- 2 days ago
#cousin_marriage #sairastories #bold_romantic #audionovelurdu #digitalbookslibrary #urdunovel #loveurdunovel #novelinurdu #novels #romanticnovel
#pakeezahstory
#urduromanticnovelonforcedmarriage
#audionovelurdu #digitalbookslibrary #khanstudio #novelpoint #novelwalibaji #sairastories #yamanevanovel #novels
#simislife
#sairastories
#UrduRomanticNovel
#UrduKahani
#Novels
#Simislife
#khuwabonkajahan #romanticnovel #romanticurdunovel #urdunovel #cousin_marriage #bold_romantic #novelinurdu #loveurdunovel #ytstudo #viralurdunovel2024 #newurdinovel
#conpletenovelromantic
#hearttouchingnovelsinurdu
"Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
pakeezah stories, moral stories, emotional stories, real sachi kahaniyan, heart touching stories, romantic stories, love stories, true story, written story, text story, new moral story, top urdu kahani, digest stories, bed time stories, soothing voice story, short stories, saas bahi kahaniyan, suvichar kahaniyan, achay vichar kahani, kahani ghar ghar ki, daily stories, teen ortain teen kahaniyan, 3 ortain 3 kahaniyan, hindi motivational stories, voice, Chota Dulha, romantic novels, romantic novels in urdu, urdu novels, urdu novel, romantic urdu novels, urdu romantic novels, romance novels in urdu, story, urdu story, story in urdu, love, love story, love story in urdu, romantic novels to read, urdu romantic novel, novels, novel, hindi stories, hindi kahani, hindi story, most romantic novels, best urdu novels
urdu novels online
read urdu novels online
novels point
Gold Studio, Jannat ka pattay, Novel Point, Novel ka khazana, Urdu Complete Noval, Urdu Novel Platforn, Urdu Novel World, Urdu Novel library, Urdu novel Bank, Urdu novel shiddat e Ishq, Urdu novel story, best urdu novels, novel TV, novel addiction, novel by noor asif, novel forever, novel library, novel urdu library, novels in urdu, romantic novels in urdu, romantic urdu novels, sabaq Amooz kahanian, top urdu novels, urdu novel World, urdu novels, urdu novels online
#khuwabonkajahan #romanticnovel #romanticurdunovel #urdunovel #cousin_marriage #bold_romantic #novelinurdu #loveurdunovel #ytstudo #viralurdunovel2024 #newurdinovel
#pakeezahstory #audionovelurdu #khanstudio #novelwalibaji
#digitalbookslibrary
#novelpoint
#yamanevanovel
#sairastories
#vanibased
#forcemarriagebasednovel
#agedifferencebased
#vanibasednovels
#cousin_marriage
#pakeezahstory
#urduromanticnovelonforcedmarriage
#audionovelurdu #digitalbookslibrary #khanstudio #novelpoint #novelwalibaji #sairastories #yamanevanovel #novels
#simislife
#sairastories
#UrduRomanticNovel
#UrduKahani
#Novels
#Simislife
#khuwabonkajahan #romanticnovel #romanticurdunovel #urdunovel #cousin_marriage #bold_romantic #novelinurdu #loveurdunovel #ytstudo #viralurdunovel2024 #newurdinovel
#conpletenovelromantic
#hearttouchingnovelsinurdu
"Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
pakeezah stories, moral stories, emotional stories, real sachi kahaniyan, heart touching stories, romantic stories, love stories, true story, written story, text story, new moral story, top urdu kahani, digest stories, bed time stories, soothing voice story, short stories, saas bahi kahaniyan, suvichar kahaniyan, achay vichar kahani, kahani ghar ghar ki, daily stories, teen ortain teen kahaniyan, 3 ortain 3 kahaniyan, hindi motivational stories, voice, Chota Dulha, romantic novels, romantic novels in urdu, urdu novels, urdu novel, romantic urdu novels, urdu romantic novels, romance novels in urdu, story, urdu story, story in urdu, love, love story, love story in urdu, romantic novels to read, urdu romantic novel, novels, novel, hindi stories, hindi kahani, hindi story, most romantic novels, best urdu novels
urdu novels online
read urdu novels online
novels point
Gold Studio, Jannat ka pattay, Novel Point, Novel ka khazana, Urdu Complete Noval, Urdu Novel Platforn, Urdu Novel World, Urdu Novel library, Urdu novel Bank, Urdu novel shiddat e Ishq, Urdu novel story, best urdu novels, novel TV, novel addiction, novel by noor asif, novel forever, novel library, novel urdu library, novels in urdu, romantic novels in urdu, romantic urdu novels, sabaq Amooz kahanian, top urdu novels, urdu novel World, urdu novels, urdu novels online
#khuwabonkajahan #romanticnovel #romanticurdunovel #urdunovel #cousin_marriage #bold_romantic #novelinurdu #loveurdunovel #ytstudo #viralurdunovel2024 #newurdinovel
#pakeezahstory #audionovelurdu #khanstudio #novelwalibaji
#digitalbookslibrary
#novelpoint
#yamanevanovel
#sairastories
#vanibased
#forcemarriagebasednovel
#agedifferencebased
#vanibasednovels
#cousin_marriage
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00As-salamu alaykum
00:30As-salamu alaykum
01:00As-salamu alaykum
01:30As-salamu alaykum
02:00As-salamu alaykum
02:02As-salamu alaykum
02:04As-salamu alaykum
02:06As-salamu alaykum
02:08As-salamu alaykum
02:10As-salamu alaykum
02:12As-salamu alaykum
02:14As-salamu alaykum
02:16As-salamu alaykum
02:18As-salamu alaykum
02:20As-salamu alaykum
02:22As-salamu alaykum
02:24As-salamu alaykum
02:26As-salamu alaykum
02:28As-salamu alaykum
02:30। । ।
03:00। ।
03:30। ।
04:00।
04:02।
04:04।
04:06।
04:08।
04:10।
04:12।
04:14।
04:16।
04:18।
04:20।
04:22।
04:24।
04:26।
04:28।
04:30।
04:32।
04:34।
04:36।
04:38।
04:40।
04:48।
04:50He said,
04:52He said,
04:54He said,
04:56Okay,
04:58I'll do it,
04:59But this is the last time.
05:00Then you're who, I'm who,
05:02You're going to do it.
05:03He said,
05:04Good girl.
05:06Good girl.
05:07Good girl.
05:08Good girl.
05:10He said,
05:11He said,
05:12He said,
05:13He said,
05:14He said,
05:16You,
05:17what,
05:19I've been doing.
05:21He said,
05:25He said,
05:27He said,
05:29He said,
05:31He said,
05:33He said,
05:37He said,
05:39। । । । ।
06:09। । ।
06:39। । ।
07:09। । ।
07:39।
07:41।
07:45। ।
07:52। ।-
08:25ڈیٹ
08:55ویڈان شاہ کر بھی مسکرہت نہیں رکھ سکا
08:59صحیح تمہاری ماں تمہیں ڈھیڑ کہتی ہے وہ تپے تھے
09:03یہ موم کہاں سے آگئی اور کیا ہوا انجان بنتے پوچھا
09:07یادہ انجان بننے کی ضرورت نہیں ہے ویڈان شاہ
09:10اور اب مجھے بتاؤ کب تم اس ویل میں گئے اور ہم سب کو انجان رکھا
09:14آپ کو یاد ہے گریجویشن کے نیکسٹ یئر میں نے سی ایس ایس کی تیاری کی تھی
09:19لیکن میٹھے رنالہ ایک سٹورنٹ اور کلیر نہیں کر پایا
09:22اور آپ نے بھی کہا تھا کہ کیا کرنا کر کے
09:26کرنی تو خاندانی سیاست ہی ہے نا لیکن آپ کی بات مجھے بوری لگی تھی
09:30اس لئے خاموشی سے دوبارہ تیاری کی تاکہ اگر فیل بھی ہوا تو شرمندگی نہ ہو
09:35لیکن قسمت مہربان تھی میں نے کلیر کر لیا تھا
09:38پھر میں نے نکاح کے بعد کرائم ڈپارٹمنٹ میں جوائن کیا
09:44میں فیزیکلی اور منٹلی ہر لحاظ سے ٹک سلیر کر چکا تھا
09:48سو اپنی ایبیلیٹی پر میں انسپیکٹر سیلیکٹ ہو گیا
09:51سادہ لفظوں میں ڈیڈ بس میں سیاست میں شمولیت نہیں چاہتا تھا
09:56بس اسی لئے وہ سمجھ گیا وہ سب جان گے
09:59ہے نا چھپا نا بیکار یہ دو ٹکے کی نکری کرو گے
10:03اب تم وہ کسی صورت نہیں قبول کر رہے تھے
10:06I have a right to choose my profession
10:08آپ کیسے بولنے کا حق نہیں دوں گا میں
10:11بری لگی تھی ان کی بات
10:12شرم ہے تم میں باپ سے بھی مقابل بازی کرو گے
10:16وہ تیز لہجے میں بولے
10:18میں آپ سے کبھی مقابل بازی کا سوچ بھی نہیں سکتا
10:21میری بات سنیں ڈیڈ بندے کو وہ شعبہ استیار کرنا چاہیے
10:24جو اسے اپنے لئے سوٹ ایبل لگے
10:27اور مجھے سیاست نہیں پسند
10:28ساف گوئی کی انتہا کی تھی
10:32ڈیڈ سنیں تو وہ غصت اٹھ کر چلے گئے تھے
10:35ایک نیا مسئلہ
10:36اب آپ کو بھی منانا پڑے گا شاہ صاحب
10:38بربراتے وہ مسروح ہوا
10:40یہ مجھے کیا دیکھر گیا ہے
10:42لیپ ٹوپ پر یو ایس بی اٹیچ کرتے
10:44وہ اس ویڈیو کو دیکھ رہی تھی
10:46وٹ ملک رحمان
10:48اپنی پارٹی کا چیئرمن
10:49ویڈیو دیکھتے اس کی ہسی نہیں رک رہی تھی
10:53ہیر مارنے والے کی شکل تو نہیں نظر آئی
10:56پر اس کے سٹیٹس
10:58کی وہ دات دے رہی تھی
11:01پر اس کے سٹنٹس کی وہ دات دے رہی تھی
11:04یہ جانے بغیر دشمن
11:06اول کی تعریف کر رہی ہے وہ
11:08وارے پولیس والے
11:09تم تو مجھ سے بھی آگے نکلے
11:11مراد کو دات دی
11:12شام کی نیوز کاسٹر کو ٹیکس کیا تھا
11:15یہ آج کی نیوز بلیٹن میں دے دینا
11:17ویڈیو سین کرتے گلاسی سائیڈ ٹیپل پر
11:20رکھتے وہ لیٹ گئی تھی
11:21یاک دیم بازو کی درد محسوس کرتے
11:24اس لڑکی کا چہرہ آنکھوں میں آیا
11:26محسوس لگی تھی
11:27مجھے شاید میں نے کچھ زیادہ بول دیا
11:30اور وجدان سے کیا لنک
11:32وہ پرسوچ تھی
11:34چیزیں دماغ سے چپکا لیتی تھی وہ
11:37اور وجدان ہٹ لسٹ میں تھا
11:39آپ کی شادی ہوگی
11:40میں بہت ایکسائٹڈ ہوں
11:43دھیر سارے فانکشنز ہوں گے
11:45لمد ہاتھوں سے اشارہ کرتے بول رہی تھی
11:47اس ٹائم وہ وانیہ کے کمرے میں
11:49اس کے بیڈ پر بیٹھی تھی
11:50وانی نے یک دم نیل پینٹ لگاتے
11:53نظر اٹھا کر اس کی خوشی دیکھی
11:55بیبی ابھی ڈیٹ
11:57ڈیسائیڈ ہوئی ہے اور آپ کو
11:59ابھی سے خوشیاں چڑ گئی ہیں
12:00ہان تو میں نے دھیر ساری شاپنگ کرنی ہے
12:03میچنج جولری لینی ہے
12:05میک اپ بھی کرنا ہے
12:06وہ انگلی پر گنوا رہی تھی
12:08میری جان میری شادی ہے تمہاری نہیں
12:11وانیہ نے اس کی سوچ پر بریک رکھی
12:13آپ کی کلوتی بہنوں
12:15یار آپی مجھے پیارا لگنا ہے
12:17بہن نہیں بھابی
12:19اور ویسے تمہیں
12:21کچھ کرنے کی ضرورت نہیں
12:23گوڈ گفٹڈ بیوٹی ہے تمہارے پاس
12:25وانیہ نے نیل پینٹ
12:27بند کر کے رکھی تھی
12:28اچھا آپ کو شرم نہیں آ رہی
12:31میرا مطلب آپ شرمہ کیوں نہیں رہی
12:34دلوں تو شرماتی ہے
12:35لمز نے شکل دیکھتے نیا سوال پوچھا
12:37میں کیوں شرماؤں ابھی تھے
12:39تمہارے حساب سے لمز میں
12:41مہینہ پہلے ہی گھنگٹ اور کے بیٹھ جاؤں
12:43اور شرماؤں
12:45وانیہ حیران تھی
12:46کبھی کبھی وہ اس کے ان عجیب سوالوں سے
12:48صدمے میں اچھلی جاتی تھی
12:50اسی لیے اسے بیبی کہتی تھی
12:52نیوز دیکھو
12:54مرات کا ٹیکس دیکھتے وہ فون کی طرف متوجہ ہوا
12:57گوڈ جوب
12:58کا ٹیکس سینڈ کرتے وہ اٹھا تھا
13:01ڈریسر کے سامنے کھڑے ہو کر
13:03خود کا جائزہ لیا تھا
13:04پرفیوم سپری کرتے
13:05بکھرے با گھنے بالوں میں
13:07ہاتھ پھیرے اور روم سے باہر
13:09قدم رکھا
13:10کیڑیاں اترتے لاؤنج میں دیکھا
13:12ہر طرف سناٹا تھا
13:15جب صدق کچن سے دودھ کا گلاس پکڑے نکلی تھی
13:18کسے ڈھونڈ رہے ہو
13:19وہ مشتوق نظروں سے بولیں
13:21ڈیڈ کہاں ہے
13:22وہ انہی سے
13:23انہی سے ہی ملنے آیا تھا
13:25کیوں خیریت وہ وہیں رکھ کر پوچھنے لگی
13:28ڈیڈ فائنل
13:32ڈیڈ فائنل کرنی ہے آپ نے
13:34سینے پر بازو لپیٹے مسکرہت ضبط کی
13:36بہت جلدی ہے تو
13:38میں مسکراتے پوچھا آپ لوگ تو
13:40کر نہیں رہے یار خیال کریں
13:42اکیلے نیند نہیں آتی
13:43آپ سمجھیں ہنڈیاں بھری تھی
13:46شرم کرو ماں کا لحاظ ہے
13:48یا نہیں تدف نے شرم دلائی
13:50میں سیریس ہوں یہ پرسوں پورا
13:52سال ہو جائے گا ہمارے نکاح کو
13:54اور وہ انیس کی ہو جائے گی
13:55اور مہربانی سے لمس کو نہ ابھی بتائیے گا
13:58برسوانی کوئی برات پر
14:00میرا ریسپشن ہے یہ دن ہے
14:02وہ دی تیہ کر چکا تھا وہ
14:04اچھا ٹھیک ہے میں تمہارے ڈیٹ سے بات کروں گی
14:09پر اسے تو بتانے دو
14:11اس کی بھی رائے لینی ہے
14:12کیا پتہ میری بیٹی تمہارے ساتھ
14:14رہنا نہ چاہتی ہو
14:15آخری بات تنگ کرتے کہی
14:17دیکھ لوں گا آپ کی بیٹی کو بھی
14:19آپ بس تیاری پکڑیں
14:21اسے میرے روم میں بھیجنے کی
14:22باقی کام میرا ہونٹ مسکرائے تھے
14:25چلیں آپ جائیں شاہ صاحب
14:26آپ کا ویٹ کر رہے ہوں گے
14:28میں ان سے صبح مل لوں گا
14:30جانتا تھا وہ نراز ہے
14:31صدف آنکھیں دکھاتی روم میں چلی گئی تھی
14:34اردگرد دیکھتے فون پر نمبر ملایا تھا
14:36کیسے ہیں ملک صاحب
14:38لہجے میں جیت کا غرور تھا
14:40تم کیا سمجھ رہے ہو وجدانشاہ
14:42یہ سب کر کے تم مجھ سے خود کو بچا لوگے
14:45تمہاری سوچ ہے
14:46میں اب کیا حال کرتا ہوں
14:48وجدانشاہ دیکھتے جاؤ تم
14:50ملک غصے میں تھا
14:51کافی رپیٹیشن خراب ہوئی تھی
14:53کچھ نیوز والے مرچ مسئلہ
14:55لگا کر بھی بتاتے ہیں
14:57تم مجھ پر کیس کرنا چاہتے تھے
15:00میرے باپ کو دھمکی دی
15:01میری تم سے ذاتی دشمنی نہیں تھی
15:03مگر جو میری فیملی
15:05کے بارے میں کچھ بھی کہے
15:06وہ نہ وہ میری
15:08ٹارگٹ لسٹ میں آ جاتا ہے
15:10اور یہ لائن میں
15:11دوبارہ پڑھتے ہیں
15:11یہ لائن
15:12میرے سے ٹھیک نہیں پڑی گی
15:13تم مجھ پر کیس کرنا چاہتے تھے
15:15میرے باپ کو دھمکی دی تھی
15:17میری
15:18तुमसे जाती दुश्मनी नहीं थी
15:20मगर जो मेरी फैमली के बारे में कुछ भी कहे न
15:23वो मेरी टार्गेट लिस्ट में आ जाता है
15:25वजदान ने गुसे से कहा था
15:27तुम बस देखो वजदान तुम्हारी दुखती रख से वाकिफ हूँ
15:30मैं एक मुका मिला तो शिकार मेरा
15:33मलिक ने इसका हवाला दे कर इसे तपाया था
15:36शैट अप मलिक इस तक पहुँचना तो दूर सोच भी मिनना लाना
15:41वरना अब तुझ जान से जाएगा
15:43बोलते ही घुसे से
15:44फून काटा था
15:49कम डाउन वजदान
15:51गेरी सांस लेते और माथा मसलते
15:53खुद को पूर सकून किया
15:54और जटके से उठा था
15:56लंजवानिया की कमरे से निकली थी
15:58अपने रूम में कदम रखते टुपटा
16:00सोफे पर रखा था
16:02कोई था जो इसकी हरकतें खामोशी से
16:05मलाहिज़ा कर रहा था
16:06पहले चेंज कर लेती हूँ
16:08कबड खोली के सारे कपड़ों का धेर इस पर गिरा
16:12जो वो वैसे ही रख देती थी
16:15तो एक कबड़ की एक साइट दुरू सालत में थी
16:17वजदान का सारा गुसा उरंचू
16:21जो दो मिनट पहले मलक ने दमाग खराब किया था
16:24जो आप इसके बैड पर मज़े से टेक लगाए था
16:27ये मसीबत कपड़ों का धेर उठाते फिर से वैसे ही रखे
16:31लंज बेबी मसीबतों में वजदान ने जिरे लब कहा
16:35आप यहां जैसे ही वो पल्टी थी जोरदार चीख मारी थी
16:39वजदान ने कान में उंगली मारी
16:41कभी हाथ देख रही थी कभी इसे जिसमें अपनी परसनल चीज़ें पकड़ी थी
16:47जिसे फोरी कमर के पीछे किया
16:49मेरी आँखे बंद हैं रख लो तुम
16:51इसके एक्प्रेशन से महफूज होते कहा
16:54चरमिंदिगी से फोरी कबड में रखी थी
16:56आपको मैनस तो नहीं है
16:58किसी लड़की के रूम में ऐसे नहीं आते हैं
17:01लंस का शरम से बुरा हाल था
17:03मैनस का लड़की के रूम में जाते हुए ख्याल करूंगा
17:07पर बीवी के रूम में उमीद भी नरखना
17:09टेक छोड़कर बैठा था वो
17:11वो वही फ्रीज हो गए थी
17:13बैड पर आउलम
17:14ना नहीं मेरे रूम से जाएं आप
17:17आएंदा लोग करूंगी
17:19मैं अंगली दिखाते वार नहीं दी थी
17:21आ रही हो या उठा कर लाओ
17:23नो नहीं
17:25एंड नवर
17:26ना नो नहीं
17:29मुझे नहीं आना आप जाएं
17:31वरना मैं उंचा उंचा रोकर
17:33ममा डैड और वनी आपी को बिला लूँगी
17:36हर तरफ से वही
17:37खड़े रहकर इंकार करते डराया
17:40इसके अपनी तरफ
17:41बढ़ते कदमों से खोफ ज़दा थी वो
17:43छोड़ें मुझे जैसे अपनी
17:45गोज में उठाया था
17:46अपनी हालत देखी
17:49डुपटे के बगहर थी वो ब्राउन शर्ट
17:51के गहरे गले से शर्मिंदगी
17:53हुई थी स्वीट हार्ट नजरे
17:55नहीं चुड़ाया करो प्यार आता है तुम पे
17:57बेड़ पर लिटाते
17:59इसकी पुष्ट अपने साथ लगाई थी
18:01इस लड़की ने मुझे बेशर्म
18:03कहा था आप मेरे पास
18:05नहीं आया करें लम्स को
18:07वाक्या याद आया और लहजे में तलखी आई
18:09इसे सबक सिखा दिया था
18:11और तुम्हारे पास आने के लिए
18:13मुझे किसी की परमिशन की जरूरत तो नहीं
18:15नजरें तो इसके खुबसरत वजूद पर मर्कूज थी
18:19इसने कहा आप आप आवारा हैं
18:22पता नहीं कितनी लड़कियों
18:23और मेरे साथ वो इस पॉइंट पर अटकी थी
18:26इसको छोड़ो मुझे फर्क नहीं पड़ता
18:28तुम्हें मैं कैसा लगता हूँ
18:30इसकी गर्दन पर उंगली फेरते पुछा
18:32धीट बेसाखता कहा
18:34कभी बुरा कभी धीट
18:36शोहर के बारे में राय चेंज भी कर लिया करो
18:39बुरा लगा था
18:40मेरे रूम में क्यों आए हैं आप
18:42कभी मैं आई हूँ आपके रूम में
18:44वो रूहांसी हुई
18:45तुम जहां भी होगी वो चीज मेरी होगी
18:48रही बाद मेरे रूम की
18:50तो वो भी हमारा है
18:51और कुछ दिन का वेट करो बस तुम
18:53अब एक इंच का फासला भी
18:56वो खत्म कर चुका था
18:57कुछ खास पले नहीं बढ़ा इसके
19:01मजीद करीब आने से सिम्टी थी
19:04इसका अपने वजूद पर सरायत करना
19:06करता हाथ लंज ने पकड़ा था
19:09ये मंत जानती हो कौन सा है
19:11इसका हाथ पकड़ना अच्छा लगा था
19:14और शफाव गर्दन देखकर दिल बेकाबू हुआ
19:16गर्दन पर इसकी सांसें और चुबन महसूस करते
19:19वो मुठी जोर से बंद कर चुकी थी
19:21बताओ इसका रुख अपनी तरफ किया
19:24वजदान आप आदी रात ये पूछने आये हैं
19:27रुख इसकी तरफ होते अपना चेहरा इसके सीने में चुपाया था
19:31इसकी खुद पर पढ़ती नजरों से खाइफ थी वो
19:34जो इसे देखने में मसरूफ था
19:35इसका सहारा लेकर खुद को बचाया था
19:39तुम से सकून चाहिए था
19:41कुछ टाइम पहले बहुत डिस्कर्ब था
19:43मैं अब सकून है
19:45तुम पास हो मेरे
19:46मैं पुछ सकून हूँ
19:47तुम्हारा तथकरा मुझे मेरे लवा
19:50किसी से बरदाश नहीं होता
19:52शिद्ध जजबात से कहते
19:54इसका छुपा चेहरा अपने रूबरू किया
19:56मुझे नीद आ रही है
19:58प्लीज जाएं
19:58इसके जजबात से वो जो लहजे थे
20:00वो आँखें बंद कर चुकी थे
20:02और अगर मैं ना सोने दूँ
20:04तो होंट कान के करीब पिये थे
20:06प्लीज वजदान
20:07मैं कॉमफर्टेबल मحसूस नहीं कर रही
20:10जाएं आख
20:11इसका हाथ कमर पर महसूस करते
20:13वो बंद आँखों से अपना हाथ
20:15लाशाओरी तोर पर इसके सीने पर रख चुकी थी
20:18गहरी मुस्कराहर से
20:19इसकी आँखें इसकी बंद आँखों पर जुका था
20:22आस्ता से आँखें खोली थी
20:24खुद पर कॉमफर्टर देखा
20:26अपनी आँखें चूने के बाद गुलाबी गाल चुए थे
20:29जिन पर सुर्खी लाने का जरीया वो था
20:32वो नहीं था पर अपना एहसास इसके इद गिद छोड़ चुका था
20:36एक मुस्कराहट गुलाबी होंटों पर आई थी
20:41इसका महीना पूछना याद आया था
20:43हमारा निकाह हुआ था
20:45नीन से बोजल होती आँखों में वो शक्स आया था
20:48जो नजाने कब इसके पास से उठकर गया था
20:51आफिस से चार बज़े के करीब वो फुरी हुआ था
20:54कान से फून लगाए वो मस्रूफ सा बात करते गारी की तरफ बढ़ा था
20:58इस बात से अंजान के कोई इसे फोलो कर रहा है
21:01गारी सड़क पर नॉर्मल रफतार से ड्राइव करते शॉपिंग मौल के सामने रोकी थी
21:06सन गलासी शर्ट में अटकाए थे
21:08पीछा करने वाला शक्स भी गारी से उतरा था
21:11सेर अभी मुश्किल है वो शॉपिंग माल गया है
21:14लेकिन इतना मुश्किल भी नहीं है
21:15वो सिक्योरिटी के बगैर ही होता है
21:19उन पर दूती तरह मजूख शक्त को अगाह किया था
21:22ठीक है कोई मौका मिलता है तो आज ही काम तमाम करो
21:25नहीं तो अधूरी बात छोड़ते वो काट चुका था
21:28परस्ट एक्पिरियंस वजदानशा चलो
21:35माई लव आपके लिए ये भी मुस्कराते
21:38इसका खुबसुरा चेहरा वजदान की नदरों के सामने आया था
21:41शापिंग मॉल में दाखिल होते आब इसके कदम लेडी काउंटर की तरफ से
21:45काफी मेहनत और अन्थक कोशिश के बाद इसके लिए कुछ पसंद आया था
21:49वापिस गारी में बैठते अब एक फेमेस केक एंड बेक शोप पर गया था
21:59कुछ मजीज़ चीज़ें खरीदे इसका फेवरिट केक आउडर दिया था
22:03शाप सब ठीक है सदफ ने मश्गूक नदरों से पूछा था
22:09किस वारे में आपके और वजदान के दरमयान सुबा नाश्टे की टेबल पर भी आपकर रवया खींचा साथ था
22:15वो सोफे पर इनके करीब बैटी थी आप कहीं जा रहे हैं जा रहे हैं बात इगनोर किया
22:23ओ हाँ याद आया वानिया वेट कर रही होगी इसके साथ शादी की शापिंग का प्लैन बनाया था
22:28अच्छा मुझे आकर आप से जरूरी बात करनी है वजदान और लंद की शादी के बारे में
22:34चलो अब रुकसती चाता होगा बड़ बड़ाये थे इस पर घुसा किसी तरपर कम नहीं हो रहा था
22:40जो सुबा भी इन्हें एक दफा मनाने की कोशिश कर चुका था
22:43और अपने खुदी से तैक करदा अविली में के बारे में भी अगा कर चुका था
22:47आप दोनों कहां जा रहे हैं मुझे छोड़ कर लंद ने लाउंज से बाहर निकलते देख पूछा था
22:53शॉपिंग पर वानिया ने जवाब दिया
22:56मुझे छोड़ कर मुझे भी जाना है ममा
22:58तुम युनिवर्सिटी से ठक कर आई हो बेटा
23:02तुम फिर चलना हम लेट हो जाएंगे
23:04काफी ज्यादा शॉपिंग करनी है
23:06सदर ने बचका रहा था
23:08नहीं ममा मुझे जाना है
23:11वजदार मुझे कहीं नहीं जाने देते
23:13अब आप भी मुझे नहीं पता
23:15वो रुहांसी हुई
23:16अच्छा ठीक है चलो भी नराद ना हो
23:18थैंक यू ममा
23:19अब रुकें वो जो वैसे ही मूठाकर जा रही थी
23:24रूम की तरफ भागी थी
23:25अब क्या हुआ
23:26इसे वानिया ने ताजुब से देखा
23:28जब वो हापती अपनी शाल लेकर निकली थी
23:30चलें शुकर है याद आगया
23:32वजदान की वार ने याद आई थी
23:33ड्राइवर के साथ इनका रुख अब शॉपिंग माल की तरफ था
23:37वानिया की शादी की शॉपिंग के बाद
23:40लंप के लिए भी वो कुछ हैवी ड्रेसिद देख रही थी
23:43ममा आप लोग देखें मैं वो सामने शॉप से कुछ देख लूँ
23:47वानिया बोलते गर्मन्ट की शॉप से गिफ्ट शॉप की तरफ गई
23:51इरादा लंप के लिए कुछ खरीदने का था
23:53लंप ये देखो तुम भी पसंद कर लो कोई एवी ड्रेसिद दिखाते
23:58सदफ ने इससे भी रहे ली थी
24:00आप सेलेक्ट करें कर देना ममा
24:03मुझे नहीं अंदाजा वो प्यार से बोली
24:05सदफ मुस्कराते खुद ही इसके लिए सेलेक्ट करने लगी
24:08क्या हुआ है गारी रुकते देख घुसे से पूछा
24:11मलक साब लगता है कुछ प्रॉबलम हो गई है
24:14ड्राइवर मलक के बिगडे टेवरों से खोफ़दा होते फोर ही बुला
24:19मैं चेक करता हूँ वो उत्रा था
24:21इंजन काफी गरम हो गया है मलक साब
24:23मैं पानी की बोतल करीब से लेकर आया
24:25गारी के शीशे से अंदर ज्हांकते बताया था
24:28जब मलक सगार का धुआ उड़ाने में मस्रूफ था
24:32नजर यक दम बटकी थी
24:34फिशा निचे किया था
24:35फोर्ड कोट की तेज रोशनी में
24:38वो चेहरा गोर कर रहा था
24:41वो सामने आईसक्रीम पालर की तरफ बढ़ी थी
24:43बिला शबा वो वो ही थी
24:45वो कैसे भूल सकता था
24:46वो पहचान चुका था इस औरत को
24:48लेकिन इसके साथ मुझूद दो लड़कियों में से
24:51एक लड़की पर नजर ठहरते
24:55वो शदीद हरांगी की कैफियत में था
24:57हाँ वो खुबसूरत लड़की थी
24:59जिसकी चांद दिन पहले तस्वीर देखी थी
25:01वजदान शाख की बीवी
25:03एक पुरसोच खबास्त भरी
25:05मस्करहाट उचा ली थी
25:06और माजरा समझने की कोशिश में था
25:09गाड़ी गिराज में खड़ी ही
25:11और इसके लिए की हुई
25:13शॉपिंग गाड़ी में ही रहने दी थी
25:15घर सनाटे की जद में लगा
25:17एक ताहराना नजर लाउंज में डालते
25:19वो अपने रूम में चला गया था
25:21वजदान फरेश होकर नीचे आया
25:23तो एहमशा लाउंज में बैठे थे
25:25कैसे हैं डैट
25:26खुशगवारी से इनके सामने बराजमान होते पूछा था
25:29कोई जवाब नहीं दिया
25:30कब तक नराद रहना है
25:32इनके जवाब ना देने पर कहा
25:34तो में क्या फर्क पढ़ता है
25:35वो तलखी से गोया हुए थे
25:37पढ़ता है तो आपको मना रहा हूँ ना
25:41आप अभी मुझे जानते नहीं
25:44आखरी बात दिल में कही थी
25:46हर खाना लगा दू
25:48आप दोनों के लिए मेंट ने तबज्ज़
25:50मदबू
25:51मबजूल कराई थी
25:53सारे नलती हो गई
25:55पढ़ने में
25:56जी आगे
25:59मुम कहा है यकदम ख्याल आया
26:01सर मेम लोग तो शापिंग पर गे है
26:04कौन कौन गया है
26:05यकदम वो अलर्ट हुआ था
26:07खाना नहीं
26:08एक कफ ट्रॉंक चाय बना ला
26:10मेट से कहा
26:11और वो तीनों गई हैं
26:12एहम शार ने जवाब दिया
26:14फ्यून क्यों नहीं उठा रही है
26:16क्या प्रॉब्लम है तुमें आ जाएंगी
26:18और तुम्हारी मा का फ्यून रूम में है
26:20इसकी बेचैनी में
26:21देखते जवाब दिया
26:23ममा अर्वानि आपी कल क्या दिन है
26:25आईस क्रीम ख़ाते पुचा
26:27टिउस डे
26:30सौरी
26:30टिउस डे
26:32स़़धनी आराम से जवाब दिया
26:33नहीं कुछ खास मतलब कुछ होता है
26:35इस ते दिन आपको याद नहीं
26:37He didn't get married, but he didn't get married to his own birthday.
26:45My YouTube family has been very much, if you read it,
26:47if you read it, if you read it, if you read it,
26:49if you read it, then please read it.
26:53Because when you read it, you read it,
26:55you read it, and you read it.
26:57So, let's start with it.
27:01What do you mean?
27:03It means that it was a day,
27:06it was a day,
27:08and you read it,
27:10and you read it,
27:12and you read it,
27:13it must be a day.
27:15Today it was a week,
27:17you read it,
27:19and you read it.
27:21You read it,
27:23you read it,
27:25and you read it,
27:27you read it.
27:29To make it happen,
27:31ڈرائیور کو فون دیا جو اسے پتہ نہیں کیا کیا کیا ہدایت دے رہا تھا
27:55ممہ وجدان سے بچا لینا مجھے گاڑی سے اترتے لمز نے آہستہ سے صدف کو مخاطب کیا تھا
28:02کچھ نہیں کہے گا میرے ساتھ تھی تم
28:05صدف نے اس کے ڈرنے پر کہا وجدان کو لاؤنج میں ٹہلتے دیکھا
28:09جو لمز کو کھا جنے والی نظروں سے دیکھ رہا تھا پوری صدف کے پیچھے ہوئی تھی
28:14کیا پرابلم ہے تمہیں میرے ساتھ تھی وہ صدف نے اسے سامنے کرتے کہا
28:19بھائی آپ کو پتہ ہے راستے میں کتنی برہیاں کی ہیں آپ کی بیوی نے
28:23وانیہ نے ڈرائیور کے ساتھ شاپنگ بیگ لاؤنج میں صوفے پر رکھتے کہا
28:28نہیں وجدان وانیہ آپ بھی جھوٹ بول رہی ہیں
28:33میں نے تاریخ کی تھی آپ آپ تو بہت اچھے ہیں
28:37سوری سامنے آتے ڈرتے مسکے لگائے تاکہ وہ اسے نہ ڈھانٹے
28:41وجدان نہ چاہتے ہوئے بھی اس کے جھوٹ اور خوف پر مسکر آیا تھا
28:45اوف وائٹ پر وائٹ پرنٹڈ شول کو کندھوں پر پھیلائے سادے سے چہرے کے ساتھ
28:51تو اس کے دل میں اتر رہی تھی
28:53ماما خیال رکھا کریں یار آپ لوگ اکیلی گئی تھی
28:57گارڈ بھی نہیں تھا
28:58میرا ویٹ کر لیتے میں ساتھ چلتا وہ پریشان تھا
29:03ابھی ملک کی طرف سے اچھا بس کرو
29:06تی آئی ڈی کی طرح تفتیش نہ شروع کر دو
29:10وہ یک دم گڑھ بڑھایا ابھی تو ان کو نہیں بتایا تھا
29:13پتہ نہیں ان کا کیا رییکشن ہونے والا تھا
29:15تن نون نمبر دیکھتے ہیں مریم کے لیپ ٹاپ کے کی بورڈ پر چلتی
29:21ملیاں پل بھر کے پل بھر کے لیے رکی تھی
29:24شاید الجن ہوئی تھی
29:25مصروفیت میں بار بار بچتی فون کی رنگ سے
29:28کون ہے کیا تکلیف ہے
29:30بندہ نہیں اٹھا رہا تو سکون کیوں نہیں ہے
29:32اٹھاتے ہی پھار کھانے والا لہجہ
29:36اوف یہ ادا دوسری طرف بندہ فدا ہوا تھا
29:39کون ہے نہیں بولنا تو رکھ دو میں
29:41وہ کوفت میں مبتلا ہوئی تھی
29:43مریم یہ ریپورٹ چیک کرو
29:45اوکے میں کرتی ہوں تم پیچھے تو ہو کر کھڑے ہو
29:48فون کان سے لگایا اپنے سر پر جھکے
29:51دوسرے بندے کو غصے سے ٹکا کر جواب دیا تھا
29:55کون تھا وہ تم ابھی تک گھر نہیں گئی
29:58مراد کو تو لگ گئی تھی
30:00اور ایک یک دم سیدھا ہوا تھا
30:03تم تمہارے پاس میرا نمبر کیسے آیا
30:06فوری پہچانتے ناگواری آئی
30:08بیبی تمہارا گھر پتا کر لیا
30:10گرانی سے دوستی کر لیا
30:11نمبر لینا مشکل تھا کیا مراد نے جتایا
30:14پیسے نمبر گرانی سے بہانے سے لیا تھا
30:17بائدہوے تم گھر کیوں نہیں گئی
30:23اور وہ لڑکا کون تھا
30:24لہجہ تفتیشی ہوا
30:26میرا عاشق سمجھے اور میرے ساتھ
30:28اپنی گھٹیا زبان استعمال نہیں کرو
30:30اشارہ بیبی کہنے کی طرف تھا
30:32اور لاسٹ ون
30:34اب دماغ نہ کھاؤ
30:35اہمیں ہی شوخہ پیچھے پڑ گیا ہے
30:37مریم چیر سے ٹیک لگاتے
30:39موہ میں بڑھ بڑھائی تھی
30:41کیا بکواس ہے یہ مراد کو پتہ نہیں
30:43کیوں عاشق کہنا برا لگا
30:45اور اپنی بے عزتی بھی
30:46دیکھو میں نے تمہاری مدد کا بدلہ چکا دیا ہے
30:50برائی میرے بانی اب میری جان چھوڑو
30:51بولتے ہی کوفت سے فون رکھا
30:54عجیم مسئبت
30:55بال کانوں پیچھے کرتے
30:57وہ کام کی طرح متوجہ ہوئی
30:58مراد فون دیکھتے دانت پیستہ رہ گیا
31:01جو اسے بس تینکیو کے بہانے فون کیا تھا
31:04کدھر راستہ روکا تھا
31:06ڈینر کرنے کے بعد وہ بچ رہی تھی
31:09اس سے تیزی سے سب کے روم میں جانے کے بعد
31:12وہ بھی اپنے روم کی طرف جا رہی تھی
31:14مجھے سونا ہے راستہ دیں
31:15نظر جھکائے کہا
31:17فون کہا تھا تمہیں
31:18سمجھ نہیں آتی میری باتیں
31:20یہاں کچھ جلدی فٹ کیوں نہیں ہوتا
31:23کن پٹی پر دو انگلیاں رکھتے کہا
31:25آپ آپ نے کہا تھا
31:27مجھے ڈانٹنگ یہ نہیں وجدان
31:29کس نے اور کب کہا تھا جی
31:31متقرار ضبط کرتے اسے کھینچا تھا
31:33اپنی طرف
31:33اتنی پیاری کیوں ہو
31:35اس کے کان میں سرگوشی کرتے
31:36اس کی بے داگ پشانی پر لب رکھے تھے
31:40اب بھی وہ مزید کچھ کرتا
31:43کہ اس کے چہرے کی طرف جھجکتے دیکھا
31:45خود کو دیکھتا پا کر وجدان
31:47پھر سے بے اختیار جھکا تھا
31:49جب آپ نے دونوں ہاتھوں
31:51دونوں ہاتھ اس کے ہونٹھوں پر رکھے
31:53مزید کوئی حرکت کرنے سے باز کیا تھا
31:56مجھے روکا نہیں کرو
31:57believe me
31:59شدید والا پیار آتا ہے
32:00اس کا ہاتھ ہٹاتے کہا
32:02اب جلدی سو جاؤ
32:03sweet heart meet you tonight
32:05اسے بولتے وہ چلا گیا تھا
32:08لمز فوری روم کی طرف بڑھی
32:10اور اس بار لوگ کرنا نہیں بھولی تھی
32:12روم کو ستائشی نظر سے دیکھا
32:14وہ پہلی بار کچھ دل سے کر رہا تھا
32:17ایک خوبصورت مسکرہات ہونٹوں پر رکھ سکی
32:19رکھ سکی تھی
32:21کالی آنکھیں چمکی تھی
32:22اب اس کا رکھ اس کے روم کی طرف تھا
32:25دوبارہ لوگ گھمایا
32:26but no response
32:28لوگ locked
32:30افاظتی تضبیر
32:32not bad darling
32:34not bad darling
32:36وہ زیرے لب مسکراتے دوبارہ اپنے روم کی طرف بڑھا تھا
32:39سائی ٹیبر کے ڈرا
32:40الٹے پلٹے چابی لیتے
32:43وہ دوبارہ باہر گیا
32:44کلک کی آواز سے
32:46نوب گھمائی
32:47وہ روم میں داخل ہوا
32:51ہلکی سی لیم کی روشنی
32:52اور اس کی خوشبونے اسی حسار میں جکڑا تھا
32:55گھٹنوں کے بال اس کی بیڑ پر جھکا تھا
32:57جو
32:58کمفرٹر سینے تک اورے سائیڈ لیے
33:01مزے سے مہے خواب تھی
33:02اور وہ پاغل تھا جس نے اتنی تیاری کی تھی
33:05ایک ہاتھ تھر کے نیچے
33:08جبکہ دوسرا بیڑ پر سیدھا دراز تھا
33:10سفید بے داگ کلائیاں اور ہاتھوں کی لمبی انگلیاں
33:14گلابی تھی
33:15وہ مجبور کرتی تھی
33:17کہ وہ اس پر دل و جان سے فیدا ہو جائے
33:19اس کا وجود جس پر صرف وہ اپنا حق سمجھتا تھا
33:22اپنی ساری سوچوں پر ابھی
33:24پلہار لانت بیجی تھی
33:26گھڑی پر نظر ڈالی
33:28جہاں بارہ بجنے میں صرف پانچ منٹ سے
33:30اسے جھٹکے سے سیدھا کرتے
33:31اپنی مضبوط باؤں میں بھرا تھا
33:33جو بے خبر تھی
33:34باؤں میں بھرے ہی وہ اس کے روم سے نکلتے
33:37اوپر سیڑیاں بھول کرتے
33:38اپنے روم کی طرف بڑھ رہا تھا
33:40اندر لاتے پاؤں سے دروازہ بند کیا
33:42اسے جھٹکے سے اپنے برابر نیچے
33:44اتارا تھا اور اس کی کمر
33:46جکڑی ورنہ وہ
33:48شدید برا نیچے گرتی
33:50لمز نیند میں قسمس آئی تھی
33:52اپنے وزن پر کھڑا ہونے سے
33:54ویک اپ لمز اس کے
33:56کان میں جھکتے کہا
33:59سونے دیں آپ میرے خواب میں
34:00بھی آگئے وہ اس کی شرط جکڑے نیند
34:02میں ڈوبی آواز سے بولی تھی
34:04وجدان مسکرائیا میں
34:06ہر جگہ ہوں گا تمہارے ساتھ
34:07سوتے جاگتے خوابوں میں
34:09نہ ویک کورنا میں
34:13وہ کروں گا جو تم سوچ نہیں سکتی
34:15وہ اسے دوبارہ آنکھیں نہ کھولتے دیکھ
34:18دھمکی دے گیا جو نیند میں
34:20دروازے کے پاس ہی اس کے سینے سے لگی تھی
34:22اوکے فائن جب وہ جھکا تھا
34:24اور اس کا نرم و نازک ہاتھ پکڑ کر
34:26انگلی دور سے دانتوں کے نیچے
34:28دبائی
34:28درد محسوس کرتے
34:32وہ مندھی آنکھیں کھولتے
34:34جائزہ لے رہی تھی کہاں ہے
34:36پر وہ کہاں تھی بس
34:38اسے تو ہلکی سی روشنی والی جلتی
34:40بجتی کینڈل نظر آ رہی تھی
34:41ایک خوبصورت جگہ
34:43ریڈ روزز کی خوشبو وہ
34:46کہاں تھی وہ ذہن پر زور ڈال رہی تھی
34:48جب وجدان کی دوبارہ
34:49اسی حرکت سے آدھ کھولی آنکھوں سے
34:51اوپر دیکھا اوہ مممہ
34:53وہ چیخی تھی
34:54چون ہمارے خاص لمحوں میں سب کوئی
34:57کٹھا کرنا ہے وجدان نے ہونٹھا
34:59اور انگلی رکھی تھی
35:00ہوش میں آتے وہ حیران در حیران
35:03وہ اس کے سینے سے لگی کھڑی تھی
35:04یہ کیا تھا حقیقت جہاں کیسے آئی
35:07وہ
35:08ہیپی برڈے
35:11پلس ہیپی انیورسری
35:13مائی لاغ
35:13اس کے الفاظوں سے وہ پوری طرح
35:15بیدار ہو چکی تھی
35:16کیا میری برچڈے
35:18وجدان نیند میں ہونے کی وجہ سے
35:20وہ حیران ہوئی
35:21نہیں میری وہ چڑھا
35:23وجدان یہ سب وہ خوش ہوتے
35:25سب دیکھ رہی تھی
35:26جہاں اداس تھی
35:29براؤن نرم کلین پر دھستے
35:33اس کے سفید پاؤں
35:34اپنے وزن پڑھتے
35:35گلابی ہوتے
35:36اسے متوجہ کر رہے تھے
35:38تم ہوش ہو
35:39وہ اس کے قریب گیا
35:40جو سب بھلائے
35:41بس خود میں مگن تھی
35:42یہ آپ نے کیا
35:43وہ حیران در حیران تھی
35:45اس کے روم کی ڈیکوریشن پر
35:47جو کینڈلز اور روزز کے ساتھ کی تھی
35:50اور اسی کے ساتھ
35:51ٹیبل کے سینٹر میں
35:52بون وینٹ کا ایک پونڈ کا
35:56کافی کیک تھا
35:57اس کا فیوریٹ
35:59وہ اس کے قریب گیا
36:00پلیز
36:01ایسے ہی وہ پزل ہوئی
36:03اس ٹائم بالکل چینج نہیں کرنا چاہتی تھی
36:05وہ اور خود کو دیکھا
36:07جو پرپر سلکی
36:08ہاف بازو
36:09ولی شرٹ اور ٹراؤزر میں
36:10ڈپٹے سے ندار تھی
36:12وہ یک دن شرمندہ ہوئی تھی
36:14وجدان اس کا ڈر سمجھتے
36:16اس کے قریب ہوا
36:16ریلیکش شہر کے روم میں ہو
36:18یہاں کچھ نہیں کہوں گا
36:19کندے سے تھامتے
36:20اس اپنے سامنے کیا تھا
36:22ڈرس چینج کرنے پر
36:28اس نے اتنا مجبور نہیں کیا تھا
36:29ورنہ اس کے لئے
36:30ایک قیمتی ڈرس کافی
36:32خوار ہو کر خریدا تھا
36:33اور کیک کاٹے ہیں
36:34وہ اسے لیتے
36:35ٹیبل کی طرف بڑھا
36:36وہ کیک کاٹنے لگی
36:37جب وجدان نے
36:38اس کی کمر پر ہاتھ رکھتے
36:40چھوری چلاتے
36:41اس کے ہاتھ پر
36:42اپنا ہاتھ دھرا
36:42لمس کے ہاتھ کامپے تھے
36:44ہماری انیورسری بھی ہے
36:47تو میرا بھی حق بنتا نا
36:49بنتا ہے نا
36:50کیک کارتے وہ اس کے کان کے قریب بولا
36:52وہ خود میں سمٹ رہی تھی
36:54پیس کرتے وجدان نے اسے کھلایا
36:57مجھے وہ اسے بھوکوں کی طرح
36:59خود کھاتے دیکھ
37:00غصہ ہوا
37:00جو اس سے انجان کیک کھانے میں مصروف تھی
37:03کھا لیں وہ مصروف
37:05بھرے موں سے بولی
37:07یہ کیک اس کی کمزوری تھا
37:09کیا وجدان نہیں جانتا تھا
37:10یہ تم کھلاو
37:11وہ چباتے بولا
37:12آپ کے ہاتھ کرائے پر گئے ہیں
37:14وہ سوچ سکی
37:15اسے بول کے مرنا تھوڑی تھا
37:20اثرات سے وہ پریشان ہوئی
37:21کیک کا پیس لیتے
37:25ججکتے اس کے موں کے
37:27قریب لے کر گئی
37:29اب اچھا ٹیسٹ ہے
37:30وہ اس کی انگریان چھوڑ کب رہا تھا
37:33پلیز وہ روحانسی ہوئی
37:35تنہائی میں پھولوں کی مہک
37:36کینڈلز کی جلتی بلٹی روشنیاں
37:39وہ اور اس کا عجیب احساس
37:40یہ سوچتے دل کی دھرکن تیز ہوئی تھی
37:44وہ کبھی کبھی کافی
37:45سٹرینج لگتا
37:47اور کبھی انتہا سے زیادہ کیرنگ
37:49وہ اس کی سائیکی پر
37:50اپنے بارے میں کبھی سمجھ نہیں پائی تھی
37:53میرا گفت
37:54وجدان کی اگلی فرمائی پر
37:56وہ جی بھر کر کری
37:57بٹھڑے کا احسان
37:58کر کے وہ گفت اس سے مانگ رہا تھا
38:00میں نے تو نہیں لیا وجدان
38:02نظر جکائیں شرمندگی ہوئی تھی
38:05کیوں نہیں لیا
38:06لمز مجھے چاہیے ہے گفت
38:08مسکرہت ضبط کی تھی
38:09مجھے یاد آیا آپ دیں
38:11مجھے میری بٹھڑے تھی نا
38:13وہ شرم پڑے ہٹ آتے
38:14لڑاکہ عورتوں کی ذرا
38:16گرے آنکھیں چھوٹی کرتے بولی
38:18اور میری انیورسری
38:21اس نے بھی جتایا
38:22تو میری بھی تھی نا
38:23پھر مجھے بھی دیں
38:25وہ مو پھلاتے
38:26اس کے روم میں
38:27اس پر حق جتاتے
38:28وجدان کو
38:29اپنے دل کے قریب تریم لکھی
38:30کیا چاہیے
38:31وجدان کی جان کو
38:32وہ اسے کھینٹے بولا
38:34جو ڈائریکٹ
38:35اس کے سینے سے لگی تھی
38:37مجھے
38:37مجھے جانا
38:38وجدان وہ پل میں
38:40خوف زدہ ہوئی تھی
38:41کہاں ڈارلنگ
38:42ابھی تو گفت رہتا ہے
38:43وہ اس کی کمر
38:44جھکڑے
38:46بول رہا تھا
38:47نہیں چاہیے
38:48تنہائی
38:49اس کی قربت میں
38:49خوف محسوس ہوا تھا
38:51پر مجھے دینا بھی ہے
38:52اور لینا بھی ہے
38:53وہ خمار
38:54علود لہجے میں کہا
38:56تم سب پر
38:58پریشیس ہو
39:00میرے لیے
39:00لمس
39:01مجھے نہیں پتا
39:02میں کب تمہارا
39:03ایڈکٹ ہو گیا
39:04کچھ ہوگی
39:05نہیں
39:05میرے لیے
39:06وہ اکسا رہا تھا
39:08مجھے نہیں پتا
39:09وجدان میں
39:10آپ کی فیلنگ
39:10تو بے اختیار
39:11وہ اپنے پاؤں
39:12اس کے پاؤں پر
39:13رکھ کر
39:14اونچی ہوئی تھی
39:15وجدان کو
39:16اس کا نرم احساس
39:17اپنے ماتے پر
39:18محسوس ہوا تھا
39:19باقی لفظ
39:20وہ بول ہی
39:21نہیں پا رہی تھی
39:22میری زندگی کا
39:23سب سے پیارا گفت
39:24آپ
39:24یہاں بھی چاہیے
39:26اب یہاں بھی چاہیے
39:27مسکراتے
39:28اپنے گالوں کی طرف
39:29بھی اشارہ کیا تھا
39:30نہیں انکار
39:31کرتے
39:32اپنا کیرا فوری
39:33اس کے سینے میں
39:34چھپایا تھا
39:34لمز کو
39:35اس کے ہونٹ
39:36کان سے ہوتے
39:37کندھوں پر
39:38محسوس ہوئے تھے
39:39اس کی حرکت سے
39:40اب وہ
39:41اب بس وہ
39:42اس کے
39:42سہارے کھڑی تھی
39:44تب ہی تو
39:45اظہار کر دو
39:46شدت سے انتظار
39:47ہے مجھے
39:48وجدان پیچھے ہوا تھا
39:50اس کے قریب ہوتے
39:51اپنے ٹراؤزر کی
39:52پاپر سے رنگ لیتے
39:53وہ جھکا
39:53مجھے یہ ہی
39:54تمہارے لئے
39:55پسند آئی تھی
39:56ویل جو میری می
39:57شرارتی نظروں
39:58اور انداز سے پوچھا
40:00تیئیس
40:01اسے چپ دیکھ کر
40:02اس کے ہاتھ پر
40:03زور دیا
40:03جو اس مغرور
40:05شہزادے کے
40:06پل پل
40:06بدلتے انکھے
40:07روئیوں سے
40:08حیران تھی
40:09کیا تھا وہ شخص
40:11رف سے ہلیے میں
40:12وہ اس کا دل
40:13دھڑکا چکا تھا
40:14لمزیں ہلکہ سا
40:16مسکراتے
40:16سر ہاں میں ہلایا
40:17آج یہی سو جاؤ
40:23تو وہ اسے
40:24خود سے لگائے
40:24تنگ کر رہا تھا
40:25وجدان
40:26وہ اس کے سینے سے
40:27لگی رونے والی
40:29تھی
40:29میرا نام
40:31جب ایسے لیتی ہو
40:33نا دل بے کابو
40:34ہو جاتا ہے
40:34نہیں لیا کرو
40:36برا ہوگا
40:37تمہارے لئے
40:37یہ کمپلیمنٹ تھا
40:38یا دھمکی
40:39لمز سمجھ نہیں پائے
40:41ڈیمپل کوئن
40:41کر لو کچھ دن
40:42سکون
40:43جلد ہی تمہارا
40:44سکون غارت
40:44کرنے والا ہوں
40:45پھر تم روک کے
40:47دکھاؤ مجھے
40:53گمبیر
40:54اور مینی خیز
40:55لہجے تھے
40:55وہ اس کے دیئے
40:56گفٹ میں
40:57اپنے لئے
40:58خریدہ ہوا
40:58ڈریس
40:59اور دھیر
40:59ساری چوکلٹ
41:00پھلائے تھی
41:01بیڈ پر لیٹتے
41:02اسے نیند
41:02کہاں آ رہی تھی
41:03یہ اس کی
41:04یادگار برسڑے
41:05خوبصورت شام لگی
41:06وجدان کے
41:07رنگ میں
41:08آہستہ آہستہ
41:09ڈھل رہی تھی
41:10وہ شدت پسند تھا
41:12اس کے معاملے میں
41:13اب اپنی رنگ
41:14فنگر میں
41:15ڈیسنٹ سی
41:16قیمتی رنگ
41:17دیکھتے
41:18وہ مسکر آئی
41:18اور لہ شاوری میں
41:20وہ ہونٹ
41:20رکھ چکی تھی
41:21اس پر
41:21وانی وجدان کے
41:24روم میں گئی
41:24بھائی اٹھیں
41:25وہ اسے
41:26اٹھاتے بولی
41:27وہ کمفرٹر
41:28اڑھے نیند میں
41:30بے خبر تھا
41:30وانی پلیز
41:31میں رات میں
41:32لیٹ سویا ہوں
41:32ڈونٹ ڈسٹرب
41:33وہ کروٹ لیتے بولا
41:35ہم آپ کی بیوی کو
41:36برٹھڈے وش کرنے
41:37کے لیے
41:38جلدی اٹھے ہیں
41:39اور آپ ہیں
41:40کہ اٹھ نہیں رہے
41:41وہ غصہ ہوئی
41:41مجھے نہیں کرنی
41:43جاؤ تم لوگ
41:44کرو
41:44فضول کے چونچلے
41:45نیند میں بھی
41:46اس کی آواز سخت تھی
41:48وہ اس کے ساتھ
41:49ٹائم گزارتے
41:49رات دو بجے کے
41:50قریب سویا تھا
41:51اور اب کم از کم
41:52اس کا ایسا
41:53کوئی بھی ارادہ نہیں تھا
41:54وانی حیران ہوتے
41:56باہر نکلی
41:56کیونکہ وہ
41:57کسی صورت بھی
41:58نہیں اٹھنے والا تھا
41:59جب اس کی نظر
42:00روم ایک سائیڈ پر
42:01سمیٹے ہوئے
42:02روزز آف کانڈلز
42:03پر پڑی
42:04اچھا بچو
42:05کتنے چلاک ہیں آپ
42:06وہ سب سمجھتے
42:07مسکراتے باہر نکلی
42:09کیک ٹرولی میں
42:10سجائے
42:10اور پیاری سی
42:11ڈیکوریشن کیے
42:11وہ تینوں
42:12اس کے روم کی طرف
42:13بڑھے تھے
42:14ہیپی برڈ ڈے
42:15مائی کیوٹ گر
42:17صدب اس کے ساتھ
42:19بیڈ پر بیٹھے
42:20بیٹھتے ماتھے پر
42:21بوسہ دیتے بولی
42:22وہ نیند میں
42:23کس مساتے اٹھی
42:24اور ان تینوں کو
42:25دیکھ کر پوری
42:26بہ مشکل نیند
42:27بگاتے اٹھی تھی
42:28ماما تینک یو
42:29آپ کو یاد تھا
42:30وہ ان کے گلے
42:31لگتے خوشی سے بولی
42:32جی ہمیں یاد تھا
42:34پر سرپرائز دینا تھا
42:36ہیپی برڈ
42:36رے
42:36این اینیورسری
42:38لامز بیبی
42:38وانی نے بھی
42:40اس کے پاس جاتے
42:41گوڈ ویشز دی
42:42لف جو وانی آپی
42:43وہ گلے لگتے بولی
42:45ہیپی برڈ دیویٹا
42:46احمد شاہ نے
42:47اس کے سر پر
42:48پیار دیتے کہا
42:49وہ اسے کسی بھی طرح
42:50ماں باپ کی کمی
42:51فیل نہیں کرانا چاہتے تھے
42:52نہ چاہتے بھی
42:53لامز کی آنکھوں میں
42:54آنسو آئے
42:55ان کی محبت پارا
42:56آج نہیں رونا
42:57میری بیٹی نے
42:58صدف نے آنسو
42:59صاف کرتے
43:00اسے خود سے لگایا
43:01ماما یہ اس لیے
43:04رو رہی ہے
43:04کیونکہ بھائی نے
43:05بھائی نہیں آئے
43:07سوری لامز
43:07آپ کے شور
43:08شاید رات میں
43:09لیٹ سوئے ہیں
43:09اس لیے آپ
43:10اٹھ نہیں پا رہے
43:11وانی نے اسے تنگ کیا
43:13جی نہیں
43:13وہ گر بڑھائی
43:14وانی نہ تنگ کرو
43:16چورو بیٹا
43:17کیک کٹو
43:18احمد نے اسے
43:18کیک کی طرف
43:19متوجہ کیا
43:20جیسے لمد
43:21سب سے پہلے
43:22ہم نے وش کیا نا
43:23وانی نے کیک کھلاتے
43:24شرارتی نظروں سے
43:26پوچھا تھا
43:27جیسے وہ جانتی ہو
43:28نہیں
43:28وجہ
43:29اوہ
43:30اہاں آپ لوگوں نے ہی کیا
43:37کیسے وش کیا تھا بھائی نے
43:39وہ اس کے قریب ہوتے
43:40پھر سے تنگ کرتے بولی تھی
43:42آپی وہ روحانسی ہوئی
43:45وجدان کی رات کی حرکتیں
43:47سوچتے وہ شرم سے لال ہوئی تھی
43:49آئی میرا غلاب
43:51وہ اسے خود سے لگاتے پیار سے بولی
43:53وہ شرمندہ ہوتے مسترائی
43:55تب نے اسے گفٹ دیئے
43:56جسے وہ خوش دلی سے لے رہی تھی
43:58پر سب سے خاص وہ رنگ تھی
44:00جو اس نے خود دی تھی
44:01جو اس نے دی تھی
44:03تو میں جو کام کہا
44:05اگلے پندرہ منٹ میں اس کی تفصیل چاہیے
44:07سوشل میڈیا چیک کرو
44:09ضرور کوئی سراغ ملے گا
44:10جی ملک تحق
44:11کچھ ٹائم اس بندے کا میسج مرسول ہوا تھا
44:14ملک کے چہرے پاس شاترانہ مسکرار تھی
44:17آپ کا کام ہو گیا ہے
44:18پکچر سینڈ کی تھی
44:19جس میں تین لوگ تھے
44:21احمد شاہ کو تو وہ پہچان گیا تھا
44:23اور وہ عورت بلا شبہ وہی تھی
44:25جو اس رات کے بعد آج دیکھی تھی
44:27اور ساتھ وجدان
44:29شاید اس کی گریجویشن کی ڈگری کمپلیٹ ہونے کی پکچر تھی
44:32جو واحد پکچر
44:33سوشل میڈیا پر اس کی فیملی کی تھی
44:35وہ عورت وجدان شاہ کی ماں ہے
44:38اور وہ لڑکی اس کی بیٹی نہیں بہو ہے
44:40مطلب جس لڑکی کو میں ڈھونڈ رہا تھا
44:43وہ وجدان کی بیوی ہے
44:44انٹرسٹنگ
44:47جانتا تھا تم غضب ڈھاؤگی
44:50اس کی کچھ دن پہلے کی کھینچی پکچر پر نظریں گاڑے
44:53وہ مخاطب تھا
44:54وجدان شاہ تم سے پہلے وہ لڑکی میری تھی
44:57تو حق بھی اس پر میرا ہے
44:59آخر اس کا باپ
45:01بھائیات خان میرا دوست تھا
45:03ماضی
45:03اب یہاں سے ماضی شروع ہو رہا ہے
45:07تو ماضی کی اپسٹوری شروع ہونے لگی ہے
45:08تو دیکھتے ہیں ماضی میں کیا ہوا
45:10ملک اور لمس کے والد
45:12میں کالج کے زمانے سے گہری دوستی تھی
45:15ملک الٹے سیدے کاموں میں
45:16ملوث کالج میں
45:18گہر قانونی کاموں میں ایک بار اس کا نام
45:20انتظامیاں تک پہنچ چکا تھا
45:22اور ملک کو کالج سے
45:24سٹک آف کر دیا تھا
45:27لیکن حیات خان جو
45:28اپنے ابائی گاؤں گئے تھے
45:31وہ اس بات سے انجام تھے
45:32اور وہاں ہی ان کی ملاقات
45:34لمس کی والدہ سے ہوئی تھی
45:36جو اپنی کسی خالہ کی طرف آئی تھی
45:38دونوں کے سرسری ملاقات گاؤں کے
45:40کسی باغ میں ہوئی تھی
45:41ذری گاؤں کتنا پیارا ہوتا ہے
45:44ایک پیسفول انوارمنٹ
45:46صلح خوشی سے بتا رہی تھی
45:48وہ عام کے درخت ہے نا
45:50ہاں وہ صلح کو حیران ہوتے دیکھ
45:52مسکراتے بتا رہی تھی
45:54وہ چلتے چلتے ان سے
46:00علیدہ ہو گئی تھی
46:01اور باقی سمت چل دی
46:02جہاں اسے عام کے درخت نظر آ رہے تھے
46:05اب وہ اس باقی حدود میں داخل ہو چکی تھی
46:07واؤ آج میں خود اپنے ہاتھوں سے عام توڑوں گی
46:10وہ خوش ہوتے بولی
46:12ذری صلح کہاں ہے
46:13امی یہی تھی
46:15وہ دونوں پریشان ہو چکی تھی
46:17لیکن صلح انہیں نظر نہیں آئی
46:19وہیں رک جاؤ
46:19ہلنا بھی مت
46:21چورنی
46:21صلح کی آنکھیں خوف سے کھل گئیں
46:23جو عام توڑنے کے چکر میں اچھن رہی تھی
46:25دیکھیں میں چور نہیں
46:27وہ خوف زدہ ہوتے بولی
46:29تو پھر کون ہو
46:30حیاتیں مسکراتے
46:31اس کے خوف سے پڑھتے
46:32سفید چہرے کو دیکھتے
46:34کہا تھا
46:35جو ان کے باغ میں کھڑی تھی
46:37بس یہ عام توڑنے آئی تھی
46:39پلیز مجھے لینے دیں
46:40میں بس ایک لوں گی
46:41بھائی اور چلی جاؤں گی
46:43صلح نے معصومیت سے کہا
46:45بھائی وہ اس معصومیت پر
46:49کون قربان نہ جائے
46:50سامنے کھڑی پندرہ سولہ سالہ
46:52لڑکی کو دیکھتے کہا
46:54جو بلیک شلوار کمیز پر
46:56ریڈ ڈپٹا سر پر
46:57اوڑھے اپنے لہجے اور چہرے سے
46:59معصومیت کے ریکارڈ توڑ رہی تھی
47:01کیا سوچ رہے ہیں بھائی
47:03آپ یہ پیسے لے لیں
47:04پر مجھے ہاتھ سے توڑنا ہے آم
47:06پلیز سوچ میں ڈوپے
47:07دیکھ گرے آنکھوں والے لڑکے سے کہا
47:10جو اس کے پورے چہرے میں سے
47:13اسے اٹرک کر رہی تھی
47:14ایک شد پر
47:15پہلے مجھے بھائی کہنا بند کرو
47:17اور بتاؤ کہاں سے ہو تم
47:19وہ اب قریب آیا تھا
47:21اوکے میں آپ کو بھائی نہیں کہوں گی
47:23پر مجھے توڑنے دینا پلیز
47:25حیات حیران ہوا
47:27وہ تو ایک ہی رٹ لگائی تھی
47:29توڑو اس سے اوفر دی
47:31جب وہ پھر سے اچھلنے کا کام
47:33جاری کر رہی تھی
47:35جیسے دیکھتے ہسی آئی
47:36رکو میں توڑ دیتا ہوں
47:38پھر خود توڑ کر دیا
47:39اوئے تھینکیو تو بولو
47:41وہ جو عام لیتے خوشی سے جا رہی تھی
47:44اس کے راستے میں حائل ہوئے
47:45تھینکیو بھائی
47:47کھل کھلاتے کہتے وہ بھاگی
47:49جب وہ اس کے پیچھے ہوئے تھے
47:52کہاں گئی خالہ اور ذری
47:53وہ خوف زدہ ہوئی تھی
47:55جو اسے وہاں نظر نہیں آئی
47:57جہاں سے وہ آئی تھی
47:59آہستہ آہستہ شام ہو رہی تھی
48:01پر وہ اسے وہاں نہیں ملی
48:03میں گھر کیسے جاؤں گی
48:05مجھے تو راستہ بھی نہیں یاد
48:06آسلہ صدا کی بے وقوب رہنا
48:09ان کو تو پتہ بھی نہیں تھا
48:11میں کہاں ہوں
48:11روتے عدگرد دیکھ رہی تھی وہ
48:14اوئے تم رو کیوں رہی ہو
48:16اس لڑکے کی آواز سن کر
48:17سرات سے سر اٹھایا تھا
48:19بھائی میں گھر کیسے جاؤں
48:21مجھے راستہ نہیں یاد
48:22روتے بتایا
48:24اوف یہ بھائی کہنا پہلے تو وہ
48:26چڑا تھا
48:27مگر کیوں سمجھ نہیں آئی
48:29تلا تم پاگل کہاں تھی
48:31کتنا ڈھونڈا تمہیں
48:32دری کی آواز سن کر جس میں جہان آئی
48:34دری وہ اس کی گلے لگ رو رہی تھی
48:37اور اس چکر میں ہاتھ میں پکڑے آم بھی
48:39پھینک چکی تھی
48:40چلو گھر
48:42اسے ساتھ لے کر وہ جا چکی تھی
48:44مگر وہ حسین نوجوان
48:45تو اس کی معصومت کے سہر میں تھا
48:47اور جہاں ہوئی تھی
48:49اس کی پہلی ملاقات
48:50جو ان کو اپنے سہر میں مبتلا کر چکی تھی
48:53پھر اس کے بعد
48:55انہوں کافی
48:56انہیں کافی ڈھونڈا تھا
48:58مگر وہ لڑکی شاید جا چکی تھی
49:00او مائ گار
49:01فرس ڈے اور میں لیٹ
49:03وہ تیز سے چلتے بولی تھی
49:05تمہیں پتا
49:06سیلا انگلیش کے نیو پروفیسر
49:08اتنے ہینڈ سم ہے
49:09اور ان کی گرے آنکھیں
49:10اور مسکراتے ہوئے گال
49:12پہ پڑھتے
49:13ڈمپل کیا بتاؤں
49:14وہ تعریفوں کے قصیدے پڑھ رہی تھی
49:16بس کرو
49:17شہدوں کی طرح کیوں تعریف کر رہی ہو
49:19سیلا نے کوفت سے کہا
49:21میں آئی کامن سیر
49:23اس آواز پر وہ شخص رات سے پلٹا تھا
49:26جیسے وہ پچھلے دو سال سے
49:28جیسے وہ پچھلے دو سال سے ڈھونڈ رہا تھا
49:30وہ یہاں ملے گی
49:31سوچ میں بھی نہیں تھا
49:33یہاں ہوئی دوسری ملاقات
49:35سیلا نائس نیم
49:37تینکیو سیر
49:38وہ مسکرائی تھی
49:38تمہیں میں یاد نہیں آیا
49:40آپ مجھے نہیں بھولیں
49:42آخر عام طور کر دیئے تھے بھئی
49:44مسکرار ضبط کی تھی
49:46now I am your temporary professor
49:50don't call me
49:52بھائی غصہ آیا
49:53مگر کیوں بھائی
49:54وہ اپنی پسندیدگی کا ادھار
49:56پورے چھے ماہ بعد کر چکے تھے
49:58جسے پہلے تو
49:59جسے پہلے تو
50:03اسپیکٹ نہیں کر رہی تھی
50:05مگر ان کی محبت کے آگے ہار چکی تھی وہ
50:07اور جانتی تھی یہ
50:08یہ word
50:11نہیں
50:11برا لگتا
50:13پھر کیا لکھا ہے
50:14منٹے تو خود سمجھ نہیں رہا
50:15وہ جانتی تھی یہ word
50:16انہیں برا نہیں لگتا
50:18word لکھا ہوا یہ
50:19اور جانتی تھی یہ word
50:20انہیں برا نہیں لگتا
50:21شادی کے لئے سب راضی ہو گئے تھے
50:23دونوں کے family status
50:25ایک جیسے تھے
50:25مگر حیات کی ستہلی
50:27ماں کسی طور پر راضی نہیں تھی
50:28جو اس کی شادی کسی صورت بھی
50:30باہر نہیں کرنا چاہتی تھی
50:32بلکہ اپنی بھانجی سے
50:33کرنا چاہتی تھی
50:34تاکہ جائدات
50:35گھر ہی رہے
50:35مگر یہاں تو ان کا
50:36plan مکمل طور پر
50:38ناکام ہو چکا تھا
50:39اس چکر میں
50:40اکثر گھر کا
50:40محول خراب رہتا
50:41جس کی وجہ سے
50:43لمت کی پیدائی سے
50:43پہلے ہی وہ
50:44سلہ کو لے کر
50:45اسلامہ با شفٹ ہو گئے تھے
50:47سلہ تو
50:48اس کی بہن صدف
50:49مل گئی تھی
50:50جو وہاں ہی رہتی تھی
50:52آج کے لئے
50:53اتنا ہی ہے
50:53کیونکہ 50 منٹ کی
50:54ریکارنگ ہو چکی ہے
50:56تو باقی جو ہے
50:57وہ پھر میں
50:58دوسری ویڈیو میں
50:59اپلوڈ کروں گی
51:01تو اب تک کے لئے
51:02اتنا ہی
51:02تو انشاءاللہ پھر
51:03نیکتے اپیسوڈ میں
51:04ملاقات ہوگی
51:05اللہ حافظ
Recommended
23:25
|
Up next
18:13
0:46
2:11