرام رک گیا ہے
11:17ایران کے ستنہ سائنس دان مارے گئے ہیں
11:19یہ بات ذہن میں رکھئے گا
11:20ستنہ ایرانی سائنٹسٹ شہید ہوئے ہیں
11:23جن میں سے آخری کل رات کو
11:25ایک حملے میں شہید کیا گیا ہے
11:26یہ اسرائیل کی جانب سے
11:28یہ ان کی اچیفمنٹ انہوں نے یہ کیا
11:30لیکن اس کے باوجود مکمل طور پر
11:32اگر ایٹمی پروگرام کہیں ان کا چل رہا ہے
11:33تو وہ ایرانی سورسز کلیم کرتے ہیں
11:35کہ یہ ہمارا نہیں روکا
11:36پھر کیا ایران نے کسی ایک موقع پر
11:39سرنڈر کیا
11:39ایران نے سرنڈر نہیں کیا
11:41ہار نہیں مانی
11:41پھر ایران کے اندر ایک اور دعویٰ کیا جاتا ہے
11:44کہ کیا ایران نے امریکی شرائط تسلیم کی
11:47تو وہ دعویٰ کرتے ہیں
11:49کہ ہم نے کہا تھا
11:50کہ اسرائیل جنگ بندی کرے گا
11:51تو ہم بھی کر دیں گے
11:52تو یہی ہوا ہے
11:53ہم نے کسی کی شرائط نہیں مانی
11:54کیا ایران نے سیز فائر کا خود سے مطالبہ کیا
11:57ایران یہ بھی سوال کرتا ہے
11:58تو اس کا جواب ہے کہ ایران نے نہیں کیا
12:00امریکہ نے رابطہ کیا
12:02قطر سے اور اسرائیل نے پہلے آمادگی ظاہر کی
12:04کہ ہم سیز فائر کرنا چاہتے ہیں
12:06کیا ایران میں رجیم تبدیل ہو گیا
12:08اس کے لیے دیکھیں نا
12:09وہ رضا پہلوی وغیرہ کتنے دگڑے ہو گئے تھے
12:11ان کے انٹریوز چل رہے تھے
12:12وہ ہوا کے گھوڑے کے اوپر سوار تھے
12:14کہ پتہ نہیں انہیں جو ہے وہ اب
12:15اقتدار ملنے والا ہے ایران میں
12:17ان کے سارے خواب بہ گئے
12:18تو رجیم چینج نہیں ہو سکا
12:20ایران کے اندر
12:21کیا ایران کے اندر کوئی اختلافات
12:24یا اندر کوئی لڑائی جگڑا پیدا ہو سکا
12:26تو یہ بھی نہیں ہو سکا
12:28اور یعنی ایران کو اس میں
12:30کچھ سفارتی سطح کے اوپر بھی
12:32کوئی بہت بڑا نقصان نہیں ہوا
12:33بلکہ ایران نے سفارتی سطح کے اوپر
12:36اس میں کچھ کامیابی حاصل کی ہے
12:38اور ایران کا یہ بھی کہنا ہے
12:40کہ انہوں نے ناقابل تسخیر ہونے
12:41کا اسرائیل کا دعوی بھی
12:42پاش پاش کر دیا
12:44اب یہ ایران کی طرف سے دعوی آ رہے ہیں
12:45لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں
12:46جو ہمیں ڈسکس کرنی چاہیے ہیں
12:47نمبر ایک یہ کہ
12:48ایران کے اندر انٹیلیجنس کا
12:51بہت بڑا فیلئر ہوا
12:52یہ ایران کو ماننا پڑے گا
12:53نمبر دو ایران کے اندر
12:55غدار بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں
12:57یہ انہیں ماننا پڑے گا
12:58پھر ایران کو یہ بھی ماننا پڑے گا
13:00کہ اسرائیلی انفرسٹرکچر
13:02اور پورا سٹرکچر
13:03ایران کے اندر کام کر رہا تھا
13:04اور وہ اسے ڈیڈیکٹ نہیں کر سکے
13:07اور اس کے خلاف وقت سے پہلے
13:09کاروائی نہیں کر سکے
13:09ایران کو جو ایران کے اندر
13:11ایک گھٹن والا محول ہے
13:12اس کے اندر بھی کوئی تبدیلی
13:14لانی پڑے گی آنے والے وقت میں
13:15کیونکہ ایسی چیزوں کی وجہ سے ہی
13:18ایسا مواد میسر آتا ہے
13:20آپ کے دشمن کو
13:21کہ وہ آپ کے خلاف
13:22کوئی نہ کوئی انگیجمنٹ
13:23شروع کر سکتا ہے
13:24لہذا ایران کو تھوڑا ماحول
13:26کھولنا پڑے گا
13:26اور اس کی طرح وہ جا بھی رہے
13:27یہ مجھے کئی صافیوں نے کہا
13:29کہ اب ایران پہلے کی طرح نہیں ہے
13:30ایران کے اندر جدت آ رہی ہے
13:32ایران کے اندر بہت ساری چیزیں
13:34جو انہوں نے کھولا جا رہا ہے
13:35سوشل میڈیا کے استعمال کے اوپر
13:36بندیاں جو ہیں
13:37وہ تقریباً ختم ہو رہی ہیں
13:38کچھ اور چیزیں بھی ہو رہی ہیں
13:39ایران میں
13:40تو یہ جناب اب تک کی
13:42ڈیولپمنٹ ہے
13:42جو میں نے آپ کے سامنے رکھی
13:43اور اس کے علاوہ ایک بات ہے
13:46کہ جنگ بندی کا فائدہ سب کو ہوگا
13:48امن ہونا چاہیے دنیا میں
13:51لیکن اس کا سب سے بڑا فائدہ
13:53تب ہی ہوگا جب سارے مل کر
13:55فلسطینیوں کا مسئلہ حل کریں گے
13:57اس خطے میں فلسطینیوں کا
13:59مسئلہ حل ہو جائے
14:00اور کشمیریوں کا مسئلہ حل ہو جائے
14:02تو پھر کوئی تنازہ باقی بچتا ہی نہیں ہے
14:05یہ دو مسئلے حل کرنے کے بعد
14:07پورے ایشیا کو
14:08بلکہ دنیا کو
14:09آپ ایک محفوظ جگہ بنا سکتے ہیں
14:11کیونکہ یہ دو ایسے
14:13بڑے مسائل ہیں
14:14جن کی وجہ سے
14:15خدا نہ خواستہ
14:15بڑی جنگ بھی ہو سکتی ہے
14:17اب آج ہے ناظرین اس بات کے اوپر
14:18کہ کیا عمران خان صاحب
14:19مائنس ہو گئے
14:20پہلے میں آپ کو
14:21علیمہ خان صاحبہ کی آواز سناتا ہوں
14:23کہ وہ اس بارے میں
14:25کیا کہہ رہی ہیں
14:26آج ان کی آواز
14:27بھری ہوئی آواز تھی
14:28بہن ہے وہ پیسے بھی جذباتی ہو جاتی ہیں
14:30لیکن جب ان سے پوچھا گیا
14:32کہ کہ عمران خان صاحب کو
14:33مائنس کر دیا گیا ہے
14:34تو انہوں نے کس طرح جواب دیا
14:35ذرا یہ ان کی آواز سنیے
14:37علیمہ خان صاحبہ
14:37اچھا دی
15:03انہوں نے کہا دی
15:03کہ میرا خیال ہے کہ
15:04مائنس ہی کر دیا گیا
15:06دیکھیں کوشش تو
15:07ایسے ہی لگتی ہے
15:08اس پہ سلمان اکرم راجہ صاحب کا
15:09ایک ٹویٹ ہے
15:10وہ بھی بڑا امپورٹنٹ ہے
15:11اور سلمان اکرم راجہ صاحب نے
15:13جو بات کی ہے
15:14اس کو اگر آپ پڑھیں
15:15تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
15:17کہ صورتحال ویسی نہیں ہے
15:19جیسی خبر پکتونخواہ میں بتائی گئی
15:21اس میں شاید خٹک صاحب کا
15:22ایک ٹویٹ بہت امپورٹنٹ ہے
15:23اس میں سلمان اکرم راجہ صاحب کا
15:26ایک اور ٹویٹ جو ہے
15:27وہ بڑا امپورٹنٹ ہے
15:28یہ دو چیزیں جو ہیں
15:30وہ بڑی اہم ہیں
15:32اب اس میں جو ہے
15:33وہ سلمان اکرم راجہ صاحب کا
15:35یہ کہنا ہے
15:35کہ انہیں خود حیرت ہوئی ہے
15:37کہ کیسے یہ
15:39بجٹ پاس ہو گیا
15:41اس کے بارے میں انہیں اطلاع نہیں تھی
15:42یعنی خبر پکتونخواہ میں
15:44کل بجٹ کیسے پاس ہوا
15:45وہ کہہ رہے ہیں
15:45جی میرے لئے خود بڑی حیرت کی بات ہے
15:47ہمارا تو یہ
15:48پولیٹیکل کمیٹی میں
15:49اس طرح تیہ نہیں ہوا تھا
15:51بلکہ ہم نے تو اس پہ مضامت کرنی تھی
15:52اور آخری وقت تک
15:53اس کو لے کر جانا تھا
15:54اور عمران خان سے
15:55ملاقات کی کوشش بھی کرنی تھی
15:57علیمہ خان صاحبہ نے
15:58اس میں وہیں پہ کھڑے ہو کر
16:00اڈیالہ جیل کے بار یہ بھی بتایا
16:01کہ علی امین گنڈا پور صاحب نے
16:04انہیں کہا تھا
16:04کہ سارے ایم پی ایس کو
16:06وہ لے کر آ رہے ہیں
16:07اڈیالہ کے باہر
16:08لیکن یہ تو بجٹ پاس ہو گیا
16:10اب علی امین گنڈا پور صاحب پہ
16:12اس وقت ہو یہ رہا ہے
16:13کہ ایک تو سلمار کمینات صاحب نے بھی کہہ دیا
16:15کہ جناب ہم نے تو
16:16پولیٹیکل کمیٹی میں کہا ہے نہیں
16:17یہ کیسے بجٹ پاس ہو گیا
16:18علیمہ خان صاحبہ کہہ رہی ہیں
16:20ہمارے ساتھ تو وعدہ کچھ اور کیا گیا تھا
16:21تو یہ کیسے بجٹ پاس ہو گیا
16:23اور وہ یہ کہہ رہی ہیں
16:24کہ اس کو کوشش کو آپ
16:25مائنس عمران خان کرنے ہی کہہ سکتے ہیں
16:27اب یہ عمران خان کی بہن کہہ رہی ہے
16:29کوئی اور نہیں کہہ رہا
16:30اور بڑے دکھ کے ساتھ کہہ رہی ہے
16:31شاہد کھٹک کا بیان بڑا امپورٹنٹ ہے
16:34اور دیکھیں نا یہ شاہد کھٹک وہ لوگ ہیں
16:36جو وہ یوتھ ہیں عمران خان صاحب کے
16:38قریبی لوگوں میں سے ہیں
16:40مرار سعید کے ساتھیوں میں سے ہیں
16:42اور انہیں وفادار سمجھا جاتا ہے
16:44پاکستان تحریک انصاف میں
16:45عمران خان صاحب کے وفاداروں میں سے
16:47شاہد کھٹک صاحب کے اچھے تعلقات ہیں
16:50وہاں کچھ ایم پی ایس کے ساتھ بھی
16:51اب وہ کیا بتا رہے ہو
16:52کہتے ہیں جی صوبے کے ایم این ایس
16:53اور ایم پی ایس کو یہی بتایا گیا
16:55سیاسی کمیٹی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے
16:58کہ بجٹ منظوری ضروری ہے
17:00اگر بجٹ منظور نہ ہوا
17:01تو امرجنسی لگ جائے گی
17:03اگر خیبر پکتون خواہ میں اسمبلی چلی گئی
17:05تو خیبر پکتون خواہ میں بھی وہی حالات بن جائیں گے
17:08جو پنجاب میں ہے
17:09عمران خان نے بجٹ پر مشاورت کا بولا ہے
17:11اسمبلی کی تعلیل کا نہیں
17:13عمران خان نے خیبر پکتون خواہ
17:16اور پنجاب کی اسمبلی
17:17اس لیے تعلیل کی تھی
17:18کہ ہمیں الیکشن مل جائے
17:19لیکن الیکشن نہیں کروائے گئے
17:21جس کے نتیجے میں دو سال تک پی ٹی آئی کے اوپر
17:23ظلم بدترین فستائیت ہوتی رہی
17:26جس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی
17:28فیصلے سب مل کر کرتے ہیں
17:30لیکن تنقید ہم پر ہی ہوتی ہے
17:32آگے وہ اپنی بات کہہ رہے
17:33کہ ہم لوگوں کے اوپر جو ہے وہ
17:34تنقید ہو رہی ہے
17:36اور عمران خان کو طاقتور حلقے
17:38نہ تو مائنس کر سکتے ہیں
17:39نہ کوئی اور کیا مائنس کرے گا
17:41یہ جناب شاید کٹک صاحب نے کہا رہی
17:43ہمیں تو یہ ڈرائیا گیا تھا
17:44یہ بتایا گیا تھا
17:45کہ پولٹیکل کمیٹی نے کہا ہے
17:46لہذا ایم پی ایس نے یہ فاس کروا دیا
17:49اب ایم پی ایس کہہ رہے ہیں
17:51کہ پولٹیکل کمیٹی کا حکم
17:53ہم تک بہنچ آیا گیا
17:53ہم سارے تو اس میں ہے نہیں
17:54ہم نے اس کے پر عمل کر دیا
17:56اب پولٹیکل کمیٹی کے لوگ کہہ رہے ہیں
18:00جناب اس میں تو ایسا کوئی ڈسکشن ہی نہیں ہوا
18:01اب ہم تو ایران کی ڈسکشن ہو رہی تھی
18:03اور اس پہ تو صرف یہ ہوا تھا
18:04کہ عمران خان سے ملاقات کرنے کی کوشش کی جائے گی
18:06اور اس پہ مضامت کی جائے گی
18:08تو یہ کیسے ہو گیا
18:08وہ وہاں پہ حیرت کا اظہار کر رہے ہیں
18:10عمران خان کی بہنیں کہہ رہی ہیں
18:12ہمیں ٹرک کی بدی کے پیچھے لگایا ہوا تھا
18:13کہ ہم سارے امپی اے لے کر
18:14اڈیالہ جیل کے باہر آ رہے ہیں
18:16اور ادھر بجڑ پاس ہو گیا
18:17وہ اسے کہتی
18:18جی مائنس عمران خان ہے
18:19جب ان سے سوال کیا گیا تو
18:20تو دیکھیں کیا عمران خان صاحب کو
18:23ایسے مائنس کیا جا سکتا ہے
18:25تو سوال یہ ہے کہ
18:26اب تک جس جس نے کوشش کی ہے
18:27عمران خان کو مائنس کرنے کی
18:29وہ خود ہی مائنس ہو گیا
18:30دیکھیں نا
18:32جب اللہ تعالیٰ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا ہے
18:34میری نظر میں سب سے امپورٹنٹ چیز
18:36اللہ کی رضا ہوتی ہے
18:38اللہ کا فضل ہوتا ہے
18:39اگر اللہ تعالیٰ کا فضل کسی کے ساتھ ہے
18:41تو پھر اسے کوئی مائنس نہیں کر سکتا
18:42رب کی بدد اگر ساتھ ہوتا
18:44فرحال تو یہ نظر آتا ہے
18:45دیکھیں عمران خان کو حکومت سے نکالا
18:46مائنس نہیں ہوا
18:47تین سو کے قریب کیسز بنا دیئے
18:49مائنس نہیں ہوا
18:50گولیاں مار دیں عمران خان کو
18:52مائنس نہیں ہوا
18:52نو میں ہی کر دیا گیا
18:54مائنس نہیں ہوا
18:55گرفتار کر دیا گیا
18:56مائنس نہیں ہوا
18:57دو سال لوگوں کے سامنے نہیں آنے دیا گیا
18:59اس کی آواز نہیں سنائی گئی
19:00میڈیا سے غائب کر دیا گیا
19:02مائنس نہیں ہوا
19:02بترین دھاندلی کر کے
19:04فارم فورٹی سیون کی جالی حکومت بنائی گئی
19:06عمران خان مائنس نہیں ہوا
19:07عمران خان کے کارکنوں کا قتل عام کیا گیا
19:10دو مرتبہ کیا گیا
19:11وہ مائنس نہیں ہوا
19:12اس کی بیوی اور اس کی بہنیں اور اشتہ دار گرفتار کیے گئے
19:15وہ مائنس نہیں ہوا
19:16پروید خڑک چھوڑ گیا
19:18عثمان بزدار چھوڑ گیا
19:19محمود خان چھوڑ گیا
19:20جانگیر ترین علیم خان
19:21علی زیدی عمران اسماعیل
19:22اسد عمر اور درجنوں بڑے نام عمران خان کو چھوڑ گئے
19:25وہ مائنس نہیں ہوا
19:27تو نمبر ایک چیز تو اللہ تعالیٰ کا فضل ہے
19:29میں پھر آپ کو کہوں گا
19:30لیکن لیڈر تب تک مائنس نہیں ہوتا
19:33جب تک کہ اس کے لوگ اس کے ساتھ کھڑے رہتیں
19:36اگر پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی نہ ہوتی
19:39تو پھر آپ کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان مائنس ہو گیا
19:43اگر پاکستان کے لوگ عمران خان کے ساتھ نہ کھڑے ہوتے
19:46تو شاید اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کو اتنی دیر تک اندر رکھنے کے لیے
19:51ضرورت ہی نہ پڑتی
19:52یا اتنی سخت جیل میں عمران خان کو ڈالنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
19:57اسٹیبلشمنٹ کو
19:57if it's minus.
20:01If it's not a厲害 of aid,
20:03if it's not a joke,
20:05it's not a joke.
20:06It's a joke.
20:09It's a joke.
20:16This is a joke.
20:18It's a joke.
20:21It's a joke.
20:23Now Ali Amin Ghandapurh
20:2424 who's told me,
20:25I'll tell you,
20:26that's what è.
20:27عمران خان کی
20:27ان کے بار میں فیصلہ کرنے کا اختیار کس کا ہے
20:30عمران خان صاحب کا ہے
20:31چاہے ساری پارٹی کچھ کہتی رہے
20:34عمران خان کی بہنیں کچھ کہتی رہیں
20:35ایک بات تو لکھی پڑی ہے
20:36کہ جب تک عمران خان صاحب خود فیصلہ نہیں کریں گے
20:38انہیں بولڈ فیصلہ اگر وہ لیتے ہیں
20:40تو پھر ہی بات آگے بڑھے گی
20:44بسورت دیگر
20:44علی امین گنڈاپور عمران خان کی چوائس ہیں
20:46اور وہ بطار وزیرعالہ کنٹینیو کرتے رہیں گے
20:49انہیں کسی کے ذمکہ کوئی خطرہ
20:51نہیں ہوگا اس حولاً ہونا بھی نہیں چاہیے
20:53اب ناظرین عمران خان صاحب کے خلاف فیصلہ آ گیا
20:55نو مہی میں عمران خان صاحب کی زمانتیں
20:57مسترد ہو گئیں دیکھیں رانہ صلی اللہ صاحب نے بھی
20:59ایک سٹیٹمنٹ بھی دیا تھا
21:00حامد میر صاحب کے پروگرام میں
21:01انہیں نے کہا جی کہ جب تک ہو سکا ہم عمران خان کو اندر رکھنے کی کوشش کریں گے
21:04اور اندر رکھیں گے
21:05تو دیکھیں رکھا ہوا ہے اندر
21:07اب اس حمل میں اسٹیبلشمنٹ مطارک ہے
21:09رانہ صاحب خود بھی بگت چکے ہیں
21:11اسٹیبلشمنٹ نے رانہ صاحب کو بھی غیر قانونی طور پر اندر ڈالا تھا
21:15آج عمران خان کو ڈالا ہوا ہے لیکن رانہ صاحب نے اس سے سیکھا کچھ نہیں ہے
21:18انہیں چاہیے تھا اس سلسلے کو روکنے کے لیے آواز اٹھاتے
21:21لیکن وہ اسی اسٹیبلشمنٹ کے عالاکار بنے ہوئے ہیں
21:23نو مہین کے کیسز کی حقیقت دیکھیں پورا پاکستان جانتا ہے
21:27سب کو پتا ہے کہ یہ کیا کیسز ہیں
21:28عدلیہ بھی جانتی ہے
21:30پروسیکیوشن کچھ ثابت نہیں بھی کر پاتی
21:31تو فیصلہ پروسیکیوشن کے حق میں ہی آتا ہے
21:34اب خود حکومتی کیمپ سے جو جڑے ہوئے صحافی ہیں
21:37وہ یہ کہتے ہیں اور اپنے موں سے کہتے ہیں
21:39کہ یہ معاملہ عدلیہ کا نہیں ہے اسٹیبلشمنٹ کا ہے
21:42عمران خان کو نواز شریف کی طرح گارنٹیاں دینی پڑیں گی
21:45اور بلاول اور زرداری کی طرح
21:47اچھا بچہ بن کر رہنا پڑے گا
21:49یہ ہے وہ گارنٹی جو عمران خان صاحب دے دے
21:52اور یقین دھانی کروا دے
21:53تو معاملہ حل ہو جائے گا یہ میں نہیں کہتا
21:55یہ اسٹیبلشمنٹ سے جڑے ہوئے
21:57یا موجودہ حکومت سے جڑے ہوئے صحافی
22:00اپنے موں سے کہتے ہیں
22:01عائشہ بھٹا صاحبہ نے اس پہ ایک ٹویٹ کیا
22:03میں وہ ٹویٹ آپ کو سنا دیتا ہوں
22:04یہ بھی بڑی عجیب چیز ہے
22:07پاکستان تحریکین صاحب کے لیے ہوں گے
22:08عمران خان کی زبانت کی درخواست خارج ہونے کا صدمہ
22:11اپنی جگہ پر لیکن اس سے بڑا شاک یہ تھا
22:14کہ جب دو رکنی بنچ عدالت میں فیصلہ سنانے آیا
22:17تو عمران خان کے وکلہ
22:18ٹیم کا کوئی وکیل
22:20کمرہ عدالت میں موجود نہ تھا
22:23نہ ہی کوئی عودے دار
22:24نہ رکن اسیمبلی
22:25اور نہ ہی ٹکٹ ہولڈر وہاں پہ موجود تھے
22:28اندازہ کریں آپ
22:29یہ عمران خان صاحب کے لیے تحریح چلائیں گے
22:32اور عمران خان صاحب کے لیے جو ہے آباد اٹھائیں گے
22:34وہ آدمی اکیلہ جہل کے اندر لڑی جا رہا ہے
22:36لڑی جا رہا ہے روزانہ تکلیف پرداش کر رہا ہے
22:38قید تنہائی میں پڑا ہوا ہے پسینے میں شراب ہو رہا ہے
22:41اس کو کس سہولتے بھی اس طرح کی نہیں ہیں
22:42اس طرح کی نواز شریف یا ذرداری کو تھی
22:44وہ ڈٹ کے کھڑا ہوا ہے
22:46اور یہ سارے ڈٹ کے لیٹے ہوا ہیں
22:48ایسا لگتا ہے فلال
22:48بارال فیصلہ پھر بھی عمران خان نے کرنا ہے
22:52ان کی پارٹی کا اپنا معاملہ ہے
22:56ہم تو اس کے پر تجیئے ہی کر سکتے ہیں
22:58وہ جو ڈیسائیڈ کریں گے
22:59پھر آپ کو ریپورٹ کریں گے
23:00اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھئے گا
23:01اپنی اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
0:35
|
Up next
0:18
1:20
6:13
0:40
1:08
0:45
0:50
0:19
0:49
15:48