Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
cks Iran _ Israeli spy network captured _ Closure of the Strait of Hormuz

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04آپ دیکھ رہے ہیں تازہ حالات یوٹیوب چینل اور آج
00:0714 جون 2025 ہے اور آج دن ہے ہفتے کا
00:11آج کی تازہ ترین بڑی خبروں سے اس ویلہ کاغاز کرنے جا رہے ہیں
00:15ناظرین اکرام اس وقت جب میں ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
00:19ایران میں شام کے تقریباً 6 بجے کا یہ وقت ہے
00:23اور تازہ ترین اطلاعات میرے پاس موجود ہیں
00:27کہ مسلسل اسرائیل کے ایران پر حملے چل رہے ہیں
00:31تازہ ترین جو خبر آئی ہے وہ اسرائیلی ڈیفینس فورسز کے ترجمان
00:35نے ایک بقاعدہ میڈیا کے سامنے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے
00:39کہ ہم نے ایران کے اندر 150 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا
00:43اور 400 سے زائد مختلف جو اجزاء تھے وہ ہمارے حملوں میں تباہ ہوئے ہیں
00:50انہوں نے کہا کہ رات بارے 70 سے زائد اسرائیلی جنگی تیاروں کے ذریعے سے
00:56تہران میں اور دیگر علاقوں میں کاروائیاں کی گئی ہیں
00:58اور 50 سے زائد اہداف کو تہران کے اندر صرف نشانہ بنایا گیا ہے
01:03جس میں میزائل ڈیپوس بھی شامل تھے
01:05اسرائیلی پائلٹ دھائی گھنٹے تک ایران کے دارالحکومت تہران کے اوپر پروازیں کرتے رہے ہیں
01:11یہ گدشتہ رات سے لے کر آج اس وقت تک کی تازہ ترین سیچویشن جو ہے
01:16وہ اسرائیلی فوجی ترجمان نے بیان کی
01:18اس نے یہ بھی کہا کہ ہم نے ایران کے اندر بڑی اندر جا کر پہلی مرتبہ اتنی گہرائی سے کاروائیاں کی ہیں
01:25اور ہمارے حملوں میں ایران کے مزید کم سے کم دو سائنس دان مار دیے گئے ہیں
01:31اور ہمارے حملوں میں مزید تین سے پانچ بڑے فوجی جنرل اور کمانڈر مارے گئے ہیں
01:37اور ہم نے ایران کی مختلف فوجی تنصیبات کو ریڈار سسٹمز کو نشانہ بنایا ہے
01:42اسرائیل کی طرف سے کچھ ویڈیوز بھی جاری کی گئی ہیں جس میں ایران کے اندر اسرائیلی جہازوں کی کاروائیوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں
01:50اور کچھ ایسے راکٹس لانچر بھی دکھائے گئے ہیں جو زمین سے فضاء پر راکٹس مارنے کے لیے جہازوں کو ٹارگٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے
01:58اور اسرائیل دعویٰ کر رہا ہے کہ ہم نے وہ تباہ کر دی ہیں
02:01اور اسرائیل کے جو ڈرونز اٹیکس ہیں وہ بھی ایران کے اندر دیکھنے کو مل رہے ہیں
02:06ایران کی مختلف جو فیکٹرییں ہیں جن میں ایک گاڑیوں کی بڑی فیکٹری تھی بتایا جاتا ہے
02:12اسے بھی نشانہ بنایا گیا ہے
02:14اور اس کے ساتھ ساتھ کرمن شاہ جو وہاں کا ایک بڑا مشہور شہر ہے
02:18وہاں پر بیلسٹرک میزائلوں کا گدام اور فیکٹری کو بھی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے
02:22غرض یہ ہے کہ ایران کے اندر اسرائیل کے حملے اس وقت بھی چل رہے ہیں
02:26اور مختلف مقامات پر اسرائیل کامیابیوں کے دعویٰ کر رہا ہے
02:31دوسری طرف ایران کیا کہتا ہے
02:32ایران کے میڈیا پر ریپورٹس نشر ہوئی ہیں
02:35کہ اسرائیل کی طرف سے جو ڈرونز بھیجے جا رہے ہیں
02:38ہم ان کو روکنے کی اور ان کو گرانے کی کوشش کر رہے ہیں
02:41اور اسی طرح سے جو اسرائیل کے جنگی جہاز جو ایران کے اندر آ رہے ہیں
02:46ہم ان کو بھی ریڈار سسٹم سے ایر ڈیفنس سسٹم سے گرانے کی کوشش کر رہے ہیں
02:50چنانچہ ابھی ایک تاظر ترین خبر آئی ہے
02:52ایرانی میڈیا نے اور ایرانی حکام نے
02:55ایرانی فوج کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے
02:57کہ کم سے کم تین جہاز اسرائیل کے تباہ کر دیئے گئے ہیں ایران کے اندر
03:02جن میں سے دو جہازوں کے بارے میں دعویٰ ہے
03:05کہ وہ ایف تھرٹی فائیو ہیں
03:06ایف تھرٹی فائیو یہ امریکی ساختہ سٹل فائٹر جیٹس ہیں
03:09جو دنیا کے طاقتور جنگی جہازوں میں شمار ہوتے ہیں
03:12اور ایران کا یہ دعویٰ ہے
03:13کہ ہم دنیا کے پہلے ملک بن گئے ہیں
03:15جنہوں نے امریکی ساختہ طاقتور جنگی جہازوں کو گرائے ہیں
03:19اگرچہ ابھی تک کہ اس حوالے سے
03:21کوئی پروف جو ہے وہ سامنے نہیں آیا
03:24لیکن ایرانی میڈیا پر ایرانی فوج کے حوالے سے یہ دعویٰ نشر کیے گئے ہیں
03:27جیسے الجزیرہ نے
03:28العربیہ نے
03:28الحدث نے
03:29اور دیگر عرب ذراعہ بلاخ نے
03:30یہاں تک کہ عالمی میڈیا نے بھی انہیں ریپورٹ کیا ہے
03:33اور یہ بھی دعویٰ ایران کی طرف سے کیا گیا ہے
03:36کہ ہم نے ایک اور جو اسرائیلی پائلٹ تھا
03:38وہ پکڑ لیا ہے
03:39ایک کل پائلٹ پکڑنے کے دعویٰ کیا گیا تھا
03:41اور ایک آج پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ کیا گیا ہے
03:44دوسری طرف نصویٰنے کرام
03:46جو اس وقت تازہ تنین اطلاعات ہیں
03:49کہ ایران کا جو ایک اور خفیہ ایجنسی کا ڈیپٹی چیف تھا
03:54وہ بھی اسرائیل کے حملے میں نشانہ بنے ہیں
03:56اسے پہلے اسرائیل کی طرف سے جو حملہ ہوا تھا
04:00اس میں ایران کے انٹیلیجنس چیف کو نشانہ بنانے کے دعویٰ کیا گیا تھا
04:04اور آج ابھی کچھ دیر پہلے خبر آئی ہے
04:06کہ جو نائب ہے وہ بھی مار دیا گیا ہے
04:08تو ایران کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ ضرور بنائے گیا ہے
04:12اور اس کے ساتھ ساتھ فوجی مقامات کو نشانہ بنائے گیا ہے
04:15لیکن ابھی جو میرے سامنے ایک اور بڑی خبر ہے
04:18جسے اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوجی حکام کے حوالے سے نشر کیا گیا ہے
04:22کہ ایران آج رات یعنی اگلے چار سے پانچ گھنٹوں میں ایران
04:27اسرائیل پر میزائلوں کی پھر بارش کرے گا
04:30جی ہاں تازہ ترین خبر ہے
04:31کہ آج رات بھی اسرائیل پر ایران سے میزائلوں کی بارش ہوگی
04:35اور اس حوالے سے جو اسرائیلی عوام ہیں شہری ہیں
04:38وہ محفوظ مقامات پر منتقل رہیں
04:42اور ان علاقوں میں رہیں جہاں پر شیلٹر بنے ہوئے ہیں
04:45یعنی زیر زمین پناہ گاہیں بنکرز ہیں
04:47وہاں پر رہیں کیونکہ میزائل آج بھی ایران مارے گا
04:49اس حوالے سے تیس ہزار سے زائد جو ریسکیو ٹیمیں ہیں
04:53وہ تلبیب میں بالخصوص سے متعین کی گئی ہیں
04:56اور تمام فوجی عملے کو
04:59اور جو سرکاری عملے ہیں
05:01یعنی ہسپٹلز کے عملے ہیں
05:02ان کو ڈیوٹیوں پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے
05:05زیر زمین ہسپتال بھی تیار کر لیے گئے ہیں
05:08اور زیادہ تر جو اسرائیلی عوام ہیں
05:11ان کے لیے حکومت کی طرف سے خوراک وغیرہ کا
05:14شیلٹرز وغیرہ میں انتظام بھی کیا گیا ہے
05:16تو گدشتہ رات بھی سارے اسرائیلی تلبیب میں بالخصوص سے
05:19وہ زمینوں کے نیچے پناہگاہوں میں
05:21رہنے پر مجبور رہے تھے
05:22اپنے گھر بار چھوڑ کر
05:23اور جو تلبیب میں ایرانی مزائل گرے ہیں
05:26ان سے بڑی شدید تباہی ہوئی ہے
05:28ریشون لٹسیون ایک علاقہ ہے تلبیب میں
05:31اس کا جو میر تھا
05:32یعنی اس کا جو چیئرمین تھا
05:34اس نے یہ بات کہی ہے
05:35کہ میں نے بہت سی جنگیں اور تباہیاں دیکھی ہیں
05:39لیکن تلبیب میں جو تباہی ہوئی ہے
05:41یہ اس سے پہلے میں نے یہاں کبھی نہیں دیکھی ہے
05:43مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں غزہ میں کھڑا ہوا ہوں
05:45یہ تلبیب کے ایک علاقے کا جو
05:48میر یا چیئرمین یا سربراہ تھا
05:50اس نے یہ گفتگو کی ہے
05:51نیسیون اکرام ریپورٹس ہی میں بتاتی ہیں
05:54کہ تلبیب میں جو ایرانی مزائل گرے تھے
05:56ان کی اصل جو تخمین ہے
05:59کہ کتنا ڈیمیج ہوا ہے
06:00کتنا نقصان ہوا وہ سامنے نہیں آیا ہے
06:02اور پھر ایک اور خبر یہ نشر ہوئی ہے
06:04عرب میڈیا میں بھی اور اسرائیلی ذراعہ بلاک کے حوالے سے
06:06کہ اسرائیلی فوجی اڈے پر
06:08گدشتہ روز میزائل گرنے سے
06:10کم سے کم سات اسرائیلی فوجیوں کے
06:12زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے
06:14اب جو ایران کی طرف سے
06:16تلبیب پر حملے ہوئے تھے ان میں کتنی
06:18اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں اس حوالے سے کم سے کم
06:20سو سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کے
06:22اور تین یا پانچ لوگوں کے مارے جانے کی
06:25اطلاعاتیں بتائی گئی ہیں
06:26تو صورتحال اس وقت بہت
06:28گمبیر ہے میں آپ کے سامنے ایک اور بڑی خبر
06:30رکھوں گا کہ ایران نے
06:32دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی
06:34جاسوسی کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے
06:36جی ہم ایران کے اندر
06:38ایسی گاڑیاں پکڑی گئی ہیں
06:40جن میں مبینہ طور پر کیمیکاز
06:43بمبار ڈرون تیارے
06:44چھپائے گئے تھے جو ایران کے اندر
06:47اسرائیلی ایجنٹوں
06:48کے ذریعے سے ایران کی مختلف
06:50تنصیبات کو اور اہم شخصیات
06:53کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہے تھے
06:55جیسے یکرین میں
06:56ہوا ہے کہ یکرین کے اندر
06:59جو یکرین تھا
07:00اس نے ٹرکوں کے اندر جہاز کو
07:02درون تیاروں کو چھپا کر
07:04رشیہ کے اندر حملے کیے تھے
07:07تو اسی طرز کا جو آپریشن ہے
07:09وہ اسرائیلی خوف ایجنسی موساد نے
07:10ایران کے اندر کیا
07:11اب یہ بات بڑی حیران کن ہے
07:13کہ جو موساد ایجنسی کے ایجنٹ ہیں
07:16اسرائیل کے جو ایجنٹ ہیں
07:17وہ ایران کے اندر جو پک اپ گاڑیاں ہوتی ہیں
07:20ان کے اوپر
07:21درون تیاروں کو خفیہ طور پر چھپا کر
07:24وہ پھر رہے تھے
07:25کہ ان کو پکڑا گیا ہے
07:26اور ایک پورا نیٹورک
07:27یعنی اسرائیل کے جاسوسوں کا
07:28ایک بڑا نیٹورک ہے
07:29ایران کے اندر فوجیوں نے
07:31اور ایرانی حکام نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے
07:33اور ان کے قبضے سے فوجی گاڑیاں
07:35یعنی وہ گاڑیاں جن میں
07:37ڈرون چھپائے گئے تھے
07:37وہ بھی پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے
07:38دوسری طرف
07:40اسرائیلی میڈیا پر
07:41اور ایرانی میڈیا پر
07:41یہ چیزیں نشر ہوئی ہیں
07:42کہ جیسے یکرین نے
07:44گاڑیوں میں ڈرون چھپا کر
07:46روس پر حملہ کیا تھا
07:48اور وہ
07:49آپریشن سپائیڈر ویب کے نام سے
07:51بڑا مشہور ہوا
07:52یکم جون کو وہ حملہ ہوا تھا
07:53بلکل اسی طرح سے
07:54ایران کے اندر بھی
07:55ایرانی جو حکومت ہے
07:56اور فوج ہے
07:57انہوں نے
07:58گاڑیوں کے اندر
07:59چھوٹے چھوٹے ڈرون چھپا رکھے ہیں
08:00اور ان ڈرون کو
08:02ان گاڑیوں سے لانچ کیا جاتا ہے
08:03اسرائیل کے خلاف
08:04اور
08:05بے شمار ڈرونز ہیں
08:07جو اب تک گرائے جا چکے ہیں
08:09اسرائیل کی طرف سے
08:10تو
08:11یوں ایک کہ
08:11ڈرونز کی جو نئی جنگ ہے
08:13وہ دیکھنے کو مل رہی ہے
08:14پھر ایک اور
08:15بڑی ڈیویلمنٹ آ رہی ہے
08:16کہ ایران نے دعویٰ کیا ہے
08:18کہ ہم دو ہزار کے لگ بک
08:19جو میزائلز ہیں
08:20وہ اب
08:21اگلے مرحلے میں
08:22اسرائیل پر ماریں گے
08:22ویسے جو گدشتہ راز
08:24حملہ ہوا تھا
08:24اس میں کم سے کم
08:25ڈیڑھ سو سے ڈھائی سو
08:26یا تین سو کے قریب
08:27میزائلوں کے مارے جانے کی
08:28یا ڈرون تیاروں سمیت
08:30مارے جانے کی اطلاع تھی
08:31تو اب مزید اگر
08:32دو ہزار میزائل مارے جاتے ہیں
08:33تو پھر سوال یہ ہے
08:34کہ ان کو پکڑا کیسے دے گا
08:35یعنی ان میزائلوں کو
08:36اسرائیل کیسے گرائے گا
08:37آج اسی حوالے سے خبر آئی ہے
08:39کہ امریکہ
08:39والسٹری جنرل امریکی میریہ ہے
08:41اس نے یہ ریپورٹ دی ہے
08:41کہ امریکہ کے جنگی جہازوں نے
08:44امریکہ کے باہری جہازوں نے
08:47جو ایران کی طرف سے
08:49اسرائیل پر مارے جانے والے
08:50جو میزائل تھے
08:51درونز تھے ان کو گرانے میں
08:52کردار ادا کیا
08:52جس کا مطلب کیا ہے
08:53کہ جو مشرق کے وسطہ میں
08:55امریکی فوجی اڈے ہیں
08:56جہاں پر انہوں نے
08:57اپنے جہازوں کو رکھا ہوا ہے
08:58ان جہازوں سے
08:59وہ درون جو ہیں
09:00وہ میزائل جو ہیں
09:01ایران کے جو اسرائیل کی طرف
09:02جا رہے تھے وہ گرائے گئے ہیں
09:04ابھی ایک اور خبر آئی ہے
09:05کہ برطانیہ کا
09:07جو ایر ریفیولنگ والا جیٹ ہے
09:10وہ ایراک کی فضاؤں میں دیکھا گیا ہے
09:12یعنی برطانیہ کے جہاز دیکھے گئے ہیں
09:13جو ایراکی فضاؤں میں
09:14جو اسرائیلی جہازوں کو
09:16فضا کے اندر
09:18فیول بھر رہے تھے
09:19تیل بھر رہے تھے
09:20یعنی امریکہ
09:21برطانیہ
09:21فرانس
09:22جرمنی
09:22یہ سارے ملک جو ہیں
09:23وہ اس وقت
09:24اسرائیل کی حمایت میں
09:26ایران کے خلاف مدد کر رہے ہیں
09:28اور یہی وجہ ہے
09:29ناظرین اکرام
09:29کہ ایران کی طرف سے
09:31اب ایک بہت بڑی
09:32دھمکی دی گئی ہے
09:33اور یہ ایک ایسی دھمکی ہے
09:35جو اب تک کی
09:35سب سے بڑی خوفناک
09:37عالمی جنگ کی طرف
09:38ایک عملی قدم ہے
09:40آب نائے حرمز
09:41آب نائے حرمز
09:43دنیا کا
09:43دنیا کی شہرگ
09:45اس کو ایران نے
09:46بند کرنے کی
09:47دھمکی دے دی ہے
09:47اگرچہ اس سے پہلے
09:49کبھی آب نائے حرمز
09:50بند نہیں ہوئی ہے
09:50یہ سمندر کے اندر
09:52وہ آب نائے ہے
09:53یہ سمندر کے اندر
09:54وہ گزرگاہ ہے
09:55کہ اگر یہ بند ہو جائے
09:57تو امریکہ
09:58یورپ کی جو شہرگ ہے
09:59گویا کے
10:00دکھتی رگ
10:01وہ پکڑ لی جائے گی
10:02اور اس سے پھر
10:03امریکہ
10:04اور یورپین
10:05ممالک
10:05یہاں تک کے
10:06جو عرب ممالک ہیں
10:07جو امریکن
10:08الائز ہیں
10:09وہ بھی
10:09جھک جائیں گے
10:10اور یہ
10:11ایران کے پاس
10:12سب سے طاقتور
10:14کارڈ ہے
10:14جو استعمال
10:15ایران کرنے جا رہا ہے
10:16جس کی دھمکی دی گئی ہے
10:17آپ نائے حرمز کے حوالے سے
10:18ذرا سمجھ لیں
10:19کہ یہ
10:20بند کرنے سے
10:21یا اس کو روکنے سے
10:22کیا نقصان ہوگا
10:23اور
10:24اس سے
10:25فائدہ کیا ہوگا
10:26یاد رہے
10:26ناظرین اکرام
10:27عالمی اہمیت
10:28جو آبنائے حرمز کی ہے
10:29وہ
10:30اس وجہ سے ہے
10:31کہ یہاں سے
10:33تیل اور گیس
10:34کے
10:35ٹینکر
10:35جہاز
10:36گزرتے ہیں
10:37دنیا میں
10:38روزانہ تقریباً
10:40سترہ سے
10:41بیس ملین بیرل
10:42جو تیل ہیں
10:42وہ یہاں سے گزرتے ہیں
10:43یہ دنیا کی
10:44کل تیل کی
10:45تجارت کا
10:46پچیس فیصد تک
10:48یا تیس فیصد تک
10:48یہاں سے
10:49گزرنے کا
10:50ذریعہ ہے
10:51یعنی یہ جو
10:51آبنائے حرمز ہے
10:52سمندر کے اندر
10:52یہاں سے
10:53تیس فیصد دنیا
10:54کا جو تیل ہے
10:54وہ گزرتے ہیں
10:55اور قدرتی گیس
10:57جو رشیہ میں
10:58سب سے زیادہ دنیا
10:58میں پائی جاتی ہے
10:59اور پھر اس کے بعد
11:00ایران میں
11:01اور پھر قطر میں ہے
11:01تو چونکہ اس وقت
11:03رشیہ پر پبندیاں ہیں
11:03تو قطر کی ہی
11:04گیس جو ہے
11:05وہ زیادہ تر
11:05یوپی مالے خریدتے ہیں
11:06تو
11:07ال ان جی جو گیس ہے
11:08قدرتی قطر کی
11:09وہ یہاں سے گزرتی ہے
11:10اگر ایران
11:11یہ آبنائے حرمز
11:12بند کر دے
11:13تو اس کے نقصان
11:14کس کو ہوگا
11:15سعودی عرب کو
11:15سب سے زیادہ نقصان ہوگا
11:17کیونکہ
11:17سعودی عرب کا
11:18زیادہ تر تیل
11:19اسی آبنائے حرمز
11:20کے ذریعے سے
11:21گزر کر
11:21دنیا کو جاتا ہے
11:22اور
11:23ریوینیو بھی
11:24سعودی عرب کو
11:25اسی جگہ سے
11:26اربو ڈالر کا ملتا ہے
11:26قطر
11:27سب سے زیادہ نقصان
11:28سعودی عرب کے بعد
11:29قطر کو ہوگا
11:30کیونکہ قطر کا
11:30جو ساری گیس
11:32گیس ہے
11:32وہ یہی سے جاتی ہے
11:33دنیا کو
11:33مارکیٹ میں
11:34اور پھر اگر یہ
11:35بند ہو جاتی ہے
11:36تو رشیہ کی گیس
11:37ویسے ہی
11:38یورپ نہیں خریدتا ہے
11:38تو یہاں کی گیس
11:39بھی اگر نہیں جائے گی
11:40تو پھر
11:40یورپ کے لوگ
11:41توانائی کی ضروریات
11:42کیسے پوری کریں گے
11:43یو اے کو بھی
11:44یہی سے نقصان ہوتا ہے
11:45کیونکہ اس کا بھی
11:46تیل یہی سے گزر کے جاتا ہے
11:47بہرین کوئیت کا بھی
11:48تیل یہی سے گزرتا ہے
11:49ان کو بھی نقصان ہوگا
11:50عالمی منڈی
11:51یعنی یورپین ممالک میں
11:52یو ایسے میں
11:53اور ایشیا میں
11:54تیل اور گیس کی قیمت
11:55ہائی ہو جائیں گی
11:56اور اس سے
11:57سٹاک مارکیٹس
11:57جو ہیں وہ
11:58کریش ہو جائیں گی
11:59اور دنیا کے اندر
12:00ایک بے تہاشہ
12:01مہنگائی کا
12:01بہران کھڑا ہو جائے گا
12:02اور یہی وجہ ہے
12:04کہ امریکہ
12:04اس آبنائے حرمز
12:05کو شہرک قرار دیتا ہے
12:06اگر یہ ایران
12:07بند کرے گا
12:08تو امریکہ اور نیٹو
12:09لا محالہ
12:10اس ایران کے خلاف
12:11جنگ میں اتر جائیں گے
12:12اور وہ یہ کہیں گے
12:13کہ ہم نے یہ
12:14خالی کروانا ہے
12:15تو اس وجہ سے
12:16یہ ایک
12:17بہت بڑی
12:18خوفناک قسم کی
12:20دھمکی ہے
12:20جو آبنائے حرمز
12:21کو بند کرنے کے
12:22حوالے سے دی گئی ہے
12:23اور یہ اگر
12:24بند ہو جاتی ہے
12:25تو پھر اس سے
12:25حقیقتاً عملن
12:26جو ہے
12:27ورلڈ وار تھری
12:27شروع ہونے کا خدشہ ہے
12:29ایک اور جو
12:30ڈیولیمنٹ ہے
12:30کہ اسرائیل کا
12:31جو طلبی میں
12:32واقع بنگوریون
12:33ائرپورٹ ہے
12:34سب سے بڑا ائرپورٹ
12:35وہ بند کر دیا گیا ہے
12:36مکمل طور پر
12:37کب کھلے گا
12:37کوئی پتہ نہیں ہے
12:38اور اسرائیل کی
12:39ائر سپیس بھی
12:40غیر موینہ
12:41مدد تک
12:41بند کر دی گئی ہے
12:42اسرائیل کے اندر
12:43جتنے مسافر جہاز تھے
12:44ان کو نکال کر
12:45یا قبرس بھیج دیا گیا ہے
12:46یا ان کو
12:47یونان بھیج دیا گیا ہے
12:48یا ان کو
12:48امریکہ بھیج دیا گیا ہے
12:49یہاں تک کہ
12:50اسرائیلی وزیراعظم کا
12:51جو اپنا جہاز تھا
12:52وہ بھی
12:52اس کے خاندان کو
12:53یعنی بیوی بچوں کو
12:54لے کر
12:54اسرائیل سے
12:55وہ یونان
12:56یا کسی اور جگہ پر
12:57منتقل کیا گیا ہے
12:59اور دوسری طرف
13:00ایران کے اندر بھی
13:01جو مسافر جہاز ہیں
13:02ان کو بھی
13:02محفوظ مقامات پر
13:03منتقل کرنے کی
13:04اطلاعات آئی ہیں
13:05یہاں پر ایک اور
13:06جو بڑی خبر ہے
13:07وہ چین کے حوالے سے ہے
13:09چینی مندوب
13:10جو اقوام متحدہ میں ہے
13:11انہوں نے بیان دیا ہے
13:13کہ اسرائیل نے
13:14ایران کے
13:14نکلر پروگرام پر
13:16حملہ کر کے
13:16ریڈ لائن کراس کر لی ہے
13:18چینی مندوب نے کہا
13:19کہ اسرائیل نے
13:20جو کچھ کیا ہے
13:21یہ عالمی قوانین
13:22کے خلاف ہے
13:23ایک ازاد خودمختار
13:24ملک کی سلامتی پر
13:25حملہ ہے
13:26اور چین
13:26اس کی مضمت بھی کرتا ہے
13:27اور ایران کی
13:28حمایت کا عیادہ کرتا ہے
13:29دوسری طرف
13:30نظر اکرام
13:31رپورٹس آ رہی ہیں
13:32کہ یہ جو ایران کے
13:33طلبی پر حملے ہوئے ہیں
13:35میزائلوں کے
13:36ان میزائلوں کے گرنے میں
13:38چین کا بھی ہاتھ ہے
13:39اور رشیا کا بھی ہاتھ ہے
13:40بالخصوص چین کا نام
13:41لے جا رہا ہے
13:41کہ چین نے ایران کو
13:43فضائی
13:45جو سپیس
13:46یا جو سیٹلائٹ
13:48ٹیکنولوجی ہے
13:49وہ مدد دی ہے
13:50جیسے کچھ عرصہ پہلے
13:51چین کی پاکستان
13:53کو مدد شامل تھی
13:53بلکل اسی طرح کی
13:55مدد کا دعویہ
13:56اس حوالے سے
13:56ایران کی حوالے سے
13:57کیا جا رہا ہے
13:58اور ویسے بھی
13:59چین کے لیے
13:59ایران بڑا اہم ہے
14:01کیوں اہم ہے
14:01کیونکہ ایران کا
14:02سالانہ
14:03تیس عرب ڈالر کا
14:05تیل جو ہے
14:06وہ صرف چائنہ
14:07خریدتا ہے
14:08یعنی دنیا میں
14:09اگر ایک بیرل
14:10تیل کی قیمت
14:11ساٹھ ڈالر ہے
14:12یا ستر ڈالر ہے
14:13تو ایران جو ہے
14:15وہ چائنہ کو
14:16ستر ڈالر کی وجہ
14:17پچاس ڈالر میں
14:18یا چالیس ڈالر میں
14:19تیل بیچتا ہے
14:20تو چین کو
14:21سستا تیل ملتا ہے
14:22ایران سے
14:22اور پھر چین
14:24ایران کے اندر
14:24بلینز آف ڈالر کی
14:25سرمایہ کاری کیے ہوئے ہیں
14:26تو اس لیے
14:27چین کبھی نہیں چاہے گا
14:29کہ ایران میں
14:30اس کی سرمایہ کاری
14:31ڈوبے
14:31اور ایران میں
14:32اس کی حامی
14:33یا اتحادی حکومت
14:34ڈوبے
14:35تو اس لیے
14:36چین بہت زیلہ
14:36کھل کر مدد کر رہا ہے
14:38اور رشیہ بھی
14:39ایران کی خوب مدد کر رہا ہے
14:40وہ الگ بات ہے
14:41کہ رشیہ خود
14:42ایک جنگ میں
14:43الجا ہوا ہے
14:43اور آج یہ خبر آئی ہے
14:45پاکستان سے
14:45کہ پاکستان کے
14:47وزیر دفاع
14:48نے یہ اعلان کیا ہے
14:49کہ پاکستان
14:57کے ساتھ ہے
14:58حمایت اور مدد
14:59کے لیے دی جائے گی
15:00پاکستان ایران کی
15:01مدد کیوں کرنا چاہتا ہے
15:02کیونکہ پاکستان
15:03کو پتہ ہے
15:04کہ یہ جو ایران ہے
15:05اگر آج یہاں
15:07اسرائیل آ جاتا ہے
15:08اور اسرائیل
15:08اس پر قبضہ کر لیتا ہے
15:10اور اسرائیل
15:12اگر ایران تک آ گیا
15:13تو پاکستان کا
15:13جو ایران کے ساتھ
15:14ایک ہزار کلومیٹر کا
15:15بارڈر ہے
15:16گویا وہ اسرائیل کے ساتھ
15:17جڑ جائے گا
15:18تو اس لیے پاکستان
15:19کو پتہ ہے
15:19کہ اپنے دشمن
15:20کو دور سے ہی
15:21روکنا ہے
15:21اور اس کو یہاں
15:22اپنی سردوں تک
15:23نہیں آنے دینا ہے
15:23اس لیے پاکستان
15:24نے ایران کی حمایت
15:25اور مدد کا
15:26اعلان کیا ہے
15:27اور کوئی بائید نہیں ہے
15:29کہ پاکستان کی طرف سے
15:30مختلف انداز میں
15:31ایران کے ساتھ
15:32اپنے تجربات بھی
15:32شیئر کیے گئے ہوں
15:33اور پھر اگر
15:34تھوڑا ساتھ
15:34بیس پچیس دن پہلے
15:36پیچھے جائیں
15:36تو جو ایران کے
15:37ٹاپ ملٹری کمانڈر ہیں
15:38جیسے جنرل محمد باقری
15:40اور جنرل حسین سلامی
15:42اور باقی جو کمانڈرز ہیں
15:43ان سے پاکستان کے
15:44فوجی ملٹری کمانڈرز
15:45کی کچھ عرصہ پہلے
15:46میٹنگز بھی ہوئی تھی
15:47تہران کے اندر
15:48اور پاکستان نے
15:49سب سے پہلے
15:50پاکستان کی جو
15:51قومی اسمبلی ہے
15:51وہاں پر ایک
15:52مضمتی قرارداد
15:53دنیا میں کہیں نہیں ہوئی
15:54جو پاکستان نے
15:54مضمتی قرارداد
15:55ایران پر حملے کیلئے
15:56منظور کی ہے
15:57وجہ پاکستان ایران
15:58کا پڑوسی ہے
15:59اور بڑے گہرے
16:00اور تعلقات
16:01پاکستان کی ایران کے ساتھ
16:01موجود ہیں
16:02تو اس لیے بہت سی چیزیں ہیں
16:04جو ابھی ہونی ہیں
16:05اور بہت کچھ ہے
16:06آنے والے گھنٹوں میں ہوگا
16:08تو یہ اب تک کی
16:09تازہ معلومات تھی
16:09جو میرے ایک سامنے پہنچائی ہیں
16:10مزید تفصیلات بھی آئیں گی
16:11ہمارے پاس کچھ
16:12مزید خبریں میں ہیں
16:12ویلاک چکے لمبا ہو رہا ہے
16:14آپ ہمارے یوٹیوب چینل
16:15تازہ حالات کو
16:15سبسکرائب کر لیں
16:16اور اس کے علاوہ
16:17اگر آپ نے ابھی تک
16:17ہمارا ایکس اکاؤنٹ
16:18فالو نہیں کیا تھا
16:19اس کا لنک آپ کو
16:19نیچے مل جائے گا
16:20وارس اپ کے گروپس بھی ہیں
16:21ان کو بھی جوائن کر لیں
16:22چینل کو بھی جوائن کر لیں
16:23تمام پلٹ فارم پر
16:24ابگر آپ ہمیں فالو کریں گے
16:25تو آپ کو تمام خبریں
16:26بھرپور انداز میں ملے گی
16:27اجازت دیجئے
16:28اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended