Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/24/2025
Transcript
00:00A
00:03A
00:07A
00:11A
00:13A
00:15A
00:17A
00:19A
00:21A
00:25A
00:27A
00:29I didn't have to go to the right of succession.
00:31Please forgive me.
00:33I wanted to go first.
00:35If you are going to go here,
00:37then the right of succession is going to go here.
00:39I didn't have to go here.
00:41I didn't have to go here.
00:43Please forgive me.
00:45Please forgive me.
00:47My fault was very difficult.
00:49Raja Kumari Lynn.
00:51Lord Darken?
00:53Let's go.
00:55Lord Rain, I want to know all the details.
00:57If you think that you will.
00:59I just wanna go here.
01:01I didn't want to do that.
01:03I just wanna go there.
01:05I just wanna go here.
01:07I don't want to.
01:09To the point.
01:11Doctor James.
01:13Daniel.
01:15Doctor James.
01:17Doctor James.
01:19Doctor James.
01:21Doctor James.
01:23Doctor James.
01:25Doctor James.
01:26Yes, yes, yes, yes, yes.
01:56And we're trying to do a strong power here.
02:01We're trying to shout now.
02:03We're trying to get to the future.
02:05This is a dream.
02:08We're trying to get to the future.
02:12We're trying to get to the future.
02:17We're trying to get to the future.
02:21Let's go.
03:57Dungeon of the Lost اور اس کے خزانے کو ہتھیانا
03:59اچھا یہ بتاؤں وہ شخص کون ہے جس نے لن کو منٹور سے بچایا تھا
04:06اس نے پلک جھپکاتے ہی ایک عام تلوار سے منٹور کا سر الگ کر دیا تھا
04:11اور اس کے بعد بھی وہ شیڈو کمپنی کی نظروں سے بچ کر نکل گیا
04:15سہی کہا نا
04:16سننے میں آیا ہے کہ وہ سب کی آنکھوں سے ایسے اجھل ہو گیا جیسے کوئی بھوٹ ہو
04:20لیکن کیسے
04:22اتنا طاقتور شخص آخر ہے کون
04:26نا
04:40ارے تم ابھی تک زندہ ہو
04:42ہاں
04:43بات کیا ہے
04:44یہ کیا مطلب بات کیا ہے
04:46کل ایک درہندہ دنجن کے دروازے پر کھڑا پایا گیا تھا
04:49اور پتا ہے وہ بہت ہی زیادہ طاقتور تھا
04:52سچ میں
04:53میں نے سنا کہ وہ کنسٹرکشن سائٹ کے پاس ہی تھا
04:56کل کام کے بعد تم ملے نہیں
04:57اس لئے مجھے فکر ہونے لگی
04:58کہاں تھے تم
05:00ماف کرنا
05:01پر پتا نہیں کیوں
05:02کل سے کچھ عجیب لوگ میرا پیچھا کر رہے تھے
05:04میں تھک گیا تھا تو گھر چلا گیا
05:07گھر چلے گئے تھے
05:09ارے تم تو بڑے گندے ہو گئے ہو
05:11اچھا یہ
05:12وہ میں گھٹر کی صفائی میں لگا ہوا تھا نا اس لئے
05:14ایسے تم بہت خوش نصیب ہو
05:17کہ تمہارا اس درندے سے سامنا نہیں ہوا
05:19میرے جیسا فارمر اے رینگ بھی
05:21شاید اس کے سامنے ٹک نہیں پاتا
05:23اتنا بیانت درندہ بھی ہوتا ہے کیا
05:26شکر ہے میں بس بیل سے لڑا
05:31تو آخر وہاں ہوا کیا تھا
05:33سنا ہے کہ وہاں کوئی شخص آ گیا تھا
05:36اور اسے بس ایک ہی وار میں ختم کر دیا
05:38سچ میں
05:39یعنی اتنے کمال کے لوگ
05:42واقعی ہوتے ہیں
05:43یہ لو
05:44یہ رہے تمہارے آج کے پیسے
05:47ہاں شکریہ
05:48ہاں تو
05:49تم نے ابھی تک کوئی اچھی نوکری کرنے کا سوچا ہے کی نہیں
05:53اچھی نوکری کا
05:54میں تو ویسے بھی ایڈوینچرر کا کام کر رہا ہوں نا
05:57آرے
05:58تم میری بات سنو رہ
05:59میں کتنی باہر کہہ چکا ہوں
06:01اگر تم ایڈوینچرر نہیں ہوتے
06:03تو کتنا کچھ کما پاتے
06:04تو تم مل ہی گئے
06:06پہچانا مجھے
06:10تم تو وہی لڑکی ہو
06:12یہ کیا
06:14میں تمہیں پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی
06:16لیکن مجھے تم سے ملنا تھا
06:18اسی لئے میں نے
06:19لانگ ڈسٹنس ڈیٹیکشن سکل سے
06:20کسی طرح تمہارا پتہ نکال لیا
06:22تو کیا اس کا مطلب
06:23تم نے اپنی ٹریننگ
06:25تھیف سکول سے لی ہے
06:26نہیں
06:26دراصل ٹریننگ تو
06:28میں نے
06:28میجیشن برانچ سے لی ہے
06:30لیکن ساتھ ہی ساتھ
06:31میں نے چھ برانچز کی بھی
06:32سکلز کو سیکھ لیا
06:33کیا بات ہے
06:35یہ سب کرنا تو
06:36بس میری ہابی ہے
06:37لیکن تم جیسے انسان کے سامنے
06:46دیکھو نا
06:47ہم سب لوگوں کی نظروں میں آ رہے ہیں
06:49چلو کہیں اور چلتے ہیں
06:50کیا گل کھلا کر آیا تم
06:54سچ میں
06:55میرا یقین کرو
06:56میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا ہے
06:58میں جانتی ہوں کہ
06:59باہر کوئی بھی نہیں ہے
07:00تو ہم ساؤنڈ پروپنگ
07:01اور کنسیلمنٹ کا
07:02یوز کر کے
07:03اپنی باتیں کر سکتے ہیں
07:05اس سے بات کرنی چاہیے کیا
07:07بلکل کرنی چاہیے
07:08بس اسے کسی بھی حال میں
07:10ناراض مت کرنا
07:11میں سمجھا نہیں پر
07:14یہ یقین نہیں ہوتا
07:24کوئی ایسا آدمی ہو سکتا ہے
07:26اگر شیڈو کمپنی کے لوگ
07:28اسے ڈھونڈ نہیں پائے
07:29تو ہم کس کیت کی مولی ہیں
07:30ہاں
07:31وہ لوگ شاید کسی کو ڈھونڈ رہے ہیں
07:34ہم تو دیکھ نہیں رہے
07:35تو ڈھونڈنے دو
07:36مجھے ماف کر دینا
07:40میں اچانک سے یوں
07:41تمہارے سامنے آ گئی
07:42اور اسی وجہ سے
07:43تم گیلڈ ماسٹر سے بھی
07:44اپنی بات پوری نہیں کر پائے
07:46ارے نہیں
07:46اس میں مافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے
07:48اچھا تو بتاؤ
07:48تمہیں مجھ سے کیا بات کرنی تھی
07:50مجھے تمہیں اچھے سے شکریہ کہنا تھا
07:53کیونکہ تم نے
07:54اس دن میری جان بچائی تھی
07:55تمہارا بہت بہت شکریہ
07:57اس دن تم نے
07:59صرف میری جان نہیں بچائی تھی
08:01بلکہ میرے ساتھ ساتھ
08:02راجے کے انگلت لوگوں کی بھی
08:04جان بچائی تھی
08:04ہاں اتنی بھی بڑی بات نہیں ہے
08:06تم تو خود کتنی ساری سکلز جانتی ہو
08:09اب تو مجھے لگ رہا ہے
08:10کہ مجھے بیچ میں پڑنا ہی نہیں چاہیے تھا
08:12نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
08:14اگر تم اس دن میری جان نہیں بچاتے
08:16تو پتہ نہیں
08:17اس دن میرا کیا ہوتا
08:19ٹھیک ہے
08:20اگر تم ایسا کہتی ہو تو
08:22میں چاہتی ہوں
08:23کہ تمہیں اس کا انام ملے
08:25میں اور میرا پریوار مل کر
08:27تمہیں وہ دیں گے
08:27جو تمہیں چاہیے
08:28اور اس طرح
08:29مجھے لگتا ہے
08:30کہ میں تمہارا تھوڑا سا احسان چکا پاؤں گی
08:32نہیں نہیں
08:33تم نے جو کہا
08:34میرے لیے وہی کافی ہے
08:35اتنا کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
08:38بلکل نہیں
08:39شکریہ آدھا
08:40تو میں کر کے ہی رہوں گی
08:42میرے پاپا بھی یہی چاہتے ہیں
08:43وہ تو چاہتے ہیں
08:44کہ تم ان سے ملو
08:45میں نے کہا نا
08:46اس کی ضرورت نہیں ہے
08:48دکھنے میں نہیں لگتی
08:49لیکن میں اچھے گھر آنے سے ہوں
08:50اور میری جان بچانے والے کو
08:52میں کھالی ہاتھ نہیں جانے دوں گی
08:53نہیں مجھے کچھ نہیں چاہیے
08:55تو
08:57تو کیا
08:58ایسا کرنے کے پیچھے کوئی پریشانی ہے
09:00مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے
09:02سنو
09:03میری پروپرٹی بھی تمہیں پاپا دے سکتے ہیں
09:06معاف کرنا پر سچ میں
09:07مجھے کچھ نہیں چاہیے
09:08تو
09:13تو پھر
09:15رو کیوں رہی ہو
09:17یہ نہیں ہو سکتا
09:18تمہیں کچھ دینا تو میرا فرض بنتا ہے
09:20فرض
09:21جب تک تم نہیں مانو گے
09:23میں یہ ہی کھڑی رہوں گی
09:24اور یہاں سے بلکل نہیں ہلوں گی
09:26جب تک آپ مجھے ٹرین نہیں کریں گے
09:41میں اس جگہ سے ہلوں گا بھی نہیں
09:42اچھا ٹھیک ہے
09:47صرف تمہارے پاپا سے ملنا ہے
09:48تو میں تیار ہوں
09:49تم سچ کیا رہی ہو
09:51لیکن ہاں میں کوئی انام
09:53وغیرہ نہیں لوں گا
09:54ٹھیک ہے
09:54ٹھیک ہے
09:55تو کیا اب تم میرے ساتھ
09:57میرے پیچھے پیچھے چلنے کو تیار ہو
09:59کیا ابھی
10:00بے کل
10:01اور ہمیں لوگوں کی نظروں میں
10:02نہیں آنا ہے
10:03اسی لیے
10:03میں کنسیلمنٹ اور ڈیٹیکشن
10:05اکلوشن سے دونوں کو
10:06چھپا کر چلوں گی
10:07ٹھیک ہے
10:08آہاں
10:10اتنا بڑا گھر
10:16کیا یہ تمہارا گھر ہے
10:19ہاں
10:20یہ آم گھروں سے تھوڑا
10:22الگ ہے لیکن پھر بھی
10:23تم اندر جا سکتے ہو
10:24ویسے سنو
10:35اب تک تو میں نے تم سے
10:36تمہارا نام تک نہیں پوچھا
10:37میرا نام
10:38میں نور ہوں
10:40نور سر
10:41ٹھیک ہے
10:41اور تمہارا نام کیا ہے
10:44آرے
10:44پلیس مجھے ماپ کر دو
10:48اتنے دیر ہو گئی
10:49اور میں نے اب تک
10:50تمہیں اپنا نام تک نہیں بتایا
10:51میرا نام ہے
10:54لین بگ پلیس
10:55نام تھوڑا بڑا ہے
10:57اسی رہے سبھی ایڈونچرز
10:59مجھے صرف لین کہہ کر بلاتے ہیں
11:00اگر تم بھی مجھے لین کہہ کر بلاؤ گے
11:03تو مجھے اچھا لگے گا
11:04سچ میں
11:11اس کا گھر تو بہت بڑا ہے
11:13یا تو یہ لڑکی بہت امیر ہے
11:15یا پھر یہ راج گھر آنے سے ہے
11:16بس اسے کسی بھی حال میں
11:18ناراض مت کرنا
11:19اب میں سمجھا
11:21وہ ایسا کیوں کہہ رہے تھے
11:22ہاں
11:23کیا ٹائمنگ ہے
11:28میں ابھی جا کر ان سے پوچھتیوں کہ
11:30ڈیڈ کہاں ہے
11:30محل میں آپ کا سواگت ہے
11:33راج کماری لین
11:34انیس
11:35مجھے ڈیڈ سے ملنا ہے
11:36وہ ابھی کہاں پر ہے
11:37وہ راج درپار میں
11:38آپ کے بھائی کے ساتھ
11:40بات چیت کر رہے ہیں
11:41اور آپ کے ساتھ یہ کون ہے
11:43یہ ہمارے راج محل کے مہمان ہے
11:45جانتے ہو یہ وہی ہے
11:46جنہوں نے اس دن میری جان بچائی تھی
11:48ٹھیک ہے میں سمجھ گئی
11:50میں آپ کو مہاراج کے پاس لے چلتی ہوں
11:53یہ یہاں کی میڈ ہے کیا
11:57ان کپڑوں میں گھر کی صاف صفائی کرنے میں
11:59اسے دکت نہیں ہوتی ہوگی
12:00لگتا ہے
12:04اس کے ساتھ سنبھل کر رہنا پڑے گا
12:06اس سمیے کہاں جا رہی ہو
12:20انس
12:21ساتھ میں راج کماری لین بھی ہیں
12:27اس گھر میں ہر کسی سے سنبھل کر رہنا پڑے گا کیا
12:30اور ساتھ میں یہ آدمی کون ہے
12:33گلبرٹ انہیں یہاں سے جانے دو
12:35یہ راج کماری لین کے مہمان ہیں
12:37تو انہیں چھوڑ دو
12:38اچھا
12:39راج کماری لین کے مہمان ہیں
12:41تو پھر
12:42اس کا مطلب ہے کہ تم وہی ہو
12:45لیکن دیکھنے میں ویسے لگتے نہیں ہو
12:52تمیز سے پیش آؤ گلبرٹ
12:54اور کیوں نہ
12:55تم بھی ہمارے ساتھ اندر چلو
12:56جتنی زیادہ لوگ اتنا بہتر
12:58ٹھیک ہے پھر
13:07آ جاؤں گا
13:09دنجن کا ادھیکار
13:25آپ کو ہمیں سوپنا پولے گا
13:27اور ساتھ ہی اس میں بھی آپ کی بھلائی ہوگی
13:29اگر آپ اپنے کچھ فوجیوں کو بھی
13:31ہمارے حوالے کر دیں
13:32کافی دلچسپ ہیں آپ
13:35میں آپ جیسے دھوکھے باز کو
13:37اپنے دیش کے ذمہ داری نہیں دے سکتا
13:40آپ کے یہ شبتہ پر بہت بھاری پڑھیں گے
13:43میرا یقین مانیے
13:44اس حادثے کے بعد
13:46راجی میں خطرہ کافی بڑھ گیا ہے
13:48آپ تو جانتے ہیں
13:49شاید اب وقت آ چکا ہے
13:51بھائیہ
13:56لین تم یہاں
13:58ڈیڈ
13:59تو کیا یہ لین کے ڈیڈ ہے
14:08لین
14:12تم نے کلوک آف ہامیٹ پینا ہے
14:14اور تم اسے باہر لے گئی
14:15جانتی ہو یہ کتنا خطرناک ہے
14:17مجھے لے جانا پڑا
14:18کیونکہ میں چاہتی تھی
14:19کہ میں اپنے بچانے والے کو خود ڈھونڈوں
14:21تو یہی وہ شخص ہے
14:23جی
14:24انہوں نے ہی اس دن
14:25میری جان بچائی تھی ڈیڈ
14:27ان کپڑوں میں یہاں آنے کے لیے
14:29معافی چاہتا ہوں
14:30لین نے کہا کہ اسے بہت جلدی ہے
14:31تم اس کی فکر مت کرو
14:35ہم سے یہاں ملنے آنے کے لیے
14:38تمہارا شکریہ
14:39ویسے میں آپ کو بتانا چاہوں گا
14:41کہ میں کسی راج گھر آنے سے نہیں ہوں
14:43مجھے تہزیب کے بارے میں
14:45زیادہ نہیں پتا
14:46تو ہو سکتا ہے
14:47میں انجانے میں کوئی غلطی کر بیٹھوں
14:49تو آپ برا تو نہیں مانیں گے
14:50ایسے تو تم سے بات کرنا
14:54اور بھی آسان ہو جائے گا
14:56میں تمہارا شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہوں
14:59اگر تم اس دن وہاں نہیں ہوتے
15:03تو میں اپنی بیٹی سے شاید پھر کبھی نہیں مل پاتا
15:06تمہارا بہت بہت شکریہ
15:08میں نے ایسا بھی کوئی بڑا کام نہیں کیا ہے
15:11آپ نے اتنا کہا وہی میرے لیے کافی ہے
15:13چلو انہیں جو کہنا تھا انہوں نے کہہ دیا
15:16اب میں آرام سے گھر جا کر نہا سکتا ہوں
15:18لیکن پھر بھی
15:19ہم اپنے ہیرو کو یہاں سے خالی ہاتھ نہیں جانے دے سکتے
15:22زمین جائدہ تم جو چاہو مانگ سکتے ہو
15:26میں تمہاری ہر خواہش پوری کرنے کی کوشش کروں گا
15:29تو بتاؤ تمہیں کیا چاہیے
15:31نہیں
15:32مجھے ایسا کچھ نہیں چاہیے
15:34ہم
15:34سچ میں
15:36تمہیں زمین دولت کچھ نہیں چاہیے
15:40تو
15:41ڈنجن کا خزانہ کیسا رہے گا
15:43میرے راج میں دنیا کا سب سے پراجین ڈنجن ہے
15:48ہمارے شاہی خزانے میں وہ سب کچھ ہے
15:51جس کے بارے میں تم سوچ بھی نہیں سکتے
15:54اگر تم چاہو تو میں اس کا آدھا حصہ تمہارے نام کر سکتا ہوں
15:58ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈ ڈڈ ڈڈ ڈڈ ڈڈ آپ مزاک کر رہے ہیں نا
16:01ماف کیجئے پر مجھے وہ بھی نہیں چاہیے
16:02ہم
16:04سچ کہوں تو مجھے ان بڑے اناموں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
16:07آپ نے پہلے جو کہا میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
16:09خزانہ بھی نہیں چاہیے
16:13کچھ نو چاہیے ہوگا تمہیں
16:15I don't think I can leave here
16:18What do you want?
16:19Hmm
16:21So, tell me
16:27How will it be?
16:31What?
16:33An infant?
16:35Yes
16:35But it seems like it looks like it's not
16:39But, Dad, you're just
16:40Don't worry about it, Rain
16:42I don't want to use it anymore, but it's here for me.
16:48Here's the reason why this is someone's hands-on.
16:50But...
16:51But then...
16:52If we can't do another one, we'll know no one will know.
16:59Here we go.
17:07What do you see, it's much more than you see.
17:12This will be very useful for you, isn't it?
17:15If it's like this, I won't take it.
17:17No, no, this was a journey of a journey.
17:20It was good for me, so I kept it.
17:23A journey of a journey?
17:24Yes, I can understand my ability to use it.
17:27You can only take it, you can only take it.
17:32If it's like this, then it's okay.
17:35You're a big one.
17:36Why don't you try it once again?
17:38Yes, physical enhancement.
17:42Is it?
17:53This is a big one, but it's not so much that I can handle it.
17:58Okay, this is enough.
18:01Can you use it with one hand?
18:04Yes, I will use it.
18:06If you don't mind, you have a request.
18:09Can you give me my daughter training?
18:12I don't have a question.
18:14What if he is the dream?
18:16I do not think he is the dream of a dream.
18:18No, I don't think it is a dreamer.
18:20I don't think it's a dreamer.
18:22I need to leave this decision.
18:24I don't think you'll make this decision.
18:26I think you'll get better.
18:28That's right.
18:30I like that.
18:32I like that.
18:34Let's do it.
18:36I'm going to leave.
18:38Thank you for having me.
18:40I want to say goodbye.
18:42I am saying that I am a good person for training, but why do I feel like I have something important to them?
18:53One minute, this is the one that is the Mrs. Stella's head of the head of the head of the head of the head of the head.
19:01Wow!
19:03I will give you a good job and a good job.
19:07I will see you again.
19:09Listen, if you want to talk about it,
19:12then you will have to talk about something that you need to talk about.
19:15This is a good idea of me.
19:19First of all, I would like to ask you to ask you to ask me.
19:22Our king of the king would not want to save you.
19:25I would like to ask you to ask you to ask me to ask you.
19:29Oh no, this is not a big deal.
19:31I want to thank you so much for your support.
19:36My plan is that I will not be able to keep up with all circumstances.
19:41That's why every person comes here is just my job.
19:46Oh, that's right. You're not a maid here.
19:50Oh, yes. I didn't tell you my name.
19:55My name is Innis Harness.
19:58And I'm a warrior cop's vice captain here.
20:01I'm reporting to Clay Gharani.
20:03I feel like this is very big.
20:05My childhood, I'm going to go to Divine Shield.
20:10And my job is to keep up with every situation.
20:14And this means that if they give me knowledge for me,
20:18then I won't go back to this.
20:21That's why you've saved my knowledge and saved my knowledge.
20:26I don't have any kind of work done.
20:29Today, you'll be able to keep up with any kind of work.
20:33You'll be able to help me in every situation.
20:35You'll be able to help me in every situation.
20:37I don't like this.
20:38I don't like this.
20:39I don't like this.
20:40You'll be able to help me in every situation.
20:42You'll be able to help me in every situation.
20:44But let me ask you one thing.
20:47Today, the king has told you the king's time,
20:50the king has shown you.
20:51But you've got to be able to ask you.
20:52But you don't want to be able to help you.
20:54Thank you very much.
21:24Thank you very much.

Recommended