- 6/24/2025
ARY News 6 PM News Bulletin || 24th June 2025 - Iran-Israel ceasefire - Latest Updates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00اسرائیلی فانچ کے ترجمان بریگیڈی اور جنرل ایفی ڈیفرن نے کہا جب اسرائیلیوں کو لگا امن قائم ہونے والا ہے تو اسی وقت فضائی حملے کے سائرن پھر بجھ اٹھے
01:09جنگ بندی کے خلاف ورزی امریکہ کے صدر رانلڈ ٹرامپ اسرائیل سے ناراض سے ہونے ریاست کو حداد کی
01:23کہ اپنے پائلٹ واپس بلائے ایران پر بم نمبر سائے
01:26نیٹو اسر برائج لاسمن شرکت کے لیے روانگی سے پہلے سوشل میڈیا پر پیغامات اور صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرامپ نے کہا
01:34ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہو شکی تہران اب کبھی جوہری پرگرام دوبارہ نہیں بنا پائے گا
01:40یہ بھی بتایا اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی لیکن وہ اسرائیل سے زیادہ ناراض ہیں
01:46اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود ایران پر اتنا بڑا حملہ کیا جواب تک انہوں نے نہیں دیکھا
02:10اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو نے بازابتہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
02:30بیان میں کہا ایران کے خلاف جنگ کے تمام آہداف حاصل کر لیے
02:33سفارتی اور سیکیورٹی سطح پر ایران کے ساتھ مکمل جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچا گیا
02:38یہ معاہدہ بتدریج نافذ العمل ہوگا جس سے بارہ روزہ جنگ کا خاتمہ ہوگا
02:43نیتن یاہو نے واضح کیا اسرائیل اپنے تحفظ کے لئے کہیں بھی اور کسی بھی وقت کاروائی کی آزادی کو برقرار رکھے گا
02:49اسرائیلی وزیراعظم نے دفاعی تعاون اور ایرانی جوہری تنصیبات ختم کرنے پر امریکہ کا شکریہ دا کیا
02:55ایرانی سپریم نیڈر نے کسی جوہریت کے سامنے سر نہ جھکانے کا اعلان کر دیا
03:03خامنائی نے ایکسپر دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے لکھا دنیا ایران کی تاریخ سے واقف ہے
03:08ایرانی جھکتے والے نہیں ماضی گواہ ہے
03:11ایرانی لوگوں کو شکست نہیں دی جا سکتی
03:13ہم نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا
03:15جنگ بندی پر عمل درامت سے پہلے اسرائیل کا ایران پر حملہ
03:23تحران میں ایٹمی سائنس دان رضا صدقی کو نشانہ بنایا
03:27گیلان میں سہونی فوج کے حملے میں نو ایرانی شہید اور تیس سے زائد زکنی ہو گئے
03:31مغربی ایران میں میزائل لانچنگ پیچ پاس تارہ نے انقلاب کے دفتر
03:36اسکری تنصیبات اور جوہری تجربہ گاہوں پر بھی حملے کیے گئے
03:39ایران نے جوابی حملے میں بیر شیبہ پر میزائل داغے
03:43ایرانی حملے میں آٹھ اسرائیلی ہلاک ہوئے
03:48امریکی صدر کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد
03:50اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر الزامات
03:53امریکی صدر نے دعویٰ کیا
03:58کہ اسرائیل اور ایران ایک ہی وقت میں ان کے پاس آئے
04:01اور کہا ہم چاہتے ہیں
04:03اب جنگ بندی شروع ہو چکی
04:05برائے مہربانی خلاف فرضی نہ کی جائے
04:08ایران کا دعویٰ ہے
04:14امریکی صدر کے بیان کے کچھ دیر بعد
04:17اسرائیل نے بم برسائے
04:19مغربی ایران میں میرزائل لانچنگ پیٹ
04:21نشانہ بنائے
04:22پاسدارہ نے انقلاب کی دفتر
04:24اسکری سنتوں اور جوہری تجربگاہوں پر بھی حملے کیے
04:28ایران نے سہونی فوج کے حملے میں
04:34جوہری سائنسدان رضا صدیقی صابر کی شہدت کی تصدیق کی
04:38کچھ روز پہلے
04:39گھر پر ڈرون حملے میں
04:41ان کا سترہ سال کا بیٹا شہید ہوا تھا
04:43ادھر اسرائیلی میڈیا نے
04:46ایران پر حملوں میں پہل کرنے کا
04:48الزام لگایا
04:49ایران کی جانب سے داغے گئے گیارہ میزائلوں سے
04:52بیر شیبہ میں امارتیں کھنڈر بن گئیں
04:54متعدد گاڑیاں جل گئیں
04:56آٹھ اسرائیلی احلاق
04:58اور تیس سے زیادہ زخمی ہوئے
05:00ایرانی حملوں کے بعد ایک بار پھر
05:02تل عبیب مقبوضہ بیت المقدس
05:05حیفہ سمیت کئی شہروں میں سائرن بجائے گئے
05:08اسرائیل نے حملے روک دیئے
05:13تو ایران بھی حملے بند کر دے گا
05:15ایرانی وزیر خارجوہ
05:16عباس ایراخشوی نے ایکسپر لکھا
05:18فلحال اسرائیل کے ساتھ
05:19کسی جنگ بندی کا کوئی معاہدہ موجود نہیں
05:22ایرانی وزیر خارجوہ نے
05:24مزید لکھا
05:24ہماری فوجی کاروائیاں
05:26سب چار بجے تک آخری لمحا تک جاری رہی
05:29میں تمام ایرانیوں کے ساتھ مل کر
05:31اپنی بہادر مسلح افواج کا شکریہ دا کرتا ہوں
05:34جو اپنے خون کے آخرے قطرے تک
05:35دفاع وطن کے لیے تیار رہی
05:38اور دشمن کے کسی بھی حملے کا آخری لمحے تک جواب دیا
05:41ایران کی سپریم قومی سلامتی کاؤنسل نے خبردار کیا ہے
05:49کہ مزید کسی بھی جارہیت
05:50فیصلہ کن سخت اور بروقت جواب دیا جائے گا
05:54بیان میں ایرانی عوام کی بیداری
05:56برداشت اور اتحاد کی تعریف کی گئی
05:59کاؤنسل کا کہنا ہے
06:00ایرانیوں کے پختہ آزن
06:01سٹریٹیجک صبر اور یک طرفہ سمجھوتا قبول کرنے سے انکار نے
06:04دشمن کو شکست سے دو چاہ کیا
06:06ایران اور اس کی افاچ کو ایران پر حملوں کے جواب میں
06:09فیصلہ کن اور نپی طلی کا روائیوں کو بھی سرہا گیا
06:13کامیابی ارفتہ بے ایرانی قوم مبارک بات پیش کرتے ہیں
06:22پاسدرانہ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل پاک پور نے
06:25جنگمندی کے بعد پہلے بیان میں
06:27امریکی صدق کو خبردار کرتے ہوئے کہا
06:29کہ دوبارہ جاریت کی تو اس بار جواب پہلے سے کہیں
06:33زیادہ سخت اور تباہ پر ہوگا
06:35قاتل امریکہ کا سٹریٹیجک اڈا
06:37مغرب ایشیا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا دھڑکتا دل سمجھا جاتا ہے
06:40اسے امریکہ کے مجرمان اور شیطانی حملے کے رد عمل میں نشانہ بنایا گیا
06:44پاک پور نے کہا
06:46صدر ٹرام اسٹریلی حکومت کے تحفظ کے لیے
06:48امریکی عوام کو سلامتی اور مفادات قربان کر رہے ہیں
06:51اگر دوبارہ ایران کے خلاف کسی قسم کی جانہیت کی
06:55تو ایسا سبق سکھایا جائے گا
06:56جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھتے ہیں
06:58اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں قطر کا اہم کردار
07:15برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا
07:17وائٹ ہاؤس کے سینئر رہل کار نے بتایا
07:19ٹرامپ نے جنگ بندی کے لیے
07:21اسرائیلی وزیر آزم سے براہ راست رابطہ کیا
07:23سادر ٹرامپ نے نیتن یہو کو فان کر کے جنگ بندی کا کہا
07:26بتایا اب مزید جنگ نہیں ہوگی
07:28ایرانی کمزور پڑ گئے ہیں
07:30نائب سادر سیکیریٹری خارج اور خصوصی
07:32الٹری سٹی ویٹکوف نے ایرانی حکام سے بات کی
07:34قطری وزیر آزم نے فان کر کے
07:36جنگ بندی کے لیے ایران کی رضا بندی حاصل کی
07:39ایران قطر کی سالسی میں
07:40جنگ بندی پر رضا بند ہوا
07:42سادر ٹرامپ نے امیر قطر سے فان پر بات کی
07:44اور جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ آدھا کیا
07:47اور اب آپ کو بتائیں کہ
07:52امریکی سادر ٹرامپ نے کہا ہے
07:54کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری
07:56جاری رکھ سکتا ہے
07:57امید ہے چین امریکہ سے بھی بڑی مقتار میں
08:00تیل خریدے گا
08:01یہ سب ممکن بنانا میرے لیے بہت بڑا
08:04عزاز تھا
08:05امریکی سادر ٹرامپ کا چرت سوشل پر
08:08بیان سامنے آئے کہا
08:09نیٹو کے ساتھ وقت کم از کم اسرائیل ایران تھی
08:12کشیدگی کے معاملے پر سے پرسکون ہوگا
08:14یورپی دوستوں اور دیگر رہنماؤس
08:16ملاقات کا منتظر ہو
08:18امید ہے اس پانیٹو ایسلاس میں
08:20بہت کچھ حاصل کیا جائے گا
08:22روس اسرائیل ایران جنگ بندی کا حامی ہے
08:33لیکن یہ کہنا مشکل ہے
08:35کہ یہ جنگ بندی جاری رہے گی
08:36روسی وزیر خارجہ سرگیل آر آف کہتے ہیں
08:39واشنگٹن کی جانب سے
08:41سیس فارک کے اعلان کے بارے میں
08:42ابھی کوئی حتمی نتیجہ آخذ کرنا بہت مشکل ہے
08:44جس طرح امریکہ نے اسرائیل کو
08:46جنگ بندی کے لیے رازی کیا
08:47اسی طرح ہمارے قطری دوستوں نے
08:49تہران کے حوالے سے ایسا ہی کردار ادا کیا
08:52اسرائیل اور ایران کے پھر حملوں کی خبریں آئیں
08:54متضاد معلومات کی بنیاد پر
08:56جلدبازی میں کوئی نتیجہ نہیں نکالنا چاہیے
08:59پوچو اقدامات
09:04امن نہیں لاز سکتے
09:05ایران اسرائیل کو جنگ بندی برقرار
09:07رکھنی چاہیے
09:08چینی وزارت خارجوں کے ترجمہ نے کہا ہے
09:10مشکل وسطہ کی صورتحال پر گہری نظر ہے
09:13حقائق نے ثابت کیا ہے
09:14فوج اقدامات نہیں
09:15مذاکرات مسائل کا حل کا صحیح راستہ ہیں
09:18چین عالمی برادری کے ساتھ ملکل
09:21مشکل وسطہ میں امن استحکام برقرار
09:23رکھنے کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے
09:25تیار ہے
09:25ایران نے خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے
09:32مدد کرنے پر قطر کا شکریہ ادا کیا ہے
09:34ایرانی نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی
09:37نے قطر کے وزیر مملکت
09:38محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کو فون کر کے
09:41تعمیدی کردار پر شکریہ ادا کیا
09:43روانچی نے کہا
09:44ایران اچھے ہمسائیگی اور عالی ترین مفادات کی بنیاد پر
09:47دونوں ملکوں کے درمیان
09:48تعلقات جاری رکھنے اور مضبوط کرنے کے لیے
09:51پور ازم ہے
09:52وزیر دفاق آج آصف کا کہنا ہے
10:00ایران کی مستقل مزاجی اور حاصل کی فتح ہوئے
10:03ایران نے جس طرح
10:04خود سے کئی گناہ جدید ہتھیاروں سے لے
10:06اس دشمن کا مقابلہ کیا
10:08اس پر ایرانی لیڈرشپ اور ایرانی عوام کو
10:11خراج تحسین پیش کرتا ہوں
10:12ایران کی مستقل مزاجی اس کا حاصلہ جو ایران کی فتح ہے
10:19جس طرح انہوں نے اپنے سے نہیں زیادہ
10:22مسلح دشمن کا مقابلہ کیا
10:25سہائی تھی جارہانہ محول میں انہوں نے اپنے ملک کا تفاق دیا
10:30میں ایران کی لیڈرشپ کو ایرانی عوام کے خراج تحسین پیش کرتا
10:35ایرائیلی جو کہتے تھے کہ ہم نے یہ کرتی ہے وہ کرتی ہے
10:38بڑے بڑے دعوے کرتی
10:39آج جنگلی اس بات کا ثبوت ہے
10:42یہ فتح جو ہے وہ ایرانی عوام کے ان کی ایرانی عوام کے حاصلے کی دیا ہے
10:47بیشمار قربانیوں نے
10:48وزیراعظم شہباز شریف سے قطر سعودی عرب اور چین کے سفیروں کی ملاقات
10:53وزیراعظم نے قطر کے سفیر سے ملاقات میں کہا
10:56ہم قطری بہن بھائیوں اور پورے خطے کی سلامتی اور تحفظ کے لیے دعا گو ہیں
11:00پاکستان نے مشرق وستہ میں قیام امن کے لیے ہمیشہ باتشیت اور سفارتکاری پر زور دیا ہے
11:05شہباز شریف نے سعودی سفیر سے ملاقات میں کہا
11:08مقالمہ اور سفارتکاری امن کا واحد راستہ ہے
11:11خطے میں امن کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں
11:14چینی سفیر سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا
11:17چین کی مدد سے پاکستان کو موشی استحقام ملا
11:19پاکستان سی پیک منصوبوں کے موثر نفاس کے لیے پورازم ہے
11:23واپس آئیں گے بریک کے بار
11:30ہمارے ساتھ رہیے
11:31ویلکم باک
11:46میرا خیال ہے بانی پی ٹی آئیب مانس ہی ہو گئے
11:50علی مخانم کے پی بجٹ پاس ہونے پر حیران
11:53کہا بجٹ کی پرواہ نہیں
11:54بانی نے جو کہا تھا وہ ہمارے لئے اہم ہے
11:57نہیں معلوم بجٹ پاس کرنے کی کیا جلدی تھی
12:00صحافی نے سوال کیا
12:01کے پی ارکان کہتے ہیں
12:02علی امین گھنڈپور طاقتور ہیں
12:04انہیں نہ نہیں کہہ سکتے
12:05علی مخانم نے کہا
12:07کے پی ارکانیں اسمیلی ووج نہیں اٹھا سکتے
12:09تو گھر چلے جائیں
12:10کے پی بجٹ ابھی تک پاس نہیں ہوا
12:29چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کہتے ہیں
12:31پانی پی ٹی آئی کی زمانت منظور نہ کرنا زیادتی ہے
12:34زمانت پانی کا حق ہے
12:35وہ بار بار کہہ چکے ہیں
12:37نو مائی پر کمیشن بنا دیں
12:38دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
12:41نائن صاحبی ہوئی ہے
12:43خان صاحب کو بیل کا رائٹ ہے
12:45باقی کیسز میں سب میں بیل ملنے ملی ہے
12:47تو اس میں بھی بیل ملنے چاہیے
12:49نو مائی کی کیس میں خان صاحب ہمیشہ کہتے رہے ہیں
12:51کہ اس پر کمیشن بنا دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
12:54ہمیشہ سے ان کا ایک کنسپٹ ہے
12:55سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا
12:58بانی پی ٹی آئی میرے لیڈر ہیں
13:17ان کا جو بھی بیان آئے گا
13:19میں اس پر عمل کرنے کا پابن ہوں
13:21وزیراعلا خبر پختن خالی امین گنڈاپور کہتے ہیں
13:24بانی کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے
13:25جو فیصلہ وہ کریں گے ہمیں قبول ہوگا
13:28لہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف
13:45جنہ ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھراؤ کے
13:47نو مائی کے آٹھ مقدمات میں
13:48زمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں
13:50جسٹس شہباز رزوی کی سربراہی میں
13:53دورپنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی
13:54زمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
13:56بانی پی ٹی آئی نے جنہ ہاؤس
13:58اسکری ٹاور حملہ اور شاد بان
14:00تھانہ جلانے کے مقدمے سمیت
14:02آٹھ مقدمات میں زمانت کیلئے
14:04عدالت سے رجوع کیا تھا
14:05انصداد دہشتگردی عدالت نے
14:07ان مقدمات میں زمانت کی درخواستیں
14:09مسترد کی تھی
14:10اس کے بعد پندرہ جنوری کو
14:11اے ٹی سی کے فیصلے کو
14:12ہائی کوٹ میں چیلنج کیا گیا تھا
14:14خوش آئند ہے کہ پنجاب کے فیصلے
14:23بنی گالا میں نہیں پنجاب میں ہو رہے ہیں
14:25پنجاب کے سینئے وزیر ماریا مورنگ زیب کہتی ہیں
14:27مسلم نے نون باہر جماعت ہے
14:29جس نے اچھی کارگردگی دکھائی
14:31احتساب کے لئے خود کو ایوان میں پیش کیا
14:34پنجاب کا اندر اونے قرزہ سفر ہو شکا
14:36ہم نے انڈے مرغی اور بچھروں سے نہیں ذریعی شعبوں سے معیش اچھی کی ہے
14:40خوش آئند بات ہے
14:44کم از کم پنجاب کے فیصلے بنی گالا میں نہیں
14:47بلکہ پنجاب کے اندر ہو رہے ہیں
14:49یہ واحد جماعت ہے جس نے اپنی کارگردگی
14:54اور اپنی اکاؤنٹی بلیٹی ایوان میں پیش کیا
14:56ایک ہزار دو سو چالیس کا اینول ڈیویلپمنٹ پلان
15:00مریم نواز نے خود اپنی سربراہی اور اپنی اوور سائٹ میں بنایا
15:03ہم نے سو دنوں کے بعد کشتہارات نہیں دیئے
15:06تین ہزار سے زائد سکیم اور منصوبے دیئے
15:09واحد صوبہ ہے
15:12ڈومیسٹک ڈیٹ زیرو ہو چکا ہے
15:14ستتر ہزار تین سو اکتیس لابٹاپس
15:17پچپن ہزار بچوں کو سکولرشپ مل چکا ہے
15:21نو ہزار پانسو ٹریکٹرز فرس فیس میں ڈسپرس ہو چکے ہیں
15:26انڈے کٹے مرہیاں بچڑے
15:29ہم ان کے ذریعے معیشت کو ٹھیک نہیں کر رہے ہیں
15:32زراد کے شعبے کو ٹھیک کر رہے ہیں
15:34جناول پنڈی میں تین بچے مبینہ طور پر
15:39زہریلا دودھ پینے سے جانبہاک ہو گئے
15:41ماں کی حالت تشفیشناک ہے
15:43مزید جانتے ہیں بابر ملک سے
15:45اپڈیٹ کیجئے بابر
15:46یہ تھانہ بنی کا علاقہ ہے
15:48ملہ راجل سلطان جہاں پر یہ افسوسناک واقعہ ہوا ہے
15:51جہاں پر مبینہ طور پر زہریلا دودھ پیا گیا
15:54جس میں تین بچے موقع پر جانبہاک
15:56مات کی حالت تشفیشناک کوئی اسپطال منتقل کیا گیا ہے
15:59تھانہ بنی پولیس کے مطابق
16:00اس واقعے کی تحقیقات کریں
16:02کہ آیا زہر دودھ میں زہر ملایا گیا
16:04یا اس میں کوئی کیڑا یا کوئی اسی شہر گر گئی تھی
16:07جس کے باعث بچوں کے علاقے ہوئی
16:08تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی صورتحال سامنے آئے گی
16:10پولیس کی جانب سے اس واقعے کی تحقیقات کی جاری ہے
16:13برنے والے بچوں کی عمریں جو ہیں
16:15وہ چار ماہ سے چار سال کے درمیان بتائی گئی ہے
16:18جی
16:18اپ ڈیٹ کریں کیلئے شکریہ
16:20بلدیا اس میں کراچری کی کانسٹ میں ہنگا
16:24مہر کراچری کی بجر تقریر کے دوران شرابہ کیا گیا
16:28جماعت اسلامی کے ارکان نعرے لگائے
16:30کہ کیا بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے
16:32مہر کراچری مرتضی وحاب نے کہا
16:34یہ لوگ ترقے میں رکاوٹ بنے
16:36کچھ لوگوں نے ہم کو
16:37یو سی ٹی چارجز لینے سے روکا
16:40ایم یو سی ٹی کے خلاف عدالت کا ہے
16:42کراچری کے علاقے شرافی گوٹ
17:02فیوچر موڈ کے قریب وارٹ ٹینکر کی
17:04ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جامحاق ہو گیا
17:06پولیس نے بتایا
17:07مقتول کی شناخت ستائیس سال کی محمد فصیح کے نام سے ہوئی
17:11لاش قانونی کاروائی کے لیے جنہ سپتال منتقل کر دی گئی
17:15پولیس کا کہنا ہے
17:16ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے
17:19گرفتار ڈرائیور کا نام طاہر خان ہے
17:21کوئٹا کے مغربی بائی پاس پر پیٹرل سے لیدے
17:29موٹر سائیکل رکشہ کی ٹکر سے
17:30لوکل مسافر بس میں آگ لگ گئی ہے
17:32واقعے میں پانچ افراد جھلس کر جان بہت جبکہ ساتھ زخمی ہوئے
17:36پولیس و کام کے مطابق لوکل بس مسافروں کو لے کر
17:39نمہ کلی سے ہزار گنجی جا رہی تھی
17:41آتش جدگی سے بس مکمل طور پر جلد کر خاکستر ہو گئی
17:44حکومت بلوچستان نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
17:48صوبہ حکومت کے ترجمان شاہد رین نے کہا
17:51کہ واقعے میں جھلس کر زخمی ہونے والے شہریوں کو
17:53مہترین تبعیم دادفراہم کی جوہا رہی ہے
18:06واپس آئیں گے اس بریک کے بعد
18:07ہمارے ساتھ رہیے
18:08ویلکم باک
18:14اور خبر دیں گے آپ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں
18:17کل سے تیز ہواوں آندھی توفان اور گرت چمک کے ساتھ
18:22بارش کا امکان ہے
18:23انڈیا میں نے 25 جون سے یکم جولائی تک
18:25موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کر دی
18:27لاہور راولپنڈی مزفر آباد سمیت
18:29کئی شہروں میں شہری سیلاب کا خدشہ ہے
18:32کراچی سکھر حیدر آباد تھرپارکر سمیت
18:34کئی ازلا میں 25 تا 28 جون آندھی
18:37توفان اور بارش کا امکان ہے
18:38انڈیا میں کا بتانا ہے کہ پشاور چترال
18:41مالاکن بنو سمیت مختلف ازلا میں
18:43آندھی اور بارش ہو سکتی ہے
18:45اس طور ہنزہ سکردو سمیت
18:47متعدد علاقوں میں گرت چمک کے ساتھ
18:49بارش کا امکان ہے جبکہ
18:51پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث
18:53لینڈ سلائڈنگ کا بھی خطرہ ہے
18:54آندھی اور توفان سے کمزور درخت
18:56دیواریں اور تعمیرات متاثر ہو سکتی ہیں
18:59انڈیا میں نے عوام کو
19:00بل بودز، کھمبو اور کچھی دیواروں سے
19:02دور رہنے کی ہدایت بھی کی ہے
19:04ٹرمپ صاحب نے عمد کی کوشش کی
19:10اس کو ویلکم کرتے ہیں
19:11لیگی سینیٹر ارفان صدیقہ
19:13کی میڈیا سے گفتگو کہا
19:14اس جنگ سے واضح ہو گیا
19:16کہ بھارت اور اسرائیل کا گھڑ چوڑ ہیں
19:17ایران پر حملہ ہوا
19:19اور اس نے جواب دیا
19:20ایران کے جواب سے پیغام گیا
19:22کہ اسرائیل کمزور اور گیر محفوظ ہے
19:24وہاں بھی حملے ہو سکتے ہیں
19:25انہیں 38 صلاحیت کے مطابق
19:30اس کا جواب دیا
19:31اور ایک پیغام گیا ہے
19:32کہ اسرائیل جو ہے
19:33وہ ایسا نہیں ہے
19:35کہ اسرائیل جو ہے
19:36وہ محفوظ اور معمون ہے
19:39جیسے پہلے وہ سمجھتے تھے
19:41وہاں بھی میزائل گر سکتے ہیں
19:43وہاں کے لوگوں پہ بھی آفت آ سکتی ہے
19:45امریکہ نے اچھا کیا
19:46ٹرمپ صاحب نے جو بھی
19:49میسیج دینا تھا
19:50انہوں نے دیا
19:51ہم اسے اگری نہیں کرتے
19:53جو ایران کی اوپر ان کا اٹیک ہے
19:54لیکن بھارہ لونوں نے ایک امن کی
19:57اگر کوشش کی ہے
19:57وہ کوشش کامیاب ہو رہی ہے
19:59تو اسے ویلکم کرنا چاہیے
20:01چند چیزیں بڑی واضح ہو گئی ہیں
20:03ایک واضح ہو گیا
20:04کہ بھارت اور اسرائیل کا گھٹ چوڑ ہے
20:06ایک پیغام بھارت کو مل گیا ہے
20:08کہ پاکستان ترنوالا نہیں ہے
20:10ایک پیغام اسرائیل کو مل گیا ہے
20:11کہ جی ایران پہ چڑھ دورنے سے
20:13ایران تباہ نہیں ہو سکتا
20:15ایران نے اسرائیل کے لیے
20:18جاسوسی کے الزام میں
20:19موساد کے چھے ایجنٹوں کو گرفتار کیا ہے
20:22پاس تاران انقلاب کے مقامی اہلکار
20:24علی اکبر کریم پور نے بتایا
20:26غدار اناصر کو صوبہ حمدان کے شہر
20:28حمدان رزان اور نہن سے پکڑا گیا
20:31گرفتار شدگان پر عوام میں
20:33اس طرح پیدا کرنے
20:33ایرانی اسٹبلشمنٹ کو بددام کرنے
20:35اور آن لائن ٹاگٹڈ گرمیوں میں
20:37ملوث ہونے کا الزام ہے
20:39ایران اب نیوکلیر ہتھیار
20:44بنانے کے قابل نہیں رہا
20:46امریکہ نے حملے کر کے ایرانی ایٹمیتن
20:48سے بات تباہ کر دی
20:49امریکی نائب صدر جیڈی ونس فاکس نیوز
20:51کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی صدر
20:53نہیں کسی جانے نقصان کے بغیر
20:55ایران کا جوہری پروگرام ختم کر آیا
20:57ایران نے اگر دوبارہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی
20:59کوشش کی تو دوبارہ حملہ کیا جائے گا
21:02جنگ بندی بہت پہلے ہو
21:32دونوں ملکوں کے شہریوں نے جنگ کی قیمت چکایی
21:35امن بحال ہونے پر ایرانیوں کا ایتمنان کا اظہار
21:38تہران کے شہریوں کا کہنا ہے
21:40امن بحال ہونے پر سہر و تفریح پر جانے کا پروگرام بنا لیا
21:43امید ہے اسرائیل جنگ بندی پر کاربند رہے گا
21:46یہ سبک مفاد میں ہے
22:02دلیلشم بخاطرین که دوازده شب نخوابیدم
22:05بعد دیگه بعد دوازده روز اینوز در اومدن بیرون دیدم
22:08آن تشبست گفتم پیاده روی و اینا
22:10بعد اینکه آرامش باشه چرا مخادرت باشه
22:14ایران سے جنگ بندی ہو گئی
22:44اب غزہ میں بھی جنگ بندی کی جائے
22:46اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کر دیا
22:48یائر لپڈ نے حکومت پر زور دیا
22:50یرغمالیوں کو واپس لائیں اور جنگ ختم کریں
22:53اسرائیل کو دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت ہے
22:56ڈیموکریٹس پارٹی کے سربراہ
22:57یائر گولان نے کہا
22:59مرشن مکمل کرنے کا وقت آ گیا ہے
23:00غزہ کی جنگ ختم کی جائے
23:03اور اسرائیل کو کمزور تقسیم
23:04اور غیر محفوظ بنانے والی
23:07بغاوت کو روکا جائے
23:08ایران اسرائیل جنگ بندی پر
23:14بین الاقوامی منڈی میں
23:15خام تیل کی اقیمتوں میں کمی
23:16رویٹرز کا کہنا ہے کہ
23:17لندن برنٹ خام تیل کی اقیمت
23:19تین اشاریہ پانچ فیصد کم ہوئی
23:21لندن برنٹ خام تیل دو ڈالر
23:23اٹھالیس سنٹ کم ہو کر
23:25انہتر ڈالر فی بیرل پر آ گیا
23:26ویسٹ ایکساس خام تیل کی اقیمت میں
23:29بھی تین اشاریہ پانچ فیصد کی کمی ہوئی
23:31نو ڈالر سنٹی سنٹ کمی سے
23:32ویسٹ ایکساس خام تیل
23:34چھاسٹ ڈالر چودہ سنٹ فی بیرل پر آ گیا
23:36ماہرین کا کہنا ہے کہ
23:38مشرق وستہ میں ایران اسرائیل جنگ بندی
23:40کی وجہ سے تیل کی اقیمتیں معامل پر آ رہی ہیں
23:42پاکستان سٹاک مارکٹ
23:48چھ ہزار اناسی پوائنٹ اضافے کے ساتھ
23:50ایک لاکھ بائیس ہزار
23:52دو سو چھالیس پر بند ہو گیا
23:54سٹاک ایکسچینج کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا
23:57پانچ ہزار پوائنٹ اضافے کے بعد
23:59ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ بائیس ہزار کی ستہ عبور کر لی
24:02جس کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے روک دیا گیا
24:04چھ ہزار اناسی پوائنٹ اضافے سے
24:06انڈیکس ایک لاکھ بائیس ہزار
24:08دو سو چھالیس پوائنٹ پر بند ہوا
24:10سٹاک مارکٹ میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے
24:16بڑے انسٹیوشنز بڑے پیمانے پر خریداری کر رہے ہیں
24:19اور اب آپ کو بتائیں کہ وزیراعظم شہباد شریف کا
24:27ایران کے صدر مسود پرزرشکیان کو
24:29ٹیلیفون خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
24:33یہ کہنا ہے وزیراعظم شہباد شریف کا
24:35اس بارے میں تفصیلات جانتے ہیں
24:37احسر فاروق ڈیپٹی بیوری چیف اسلام بات
24:38ہماری صدر موجود ہیں
24:39بتائیں کہ احسر اس ٹیلیفونک رابطے کی حوالے سے
24:41آجی ابھی کچھ ہی دیر قبل یہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے
24:45وزیراعظم شہباد شریف نے اس ٹیلیفونک رابطے میں
24:48ایران کے صدر سے بات کیس کرتی ہے
24:51کہ پاکستان مشرقی وستہ میں تیزی سے برتی
24:53صورتحال پر مستقل نظر رکھ ہوئی ہے
24:55انہوں نے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے
24:58امن کی بھالی کی حمیت پر زور دیا
24:59وزیراعظم نے اقوام متعددہ کی
25:09امامی قانون اور اقوام متعددہ کی
25:11چارٹر کے حصولوں کی پاسداری پر بھی زور دیا
25:13ایرانی صدر مسعود قدشتیان نے
25:17حالیہ کشیدی کے دوران پاکستان کی
25:19مستقل اور اصولی حمیت پر وزیراعظم
25:21کا شکریہ ادا کیا
25:22انہوں نے ترازہ کے پرامن حل کو فروغ دینے میں
25:24پاکستان کی تعمیری کردار کا بھی اطراف کیا
25:26دونوں رانماؤں نے اس مشکل ترین وقت میں
25:29امت کے درمیان اتحاد کی امیت پر
25:31اور آپس میں رابطے میں رہنے پر بھی
25:33اتفاق کیا
25:34بہت شکریہ اصر فاروق اپڈیٹ کرنے کے لیے
25:37نادہندگان کی وجہ سے
25:41بل دینے والے بجلی سارفین کو بھی
25:43لوڈ شرنگ کر کے سزا دی گئی
25:44نیپرا نے کے الیکٹرک کو شو کانز نوٹس
25:47جاری کر دیا
25:47نیپرا کا کہنا ہے کے الیکٹرک ٹرانسفارمر کی بجائے
25:50فیرے لیول پر لوڈ شرنگ کر رہی ہے
25:52کے الیکٹرک نے ایک دن میں کئی گھنٹے
25:54فیرے لیول پر لوڈ شرنگ کی
25:56نیپرا نے اس معاملے پر کے الیکٹرک کو متعدد خطوط لکھے
25:59لیکن کے الیکٹرک بدستو
26:01ٹرانسفارمر لیول پر لوڈ شرنگ نہیں کر رہی ہے
26:03جس کے باعث بل ادا کرنے والے
26:05سارفین لوڈ شرنگ برداشت کر رہے ہیں
26:07کے الیکٹرک کو فیرے کے بجائے
26:09ٹرانسفارمر لیول پر لوڈ شرنگ کی
26:11ہدایت کی گئی تھی اور عدم عمل درامت پر
26:13کے الیکٹرک کو قانونی کاروائی
26:15کی وارننگ دی گئی تھی
26:16کے الیکٹرک جان بوچ کر تاخیری حربیں استعمال کر رہی ہے
26:20کے الیکٹرک ایک سال میں
26:21ٹھوز پلان کی بجائے معمول کے جوابات دیتی رہی ہے
26:24ایجنز ڈبل سکواز شیمپنشپ میں
26:29پاکستانی جوڑی چھاں گے
26:31ملیشیا میں جارے ایونٹ کے سیمی فانل میں
26:33جگہ بنا لے
26:34ٹاپ ایٹ مقابلوں میں نورزمان اور ناصر اقبال نے
26:37کورین ٹیم کو دو ایک سے شکست دی
26:39پتاکسکور گیارہ تین پانچ گیارہ
26:41اور گیارہ چاہ رہا
26:42سیمی فانل میں کل پاکستان کا مقابلہ
26:45میز بان ملیشیا سے ہوگا
26:46ایشین والی بال نیشنز کپ کے فانل میں
26:58پاکستان آج میز بان بہرین سے تھکرائے گا
27:01قومی ٹیم نے سیمی فانل میں
27:02دفاعی چیمپن قطر کو شکست دے کے
27:04فانل میں جگہ بنائی
27:05تمام میچ ایس پوٹ پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں
27:08بلوک کمال
27:10اٹیک لا جواب
27:12پاکستان ایشین والی بال نیشنز کپ کے
27:14سیمی فانل میں فتح ہے آپ
27:16بہرین کے شہر مہنامہ میں
27:20قومی ٹیم نے دفاعی چیمپن قطر کو
27:22پانی بھی نہ پینے دیا
27:24سروس زوردار
27:25دفاع جاندار
27:27اور تقنیق شاندار رہی
27:29شاہینوں نے قطر سے پچھلے
27:35فانل کی ناکامی کا بدلہ لیتے ہوئے
27:37تین سفر سے میدان مارا
27:39فانل میں قومی ٹیم کا مقابلہ
27:48مہزوان بہرین سے آج ہوگا
27:50پاکستان کی پہلی بروشس کی زبان میں بنائی گئی
28:01فیچر فلم ہندن ریلیس کر دی گئی ہے
28:04فلم میں ثقافتی ورسے اور جنگلی ہیار کے
28:06تحفظ کا پیغام دیا کیا ہے
28:08روبین الوی کی ریپورٹ دیکھتے ہیں
28:09پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت
28:12بروشس کی زبان کی فلم ہندن
28:14کی خصوصی سکریننگ
28:15کراچی کے انیجی سینما میں کی گئی
28:17فلم میں مقامی ثقافت
28:19اور جانوروں سے انسانی تعلق بھی
28:21گہرائی سے اجاگر کیا گیا
28:23بروشس کی زبان کی فلم ہندن
28:25پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی گئی
28:28اس میں میسیج یہ ڈیلیور کرنے کی کوشش کی گئی ہے
28:31کہ ہم نے نیچر کے ساتھ
28:32کس طرح کو اگزسٹنس میں رہنا ہے
28:34اگر ہم نیچر کو نقصان پہنچائیں گے
28:37تو اس کی امپلیکیشنز ہماری لائف پہ بھی ہو سکتی ہیں
28:40It's about environment
28:41It's about saving the endangered species
28:45So it's a very interesting story
28:47لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنی areas کو
28:49اپنی culture کو
28:50اپنے heritage کو وہ پروموٹ کریں
28:52فلم پہلی بار بنا رہا تھا
28:54اچھا experience رہا
28:55ہندن کے ہدایتکار کے مطابق
29:02فلم کے ذریعے یہ پیغام دینے کی بھی کوشش کی گئی ہے
29:05کہ ظلم کسی پر بھی کیا جائے
29:07اس کی نفی کرنی چاہیے
29:09چاہے وہ جانور ہی کیوں نہ ہو
29:11کیمرمین نوان شیخ کے ساتھ
29:13روبینہ الوی
29:13اے آر وائے نیوز کراچی
29:16اور اب ٹیک اپ ڈیٹ
29:17ہوشیار چالاک اور ماحول دوست روبوٹ پلمبرز
29:26جو بینہ کھدائی یا توڑ پھوڑ کے ٹوٹے
29:29اور لیگ پائپ جوڑ سکتے ہیں
29:30یہ روبوٹس نہ صرف ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں
29:33بلکہ ٹیم ورک سے جلد از جلد مرمت کا کام بھی مکمل کرتے ہیں
29:37ننے پلمبرز بہت ہوشیار ہیں
29:39سارفین کے کنیکشنز جیسے حساس علاقوں سے بچتے ہیں
29:43اور پیچیدہ راستوں کو اپنی آل ٹیرین ٹانگو سے بہت آسانی عبور کرتے ہیں
29:47جہاں انسانی رسائی ممکن نہیں
29:49جیسے پرانے سیور
29:50گیس لائنز
29:51یا خطرناک کیمیکل والے علاقے
29:53وہاں بھی یہ روبوٹس بخوبی کام کر سکتے ہیں
29:55سمارٹ روبوٹس زیر زمین انفرسٹرکچر محفوظ بنانے میں
29:59اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
30:01نیو سوریو صرف وقت اتنا ہی
30:10دیکھتے رہیے اے آر وائیوز
Recommended
7:33
|
Up next
9:50